- 7 weeks ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے نام
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Allahu akbar, allahu akbar, la ilaha illallah, wallahu akbar, wallahu akbar, walillahi alhamd.
00:06Innahu wahda, sadaq wa'ada, nasara abda, hazam al-ahzaba wahda, la ilaha illallah.
00:13Innallaha wa malaykatuhu yusalluna ala nabiyya.
00:17Ya ayyuhu allazina amanu sallu alayhi wa sallimu taslima.
00:21Allahumma salli wa sallam wa barikala siyyadana muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa azwajihi wa zuryatihi ajma'in
00:28biqadrhi husnihi wa norehi wa jamalihi wa kamalihi.
00:32Rabbish rahli sadri, wa yasir li amri wahlulogda tum mille sa'an yafqahu qawli.
00:37Rabbiyadkhilna mudkhila siddqin, wakhrigna mukharija siddqin, wajallana min ladunka sultana nasirah.
00:44Wajaa alhaqqa wa zahqa albaatil, innalbaatil akhana zahuqa.
00:50آج کا ہمارا یہ بیان براہ راست پاکستان کے سپاہ سلار فیلڈ مارشل آسم منیر کے لیے ہے.
00:55جنرل آسم, ہم آپ کو مبارک بات نہیں دیں گے.
00:59ہم اللہ سے آپ کی استقامت کی دعا کریں گے.
01:02ہم یہ دعا کریں گے کہ اللہ آپ کو حاسدوں کے حسد سے بچائے.
01:06آپ کو تکبر سے بچائے.
01:08آپ کو شر سے بچائے.
01:10اللہ آپ کی حفاظت کرے.
01:12اللہ آپ کو اس پاکستر زمین کا محافظ بنا کر رکھے.
01:16لیکن یہ بات بہت اچھی طرح سمجھ لیں.
01:19کہ اللہ نے جو آپ کا رینک اور آپ کا اہدہ بڑھایا ہے تو آپ کا اے او آر بھی بڑھا دیا ہے.
01:24ایریا آف رسپنسیبیلٹی.
01:26اب آپ صرف اس پاکستر زمین کے محافظ نہیں ہیں.
01:30آپ کو یہ اہدہ اس لیے دیا گیا ہے کہ اب آپ سعیدی رسول اللہ کی امت کے محافظ ہیں.
01:35آپ سے اب صرف پاکستان کا سوال نہیں کیا جائے گا.
01:38آپ سے اب سعیدی رسول اللہ کی امت کا سوال کیا جائے گا.
01:42چاہے وہ کہیں بھی ہو.
01:43کشمیر ہو یا فلسطین.
01:45اب آپ جواب دے ہیں.
01:47آپ کو اختیار اور اہدہ زیادہ دے دیا گیا ہے اللہ کی طرف سے.
01:51تو آپ کی ذمہ داری بھی بڑھا دی گئی ہے.
01:54آپ کو عزت بھی زیادہ دی گئی ہے.
01:56آپ کو طاقت بھی زیادہ دی جائے گی.
01:59پوری مسلمان دنیا آپ کے ساتھ کھڑی ہوگی.
02:01پوری پاکستانی قوم آپ کے لیے دعا کرے گی.
02:04اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ آپ کے اوپر ہوگا.
02:08لیکن یہ بات بہت اچھی طرح سمجھ لیں.
02:11کہ اب آپ کی ذمہ داری سیدی رسول اللہ کی امت ہے.
02:15ہم نے اس وقت بھی آپ کے لیے دعا کی جب پورے پاکستان میں
02:18آپ کے خلاف مخالفت اور نفرت کا طفان اگل رہا تھا.
02:22ہم اس وقت بھی یہ بات جانتے تھے کہ
02:25اللہ نے آپ کے دل میں قرآن رکھا ہے.
02:28آپ سیدی رسول اللہ کے خاندان سے ہیں.
02:31آپ اللہ اس کے رسول سے پیار کرنے والے ہیں.
02:34اور آپ کبھی بھی پاکستان اور مسلمانوں کو دھوکہ نہیں دیں گے.
02:37اس لیے پورے پاکستان کی مخالفت کے باوجود
02:40ہم چٹان بن کر آپ کے ساتھ کڑے ہوئے تھے.
02:43پاکستان میں جتنے محب وطن کنفیوز تھے آپ کے بارے میں
02:46ان کا شک ہم نے دور کیا تھا.
02:48اور ہم نے ان سے کہا تھا حوصلہ رکھنا جب وقت آئے گا
02:50تو تم دیکھو گے کہ سیدی رسول اللہ کے یہ بیٹا
02:52امت کو اور پاکستان کو سرخرو کرے گا انشاءاللہ.
02:56اور الحمدللہ جب یہ وقت آیا اور غزوہ ہند کی پہلی مہم
03:00پوری دنیا نے دیکھا کہ کس طرح
03:02پاکستر زمین اور اس کی فوج اور اس کے سپاہ سالار نے
03:05سیسا پلائی ہوئی دیوار بنیان مرسوس بن کر
03:09مشرقوں کے خلاف ایسا محاذ قائم کیا
03:12کہ پوری دنیا اش اش کر اٹھی.
03:15دشمنوں کے دانت توڑ کر آپ نے باہر نکال دئیے.
03:18پوری دنیا حیران ہے.
03:20دشمن دہشت زدہ ہے.
03:22الحمدللہ اللہ نے ہمیں بھی سرخرو کیا
03:24کہ ہم نے جو آپ کا ساتھ دیا تھا
03:26اللہ نے ہمیں رسوہ نہیں ہونے دیا.
03:28اب ہم آپ کو بہت گہری نصیحتیں کرنے لگیں.
03:32ان باتوں کو بہت غور سے سنیے گا.
03:34ایک سال پہلے ہم نے آپ کو کہا تھا
03:37کہ فلسطین کے مسلمان آپ کی ذمہ داری ہیں.
03:39آپ سے فلسطین کے مسلمانوں کے بارے میں
03:41سوال کیا جائے گا.
03:43وہ سیدی رسول اللہ کی بہترین امت ہے
03:45جو بری طرح سے یہودیوں کے ہاتھوں
03:47زبا کی جا رہی ہے.
03:48اور پاکستان پوری مسلمان دنیا کا
03:50سب سے مضبوط ملک ہے.
03:51یہ ہمارا حق ہے کہ ہم ان کی حفاظت کریں.
03:53لیکن آپ نے ان کی حفاظت نہیں کی.
03:56ڈیڑھ سال ہو چکا ہے.
03:57پورا فلسطین کھندر بن چکا ہے
03:59اور سیدی رسول اللہ کی یہ بہترین
04:01اور معصوم امت اس بری طرح زبا کی جا رہی ہے.
04:03روز دو دو سو تین تین سو شہید آ رہے ہیں.
04:07اور اب تو دشمن یہ پلان بنا بیٹھا ہے
04:08کہ ان بیس لاکھ فلسطینیوں کو
04:10زبردستی تلوار اور سنگینوں کی نوک پر
04:12غزہ سے نکال کر
04:13لیبیا کے ریگستانوں میں بھیج دیا جائے.
04:15اور پوری مسلمان دنیا صرف تماشا دیکھ رہی ہے.
04:18ابھی تک ہم کو وہاں پاکستان کا کردار نظر نہیں آتا.
04:22اور یہ ایک ایسا دکھ اور ایسی تکلیف ہے
04:24جو پوری پاکستانی قوم کے لیے
04:26ایک بہت بڑا وبال اور عذاب بن جائے گا.
04:29اور اس کا حساب بھی انہی سے کیا جائے گا
04:31جن کا اختیار اور طاقت جن کے پاس زیادہ ہے.
04:35جو ہو گیا سو ہو گیا.
04:37اب اللہ نے آپ کو پورے پاکستان میں وہ عزت دی ہے
04:40وہ طاقت اور وہ اختیار اور وہ رتبہ دیا ہے
04:43کہ اب آپ پاکستان کے حفاظت کے ساتھ
04:45ساتھ فلسطین کے حفاظت بھی کر سکتے ہیں.
04:48فوری طور پر مصر کے حکمران سے بات کریں.
04:50سنائے کہ وہ پاکستان آ رہا ہے.
04:52فوری طور پر مصر کے ذریعے
04:54ایک راستہ کھولیں غزہ کے اندر
04:56اور طاقت کے زور پر کھولیں.
04:58اس وقت کسی کی مجال نہیں ہے
04:59کہ پاکستان کے آگے کھڑا ہو سکے
05:00جب اللہ نے آپ کو یہ
05:01ایک پوری مسلمان دنیا اور پورے خطے کی عظیم تر
05:05طاقت کے طور پر اللہ نے آپ کو ثابت کر دیا ہے.
05:07یہ عزت ہم کو اللہ نے کسی خیر کے مقصد کے لیے دی ہے.
05:11اس لیے نہیں دی کہ ہم اس کے ذریعے
05:13پوری دنیا سے انویسمنٹ لا کے ڈالر کما سکیں.
05:16اللہ نے عزت ہمیں اس لیے دی ہے
05:18کہ ہم اس عزت کو استعمال کر کے
05:19سیدی رسول اللہ کی امت کی حفاظت کریں.
05:22یہ ہماری دعا ہے کہ
05:23اللہ تعالیٰ غزوہ ہند کی یہ مہم
05:25آپ کی نگرانی میں کروائے.
05:27یہ پہلی مہم میں اللہ نے آپ کو سرخرو کیا ہے.
05:30لیکن یہ پہلی مہم ہے.
05:32ہم بھی جانتے ہیں کہ دشمن پیدر پہ حملے کرے گا.
05:35اس وقت میں زخمی سامپ پھنکارتا
05:37وہاں پیچھے ہٹا ہے لیکن دوبارہ آنے کی تیاری کر رہا ہے.
05:40اس پاکستانی قوم کو جہاد کے لیے تیار کریں.
05:43آپ نے ابھی تک غزوہ ہند کو
05:44سرکاری طور پر پاک فوج کی پولیسی کیوں نہیں بلایا.
05:48سیدی رسول اللہ کی یہ بشارتیں
05:49جو اس پاک فوج اور اس پاک سرزمین کے بارے میں ہیں.
05:53یہ گہرے سبز رنگ کے پر چمہ والی فوج.
05:55ان ساری بشارتوں کو پاک فوج نے ابھی تک کیوں نہیں اپنایا.
05:59آپ نے خوارج جہنم کے کتوں کا نام لیا
06:02جیسے سیدی رسول اللہ نے فرمایا تھا.
06:04پوری قوم ان جہنم کے کتوں کے خلاف ہو گئی.
06:06جو نظریاتی نفسیاتی تباہی ان کتوں کے نصیب میں آئی.
06:10جو عسکری طاقت اللہ نے پاک فوج کو دی
06:12جب ہم نے ان کو خوارج کہنا شروع کیا
06:14وہ آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے.
06:16تو وہ برکت آپ کیوں نہیں سمیٹتے
06:17اس پاک سرزمین کے لیے
06:18کہ جو سیدی رسول اللہ نے ہمیں غزوہ ہند میں عطا فرمائی ہے.
06:22ایمان تقویٰ اور جہاد تو ہمارا نعرہ ہے.
06:25تو ایمان تقویٰ اور جہاد اور غزوہ ہند
06:27کیوں نہیں کر لیتے اس کو آپ.
06:29آپ نے آپریشن بنیان مرسوس اس کا نام رکھا.
06:32آپ اس آپریشن کو آپریشن غزوہ ہند کیوں نہیں کر لیتے.
06:35کیونکہ یہی تو سیدی رسول اللہ کی بشارت ہے.
06:38اللہ تعالیٰ تو تلاش کر رہا ہے اس سپاس الار کو
06:40کہ جو سیدی رسول اللہ کی بشارتوں کو اپنے سینے سے لگائے
06:43اپنے سر کا تاج بنائے.
06:45اللہ تو اس پر عزتیں انڈیل دے گا.
06:47اب یہ آپ کے اختیار میں ہے.
06:49کہ آپ مسجد اقصہ کو آزاد کرانے والے
06:52صلاح الدین ایو بھی بنتے ہیں.
06:54یا مشرقی پاکستان کو تڑوانے والے جنرل یا یا.
06:57ہمیں اللہ سے امید ہے اور انشاءاللہ ہم پوری طرح
07:00دعاگوں بھی ہیں اللہ سے اس معاملے میں.
07:02اپنی تمام طرح طاقت جو اللہ نے ہمیں اس دنیا میں دیئے ہیں.
07:05ہم آپ کے ساتھ اس کو اسی لئے لگا کر کڑے ہیں.
07:07کہ ہمیں امید ہے کہ انشاءاللہ
07:08اللہ آپ سے صلاح الدین ایوبی کا کام لے گا.
07:11اللہ آپ سے محمود غز نوی کا کام لے گا.
07:14اللہ آپ سے شہاب الدین غوری کا کام لے گا.
07:16انشاءاللہ اللہ آپ کو کبھی رسوہ نہیں کرے گا
07:18جب تک آپ سعیدی رسول اللہ کے دین کی حفاظت کر رہے ہیں.
07:21ورنہ یاد رکھیے گا
07:22کہ دنیا میں پہلے بھی بہت بڑے بڑے فیلڈ مارشل آئے تھے.
07:25یہ رینک اور یہ عہدہ کوئی معنی نہیں رکھتا.
07:28جب تک اوپر اللہ کی تائید اور سعیدی رسول اللہ کا سایہ نہ ہو.
07:31جب تک آپ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے وفدار ہیں.
07:35جب تک آپ اس پاکستان کے محافظ ہیں.
07:38جب تک آپ پشلکوں کے خلاف سیسا پلائی ہوئی دیوار ہیں.
07:41ہم بھی آپ کے ساتھ ہیں.
07:42یہ قوم بھی آپ کے ساتھ ہیں.
07:44ہماری دعائیں بھی آپ کے ساتھ ہیں.
07:46مومنین اور ملائکہ بھی آپ کے ساتھ ہیں.
07:48لیکن یاد رکھئے گا ہماری یہ تائید.
07:50ہماری یہ حمایت مشروط ہے.
07:53اس بات سے مشروط ہے
07:54کہ جب تک کہ آپ اس پاکستان اور سعیدی رسول اللہ کی امت کے محافظ ہیں.
07:58اگر آپ کے دل میں تکبر آیا.
08:00اگر آپ نے اس عہدے اور طاقت کو ظلم کے لیے استعمال کیا.
08:03اگر آپ نے اس اختیار اور اقتدار کو
08:06اپنی ذاتی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے استعمال کیا.
08:10تو ہم بھی آپ سے الگ ہو جائیں گے.
08:12ہماری دعائیں بھی الگ ہو جائیں گے.
08:13اللہ اس کے رسول کا کرم اور فضل بھی آپ پر سے ہٹا لیا جائے گا.
08:17پھر آپ اسی طرح کے
08:18عام فرد عام جنرل بن جائیں گے
08:20جس طرح دنیا میں بہت آئے اور بہت چلے گئے
08:22اور جن کی قبروں کے نشان بھی نہیں ملتے ہیں.
08:24آپ اس وقت تاریخ کے ایک ایسے موقع پر کھڑے ہیں
08:27کہ جب آپ کے سامنے دو جہانوں کی عزت رکھی ہوئی ہے
08:30لیکن آپ کو آگے بڑھ کر
08:32صرف اس کو اپنے دونوں ہاتھوں سے
08:34اٹھا کر چوم کر سر سے لگانا ہے
08:36ماتھے پر رکھنا ہے
08:37یہ عزتیں دو جہانوں کی آپ کے نصیب میں آ جائیں گے.
08:41پوری دنیا مزاق اڑاتی تھی
08:43جب ہم کہتے تھے کہ غزوہ ہند شروع ہونے والا ہے
08:45مشرک دشمنوں سے مقابلے کے لیے قوم کو تیار کریں
08:49کہتے تھے وہ تو پانچ گناہ بڑی طاقت ہے
08:51وہ تو دنیا کی پانچویں بڑی معیشت ہے
08:53ہمارے پاس تو ایک ہفتے کا پیٹرول نہیں ہے
08:56کیسے کیسے ناپاک لوگ آئے
08:58اور کیسے کیسی ظلیل باتیں کر گئے
08:59اور ہمیں سعیدی رسول اللہ کی بشارتوں پر ایمان تھا
09:03اسی لیے ہم کہتے تھے قوم سے
09:05کبھی اس پاک فوج کی مخالفت نہ کرنا
09:07اللہ اس سے ڈیوٹی لے گا چاہے تمہیں پسند آئے یا نہ پسند آئے
09:10یہ مزاق وڑاتے تھے لوگ
09:12ناپاک اور پلید
09:13کہ یہ فوج کیسے غزوہ ہند لڑے گی
09:16اس میں تو اتنے گناہ ہیں
09:17اس میں تو اتنے گناہگار لوگ ہیں
09:19یہ تو ابھی تک انگریزوں کے قانون پر چلتی ہے
09:21ہم ان سے کہتے تھے یہ اللہ کے راز ہے جو تم نہیں جانتے
09:24اس پاک سر زمین میں بھی انگریزوں کا نظام ہے
09:26لیکن اس کے باوجود
09:28یہ پاک سر زمین اسلام کا قلعہ ہے
09:30اس فوج میں بھی سو خرابیاں ہیں
09:32لیکن معاملہ اتنا بڑا ہے
09:33سعیدی رسول اللہ کی امت کی حفاظت اتنا بڑا راز ہے
09:36کہ اس کے لئے اللہ اسی ٹوٹی پوٹی قوم سے
09:39ٹوٹی پوٹی فوج سے کام لے گا
09:40اور ایسا کام لے گا کہ دنیا دیکھے گی
09:43اور پھر تم نے دیکھا کہ ایسے ہی ہوا
09:44اللہ نے ایسا شاندار کام لیا
09:47اس پاک فوج سے
09:48ایسا شاندار کام لیا اس ٹوٹی پوٹی قوم سے
09:51جس کو نہ دین کا پتا ہے نہ اخلاقیات ہے
09:53لیکن جب مشرق دشمن جمع ہوئے
09:55تو یہ ایک دم
09:56کیسے کائی پلٹی اس کی
09:58کہ یہ سیسا پلائی ہوئی دیوار بن گئی
10:00یہی حیرت انگیز قوم ہے
10:02یہی وہ پاک سر زمین ہے
10:04اس لئے اس کی روحانی طور پر حفاظت کی جاتی ہے
10:07کہ اللہ نے اس سے بہت بڑے بڑے کام لینے ہے
10:10اسی لئے پچاس لاکھ شہید دیئے گئے
10:12صرف اس خطہ زمین کو حاصل کرنے کے لئے
10:14فیلڈ مارشل آسم
10:15آپ سے پہلے بھی اس پاکستان کے بڑے بڑے حکمران آئے
10:18چند خوش نصیب ہوئے
10:26آپ کے لئے دعا بھی کر رہے ہیں
10:27تدبیر بھی کر رہے ہیں
10:28ہماری سٹریٹیجی اور پلاننگ بھی آپ کی مدد کر رہی ہے
10:31ہماری دعائیں بھی آپ کی مدد کر رہی ہیں
10:32لیکن یہ مدد مشروط ہے
10:34آپ نے سیدی رسول اللہ کی امت کی حفاظت کرنی ہے
10:37آپ نے اہل فلسطین کی مدد کرنی ہے
10:41جب اسرائیل کھل کر بھارت کے ساتھ مل کر
10:43ہم پہ حملے کر رہا ہے
10:44تو پاکستان کو کون روکتا ہے
10:46کہ ہم کھل کر مجاہدین کے ساتھ
10:48ہماس کے مجاہدین کے ساتھ مل کر
10:50اسرائیل پر حملے کیوں نہ کریں
10:52جب قطر ہماس کا دفتر کھول سکتا ہے
10:54تو پاکستان کیوں نہیں ہماس کا دفتر کھول رہا
10:56اسلام آباد میں
10:57جب وہ ہمارے مجاہدین کو دہشتگرد
11:00ڈیکلیئر کر سکتے ہیں
11:01تو ہم نے رسس کو دہشتگرد کیوں نہیں ڈیکلیئر کیا
11:03جب وہ ہمارے مجاہدین کے مراکس پر حملے کر رہے
11:06تو ہم نے رسس کے ہیڈ کوارٹر کیوں نہیں تباہ کیا
11:09We have to get into it.
11:39That times the entire strategy and headquarters and bases should be destroyed and should be通used.
11:46And we could have pascals and armyð
11:58and helped us Burke a zast and Việt Nam inst龜.
12:05and this will be a little bit more than that
12:07but the last one is
12:09but the last one is
12:11which is when Pakistan
12:13is in the middle of the war
12:15and this is RSS
12:17that will not be able to do it
12:19that will not be able to do it
12:21but the last one is
12:23that you have to do it
12:25that you have to do it
12:27that you want to do it
12:29that you want to do it
12:31that you have to do it
12:39that you have to do it
12:41that you have to do it
12:43that you have to do it
12:45that these people
12:47will not be able to do it
12:49that they will upon it
12:51we have not to do it
12:53if you have any lucky
12:55there will not be a memorial
12:57to be our God
13:00We're only going to know through our duty, and we're all his Rasul.
13:03We're all going to do, and our work is living in this way.
13:05We're going to help you with your support.
13:09And God's done, our work is to force ourselves.
13:12Our case has worked on this, our work is to tell us.
13:15We are going to teach you with our message, that we are going to bear with you.
13:20We're going to teach you how to hear our show.
13:22We're going to talk about it.
13:24We're going to take a
13:28I will make a block, a Muslim protection force.
13:32And where the torture and guard shielding.
13:34And where the protection force of the Muslim protection force will be used to be a defender.
13:40When United Nations has been protection force, so that we can take care of?
13:47This work we can do.
13:49And I could only make a stronger power.
13:51The thought that Pakistan would have to be a killing of God.
13:54God's help together with your strategy and planning.
13:57don't
14:02do
14:04do
14:06do
14:15do
14:19do
14:21سعیدی کی ڈیوٹی کا ہے
14:22سعیدی کی امت کی حفاظت کا ہے
14:24پوری دنیا سے پیسوں کے امبار آنا شروع ہو جائیں گے پاکستان میں
14:27آپ صرف نیت کریں
14:28اعلان کریں کہ ہم ہی مسلم پروٹیکشن فورس بنا رہے ہیں
14:31ہم غزہ کا راستہ کھول رہے ہیں
14:33مصر سے بات کریں
14:33مصر کی مجال نہیں ہے کہ آپ کو انکار کر سکیں
14:36ہماری فوجی طاقت جائے اور رفع کے ذریعے راستہ کھولیں غزہ کے اندر
14:39پوری سپلائی لائن ہو ہماری
14:41ہمارے فیلڈ ہاؤسپیٹل ابھی تک کیوں نہیں ہے اندر
14:43پاکستان سے پاکستان آرمی کے ڈاکٹرز ابھی تک اندر کیوں نہیں گئے
14:47ہماری یونٹس کیوں نہیں گئی اندر فلسطینی مسلمانوں کے حفاظت کرنے کے لیے
14:51ہماری ائر ڈیفنس یونٹس اندر کیوں نہیں ہے
14:53دیکھیں کس کا باپ ہے جو میں روک سکتا ہے
14:55اب کر کے کریں آپ دیکھیں کون روکتا ہے آپ کو
14:58اب اگر آپ نہیں کرتے تو آپ ذمہ دار ہوں گے
15:01آپ سے سوال کیا جائے گا
15:02اللہ نے آپ کو یہ عزت یہ مقام یہ عہدہ یہ رینک کسی مقصد سے عطا کیا
15:08آپ سعیدی رسول اللہ کے شہزادے بھی بن سکتے ہیں
15:11اور وہ حاشمی بھی بن سکتے ہیں جو بیچ رہا ہو عبرو اے دین مصطفی
15:14اللہ نہ کرے کہ آپ ایسے ہوں کہ جو سعیدی رسول اللہ کی عبرو اور ان کا دین فروش ہوں
