- 5 weeks ago
یا رسول اللہﷺ ان کی شفاعت مت فرمایئے گا
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Allah Akbar, Allah Akbar, la ilaha illallah, wa Allah Akbar, wa Allah Akbar, walillah alhamd.
00:05Innahu wahdah, sadaq wa'dah, nasara abdah, hazm al-ahzab wa ahdha, la ilaha illallah.
00:12Labayk, Allahuma lebayk, lebayk, la sharika laka labayk.
00:17Innal hamd wal nirmata laka wal mulk, la sharika lak, innallaha w ala malaykatu hu yusalluna ala nabiyhi.
00:24Ya ayyuho el lazina amanu sallhu alayhi wa sallimu taslima.
00:27Allahumma salli wa sallam wa barik ala siyyadana Muhammadin wa ala alihi wa sahabihi
00:32wa zhwajihi wa zhuriyatihi ajmaihin
00:34bi qadr husnihi wa norehi wa jamalihi wa kemalihi
00:38Rabbish rahli sadrihi wa yassir li amrii wa ahlul uqdatu min lissan yifquhu qawli
00:42Rabbana adkhilna mudkhila sidqin wa akhridna mokhrija sidqin
00:46wa jallana min ladunka sultana nasirah
00:49wa jaa alhaqqa wa zahqa albatil inna albatil a kana zahuqa
00:53آج آپ سے کچھ اہم باتیں کرنی ہے
00:56فلسطین کے بارے میں بھی غزوہ-e-hin کے بارے میں بھی
00:59اور اس معاہدہِ ابراہیمی کی شیطانی سادش کے بارے میں بھی
01:02اہلِ فلسطین کی ایک بددعا ہے
01:06جو انہوں نے باقی مسلمان امت کو دی ہے
01:09انسان کے وجود کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
01:12کہ جب اہلِ فلسطین کے ان مساکین اور مجاہدین اور مرابطین کی
01:16یہ بددعا آپ سنتے ہیں تو
01:18اور یہ بددعا انہوں نے کافروں کے لیے نہیں دی
01:21یہ بددعا انہوں نے مسلمان ملت کے لیے دی ہے
01:24مسلمان امت کے لئے دیئے
01:26کہ جس نے کوفیوں کا کردار
01:29ادا کرتے ہوئے
01:30سیدی رسول اللہ کی اس بہترین
01:33امت کو این اس آزمائش
01:35میں اس کربلا میں
01:37تنہا چھوڑ دیا
01:38اہل فلسطین کی بدعا ہے کہ
01:40یا رسول اللہ ان کی شفاعت
01:43مت فرمائیے گا جس نے ہم کو
01:44اس وقت تنہا چھوڑ دیا
01:46اللہ اکبر وللہ الہم
01:49اور یاد رکھو اچھے طریقے سے
01:51کہ کائنات کی بہترین
01:53امت اس وقت غزہ میں ہیں
01:54سیدی رسول اللہ کے دعا
01:57یافتہ ہیں
01:57اعلی ترین ربات میں ہیں
02:00اعلی ترین مرابطین کے شہدہ
02:02اور ان کے خاندان اور ان کے يتیم
02:05اور ان کی بیوائیں ہیں وہاں
02:06اور یہ وہ جماعت ہے کہ جس میں
02:09جس کی دعا یا بدعا
02:11میں اور اللہ کے عرش میں کوئی پردہ
02:13نہیں ہے ان کی بدعائیں
02:14اور ان کی آہیں اور ان کی سسکیاں
02:16اور ان کی چیخیں اللہ کا عرش
02:19ہلا رہی ہیں اور وہ تمہارے
02:21حق میں بدعا کر رہے ہیں
02:22کہ یا رسول اللہ
02:24ان ظالموں اور ان فاسقوں اور ان کوفیوں کی شفاعت مت فرمائیے گا
02:29جنہوں نے اس کربلا میں ہم کو تنہا چھوڑ دی
02:32آج آٹھ محرم ہیں
02:34عرب دنیا میں نو محرم ہیں
02:36آشورہ شروع ہو چکا ہے
02:37پوری دنیا لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں جلوس نکال رہی ہے
02:40امام حسین کو یاد کرتے ہوئے
02:42کربلا کے ظلم پر ماتم کر رہی ہے
