- 2 months ago
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Allahuhu Ekber, Allahuhu Ekber, La Ilaha illallahu, Wallahu Ekber, Wallahu Ekber, Wallillahi Alhamd!
00:05Innahu wahda, sadaqa wada, nasar abda, hazam al-ahzab wahda, La Ilaha illallahu.
00:12Innallahu wa malayikatuhu yusalluun ala nabih, yaiyuhu al lazhin amunu sallu walayhi wa sallimu taslima.
00:19Allahumma sallim wa sallim wa sallam mubarik, la siyidana muhammadin wa ala alihi wa sallam.
00:24سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:33احادیث مبارکہ کو سمجھنے کے لیے
00:36یہ لازم ہے کہ آپ اس وقت کی جغرافیائی سیاست کو بھی سمجھیں
00:42یہ لازم ہے کہ آپ تاریخ کو بھی جانتے ہوں
00:46یہ لازم ہے کہ آپ اس وقت کی
00:48ظاہری دنیاوی سیاست سے بھی واقف ہوں
00:51صرف علم روایت کی بنیاد پر
00:55نہ تو آپ سیدی رسول اللہ کی احادیث مبارکہ کو مکمل سمجھ سکتے ہیں
00:59نہ اس کی اس زمانے کے لحاظ سے تشریح کر سکتے ہیں
01:02مسلمان علماء اکثر ایسے گزرے ہیں
01:06جنہوں نے قرآن کی تفسیریں لکھ ڈالیں
01:08لیکن وہ تاریخ سے واقف نہیں تھے
01:12جغرافیائی سیاست سے واقف نہیں تھے
01:15ہسٹری کے فیکٹ سے واقف نہیں تھے
01:18سو ایسے بڑے بڑے تاریخی بلنڈر کیے گئے تشریحوں میں
01:21اور قرآن کی تشریح میں
01:22اور مفسرین نے
01:23کہ انسان کی عقل حیران ہوتی ہے
01:25کہ اتنا بڑا عالم دین ہو کے
01:26جس نے قرآن کی تشریح لکھی
01:28ایسی خلطی کیسے کر سکتا
01:29مثال ایک دیتے ہیں صرف آپ کو
01:31کہ بڑی بڑی ہمارے ہاں
01:33قرآن کی تشریحوں میں
01:35سکندر کو ذلقرنین کہا جاتا ہے
01:37آپ سنیں گے بڑے بڑے علماء کہتے ہیں
01:39سکندر ذلقرنین
01:40لکھا گیا ہے کہ
01:41جو قرآن میں ذلقرنین بادشاہ تھا
01:43یہ اصل میں سکندر عاظم تھا
01:45اِنَّ لِلَّهِ وَإِنَّ لَيْرَاجِمُ
01:46ایک عام روایت ہے مسلمانوں میں یہ
01:49بڑے بڑے علماء نے اس بات کو
01:50کوٹ کیا اپنی کتابوں میں
01:52حالانکہ اس کا حقیقت اور تاریخ سے
01:54کوئی تعلق نہیں
01:55سکندر عاظم ایک کافر
01:56ایک بدپرست
01:57ایک مرتد
01:58ایک مشرق
02:00اللہ اس کے رسول کا باغی
02:02ایک قاتل
02:03ایک ڈاکو
02:03جو یونان سے نکلاتا
02:05اور ہندوستان تک آیا
02:07تباہی مچاتے ہوئے
02:07اور ایران میں کہیں جاتے ہوئے
02:08واپسی پہ مر گیا
02:09اور حضرت ذلقرنین
02:11اللہ کے ایک ولی
02:12ایک درویش
02:13ایک نیک بادشاہ
02:15قرآن نے ان کو نبی نہیں فرمایا
02:17لیکن وہ ہے
02:18اولیاء اللہ میں سے تھے
02:19ایک نیک بادشاہ تھے اللہ کے
02:20اور جو قرآن
02:22ان کے زمانے کے حالات بتاتا ہے
02:24ان کے واقعات بتاتا ہے
02:25کہ وہ جس جگہ گئے
02:27کہ جہاں پہ سورج سے
02:28لوگوں کو پنچینی
02:29چھ مہینے دھوپ رہتی تھی
02:30اور اتنا عرض
02:31تو وہ علاقے جو ہیں
02:32وہ سکینڈینیویا کی
02:33زیادہ قریب پڑتے ہیں
02:34آپ ڈینمارک
02:35نوروے اور سویڈن کی بات کریں
02:37وہ علاقے جہاں پر یہ
02:38اس قسم کے واقعات
02:40اور ذلقرنین
02:41کہتے بھی اس کو ہیں
02:42ذلقرنین کا مطلب ہی یہی ہے
02:43کہ جس کے سر پر دو سینگ ہو
02:45اور آپ تاریخ میں اگر دیکھیں
02:47تو یہ وائکنگز ہیں
02:48ڈینمارک اور نوروے
02:50اور سکینڈینیویا کے لوگ
02:51جو سر پہ ایسے ٹوپی پہنتے تھے
02:52جس کی اوپر دو سینگ ہوا کرتے تھے
02:54اس لئے ان کا نام
02:55ذلقرنین تھا
02:56سکندر اعظم سے
02:57کوئی تعلق ہی نہیں ہے ان کا
02:58سکندر گریس کا تھا
03:00اور جو واقعہ
03:01ذلقرنین کے بارے میں کہے گئے ہیں
03:02وہ سکینڈینیویا میں ثابت ہوتے ہیں
03:04جہاں پہ نورت پول اور نورڈن لائٹس
03:05اور وہ
03:06چھے مہینہ سورج
