Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
فتنہ-خوارج-علمائے-دیوبند-اور-قوم-کی-خاموشی_

Category

🗞
News
Transcript
00:00I.S.P.I.R.
00:30بنو پر بہت شدید حملہ کیا گیا
00:32درجنوں کے حساب سے بے گناہ مسلمان معصوم
00:36روزہ افطار کرتے ہوئے
00:38علماء بچے عورتیں
00:41ضعیف مسکین غریب مسلمان شہید ہوئے
00:44ان جہنم کے گتوں کی اس ناپاک جنگ سے
00:48یہ جو اس پاک سرزمین مدینہ احسانی کے خلاف یہ کر رہے ہیں
00:52اس سے پہلے اکوڑا فٹک کے مدرسے میں انہوں نے حملہ کیا
00:55وہاں علماء کو اور معصوم بچوں کو شہید کیا
00:58نمازیوں کو شہید کیا
01:00اور ہر روز پورے پاکستان میں درجنوں کے حساب سے یہ
01:03ہر جگہ ہم لے کر رہے ہیں
01:05اس میں عام مسلمان بھی شہید ہو رہے ہیں
01:07اور مسلح افواج کے شہزادے بھی
01:09مگر مجھے حیرانی ان جہنم کے کتوں پر نہیں ہے
01:13یہ جہنم کے کتے تو ہین ہی لانتی
01:16ان کے بارے میں سیدی رسول اللہ نے جو سخت ترین لفظ حدیث میں
01:21آپ نے کبھی استعمال فرمائے ہوں
01:23وہ ان جانوروں کے بارے میں استعمال فرمائے
01:26آپ نے ان کو کلاب النار فرمایا ہے
01:29اتنا سخت حکم تو مشرکوں کے بارے میں بھی نہیں ہے
01:32اتنا سخت حکم تو یہود و نصارہ کے بارے میں بھی نہیں ہے
01:36جتنا سخت حکم سیدی رسول اللہ نے ان خوارج
01:40جہنم کے کتوں کے بارے میں ہے
01:42مگر مجھے زیادہ حیرانی تو پاکستانی قوم پر ہوتی ہے
01:46پاکستانی قوم کے علماء پر ہیں
01:48پاکستانی قوم اور اس معاشرے پر ہیں
01:51کیوں نہیں ہوا یہ
01:53کہ پورے پاکستان میں ہزاروں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آتے
01:56اور ان جہنم کے کتوں کے خلاف مظاہرہ کرتے
02:00اور یہ بتاتے کہ پوری قوم
02:01پاکستان اور پاک فوج اور سیدی رسول اللہ کے ساتھ کھڑی ہے
02:05اور ان جہنم کے کتوں پر لانت پیش دی ہے
02:08یہ کیوں نہیں ہوا کہ پورے پاکستان کے علماء نے
02:11بیک وقت نعرہ تکبیر بلند کیا
02:14اور پاک فوج سے اور پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا
02:17کہ اب پوری طاقت کے ساتھ ان جہنم کے کتوں کے خلاف جنگ کا آغاز کریں
02:22علماء اکرام پاکستان آرمی کے ساتھ کھڑیں
02:25یہ کیوں نہیں ہوا
02:26کہ پاکستان کے دانشور اور ہمارے میڈیا اور ہمارے سیاستدان
02:30ایک زبان ہو کر جہنم کے کتوں کے خلاف بولے کیوں نہیں
02:35یہ ایسی موت کی خاموشی پورے ملک میں
02:38یہ کس قسم کی بے غیرتی ہے
02:41کس قسم کی بے شرمی ہے
02:42کس قسم کی مزدلی ہے
02:44کس قسم کی منافقت ہے
02:46ہزاروں لوگوں نے ہزاروں بیانات دیئے
02:49پاک فوج کو گالیاں دیں
02:51یہ جو تیشتگردی ہے
02:52اس کے پیچھے وردی ہے
02:54یہ ہماری افغان پالسی کا نتیجہ ہے
02:57تم ان پہ حملہ کرو گے
02:58تو وہ تم پہ تو حملہ کریں گے
03:00یہ تو عمل کا رد عمل ہے
03:01ہر قسم کی بکواس کر گئے یہ بدبک
03:05مگر کسی ایک کے مو سے نہیں نکلا
03:07کہ سیدی رسول اللہ نے جس گروہ کے بارے میں فرمایا تھا
03:11یہ کلاب النار ہے
03:12اصل فسادی یہ
03:14کسی نے جہانم کے کتوں کو الزام نہیں دیا
03:17استغفراللہ رب العالمین
03:20انللہ وانلہ راجعون
03:22کس قسم کی بے شرم قوم تم بن چکے ہو
03:25کیا ہو گیا ہے ہمارے علماء اکرام کو
03:28آپ دعویٰ کرتے ہیں
03:29کہ آپ سیدی رسول اللہ کے وارث ہیں
03:31منبر رسول پر بیٹھتے ہیں
03:34لیکن جب امت کو ضرورت پڑی
03:36تو آپ کی زبانوں کو فالج کیوں ہو گیا
03:38آپ جہانم کے کتوں کے خلاف کھل کر کیوں نہیں بولتے