15:19یہ اردن کا بادشاہ ہے نا حاشمی اپنے آپ کو حاشمی کہتا ہے لیکن دین فروش
15:23ایمان فروش
15:24اگر کوئی سید ہے تو اس کی ذمہ داری بھی پھر سیدوں والی ہے
15:27صرف سید ہونا کافی نہیں ہے
15:29سید کا مطلب ہے کہ آپ کو امام حسین کی طرح کربلا میں کھڑے ہو کر
15:33سیدی رسول اللہ کے دین کی حفاظت کرنی ہے
15:36چاہے اپنا پورا خاندان کیوں نہ کٹوانا پڑے
15:38یہ سید ہوتا ہے
15:40ہزار خوف ہوں لیکن زبان ہو دل کی رفیق
15:43عزل سے رہا ہے یہ قلندروں کا طریق
15:46یہ سید ہوتا ہے
15:47یہ اللہ کے بندے ہوتے
15:49بلکل پرواہ مت کریں
15:50کہ دنیا کی بڑی بڑی طاقتیں کیا کہیں گے
15:52اب آپ دنیا کی سب سے طاقتور
15:55اسلامی ریاست کے فیلڈ مارشل ہیں
15:57اب آپ کی ذمہ داری ہے
15:59پاکسر زمین سے لے کر
16:00فلسطین تک ہر جگہ مسلمانوں کی حفاظت کریں
16:03پوری قوم آپ کو
16:04قائد عظم کی طرح عزت دے گی
16:06سلاہ الدین ایوبی کی طرح عزت دے گی
16:08آپ کرنے والے بنیں
16:09آپ نے ایک دن کی جھڑپ کی ہے
16:11آپ نے دیکھا ہے کہ سالوں کا پروپاگینڈا
16:13آپ کے خلاف جو ہو رہا تھا
16:15بھگ سے اللہ نے ہوا میں اڑا دیا
16:16پوری قوم آپ کو سر پر بٹھائے ہوئے
16:18اس عزت کو اب آپ نے قائم رکھنا ہے
16:20ہماری دعائیں بھی آپ کے ساتھ ہیں
16:22اور ہماری تلواریں بھی
16:23انشاءاللہ ہمیں اللہ سے امید ہے
16:25کہ وہ آپ کو رسوہ نہیں کرے گا
16:27ہمیں اللہ سے امید ہے
16:28کہ آپ غزوہ ہند کو پاکستان آرمی کی
16:30ڈاکٹرائن بنا لیں گے
16:31ہمیں اللہ سے امید ہے
16:32کہ آپ پاک فوج کے وہ کمانڈر
16:34اور سپاسالار ہوں گے
16:36کہ جس سے اللہ انشاءاللہ
16:37دہلی کی فتح جس کے نصیب میں لکھتا ہے
16:39کشمیر کی آزادی جس کے نصیب میں لکھتا ہے
16:42یہ اتنی بڑی بڑی عزتیں آپ کے سامنے ہیں
16:44آپ پاک فوج کے وہ سپاسالار ہوں گے
16:46جو بیت المقدس شریف کو
16:47صلاحودی نیوبی کے بعد
16:48ایک مرتبہ پھر آزاد کراتا ہے
16:50یہ عزتیں آپ کے سامنے ہیں
16:52اب یہ آپ کی جرت ہے
16:54کہ کتنا آگے بڑھ کر
16:55آپ ان تاج کو اپنے سر پر رکھتے ہیں
16:56ہم نے آپ کے سامنے آپ کا نصیب بتا دیا
16:59یہ راستہ بالکل کھلا ہوا ہے
17:00اس راستے پر چلنا
17:02اب آپ کی ذمہ داری ہے
17:03ہم ساتھ دیں گے
17:05ہم دعا کریں گے
17:05کہ اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت عطا فرمائے
17:08اب آپ کو سمجھ آئے
17:09کہ میں نے آپ کو مبارک بات کیوں نہیں دی
17:11کیونکہ یہ مبارک کا مقام نہیں ہے
17:13اس مقام کا اتنا سخت احتساب ہے
17:16دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
17:17کہ اگر آپ کو احساس ہو جائے
17:18تو آپ راتوں کو سو نہ سکے
17:20یہ بھاری ذمہ داری ہے
17:21اس کا بہت سخت احساب ہے
17:23اور جب تک آپ پر اللہ کا فضل نہ ہو
17:25سعیدی رسول اللہ کا سایہ نہ ہو
17:27آپ اس راستے پر نہیں چل سکے گے
17:29انشاءاللہ ہماری دعائیں بھی آپ کے ساتھ ہیں
17:31ہماری تدبیر بھی آپ کے ساتھ ہیں
17:33ہماری تلواریں بھی آپ کے ساتھ ہیں
17:35ہم آپ کو نصیحت بھی کریں گے
17:37آپ کی حفاظت بھی کریں گے
17:38Allahumma sallam wa sallam wa barik la siyyidana Muhammadin wa ala alihi wa sallam wa sallam wa amin ya rabbi
Be the first to comment