- 7 weeks ago
مدینہ منورہ اور مدینہ ثانی، دو سیکیورٹی اسٹیٹس
Category
🗞
NewsTranscript
00:00I binaudhu aba edlāhi ma Compl estánda iš países.
00:00E ne홉 bērā zam bread or dalāhi Н Kabine.
00:02Aūzhu bina shaitānī ar yüz이야 rejīm w you are 숫身.
00:04Allāhu akbār, Allāhu akbār, 600, 500,hole lā ilāhiwi allāhi rāqeeb,
00:06no00 skills are the названием I garālu.
00:07Mullāhu bizą salīmā Yeīhū t nossojas monstros –
00:25اللہم صلی اللہ وسلم مبارک
00:27اللہ سیدنا محمد وعلى آلہ
00:29وصحابہ وزواجہ
00:31وزرعیت اجمعین بقدر حسنہ
00:33ونورہ وجمالہ وکمالہ
00:35رب اشرح لی صدرہ
00:37ویسر لی عمرہ
00:39وحلل اقتت من لسان یفقہ قولی
00:42قائد عظم رحمت اللہ علیہ
00:43نے اپنے انتقال سے
00:45قبل دو بہت ہی
00:47حیرت انگیز باتیں بیان فرمائی
00:49تھی یہ بات ہم بہت اچھی طرح
00:51جانتے ہیں کہ قائد عظم
00:53سیدی رسول اللہ کے ایک
00:55سپاہی تھے سیدی رسول اللہ
00:57نے براہ راست آپ کو حکم
00:59فرمایا تھا کہ ہندوستان جاؤ
01:01کہ تم سے ایک میری
01:03ڈیوٹی لی جائے گی قائد عظم
01:05نے جو کچھ کیا براہ
01:07راست سیدی رسول اللہ کے
01:09حکم کے مطابق کیا
01:11آپ کی تربیت بے شک اللہ میں اقبال
01:13نے فرمائی لیکن
01:15ہندوستان آ کر تحریک پاکستان
01:17کی قیادت کرنا سیدی
01:19رسول اللہ کا براہ راست حکم
01:21تھا قائد عظم نے
01:22اپنے انتقال سے پہلے دو بہت
01:25حیرت انگیز باتیں بیان فرمائی
01:27اور بڑے سقہ راوی
01:29ہیں اس کے ان باتوں
01:31کو بیان کرنے والے بڑے مستند لوگ
01:34جنہوں نے خود قائد عظم سے سنا
01:35اور انہوں نے آگے سنا اور یہ کتابوں
01:37میں درج کی گئی ایک بات
01:39قائد عظم نے فرمائی کہ
01:40جب میں یہ سوچتا ہوں کہ یہ پاکستان
01:43بن گیا ہے تو میرے
01:45دل کو انتہائی اتمنان نصیب
01:47ہوتا ہے کیونکہ میں جانتا
01:49ہوں کہ یہ پاکستان
01:51فیضان نبوی کے بغیر
01:53بن ہی نہیں سکتا تھا
01:55اور اب پاکستان کے مسلمانوں کی
01:57ذمہ داری ہے کہ اس کو
01:59خلافت راشدہ کے طرز پر وہ
02:01اسلامی ریاست بنائیں
02:02تاکہ اللہ وہ وعد پورا کرے جو
02:05اللہ نے ان سے کیے ہوئے
02:06کم ابیش یہی مفو یہی الفاظ
02:09اور دوسری بات جو قائد عظم
02:11نے اپنے انتقال سے قبل فرمائی
02:13وہ فرماتے ہیں کہ
02:14میں نے بہت غور
02:17اور تفصیل سے سیدی رسول اللہ
02:19کی مکی زندگی اور
02:20مدنی زندگی کا مطالعہ کیا ہے
02:23میں یہ بات بہت
02:25اچھی طرح جانتا ہوں
02:26کہ یہ پاکستان بنانے کی جو تحریک تھی
02:29یہ جو مشرقوں کی جانب سے
02:31ہجرت کر کے ایک نئی ریاست بنانے
02:33کا کام تھا یہ مکی دور
02:35کی ڈیوٹی تھی اور میرا کام
02:37یہی تک تھا اب جب
02:39مدنی دور شروع ہو گیا ہے
02:40اب جب پاکستان بن گیا ہے
02:42تو مدنی دور کی طرح یہ
02:44جنگوں کا دور ہوگا
02:46اس میں جنگیں ہوں گی
02:48اس کے اندر اس پاکستان
02:50کو مدینے کی ریاست کی طرح
02:52اپنی بقا کے لیے جنگیں
02:54کرنی پڑیں گے اور میں
02:56اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتا
02:58کہ وہ جو ڈیوٹی آگے آنے والی ہے
03:01اس میں اس پاکستان کی
03:02قیادت کروں میرا کام
03:04یہی تک تھا اور آئندہ
03:07آنے والے وقتوں میں اللہ اس پاکستان
03:09کو وہ مجاہد قیادت
03:10اتا فرمائے گا جس سے وہ
03:12مدنی دور کی ڈیوٹی لی جائے گی
03:14کہ جو جنگوں کا دور ہے
03:16یہ ایک حیرت انگیز بات
03:18قیادت عظم کا وہ فہم
03:20دکھاتی ہے
03:21اس پاکستان اس مدینے ثانی کی
03:24وہ مماثلت دکھاتی ہے
03:25جو اس مدینے کی ریاست کے ساتھ ہے
03:28یہ مدینے ثانی
03:30بلکل اسی طرز پر
03:32اللہ نے تعمیر فرمایا ہے
03:33جس طرز پر اللہ نے مدینے اول کی تعمیر فرمائی
03:36مکی دور
03:37ہجرت اور پھر مدنی دور
03:40اور یہ بلکل حقیقت ہے
03:42کہ مدنی دور مکمل طور پر
03:44ایک سیکیورٹی سٹیٹ کا دور تھا
03:46مکی دور میں مسلمانوں کو
03:48تلوار نکالنے کی اجازت نہیں تھی
03:50پوری تحریک پاکستان میں
03:52ایک کروڑ بیس لاکھ مسلمان
03:54گھروں سے نکلے لاکھوں زبا کر دیے گئے
03:56لیکن مسلمانوں کو تلوار
03:58نکالنے کی اجازت نہیں تھی
03:59لیکن جب سیدی رسول اللہ
04:02اپنے اصحاب کے ساتھ حجرت فرما کر
04:04مدینے پہنچتے ہیں
04:05اگلے سال ہی غزوہ بدر ہوتا ہے
04:08اس کے اگلے سال غزوہ اہود ہوتا ہے
04:10اس کے بعد پیدر پہ جھڑپے ہوتی ہیں
04:13اور جنگیں ہوتی ہیں
04:14سیدی رسول اللہ نے خود
04:16درجن و غزوات میں شرکت فرمائی