03:42خوفزدہ ہیں
03:42کیا کریں گے شہید کر دیں گے
03:45شہادت سے ڈرتے ہیں
03:46وہ جو ہمارے افسر اور جوان جو روز شہید ہو رہے ہیں
03:50وہ تو آپ سے بہتر ہوئے پھر
03:51وہ تو بچاڑے انپڑ سے
03:53عام سے مسلمان ہیں
03:54وہ تو کوئی زیادہ دین بھی نہیں جانتے
03:57لیکن یہ جانتے ہیں کہ
03:59سپاک سرزمین کے حفاظت کرنا
04:00سیدی رسول اللہ کے دین کے حفاظت کرنا ہے
04:03وہ تو اپنے بچوں کو یتیم کرا رہے ہیں
04:05وہ تو اپنی بیویوں کو بیوہ کروا رہے ہیں
04:08وہ تو اپنے بڑے ماں باپ کے روتا پیچھے چھوڑ کر جا رہے ہیں
04:12صرف اس لیے کہ
04:13خوارت کے خلاف انہوں نے
04:14سیدی رسول اللہ کے امت کے حفاظت کرنی ہے
04:17اور آپ لوگ تو علماء کرام ہیں
04:19جہاں کہیں
04:20دین کے معاملے کی بات آتی ہے
04:22تو آپ اٹھ کھڑے ہوتے ہیں
04:23کہ ہم سے پوچھے بغیر کوئی کام نہیں ہو سکتا
04:25ہم نبی کے وارث ہیں
04:27ہم منبر رسول پر بیٹھتے ہیں
04:29ہمارا کام ہے امت کی قیادت کرنا
04:32علماء کی حکومت ہونی چاہیے
04:34لیکن اگر وہ علماء جہنم کے کتوں کے خلاف
04:37زبان ہی نہ چلائیں خوف کے مارے
04:39تو ان کو میں علماء کہوں
04:40یا علماء سو
04:41سیدی رسول اللہ نے جب فرمایا تھا
04:44جس کا مفہوم ہے
04:44کہ ایک زمانہ آئے گا
04:46جب فتن علماء میں سے اٹھا کریں گے
04:48یہ بدترین مخلوق ہوں گے
04:50زمین کے اوپر اور آسمان کے نیچے
04:52فتن علماء میں سے نکلیں گے
04:55انہی میں داخل ہو جائیں گے
04:56یہ تمام علماء کرام
04:58جو اپنے آپ کو پاکستان میں علماء کرام کہتے ہیں
05:01تفکر کریں تدبر کریں
05:03کہ یہ ایسا نہ ہو
05:04اللہ نہ کرے
05:05کہ آپ اس درجے میں شامل ہو چکے ہو
05:07اپنا احتساب کریں
05:10کیا آپ اس وقت جب
05:12امت کو ضرورت ہے اس بات کی
05:14کہ مسلمان علماء کھڑے ہو کر
05:16سیدی رسول اللہ کی امت کی حفاظت کریں
05:18اس وقت آپ پر سکتہ کیوں اتاری ہے
05:21آپ جہنم کے کتوں کی حمایت میں کیوں بیان دے رہے ہیں
05:24یہاں بہت ایسے ہیں
05:25جو ان کی حمایت میں بیان دے رہے ہیں
05:28یہ حقیقت ہے
05:29کہ ہر دہشتگرد کا کوئی نہ کوئی مسلک ہوتا ہے
05:31کوئی نہ کوئی مذہب ہوتا ہے
05:34یہ خرافاتی بات ہے
05:35کہ دہشتگردی کا کوئی مذہب نہیں ہے
05:36ہر دہشتگرد کا ایک مذہب
05:38ہندو دہشتگرد کا بھی مذہب دھرام
05:40اس کا ہندو ہے
05:41یہودی دہشتگرد کا مذہب بھی یہودیت ہے
05:45عیسائی دہشتگرد کا مذہب بھی عیسائیت ہے
05:48and Muslimism in Islam.
05:51So that's why the Prophet had told us
05:54that these Quran will read
05:56but the Quran will not be given to us.
05:58He said that they will be brainwashed kids
06:02who will be the ones who will be the ones who will be the ones who will be the ones who will be the ones who will be.
06:06They will not be the ones who will be the ones who will be the ones who will be the ones who will be the ones who will be.
06:08Now you can see that the بنnou has been done with the lash in the 21 years.
06:10This is all teenagers, 18-20-21-22 sands,
06:13They are going to kill their friends and kill their children
06:17and kill their children
06:19Who are thanks to the brainwash?
06:21Who are they telling them that the way they kill their children
06:25as, people will kill their children
06:27Who are they telling them?