03:07اور چھے مہینے دھوپ والا معاملہ رہتا
03:09اور پھر
03:09ذلقرنین دو سینگوں والے
03:11اسی طرح
03:12سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
03:15احادیث مبارکہ کو سمجھنے کے لئے بھی
03:17آپ کو وقت کی جغرافیائی سیاست کو سمجھنا ہوتا ہے
03:20ایک علم روایت ضرور ہے
03:21کہ لوگ کہتے ہیں یہ حدیث ضعیف ہے
03:23یہ حدیث قوی ہے
03:24یہ حدیث بخاری اور مسلم میں
03:27یہ کوٹ کی گئی ہے
03:28یہ مستند ہے
03:28اور بہت سے حدیث ہیں
03:30جن کی روایت نہیں ملتی زیادہ
03:32علم روایت میں وہ کمزور ہیں
03:34اس لئے بخاری اور مسلم نے ان کو کوٹ نہیں کیا
03:36مگر اس کا مطلب یہ نہیں ہے
03:38کہ وہ حدیث شریف نہیں ہے
03:39مثلا نعیم بن حمد نے جب اپنی کتاب الفتن میں
03:42بہت ساری حدیث شریف لکھی ہیں
03:44آخری زمانے کے حوالے سے
03:45جن کی روایت کمزور ہے
03:47جو بخاری اور مسلم میں آپ کو نہیں ملیں گی
03:50سیاستہ میں نہیں ملیں گی
03:51صرف اس لئے کہ روایت کمزور ہے
03:53مگر علماء یہ بھی کہتے
03:55کہ اگر کسی حدیث کی روایت کمزور ہے
03:59تو تم اس کو فوراً رد نہ کر دو
04:01تم یہ دیکھو
04:02کہ ظاہری دنیا کے حالات اور واقعات پر
04:05وہ کتنا پورا اتر رہی ہے
04:07اگر اس میں وہی ہو رہا ہے
04:09دنیا میں وہی سب کچھ ہو رہا ہے
04:10جو حدیث شریف میں سیکڑوں سال پہلے بیان کیا گیا تھا
04:13تو اس کا یہ بھی اشارہ ہے
04:15اس حدیث کے درست ہونے کا
04:17صحیح ہونے کا
04:18مستند ہونے کا
04:19ورنہ کیسے ممکن ہے
04:20کہ کوئی حدیث جھوٹی گھڑی گئی ہو
04:22صدیوں پہلے
04:23اور اس کے بعد آج کے دور میں
04:24آپ وہی واقعات
04:25اسی طرح اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہو
04:26ظاہر ہے یہ ممکن نہیں ہے
04:28یہ اسی وقت ہو سکتا ہے
04:29کہ جب حدیث شریف ملکل صحیح ہو
04:31صرف علم روایت میں آپ کو
04:33روایت کوئی راوی نہیں ملا بیچ میں آپ کو
04:35اور علم روایت تو انسانوں کا بنایا ہے
04:38ظاہر ہے یہ کوئی قرآنی علم تو نہیں ہے
04:40کہ قرآن پاک کی حفاظت اللہ نے کیے
04:41روایتوں میں تو کمی بیشی ہو جاتی
04:44مگر اس حدیث شریف کو
04:46جب آپ دنیا کی جغرافیائی سیاست پہ
04:49دنیا کے معاملات پر دیکھتے ہیں
04:51اور دیکھیں کہ بلکل وہی سب کچھ ہو رہا ہے
04:53جو سیدی نے چودہ سو سال پہلے بیان فرمایا تھا
04:56تو آپ کہتے ہیں یہ حدیث شریف صحیح ہے
04:58سیدی نے سچ فرمایا
05:00چاہے وہ بخاری اور مسلم میں
05:02وہ حدیث شریف نہ بھی ہو
05:03حضر نعیم بن حمات کی کتاب الفتن
05:06پوری دنیا آج کل اس کو کوٹ کر رہی ہے
05:08پڑھ رہی ہے
05:08آخری زمانے کے حوالے سے جو آپ نے تمام واقعات
05:11اس کے اندر لکھے ہوئے ہیں
05:12تو ہر حدیث تو وہ نہیں ہے جو بخاری اور مسلم کی ہو
05:15لیکن واقعات بلکل ویسے ہی ہو رہے ہیں
05:17کہ جیسے آج کے دور کے بارے میں سیدی نے
05:19چودہ سو سال پہلے بیان فرمایا تھے
05:21یہ بھی ایک اشارہ ہے اس حدیث شریف
05:23کہ درست ہونے کا صحیح ہونے کا
05:24مستند ہونے کا
05:25مثال کے طور پر جس طرح چودہ سو سال
05:28مسلمان یہ حدیث شریف پڑھتے تھے
05:30کہ ایک وقت آئے گا
05:32کہ جب بیت المقدس شریف
05:34کے اطراف میں اور فلسطین میں
05:36یہودی گھسے پہ ہوں گے اور مسلمان
05:38فوجیں جو ہوں گے ہر پتھر کے پیچھے سے
05:40یہودی کو گھسیٹ کر نکالیں گے اور قتل کریں گے
05:42چودہ سو سال میں کبھی ہوا ہی نہیں
05:44چودہ سو سال میں کبھی نہیں ہوا ہی
05:46لیکن مسلمانوں کو سمجھ میں آئے
05:48یا نہ سمجھ میں آئے
05:49چونکہ علم روایت میں یہ موجود تھی
05:51وہ حدیث کی کتابوں میں تھی
05:53لہذا مسلمان انہیں حدیث کو چلاتے رہے
05:55شاید آگے جا کے کوئی وقت آئے گا
