- 7 weeks ago
غزوہ ہند آج کے دور کے غدار اور منافقین
Category
🗞
NewsTranscript
00:00A'udhu billahi minash shaytanir rajim wa bismillahirrohmanirrohim
00:03Allahu akbar, Allahu akbar, la ilaha illa Allah
00:06Wallahu akbar, Wallahu akbar, walillahilhamd
00:09Labdayd al Muhamalabayk迷
00:12La shariaka lakope
00:14Inn alhamda wa ni'mata laka wal mulk
00:17La shariaka lakope
00:19Allahuma labdayd
00:20Labdayd la shariaka lakope
00:23Inn alhamda wa ni'mata laka wal mulk
00:26La shariaka lakope
00:28Allahumma labbayk, labbayk, la sharika laka labbayk, inna alhamda wal ni'mata laka wal mulk, la sharika laka, inna hu wahda, sadaqa wa'ada, nasara abda, hazam al ahzaba wahda, la ilaha illallah, inna allaha wa malaykatuhu yusalluna ala nabih, ya ayyuhal lazina amanu sallu alayhi wa sallimu taslima,
00:52Allahumma salli wa sallim wa barikala siyyidana muhammadi wa ala alihi wa ashaabihi wa azwajihi wa zuriyeh jajmain biqadr husnihi wa norehi wa jemalihi wa kemalihi, rabish rahli sadrih, wa yassir li amri wa ahlu lughd ton min lisan yafqahu qoli, rabi yadkhilna mudkhila sidqin, wa akhridna mukharija sidqin, wa jعلnana min ladunka sultanan nasira, wa jaa alhaqqa wa zahqa albaatil, inna albaatila kaana zahooqa.
01:20Siyyidhi Rasulullah sallallahu alayhi wa sallim, ghzwa-e-ohud ke mوقع پر ایک ہزار مجاہدین کے ساتھ مدینہ شریف سے نکلتے ہیں
01:29اور اہد کے پہاڑ کے جانب جاتے ہیں, ghzwa-e-ohud کے لیے.
01:32جنگ کا وقت ہے, دشمن کی فوجیں چاروں طرف سے آ کر مدینہ کو گھیر رہی ہیں,
01:37معلوم ہے کہ دشمن سے تصادم ہونے لگا ہے, ghzwa شروع ہو چکا ہے,
01:42Siyyidhi Rasulullah اپنے سپاہیوں اور اپنے فوجیوں کے ساتھ,
01:45اپنے مجاہدین کے ساتھ سپاہ سالار بن کر اپنی فوج کی کمانڈ کرتے ہوئے,
01:49آپ مدینہ شریف سے باہر نکلتے ہیں دشمن سے مقابلہ کرنے کے لیے,
01:52جنگ سامنے رکھی ہوئی ہے.
01:54اور این جنگ سے تھوڑی دیر پہلے,
01:57تین سو منافق ایک بہانہ بنا کر,
02:01واپس پلٹ جاتے ہیں مدینہ جانے کے لیے,
02:03کہ ہم اب سیدی رسول اللہ کے ساتھ اس غزوے میں شامل نہیں ہوں گے.
02:07تمہیں کوئی اختلاف بھی ہے اگر سیدی رسول اللہ سے نعوذ باللہ بزاتے خود اختلاف ہو کیسے سکتا ہے,
02:16تمہیں کوئی بات بھی اگر تو ایسی لگی جو تمہیں پسند نہیں آئی,
02:18تو این میدان جنگ میں تم کیوں سیدی کو تنہا چھوڑ کر واپس چلے گئے,
02:23جو معاملات تھے تمہارے جنگ کے بعد تہہ کر لیتے,
02:26تم نے میدان جنگ میں کیوں چھوڑا سیدی رسول اللہ کو,
02:30یہ جانتے ہوئے کہ پورا مدینہ خطرے میں ہے,
02:32یہ جانتے ہوئے کہ سیدی رسول اللہ خطرے میں آ جائیں گے,
02:36یہ جانتے ہوئے کہ دین اسلام خطرے میں آ جائے گا,
02:39یہ جانتے ہوئے کہ مدینہ اول خطرے میں ہوگا,
02:42تم پھر بھی پلٹ گئے,
02:44اپنی زد کی وجہ سے کہ تمہیں کوئی بات پسند نہیں آئے,
02:47اس لئے اللہ نے جلال میں آ کے پھر ان کو منافقین کہا ہے,
02:50پھر اللہ نے یہ فرمایا کہ یہ لوگ جو میدان جنگ چھوڑ کر پیچھے پلٹ گئے,
02:55سیدی رسول اللہ کی مخالفت کی,
02:57اسلام کو خطرے میں ڈالا,
02:58مسلمانوں کو تکلیف پہنچائے,
03:00سیدی رسول اللہ کے ساتھ خیانت اور غداری کی,
03:03مشن اور ڈیوٹی کو چھوڑ دیا,
03:05اور این میدان جنگ میں یہ کوئی پانی پلانے کے ڈیوٹی تو نہیں تھی,
03:08یہ کوئی فصل لگانے کے ڈیوٹی تو نہیں تھی,
03:10یہ تو غزوہ تھا,
03:11میدان جنگ تھا,
03:12تم اس میں کیوں چھوڑ کر پلٹ گئے,
03:14اس لئے اللہ نے فرمایا کہ یہ منافقین ہیں,
03:17قرآن میں پھر سخت ترین الفاظ,
03:19جو مشرکوں کے لئے بھی اللہ نے استعمال نہیں فرمائے,
03:21وہ منافقین کے لئے استعمال فرمائے,
03:23صحابہ کرام نے سیدی رسول اللہ سے پوچھا ہے,
03:25سیدی آپ حکم دیں ہم ان کو قتل کر دیں,
03:27سیدی رسول اللہ تو رحمت اللہ العالمین ہے,
03:30فرمایا کہ نہیں,
03:30ایسا نہ کرو ورنہ دنیا کہے گی کہ محمد اپنے ساتھیوں کو قتل کر رہے,
03:34ان کو چھوڑ دو,
03:44آپ ان کے لئے فاتحہ مت کیجئے گا,
03:47آپ ان کے لئے مغفرت کی دعا مت کیجئے گا,
03:49اور اللہ جانتا تھا کہ سیدی رسول اللہ اتنے رحیم ہے,
03:52کہ آپ پھر بھی مغفرت کی دعا فرمائیں گے,
03:54تو اللہ نے سیدی رسول اللہ کو پیار سے مخاطب کر کے فرمایا,
03:57میرے حبیب آپ ستر مرتبہ بھی ان کے لئے اگر مغفرت کی دعا کریں گے,
04:01تو میں قبول نہیں کروں گا,
04:02میدان جنگ میں تمہیں کوئی بھی اختلاف ہو امیر کے ساتھ ہے,
04:06جب دشمن کے ساتھ تصادم ہوتا ہے,
04:08اس وقت تو میدان جنگ چھوڑ کر نہیں جا سکتے,
04:11پھر اس کے بعد کیا ہوا,
04:13آپ غزوہ خندق کی مثال لیں,
04:15سیدی رسول اللہ اور مسلمان مدینہ اسی طرح گھیرے میں آیا ہوا ہے,
04:18دشمن کی فوجیں چاروں طرف سے آکے انہوں نے مدینہ کو گھیرا ہوا ہے,