06:29These people who lose their culture
06:32Who are also telling them
06:32They have to tell them
06:34They can watch their children
06:38Bharat's Indian National Security Advisor
06:40Ajit Kumar rewarded
06:41ڈول کھل کے ریکارڈ پہ کہتا ہے
06:43مو سے کہ ہم داراللوم دیوبند
06:45کو استعمال کر رہے ہیں پاکستان کے خلاف
06:47داراللوم دیوبند
06:48بھارت تو کھل کے ان کے ساتھ کھڑا ہے
06:50وہ پاکستان کے خلاف ہے
06:52آپ کو یاد ہوگا کس طریقے سے جنرل مشرف
06:54جب انڈیا گئے تھے تو وہاں پہ حسین احمد مدنی کا پوتا
06:56محمود احمد مدنی اس نے کس طریقے سے
06:58پاکستان اور پاکستانی آرمی اور
07:00جنرل مشرف کے خلاف بکواس کی تھی
07:02اور ہندووں کا دفاع کیا تھا
07:04داراللوم دیوبند تو سو فیصد بھارتی حکومت
07:07کا ایک رو بھارتی
07:09انٹیلیجنس کا ایک ادارہ ہے
07:10پاکستان میں بھی دیوبند موجود ہیں
07:12تو پاکستان کے مسلمان دیوبند
07:15جو اپنے آپ کو دیوبندی کہتے ہیں
07:17ان کا فرض ہی ہے کہ کھل کر کھڑے اور کہیں
07:19کہ ہمارا عجید کمار دوول سے
07:21اور ہندو مشرکوں سے کوئی تعلق نہیں
07:22اور پاکستان میں وہ لوگ جن کے اباو اجداد
07:25دندار علوم دیوبند میں پڑھا تھا
07:26ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے
07:28ہم جہنم کے کتوں کے خلاف ہیں
07:30یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ یہ بولے
07:32کیونکہ سارے خوارج کا تعلق دیوبند سے
07:35پاکستان میں
07:36ہر طرح کی دہشتگردی
07:37بلوچستان لبریشن آرمی بھی دہشتگرد ہے
07:40لیکن وہ مذہبی دہشتگردی نہیں ہے
07:43وہ سیکلر اور لادین
07:44اور کومینسٹ اور سوچلسٹ دہشتگردی ہیں
07:47ایم کی او ایم بھی دہشتگرد ہے
07:48لیکن ایم کی او ایم
07:49مذہبی دہشتگردی نہیں ہے
07:52پاکستان میں
07:53فرقہ ورانہ
07:54شیعہ سنی بنیادوں پر بھی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں
07:57وہ فرقہ ورانہ بنیادوں پر ایک دوسرے کو مارتے ہیں
08:00ان کے بھی فرقے
08:01کوئی کس فرقے سے ہے
08:02کوئی کس فرقے سے ہے
08:03لیکن یہ جہنم کے کتے جو ہیں
08:05یہ دیوبند سے نکلے
08:06اور پاکستان میں سارے دیوبندی تو خوارج نہیں ہیں
08:10پاکستان میں لاکھوں کرونوں دیوبند ہیں
08:12جو پاکستان سے پیار کرنے والے
08:13میری شکایت تو ان سے ہے
08:15کہ تم خاموش کیوں ہوں
08:17کیونکہ یہ جہنم کے کتے
08:18کسی بریلوی
08:19کسی اہل سنت
08:20کسی اہل تشی
08:21کسی اہل حدیث
08:22عالم کا فتوہ مانتے نہیں ہیں
08:24یہ صرف دیوبند کا فتوہ مانیں گے
08:26دیوبند کے بہت اچھے اچھے علماء ہیں جنہوں نے
08:29مولوی گلحسن تھے پشاور میں
08:31ان کو جہنم کے کتوں نے
08:33صرف اس لئے شہید کر دیا
08:34کہ انہوں نے کہا تھا
08:34کہ پاکستان کے خلاف خود کو شملے کرنا
08:36اس کی اجازت نہیں ہے
08:38کراچی میں ماشاءاللہ
08:39بہت اچھے عالم ہیں
08:40جو بیکگراؤنڈ دیوبند کا ہے
08:42لیکن وہ جہنم کے کتوں کو خوارج کہتے ہیں
08:44ایک عالماء ہیں
08:45بس کراچی میں جو اس طرح کی بات کر رہے ہیں
08:47ان جہنم کے کتوں نے
08:49کسی کو نہیں بخشنا چاہے
08:51وہ دیوبندی ہو
08:52کہ بریلوی ہو
08:53کہ اہل حدیث ہو
08:54کہ شیعہ ہو
08:54کہ سنی ہو
08:55انہوں نے کسی کو نہیں چھوڑنا
08:57آپ نے دیکھا
08:58کہ انہوں نے اکوڑا خٹک میں دھماکہ کیا
09:00وہ تو دیوبند کا مدرسہ تھا
09:02انہوں نے اکوڑا خٹک کے علماء اور بچوں کو شہید کیا
09:04یہ تو دیوبند کے تھے
09:05اور کہا جاتا تھا