02:45اور جو تمہاری آنکھوں کے سامنے آج
02:47حسینی قافلے پر کربلا مچی ہوئی ہے
02:50اس کے لیے پانی کا کوئی گلاس نہیں بھیجتا
02:53اس کے لیے کوئی آواز نہیں اٹھاتا
02:55اپنی پوری زندگی کو تم حرام کر لوگے
02:58اگر آج تم نے اہل غزہ کی بددوائیں سمیٹ لی تو
03:02اگر آج تم غزہ کے ربات میں شامل نہ ہوئے تو
03:06ساری زندگی تم حلال مال کماؤ
03:09خون پسینے کی کمائی سے حلال مرزت کو کماؤ
03:13لیکن اگر تم زکاة نہیں نکالتے
03:15تو اپنا سارا مال حرام کر لیتے ہو
03:18یہی شریعت کا قانون ہے نا
03:20اسی طرح ساری زندگی تم کہو
03:22کہ میں تو حسین کا ماتم کرتا آیا ہوں
03:24میں تو حسینی ہوں
03:25میں تو کربلائی ہوں
03:26لیکن جب وقت کی کربلائی وقت کا
03:29حسینی قافلہ تمہارے سامنے پہنچا
03:31تو تم نے اس کو یہودیوں
03:34کفار یزیدیوں اور فیرونوں کے آگے
03:36مرنے چھوڑ دیا
03:37یہاں تک کہ مسلمان مظلوم
03:40تمہیں بددوائیں دینے پر آگئے
03:42اور پھر بھی تم ٹس سے مس نہیں ہوئے
03:44یاد کرو بلکل وہی بددوائیں ہیں یہ
03:47جو اہل غزہ آج اس امت کو دے رہے ہیں
03:49جو اس وقت بی بی زینب نے
03:51اہل کوفہ کو دی
03:52انہوں نے بھی اہل کوفہ کو مخاطب کر کے
03:54یہی فرمایا تھا
03:55جس کا مفہوم ہے کہ تم تباہ ہو
03:57برباد ہو جاؤ
03:58غرق ہو جاؤ تم کو
04:00ہمارے نانا کی صفات نصیب نہ ہو
04:01ساری زندگی ماتم کرو اور تم رو
04:04کیونکہ تم نے ہم کو کربلہ میں دھوکہ دیا
04:06اگر آج مسلمان دنیا میں کسی کو یہ خوش فہمی ہے
04:10کہ وہ بہت نیک ہے
04:11بڑے صالح عامال کرتا ہے
04:13نماز روزہ حج اور عبادت کرتا ہے
04:16تو اس تقبر کو اپنے دماغ کے بھوسے میں سے نکال دو
04:19کہ تم کو اہل غزہ کی بددوائیں لگی ہوئی ہیں
04:22تم کو اہل غزہ کی لانت پڑ چکی ہے
04:25کیونکہ تم نے اہل غزہ کو
04:27اس وقت تنہا چھوڑ دیا
04:29اور اگر تم غزہ کے ربات میں شامل نہیں ہو
04:32تو صاف سن لو تم بدنصیب ہو
04:34تم لانتی ہو
04:35کیا حکومتوں کو الزام مت دو
04:37وہ اپنے عمال کے ذمہ دار ہیں
04:39حکومت نماز پڑے یا نہ پڑے
04:41تم پر نماز فرض ہے
04:43حکومت روزے رکھے نہ رکھے
04:45تم نے روزے رکھنے ہیں
04:46حکومت حج کرے نہ کرے
04:47تم نے اپنا حج کرنا ہے
04:49حکومت غزہ کے ربات میں شامل ہو نہ ہو
04:51تم نے شامل ہو نہ ہے
04:53وہ کیسا لانتی شخص ہوگا
04:55جس کے سامنے غزہ کا ربات ہو
04:57اور وہ اس میں شامل ہونے سے انکار کر دے
04:59غربت کا تعانیٰ مت دو
05:00کہ میں تو غریب ہوں
05:01سعیدی رسول اللہ کے پاس بھی بہت غریب صحابہ تھے
05:04لیکن انہوں نے بھی کسی نے بھی
05:07کسی جہاد کو کسی غزوے کو ترک نہیں کیا
05:09ساری چاہے
05:11حضرت عمر گھر کا آدھا سامان لائے
05:13حضرت ابو بکر گھر کا پورا سامان لائے
05:16جب ایک صحابی کے پاس کچھ بھی نہیں ہے
05:18تو ساری رات کام کر کے
05:19مٹھی بھرک جور کمائی
05:20اور وہ لاکے دی
05:21اور سعیدی رسول اللہ نے فرمایا
05:23کہ یہ مٹھی بھرک جور
05:24اس تمام سامان سے زیادہ ہے
05:26جو پورے اہل مدینہ نے جمع کیا ہے
05:28اللہ نیتوں کو دیکھنے والا ہے
05:29یہ بہانے مت کرو کہ میں غریب ہوں
05:32تم غریب ہو تو تم دس روپے نکال سکتے ہو