05:57جس میں یہ حدیث شریف ہم اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے
06:00وہ وقت اللہ نے آپ کو دیا
06:02پہلی جنگ عظیم کے بعد
06:04جب اسرائیل کی ریاست کا اعلان ہوا
06:05تو تب مسلمانوں کو سمجھ آیا
06:08کہ جو سیدی نے فرمایا تھا
06:09کہ فلسطین میں یہودی آباد ہو جائیں گے
06:18سب سے بڑا ائرپورٹ جو ہے
06:19وہ لڈ کا ائرپورٹ کہلاتا ہے
06:20حدیث شریف میں اس جگہ کا نام بھی دیا گیا ہے
06:25کہ تم لڈ کے مقام کے اوپر
06:27دجال قتل کیا جائے گا
06:29حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ہاتھ ہو
06:30اس زمانے میں کوئی خواب و خیال میں نہیں سوچ سکتا تھا
06:33کہ فلسطین میں لڈ اور دجال
06:35اور یہ سب کیسے
06:35آج ان کا سب سے بڑا ائرپورٹ
06:37یعنی یقیناً وہ اسرائیل سے بھاگنے کی کوشش کرے گا
06:40ائرپورٹ پہ پکڑا جائے گا
06:41اور وہاں جا کے قتل ہوگا
06:42آج کی جیو پولیٹکس میں اگر اس کو انٹرپریٹ کریں
06:45تو آپ کو یہ مفہوم نظر آتا ہے
06:46سعیدی کے حدیث شریف کا
06:47ظاہرے جو باتیں
06:49سعیدی نے چودہ سو سال پہلے فرمائی ہیں
06:51آج کی جغرافیائی سیاست اور ٹیکنالوجی کو
06:53سامنے رکھ کر آپ اس کو انٹرپریٹ کریں گے
06:56پہلے زمانے میں تو لوگوں کے تخیل میں
06:58لوگوں کے خیالات میں وہ چیزیں نہیں تھی
07:00اس لیے ان کو ان کی زبان میں سمجھایا گیا
07:03چودہ سو سال پہلے سعیدی رسول اللہ نے فرمایا تھا
07:06کہ لوگ جو ہیں
07:07ڈشز کے ذریعے بات کریں گے
07:08اب ظاہرے اس زمانے میں لوگوں کے لیے ممکن نہیں تھا
07:10کہ یہ سمجھے کہ ڈش کے ذریعے کیسے بات ہوتی ہے
07:13آج کل ہر گھر کے چھت پر ڈش لگی ہوئی ہے
07:15ساری کمیونکیشن ڈشز کے ذریعے ہوتی ہے
07:18سعیدی نے جو بات فرمائی چاہے
07:19کسی کو سمجھ آئے نہ سمجھ آئے
07:21علمی روایت میں ہو یا نہ ہو
07:22آج تم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہو
07:24کہ ہر گھر کے چھت پر ڈش لگی ہوئی
07:25اور کمیونکیشن ساری
07:26ڈش سیٹلائٹ اور انٹینس سے ہوتی
07:28باقعدہ طبق
07:29یعنی باقعدہ ڈش کا لفظ استعمال کیا گیا
07:31کہ اس کے ذریعے کمیونکیشن ہوگی
07:33اس وقت جب سعیدی نے فرمایا
07:35کہ عرب اونچی اونچی امارتیں بنائیں گے
07:36تو کسی کو سمجھ میں نہیں آتا تھا
07:38کیونکہ عرب کبھی اونچی امارتیں بناتے ہی نہیں تھے
07:40یہ ہزاروں سال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے
07:43کہ عرب دنیا میں تم کو سکائسکریپرز نظر آ رہے ہیں
07:45اونچی اونچی امارتیں نظر آ رہی ہیں
07:46اب وہ حدیث
07:48اس کا علم روایت کتنا بھی ضعیف ہو
07:50یا کمزور ہو یا مضبوط ہو
07:52حدیث سچی ہو رہی ہے آپ کی آنکھوں کے سامنے
07:54سعیدی نے جب یہ فرمایا تھا
07:56کہ عربوں میں موٹاپا عام ہو جائے گا
07:58چودہ سو سال میں کبھی موٹاپا عام نہیں ہوا عربوں میں
08:00کیونکہ جب فاکش لوگ تھے
08:01ریگستان میں رہتے تھے
08:02اونٹوں پہ چلتے تھے
08:03موٹا کے موٹے کیسے ہوں گے
08:05یہ چودہ سو سال میں پہلی مرتبہ
08:07ایک وبیسٹی اور موٹاپا پن
08:09جو ہے وہ عربوں میں عام ہو گیا
08:10اس حدیث شریف کی روایت
08:11مضبوط ہو یا مستند ہو یا ضعیف ہو
08:13آنکھوں سے تم اس کی سچائی دیکھ رہے ہو
08:15اسی طرح
08:16کہ سعیدی رسول اللہ نے جب یہ فرمایا تھا
08:19اس وقت چودہ سو سال پہلے ذہن میں رکھو یہ بات
08:22جب آپ نے فرمایا کہ
08:23اسقلان کا ربات بہترین ربات
08:25تو چودہ سو سال سے اسقلان میں کوئی ربات ہوا ہی نہیں
08:28اسقلان شروع میں ہی مسلمانوں کے پاس آگیا تھا
08:31ربات کہتے ہیں اس علاقے کو جس پر دشمن قبضہ کر لے
08:34اور آپ دفاعی جنگ لڑیں دشمن کو
08:36اس علاقے سے نکالنے کے لیے یہ ربات ہے
08:39ربات بھی جہاد ہے
08:40لیکن ڈیفنسیف جہاد ہے