09:06کہ تمام جہنم کے کتے اور خوارج
09:08یہ پڑھتے ہی اکوڑا خٹک کے اندر ہیں
09:11اسی طرح کے مدارش میں پڑھ کے نکلتے ہیں
09:13اگر یہ کسی مدرسے میں گئے ہیں
09:15تو دیوبند کے مدرسے میں جاتے ہیں
09:16یہ پریلویوں یا شیوں کے مدرسے میں تو نہیں جاتے
09:18اور یہ ایسے لانتی لوگ ہیں
09:21کہ جب ان کی مرضی کے خلاف کوئی بات ہوئی
09:23تو اپنے ہی مدرسے میں جا کے دھماکہ کر دیا
09:25اور اپنے ہی علماء اور ان کے بچوں کو شہید کیا
09:28یہ ایسے لانتی لوگ ہیں
09:29اسی لئے میں پاکستان کے دیوبند کے علماء سے کہتا
09:32کہ یہ آگ آپ کے گھروں کو بھی جلا دے گی
09:35اور جلا رہی ہے
09:36اکوڑا خٹک کے دھماکے نے ثابت کر دیا ہے
09:38کہ یہ کسی کا دین ایم
09:46ہندو مشرکوں سے مدد لیں گے
09:48مسلمانوں کے خلاف جنگ کریں گے
09:49کسی وعدے کی پاسداری نہیں کریں گے
09:52کسی اہد کی پاسداری نہیں کریں گے
09:55یہ آگ جو اس وقت داراللوم دیوبند بھارت سے نکلی ہے
09:58اور جہانم کے کتے
10:00عجید کمار ڈوول کے کہنے پر
10:03اس کے پیسوں سے ریاست پاکستان کے خلاف جنگ کر رہے ہیں
10:06اس کو روکنے کی سب سے بڑی ذمہ داری
10:08نظریاتی طور پر
10:10داراللوم دیوبند پاکستان کی ہے
10:12پاکستان کے
10:13وہ علماء جو اپنے آپ کو دیوبندی کہتے ہیں
10:16ان کی ذمہ داری ہے
10:18کہ کھل کر برات کا اعلان کریں
10:19کھل کر کہیں کہ ہمارا جہانم کے کتوں سے
10:22کوئی تعلق نہیں
10:22کھل کر فتوے جاری کریں کہ یہ جہانم کے کتے ہیں
10:26ورنہ یاد رکھو
10:27آج تم ان کو اپنے مسلک کی بنیاد پر اگر بچا رہے ہو
10:30کل یہ تمہارے گھروں میں آکے پھٹیں گے
10:32جیسے ایک وڑا خٹک میں آکے پھٹے تھے
10:34یہ پاگل ہیں
10:35یہ باولے کتے ہیں
10:37یہ جہانم کے کتے ہیں
10:38یہ کسی کا لحاظ نہیں کریں گے
10:39آج اپنے مسلک کی وجہ سے اگر تم ان کو بچانے کی کوشش کرو گے
10:43کل یہ تمہارے گھروں میں آکے
10:44تمہارے بچوں کے درمیان پھٹیں گے
10:46اور پھٹ رہے
10:47یہ وقت تمہارے پاس اب تھوڑا ہے
10:49کیونکہ یہ باولے کتے ہو چکے
10:50بھارت بچھرک کے جانے کے
10:52اکھنڈ بھارت کے لیے پاکستان میں داخل ہونا چاہتا ہے
10:56اس کو صرف اس لیے اس بات میں روکا ہوا ہے
10:58کہ ابھی تک پاکستان کے اندر
11:00پاک فوج مستقب اور مضبوط ہے
11:02جانم کے کتے اور بیلے کو اس نے روک کے رکھا ہوا
11:05شہادتیں اور قربانیاں دے رہی ہیں
11:07ابھی تک پاکستان ہمارے ہاتھ سے نہیں نکلا
11:09استغفراللہ اور کبھی نہیں نکلے گا
11:11لیکن جس طرح مشرقی پاکستان میں
11:13اس نے طوفان اتنا برپا کر دیا تھا
11:15کہ پاکستان آرمی کے لیے
11:16مشکل ہو گیا مشرقی پاکستان کو سنبھالنا
11:19اس وقت انہوں نے چاروں طرف سے فوجیں داخل کی تھیں
11:21یہ اتنا بغیرت دشمن ہے
11:23جب تک اندر انتشار نہ ہو
11:24داخل ہوتے ہوئے ڈرتا ہے
11:26اگر پوری پاکستانی قوم یہ چاہتی ہے
11:29کہ اپنے آپ کو کھنڈ بھارت کی جنگ سے روکے
11:32اپنے آپ کو سولناک تباہی سے روکے
11:34کہ جو مودی اور یوگی اور
11:36عجید کمار ڈوول مشرق کی جانب سے
11:38ہمارے اندر داخل ہو کر کرنا چاہتے
11:40ہمارا کوئی شہر نہیں بچے گا
11:42ہر شہر ہمارا غزہ کی طرح کھنڈر بن جائے گا
11:45اور اگر وہ نہیں ہوا ہے
11:46تو صرف اس لیے نہیں ہوا ہے
11:47کہ ابھی تک پاک فوج جہنم کے کتوں کو روک رہی ہے
11:50اتنا فساد نہیں کھڑا ہوا
11:51کہ بھارت کے لیے راستہ بن جائے
11:53تو کیا پاکستان کے مسلمانوں کی
11:55علماء کی اور خاص طور پر دیوبند کی علماء کی
11:58یہ ذمہ داری نہیں ہے
