Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
کولگام: جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے اکہال جنگلات میں جاری انکاؤنٹر کے دوران جموں و کشمیر پولیس نے ایک قابل ستائش ’عوام دوست‘ کارروائی انجام دیتے ہوئے کامیاب ریسکیو کارروائی کی۔  کولگام پولیس نے فائرنگ کے شدید تبادلے کے بیچ انکاؤنٹر سائٹ کے قریب رہنے والے درجنوں مریضوں، بزرگوں، خواتین اور بچوں کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات تک منتقل کیا ریسکیو کیے گئے افراد نے کولگام پولیس کے اس اقدام کی تعریف کی اور جلد امن کی بحالی کی امید ظاہر کی۔یاد رہے کہ جمعہ کو شروع ہوا یہ انکاؤنٹر آج ساتویں روز بھی جاری رہا اور اس اس آپریشن میں اب تک دو ملی ٹنٹس کو ہلاک کیا گیا جبکہ چھ فوجی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00Kulagam کے آخر janglaat میںतसادم ابھی بھی جاری ہے
00:04علانکہ رات بر جو ہے گھولیوں کا سلسلہ برابر جاری رہا
00:08رات بر گھولیاں دونوں طرف سے چلتی رہی
00:11وہی میں آپ کو بتا دوں کی
00:12اس وقت جو ہے سیکیورٹی فورسز وہاں کے لوگوں کو
00:15سیئے مقامات کی اور روانہ کر رہی ہے
00:18سیکیورٹی فورسز اپنے گھاریوں میں وہاں سے
00:21جو درماندہ ہو گئے ہیں پچھلے سات آٹھ روز سے
00:24چاہے خواہد ان کی بات کریں گے
00:26We will talk about the children, and we will leave them in the safe places.
00:32We will try to show you how the security forces are in the safe places.
00:43We will talk about the children, the children, the safe places, and the safe places.
00:55Thank you very much.
01:25The forces have brought the people here to the station.
01:38The children and children were here to the station.
01:50Thank you so much for joining us.
Comments

Recommended