05:34کیونہ ایزی لوڈ بھی تو
05:35اپنے فون میں تم کرواتے ہو نا
05:36اپنے گھر کا بجلی کا بل بھی دیتے ہی ہو نا
05:39اپنے اوپر بھی تو خرچ کرتے ہو
05:40جب جہاد کا وقت آتا ہے
05:42تو امیر اور غریب کا سوال نہیں ہے
05:43اپنی حیثیت سے
05:44یا اس سے بڑھ کر عطا کرو
05:46نکالو
05:46تقسیم کرو دو
05:48حکم ہے تم پر یہ احسان ہوگا
05:50اللہ کا کہ اگر اللہ تمہارے مال کو قبول کر لے
05:52سیدی رسول اللہ کو حکم ہے قرآن میں
05:55غز میں نموالہم صدقہ
05:57ان کے مال سے صدقہ نکلوائیے
06:00اور پھر ان کے لئے دعا فرمائیے
06:02کہ جب آپ ان کے مال
06:03یہ اپنا مال خرچ کرتے ہیں
06:05تب ان کا تذکیہ ہوتا ہے
06:07تب ان کی تحارت ہوتی ہے
06:08تب ان کی پاکیزگی ہوتی ہے
06:10تب یہ صاف ہوتے ہیں
06:11جیسے تم زکاة نکالتے ہو
06:13تو تمہارا مال پاک ہوتا ہے
06:14اسی طرح جب تم اللہ کی رام ہے
06:16جہاد کے لئے خرچ کرتے ہو
06:18تو تمہارا وجود اور تمہارے عمال پاک ہوتے ہیں
06:20یہ کیسے ممکن ہے
06:21کہ پچیس کروڑ پاکستانی ہو
06:23دنیا کے امیر ترین پاکستانی ہو
06:26اور غزہ کے سترہ اٹھارہ لاکھ
06:28مسلمانوں کی کفالت نہ کر سکے
06:29پھر تم یہ توقع کرتے ہو
06:31کہ اللہ تمہاری دعائیں قبول فرمائے گا
06:32پھر تم یہ توقع کرتے ہو
06:34کہ اللہ تمہارے لئے دنیا آخرت میں خیر کرے گا
06:36سیدی رسول اللہ تمہاری شفاعت کریں گے
06:39تم کو حوض کوثر کا پانی پلایا جائے گا
06:41کس قسم کے تم بے وقوف اور جاہل انسان ہو
06:44تمہارے خیال میں سیدی رسول اللہ تمہارے ساتھ
06:47کس نگاہ سے تمہاری طرف دیکھیں گے
06:49جب اہل غزہ کی
06:50کی جانب سے تمہارے خلاف مقدمہ درج ہوگا
06:53جب اہل غزہ روتے پٹھتے شہید
06:56وہ ستر ہزار شہید جن کا سیدی نے فرمایا تھا
06:59کہ میرے پاس کٹے پٹے جسموں کے ساتھ لائے جائیں گے
07:01جب وہ سیدی کے دربار میں بیٹھ کر کہیں گے
07:04کہ مالک یہ ہیں
07:05مسلمان امت آپ کی اس وقت کی
07:07جس نے ہم کو کربلا کے میدان میں مرنے کے لئے چھوڑ دیا تھا
07:10ان کی شفاعت مت فرمائیے گا
07:12اب مجھے بتاؤ
07:13دنیا کے اور کون سی طاقت ہے
07:15جو سیدی رسول اللہ کے دربار میں تمہاری شفاعت کروا سکے
07:18جب اہل غزہ تمہارے خلاف مقدمہ لے کر آئے ہوں گے تو
07:21اگر یقین نہیں آتا
07:23تو اہل غزہ کی ویڈیوز اٹھا کے دیکھ لو
07:25ہر روز ویڈیوز آ رہی ہوتی ہیں
07:27ان کے یتیم ان کی بیوائیں
07:29ان کے بوڑے ان کے شہدہ کے بچے
07:31ان کے مجاہدین
07:32یا رسول اللہ ان کی شفاعت مت فرمائیے گا
07:35جس نے آج ہمیں تنہا چھوڑ دیا
07:36تم اہل غزہ کے لئے آواز تو اٹھا سکتے ہو
07:39آواز نہیں اٹھا سکتے تو ان کے لئے دعا تو کر سکتے ہو
07:42دعا نہیں کر سکتے تو ان کے لئے
07:44کوئی مال اور کوئی توفہ تو بھیجوا سکتے ہو
07:46اگر تم خود نہیں جا سکتے
07:48سیدی کو معلوم تھا کہ
07:49ہر وقت مسلمان خود فلسطین نہیں جا سکیں گے
07:53اس لئے آپ نے فرمایا
07:54کہ اگر تم خود مسجد اقصہ نہ جا سکو
07:56تو اس کے چراغوں کے لئے تیل بھیجوا دینا
07:58آج اس کا مفہوم یہی ہے
08:01کہ اگر تم مسجد اقصہ کے محافظین کے ساتھ
08:03لڑنے کے لئے غزہ نہیں جا سکتے
08:05تو ان کی کفالت کرنے کے لئے