11:59کہ پاک فوج کے ہاتھ مضبوط کریں
12:01اس وقت سب سے زیادہ نفرت
12:03پاک فوج کے خلاف میں دیکھتا ہوں
12:05تحریک انتشار میں دیکھتا ہوں
12:07عمران اور اس کے فسادی انہوں نے بیڑا غرق کیا ہوا
12:09اس کے بعد پاک فوج کے خلاف سب سے زیادہ نفرت میں دیوبند میں دیکھتا ہوں
12:13اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِلَّهِ
12:15اس کے بعد پاک فوج کے خلاف سب سے زیادہ نفرت میں
12:17منظور پشتین اور پی ٹی ایم میں دیکھتا ہوں
12:20اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِلَّهِ
12:21And when I think about them
12:24I look at the situation
12:29There is a problem
12:31There is a problem
12:32that we are recommending
12:37That we are trying to dare
12:38come from that
12:39We are trying to understand
12:41We are trying to understand
12:43We are trying to understand
12:45This is a problem
12:48We're trying to understand
12:51نبی کے وارث ہیں اور ہم علومات
12:53ممبر رسول پہ بیٹھتے ہیں
12:55جو ہندو مشرکوں کے خلاف
12:57کھل کر بات نہ کرے جہانم کے کتوں
12:59کو جہانم کا کتہ نہ کہے
13:01پاک فوج کو گالی دے اور یہ کہے
13:03کہ یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے
13:05وردی ہے وہ پھر وہ
13:07علومات سو ہے جس کے بارے میں
13:09سعیدی رسول اللہ نے فرمایا تھا
13:10کہ زمین کے اوپر اور آسمان کی نیچے
13:12بکترین مخلوق ہوگی فتنیں
13:14اس میں سے اٹھیں گے اسی میں داخل ہو جائیں گے
13:17میں فضل الرحمن کو دیکھتا ہوں
13:18عجید کمار ڈوول کے ساتھ بیٹھا ہوتا ہے
13:20اس کے سیدھے ہاتھ پر
13:21تمہارا کیا کام ہے عجید کمار ڈوول کے ساتھ
13:23تم کیوں ملنے جاتے ہیں اس سے
13:25وہ تمہیں بریف کیسیں بھر کے دیتا ہے
13:27کیا کرتا ہے تم کیوں جاتے ہیں
13:28تمہارا کیا انٹرسٹ ہے
13:29جب تم جانتے ہو اللہ رسول کا بدترین دشمن ہے
13:32پاکستان کا دشمن ہے
13:34میں پاکستان میں رہنے والے باقی
13:35تمام دیوبند کے مسلمانوں سے کہتا
13:37اول تو تم دیوبند ہو نہیں
13:38یہ ویسے ہی ہے جیسے ان کیوں والے
13:40اپنے آپ کو مہاجر کہتے ہیں
13:41مہاجر تو یہ ہے نہیں
13:42ہجرت تو ان کے باپ دادا نے کی تھی
13:44تم کیسے مہاجر ہو گئی
13:45یا ایسے ہی ہے کوئی شخص کے دادا نے حج کیا ہو
13:46اور پوتے اپنے عام کے ساتھ حاجی لگانا شروع کر دے
13:49تمہارے دادا نے حج کیا تھا
13:52ہجرت تو ایک بہت بڑی عبادت ہے
13:53ہجرت تو ایک بہت بڑا عجر ہے
13:54پاکستان میں رہنے والی
13:56اس تیسری نسل نے ہجرت کب کی ہے
13:58کہ یہ اپنے آپ کو مہاجر کہتے ہیں
14:00اسی طرح پاکستان میں بسنے والے
14:02یہ سارے جو اپنے آپ کو دیوبندی بریلوی کہتے ہیں
14:04تم نے کب دیوبند دیکھا ہے
14:05اور کب تم بریلوی پڑے ہو جا کے
14:07تم سیدھے ساتھے مسلمان کیوں نہیں بن جاتے ہیں
14:10تم دونوں سنی اور حنفی ہو
14:12تم دونوں اپنے آپ کو حنفی کہتے ہیں
14:14اور سنی کہتے ہو
14:15ایک دوسرے پہ کفر کے فتوے لگاتے ہو
14:17اپنی نسبت جوڑتے ہو
14:18بھارت کے دو مدرسوں کے ساتھ
14:20تم لوگ کیا ہو یار
14:21تم لوگ کو تمہاری ہدایت
14:23تمہاری فراست
14:24تمہاری لگاہ کدھ چلی گئی
14:26کیا سیدی رسول اللہ نے تمہارا نام دیوبندی بریلوی رکھا تھا
14:29کیا کافی نہیں ہے تمہارے لیے
14:31کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارا نام جو مسلمان رکھا ہے
14:33تم صرف مسلمان کا ہو اپنے آپ کو
14:35فرقوں میں تو تم خود تقسیم ہو