04:19درجن و سرایہ روانہ کیے
04:21سرایہ کہتے ہیں
04:22اس جنگی مہم کو جس میں سیدی رسول اللہ
04:24خود شامل نہ ہوئے ہو
04:26لیکن آپ نے مسلمان فوجی دستے
04:28آگے بیجے ہو
04:29کہیں پہ مسلمانوں نے دفاعی جنگ لڑی
04:32کہیں مسلمانوں نے جارہانہ جنگ لڑی
04:34کہیں اپنی سردوں کے اندر جنگ کی گئی
04:37جیسے غزوہ اہود میں کی گئی تھی
04:38غزوہ خندق میں کی گئی تھی
04:40کہیں آگے بڑھ کر جنگ کو دشمن تک لے جائے گیا
04:42جیسے جنگِ بدر میں اور غزوہ تبوک میں
04:44اور غزوہ موتا میں کی گئی
04:46جنگِ موتا میں کی گئی تھی
04:48مسلسل دو ہجری سے لے کر
04:51دس ہجری تک
04:52یہ جو دس سال مدنی زندگی کے ہیں
04:55ان کے اندر کوئی
04:57ہفتہ کوئی مہینہ ایسا نہیں گزرتا تھا
05:00جس میں سعیدی رسول اللہ
05:02اور مسلمان مجاہدین
05:04کہیں نہ کہیں دشمن سے تصادم نہ کر رہے ہوتے
05:06اپنی صفوں کے اندر بھی منافقین تھے
05:09چاروں طرف یہودی پھیلے ہوئے تھے
05:11اور مکہ کے تمام قبائل دشمن تھے
05:14کہیں پہ سعیدی رسول اللہ
05:15باقاعدہ اپنی آرمی لے کے
05:17ایڈوانس کر کے آگے جا رہے ہیں
05:18کہیں ریکی پیٹرول بھیجے جا رہے ہیں
05:20کہیں فائٹنگ پیٹرول بھیجے جا رہے ہیں
05:22کہیں پہ دشمن کو ایمبوش کیا جا رہا ہے
05:24کہیں اس کی سپلائی لائن کاٹی جا رہی ہے
05:26کہیں انٹیلیجنس گیترنگ کے لیے
05:28ٹیمز بھیجی جا رہی ہیں
05:29مدینہ مکمل طور پر ایک سیکیورٹی سٹیٹ تھی
05:32اور سعیدی رسول اللہ
05:34اس کے سپاہ سلا رہے ہیں
05:36یہاں تک کہ
05:36اس دور میں
05:38جب مدینہ کی کوئی معیشت نہیں تھی
05:40مدینہ کبھی بھی ایک ایک اکنومک سپر پاور نہیں تھی
05:42لیکن اس دور میں
05:43مدینہ ایک روحانی ریاست ہونے کے ساتھ ساتھ
05:46ایک ملٹری سپر پاور بنائی جا رہی تھی
05:48مدینہ کی آپ ریاست دیکھیں
05:50چھوٹی سی
05:51کیا اس کی
05:51موقت ہے
05:52رومن اپرشن ایمپائر کے آگے اس دور میں
05:54جو ریسورسز
05:56جو مین پاور
05:57جو سٹرنگ
05:58جو سپلائی لائن
06:00جو وسائل رومن اپرشن ایمپائر کے پاس تھے
06:03اس کے مقابلے میں
06:04مدینہ کی ریاست کی کیا رہی تھی
06:05مگر سیدی رسول اللہ کو جب معلوم ہوا
06:07غزوہ تبوک کے موقع کے اوپر
06:09کہ رومن آرمی
06:10سیریا سے ایڈوانس کر کے
06:12مدینہ کی جانے بار رہی ہے
06:13تو آپ نے فرمایا
06:14اس کو وہیں روکنا ہے
06:15سرد کے اوپر
06:16وہ پورے قرآن میں جو سورہ توبہ میں جو آئی تھے
06:18اتریبی ہیں غزوہ تبوک کے حوالے سے
06:20کہ مشکل جنگ تھی
06:21سیدی نے پورے مسلمان
06:23معاشرے میں اعلان فرما دیا
06:25کہ غزوہ تبوک پہ نکلنا ہے
06:26ہر فرد نکلے گا
06:28اور ایک بات آپ نوٹ کریں گے
06:29کہ سیدی رسول اللہ کے پاس
06:31اور خوفہ راشدین کے پاس
06:32کوئی سٹینڈنگ آرمی نہیں ہوا کرتی تھی
06:34ہر مسلمان مجہد
06:36یہ جو اللہ نے حکم نازل کیا ہے
06:38کتبہ علیکم السیام
06:39تم پر روزیں فرض کیے گئے
06:41تو یہ صرف پاک فوج کے لیے نہیں ہے
06:43یہ حکم پوری مسلمان امت کے لیے
06:45اور جب اللہ نے حکم نازل فرمایا
06:47کتبہ علیکم القتال
06:49کتبہ علیکم القتال
06:51اور جب اللہ نے جہاد کا حکم فرمایا
06:53اور فرمایا
06:54حَلَا دُلَّكُمْ عَلَىٰ تِجَارَةٍ
06:55تُنجِيكُمْ مِنْ عَزَابِنْ عَلِيمِ
06:57تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَرَسُولُ وَتُجَعِدُونَ فِي سَبِيلِ
07:01بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ
07:02کیا میں تم کو ایسی تجارت کا بتاؤں
07:04جو تم کو دردناک عذاب سے بچا لے
07:06دنیا کے عذاب سے بھی
07:08اور آخرت کے عذاب سے بھی
07:10تو ایمان اللہ واللہ اس کے رسول پہ
07:11اور جہاد کرو
07:12اپنی جان اور اپنی مال کے ساتھ
07:14یہ حکم صرف پاک فوج کے لیے تو نہیں ہے
07:17ہر مسلمان کے
07:18کوئی فرق نہیں تھا اس مدینہ کے ریاست میں
07:21کوئی سٹینڈنگ آرمی نہیں تھی
07:23ہر وہ شخص جو اس وقت چاہے دکاندار ہو
07:25چاہے تاجر ہو
07:27چاہے کسان ہو
07:32جب ریکنسنس پٹرول جائے کرتے تھے
07:36جب ایمبوش ہوتے تھے
07:38جب ڈیفنسیو وار لڑی جاتی تھی
07:39جب اوفنسیو وار ہوتی تھی
07:40جب جنگ اپنے گھروں کے دفاع کیلئے کی جائے
07:43جنگ کو دشمن کے دروازے تک لے جائے جائے
07:45ہر مسلمان اس میں شامل ہوتا تھا
07:47کیونکہ جہاد کا حکم سب کے لیے ہے
07:49وہاں پہ سٹریٹیجک انیشیٹیو لے کے
07:51ڈیپلومیٹک منوور کیے گئے
07:53سلحہ حدیبیہ کی گئی
07:54دشمن کو ڈیفنسیو ڈالنے کے لیے
07:56مگر ساتھ ساتھ اس کے پیچھے
07:57سالیڈ ملٹری پنچ ہوا کرتا تھا
07:59سالیڈ ملٹری پاور تھی
08:01ڈیپلائی کرنے کے لیے
08:02انفورس کرنے کے لیے
08:03اپنے اگریمنٹس کو
08:04سلحہ حدیبیہ کیا گیا کافروں کے ساتھ
08:07دس سال کامن کا معاہدہ کیا گیا
08:09کافروں نے اس معاہدے کو توڑا
08:11تو پیچھے پوری فوجی طاقت لے کر
08:13مکہ پہ چڑھائی کی
08:13اور مکہ پہ قبضہ کر لیا
08:15کوئی معاہدہ کام کا نہیں ہوتا
08:17جب تک اس کے پیچھے فوجی طاقت نہ ہو
08:19جب تک آپ اپنے معاہدے کو
08:20انفورس نہ کر سکیں
08:21جب تک آپ دشمن کو دھمکی دے کر
08:24جنگ اس کے دروازے تک نہ لے جا سکیں
08:26یہی فرق ہے
08:28سیدی رسول اللہ کی قیادت میں
08:30اسلامی ریاست میں
08:32اور ایک ناپاک بدکار زانی
08:34کرکٹر کی قیادت میں
08:36کہ جب دشمنوں نے ہمارا معاہدہ توڑ کر
08:38کشمیر پر قبضہ کر لیا
08:39تو یہ چیختہ چلاتا رہ گیا
08:41بھوگتا رہ گیا
08:41کہ کیا میں حملہ کر دوں
08:43تو میں کیا کروں
08:44war is not an option
08:45یہ فرق ہے
08:46ایک کمینی زلیل
08:48بدکار قیادت میں
08:49اور سیدی رسول اللہ کی
08:51سنت پر چلنے والی قیادت میں
08:52یہ تو خلیفہ حارون رشید نے کیا تھا
08:55کہ جب رومن ایمپائر نے
08:56رومن بادشاہ نے ایک معاہدہ توڑ دیا
08:58مسلمانوں کے ساتھ
08:59جو اباسی خلافت کے ساتھ معاہدہ تھا
09:01کہ مسلمانوں کے قافلوں کو تنگ نہیں کیا جائے گا
09:04تو مسلمانوں کے قافلے کو لوٹا
09:06جب رومن ایمپائر نے
09:07تو بغداد کے خلیفہ نے
09:08رومن ایمپائر کو خط لکھا
09:10اور شروع کس طرح کرتا ہے
09:11وہ قلب الروم
09:12روم کے کتے
09:14میں فوج لے کر آ رہا ہوں
09:15تیرا دماغ ٹھکی کرنے کے لیے
09:16اسلامی ریاست جب کوئی معاہدہ کرتی ہے
09:19تو اس کے پیچھے ایک فورس رکھتی ہے
09:21ایک طاقت رکھتی ہے
09:22اس کو انفورس کرنے کے لیے
09:31سمجھتے ہیں کہ سعیدی رسول اللہ سے
09:33زیادہ حکمت اور فراست اور نور رکھتے ہیں
09:35سعیدی رسول اللہ نے تو جہاں جنگ کی
09:38وہاں جنگ کی
09:38اور معاہدے بھی کیے تو پیچھے فوجی طاقت رکھے
09:41اور پوری جنگ کی حکمت عملی استعمال کی
09:43مکہ میں داخل ہوئے
09:44صلاحہ دیبیہ جب دشمنوں نے ختم کیا
09:46آپ پوری فوجی طاقت لے کے جھپٹے
09:48پورے مسلمان شاہین ایسے گرے جا کے
09:51مکہ کے اوپر
09:51دشمنوں کو سمجھ نہیں آئی کہ ہوا کیا
09:53آٹھ اطراف سے مسلمانوں نے حملہ کیا
09:56مکہ میں داخل ہوئے آٹھ اطراف سے
09:58حملہ ایک طرف سے دو طرف سے تین طرف سے ہوتا
10:00مسلمان فوجی آٹھ اطراف سے مکہ میں داخل ہوئیں
10:03دشمنوں کو سمجھ نہیں لگی کہ ہم
10:05ڈیفنس کس طرف سے کریں
10:06دروازے توڑتے ہوئے
10:08سب مسلمان ما شاہ اللہ مکہ پہ قبل
10:10یہ سیدی رسول اللہ کی اگریسیف سٹریٹیجی ہے
10:13آپ ڈیفنسیف وار بھی لڑھا ہیں
10:14تو پوسچر اگریسی بھی ہے
10:16اور یہی سنت پاکستان کی بھی ہے
10:18پاکستان بنتے ہی 47 میں
10:20پہلا حکوم قائد عاظم نے یہ دیا
10:22کشمیر میں جہاد چلو کرو
10:23اور جب تک قائد عاظم زندہ رہے
10:24ڈیرڑ سال آپ نے جہاد بند نہیں کیا
10:26اس وقت کیا معیشت تھی ہماری
10:28کیا ایکانومی تھی ہماری
10:29آج جو گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر
10:32آپ کے پاس ہے
10:32یہ قائد عاظم نے لے کے دیا ہے
10:34اس کے بعد والی حکومت نے تو
10:35ایک فٹ زمین نہیں لی
10:37بلکہ بدبختوں نے تو
10:39آدھا پاکستان گوایا
10:40یہ جو آج کہتے ہیں نا
10:41کہ اتنی جنگ کشمیر پہ لڑی کیا ہو گیا
10:43بھارت سے امن کرنا پڑے گا
10:45اتنے آپریشن کیے
10:46جہنم کے کتوں کے خلاف
10:47کون سا امن آ گیا
10:48بدبختوں
10:49ناپاکو
10:50پلیتو
10:51حرام خورو
10:52مدینہ کی ریاست نے
10:53جنگ بدر کے بعد کیا امن آ گیا تھا
10:55جنگ اہد کے بعد امن آ گیا تھا
10:58جنگ خندق کے بعد امن آ گیا تھا
11:01جب تک فتح مکہ نہیں ہوتا
11:02امن نہیں آتا
11:03جب تک تم مشرکوں کے گھر کو تباہ نہیں کرتے
11:06اور بنو قریضہ کے یہودی قتل نہیں کرتے
11:09امن نہیں آتا
11:10جب تک تمہاری صفوں کے اندر
11:12بنو قریضہ کے یہودی اور منافق چھپے ہوئے ہیں
11:14اور مشرکیم کی ریاست قائم ہے
11:16امن نہیں آئے گا
11:17جب سیدی رسول اللہ نے درجن و غزوات کیے
11:20درجن و سرایہ بھیجے
11:22درجن و ایکسپیڈیشن بھیجے
11:24مسلسل حالت جنگ میں رہے
11:26جب تک کہ آپ نے پردہ نہ فرما لیا
11:28آپ حالت جنگ میں تھے
11:30فتح مکہ کے بعد غزوہ ہنین ہوتا ہے
11:33جنگ ختم نہیں ہوتی کہ فتح مکہ ہوا جنگ ختم ہو گئی
11:36فتح مکہ کے بعد غزوہ ہنین ہوتا ہے