04:21مسلمانوں نے بیچ میں خندق لگائی ہوئی ہے,
04:24طویل عرصے تک یہ محاصرہ چلتا ہے,
04:26یہاں تک کہ مدینہ میں اتنا قہت ہو جاتا ہے,
04:28کہ سیدی رسول اللہ اپنے پیٹ مبارک پر پتھر باندھ کر کھڑے ہوتے,
04:33ایسے موقع کے اوپر جب اللہ تعالیٰ کا فضل اور کرم ہوا کہ بلاخر دشمن کی فوجیں شکست کھا کر واپس پلٹ کر چلی گئی اور مسلمان
04:41الحمدللہ واپس مسجد نبوی میں پہنچے اور مسلمانوں نے پہنچ کر شکرانے ادا کیے اور اپنے ہتھیار اتار کر رکھے
04:48تو باب جبریل پر حضرت جبریل علیہ السلام تشریف لائے انہوں نے میدان جنگ کا لباس پہنا ہوا تھا
04:54فرشتوں نے جنگ کا لباس پہنا ہوا تھا, بیٹل آرمر پہنا ہوا تھا
04:57آج کی زبان میں کہیں تو لوڈ بیرنگ ویسٹ پہنی ہوئی تھی, پلیٹ کیریئر پہنی ہوئی تھی, بولٹ پروف جیکٹس پہنی ہوئی تھی
05:03پورے جنگی لباس میں حضرت جبریل علیہ السلام اور ملائکہ پہنچے سیدی رسول اللہ سے فرماتے
05:09یا سیدی رسول اللہ آپ نے ہتھیار اتار دی, ملائکہ نے تو ابھی تک ہتھیار پہنے ہوئے
05:15سیدی رسول اللہ نے فوراں پلٹ کے صحابہ کو حکم فرمایا, تمام ہتھیار دوبارہ پہن لو
05:20ابھی ایک اور مہم پر جانا ہے, تمام صحابہ نے ہتھیار پہنے دوبارہ
05:24اور پلٹ کے گئے سیدھا بنو قریضہ کے یہودیوں کے پاس
05:27یہ وہ بنو قریضہ کے یہودی تھے جن کے ساتھ مسلمانوں کا معاہدہ تھا
05:31کہ اگر مدینہ پر کوئی حملہ کرے گا تو مل کر ہم اس کا مقابلہ کریں گے
05:36اور کم از کم یہ تھا کہ بنو قریضہ کسی دشمن کی مدد نہیں کریں گے
05:40مسلمانوں کے پشت میں خنجر نہیں ماریں گے
05:42مسلمانوں سے غداری نہیں کریں گے
05:44مسلمانوں کو دھوکہ نہیں دیں گے
05:46میدان جنگ چھوڑ کر نہیں جائیں گے
05:48مسلمانوں کی پشت غیر محفوظ نہیں کریں گے
05:51یہ معاہدہ تھا
05:52لیکن جب غزوہ خندق میں مسلمان دباؤ میں تھے
05:55اور دشمن نے چاروں طرف سے گہرا ہوا تھا
05:57ان بدبختوں نے یہ مشرکوں کے ساتھ سازباز کی ان یہودیوں نے
06:01کہا کہ تم ایک طرف سے وہاں سے حملہ کرو
06:03ہم پشت سے حملہ کرتے ہیں مدینہ پہ
06:05ہم ایک دفعہ میں ہی ختم کر دیں اسلام کو اور سیدی رسول اللہ کو
06:08اسی لئے جب غزوہ خندق سے آپ واپس تشریف لائے
06:12اور آپ نے ہتھیار اتارے
06:13تو اللہ نے منع فرما دیا
06:14فرمایا جاؤ اب بنو قریضہ کا معاملہ کرو
06:17ہتھیار نہیں اتارنے
06:18مسلمان لشکر نکلا اور بنو قریضہ کو گھیر لیا گیا
06:21یہ پہلا موقع تھا
06:23پورے 23 سال کی حیات مبارک میں
06:25جب سیدی رسول اللہ نے ایک وقت میں
06:27600 یہودی زبا کیے
06:29600 یہودیوں کو قتل کیا گیا
06:31یہ مسلمان نہیں تھے نا
06:33یہودی تھے
06:34مسلمان منافقوں کو تو سیدی نے معاف کر دیا
06:36چھوڑ دیا کہ جاؤ تمہارا معاملہ اللہ کرے گا
06:39لیکن یہودیوں کو
06:40سیدی نے خود قتل کروایا
06:42600 یہودی قتل ہو
06:43یہ سزا غداروں کی تھی
06:45کیونکہ انہوں نے غداری کی
06:46میدان جنگ میں غداری کرنے کی یہ سزا ہے
06:49کوئی مسلمان جس میں ذرا سی بھی شرم اور غیرت ہوتی ہے
06:52جب کفار کے ساتھ مقابلے کی باری آتی ہے
06:55تو وہ آپس کے اختلاف چھوڑ دیتے ہیں
06:57یہ تو ہمارے قبائلی علاقوں میں ہوتا ہے
06:59قبیلوں کی پرانا چلسلہ چلتا ہے
07:01یہ قبیلہ دوسرے قبیلے سے لڑتا رہتا ہے
07:02ان کے خاندان در خاندان
07:04نسل در نسل جنگیں چلتی ہیں
07:06لیکن پشتون والی میں بھی
07:08قبائلی روایات میں بھی یہ بات لکھی ہوئی ہے
07:10کہ جب باہر کا کوئی دشمن آتا ہے
07:11تو قبیلے اپنے آپس کے اختلاف ختم کر کے
07:13باہر کے دشمن کے خلاف
07:15ایک بنیان مرسوس بن جاتے ہیں
07:17سیسا پلائی ہوئی دیوار بن جاتے ہیں
07:18پورا قبیلہ اکٹھا ہو جاتا ہے
07:20حضرت علی اور حضرت معاویہ کی فوجوں کے درمیان
07:22اختلاف ہو گیا جنگیں ہوئی ہیں
07:24یہ تاریخ کی ایک حقیقت ہے
07:25جب حضرت معاویہ اور حضرت علی کے درمیان
07:28جنگیں ہو رہی تھی
07:29مسلمانوں میں خانہ جنگی ہو رہی تھی
07:31اس سے زیادہ شدید بات تو اور کوئی نہیں ہو سکتی
07:33کہ آپس میں ایک دوسرے پر تلواریں چل رہی ہیں
07:35جنگیں ہو رہی ہیں
07:36اور کیا اختلاف اس سے بڑا اختلاف ہوگا
07:38کہ آپ تتل کرنے پر آگئے ایک دوسرے کو
07:39اس وقت روم کے بادشاہ نے
07:41یہ دیکھا کہ جب مسلمان آپس میں جنگ کر رہے ہیں
07:44تو اس نے حضرت معاویہ کو پیغام بھیجوایا
07:46کہ علی سے تمہاری جنگ ہے
07:48علی سے تمہاری جنگ چل رہی ہے
07:50تمہارے دشمن ہیں
07:50تو میں ایسا کرتا ہوں
07:52کہ میں اپنی فوجیں لے کر
07:53حضرت علی کے علاقے میں داخل ہو جاتا ہوں
07:56تاکہ ان کی پشت غیر محفوظ ہو جائے
07:58میں پیچھے سے حملہ کرتا ہوں
07:59اور تم یہاں سے حملہ کرو
08:01تاکہ ہم دونوں مل کر حضرت علی کو شکست دینے
08:03اب حضرت معاویہ کا جواب سنیں
08:05روم کے بادشاہ کو خط لکھا اور کہا
08:08تم دیکھتے ہو کہ آج میرا علی کے ساتھ اختلاف ہے
08:10لیکن یہ ہمارا آپس کا بھائیوں کا اختلاف ہے
08:13اگر تم نے یہ سوچا بھی