14:37اور جب ہم کہتے ہیں کہ تم اس فرقے کو
14:38تو کہتے ہیں آف فرقہ واریت نہ کہلے
14:40پہلائیے ہمارا نام مت لیجئے
14:42تم خود اپنے آپ کو کہتے ہو
14:44میں دیوبندی ہوں میں بریلوی ہوں میں شیعہ ہوں میں اہلِ حدیث ہوں
14:46اور جب ہم تمہیں کہتے ہیں
14:47تم دیوبندی ہو تم بریلوی ہو تم شیعہ ہو
14:49تم اہلِ حدیث ہو
14:50تو آپ کو تکلیف ہوتی ہے کہ ہمارا نام مت لیں
14:52تو بہتر نہیں ہے تم اپنا نام مسلمان رکھنے
14:55Allah نے تمہارا نام مسلمان رکھا
14:57سعیدی رسول اللہ کا کیا مسئلہ ہے
14:59خلفہ راشدین سعیدنا ابوبکر
15:01سعیدنا عثمان سعیدنا عمر
15:02سعیدنا علی کا کیا مسئلہ ہے
15:04وہ دیوبندی تھے وہ بریلوی تھے
15:06اہل تشید تھے اہل حدیث تھے
15:08کیا وہ صرف مسلمان نہیں تھے
15:10ہوا سماکم المسلمین قرآن میں
15:11اللہ کہتا ہے اس نے تمہارا نام مسلمان رکھا
15:13تم کیوں اپنے آپ کو فرقوں میں تقسیم کرتے ہو
15:16مگر آپ جب تم تقسیم ہو چکے ہو فقوں میں
15:18تو پاکستان میں جس قسم کے یہ دہشتگردی ہو رہی ہے
15:22اس پر اس پوری قوم کی خاموشی مجھے خوف دلاتی ہے
15:26کہ یہ قوم اتنی مردہ ہو چکی ہے
15:28اتنی تنے مردہ ہے یہ
15:30اتنی زیادہ یہ بحث ہو چکی ہے
15:31اتنی بے شرم ہو چکی ہے
15:33کہ استغفراللہ یہ بھیڑ بکریوں کی طرح
15:36لیٹ کر زبا ہونے پر تیار ہے
15:37لیکن کفر اور ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھائے گی
15:40استغفراللہ رب اللہ
15:41یہ بات مجھے زیادہ خوف زدہ کر رہی ہے
15:44کہ یہ بات میں نے تاتاریوں کے وقت دیکھی تھی
15:46بغداد میں جب تاریخ پڑھتے ہیں تو اس میں یہ بات لکھی تھی
15:48کہ ایک تاتاری عورت داخل ہوتی تھی
15:50ایک کمرے میں اور پچاس مسلمان بیٹھے ہوتے تھے
15:52اور وہ ایک کی گردن اتارتی تھی
15:54اور اس کی تلوار ٹوٹ جاتی تھی
15:55وہ باقیوں سے کہتی تھی
15:56یہیں بیٹھے رہنا میں دوسری تلوار لے کر آؤں گی
15:58اور تمہاری گردنیں اتاروں گی
16:00اور سارے مسلمان تابداری سے سر جھکا کے بیٹھے رہتے تھے
16:02اور ایک ایک کر کے وہ سب کی گردن اتارتی تھی
16:04کوئی مضاہمت نہیں کرتا تھا
16:06آج ہماری پاکستانی قوم کا یہی حال ہو گیا
16:08یہ جہنم کے کتے جہاں مردی آتا ہے حملے کرتے ہیں
16:10پاکستانی قوم خاموشی سے اپنی لاشیں اٹھاتی ہے
16:13اپنی ہی فوج کو گالیاں بکتی ہے
16:14پھر دوبارہ اپنی زندگی میں واپس چلی جاتی ہے
16:17اور دوبارہ سے لاشیں اٹھانے کی تیاری کرتی ہے
16:19استغفراللہ
16:20میں پروگرام کرتا ہوں جہنم کے کتوں خلاف
16:23میں لوگوں کو بلاتا ہوں
16:25علماء کو بلاتا ہوں کہ آؤ میرے ساتھ بیٹھو
16:26ہم جہنم کے کتوں کے خلاف بات کریں گے
16:28یقین کریں پورے پاکستان سے کوئی بھی نہیں آتا
16:30میرے ساتھ بیٹھنے کے لئے
16:32پورے پاکستان سے کوئی عالم دین نہیں آتا
16:34میرے ساتھ بیٹھ کر جہنم کے کتوں کے خلاف
16:37بات کرنے کے لئے
16:37کوئی دانشور نہیں آتا
16:41سو کالٹ بڑے بڑے بکرات جو بنے ہوئے
16:43ہر وقت تفسرے کرتے رہتے ہیں
16:44اور فوج پہ بھونکنے میں ان کی زبانیں بڑی تیز ہیں
16:47میں کہتا ہوں آؤ ذرا بیٹھ کر جہنم کے کتوں پر بات کرتے ہیں
16:50بلوچستان لیبریشن آرمی کے دشتگردوں پر بات کرتے ہیں
16:52ان کو سکتا تاڑی ہو جاتا ہے
16:54فون نہیں اٹھاتے میرا
16:55یہ اس قوم کی بغیرتی کا حال ہے
16:57یہ اس کے سیاستدانوں اور حکمرانوں کا حال ہے
17:00یہ اس کے علماء اور اشرافیہ کا حال ہے
17:02یہ بڑی باشعور نوجوان نسل
17:04جو بڑی بڑی زبانیں چلا رہی ہیں