08:07پانی کے ٹینکر بھیجوا دینا
08:09پتہ نہیں کون سی شریعت پر تم چلتے ہو
08:12واللہ یہ اللہ کے رسول کی شریعت نہیں ہے
08:14جس پر تم چل رہے ہو
08:15قرآن میں جتنا بڑا عذاب
08:18جتنی بڑی لانت
08:20جتنی بڑی وعید
08:21ان منافقین کے بارے میں ہیں
08:23کہ جو وقت جہاد جہاد پر نہیں جاتے
08:26وہ مشرقین اور یہود اور نصارہ کے بارے میں بھی نہیں
08:29یہ مشرقین اور یہود اور نصارہ کے بارے میں بھی نہیں لکھا قرآن میں
08:33کہ یا رسول اللہ آپ ستر مرتبہ بھی
08:35اگر ان کی مغفرت کریں گے
08:36تو اللہ ان کو معاف نہیں کرے گا
08:38یہ منافقین کے بارے میں لکھا
08:39اور وہ منافقین جو جہاد کے وقت
08:42جہاد کرنے سے انکار کر دیں
08:44جہاد کے وقت اپنا مال خرچ نہ کریں
08:47یہاں تک کہ نوبت یہ آ جائے
08:49کہ جو عالی ترین وجود ہیں
08:51اس کائنات کے
08:52جو مجاہدین اور مرابطین ہیں
08:54جو مسجد اقصہ کے محافظین ہیں
08:59اب تم بچ کے دکھاؤ ذرا
09:02دیکھو کوئی تمہارا پیر
09:04کوئی تمہارا امام
09:05کوئی تمہارا مولوی
09:06کوئی تمہارا لیڈر
09:07بچا سکتا ہے
09:08اس بددعا سے جو اہل فلسطین نے تمہارے خلاف کر دی
09:11اتنا بڑا جہاد تمہارے سامنے ہو رہا ہے
09:14کائنات کے حسین خوبصورت ترین
09:16بابرکت ترین ربات ہو رہا ہے
09:18بری طرح سے مسلمان تمہاری آنکھوں کے سامنے کاٹے جا رہے ہیں
09:21اور تمہیں اللہ نے
09:22توفیق ہی نہیں دی
09:24کہ تم اس میں شامل ہو
09:25اپنی بدنصیبی کا اندازہ کرو
09:27کہ تم کتنے بدنصیب
09:28تمہارا مال ہی اللہ نے قبول نہیں کیا
09:31کہ وہ غزہ اور فلسطین کے مسلمان استعمال کر سکے
09:33اپنی بدنصیبی پر رو اور ماتم کرو
09:36یہ ہے اصل جگہ ماتم کرنے کی اب
09:38اب جلوس نکالو
09:39اپنا ماتم کرتے ہوئے
09:40کہ ہم ایسے بدنصیب ہیں
09:42کہ ہم کو غزہ کا ربات ملا
09:43ڈیڑھ سال ہو گئے
09:45لیکن ہم اس میں شریک نہ ہو سکے
09:46یہ ہے ماتم کرنے کی جگہ
09:48اس پر ماتم کرو
09:49کوئی عذر اس امت اور ملت کے پاس نہیں ہے
09:52کوئی عذر ہماری حکومتوں کے پاس نہیں ہے
09:54اس دن ایک وزیر کو سن رہا تھا
09:56میں ٹی وی پر بیٹھ کے بک بک کر رہا تھا
09:58کہ دنیا میں اتنا ظلم کبھی نہیں ہوا
09:59جتنا غزہ میں ہو رہا ہے
10:00غزہ والوں نے بڑی قربانیاں دے دی
10:02اور بڑا انہوں نے ظلم ہو گیا
10:03اوہ بغیرتے تو وزیر ہے
10:05اختیار اور طاقت تیرے پاس ہے
10:07تجھے کون روک رہا ہے
10:09کہ تُو غزہ کے مسلمانوں کی کفالت نہ کرے
10:11یا پاکستان سے فنڈ اکٹھا کر کے نہ بیجے
10:13یہ معذور بڑیہ کی طرح ٹی وی پر بیٹھ کے
10:16تُو ماتم کس لیے کر رہا ہے
10:17تیرا خیال ہے اتنی ایسی اچھی اچھی باتیں کرنے سے
10:19تیری مغفرت ہو جائے گی
10:21جب سارا اختیار اور طاقت رکھتے ہوئے
10:23تُو ایک معذور بڑیہ کی طرح
10:25صرف ماتم کر رہا ہے
10:26تیری سفارش ہو جائے گی
10:37اپنا ذمہ دار ہے
10:39اور واقعی سنجیدگی سے سوچو کہ
10:41اگر تم ابھی تک غزہ کے ربات میں شامل نہیں ہو
10:43تو صحیح معنوں میں
10:45پریشان ہونے کا وقت ہے
10:47کہ کہیں تم کو سعیدی رسول اللہ نے
10:48اپنی امت سے باہر تو نہیں نکال دیا
10:50تم سے یہ توفیق کیوں سلب کر لی گئی
10:53چھین لی گئی کہ تم اہل غزہ میں شامل ہو سکو
10:55ان کے ربات میں شامل ہو سکو
10:56تمہیں گھر بیٹھے موقع مل رہا ہے
10:58کہ سعیدی نے فرمایا
10:59کہ جس نے مجاہد کے لیے کھانا بھیجا
11:01پانی بھیجا
11:02اس کی کفالت کی
11:03اس کے خاندان کی کفالت کی
11:04وہ اسی طرح ہے جیسے مجاہد
11:06جو جہاد کرتا ہے میدان جنگ میں
11:08اللہ تو تمہیں گھر بیٹھے موقع دے رہا ہے
11:10کہ غزہ کے ربات میں شامل ہو
11:11اس دن غزہ کے مسلمانوں نے
11:13اپنی محبت اور پیار میں
11:14ایک چھوٹا سا سرٹیفیکٹ بنا کے ہمیں بھیجا
11:16اہل پاکستان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے
11:19کہ ان پاکستانی مسلمانوں کے لیے
11:21کہ جو اس ربات میں
11:22ہمارے ساتھ شامل ہیں
11:24اور سو دعائیں لکھی اس کے اندر
11:25کہ اللہ تعالیٰ آپ کے لیے
11:27دو جہانوں کی خیر کرے
11:28ہم گواہی دیتے ہیں
11:29کہ آپ نے ہمیں تنہا نہیں چھوڑا
11:31اللہ اکبر وللہ الہم
11:33اگر یہ بات
11:34سنت کے خلاف نہ ہوتی
11:36تو ہم
11:36اس سرٹیفیکٹ کی نا
11:38ہزاروں کوپیاں کروا کے
11:39ہر اس مسلمان کے گھر بھیجتے
11:41جس نے غزہ کے ربات میں شرکت کیے
11:43اور اس سے کہتے
11:44کہ اپنے ساتھ سنبھال کے رکھو
11:45جب قبر میں فرشتے
11:47تمہارا حساب کرنے آئیں
11:48تو یہ سرٹیفیکٹ دکھانا
11:49کہ ہم نے سیدی رسول اللہ کی
11:51امت کو تنہا نہیں چھوڑا تھا
11:53اپنا اعتصاب خود کرو
11:54دیکھو کہ تم کہاں کھڑے ہو
11:56تم اس امت کا حصہ بھی ہو یا نہیں
11:58اگر تم اس امت کا حصہ نہیں ہو
12:00اس کا درد محسوس نہیں کر رہے
12:02اس کی تکلیف محسوس نہیں کر رہے
12:05مسجد اقصہ کے دفاع میں شامل نہیں ہو
12:07غزہ کے ربات میں
12:08تمہارا مال اور تمہارا
12:11خون اور پسینہ شامل نہیں ہیں
12:12تو بہت زیادہ فکر کرو
12:14بہت زیادہ فکر کرو
12:16کہ تم کہیں اس جماعت میں نہ ہو جاؤ
12:18جس کو اہل غزہ کی بددوائیں لگیں
12:20استغفراللہ العظیم
12:22یہ جنگ تو غزہ کی کبھی نہ کبھی ختم ہو ہی جائے گی
12:24یہ تو اللہ نے ہمیں موقع دیا ہے
12:27پاکستان میں ہزاروں لوگ ہیں
12:29جنہوں نے زندگی میں پہلی مرتبہ
12:31کسی جہاد میں پیسے لگائیں
12:33لوگوں کو جہاد میں خرچ کرنا نہیں آتا
12:35کیونکہ ساری زندگی کبھی خرچ کیا ہی نہیں
12:37نہ کبھی اللہ کی راہ میں جہاد کیا
12:39نہ اللہ کی راہ میں تلوار نکالی
12:41نہ کسی مجاہد کے لیے سمان دیا
12:43نہ کسی مجاہدین اور ان کے خاندانوں کی کفالت کی
12:46پہلی مرتبہ یہ مسلمان کر رہے ہیں
12:49اللہ نے ان کو موقع دیا ہے
12:51اہل غزہ کے صدقے
12:52کہ تم بھی ربات میں جہاد میں شامل ہو سکو
12:55یہ تو اہل غزہ کا احسان ہے اہل پاکستان پر
12:59کہ ہمیں موقع دیا انہوں نے
13:00کہ ہم یہاں بیٹھ کر فلسطین کے ربات میں شامل ہو سکیں
13:03ہم کوئی احسان نہیں کر رہے ان کے اوپر
13:05انہوں نے ہم پر احسان کیا ہے
13:07انہوں نے ہمارے لیے ایک راستہ بنایا ہے
13:10انہوں نے اپنے کردار سے ہمیں یہ دکھایا ہے
13:13کہ جب کل تم غزوہ ہند میں جاؤگے
13:15تو ماتم مت شروع کر دینا
13:17یہی آزمائشیں تمہارے اوپر بھی آئیں گی
13:19یہی مشکلات تمہارے اوپر بھی آئیں گی
13:22جب تم اللہ کی راہ میں جہاد کرو گے
13:24تو پوری دنیا تمہیں گھیر کر
13:26اسی طرح مارے گی
13:27اہل پاکستان کے سامنے اہل غزہ نے
13:29اپنے آپ کو قربان کر کے
13:31مثال بنا دیا ہے
13:32اور یاد رکھو کہ جو آج
13:35اہل غزہ کے ساتھ نہیں کھڑا
13:37اس ربات میں شامل نہیں ہے
13:39غزوت الشام میں شامل نہیں ہے
13:41مسجد اقصہ کے دفاع میں شامل نہیں ہے
13:44اس کے نصیب میں غزوہ ہند بھی نہیں ہے
13:46وہ بھارت سے جنگ کر لے گا
13:49اس کے نصیب میں غزوہ نہیں لکھا جائے گا
13:51غزوہ تلہن نہیں لکھا جائے گا
13:53اور غزوہ ہند کے معاملے میں
13:54یہ بات تم سب کو نصیت کرنی ہے
13:56کہ اس غزوے کی تیاری یہ نہیں ہے
13:59کہ تمہارے پاس اسلحہ ہو
14:00کہ تمہیں ملٹری ٹریننگ آتی ہو
14:02جس سے بات کرو غزوہ ہند کی تیاری کرو
14:05تو کہتے ہیں ہمیں تو جنگ چاہتیار چلانا نہیں آتا
14:07اور بے وقوف انسان
14:08ہتھیار چلانے سے پہلے ہزار کام ہیں
14:11جو تم نے کرنے ہیں جو تم نہیں کر رہے
14:13جو تم کر سکتے ہو
14:14جس میں پیسہ نہیں لگتا
14:16جس میں تمہاری نیت لگتی ہے
14:18پہلا کام تم نے کرنا ہے
14:19غزوہ ہند کی اگر تمہاری نیت ہے
14:21تو پہلا کام تم نے کرنا ہے
14:23فلسطین کے ربات میں شامل ہونا ہے
14:25یہ پہلا قدم ہے
14:26تاکہ اللہ تم کو قبول کرے غزوہ ہند کے لئے
14:29یہ وہ صدقہ ہے
14:30یہ وہ زکاة ہے جو تم نے نکالنی ہے
14:32یہ وہ جہاد بالمال ہے جو تم نے کرنا ہے
14:35اور اس کے بعد دوسرا شرط یہ ہے
14:37کہ تم نیت کروک میرے مالک
14:38میں غزہ کے ربات میں شامل ہوں
14:40ان مرابطین کے ساتھ ہوں
14:42اسقلان کے ربات میں ہوں
14:43مجھے توفیق اور اجازت عطا فرما
14:45کہ میں غزوہ ہند میں بھی شامل ہوں
14:47اور اس کے بعد اگر تم
14:49مارے جاتے ہو غزوہ ہند میں
14:50تو اللہ تم کو غزوہ ہند کے شہدہ میں سے لکھے گا
14:53کہ یہ وہ جس نے سعیدی رسول اللہ کی امت کو
14:55تنہا نہیں چھوڑا
14:56جس کو اہل غزہ کی بددعائیں نہیں لگیں
14:59پہلے اپنے آپ کو اہل غزہ کی بددعائیں سے بچاؤ
15:02کہ جو سعیدی رسول اللہ کے دربار میں
15:04اللہ تعالیٰ کے حضور چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں
15:07کہ مالک ان کی شفاعت نہ کیجے گا
15:09ان کی مغفرت نہ کیجے گا
15:10جنہوں نے ہمیں آج دھوکہ دیا
15:11اور غزوہ ہند کے حوالے سے پاکستانی قوم کمصاف کہتے ہیں
15:15کہ آپ اس میں معافی تلافی کر لو
15:17جس کا قرضہ ادا کرنا ہے ادا کر دو
15:19جس کی امانتیں دے نہیں ہیں امانتیں لوٹا دو
15:21جس کی وراثت پر تم بیٹھے ہو
15:23وہ وراثت اس کو ادا کر دو
15:25جس کا حق تم نے مارا ہے وہ اس کو لوٹا دو
15:27کسی کو کچھ نہیں معلوم کہ جو کچھ
15:29اب آنے والا ہے اس میں
15:30آگ اور خون کے طوفان سے تم گزر بھی سکوگے
15:34کہ نہیں
15:34بہت بڑی آزمائش اس پاکستانی قوم پر آنے والی ہے
15:37جس کا بہت بڑا حصہ سزا کے طور پر ہوگا
15:40پہلے اس قوم کو
15:41سزا لگے گی
15:43آگ اور خون کی بھٹی سے یہ گزارے جائیں گے
15:45اس کے بعد جو بچ جائے گا
15:48اللہ اس کے نصیب میں وہ سعادتیں لکھے گا
15:50جو غزوہ ہند کی اس نے وعدہ کیا ہوا ہے ہم سے
15:53اس پوری پاکستانی قوم کے نصیب میں غزوہ ہند نہیں ہے
15:56یہ بدکار
15:57یہ فہش حکمران
15:58بدکار اور جھوٹی
16:00پلیت ناپاک قوم
16:01فرقوں قومیتوں لسانیتوں میں تقسیم
16:03اللہ اس کے رسول سے باغی
16:05فلسطین کے مسلمانوں کو تنہا چھوڑ دینے والے
16:08ان کے نصیب میں غزوہ ہند کے وعدے اور مغفرت نہیں ہیں
16:11غزوہ ہند کے وعدے اور مغفرت
16:13ان کے لیے ہے
16:14کہ جو سعیدی رسول اللہ کی امت کا حصہ ہیں
16:16جو یہ نہیں کہتے
16:18کہ یہ فلسطین عربوں کا مسئلہ ہے
16:20عرب اگر راضی ہو جاتے ہیں
16:22کفار سے راضی ہو جاتے ہیں
16:23یہودیوں کو تسلیم کر لیتے ہیں
16:24ہمیں بھی کر لینا چاہیے
16:25یہ بات مو سے نکالنے والا مرتد ہے
16:28یہ بات مو سے نکالنے والا سعیدی رسول اللہ کی امت کا حصہ نہیں ہے
16:32this is what you think of yourself
16:37media community and political people have
16:38which the impulse to get in the sense of
16:39that abrahamic
16:43what may be going through
16:46what is going through
16:48the fear of the world
16:50because of the moment
16:54Donald Trump
16:56Donald Trump
16:59اور مصر بھی اس میں شامل ہونے لگیں
17:00کیا پسپردہ سازش ہو رہی ہے
17:02اس کا مطلب سمجھتے ہو
17:03اس کا مطلب ہے کہ تم اسرائیل کی ناجائز
17:06ریاست کو تسلیم کر لوگے
17:0875-80 سال سے جو پاکستان
17:10کا عقیدہ ہے کہ ہم اس خنجر کو
17:12جو مسلمانوں کے قلب ہے ہم تسلیم نہیں کریں گے
17:14ہمارے پاسپورٹ پر لکھا ہوتا ہے
17:16یہ اس معاہدہ ابراہیمی کا مطلب ہے
17:18کہ اسرائیل کی ریاست کو تسلیم
17:20کیا جائے گا اس کا مطلب ہے
17:22کہ پورے فلسطین کے مسلمانوں کو
17:24زبا کرنے کی اجازت دے دی جائے گی
17:26اسرائیل کو کہ غزہ کے مسلمانوں
17:28کو غزہ سے نکال کر دنیا میں
17:30بکھیر دیں اور مغربی کنارے پر
17:32یہودی قبضہ کر لیں
17:33اس کا مطلب ہے معاہدہ ابراہیمی پر
17:36دستخط کرنے کا کہ یہودیوں کو تم
17:38اجازت دوگے کہ مسجد اقصہ کو
17:40گرا کر تباہ کر دیں اور تم
17:42یہودیوں کو اجازت دوگے کہ وہ معبد
17:44سلمانی کو ٹیمپل آف سولمن
17:46بنائے وہاں پر یہ مطلب ہے
17:47معاہدہ ابراہیمی کا
17:49وہ کوئی امن اور راشتی اور محبت اور پیار
17:52کا کوئی دین ابراہیمی کے اوپر
17:54سب مل کر چلنے کے اور آپس میں
17:55ساتھ رہنے کا معاہدہ نہیں ہے
17:57اس کا مطلب ہے کہ تم اسرائیل کو تسلیم کروگے
18:00فلسطینیوں کو زبا کروگے
18:01مسجد اقصہ کو گراوگے اور وہاں
18:03حیکل سلمانی بناوگے یہ ہے
18:05اس کا مطلب کیوں پاکستان
18:07پوری دنیا میں پاکستان خاص طور پر
18:09اس کے بڑے بڑے مولوی جو ہر بات پہ
18:11جلوس نکال کر سڑکوں پہ آ جاتے
18:13ابھی تک خاموش کیوں ہیں اس کے اوپر
18:15یہ ڈگڈگی والے اور یہ
18:17چابی والے ڈرامے جو ہر طرف
18:19سڑکوں پہ گھومتے رہتے ہیں
18:20وہ کیوں نہیں نکلے ابھی تک اس پر کیوں نہیں بات کی
18:23ابھی تک کیوں نہیں آواز اٹھائی اس کے اوپر
18:25کیوں مسجد اقصہ تمہاری پرابلم نہیں ہے
18:27کیا کہ اگر عربوں نے
18:29سعودی عرب نے متحدہ امارات نے
18:31انہوں نے تو کشمیر کو بھارت کا حصہ
18:33تسلیم کر لیا اگر تمہاری
18:35یہی دلیل ہے کہ عربوں نے
18:37مسجد اقصہ کو اور یہودیوں کو اور اسرائیل کو
18:39تسلیم کر لیا تو ہمیں پاکستان کو
18:41کیا پرابلم ہے تو پھر کشمیر کے معاملے میں
18:43بھی تم یہی موقف رکھو کہ عربوں نے
18:45تو کشمیر کو بھارت کا حصہ تسلیم کر لیا
18:47تو تم بھی اپنا موقف تبدیل کر لو کہ ہمیں
18:49کیا پرابلم ہے یہاں کیوں تم عربوں
18:51in both attacks
18:58no one would be
19:04if you would be
19:07they put their give, they put their give.
19:08That Islam was the parliament I tried so they wanted me to get out.
19:12That's why you need to get out?
19:14Of course, that is why you've beaten us.
19:17That is why we didn't want Israel from any war.
19:19If you have passed from Pakistan, God of all I am no more,
19:24if you have no peace of God,
19:26if you have just nationalists,
19:28if you have Saudi, Resulullah got a native power.
19:30If you have Pakistan with no idea,
19:33If you have been a judge and a priest and a priest and a priest,
19:36you can't have a gift for anyone and a priest.
19:39At this time, you know that you and a Hindu and a Jewish people
19:43and a priest that you want to see.
19:45If you have a priest now in Pakistan,
19:48you can't see it in that case.
19:49Then you can't see it in Pakistan.
19:52So we can't see it in Pakistan.
19:53That you can't understand what happened to you.
19:57When Israel is not a priest,
19:59you know, you have a agent.
20:01جغرافیہ کا نام تو نہیں ہے پاکستان تو ایک نظریہ اور ایک عقیدے کا نام ہے
20:09تم نظریہ پاکستان ختم کر دو پاکستان ختم ہو گیا
20:13ہم کو اتنا خطرہ دشمن کے ایٹمی ہتھیاروں اور جہنم کے کتوں سے نہیں ہے
20:17جتنا معایدہ ابراہیمی سے ہے
20:19کہ یہ معایدہ ابراہیمی جو ایک چھپا ہوا حملہ ہمارے اوپر ہو رہا ours
20:23یہ نظریہ پاکستان کی جڑڈ کاٹ دے گا اس کے بعد پاکستان کا وجود
20:27ück
20:45came
20:50if we have this
21:14CONFUSION
21:44is, this is fun, if there is any
22:12Allahumma Anta Alayhim
22:42Allahumma Anta Alayhim
22:44Zammar Diyaruhum
22:46Allahumma Arzakna Ghzotul Hinn
23:00Allahumma Arzakna Ghzotul Sham
23:03Allahumma Arzakna Min Murabitin Al-Ghaza
23:06Allahumma Arzakna Khilaafatul Hamin Haji Al-Nabua
23:09وحیات الطیبہ ورزق الكریم وحسن الخاتمہ
23:13Allahumma Arzakna Min Usudullahu
23:16Usudur Rasul
23:17Allahumma Arzakna Min Siyofullahu
23:19Wasiyofur Rasul
23:20Allahumma Ad-Gamr Diyaruhul Kuffar Wal Munaafiqin
23:24وَلَا تَجَالْنَا Minhum
23:25Allahumma Alayka Tawakkalna
23:27La Ilaha Illaha Anta Nastaghfiruka
23:29وَنَطُوبُ Alayka
23:30Nastaghfiruka
23:31وَنَطُوبُ Alayka
23:32Nastaghfiruka
23:33وَنَطُوبُ Alayka
23:34صلی اللہ تعالی
23:36لَا خیرِ خَلْقِ
23:36نُورِ عَرْشِهِ
23:38زِيْنَةِ فَرْشِهِ
23:38سَيِّدَنَا مُحَمَّدِ
23:39وَعَلَى عَالِهِ وَسَابِهِ
23:41وَسَلَّمَ آمِينَ
23:42يَرَبْبِ الْحَلَبِينَ
Be the first to comment