11:38غزوہ ہنین کے بعد خلافت راشتہ جب آتی ہے
11:41سنیدنا ابو بکر نے پہلا کام یہ کیا
11:44کہ منکرین ختم نبوت
11:46اور زکاة ادار نہ کرنے والوں کے
11:48خلاف غزوات کا حکم دیا
11:49جنگوں کا حکم دیا
11:51فرمایا
11:52کوئی مسلمان مدینے میں باقی نہ رہے
11:54چاہے کتے آ کر ابو بکر کو کھا جائیں
11:57لیکن تم پرواہ نہ کرو تم بڑھو آگے جا کے
12:00سعیدی رسول اللہ کے دین کے حفاظت کرو
12:02ہر مسلمان کو حکم ہوا کے
12:04تلوار نکال کے جائے گا
12:05اگر وہ مسلمان ہے تو وہ جائے گا
12:07جو نہیں جائے گا منافق ہے
12:09قرآن نے اس کو لکھا وہ بدترین منافق
12:11یہ پاکستان تم یہ مت سمجھو
12:13کہ ہم کوئی ایکنومک سوپر پاور بن جائیں گے
12:16یہ اللہ کا احسان ہے کہ ہماری معیشت
12:17بھی اچھی کر دے
12:18لیکن اللہ نے پاکستان کو مدینے کی ریاست
12:21کے طرز پر بنایا ہے
12:22ہم کو بنایا ہے اس لیے گیا ہے کہ ہم کو
12:24ایک مجاہد ریاست بننا ہے
12:26ہم کو بنایا ہے اس لیے گیا ہے کہ ہم نے
12:27ہر وقت حالت جنگ حالت تصادم
12:30حالت جہاد میں رہنا ہے
12:32یہ جو کچھ اللہ اس وقت
12:33کیا یہ ممکن ہے مجھے بتاؤ کیوں
12:35مدینے کی ریاست جنگیں کیوں کرتی تھی
12:37سیدی رسول اللہ نے جنگ کیوں فرمائے
12:39اس لیے کہ یہ ممکن نہیں تھا
12:42کہ اس وقت کے کفار
12:43اسلامی ریاست کو سکون سے رہنے دیں
12:46ممکن نہیں ہے یہ بات
12:48مشرقین مکہ ہو یا رومن اوپرشن ایمپائرز ہو
12:50وہ کبھی بھی اسلامی ریاست کو
12:52سکون سے نہیں رہنے دیں گے
12:53اور یہی مدینے ثانی کے ساتھ معاملہ ہے
12:55پوری دنیا کا تمام کفر
12:57کبھی بھی ہم کو سکون سے نہیں رہنے دیں گا
13:00چاہے وہ مشرق ہو
13:00چاہے وہ یہود ہو
13:02جیسے مکہ میں تھے
13:03مکہ کے مشرق ہو
13:04بنو قریضہ کے یہود ہو
13:05آج ہندوستان کے مشرق ہو
13:07اسرائیل کے یہود ہو
13:09یہ نسرانی ہو رومن ایمپائر کی طرح
13:11جو آج کے امریکن دو بریٹش ایمپائرز ہیں
13:12یہ اس سے پہلے ملحد
13:14سوویٹس
13:15کوئی بھی ہمیں سکون سے نہیں رہنے دیں گا
13:18یہ ہم پر پیدر پہ حملے کریں گے
13:20اس لیے ہم کو ہر وقت حالت جنگ میں رہنا ہے
13:22اس لیے ہم کو ایک مضبوط فوج کی ضرورت ہے
13:25اس لیے ہم کو ایک مجاہد قوم تیار کرنی ہے
13:27اور یہی ہمارا نصیب ہے
13:29جو سعیدی رسول اللہ نے بیان فرمایا ہے
13:31ہمارا نصیب ہی یہی ہے
13:33پاکستان بنایا ہی
13:34اسی لیے گیا تھا
13:35کہ تم نے آخر میں وہ فیصلہ کن جنگ کرنی ہے
13:38فتح مکہ کرنا ہے
13:39غزوہ ہند کرنا ہے
13:41اور پھر غزوہ ہند اور فتح مکہ کے بعد سکون سے نہیں بیٹھنا
13:44سعیدی رسول اللہ نے غزوہ ہنین فرمایا
13:46سعیدنا ابو بکر نے رومن اور پرشن امپائر
13:49وقت کے فیرونوں کے خلاف علان جنگ فرمایا
13:51یہی سعیدی رسول اللہ نے پاکستان کا نصیب لکھا ہے
13:55تم غزوہ ہند کروگے پھر تم پلٹوگے
13:57اور شام پہنچوگے جہاں پہ پوری دنیا کا کفر جمع ہوگا
14:00اور تم وہاں پہ تصادم کروگے ان کے ساتھ
14:03یہ حدیث شریف میں لکھا ہے
14:04میں نے اجاد نہیں کیا اپنی طرف سے
14:06یہ سعیدی رسول اللہ نے فرمایا ہے
14:08کہ پاکستان سے سبز رنگ کے پرچم والی فوج نکلے گی
14:11اس میں اللہ کے رسول کا بیٹا مہدی ہوگا
14:14اور وہ فوج پلٹے گی اور بیت المقدس شریف میں جا کر وہ جھنڈے گاڑ دے گی
14:18اور کوئی فوج اس کو روک نہیں سکے گی رستے بھی
14:21یہ خوشخبریاں اور بشارتیں اس پاکستان کے لیے
14:23پاکستان اور یہ سارے فرائز
14:26یہ ساری بشارتیں صرف پاک فوج کے لیے نہیں ہیں
14:29پاکستانی قوم کے لیے ہیں
14:31کیا غزوہ ہند صرف پاک فوج پر فرض ہے
14:33کیا یہ سعادتیں کہ یہ فوج پلٹے گی
14:35اور شام میں عیسی علیہ السلام کو پائے گی
14:37اور اس کی صفوں میں اللہ کے خلیفہ
14:40امام مہدی ہوں گے
14:42یہ سعادتیں صرف پاک فوج کے لیے ہیں
14:44پاکستانی قوم کے نصیب میں نہیں ہے کیا
14:46یہ جب جنگوں پہ جنگیں ہوں گی
14:48اس وقت کوئی فوج اور سویلین کا فرق نہیں رہ جائے گا
14:50ایک اسلامی ریاست میں یہ فرق ہوتا ہی نہیں ہے
14:53بے شک ایک باقاعدہ فوج رکھی جاتی ہے
14:55جیسے پاک فوج ہے
14:56ائر فورس ہے نیوی ہے
14:57مگر باقی ساری قوم جو ہے وہ ریزروسٹ ہوتے ہیں
15:00باقی ساری قوم بھی مجاہد ہوتے ہیں
15:03باقی ساری قوم بھی
15:04تیار ہوتی ہے اپنی میرگولر فوج کے ساتھ
15:07کھڑے ہو کر جہاد کرنے کے لیے
15:08یہ تو نائنٹین سکسٹی فائیو کی وار میں
15:10جب ہمیں سندھ کے ڈیزرٹ میں جنگ کرنی پڑی
15:12تو پیر پگاڑا کے مجاہدین جو
15:14ہر مجاہدین تھے وہ آئے انہوں نے پاک فوج سے کہا
15:17کہ ہم آپ کے ساتھ مل کر جنگ کریں گے
15:19کہ ریگستان کو ہم بہت اچھی طرح جانتے ہیں
15:21تو ہزاروں کی تعداد میں
15:22ہر مجاہدین ان کو اسلاحہ پاک فوج نے دیا
15:24اور انہوں نے بھارتی فوج کی ایسی
15:27تیسی پھیر کے رکھ دی ریگستان میں
15:28پاک فوج کے ساتھ ساتھ وہ سندھی ہر مجاہدین لڑ رہے تھے
15:3147-48 میں جب کشمیر آزاد کرانے کی بات آئی
15:34تو قائد آزم نے قبائلی علاقوں کے مجاہدین کو بھیجا
15:37جنگوں نے موضہ کشمیر میں داخل ہو کے
15:39اس کو آزاد کرایا
15:40آج بھی پاکستان کے دفاع کے لیے
15:43جتنے پاکستان کے مسلح مجاہدین ہیں
15:45چاہے وہ ہمارے قبائلی ہو
15:46ملوچستان میں ہو
15:48قبائلی علاقوں میں ہو
15:49فرنٹیر میں ہو
15:50سندھ کے اندر ہو
15:51یا وہ پاکستانی آج پورے پاکستان میں
15:53ہمیں تو اللہ نے سکولت دی ہوئی ہے
15:55کہ اس پاکستان میں ہم کو اجازت ہے
15:56اسلاح رکھنے کی
15:57یہ کیسے ممکن ہے
15:59کہ کوئی پاکستانی جہاد کی تیاری نہ کرے
16:01اگر وہ مسلمان ہیں
16:03سعیدی رسول اللہ نے فرمایا
16:05جس کا مفہوم ہے
16:05کہ وہ شخص جس نے نہ جہاد کیا
16:08نہ جہاد کی تیاری کی
16:09نہ جہاد کی نیت کی
16:11تو آپ اس کا مفہوم ہے
16:12کہ وہ نفاق کی
16:13منافقت کی ایک موت مرا
16:14وہ کیسا مسلمان ہوگا
16:16جو جہاد کی نیت نہ کرے
16:17جہاد کی تیاری نہ کرے
16:19جہاد کیلئے جسمانی طور پر
16:20روحانی طور پر
16:21وسائل کے لحاظ سے
16:22ہتھیار کے لحاظ سے
16:23تربیت کے لحاظ سے
16:24اپنے آپ کو تیار نہ کرے
16:26کہ آنے والے وقتوں میں
16:27میں نے بھی جہاد کرنا ہے
16:28چودہ سو سال کی اسلامی تاریخ میں
16:31حرام تھا مسلمان معاشروں کے لیے
16:33کہ کسی ایسے شخص کو حکمران بنائے
16:35جس نے جہاد نہ کیا ہو
16:43چودہ سو سال کی اسلامی تاریخ میں
16:45کہ جب مسلمانوں نے
16:46جمہوریت کے ذریعے
16:47اپنے حکمران چنے ہو
16:48اور کوئی ایک مثال
16:49چودہ سو سال میں نہیں ہے
16:51کہ مسلمانوں کا حکمران
16:52کوئی ایسا شخص ہو
16:53جس نے نہ جہاد کیا ہو
16:55نہ لشکر کی قیادت کی ہو
16:57نہ مدان جنگ دیکھا ہو
16:58نہ مدان جنگ میں زخمی ہوا ہو
17:00نہ اس نے اپنے مجاہدین کی قیادت کی ہو
17:02ایسے کسی شخص کو
17:03مسلمان کبھی حکمران بناتے ہی نہیں
17:05یہ بے شرم بغیرت
17:07جو آج ہم پہ مسلط ہیں
17:08نسل در نسل
17:10کوئی بدکار کوئی زانی
17:11صرف تیز گیند کرا دی
17:12اس لیے ملک کا حکمران بنا دیا
17:14ٹکٹ بلیک کر دیئے
17:15اس لیے ملک کا صدر بنا دیا
17:17لوہار تھا
17:18لوہا بیشتا تھا
17:19اس لیے ملک کا وزیراعظم بنا دیا
17:20جنہوں نے ساری زندگی کبھی نہ
17:22میدان جنگ دیکھا
17:23نہ یہ جہاد کرچک کی خواہش رکھتے ہیں
17:26نہ ان کو پتا ہے
17:27کہ میدان جنگ میں کیا ہوتا ہے
17:29اس لیے جب جنگ کی بات آتی ہے
17:31جہاد کی بات آتی ہے
17:32تو بزدلوں اور بغیرتوں کی طرح
17:33ہتھیار ڈال کے سرنڈر کر دیتے ہیں
17:35سیونٹی ون کی مثال مت دو
17:37کہ وہ ہمارے خلاف
17:38ایک بہت بڑی سازش تھی
17:39ایک چھوٹی سی فوج کو
17:41ہم نے کتوں کے حوالے کر دیا تھا
17:42اپنوں نے غدداری کی تھی اس کے ساتھ
17:44دھوکہ دیا گیا تھا اس فوج کو
17:46ہماری سب سے دلیر فوج وہی تھی
17:48جس کو مشرقی پاکستان میں چھوڑ کر
17:50ہم نے مرنے کے لیے چھوڑ دیا
17:51آج بھی کسی پوسٹ کے اوپر
17:53جہنم کے کتے حملہ کرے
17:55اور اندر پوسٹ میں چھوٹی سی جماعت ہو
17:56جو سرفروشی سے لڑ رہی ہو
17:57اور ہم اس کو مدد بھیجنے سے انکار کر دیں
18:00آخر میں وہ ماری جائے
18:01یا شہید ہو یا زخمی ہو
18:02پھر ہم کہیں کہ
18:02تم نے بڑی بزدلی دکھائی
18:03تم لڑے کیوں نہیں
18:04یہ بغیرتی ہماری ہے
18:06کہ اپنی فوج کو بھیج کے
18:07ہم نے تنہا کیوں چھوڑ دیا
18:08اس فوج کا قصور نہیں تھا
18:10جو مشرقی پاکستان میں پاسی تھی
18:11نہ اس کو پیچھے سپلائی بھیجی
18:13نہ مدد بھیجی
18:14نہ صفارتی مدد کی
18:15نہ اسکری مدد کی
18:16ان بچاروں کو مرنے کے لیے چھوڑ دیا
18:19کچھ شہید ہو گئے
18:19کچھ گرفتار ہو گئے
18:20پھر انہیں گالی دیتے ہیں
18:21تم تو لڑے ہی نہیں
18:22بغیرت وہ تھے
18:23جنہوں نے ان کو
18:24وہاں بھیج کر تنہا چھوڑ دیا
18:25بھٹو مجیب
18:27اپنی صفوں کے غدار
18:28یا یا بدکار
18:30وہ اللہ نے ہمیں سکھانے کے لیے کیا تھا
18:32کیونکہ اصل جنگ اور اصل غزوہ ہند
18:34مغربی پاکستان سے ہوگا
18:36جو بشارتیں سیدی رسول اللہ نے فرمائی تھی
18:38وہ خوراسان والے لشکر کے لیے ہیں
18:40بنگال والے لشکر کے لیے نہیں ہیں
18:42وہ ہمارے ساتھ شامل ہو گئے تھے
18:44لیکن سیدی رسول اللہ کی بشارتیں
18:46ان کے لیے نہیں ہیں
18:47یہ بشارتیں اس لشکر کے لیے ہیں
18:48جو سندھ اور خوراسان کے جانب سے آئے گا
18:51یہ بشارتیں اس لشکر کے لیے ہیں
18:53جس کو اللہ نے ایٹمی طاقت بنایا ہے
18:55یہ بشارتیں اس لشکر کے لیے ہیں
18:57جس کو مسلسل اللہ حالت جنگ میں رکھ کر
19:00آنے والی جنگوں کی تربیت کروا رہا ہے
19:02بے شکی
19:03قرآن میں جو اللہ فرماتا ہے
19:05ہر مشکل پریشانی میں ایک آسانی بھی چھپی ہوتی ہے
19:10اللہ کی حکمت ہوتی ہے
19:11اللہ تمہارے لیے خیر کر رہا ہوتا ہے
19:13ہو سکتا ہے کوئی چیز تمہیں بہت بری لگے
19:17لیکن اللہ نے اس میں تمہارے لیے خیر رکھی دی
19:19یہ جنگیں ہمارے اوپر مسلط ہیں
19:21یہ دہشتگردی ہے
19:22ہم بہترین جوان اپنے شہید کروا رہے ہیں
19:25لیکن اس کا فائدہ دیکھ رہے ہو کیا
19:26ہمارے ایک ایک کیپٹن نے
19:28ایک ایک لیفٹننٹ نے
19:29جونئر افسروں نے
19:29ہمارے جوانوں نے اتنی جنگ دیکھ لی ہے
19:31کہ بھارتی فوج کے جنرلوں نے
19:33کبھی خواب میں اتنی جنگ نہیں دیکھی ہوئی
19:34ہمارے ایک ایک جوان
19:36اللہ نے ایسا جنگ
19:37میدان جنگ کی تربیت کروای ہے اس کو
19:38ایک ایک ینگ کیپٹن نے
19:40انڈین آرمی کے جنرل سے زیادہ جنگ دیکھی ہوئی ہے
19:44وہ پچھلے ساٹھ سال میں
19:45بھارتی فوج نے کوئی جنگ نہیں لڑی
19:47پاک سیونٹی ون کے بعد سے
19:49انہوں نے کوئی سیریس جنگ نہیں لڑی
19:50کارگل بھی صرف ایک چھوٹا سا آپریشن تھا
19:53لیکن جس طرح پچھلے پچھلے سال سے
19:54اللہ پاک فوج کی تربیت کروا رہا
19:56ہماری جنریشنز آفسرز کی پیدا ہو گئی ہیں
19:58جنہوں نے آفس ایریا میں وقت گزارا ہوا ہے
20:00جنہوں نے زخمی اور شہید دیئے ہوئے ہیں
20:03اپنی جان قربان کی ہوئی ہیں
20:04وار وونڈیڈز ہیں
20:06انہوں نے آفس دیکھے ہوئے ہیں
20:08یہ بیٹل ٹرینڈ ہو چکے ہیں
20:09یہ شہید دینا جانتے ہیں
20:11دشمنوں کو قتل کرنا بھی جانتے ہیں
20:13اللہ تربیت کروا رہا ہے اس فوج کی
20:15اور ہماری تربیت کروایی اسی لئے جا رہی ہے
20:17کہ جس طرح مدینہ اول میں
20:19تمام جنگوں کے ساتھ ساتھ
20:21بلاخر تم نے فتح مکہ کرنا تھا
20:24بلکل اسی طرح ہم نے آج فتح مکہ کرنا ہے
20:26اسی فتح مکہ کو
20:27سیدی نے غزوہ ہند فرمایا ہے
20:29اس سے پہلے جو جنگیں ہوں گی
20:31اس میں ہمیں نقصان بھی ہوگا
20:32اس وقت بھی ہوا تھا
20:34اس وقت بھی اللہ نے فرمایا
20:35یہ تو دن ہیں جو لوگوں میں گھوماتے پھراتے ہم رہتے ہیں
20:40کبھی سعیدی
20:41خود سعیدی زخمی ہوئے
20:42غزوہ ہند کے موقع کے اوپر
20:44غزوہ خندق کے موقع کے اوپر تکلیفیں اٹھانی پڑی
20:47ایکنومک بلوکیٹ بھی لگا جنگ بھی ہوئی
20:49یہ سب کچھ ہوگا پاکستان کے ساتھ
20:51ہم پر پابندیاں بھی لگیں گی
20:52ہم زخمی بھی ہوں گے
20:53ہمیں چوٹ بھی لگے گی
20:54ہمیں گھیرا بھی جائے گا
20:56سینکشنز بھی لگیں گی
20:57ایف ایٹی ایف بھی لگے گا
20:58ماتم کیوں کرتے ہو
20:59تمہیں تیاری سی کام کے لیے کیا گیا ہے
21:02کہ اللہ تمہیں سختی اور
21:03پابندیوں میں
21:05مشکلات میں ڈال کر
21:06تمہیں پکا رہا ہے
21:07تمہیں ایک آگ اور خون کی بھٹی سے گزار کر
21:09تم کو کندن بنا رہا ہے
21:10تاکہ آنے والے وقتوں میں
21:11تم سے ڈیوٹی لی جائے
21:12اگر اس پاکستانی قوم کو
21:14اللہ دبائی کی طرح اور
21:15سعودی عرب کی طرح مال امال کر دیتا نا
21:17تو ہم اسی طرح بدکار ہو کے
21:18ہلاک ہو جاتے جیسے وہ ہلاک ہونے جا رہے ہیں
21:20سعودیوں کے پاس دولت ہے
21:22عزت ہے
21:22صفر
21:23فوج ہے
21:23صفر
21:24عرب ملکوں کے پاس گلف میں
21:26قطر میں ان سب کے پاس دولت ہے
21:27فوج ہے
21:28نہیں
21:28اپنی حفاظت کر سکتے ہیں
21:30نہیں
21:30کسی کو اللہ نے ایٹمی طاقت بنایا
21:32نہیں
21:32فوجی طاقت کی حیثیت سے
21:34دنیا میں ان کی کوئی عزت ہے
21:35صفر
21:36ایک بھی نہیں
21:37پوری دنیا تسلیم کرتی ہے اس بات کو
21:39کافر اس بات کو مانتے ہیں
21:41کہ پاک فوج ایک حیرت انگیز ادارہ ہے
21:43ایک ایسا بیٹل ہارڈنڈ
21:45ایک بیٹل ٹرینڈ
21:46ایک ویلڈ سپلنڈ ادارہ ہے
21:47کہ پورے ایشیا میں ایسی کوئی فوج نہیں ہے
21:50پوری دنیا میں ایسی کوئی فوج نہیں ہے
21:52جیسے پاک فوج ہے
21:53اور اللہ نے کسی مقصد سے
21:54اس پاک فوج کو بنایا ہے
21:55اس پاک سرزمین کو بنایا ہے
21:57تم اگر اللہ کے مزاج کو سمجھتے ہو
21:59سیدی رسول اللہ کی بشارتوں کو جانتے ہو
22:01تو کبھی پاک فوج کے خلاف نہیں جاؤ گے
22:04اس پاک فوج کے خلاف جانے والے
22:06وہ لانتی ہیں
22:06وہ مشرک ہیں
22:08وہ منافق ہیں
22:08وہ خوارج ہیں
22:09وہ حرام کے ہیں
22:11کہ جنہوں نے
22:12اس دنیا میں بھی جہنم میں جانا ہے
22:14اور آخرت میں اس سے دردناک عذاب
22:16ان کا منتظر ہے
22:16یہ سمجھ لو بہت اچھی طرح
22:18پاکستان میں امن نہیں ہوگا کبھی بھی
22:20اس لیے کہ
22:21دشمن ہمیں کبھی امن سے نہیں رہنے دیں گے
22:23اس لیے نہیں کہ ہم جنگ چاہتے ہیں
22:25اس لیے کہ دشمنوں نے ہمیں گھیرا ہوا ہے
22:27چاروں طرف سے
22:27وہ جانتے ہیں
22:29کہ اگر یہ پاکستان اٹھ گیا
22:30تو پھر دنیا میں خلافت اللہ منہ جن نبوہ قائم کرنے کے راستے میں
22:35کوئی اور رکاوٹ باقی نہیں رہے گی
22:38وہ جانتے ہیں
22:39کہ اگر یہ پاکستان اٹھ گیا
22:40تو ہندو مشرکوں کا
22:42اکھنڈ بھارت کا خواب چکنا چور ہو جائے
22:44وہ یہ جانتے ہیں
22:45کہ اگر یہ پاکستان اٹھ گیا
22:47تو یہی فوج پر اسرائیل کو نیست نابود کرے گی
22:50اور بیت المقدس شریف کو آزاد کرائے گی
22:52یہ ہے وجہ
22:53ان سارے کمینوں کی پاک فوج پر حملہ کرنے کی
22:55مسلمان دنیا میں اور کوئی طاقت باقی نہیں بچی ہے
22:59سوائے پاک فوج کے
23:00اور اسی وجہ سے اللہ نے اس کو ایٹمی طاقت بنایا ہے
23:03اسی وجہ سے ہم ایک سیکیورٹی سٹیٹ رہیں گے
23:05پاکستان کو اللہ اس وقت عزت دے گا
23:09جب ہمارا حکمران ایک مجاہد غازی اور ایک سپاہ سالار ہوگا
23:13جب ہم یہ بدکاروں کو
23:14ان زانیوں کو
23:16ان ہجڑوں کو ہٹا کر
23:17یہاں پر وہ مجاہد لے کر آئیں گے
23:19جو میدان جنگ کا ذائقہ چک چکا ہوگا
23:22جس کو معلوم ہوگا کہ میدان جنگ کی
23:24کالی طویل تاریخ خوفناک راتوں میں
23:27اپنے مجاہدین کی قیادت کیسے کرتے
23:29جب وہ آپ کا حکمران بنے گا
23:32تب اللہ اس پاکستان کو عزت دینا شروع کرے گا
23:34تم جو مرضی الیکشن کرا لو جو مرضی پارٹی لے ہو
23:37تمہارے نصیب میں زلط ہے
23:38جب تک یہی ناپاک ہو سیاسی
23:40سیویلین حکمران جنہوں نے زندگی کا
23:42ایک دن میدان جنگ میں نہیں گزارا
23:44یہ جانتے نہیں
23:45کہ ایک مائن فیلڈ میں گاڑی چلانے کا خوف کتنا ہوتا ہے
23:49ایک چیک پوسٹ پہ رات کو
23:50اندھیری رات دشمنوں کی گولیوں کے نیچے
23:52زندگی گزارنے کا
23:53عزمائش کیا ہوتی ہے
23:55یہ جو جانتے نہیں
23:57کہ ایک مجاہد کی زندگی کیا ہوتی ہے
23:58سعادت کی زندگی کیا ہے
24:00اپنے آپ کو اللہ کی خاطر زیر آتش رکھنے کا
24:02لطف کیا ہے
24:04جو اس ذائلتے کو
24:05اس لطف کو
24:06اس روحانیت کو نہیں جانتے
24:08جب یہ مسلمان حکمران ہوتے ہیں
24:10جب یہ مسلمان فوجوں کے حکمران بنتے
24:12تو پھر ان کو ذلت اور رسوائی
24:14اور خواری کے سوا کچھ نہیں دیتے
24:16تاریخ اسلام میں
24:18کوئی سپاہ سالار
24:19کوئی حکمران ایسا نہیں آیا
24:21جو سپاہ سالار نہ ہو
24:23جو اپنی فوجوں کی قیادت
24:24خود میدان جنگ میں جا کرنا کرتا ہو
24:26آپ سارے عثمانی سلطان دیکھ لیں
24:28کتنا بڑا سلطان ہے
24:29تین بریازموں پہ اس کی فوج پھیلی ہوئی ہے
24:31اس کو کیا ضرورت ہے
24:32کہ فوج لیڈ کرے جا کے
24:34وہ کسی بھی جنرل کو بھیج سکتا ہے
24:36سلطان ہمیشہ سب سے آگے
24:39خود میدان جنگ میں جاتا ہے
24:41یہ تو کافروں نے
24:42ہمارے طریقے اختیار کیے ہوئے
24:43کافروں نے
24:44ہمارے طریقے لے لئے
24:45یہ ملکہ برطانیہ
24:47یہ ناغن
24:48یہ ڈائن
24:48اس کے پوتے
24:49اینڈریوز
24:50اور دوسرے جتنے بھی
24:51اس کے یہ شہزادے وزادے
24:52اس نے رکھے ہوئے
24:53یہ تک بریٹش ائر فورس میں
24:55بریٹش نیوی میں نوکری کرتے ہیں
24:56باقاعدہ افغانستان میں
24:58عراق میں ڈپلائمنٹ ہوتی تھی ان کی
24:59یہ جاتے تھے
25:00ہیلیکاپٹر روڑاتے سے
25:01جنگ میں جا کے
25:02رب بھیجے نا
25:03بلاول کو
25:03مریم کو
25:04ارگنڈپور کو
25:04جا کے
25:05چند راتے
25:06تم میدان جنگ میں
25:06ٹی ٹی پی کے خلاف گزارو
25:08یہ لائن آف کنٹرول میں
25:09بھارتی مورچوں کے سامنے
25:10کھڑے ہو جا کے
25:11استغفراللہ رب العالمین
25:13ان کو ڈائپر دینے کی ضرورت
25:14پڑ جائے گی
25:15ان کی سانسے بند ہو جائیں گی
25:17صرف اس خیال سے
25:17کہ ہم میدان جنگ میں
25:18کھڑے ہوئے ہیں
25:19اور یہ خواب دیکھتے ہیں
25:20کہ ملک کے حکمران بنے گئے
25:22اور جو قوم پھر ان کو
25:23حکمران بنائے گی
25:24پھر اس کے نصیب میں
25:25جب ذلت اور رسوائی
25:26اور ذلالت آئے
25:26پھر شکایت کیوں کرتے ہو
25:28تم اللہ سے
25:28تم نے کبھی مجاہد
25:29کو حکمران بنائے
25:30تم نے کبھی ایسے فرد
25:32کو حکمران بنائے
25:32جو سیدی رسول اللہ کا غازی ہو
25:34ان کا مجاہد ہو
25:35پاکستانی قوم کو
25:37صرف اس وقت خیر ملے گی
25:38جب اس کی قیادت
25:39کیا سے پاسلار کے پاس ہوگی
25:40یا کسی مجاہد کے پاس
25:41جس نے بیدان جنگ میں
25:43وقت گزارا ہوگا
25:44جہاد کیا ہوگا
25:45جو جہاد اور جنگوں کے
25:47مزاج کو جانتا ہوگا
25:48اور یہ نصیب اللہ نے
25:49پاک فوج کے لیے لکھا ہے
25:50اور ان مجاہدین کے لیے
25:52جنہوں نے پاک فوج کے ساتھ
25:53مل کر جہاد کیا ہے
25:54تو سمجھ لو بہت اچھی طریقہ سی
25:56یہ جو اتراز کرتے ہیں
25:56کہ پاکستان ایک سیکیورٹی سٹیٹ کیوں ہے
25:58پاکستان کو تو ایک ایک ایک نومک سٹیٹ
26:00ہونا چاہیے
26:00یہ اللہ کی مرضی نہیں ہے
26:02ایسا ہوگا نہیں کبھی
26:03اللہ ہم کو کبھی بھی دولت
26:05کی اتنی فراوانی نہیں دے گا
26:06کہ ہم کرپٹ ہو جائیں
26:07ہم ایاشی میں پڑ جائیں
26:09ہم بگڑ جائیں جس طرح عرب بگڑ چکے ہیں
26:10اللہ ہمیشہ ہم کو
26:12میدان جنگ میں رکھے گا
26:13تاکہ ہم اس آگ کی بھٹی میں
26:15ہلکہ ہلکہ پکتے رہیں
26:16تاکہ جب وقت آئے
26:17تو اللہ تعالیٰ کی وہ فوج تیار ہو
26:19جس سے اللہ نے آنے والے وقتوں میں
26:21کام لینا ہے
26:22اس پاکستان سے کام لینا ہے
26:24اس پاکستان سے اللہ نے
26:26امت مسلمہ کی قیادت کروانی ہے
26:28امت مسلمہ کی حفاظت کروانی ہے
26:31غزوہ ہند کروانا ہے
26:33غزوہ شام کروانا ہے
26:35خلافت اللہ مناج نبوہ قائم کرنی ہے
26:37جہنم کے کتوں خوارد کے خلاف جنگ کرنی ہے
26:40اللہ تم کو کبھی آمن سے نہیں رہنے دے گا
26:43ہمیشہ تم کو جنگ کی آگ میں پکائے گا
26:46تاکہ تم کندن بن کے سونا بن کے نکلو
26:48وہ فوج بن کے نکلو
26:50جس سے اللہ نے کام لینا ہے
26:51جس کو سعیدی رسول اللہ نے فرمایا تھا
26:53اس کے شہصوار عربوں سے بہتر شہصوار ہوں گے
26:55اس کے ہتھیار عربوں سے بہتر ہتھیار ہو
26:58تم اپنی تقدیر سے نہیں بھاگ سکتے
27:00جو برزدل اور بے غیرت ہیں
27:02وہ مارے جائیں گے
27:03اس تقدیر سے بھاگنے کے چکر میں
27:05اور جو غیرت مند اور دلیر ہیں
27:07وہ اپنے آپ کو تیار کریں گے
27:08کہ اس تقدیر کا حصہ بنائے
27:09آنے والے وقتوں میں جب غزوہ ہند ہوگا
27:12چاہے جہنم کے کتوں سے ہماری جنگ ہو
27:14یا آنے والے وقتوں میں پاکستان کے دفاع کی
27:16کوئی بھی اور جنگ ہو
27:17اس میں سیویلین اور فوجی کا فرق ختم ہو چکا ہوگا
27:20ہر سیویلین جو ہتھیار اٹھا سکتا ہے
27:22جو جوان ہے
27:23وہ پاک فوج کی ساتھ مل کر
27:25اس کو پاکستان کا سیدی رسول اللہ کی
27:27امت کا دفاع کرنا ہوگا
27:29کیونکہ
27:29تم پر قتال فرض کیا گیا ہے
27:34صرف پاک فوج پر نہیں
27:35اور اگر تم قتال نہیں کروگے
27:37تو تم بدترین منافق کہلا ہوگے
27:39باقی تمہارا نصیب ہے
27:40کہ تم منافق ہونا چاہتے ہو
27:42یا مجاہد ہونا چاہتے ہو
27:43تم جہنم کا اندھن بننا چاہتے ہو
27:45سیدی رسول اللہ کے سائے میں ہونا چاہتے ہو
27:47یہ کوئی سیویلین اور فوجی کا معاملہ نہیں ہے
27:49یہ سیدی رسول اللہ کی امت کا معاملہ ہے
27:52جب تم سیدی کی امت میں ہو
27:54تو سیدی کی امت کا دفاع
27:55تم پر فرض کیا گیا ہے
27:57جس طرح روزے فرض کیے گئے ہیں
27:59جس طرح قصاص فرض کیا گیا ہے
28:01جس طرح نماز فرض کی گئی ہے
28:03جیسے حج فرض کیا گیا ہے
28:05ویسے تم پر جہاد فرض کیا گیا ہے
28:07آج نیت کرو کہ میرے مالک
28:09مجھے توفیق اور اجازت دے
28:10کہ میں سیدی رسول اللہ کا مجاہد بنوں
28:12مجھے جہاد کی اجازت دینا
28:19are you drinking?
28:21They will not make your eyes when it returns.
28:23Because they will become shock and fear luxury.
28:25They will kissIM nuestros are tenderly ships in earnest.
28:34They will make every January and Sale.
28:39Deodo está in front of the world,
28:43those all baix traves,
28:45advised of a casus.
28:47।
29:17رسول اللہ کی بیٹے امام مہدی
29:19کی فوج میں شامل ہوں گے
29:21ان کی فوج کے سپاہی ہوں گے
29:23یا اللہ ہمیں اس فوج کا حصہ بنانا
29:25جو گہرے سبز رنگ کے پرچوموں کے ساتھ
29:27خوراسان سے نکلے گی اور بیت المقدس شریف
29:29کو آزاد کرائے گی جا کے
29:30میرے مالک گواہ رہنا کہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے
29:33کہ ہم سیدی رسول اللہ کی فوج میں سے ہیں
29:35ہم کو ظالموں میں شمار نہ کرنا
29:37اللہم صلی اللہ وسلم
29:39مبارک اللہ سیدنا محمد وعالی وصحابی
29:41وسلم آمین یا رب العالمين
Be the first to comment