17:06پاکستان کے نظریے پہ اور اللہ اس کے رسول پہ
17:08اور پاکستان کے بننے پہ اور پاک فوج پہ
17:11اس باشعور نسل سے کہیں نا
17:12ذرا سوڑا سا جہنم کے کتوں کے خلاف بھی زبان چلا ہو
17:15اسی طرح جس طرح تم پاک فوج کے خلاف زبان چلاتے ہو
17:18جس طرح تم پاک فوج کو پتھر مارتے ہو
17:20ویسے دو پتھر جا کے ذرا جہنم کے کتوں کو بھی مار کیا
17:23پتہ لگے تم مرد کے بچے ہو
17:24یہی بدنصیبی ہے ان کے
17:26پورے پاکستان کا میڈیا میں نے دیکھا
17:28اکوڑا خٹک کے دھماکے کے بعد بھی
17:30اور بننوں کے بعد بھی
17:31کسی ایک نے نام لے کر جہنم کے کتوں کو الزام نہیں دیا
17:35کسی ایک نے نہیں کہا
17:36کہ یہ نور ولی محسود کے کتے ہیں
17:38حافظ گل بہادر کے کتے ہیں
17:40یہ جہنمی ہیں
17:41یہ سعیدی رسول اللہ نے ان کے بارے میں فرمایا
17:43کہ جہن دیکھو قتل کر دو
17:44پاکستان اور پاکستانی قوم کو بھی کٹھے ہو کر
17:47قبائل کو بھی کٹھے ہو کر انہیں قتل کرنا
17:49کسی ایک نے نہیں بولا
17:51کیا صرف پاکستان آرمی کے ذمہ داری ہے
17:53کہ ان کے خلاف بات کریں ان کے خلاف جنگ کریں
17:55کیا یہ صرف اس فقیر کی ذمہ داری ہے
17:57کہ پورے پاکستان پچیس کروڑ کی نمائندگی کر رہے ہیں
18:00اکیلہ کھڑا ہو کر
18:01ان جہنم کے کتوں کے خلاف ازان دے
18:03تم لوگ اس پاکستان میں نہیں رہتے
18:04تمہارے بیوی بچے یہاں نہیں ہیں
18:06تمہارا مستقبل اور کاروبار یہاں نہیں ہیں
18:09اور پھر نہیں جہنم کے کتوں نہ پھر ہمارے پیچھے کتے چھوڑے
18:11کسی طرح ان کی آواز بند کرائی جائے
18:14کیونکہ پچیس کروڑ نے تو بولنا نہیں ہے
18:16جو فقیر بول رہا ہے اس کو بھی چپ کرا دو
18:18یہ کس قسم کے
18:20کس قسم کے لانتی لوگ ہیں یہ
18:22استغفراللہ
18:23کس قسم کے بے شرم لوگ ہیں وہ جو پاکستر زمین پر حملے کرتے ہیں
18:27اور اس سے بڑے بے شرم وہ ہیں
18:29کہ جو جہنم کے کتوں کو
18:30الزام دینے کے بجائے پاک فوج پر الزام دیتے ہیں
18:33اِنَّ لِلَّهِ وَإِنَّ لِلَّهِ
18:34آج ہم نے بہت دکھ اور تکلیف کے ساتھ
18:37یہ ازان دی ہے
18:37بڑے بڑے نام کھل کر لی ہیں
18:40تاکہ کسی طرح شاید تیرے دل میں اتر جائے میری بات
18:43شاید جو اپنے آپ کو علماء اکرام کہتے ہیں
18:45واقعی علماء اکرام ہونے کا حق ادا کر دیں
18:48شاید وہ جو کلیم کرتے ہیں
18:50کہ ہم ممبر رسول پر بیٹھیں
18:51شاید وہ ممبر رسول پر بیٹھ کر
18:53سیدی رسول اللہ سے وفداری کا حق ادا کر دیں
18:56جہنم کے کتوں کے خلاف زبان چلائیں
18:58پاک فوج کے خلاف زبان نہ چلائیں
19:00فوج میں سو خرابی آئیں
19:02ہوں گی
19:03کس میں نہیں ہے
19:04تم کون سے پرفیکٹ ہو
19:05تم بھی تو سود کھاتے ہو
19:06حرام کھاتے ہو
19:07ہر قسم کے حرام و حلال کی تمیز کے بغیر
19:10زندگی گزارتے ہو
19:11لوگوں کا حق مارتے ہو
19:12بدکاری برائیاں کرتے ہو
19:13پوری قوم کا یہی حال ہے
19:14کون ہے جو بچا ہوا ہے
19:15تو فوج پر کس لیے زبان چلاتے ہو
19:17کم از کم فوج تمہارا دفاع تو کر رہی ہے
19:19اس فوج کی وجہ سے آج
19:22پاکستان جہنم کے کتوں
19:23ہندو مشرکوں کے جوتوں کے نیچے نہیں ہے
19:25کیا پاکستان سپریم کورٹ بچا رہی ہے
19:27یا پارلیمنٹ بچا رہی ہے
19:29یا سیاستدان بچا رہے
19:30یا میڈیا بچا رہا ہے
19:31یا دانشور بچا رہے
19:33یا علماء بچا رہے
19:34پاکستان کو کون بچا رہا ہے
19:36اللہ تعالیٰ کس کو
19:37اپنی تلوار کے طور پر استعمال کر رہا ہے
19:39اللہ جس پاک فوج کو
19:40جس سب ہلالی پرچم والی فوج کو
19:42استعمال کر رہا ہے