08:14کہ تم اپنی فوجیں لے کر علی کے علاقے میں داخل ہو گئے
08:17تو پھر تم مجھے
08:18علی کی فوجوں میں ایک سپاہی کی حیثیت سے
08:20لڑتے ہوئے پاؤ گئے
08:21یہ کردار تھا
08:23آپس کا اختلاف جو بھی ہو
08:25جب باہر کے دشمن کی بات آگئی
08:26اور سعیدی رسول اللہ کے دین کی بات آگئی
08:29تو جو مرضی اختلاف ہو
08:30اتنا اختلاف کے آپس میں فوجیں جنگ کر رہی تھیں
08:32اس کے باوجود یہ فرمایا
08:34کہ تم مجھے علی کی فوجوں میں
08:36ایک سپاہی کی حیثیت سے لڑتے ہوئے پاؤ گئے
08:38وہ روم کا بادشاہ ڈر گیا بالکل
08:40کیا لی کیسے لوگے
08:41آپس میں جگڑا بھی کرتے ہیں
08:42لیکن جہاں دین کا معاملہ آتا ہے وہاں
08:44بنیانوں مرسوس بن جاتے
08:45مسلمانوں نے اپنی تاریخ میں
08:47شدید نقصان اٹھایا اس بات سے
08:49کہ این میدان جنگ میں
08:51کسی کی انا بیچ میں آگئی
08:52سلطان خوارزم شاہ
08:54جب چنگیز خان کی فوجیں
08:55پوری مسلمان دنیا کو تباہ کرنے کے لیے
08:57منگولیا سے نکلی تو
08:58سینٹرل ایشیا میں
09:00ایشیا وستی کی پہلی چٹان جو تھی
09:02جو ان کو روک رہی تھی
09:02وہ خوارزم شاہ تھا
09:04اور پھر خوارزم شاہ
09:05اگر خوارزم شاہ کو شکست ہوتی
09:07تو اس کا مطلب تھا
09:08کہ ہندوستان سے لے کر
09:09بغداد تک اور شام تک
09:10کوئی مسلمان فوج بیچ میں
09:12ایسی نہیں تھی
09:12جو چنگیز خان کو روک سکتی
09:14یہ ہوا نا پھر اس کے بعد
09:15کہ خوارزم شاہ کو جب شکست ہوئی
09:16تو پھر بغداد بھی تباہ ہوا
09:18لاکھوں مسلمان زباہ ہوئے
09:19بغداد کی پوری تہذیب
09:20خلافت کا مرکز تباہ ہوا
09:22لاکھوں کتابیں ہماری دریاؤں میں گئیں
09:24کھوپڑیوں کے منار بنیں
09:26یہ سب کیوں ہوا
09:27کہ خوارزم شاہ کو شکست ہو گئی
09:28اور خوارزم شاہ کو شکست کیوں ہوئی
09:30خوارزم شاہ واحد جرنیل تھا
09:33کہ جو اپنی فوجوں کے ساتھ
09:34چنگیز خان کی فوجوں کو روکے ہوئے تھا
09:36اور اس کی فوجوں میں
09:37مختلف مسلمان علاقوں کے لشکر تھے
09:40ایک افغان لشکر تھا
09:41اس کا ایک افغان سالار تھا
09:43ایک ترک لشکر تھا
09:44اس کا ایک ترک سالار تھا
09:46اور پہلی مرتبہ کسی مسلمان فوج نے
09:48چنگیز خان کی
09:49اتنی ٹڈی دل فوج ہیں
09:50بالکل جیسے
09:50کیڑے مکوڑے نکلتے
09:51اس طرح کی فوجوں
09:52ان کی تعداد ہوتی تھی
09:53ان کو روکنی کی
09:54کوئی مسلمان فوج
09:55جرعت نہیں کر سکتی تھی
09:56پہلی مرتبہ
09:57خوارزم شاہ نے
09:58ان کو روکا بھی
09:58شکست بھی دی
09:59ایک بڑی جنگ کی
10:00تیاری ہو رہی تھی
10:01اور اس جنگ سے پہلے
10:03مسلمانوں کی
10:04بدنصیبی اور
10:05فتنہ پھیلانے والوں کا
10:06ان کی سازش
10:07کہ افغان سردار کی
10:10ترک سردار سے
10:11ایک سفید گھوڑے پر
10:12لڑائی ہو گئے
10:12ایک گھوڑے پر اختلاف ہو گیا
10:14دونوں نے کہا
10:14یہ گھوڑا ہمیں چاہیے
10:15مال غنیمت میں آیا تھا
10:17انہوں نے کہا
10:17یہ گھوڑا ہمیں چاہیے
10:18دونوں سرداروں میں
10:19جگڑا ہو رہا تھا
10:20کہ گھوڑا میں لوں گا
10:21تم لوگے
10:21اور اس کا فیصلہ نہیں ہوا
10:23سلطان خوارزم شاہ
10:24نے دونوں کو سمجھایا
10:25کہ یہ معاملہ
10:26ایسا نہیں ہے
10:26کہ تم اس کی خاطر
10:27مسلمانوں کو
10:28تکلیف پہنچاؤ
10:28افغان سردار بھڑک گیا
10:30اس نے کہا
10:31مجھے گھوڑا نہیں ملتا
10:33تو میں جنگ بھی نہیں کرتا
10:34اپنے وہ
10:34بارہ پندرہ بیس پچیس
10:35جتنے ہزار
10:36اس کے ساتھ
10:36افغان لشکر تھا
10:38وہ اس کو لے کے پلٹا
10:39اور واپس
10:39افغانستان کی طرف چلا گیا
10:41تقریباً آدھی فوج رہ گئی
10:43خوارزم شاہ کے پاس
10:44وہ جو دشمن پہلے ہی
10:45پانچ گناہ زیادہ تھا
10:46اب دس گناہ زیادہ ہو گیا
10:48بلکل وہی کام
10:49اس نے کیا
10:49جو عبداللہ بن عبی نے
10:51غزوہ اہد سے پہلے
10:52تین سو منافقین کو لیا
10:53اور میدان جنگ سے
10:54پلٹ کے واپس چلا گئے
10:56خوارزم شاہ کے
10:56آدھی فوج رہ گئی
10:57اب چنگیز خان نے دیکھا
10:59تو اس کی تو فوجی آدھی رہ گئی ہے
11:00پلٹ کے حملہ کیا
11:02بجار آخری وقت تک لڑتا رہا
11:03دریائے سندھ کے کنارے آکے
11:04اس کی آخری لڑائی ہو
11:05یہاں اس کا سارا خاندان
11:06دریائے میں ڈوب گیا
11:07وہ خود بڑی مشکل سے
11:08دریائے پار کر کے گیا
11:09جو تباہی مچی
11:10اس کے بعد مسلمان دنیا کی
11:12علمان الحفیظ
11:13استغفراللہ
11:14کروڑوں مسلمان مارے گئے
11:16ایک حرام خور
11:17افغان سردار کی وجہ سے
11:18جو سفید گھوڑے کے چکر میں
11:20اس نے سیدی رسول اللہ کی
11:21امت کو فروخت کر دی
11:22یہ تاریخی واقعات
11:23ہم تمہیں اس لیے بتا رہے ہیں
11:25کیونکہ ہماری قوم
11:26ان کو جانتی نہیں ہے
11:27اس کو پتا نہیں ہے
11:28کہ میدان جنگ میں
11:29خیانت اور غداری کرنے کا
11:30یا صفوں میں
11:31اختلاف ڈالنے کا
11:33اور پھوٹ ڈالنے کا
11:34کتنا بڑا نقصان ہو جاتا ہے
11:35اب پاکستان کی طرف آؤ
11:37غزوہ ہند ہمارا شروع ہو چکا ہے
11:39ہماری پہلی جھڑپ
11:40مشرکوں سے ہو چکی ہے
11:42پندرہ سولہ اٹھارہ سال سے
11:43جو ہم قوم کو غزوہ ہند
11:45سکھا رہے تھے
11:45تو ہمارا جو مزاق
11:46اڑا رہے تھے
11:46اب تو سب کی زبانیں بند ہیں
11:48آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں
11:49کہ یار یہ تو
11:50واقعی جنگ شروع ہو گئی
11:52وہ جو کہا کرتے تھے
11:52کہ جنگ ہو ہی نہیں سکتی
11:54اب ان پر سکتہ تاری ہے
11:55ان کی زبانوں پر فالج ہے
11:57خوف اور دہشت سے دیکھ رہے ہیں
11:59کہ یار یہ تو
11:59سچمچ جنگ شروع ہو گئی
12:00اب ہم کہاں جائیں گے
12:02اور ایسے میں
12:03تم کو پاکستان کے اندر
12:05بہت بڑے بڑے لوگ نظر آئیں گے
12:07جو اس وقت
12:08وہی کام کر رہے ہیں
12:09جو عبداللہ بن عبی منافق نے کیا تھا
12:11یا خوارزم شاہ کی فوج میں
12:12اس افغان سردار نے کیا تھا
12:14یہ پی ٹی آئی کے فسادی
12:16عمران کے انتشاری
12:17پوری طاقت کے ساتھ
12:19یہ فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں
12:21سپاسالار کے خلاف مہم چلا رہے ہیں
12:23اور
12:24بے شرمی اور بغیرتی کا یہ عالم ہے
12:26کہ خود یہ کہتے ہیں
12:27کہ ہم جہنم کے کتوں
12:28خوارج کا بیانیاں استعمال کریں گے
12:30کہ خوارج فوج کے خلاف
12:32بہت زیادہ تگڑا بیانیاں بناتی ہیں
12:34لہٰذا ہم خوارج کا بیانیاں استعمال کریں گے
12:37پاک فوج کے اور سپاسالار کے خلاف
12:39عمران خود کہتا ہے
12:43کہ ہم مہرنگ لانگوں سے
12:45اور منظور پشتین سے
12:46اور جہنم کے کتوں سے مدد لیں گے
12:48پاک فوج کے خلاف
12:50بے شرم اور بغیرت
12:54تم دیکھتے نہیں ہو
12:55کہ ایک جنگ ہو چکی ہے
12:56اور دوسرا کسی بھی دن
12:57دوسری جنگ شروع ہو سکتی ہے
12:59اس وقت بھارتی انڈیپنڈنٹ
13:01بیٹل گروپس اور ان کے
13:02تھیٹر کمانڈز لاہور سے انیس کلومیٹر دور
13:05اپنی فوجیں جمع کر کے بیٹھے ہوئے ہیں
13:07کسی بھی وقت موف کر سکتے ہیں
13:09لاہور کی طرح جانب بڑھنے کے لئے
13:10جگہ جگہ فارمیشنز ان کی جو
13:12انہوں نے پترہ پرانا داکٹرین انٹیگریٹڈ
13:15بیٹل گروپس کا تھیٹر کمانڈز کا بنایا تھا
13:17وہ سارے ان کے اپنے اسیمبلی ایریاز میں
13:19موجود ہیں
13:20کسی بھی وقت ان کے ڈرونز اور ان کے
13:23مسائلز اور ان کی گراؤنڈ فورسز پاکستان میں
13:25داخل ہو سکتی ہیں
13:26پاک فضائیہ روز کنٹنیوز
13:29ایک کومبیٹ ائر پیٹرول کر رہی ہے
13:31کیونکہ دوسری طرف دشمن کی فضائیہ
13:33ہوا میں اڑ رہی ہے
13:34دونوں طرف سے فضائیہ پینسرے بدل رہے ہیں
13:37ایک دوسرے کو لاک کر رہے ہیں
13:38ایک دس انگیج ہو رہے ہیں
13:39ایک دوسرے کے منورز کو دیکھ رہے ہیں
13:41جس وقت ہم یہ بات کر رہے ہیں
13:42آپ سے آج جمعے کے دن
13:43اس وقت بھی پورا کراچی اور سمندر کے ساحل پہ
13:46اور گجرات اور بھوج
13:47اور اس تمام جانب کی اوپر
13:49بھارتی فضائیہ پرواز کر رہی ہے
13:50پاک فضائیہ کراچی سے پرواز کر رہی ہے
13:54ان کو دکھانے کے لیے
13:55کہ ہم اشیار ہیں
13:56ہم موجود ہیں
13:56ہم تمہارے سامنے ہیں
13:57کسی لیے میں جنگ ہو سکتی ہے
13:58اور پورے دنیا میں
14:00پاکستان کے خلاف
14:02پاک فوج کے خلاف
14:03سپاس الار کے خلاف
14:05ایسی زلیل کیمپین چلائی جا رہی ہے
14:07اور یہ کہہ رہے ہیں
14:08کہ عید کے فوراں بعد
14:09ہم پاکستان میں بقاوت برپا کریں گے
14:11تحریک چلائیں گے
14:12بقاوت کریں گے
14:13اور اس میں ہمارے ساتھ
14:14جہنم کے کتے خوارج
14:16اور منظور پشتین
14:16ناپاک پلیت
14:18خنزیر
14:18اور مارنگ لانگو
14:19قاتلوں اور دشمنوں کی ساتھی
14:21وہ شامل ہوگی ہمارے ساتھ
14:23انہوں نے ساتھی کون سے چنے
14:24ذرا یہ تو دیکھو
14:25اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِهِ رَاجَو
14:27یاد رکھو
14:28ایک بات جبات تم کو بہت واضح بتائی ہے
14:30اگر میدان جنگ میں
14:32اور خاص طور پر غزوہ ہن میں
14:33تم اگر دشمنوں کے ساتھ
14:34مل گئے ہو جا کے
14:35تو پھر یاد رکھو
14:36تم کو نہ دنیا میں کوئی معافی ہے
14:38نہ کوئی آخرت میں معافی ہے
14:39وہ نورولی محسود
14:40جہنم کا کتہ خارجی
14:42اس کے بارے میں
14:43سیدی رسول اللہ نے فرمایا تھا
14:45کہ تم دیکھو گے
14:46کہ جب جنگ کا وقت آئے گا
14:47تو یہ خوارک مشرکوں سے مدد مانگیں گے
14:49مسلمانوں کے خلاف
14:50اور اس جہنم کے کتے
14:52نے اپنی ویڈیو بھی نکالی ہے
14:53کہ ہم ہندووں سے مدد لے سکتے ہیں
14:56پاکستان کے خلاف
14:57ہمیں شریعت اجازت دیتی ہے
14:59اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الِيهِ رَاجَو
15:02استغفر اللہ
15:03اور صدق رسول اللہ
15:05سیدی رسول اللہ نے
15:06سچ فرمایا تھا ان کے بارے میں
15:08کہ جب جنگ کا وقت آئے گا
15:10تو تم دیکھو گے
15:10کہ یہ جہنم کے کتوں کے ساتھ گھڑے ہوئے
15:12اس وقت پاک فوج کو
15:14بہت سختی کے ساتھ
15:16اپنی صفوں کے اندر کے غداروں کو قتل کرنا ہے
15:18نہ جہنم کے کتے قابل معافی ہیں
15:21نہ بلوچستان لیبریشن آرمی کے فتنة الہند قابل معافی ہیں
15:25ان پر کوئی رحم کرنے کی ضرورت نہیں
15:27ان کی قیادت ہو
15:29یا ان کے دہشتگرد ہو
15:30سب پر شریعت نافذ کریں
15:36کہ یہ ہماری پشت پر اس طرح حملہ کریں
15:39جیسے بنو قریضہ نے
15:40مدینے پر حملہ کرنے کا پلان بنا لیا تھا
15:43اور یہ ناپاک تو ہماری پشت پر حملے کر رہے ہیں
15:46ان کو تو پلان بنانے کی بھی ضرورت نہیں ہے
15:47درجنوں کے حساب سے ہماری شہادتیں آ رہی ہیں
15:49ہمارے بچے زبا کر رہے ہیں
15:51ہمارے شہزادے جیسے افسر اور جوان
15:53جن کو ہم نے غزوہ ہند کے لیے تیار کیا تھا
15:55ان کو گھروں سے اغوا کر کے
15:57اور ان کو سفر میں اور رستے سے اغوا کرتے
15:59سڑکیں اور رازنی کرتے
16:00راستے کاٹتے
16:01چھٹی پہ گھر جاتے تو وہاں انہیں قتل کر دیتے
16:04انہوں نے تو غندی مچائی ہوئی
16:05نہ بچوں کا لحاظ کرتے
16:07نہ عورتوں کا لحاظ کرتے
16:08نہ غیر مسلح آدمی کا لحاظ کرتے
16:10نہ اسپتالوں اور سکولوں کو چھوڑتے
16:12ان پر شریعت نافذ کرنی پڑے گی آپ کو
16:15ایک بات یاد رکھو بہت اچھی طریقے سے
16:17تمہیں بہت اچھا میار بتا دیتے ہیں
16:19یہ جاننے کا کہ کون
16:20حق کے قافلے کے ساتھ ہے
16:22اور کون اس کے مخالف
16:23سیدھی سی بات ہے
16:25دشمن کے تیروں کو دیکھو وہ کس جانب گر رہے ہیں
16:27یہ بات بزرگوں نے صدیوں پہلے بتائی تھی
16:29جہاں تمہیں تمام دشمنوں کے تیر گرتے
16:32و نظرائیں سمجھ لینا حق وہیں پہ ہے
16:33چاہے تمہیں کوئی بات سمجھ آئے
16:35یا نہ سمجھ آئے
16:36جہاں تک شیطان کے وسوسیں
16:38اور شک ڈالنے کا تعلق ہے
16:39تو سیدی رسول اللہ کی سنت مبارک میں
16:42یہ بات صاف تمہیں نظر آتی ہے
16:44وہ تو سیدی کے زمانے کے لوگ تھے
16:46ان میں صحابہ اکرام بھی تھے
16:48اور یاد رکھو منافق اسی کو کہتے ہیں
16:50جو ایمان لانے کے بعد
16:51نفاق کی بیماری کے مبتلا ہوتا ہے
16:54اور بہت سارے مسلمان جو منافق نہیں تھے
16:56لیکن سیدی رسول اللہ پر شک کرنے لگے تھے
16:59بی بی آئیشہ طاہرہ پر تحمت لگی
17:02قرآن میں ذکر ہے اس واقعے کا
17:03بی بی آئیشہ طاہرہ ایک مرتبہ تنہائی میں
17:06کسی ایک مسلمان کے ساتھ اونٹ پر آ رہی تھی
17:09لشکر آگے چلا گیا تھا
17:11سیدہ آئیشہ طاہرہ
17:12اپنا سمان کوئی ہار ڈھون رہی تھی
17:13تلاش کر رہی تھی
17:14وہ ریگستان میں گر گیا تھا
17:16آپ کو کچھ وقت لگا
17:17آپ نے تلاش کیا
17:17اونٹ پر بیٹھی
17:18آپ تشریف لائیں
17:19جب قافلے نے دیکھا
17:20کہ دور سے بی بی آئیشہ طاہرہ
17:22ایک غیر مرتبہ کے ساتھ آ رہی ہے
17:24تو اندر کچھ لوگوں نے
17:25فساد پھیلا دیا
17:26کہ یہاں تو کوئی
17:28نعوذ باللہ کوئی برائی ہوئی ہے
17:30بات پھیلا دی گئی
17:32صحابہ کرام کی محفلوں میں
17:33بات پھیلا دی گئی
17:34صحابہ کرام کے لشکر میں
17:35بات پھیلا دی گئی
17:36بہت سارے مسلمان ایمان لے آئیس
17:39وہم پہ
17:39اس افواہ پر
17:40اس تحمت پر
17:42سیدی رسول اللہ خاموش ہو گئے
17:44آپ نے خود کوئی صفائی پیش نہیں کی
17:46بی بی آئیشہ کی
17:47آپ خاموش ہو گئے
17:48آپ نے انتظار کیا
17:50اس بات کا
17:51کہ اللہ تعالیٰ صفائی پیش کرے
17:52کچھ وقت گزرا
17:53اور اللہ تعالیٰ نے آیتیں نازل فرمائی
17:56اور بی بی آئیشہ کو کلیر کیا
17:57اور وہ تمام لوگ جنہوں نے
17:59سیدی آئیشہ طاہرہ پر تحمت لگائی
18:02یا جو تحمت لگانے والے تھے
18:03ان پر ایمان لائے
18:04ان پر شک کیا
18:05سیدی رسول اللہ پر
18:06اور بی بی آئیشہ پر
18:07یہ بہت بڑا واقعہ ہے ہمارے لئے
18:09کہ یہ شیطان اور اس کے وصفصے
18:11انسان کے خون کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں
18:13اس معاملے میں
18:14بہت مہتات رہو
18:16اگر تم قافلے کے ساتھ ہو
18:18اور قافلے کو تم جانتے ہو
18:19کہ وہ حق کا قافلہ ہے
18:21تم جانتے ہو
18:22کہ دشمن کے سارے تیر
18:23اس قافلے کے جانب آرہے ہیں
18:24تم جانتے ہو
18:25کہ اس قافلے کی ڈیوٹی
18:26اللہ نے پوری امت کی حفاظت کی
18:28لگائی ہوئی ہے
18:29اور تم اچھی طرح دیکھ رہے ہو
18:31کہ اللہ تعالیٰ اس قافلے سے
18:32کیا ڈیوٹی لے رہا ہے
18:33پھر اگر شیطان
18:34تمہارے دلوں میں
18:35وسوسہ بھی ڈالتا ہے
18:36تو اس کے تین طریقے ہیں
18:37ایک طریقہ یہ ہے
18:39کہ صرف خاموش ہو جاؤ
18:40اور دیکھو کہ
18:41اللہ کیا فیصلہ کرتا ہے
18:42جو بی بی آئیشہ کے معاملے میں
18:43سیدی رسول اللہ نے فرمایا
18:44آپ خاموش ہو گئے
18:46کہ دیکھو اللہ کیا فیصلہ فرمایا
18:47اللہ نے تھوڑے دنوں میں
18:49بات واضح کر دی
18:49جن کو بات نہیں بھی سمجھ میں آئی تھی
18:51کچھ بکواس کرنے لگے
18:53منافق
18:54منافقوں کی تو زبان چلنے لگی
18:56خرافات بکنے لگے
18:57کچھ مسلمان بھی
18:58وہم میں آگئے
18:59وسوسے میں آگئے
19:00اور بہت سے جو صاحب ایمان تھے
19:01وہ خاموش رہے
19:02انہوں نے کہا
19:03جو اللہ فیصلہ کرے گا
19:04ہم دیکھ لیں گے
19:05سعیدی رسول اللہ
19:06جو سعیدی فیصلہ کریں گے
19:07ہم دیکھیں
19:08ہر معاشرے میں
19:09تم کو یہ تینوں کٹیگریز ملیں گے
19:11تم کو منافق بھی ملیں گے
19:12بکواس کرنے والے
19:13تم کو مسلمان بھی ملیں گے
19:15کہ جو
19:15کمزور ایمان کے ہیں
19:16جو شک میں آ جائیں گے
19:17ڈولنے لگیں گے
19:18اور تمہیں مضبوط ایمان والے بھی ملیں گے
19:20کہ جو مستاقم کھڑے رہیں گے
19:21اپنی جگہ پر
19:22اور کہیں گے
19:22کہ اللہ فیصلہ کر دے گا
19:23ہم
19:24کافلے کے ساتھ ہیں
19:25اور جو لوگ بھی
19:27کافلے سے الگ ہوں گے
19:27تم ان میں بھی یہ تین باتیں دیکھو گے
19:29پہلی بات تم دیکھو گے
19:31کہ وہ صاف صاف جا کے
19:32کافروں کی صف میں شامل ہو جائیں گے
19:34تو اس کا مطلب ہے
19:35کہ جو انہوں نے کافلے سے الگ ہوئے
19:36تو جو مرضی بکواس کر کے الگ ہوئے
19:38اگر وہ کافروں کی صف میں
19:40کھڑے ہو گئے ہیں جا کے
19:40تو اس کا مطلب ہے
19:42کہ وہ
19:42لانتی ہو چکے تھے
19:44باقی جو وہ بہانہ کر کے گئے ہیں
19:46اس کی کوئی حیثیت نہیں
19:46وہ کافروں کی صف میں کیوں گئے
19:49جیسے تھا نا ہمارا وہ
19:50ایک امات خالد ہمارے ساتھ ایک
19:51ناپاک بڑی بکواس کر کے
19:53اور الزام لگا کے
19:54اور پتہ نہیں کیا کیا کر کے
19:55الگ ہوئے
19:55دکھا کے گیا
19:56کہ جیسے نعوذ باللہ
19:56پورا مشن ہی ہمارا
19:57یہ پاکستان کی دشمنی میں
19:59استعمال ہو رہا ہے
20:00اور خود کہاں گیا جا کے
20:01سیدھا جیو کے ساتھ گیا جا کے
20:02اور سیدھا مشرقوں کے ساتھ ملا
20:04اور سادھے ہندووں کے ساتھ
20:05ملا جا کے
20:05اور بھارتی انٹیلیجنس کے
20:06ساتھ ملا جا کے
20:07کچھ لوگ ہوں گے
20:08کہ جو قافلے سے الگ ہوں گے
20:09اللہ ان کو گم کر دے گا
20:11گم کرنے کا مطلب ہے
20:12کہ وہ
20:12تمہیں دوبارہ نظر بھی نہیں آئیں گے
20:14ایسے تمہیں بہت لوگ
20:15ہمارے قافلے کے ساتھ بھی ملیں گے
20:16جو قافلے سے الگ ہوئے
20:17یہ کہہ کر
20:18کہ ہم ڈیوٹی کریں گے
20:19اور خود کریں گے
20:20اور اکیلے کریں گے
20:20اس کے بعد آج تک پتا بھی نہیں
20:22کہ وہ گئے کہا
20:22کیونکہ نہ ان کو
20:24الگ ہونے کی اجازت تھی
20:25نہ ان کو
20:26ڈیوٹی کرنے کی اجازت تھی
20:27نہ ان کی بات میں تاثیر تھی
20:28اور تیسری کٹیگری وہ
20:31جس نے کہا
20:32کہ میں ڈیوٹی کروں گا
20:33لیکن اللہ نے
20:34اس کی زبان سے تاثیر نکال لے
20:35اب وہ لگے رہے ڈیوٹی پہ
20:37لیکن اس کے بعد
20:37کوئی ایک شخص مجھے بتاؤ
20:38جس نے ہمارے قافلے کو چھوڑا ہو
20:40اور اللہ اس کے بعد
20:41اس سے ڈیوٹی لے رہا ہو
20:42کوئی ایک بتا دو
20:43اٹھارہ برس ہو گئے ہیں
20:44میں ڈیوٹی کرتے ہوئے
20:45سینکڑوں لوگ ہمارے ساتھ آئے
20:47اور مختلف بہانے کر کے
20:48الگ ہو گئے
20:49کوئی ایک شخص بتاؤ
20:50جو آج ڈیوٹی پر ہو
20:51جو ہمیں چھوڑ کر الگ ہوا ہو
20:52یا وہ کافروں سے مل گئے جا کے
20:54یا وہ گمنامی میں چلے گئے جا کے
20:56یا اللہ نے ان کی زبان سے
20:58تاثیر نکال لی
20:58یا ان کا ہونا یا نہ ہونا
21:00کوئی فرق نہیں پڑتا
21:01اور اللہ کے فضل سے
21:02فقیروں کا قافلہ چل رہا ہے
21:04اسی طاقت کے ساتھ چل رہا ہے
21:05جس طاقت سے دوہزار سات میں شروع ہوا تھا
21:07اور اسی طاقت سے
21:08اللہ اس کے ڈیوٹی لے رہا ہے
21:09جیسے پہلے لے رہا تھا
21:10کیا تم کو درخت کا پھل دیکھ کر
21:12درخت کا اندازہ نہیں ہوتا
21:13کہ یہ شجرِ طیبہ اور شجرِ مبارکہ ہے
21:15کیا تم کو
21:16مشن اور ڈیوٹی اور اس کی برکت
21:18اور اس کی خیر دیکھ کر
21:19اندازہ نہیں ہوتا
21:20کہ اس پر اللہ اس کے رسول کا سایہ
21:22اور ان کا فضل ہے
21:23اور اگر پھر بھی تم کو نظر نہیں آرہا
21:25اور تم مشن چھوڑ کر
21:26الگ ہونا چاہتے ہیں
21:27تو سو دفعہ الگ ہو جاؤ
21:28یہ مشن تمہارا محتاج نہیں ہے
21:30جس کسی نے بھی
21:31سعیدی رسول اللہ سے
21:32اپنا رشتہ توڑائے
21:33سعیدی رسول اللہ کا
21:34اور اللہ کا کوئی نقصان نہیں کیا
21:35اس نے
21:35اس نے اپنا نقصان کیا
21:37یہ خاتون تھی
21:38سعیدی رسول اللہ نے
21:39ان سے نکاح فرمایا
21:41یہ واقعہ بہت کم پاکستانی جانتے
21:43سعیدی رسول اللہ نے
21:44ان سے نکاح فرمایا
21:46اور نکاح فرما کے
21:47جب رات کو ان کے پاس
21:48تشریف لے کے گئے
21:49تو ان خاتون نے
21:50اس عورت نے یہ کہا
21:52سعیدی رسول اللہ سے
21:53کہ میں
21:53اللہ کی پناہ مانگتی ہوں آپ سے
21:55یعنی میں سعیدی رسول اللہ سے
21:57پناہ مانگتی ہوں
21:58میں اللہ سے پناہ مانگتی ہوں
22:05leave without
22:08status of the
22:29status of this image
22:33ڈسکو بی بی آئیشہ اور بی بی حفظہ اور بی بی خدیجہ کا مقام
22:35ملنا تھا وہ مدینہ کی گلیوں میں بکری کی مینگنیا چنتی رہی
22:39ساری زندگی چونکہ اس نے سیدی رسول اللہ نے جو مقام اس کو
22:43دینا تھا اس کو ریجیٹ کر دیا اس سے انکار کر دیا یہ جو معاملات
22:48ہیں نا یہاں پہ سیکنڈ چانس نہیں ملتا ہے یاد رکھنا قرآن
22:51کہتا ہے کہ تم نے سیدی رسول اللہ کی گستاخی کر دی تو حبتت
22:55عمالوکم تمہارے عمال ضائع کر دی جائیں گے عمال کا
22:58مطلب ہے ساری زندگی تم نے جہاد کیا ساری زندگی تم نے
23:01روزے رکھے ساری زندگی تم نے نمازیں پڑھی ساری زندگی
23:03تم نے عبادتیں کی ساری زندگی تم نے زکاة دی نیکیاں کی
23:07صدقات کی اللہ تمہارے عمال ضائع کر دے گا اگر تم نے
23:10سیدی رسول اللہ کے آگے زبان چلائی یہ جانتے ہوئے کہ
23:13سیدی نے کیا فیصلہ کیا ہے تم اگر سیدی کے فیصلے کے خلاف
23:16کھڑے ہوئے تو تمہارے عمال
23:18ضائع کر دیے جائیں گے
23:20تمہیں جہنمیوں میں شامل کر دیے جائے گا
23:22تمہارا کوئی عمل کام نہیں آئے گا
23:24بڑھیا کی مثال دی ہے قرآن نے
23:26اس بڑھیا کی طرح جو ساری زندگی
23:28دھاگا بنتی رہی
23:29دھاگا بناتی رہی اور جب دھاگا بنا کے
23:31اس نے اتنی محنت سے دھاگا تیار کیا
23:33تو آخر میں غصے میں آ کے ٹکڑے ٹکڑے ٹکڑے کر کے
23:36اس نے اس کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے پھیک دیا
23:38اب وہ کسی کام کا نہ رہا ہے
23:39لوگوں کی مثال قرآن میں اللہ نے اس بڑھیا کی
23:42مثال سے دی ہے جو ساری زندگی
23:44محنت کرتے رہے اور آخر میں آ کے
23:45این وقت پہ شیطان اوچک کے لے گیا
23:47شیطان سے بہت اشار رہو
23:50امام احمد بن حنبل ان کا انتقال ہونے والا
23:52امام وقت کے پوری دنیا کا دین
23:54ان سے چلتا ہے انتقال ہونے لگا
23:56تو فرماتے ہیں ابھی نہیں ابھی نہیں ابھی نہیں
23:58تو بیٹوں نے پوچھا کہ بابا جانی کیا بات ہے
24:00آپ آخری سانسیں اور آپ کہہ رہے ہیں ابھی نہیں
24:03فرماتے ہیں شیطان میرے پاس آیا
24:05مجھ سے کہہ رہا ہے تو بچ گیا
24:06میں اس سے کہہ رہا ہوں ابھی نہیں ابھی نہیں
24:08ابھی نہیں ابھی میری سانس باقی ہے
24:10جب تک میرے اللہ کا فضل نہ ہو میں تجھ سے نہیں بچ سکتا
24:12تو آپ سب کو ہم دو باتیں واضح کہیں گے
24:15کہ یہ جنگ کا وقت ہے
24:16غزوہ ہند کا وقت ہے
24:17تمہیں جو بھی بات سمجھ میں نہیں آتی
24:20بعد میں معاملہ تہہ کر لینا
24:21یہ وقت نہیں ہے میدان جنگ میں
24:23پاکستان اور پاک فوج کے خلاف فساد ڈالنے کا
24:26یہ وقت نہیں ہے تحریک چلانے کا
24:28پاکستان آرمی کے خلاف
24:29یہ وقت نہیں ہے جہنم کے کتوں اور خوارج کو ساتھ ملا کر
24:32پاکستان کی پشت پر خنجر مارنے کا
24:34ورنہ تم عبداللہ بن عبی ہوگے
24:36بنو خوریزہ کے یہودی ہوگے
24:38تمہیں معاف نہیں کیا جائے گا
24:40اور اپنی ٹیم سے ہم یہ کہتے ہیں
24:41کہ یہ وقت نہیں ہے
24:42کہ تم فتنہ اور فسادات میں پڑھ کر
24:45اپنے مشن اور ڈیوٹی کو
24:46اس کی طرف سے اپنی توجہ کو ہٹاؤ
24:47فتنے آئیں گے
24:49لوگ چھوڑیں گے
24:50لوگ شامل بھی ہوں گے
24:52لوگ وسوسے بھی ڈالیں گے
24:53سیدی رسول اللہ کی ٹیم میں بھی یہ سب کچھ ہوا تھا
24:56ہزاروں لوگ داخل ہوئے
24:57اور ہزاروں لوگ منافق بن کے الگ بھی ہو گئے
25:00ہزاروں لوگوں نے شک اور وسوسے میں آئے
25:01بہتوں نے اپنے عمال ضائع کروائے
25:03لیکن ثابت قدم بھی بہت سارے رہے
25:05جن پر اللہ اس کے رسول کا کرم اور فضل تھا
25:08اپنے آپ کو ضائع مت کروا لینا
25:09اللہ تمہارا مہتاج نہیں ہے
25:11یہ مشن تمہارا مہتاج نہیں ہے
25:12تم مہتاج ہو اس بات کے
25:14کہ اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
25:16کے مشن اور ڈیوٹی کے ساتھ وابستہ رہو
25:17کوئی بات اگر تمہیں سمجھ نہیں آتی
25:19جیسے بی بی آئیشہ پہ تعمت لگی
25:21یا سعیدی مراد پہ تشریف لے گئے
25:23اتنی بڑی بات تھی
25:24سارے مسلمان خاموش تھے
25:26منع فرمایا
25:27بی بی ام ایمن نے سعیدی رسول اللہ کو
25:28یہ بات باہر نہ بتائی
25:29کہ لوگ مزاق اڑائیں گے آپ کا
25:30سمجھیں گے نعوذ باللہ
25:32آپ کہانی سنا رہے ہیں
25:33سعیدی نے فرمایا
25:34میں سب کو بتا ہوں
25:35آپ نے سب کو بتایا
25:36لوگ مزاق اڑانے لگے پورے مکہ کے اندر
25:39سعیدی ابو بکر صدیق کے پاس
25:41ابو جہل پہنچا
25:42دیکھو تمہارا دوست کیا بات کرتا ہے
25:44سعیدی ابو بکر نے پوچھا کیا بات کرتے ہیں
25:47وہ کہتے ہیں میں رات و رات مسجد اقصہ گیا تھا
25:49کائنات کی سہر کر کے آیا ہوں
25:50ایک رات میں گیا ہوں مسجد اقصہ
25:52اور پھر حسمانوں پر گیا ہوں
25:53اور وہاں سے میں بیٹھ کے واپس آیا ہوں
25:54سب کچھ ایک رات میں میں نے کیا ہے
25:56دیکھو کیا عجیب بات ہے
25:57سعیدی ابو بکر فرماتے ہیں
25:58اگر سعیدی فرما رہے ہیں
25:59تو سچ فرما رہے ہیں
26:01سعیدی اتنے خوش ہوئے کہ آپ کو صدیق کا لقب اتا فرمایا
26:04اتنی بڑی بات جو عقل میں آنے والی نہیں تھی
26:07کیسے ہو سکتا ہے یہ
26:08انہوں نے سعیدی رسول اللہ سے ایکسپلینیشن نہیں مانگی
26:11آپ بتائیں یہ کیسے ہوا
26:12یہ کیوں ہو گیا
26:13آپ صفائی پیش کریں
26:15آپ مجھے ایکسپلین کریں
26:16آپ نے یہ نہیں کیا
26:18آپ نے فرمایا میرے سعیدی فرما رہے ہیں
26:20سچ فرما رہے ہیں
26:21اللہ نے آسمان سے یہ خطاب نازل فرمایا
26:23یہ صدیق ہے
26:24معمولی معمولی طفانوں کے اوپر
26:26معمولی معمولی افقاؤں اور جھٹکوں کے اوپر
26:28اور غلط فہمیوں پہ تم اپنا ایمان چھوڑ دوگے
26:30تم مشن پہ ڈیوٹی پہ پاکستان پہ شک کرنے لگو گے
26:33جو پھر جو تمہارا نصیب ہے کرو
26:35جو تمہارا نصیب ہے کرو جاگے
26:37دیکھ لو اچھے طریقے سے اس بات کو
26:39پہلے تم کو بتا ہے
26:40اب تک سینکڑوں لوگ ہمارے مشن کے ساتھ شامل ہوئے ہیں
26:42اور الگ ہو گئے ہیں
26:43آج وہ کدھر ہیں
26:44کوئی ایک شخص بتاؤ جو ڈیوٹی کر رہا ہوں
26:46سعیدی رسول اللہ کی
26:47کوئی ایک شخص بتاؤ جو پاکستان کی ڈیوٹی کر رہا ہوں
26:50سب کو اللہ نے کٹا لگا کے رائٹ آف کر دیا
26:52فارح اب کوئی ڈیوٹی ان کی نہیں ہے
26:54چاہے بک بک کرتے بھی رہے ان کی زبان میں تاثیر نہیں
26:56تو بہت محتاط رہنا
26:58اللہ جلال میرے یہ جلال کا وقت ہے
27:00اب لیکچر دینے کا اور
27:02تقریریں کرنے کا وقت گزر چکا ہے
27:04یہ تلوار کا وقت ہے
27:05یہاں پہ ازان بھی ہوگی تو تلوار والی ازان ہوگی
27:08جلالی ازان ہوگی
27:10اب نصیت کا وقت گزر چکا ہے
27:11بہت محتاط رہنا
27:12اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے کسی کے پاس
27:15بہت ساری باتیں جو تمہیں نہیں سمجھ میں آئیں گے
27:18بہت سارے فیصلے ہیں
27:19جو تمہیں نہیں سمجھ میں آئیں گے
27:21جب بیعت رزوان ہوئی
27:22جب مسلمان
27:23جب سعیدی رسول اللہ نے بیعت رزوان فرما لی
27:26جب مسلمان حج کرنے کے لیے گئے
27:28اور وہاں پہ حج نہیں کر سکے
27:29تو جو حج کے جانور ساتھ لے کے گئے تھے
27:31سعیدی نے فرمایا
27:32تمام صحابہ کو اپنے جانور زبا کر دو
27:35صحابہ اتنے دکھی تھے
27:37کہ کوئی صحابی نہیں اٹھا
27:38اپنے جانور زبا کرنے کے لیے
27:40سوچو یہ اتنی بڑی
27:41اتنا بڑا ٹیس تھا
27:42اتنی بڑی آزمائش تھی
27:43صحابہ کرام کی
27:44خلفہ راشدین کی
27:46اتنا دکھ ہوا
27:47کہ سعیدی نے
27:48خواب میں دیکھا تھا
27:49کہ ہم حج کر رہے
27:50تو آپ حج کا سارا سمان لے کے
27:52حج کے لیے سارے جانور لے کے
27:54آپ پہنچ گئے مکہ
27:54سارے مسلمان پہنچے
27:55وہاں حج نہیں ہو سکا
27:57کافروں نے کہا
27:58آپ واپس چلے جائے
27:59سعیدی نے موہدہ کیا ان کے ساتھ
28:00کہ ٹھیک ہم اگلے سال آئیں گے
28:02تو سعیدی نے صحابہ سے فرمایا
28:04کہ تم اپنے جانور یہیں زبا کر دو
28:05کوئی صحابی نہیں اٹھا
28:07دکھ کے مارے سوچیں
28:08کتنا بڑا فیصلہ
28:08تو سعیدی دکھی ہوئے
28:10اپنے خیمے میں تشریف لائے
28:12تو وہاں جو آپ کی
28:13زوجہ آپ کے ساتھ تھی
28:14مہات المومنین میں سے
28:15ایک آپ نے فرمایا
28:16یا سعیدی یا رسول اللہ
28:17فکر نہ کریں
28:18یہ سب آپ کے ساتھ ہیں
28:19آپ اٹھیں
28:20آپ اپنا جانور زبا کر لیں
28:22پھر یہ سب کر لیں گے
28:23سعیدی نکلے باہر
28:24آپ نے اپنے جانور کو گرایا
28:25خود زبا کر دیا
28:26جیسی سعیدی نے زبا کیا
28:28سارے صحابہ
28:29اپنی جگہوں سے اٹھے
28:29سب نے اپنے جانور گرائے
28:30سب نے زبا کر دیا
28:31معاملہ ختم ہو گیا
28:32سب نے کہا
28:34جو امیر نے فیصلہ کیا
28:35اب ہم اس کے ساتھ
28:35پہلے دکھ میں بیٹھے ہوئے تھے
28:36گستاخی کی وجہ سے نہیں
28:38پہلے دکھ کے عالم میں بیٹھے تھے
28:40کہ ہم تو آئے تھے
28:40ہچ کرنے کے لئے
28:41بات نہیں سمجھ آئی تھی
28:42ان کو اس وقت
28:43فیصلہ سعیدی کا
28:44ان کو نہیں سمجھ آ رہا تھا
28:45سب دکھ میں بیٹھے ہوئے تھے
28:47کہ یہ کیا ہو گیا
28:47مگر سعیدی
28:48جب فیصلہ فرمائے
28:50اس نے کہا
28:50سب ٹھیک ہو گیا
28:51سعیدی نے کیا
28:51ہمیں سمجھ آئے
28:52نہ سمجھ مائے
28:53اللہ نے ایک تھوڑا عرصہ
28:54انہوں نے انتظار کیا
28:55اللہ نے وہ برکت دکھا دی
28:57اس فیصلے کی بیٹھے رضوان کی
28:58جب ہی اللہ نے
28:59قرآن میں وہ آیتیں بھی
29:00نازل فرمائیں
29:00جس پہ اللہ نے کہا
29:01کہ اللہ کا ہاتھ
29:03اس ہاتھ کے اوپر ہے
29:03اللہ نے آپ کو
29:04فتح مبینہ عطا فرمائی
29:05پھر آیتیں نازل فرمائی
29:06اللہ نے
29:06کہ اللہ نے آپ کو
29:07فتح مبین عطا فرمائی
29:09وہ جو ظاہرن میں
29:10مسلمانوں کو شکست نظر آ رہی تھی
29:11اللہ نے آیتیں نازل فرمائی
29:13کہ اللہ نے اسی شکست کو
29:14تمہیں اصل میں فتح مبین ہے
29:16لیکن تم ابھی دیکھ نہیں سکتے
29:17چند دنوں بعد
29:18تمہیں نظر آ جائے
29:20یہی بات ہم تم سے کہتے ہیں
29:21کوئی معاملہ اگر تمہیں
29:22سمجھ میں نہیں آتا
29:22خاموش ہو جاؤ
29:23اپنے آپ کو ہلاک نہیں کروانا
29:25بحث مت کرو اس کی اوپر
29:27یہ چسکے لے کر
29:28وسوسے ڈال کر
29:29اور بحث کرنے
29:30اور گفتگو کرنے
29:31کے موقع نہیں ہوتے
29:32اللہ سب چیزیں
29:33تمہارے سامنے کھول کر
29:34بیان کر دے گا
29:35تم کو خود نظر آ جائے گا
29:36کہ جو اس ڈیوٹی سے
29:36اس پاکستان سے
29:37اس مشن سے الگ ہوتے
29:38ان کا انجام کیا ہوتا ہے
29:40کیا وہ اللہ
29:41اس کے رسول کے سائے میں رہتے
29:42یا اللہ ان کو
29:43ظلیل و خوار کرتا ہے
29:44یا وہ تاریخ میں
29:45گم ہو جاتے ہیں
29:46یا اللہ کے فیصلے
29:47تمہیں نظر آ جائیں گے
29:48اپنے آپ کو
29:49بدنصیب نہ کر لینا
29:50اللہم صلی اللہ وسلم
29:51مبارک
29:52اللہ سیدنا محمد
29:53والعالی و صحابی
29:54صلی اللہ
Be the first to comment