08:42ایسا جہاد ہے جو آپ اپنے علاقے کے دفاع کے لیے لڑتے ہیں
08:45اس کو ربات کہتے ہیں
08:47مسلمانوں نے حضرت خالد بن ولید کے زمانے میں
08:49حملہ کر کے اسقلان پہ قبضہ کر لیا تھا
08:52غزہ پہ فلسطین پہ
08:53اور اس کے بعد چودہ سو سال یہ علاقہ مسلمانوں کے پاس رہا
08:56کبھی ربات نہیں ہوا یہاں پہ
08:58تو مسلمانوں کو یہ حدیث سمجھ میں نہیں آتی تھی
09:00کہ سیدی رسول اللہ نے ربات
09:01غزقلان کے ربات کی اتنی تعریف کیوں فرمائی
09:04اور وہ بھی اس طرح کہ آپ نے فرمایا
09:06ستر ہزار اسقلان کے شہدہ
09:08میرے پاس لائے جائیں گے کیونکہ جسم کٹے پٹے ہوں گے
09:10بغیر حساب کتاب کے جنت میں جائیں گے
09:12اس کا مفہوم ہے
09:13اور وہ مقبرہ تل اسقلان کا لفظ
09:15آپ نے استعمال فرمایا کہ پورا اسقلان جو ہے
09:17وہ مقبرہ بن جائے گا
09:19آج تک کبھی نہیں ہوا چودہ سو سال
09:20اب تم پہلی دفعہ
09:23جوغرافیائی سیاست کو سامنے رکھتے ہو
09:25تو تب تم کو سمجھ آنے لگتا ہے
09:27کہ سیدی رسول اللہ نے
09:28یہ احادیث غزہ کے مسلمانوں کے بارے میں فرمائی تھی
09:31اسقلان و غزہ ایک ہی ہے
09:32کچھ عرصے پہلے تک اسقلان غزہ کا حصہ ہی تھا
09:35اب اسرائیل نے پھر بیچ میں سے رستہ کٹ کے
09:37اسقلان کو علق کر دیا
09:37غزہ کو علق کر دیا
09:38وہ ایک ہی پٹی ہے
09:39بلکل ساتھ ہی ہیں
09:40تو سیدی رسول اللہ نے چودہ سو سال پہلے
09:53کوئی ان کو بچانے والا نہیں ہوگا
09:54پورا غزہ مقبرہ بن جائے گا
09:56ہر عمارت کھندر بن جائے گی
09:57ہزاروں لاکھوں شہدہ یہاں سے آئیں گے
09:59جس کے جسم کے ٹکڑے کٹے ہوئے ہوں گے
10:01اور فرمایا کہ اگر تم کو موقع ملے
10:03تو اس میں شامل ہونا
10:04کہ بہترین ربات کائنات میں
10:06اسقلان کا ربات ہو
10:08چودہ سو سال سے مسلمانوں کو یہ حدیث نہیں سمجھ میں آئی تھی
10:11آپ جتنی تفسیریں اٹھا لیں
10:12چودہ سو سال میں مسلمانوں نے لکھی
10:14کہیں پہ یہ تفسیر نہیں ہے
10:15کیونکہ یہ واقعات ہوئے ہی نہیں تھے
10:17یہ اب ہو رہے ہیں تمہاری آنکھوں کے سامنے
10:20اسی طرح جب ہم یہ بات کرتے ہیں
10:22کہ اللہ تعالیٰ نے آخری زمانے میں
10:23جس فوج کا ذکر کیا ہے
10:25کہ جو خوراسان کی جانب سے نکلے گی
10:28اور بیت المقدس شریف میں جا کر
10:30اپنے جھنڈے لگا دے گی
10:32وہ فوج پاکستانی فوج ہے
10:33تو بڑے لوگ بھڑک جاتے ہیں
10:35اس سے
10:35بڑے لوگ جن کو حسد ہے پاکستان سے
10:37اور پاک فوج سے ان کو آگ لگ جاتی ہے
10:39کہ جی یہ تو کہیں نہیں لکھا ہوا
10:41یہ تو ہم نے کسی کتاب میں نہیں پڑا
10:42یہ تو آپ نے کوئی نئی تشریح نکال لی
10:44اس کو سمجھنے کے لیے
10:46یہی بات ہم نے کہی تھی
10:47کہ اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا
10:49کہ سعیدی رسول اللہ نے جو فرمایا
10:51اس کو سمجھنے کے لیے
10:52تم کو جغرافیائی سیاست
10:54اور وقت کی سیاست
10:56اور وقت کی تاریخ
10:57اور جغرافیہ کو بھی سمجھنا ہوگا
10:59اس کے بغیر تم سعیدی رسول اللہ کی حکمتیں
11:01نہیں سمجھ سکو گے
11:02جب سعیدی نے
11:03وہ بہت ساری ایک حدیث شریف تو نہیں ہے
11:06درجنوں احادیث ہیں
11:07جس طرح آپ نے خوارش کے بارے میں
11:09جو احادیث بیان فرمائی
11:10آپ نے سو سے زائد احادیث خوارش کے بارے میں
11:12بیان فرمائی
11:13اب چودہ سو سال سے
11:15مسلمان ان خوارش کی نشانیاں دیکھ رہے تھے
11:18کیونکہ خوارش
11:19حضرت علی کے دور میں ہی پیدا ہو گئے تھے
11:21سعیدی نے جو نشانیاں بتائیں تھی خوارش کی
11:23وہ شروع سے مسلمانوں کو معلوم تھی
11:25حضرت علی کی جنگیں ہوئیں خوارش کے ساتھ
11:27خود ایک خارجی نے حضرت علی کو شہید کیا
11:29تو یہ فتنہ خوارش چودہ سو سال سے چلا آ رہا
11:33آپ انہی احادیث کی روشنی میں پہچانتے ہیں
11:35کہ آج یہ جہنم کے کتے خوارش جو ہیں
11:36وہ یہ ہیں ہمارے پاس
11:37اور دائش ہے اور ٹی ٹی پی ہے
11:39اور القائدہ ہے اور یہ سارے
11:40لیکن یہ جو آخری زمانے کی احادیث ہیں
11:43جن کا تعلق
11:45اس زمانے سے ہے کہ جب آخری زمانہ آ چکا ہوگا
11:49تو ظاہر ہے
11:49کہ جب آپ آخری زمانے میں پہنچیں گے
11:52تو ان احادیث کو سمجھیں گے
11:54جب آپ آخری زمانے کے ہیں ہی نہیں
11:56آپ نے وہ زمانہ دیکھا ہی نہیں
11:58آپ نے وہ ساری آخری زمانے کی بشارتیں
12:00اپنی آنکھوں سے دیکھی ہی نہیں
12:02تو آپ پھر کیسے سمجھیں گے
12:03اور کیسے تشریح کریں گے
12:05اور کیسے اپنا رستہ نکالیں گے اس آخری زمانے میں
12:07آخری زمانے کی حدیث شریف میں یہ شامل ہے
12:10کہ سعیدی رسول اللہ نے فرمایا
12:12کہ ایک مسلمان فوج
12:13ہند کے حکمرانوں سے ٹکرائے گی
12:15ہند سے ٹکرائے گی مشرکوں سے جنگ کرے گی
12:18اور اس کے حکمرانوں کو زنجیروں میں لپیٹ کر لائے گی
12:20اب صرف اس ایک حدیث کو لے
12:22کہ یہاں رکھتے ہیں ابھی
12:23یہ بتائیں پوری مسلمان دنیا میں
12:25کون سی فوج ہے جو ہند کے حکمرانوں سے
12:28جنگ کر رہی ہے ہندوستان سے جنگ کر رہی ہے
12:30مشرکوں سے جنگ کر رہی ہے
12:32کیا سعودی رب کی فوج جنگ کر رہی ہے
12:33ایران کی فوج جنگ کر رہی ہے
12:34افغانستان کی جنگ کر رہی ہے
12:36ترکی کی جنگ کر رہی ہے
12:37کون سی مسلمان فوج ہے جو جنگ کر رہی ہے
12:40پاکستان جنگ کر رہا ہے
12:411947 سے ہماری جنگ چل رہی ہے ان کے ساتھ
12:44تو یہ اللہ تعالیٰ جب کسی سے
12:46کوئی کام لینا چاہتا ہے نا
12:47تو اس کی ایک تربیت ایک محول بناتا ہے
12:58ژزوہ ہند آخری دور میں کونسی فوج کرے گی تو یہ پاکستان کی فوج ہوگی پھر جب سعیدی نے یہ فرمایا کہ وہ لشکر نکلیں گے خوراسان کی جانب سے اب ظاہر ہے یہ نہیں ہوگا کہ غزوہ ہند کرنے والی فوج کوئی مختلف ہے اور خوراسان کی جانب سے جو لشکر نکلیں گے وہ کوئی دوسری فوج ہے اس کو مزید واضح کرنے کے لیے سعیدی نے فرما دیا کہ جو خوراسان سے فوج نکلے گی اس کے پرچم گہرے سبز رنگ کے ہوں گے جس کا ترجمہ لوگ غلط کرتے رہے ہم
13:28تو اس خطے میں تین ملک ہیں پاکستان افغانستان اور ایران کس کے جھنڈے ہیں جو کالے جھنڈے ہیں کسی ایک کے بھی نہیں افغان تالیبان کا سفید جھنڈا ہے ایران کا دوسرا جھنڈا ہے تو کالے جھنڈے کے سب سے قریب ترین جھنڈا کون سا ہے وہ گہرہ سبز جھنڈا ہے اور جب عربی زبان میں ٹرانسلیشن موجود ہے اس بات کی کہ رایت السود کی ٹرانسلیشن گہرہ سبز بھی کیا جا سکتا ہے تو پھر یہ تو بالکل واضح ہو گئی بات
13:58ہند کرے گی اور جس کے گہرے سبز رنگ کے پرچم ہوں گے تم لازمان اس فوج میں شامل ہو جانا کہ اسم اللہ کا خلیفہ میدی ہے ابھی ظاہر ہے کہ وہ ظاہر نہیں ہوئے لیکن یہ خوشخبری اور بشارت ہم کو اس جغرافیائی سیاست کی وجہ سے یہ جو سیاست ہمارے آس پاس میں ہو رہی ہے جو غزوہ ہند ہم کر رہے ہیں جو گہرے سبز رنگ کے پرچم ہمارے ہیں جو خوراسان کی جانب ہمارا لشکر نکل رہا ہے اس سے آپ کو اندازہ ہوتا ہے کہ سعیدی جب بات فرما رہ
14:28اور یہ سعادت پاکستان کو دی گئی ہے کہ یہاں اس لشکر میں اللہ اپنے خلیفہ میدی کو رکھے گا اس پر لوگوں کو آگ مزید لگ جاتی ہے کہ یہ سعادت پاکستان کی کیوں ان سے کہو کہ اگر میدی جو ہیں وہ ایران سے نکلیں گے تو بڑے خوش ہو جاتے ہیں کہ ہاں ممکن ہے افغانستان سے نکلیں گے ہاں ہو سکتا ہے پاکستان سے نکلیں گے یہ ہوئی نہیں سکتا یہ حسد ہے پاکستان کا اور کچھ بھی نہیں اللہ کے بندے نے کہیں سے تو نکلنا ہے نا کسی ملک سے تو برامد
14:58اور یہ میں خود تو حدیث نہیں بنا رہا ہوں حدیث شریف تو موجود ہے اور پھر سیدی نے مزید نشانیاں بتائیں پاک فوج کی آپ نے فرمایا کہ جب جنگوں پر جنگیں ہوں گے تو تم دیکھو گے کہ اللہ غیر عربوں میں سے ایک فوج پیدا کرے گا جس کے شہسوار بھی عربوں سے بہتر ہوں گے ہتھیار بھی عربوں سے بہتر ہوں گے آج کے دور میں دیکھو چاروں پورے عرب ملک میں جنگوں پر جنگیں ہو رہی ہیں ہر عرب ملک ہر مسلمان ملک جنگوں پر پوری دنیا میں جنگوں پر
15:28دنیا ختم ہو چکی وہ کونسی غیر عرب فوج ہے جس کے ہتھیار عربوں سے بہتر ہیں جس کے شہسوار عربوں سے بہتر ہیں پھر تم کہو گے لازمی بات ہے کہ جو انسان ایمانداری سے بات کہے گا تو کہے گا پاکستان پہلے لوگ کہتے تھے جی ایران کی بڑی طاقت ہے ایران بڑی زبردست فوجی طاقت دیکھ لیا ایران کا حال جان کے لالے پڑے گئے پتہ ہی نہیں کہ ایران رہتا بھی ہے کہ نہیں رہتا ایران کی حکومت اگلے ہفتے تک رہتی بھی ہے کہ نہیں
15:58غیر عرب فوج پیدا کی ہے جس کے ہتھیار عربوں سے بہتر ہیں ہمارے پاس نیوکلئر ویپنز ہیں اٹومک پاور ہے اللہ نے ہمیں دی ہے کسی اور عرب ملک کو نہیں دی سعیدی رسول اللہ واضح بیان فرما رہے ہیں کہ جو سب سے طاقتور مسلمان ملک ہوگا یہ ڈیوٹی اس کو دی جائے گی اب کیونکہ پاکستان سے حسد ہے جغرافیائی سیاست کو نہیں جانتے تاریخ سے واقف نہیں ہے لہٰذا یہ مان کے نہیں دینا کہ اللہ نے یہ کرم اور فضل پاکستان پہ کیا اور یا مقبول جان جی
16:28اپنے خیال میں کہ جی بیت المقدس کا کوئی ایک بادشاہ ہے ایک حدیث یہ بھی ہے منصوب کی جاتی ہے یہ میں اس کو بالکل نہیں مانتا کہ سعیدی نے یہ فرمایا سعیدی کے جانب منصوب کی جاتی ہے ظاہرہ جھوٹی حدیثیں ہزاروں گھڑی گئی تھی بہت بڑا فتنہ یہودیوں نے پیدا کیا تھا اسی لیے مسلمانوں نے کتنا سخت علم روایت اور اتنی سخت محتاط طریقے سے کرنا شروع کیا یہ بات بہت سمجھنے کی ہے میں نے جو بات کہی نا کہ حدیث کو سمجھنے کے
16:58جائے گا غزوہ ہند کے لیے اب یہ اوریا جیسے منافق اس حدیث کو بہت کوٹ کرتے ہیں تاکہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ غزوہ ہند کی سعادت پاکستان کے لیے نہیں ہے وہ کوئی بیت المقدس سے کوئی بادشاہ ہے وہ فوج بھیجے گا جو بیت المقدس سے چلے گی اور آئے گی اور غزوہ ہند کرے گی مگر اس حدیث کی سپورٹ میں نہ تو کوئی اور حدیث ہے اور نہ جغرافیائی سیاست اس کو سپورٹ کرتی ہے آپ مجھے بتائیں بیت المقدس شریف میں کون سا اس وقت بادشاہ بیٹھ
17:28پاس ہے وہاں تو کوئی مسلمان حکومت ہے ہی نہیں جب وہاں مسلمان حکومت نہیں ہے مسلمان خلیفہ نہیں ہے تو وہ کون سا حکمران ہے وہاں کا جو فوج بھیجے گا ہندوستان کی جانب تاکہ ہندوستان کو فتح کیا جا سکے اور غزوہ ہندو جغرافیائی سیاست تو سپورٹ نہیں کر رہی اس بات کو اور بلکہ جغرافیائی سیاست یہ سپورٹ کر رہی ہے کہ ہندوستان سے جنگ کرنے والی فوج اسی خوراسان والے خطے میں موجود ہے اسی سندھ والے خطے میں موجود ہے یہ عربوں سے بہتر ہتھیار رکھت
17:58which is very important
18:28شریف بھی نہیں کہوں گا سوائے ایک ضعیف روایت کے کہ بیت المقدس
18:32شریف کا بادشاہ ہوگا وہ فوج بھیجے گا اور وہ آ کے ہندوستان
18:35فتح کرے گا اور وہ غزوہ ہند ہوگا اور کوئی سپورٹیو ایبیڈنس
18:39نہ تو احادیث شریف میں ہے نہ جغرافیائی سیاست اس کو ثابت
18:43کر رہی ہے اور صرف اوریا جیسے منافق اس کو پکڑ کے ناشتے
18:46پھر رہے ہیں کہ جی یہ پاکستان فوج تو ہینی غزوہ ہند کرنے
18:48والی وہ تو کوئی جب بیت المقدس فتح ہوگا وہاں خلیفہ
18:52قائم ہوگا اور خلیفہ جو ہے وہ حالانکہ احادیث شریف میں صاف
18:56لکھا ہے کہ خوراسان سے نکلنے والی فوج ہے جو جا کے بیت المقدس
19:01فتح کرے گی اور رستے میں کوئی فوج اس کو نہیں روک سکے گی یہ
19:05حدیث شریف کے الفاظ ہیں جس کا مفہوم بتا رہا ہوں تو یہ تو
19:07بالکل ظاہر بات ہے کہ بیت المقدس شریف کو فتح کرنے والی فوج
19:11بھی پاکستان فوج ہوگی خوراسان سے نکلنے والے فوج ہوں گے یہ
19:15نہیں ہوگا کہ بیت المقدس شریف جنات آ کے فتح کر لیں اور
19:18وہاں کوئی خلافت قائم ہو جائے اور وہاں کوئی بادشاہ بن جائے
19:21اور وہ فوج بھیجے اندوستان سے لڑنے کے لیے اور پاکستان آرمی
19:24بیٹھ کے تماشاں دیکھ رہی ہو کس قسم کے منافق لوگ ہیں یہ قوم
19:28کو اور امت کو گمراہ کرتے ہیں صرف اس لئے کہ ان کو پاکستان سے حسد
19:31ہے صرف اس لئے کہ وہ یہ نہیں چاہتے کہ پاکستانیوں کو
19:34معلوم ہو کہ اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
19:37کتنا کرم فرمایا ہے تمہارے اوپر میں ممتاز مفتی کا ایک
19:41واقعہ سناتا ہوں تم کنہوں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے یہ بڑی
19:44سوچنے کی بات ہے اور بڑی گہری بات ہے یہ پاکستانیوں کو نا
19:48اپنی سعادت کا اندازہ نہیں ہے ممتاز مفتی اپنی کتاب میں بابوں
19:51کو بڑا ذکر کرتے ہیں ان کی کتاب الک نگری اٹھا کے دیکھو وہ
19:55کہتے ہیں کہ میں کسی اس طرح بابوں کے پاس بیٹھا ہوا تھا تو بابا
19:58مجھ سے بڑے ڈانٹ کے مجھ سے کہتے ہیں کہ تُو بڑا پاکستان پاکستان
20:01کرتا ہے کہ پاکستان کی بڑی اہمیت ہے اور پاکستان بڑا اہم ہے
20:04کوئی اہمیت نہیں ہے پاکستان کی تو ممتاز مفتی کہتے ہیں میں حیران
20:08ہوا میں نے تو قدرت اللہ شہاب سے اور سب بابوں سے ہی سنا ہوا
20:11تھا کہ پاکستان بڑا قیمتی اور پاکستان کی بڑی اہمیت ہے تو
20:14بابا جلالی تھا مجھوک تھا وہ ڈانٹ اپٹ کرنے لگا ان کو تُو
20:18سمجھتا ہے کہ پاکستان کی اپنی کوئی حیثیت ہے اس خطے زمین کی
20:21کوئی حیثیت نہیں ہے ہاں پاکستان کی حیثیت اس لیے ہے کہ یہ
20:26اللہ نے فیصلہ کر دیا ہے کہ اس نے ادھر آنا ہے اس نے ادھر آنا
20:30ہے اب ممتاز مفتی حیران ہوتے ہیں کہ یا اللہ یہ کون ہے جس
20:34نے ادھر آنا ہے وہ کون ہے جس نے جس کی وجہ سے پاکستان کی
20:37اہمیت ہے جس کی وجہ سے اللہ نے پاکستان کو بنایا ہے سہر
20:40حدیث شریف میں ریفرنس دیکھے نا اس کا جب اللہ تعالیٰ نے
20:44فرمایا ہے کہ یہ بات کہ جب پاکستان کے سب جنڈوں والی فوج
20:48نکلے گی تو اس میں اللہ کا خلیفہ میدی ہوگا اس لیے پاکستان
20:52بنایا گیا تھا یہ راز کھولا جا رہا ہے تمہارے سامنے سب بابوں
20:56نے بولا ہے اپنے مو سے لیکن وہی بات کہ چونکہ نہ علم ہے
20:59نہ جغرافیہی سیاست جانتے نہ حدیث شریف کی حکمت معلوم ہے اور
21:03پاکستان سے حسد کرتے یہ پاکستان اس لیے قیمتی ہے کہ یہ
21:08مرکز ہے اس بات کا کہ یہاں پر امام نے آنا ہے یہاں پر
21:12اللہ کے خلیفہ نے آنا ہے یہ بات سعیدی رسول اللہ نے بھی
21:15اپنی حدیث شریف میں بیان فرمائی ہے بابوں نے بھی بیان فرمائی
21:19میں اپنی طرف سے نہیں بنا رہا ہوں کوئی کہانی ممتاز مفتی
21:22کے لکھ نگری اٹھا کے دیکھو بڑی تفصیل سے یہ واقعہ لکھا ہے
21:24انہوں نے ممتاز مفتی کہتے ہیں میرے ہاتھوں کے توتے اڑ گئے
21:27کہ یہ کیا معاملہ ہے یہ کیا باتیں کر رہا ہے بابا بابے نے
21:29کہا یہ پاکستان اس لیے قیمتی ہے کہ یہاں پر اس وجود نے آنا ہے
21:34جس کا وعدہ کیا گیا ہے اب سمجھ آتی ہے بات کہ اس پاکستان
21:38کو کیوں بنایا گیا تھا آخر آخری زمانے میں ہر مسلمان فرقہ
21:41ہر مسلمان جماعت مانتی ہے کہ ماں میدینے آنا ہے تو تمہیں
21:45اس بات پر حیرانی کیوں ہوتی ہے کہ وہ پاکستان سے ہوں گے
21:48اگر کہوں کہ سعودی عرب سے ہوں گے مدینے سے ہوں گے تو مان لوگے
21:50تم کہا ایران سے ہوں گے مان لوگے افغانستان سے ہوں گے مان لوگے
21:53ترکی سے ہوں گے مان لوگے میں کہوں پاکستان سے ہوں گے
21:56نا یہ نہیں ہو سکتا کیوں نہیں ہو سکتا اس لیے کہ تم پاگل ہو اور تمہیں
22:08किसी ने किसी माश्रे में तो बढ़े होंगे.
22:10यह है वह मामला जो इस कौम को समझने की दूरत है.
22:13और जो मुनाफिकीन है.
22:14साहिलदीम जैसे, और और्या मकबूल जैसे,
22:17और मिर्जा गुम्य जैसे, जहलमी नहीं जहनमी,
22:20is this way
22:22these all these 없
22:32and that is what I want
22:32to spend
22:36just first
22:37just
22:42acked
22:47some
22:48Allah's
22:49stories and
23:01Pakistan
23:01Allah
23:03dem
23:04father
23:06wam
23:06g
23:07Allah
23:10Mal
23:10Mal
23:11Mal
23:13Mal
23:14Mal
23:15Mal
23:16Mal
23:18ڈاللکہ روایت ہے لیکن یہ جو فوج ہے اس کے اندر وہ وجود ہو
23:21گئے جو اللہ کا خلیفہ میدی ہے مگر اس کا تعرف کسی کو نہیں
23:26کرایا جائے گا کوئی نہیں جان سکے گا لہذا کوئی شخص
23:29کلم کرتا ہے کہ میں میدی ہوں آج کل بڑے گھوم رہے ہیں
23:32پاکستان میں چار پانچ کنجر کمینے چار پانچ میدی پاکستان
23:36میں گھوم رہے ہیں جو کلم کر رہا ہے یا اس کے مرید کلم کر
23:39رہا ہے یا اس کے فالور اس کو پھیلارہ ہے یہ قاسم ہے کوئی
23:41سنگاپور میں بیٹھا ہے کہاں پہ وہ claim
23:42کر رہا ہے میں مہدی ہوں اس کا ایک خلیفہ
23:44بیٹھا ہوا ہے لاہور میں بکواس کرتا ہے ساری
23:46امت کافر ہے خانہ کعبہ والے کافر ہیں سب کافر
23:48ہے کیونکہ امام مہدی کو مانتے نہیں مہدی تو
23:50قاسم ہے اس قسم کے پاگل پنے بہت
23:52نکلیں گے confuse مت ہونا ہر
23:54اللو کا پتھا جو آج کل کے دور میں ہے
23:56کوئی ایک امریکہ میں بیٹھا ہوا ہے مہدی
23:58claim کر رہا ہے اپنے آپ کو ٹک ٹاک کی
24:00ویڈیوز بنا بنا کے ڈالتا ہے کہ میں مہدی ہوں
24:02یہ کہیں نہیں لکھا ہوا تھا کہ مہدی اپنا اعلان
24:04ٹک ٹاک پہ کریں گے مگر ٹھیک ہے
24:06یہ فتنے ہیں زمانے کی یہ سعیدی رسول اللہ
24:08نے یہ بھی فرمایا تھا کہ آخری زمانے
24:10میں تمہیں بہت سارے جھوٹے مہدی نظر آئیں گے
24:13وہ ایک میں خانہ کعبہ پہ قبضہ کر لیا تھا
24:14سیونٹی نائن میں یہ کہہ کر میں مہدی ہوں
24:16اس طرح کے بہت نکلیں گے تو اللہ سے
24:18ہدایت اور پناہ مانگو کہ کہیں
24:20تم جھوٹے فتنوں کے پیچھے نہ پڑ جاؤ
24:22یہ صاف صاف تمہیں بتا دیں کہ دنیا میں
24:24کوئی شخص امام مہدی کو نہیں پہچانتا
24:26جب تک اللہ نہ چاہے
24:28اللہ نے یہ راز رکھا ہوا ہے
24:30کوئی شخص کلیم کرتا ہے میں مہدی ہوں
24:32یا کسی کے فالور یہ کہتے ہیں کہ یہ مہدی ہے
24:34وہ بھی جھوٹا اس کے فالور بھی جھوٹے
24:36کسی کی بات پر ایمان مطلع نہ
24:38کوئی نہیں جانتا کہ مہدی کون ہے
24:40اللہ کا خلیفہ کون ہے یہ راز اللہ نے چھپا
24:42کر رکھے ہیں اولیاء کو نہیں بتائے بڑے بڑے
24:44اولیاء کو نہیں بتائے یہ راز اللہ نے
24:46چھپا کر رکھے ہیں جو کلیم کرتا ہے کہ میں جانتا
24:48ہوں جھوٹ بولتا ہے مگر یہ
24:50بات کنفارم ہے بالکل کہ ان کا تعلق
24:52پاکستان سے ہوگا وہ پاکستانی
24:54فوج کا حصہ ہوں گے وہ غزوہ
24:56ہند کی فوج کا حصہ ہوں گے وہ رایت
24:58السود والی فوج کا حصہ ہوں گے
25:00اور غزوہ ہند کے بعد جب یہ فوج پلٹے گی
25:10Allah sallallahu alayhi wa sallam mubarak
25:11Allah sallallahu alayhi wa sallam
Be the first to comment