19:43تم نے اسی پاک فوج کو گالی دے نہیں ہے
19:45کوئی خاص نسل کے لانتی ہو تم
19:46تمہیں فوج کی پالسیس سے اختلاف بھی ہے
19:49تو خاموش ہو کے
19:49مو بند کر کے بیٹھ جاؤ
19:50یہ فوج تمہاری عزتیں بھی بچا رہی ہے
19:52تمہاری بیٹیاں گھروں میں محفوظ ہیں
19:54تو فوج کی وجہ سے
19:55ورنہ جہانب کے کتے
19:57وہ مشرق اٹھا کے لے جائے ان کو
19:58دیکھو کشمیر میں کیا ہو رہا ہے
20:00دیکھو فلسطین میں کیا ہو رہا
20:02تمہاری عزتیں بچی ہیں
20:03تو اس پاک فوج کی وجہ سے
20:05اور کس نسل کے تم بغیرت ہو
20:07کس نسل کے تم بے شرم ہو
20:09اللہ میری سمجھ سے باہر ہے یہ بات
20:11کس قسم کا کوئی منافق
20:12کو بغیرت ہوگا
20:13کہ جو پاک فوج کو گالیاں دے
20:15یہ کہے کہ یہ جو تہشتگردی ہے
20:17اس کے پیچھے وردی ہے
20:18اور جہنم کے کتوں کا نام ہی نہ لیں
20:19استغفراللہ رب پیدا
20:21میں ایک دفعہ پھر
20:22پاکستان کے علماء سے
20:24اور خاص طور پر دیوبند کے علماء سے کہوں گا
20:26یہ سارے جو بارود والے ہیں
20:29یہ آپ کے گھروں میں پھٹیں گے آکے
20:31اب وقت ہے کہ آپ پاک فوج کے ساتھ
20:33کھڑے ہو کر ان کو روکیں
20:34ان کے خلاف بیان دیں
20:36زیادہ سے زیادہ کیا کریں گے
20:37آپ کو شہید کر دیں گے
20:38تو شہادت تو مطلوب ہے مقصود محمد
20:41اگر آپ مسلمان ہیں
20:42تو شہادت سے خوف شدہ کیوں
20:43کیا وہ پاک فوج کے افسر اور جوان
20:45جو روز شہادتیں دے رہے ہیں
20:47وہ کیا سیدی رسول اللہ کی امت کا حصہ نہیں
20:49کیا صرف ان کی ذمہ داری ہے
20:51امت کا دفعہ کرنا
20:52باقی پاکستانی قوم کی کوئی ذمہ داری نہیں
20:53پھر جو اس وقت اس جنگ میں
20:56پاک فوج کے ساتھ نہیں کھڑا
20:58پھر وہ اللہ اس کے رسول کے نگاہ میں
21:00جہنم کے کتوں کے ساتھ شمار کیا جائے گا
21:02خاموشی کوئی آپشن نہیں
21:03کوئی آپشن
21:04کہ آپ میں خاموش ہوں میں نیوٹرل ہوں
21:06اگر آپ آلے مدین ہیں
21:07اگر آپ دانشور ہیں
21:08اگر آپ رائے ساز ہیں
21:09اگر آپ اپینین میکر ہیں
21:10اگر آپ انفلوینسر ہیں
21:11جب نئی نئی ٹرمز آج کل نکالی ہیں
21:14تو پھر نیوٹرلٹی آپ کے لئے آپشن نہیں ہے
21:16آپ یا پاکستان آرمی کے ساتھ ہیں
21:18یا جہنم کے کتوں کے ساتھ ہیں
21:20اگر آپ خاموش ہیں
21:21خوفزدہ ہیں
21:22زبان نہیں چلاتے
21:22آپ تب بھی جہنم کے کتوں کے ساتھ ہیں
21:24اس جنگ میں کوئی نیوٹرلٹی نہیں ہے
21:26اللہ تعالیٰ گواہ ہے اس بات کا
21:28کہ ہم سیدی رسول اللہ کے ساتھ ہیں
21:30ہم پاک سرزمین کے ساتھ ہیں
21:31ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں
21:32ہم غزوہ ہند کے ساتھ ہیں
21:33ہم بیت المقدس کے مجاہدین کے ساتھ ہیں
21:35ہم خلافت الہمیناج و نبوہ کے ساتھ ہیں
21:37اور ہم جہنم کے کتوں کے خلاف ہیں
21:39ہم پاک فوج کی پشت بھی محفوظ کر رہے ہیں
21:42اور پاک فوج کی شانہ بشانہ بھی کھڑے ہیں
21:44ان جہنم کے کتوں کو قتل کرنے کے لئے
21:46میرے مالک گواہ رہنا
21:47کہ ہم ان ظالموں میں سے نہیں ہیں
21:49جو ان جہنم کے کتوں کے ساتھ ہیں
21:50یا ان جہنم کے کتوں کے حفاظت کرتا ہے
21:53or he has a good friend or he has a good friend or he has a good friend or he has a good friend
21:57He has a good friend of mine. We are not in the world of God. We are in the Lord of the Lord.
22:02Allahumma salli wa sallam wa barik ala siyyidina Muhammad wa alayhi wa sallam wa sallam.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended