- 5 weeks ago
Category
🗞
NewsTranscript
00:00A'udhu Billahi Minish Shaitan Ar-Rajim
00:02Wa Bismillahirrahmanirrahim
00:03Allahu Akbar Allahu Akbar
00:05La Ilaha illallah
00:06Wallahu Akbar Wallahu Akbar
00:08Wa Lillahi Alhamd
00:09Innahu Wahdah
00:10Sadaqa Wa'adah
00:11Nasara Abda
00:13Hazam Al-Ahzabah Wahdah
00:14La Ilaha illallah
00:16Innallaha wa malaykatuhu yusalluna ala nabih
00:19Ya ayyuhalazina amanu sallu alayhi wa sallimu taslima
00:23Wallahu masallim wa sallim mubarika la siyyadana muhammadin
00:26wa ala alihi wa sahabihi wa azwajihi wa zhruyati agmayin
00:29Bi qadrhi husnihi wa norehi wa jmalihi wa khamali
00:32Fara bishrahali sadri
00:34Wa yasir li amri wa ahlul uqdatum min lhsani yafquam
00:37Ghazza میں ایک مرتبہ پھر جنگ شروع ہو گئی
00:41ان ظالموں نے ایک دن میں
00:42ایک ہزار سے زائد فلسطینی مسلمانوں کو شہید اور زخمی کیا
00:46چھے سو سے زائد بچے اور عورتے ہیں اس میں
00:49Innallallah wa innallahi rajiung
00:52مگر اس سے زیادہ تکلیف کے بات یہ ہے
00:54کہ پوری مسلمان دنیا میں کسی نے ایک آواز نہیں اٹھا
00:58کسی مسلمان حکومت نے اسرائیل کو دھمکی نہیں لگائی
01:02کسی مسلمان حکومت نے مضمت نہیں کی
01:05کسی مسلمان حکومت نے آگے بڑھ کر اہل فلسطین کی مدد نہیں کی
01:10اہل فلسطین کی چیخیں
01:12ان کی سسکیاں اور ان کی بددعائیں
01:15اللہ کا عرش ہلا رہی ہیں
01:16اس دن ایک بوڑی مسلمان خاتون فلسطین میں
01:20بلند آواز سے روتے وے سیدی رسول اللہ کو مخاطب کر کے فرما رہی تھی
01:25یا رسول اللہ ان ظالموں کی شفاعت مت فرمائیے گا
01:29جنہوں نے ہمیں ان یہودیوں کے آگے تنہا چھوڑ دیا
01:32اللہ اکبر وللہ الحمد
01:34انسان کے وجود کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں یہ سن کے
01:37یہ وہ لوگ ہیں کہ
01:39جن کی دعا اور بددعا کے درمیان اور اللہ کے عرش میں
01:43کوئی فاصلہ نہیں ہے
01:44کوئی پردہ نہیں ہے
01:46سات آسمان چیرتی بھی ان کی بددعا اللہ کا عرش ہلا رہی ہے
01:50سوچو قیامت کے دن وہ کیا منظر ہوگا
01:53جب ہر انسان سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:57شفاعت کا منتظر ہوگا
01:59اس بات کا انتظار کر رہا ہوگا کہ
02:01کب سیدی میری شفاعت فرمائیں تو میری مغفرت ہو
02:04اور اللہ مجھے اپنی جنت میں داخل کرے
02:06اور سوچیں کہ جب آپ اور آپ کے عمال
02:08سیدی رسول اللہ کے سامنے پیش کیے جائیں گے
02:11اللہ تعالیٰ کا دربار ہوگا
02:13اور وہاں پہ سیدی رسول اللہ آپ کی سفارش کرنے لگیں گے
02:17تو زخمی کٹے پٹے مسلمان
02:19عورتوں بچوں اور بڑوں کا ایک گروہ آئے گا
02:21اور وہاں سیدی کے قدموں میں بیٹھ جائے گا
02:24اور سیدی سے فرمائے گا
02:25یا رسول اللہ ان کی شفاعت نہ فرمائیے گا
02:28آپ صرف اپنے خیال میں
02:30تصور میں وہ نظارہ دیکھ سکتے ہیں
02:32کہ کیا ہوگا
02:33اس وقت وہاں پورے دربار پر خاموشی چھاچو کی کیوں گی
02:36سب حیرانی سے دیکھیں گے
02:38اس چھوٹے سے گروہ کے
02:39کہ جو اتنا بڑا استغاثہ
02:41اتنا بڑا مقدمہ لے کر
02:42سیدی کے دربار میں آیا
02:44اور یہ گروہ وہاں پر آکے
02:45سیدی سے درخواست کرے گا
02:47کہ سیدی
02:47ان لوگوں کی مغفرت نہ فرمائیے گا
02:50ان کی شفاعت نہ فرمائی
02:51اور جب ان سے پوچھا جائے گا
02:53کہ کیوں
02:53تو وہ کہیں گے
02:54کہ ہم اہل غزہ ہیں
02:55جب ہم پر
02:57ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے تھے
02:59اور ہم چیخ چیخ کر
03:00ان کو مدد کے لیے پکار رہے تھے
03:01تو انہوں نے ہم سے مو پھیر لیا تھا
03:04آج آپ ان سے مو پھیر لیں
03:05یقین کرو یہ کوئی قصہ کہانی نہیں ہے
03:08یہ ہونے جا رہا ہے اسی طرح
03:09قرآن پاک میں
03:11اللہ تعالیٰ نے جلال کا اظہار فرمایا ہے
03:13حیرانی کا اظہار فرمایا ہے
03:16ان مسلمانوں پر
03:17سورہ نسا کی آیت ہے نا
03:19جس کا مفہوم اور ترجمہ آپ کو بتاتے ہیں
03:21ترجمہ پہلے اور پھر آج کے دور کے حساب سے
03:24اس کا جو مفہوم اور تشریح ہوگی
03:26اللہ تعالیٰ کہتے ہیں
03:27مالکم لا تقاتلون فی سبیل اللہ
03:30کیا ہو گیا ہے تم لوگوں کو
03:32کہ تم اللہ کی راہ میں قتال نہیں کرتے
03:35اور آگے اللہ تفصیل دیتا ہے
03:37کہ جب زمین میں
03:39مسکین تباہ شدہ
03:41غریب مسلمان کمزور
03:43مسلمان جن پر ایک
03:45ظالم طاقت مسلط ہو گئی ہے جو ان کو
03:47تکلیف دے رہی ہے ان کو حلاک
03:49کر رہی ہے ان کو تباہ کر رہی ہے
03:50اور وہ بچے اور مسلمان مستدفین
03:53کا لفظ قرآن نے استعمال کیا ہے
03:54زمین میں دبے وے کمزور لوگ
03:57جن پر بڑی بڑی طاقتیں مسلط
03:59ہو گئی ہوں وہ دبے وے چیخیں
04:01مار مار کے مدد کے لیے پکار رہے
04:03تمہیں اور اللہ سے دعا کر رہے
04:05مالک کوئی فوج بھیج
04:07جو ہماری مدد کرے
04:09کوئی لشکر بھیج جو ہمیں
04:10ظلم سے بچائے اپنی جانب
04:13سے کوئی لشکر بھیج کوئی فوج بھیج
04:15ہم بہت تکلیف میں ہیں
04:17یہ ظالم ہم پر پہاڑ توڑ رہے ہیں
04:19ظلم و ستم کے مالک ہم آپ
04:21کو پکارتے ہیں ہماری مدد کیجئے
04:23اپنا کوئی لشکر اپنی کوئی فوج بھیجئے
04:25یہ قرآن کی آیتیں
04:27اللہ شروع اس طرح کرتا ہے
04:29وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِلِينَ
04:31کیا ہوگی آئے تم لوگوں کو
04:33اس کی آج کی تشریح یہ ہے
04:35کہ اللہ پاکستان سے
04:37اور پاکستان کی فوج سے پوچھ رہا ہے
04:38اللہ مصر اور مصر کی فوج سے پوچھ رہا ہے
04:41اللہ ترکی اور اس کی فوج سے پوچھ رہا ہے
04:43اللہ مسلمان ممالک اور
04:45OIC کی فوجوں سے پوچھ رہا ہے
04:47کہ کیا ہو گیا ہے تم لوگوں کو
04:49کہ تمہیں نظر آ رہا ہے
04:51کہ غزہ میں یہودی
04:53ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں
04:55سیدی رسول اللہ کی بہترین امت پر
04:57اور تم لوگ ہلتے کیوں نہیں ہو
04:59وہ چیخ چیخ کر
05:01تم کو پکار رہے ہیں کہ ہماری مدد کریں
05:03یا اللہ ہماری
05:05مدد کے لئے پاک فوج کو بھیجیں
05:07یا اللہ ہماری مدد کے لئے سعودی عرب کی فوج بھیجیں
05:10یا اللہ ہماری مدد کے لئے
05:11ترک فوج کو بھیجیں
05:13یا اللہ یہ ستاون اسلامی ممالک کی فوجوں
05:16کو بھیجیں کہ ہمیں اس ظلم سے
05:17نجات تلائیں یہ مفہوم اور تشریح
05:20ہے اس آیت کا اور سوچو
05:21جب اللہ تعالیٰ تم سے سوال کر رہا ہے
05:23کیا ہو گیا ہے تم لوگوں کو
05:25اللہ جلال میں تم سے پوچھ رہا ہے
05:27تم زمین سے کیوں چپکے ہوئے ہو
05:30اساقل تم فیل ارد
05:31تم زمین سے کیوں چپک کے بیٹھ گئے ہو
05:33ہلتے کیوں نہیں ہو
05:35یہ قرآن کے الفاظ ہیں جو اللہ تمہارے
05:37بارے میں کہہ رہا ہے جو اللہ مسلمان
05:39ملکوں کے حکمرانوں اور فوجوں کے بارے میں
05:41کہہ رہا ہے پھر سمجھ آتی ہے وجہ
05:43اس بات کی کہ کیوں وہ فلسطین
05:45کی بوڑی خاتون شکوا کرتی ہے اور
05:47شکایت لگاتی ہے اور مقدمہ کرتی ہے
05:49ہمارے خلاف سیدی رسول اللہ
05:51کے دربار میں یا رسول اللہ
05:53ان کی شفاعت مت کیجے گا
05:55یہ ظالم ہے انہوں نے
05:57ہمیں اس وقت نہ چھوڑ دیا
05:59جب یہودی خنزیر ہمارے وجود
06:01کو نوچ کے کھا رہے تھے اور
06:03ہم چیخ رہے تھے اور مدد کے لئے پکار
06:05رہے تھے اور ان سب نے ہم سے
06:07مو موڑ لیا تھا آج آپ ان سے
06:09مو موڑ لیجے گا ان کی شفاعت
06:11مت ورمائیے گا اور واللہ
06:13ایسے ہی ہوگا یہ
06:15ممکن نہیں ہے اللہ کی سنت
06:17نہیں ہے یہ کہ دنیا میں
06:19کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان
06:21کو دشمنوں اور یہودیوں
06:23کے حوالے کر دے ان کو مرنے کے لئے چھوڑ دے
06:25خود حب دنیا
06:26وہ قرآیت الموت میں گریفتار
06:28اور بزدلی اور بغیرتی دکھائے
06:30یہودیوں سے مل جائے اور اس کی بعد
06:32یہ توقع کرے کہ سیدی رسول اللہ
06:34اس کی شفاعت کریں گے جبکہ
06:36امت کا ایک حصہ
06:38مزدزفین کا ایک حصہ
06:40کمزور مسلمانوں کا ایک حصہ
06:42سیدی رسول اللہ کے محبوب مسلمانوں
06:45کا ایک حصہ ان کے خلاف
06:46مقدمہ لے کر بیٹھا ہو
06:48تم اہل غزہ کو چھوٹا سمجھتے
06:50اہل غزہ باقی پوری مسلمان
06:52امت سیدی رسول اللہ کی امت ہے
06:54لیکن اہل غزہ کا بہت بڑا مقام
06:56ہے اس میں
06:57اہل غزہ کے مسلمان
06:58سیدی رسول اللہ کے محبوب مسلمان ہیں
07:01کتنی احادیث ہیں جن میں
07:03سیدی رسول اللہ نے اہل غزہ کی
07:05فضیلت بیان فرمائی ہے
07:07یہ تک بیان فرمایا ہے کہ
07:09اسقلان ایک مقبرہ بن جائے گا
07:11سیدی نے فرمایا
07:11جس کا مفہوم ہے
07:14اللہ اہل مقبرہ پر رحم فرمائے
07:16تو صحابہ اکرام نے پوچھا
07:18سیدی رسول اللہ سے
07:19یا سیدی یا رسول اللہ
07:20اہل مقبرہ کون
07:21آپ جنت البقی کی بات فرما رہے ہیں
07:23سیدی نے فرمایا
07:24نہیں میں جن اہل مقبرہ کی بات کر رہا ہوں
07:26وہ اسقلان میں ہے
07:27اس وقت تو اسقلان میں
07:29کوئی مقبرہ نہیں تھا
07:30چودہ سو سال کی اسلامی تاریخ میں
07:32اسقلان میں کوئی مقبرہ نہیں بنا
07:33یہ پہلا موقع ہے
07:35کہ جب پورا اسقلان
07:36ایک مقبرہ بن چکا ہے
07:37اب یہ حدیث شریف پوری ہوئی ہے
07:39چودہ سو سال کے بعد
07:40تمہاری آنکھوں کے سامنے
07:42سیدی نے فرمایا
07:43کہ اہل غزہ حدیث شریف ہے
07:45اہل اسقلان کے بارے میں
07:47آپ نے یہ فرمایا
07:48اسقلان غزہ ہے
07:48سیدی نے اہل اسقلان کے بارے میں
07:51فرمایا
07:51کہ یہ گروہ در گروہ
07:52میرے پاس لائے جائیں گے
07:54ان کے شہدہ میرے پاس
07:55اس حالت میں آئیں گے
07:56کہ ان کے جسم کٹے وے ہوں گے
07:58پھٹے وے ہوں گے
07:59ان کے جسموں کے سر
08:00اور دھڑ الگ الگ ہوں گے
08:01یہ بڑے بڑے گروہوں کی شکل میں
08:03میرے پاس لائیں گے
08:04ان کے ستر ہزار لوگ ایسے ہوں گے
08:07جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں
08:08داخل کیے جائیں گے
08:09یعنی ستر ہزار سے
08:10مطلب صرف ستر ہزار نہیں
08:11یہ محاورتن ہے
08:12بے انتہا بے تہاشا لوگ
08:14جو ہم کہتے ہیں
08:15دن میں دس طفعہ میں نے آپ سے یہ
08:16کہی محاورتن ہوتا ہے
08:18بے تہاشا لوگ اہل غزہ کے
08:20سعیدی رسول اللہ کے پاس
08:21لائے جائیں گے
08:22جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں
08:24داخل کیے جائیں گے
08:25کیونکہ ان کے جسم کٹے پٹے ہوں گے
08:27ان کے سر دھڑ سے الگ ہوں گے
08:28وہ زخموں سے چور ہوں گے
08:30ان پر پوری دنیا کی طاقتیں
08:31ظلم توڑ رہی ہوں گے
08:32یہ اہل غزہ کا مقام ہے
08:34سعیدی نے پورے غزہ کو
08:36مقبرہ فرمایا ہے
08:37آج آپ کی آنکھوں کے سامنے
08:39آپ نے دیکھا ہے
08:39پورا غزہ مقبرہ بنا ہوا ہے
08:41کوئی عمارت ملبے کی
08:43وہاں ایسی نہیں ہے
08:44جس کے نیچے کوئی نہ کوئی
08:45مسلمان دفن نہ ہوا
08:46پورا غزہ آپ اوپر سے دیکھتے ہیں
08:48ملبے کا ڈھیر ہے
08:49لیکن یہ ملبے کا ڈھیر نہیں ہے
08:51یہ مقبرے ہیں
08:52ہر ملبے کے ڈھیر کے نیچے
08:54ایک مسلمان دفن ہے
08:55خاندان دفن ہے
08:56اور یہ بات
08:57سعیدی رسول اللہ نے
08:58چودہ سو سال پہلے فرمائی تھی
08:59چودہ سو سال کی تاریخ میں
09:01کبھی یہ پورا نسطرہ نہیں ہوا
09:02آج تمہاری آنکھوں کے سامنے یہ ہو رہا ہے
09:05مجھے خوف اس بات کا ہے
09:06کہ اب اس امت کے ساتھ کیا ہوگا
09:08آخرت میں تو
09:08اس کے ساتھ جو ہوگا سو ہوگا
09:10آخرت میں تو اہل غزہ
09:12اس کے خلاف مقدمہ لے کر آئیں گے
09:15سعیدی رسول اللہ کے دربار میں
09:16شکایت کریں گے
09:17کہ ان کی شفاعت نہ کی جائے
09:18ان کی سفارش نہ کی جائے
09:20لیکن دنیا میں جو ہمارے ساتھ ہونے جا رہا ہے
09:22وہ بھی اتنا عبرتناک ہوگا
09:24کہ سوچ کے جھر جھری آتی ہے
09:26یاد رکھو ایک بات
09:27سعیدی رسول اللہ نے فرمایا
09:29جس کا مفہوم ہے
09:30کہ کسرت سے صدقہ کیا کرو
09:31کیونکہ صدقہ اللہ کے جلال کو کم کرتا ہے
09:34جب انسان کسرت سے صدقہ دیتا ہے
09:36تو اللہ آنے والی مصیبتیں اور پریشانیاں دور کرتا ہے
09:39انسان کو ناگہانی مصیبتوں اور ہلاکتوں سے بچاتا ہے
09:43انسان کے جان مال رسٹ میں اللہ برکت ڈالتا ہے
09:46انسان کو اللہ حیاتِ طیب آتا کرتا ہے
09:54گفلت کی اور جہالت کی موت نہیں مرتا
09:57جو بات ایک فرد کے لیے ہے
10:00وہ پوری قوم کے لیے بھی ہے
10:01پوری قوم کو بھی اپنا صدقہ نکالنا ہوتا ہے
10:04پاکستانی قوم نے
10:06ڈیڑھ سال ہو گئے غزہ کی جنگ کو
10:08پاکستانی قوم نے
10:10ان کو اس بری طرح سے فراموش کر دیا
10:12صدقہ کرنا تو دور کی بات
10:15ہم تو دشمنوں سے مل گئے جاگے
10:16پاکستانی قوم نے اپنا صدقہ نہیں نکالا
10:19ہم کو یہ صدقہ نکالنا تھا
10:21اہلِ غزہ کے لیے
10:21پچیس کروڑ پاکستانیوں کے لیے کون سا مشکل کام تھا
10:25کہ بیس لاکھ فلسطینی مسلمانوں کی
10:27کفالت کر لیتے
10:28اگر ہماری حکومت اور ہماری فوج
10:30ان کا دفع نہیں کر سکتی تھی
10:32تو پاکستانی قوم ان کی کفالت تو کر سکتی تھی
10:34ہم نے پانچ عرب ڈالر کے
10:37چاول تو ایکسپورٹ کر دیئے لیکن
10:38ایک بوری اس میں سے اہلِ غزہ کے لیے نہیں بھیجوائی
10:41ہم نے اپنا صدقہ
10:43اپنا عشر نہیں نکالا
10:44اپنا خمس نہیں نکالا
10:46وہ توفے جو اللہ نے ہمیں دیئے تھے
10:48جو اللہ نے ہمیں فراوانی دی تھی
10:49رسک کی اور مال کی اور دولت کی اور
10:51خوراک کی اور غلے کی
10:52ہم نے اس میں اہلِ غزہ کو شامل نہیں کیا
10:55اس وقت جب وہ بھوکے مر رہے تھے
10:58سرد کے اس پار مصر میں یاشئے ہو رہی ہیں
11:00اور صرف سرد کے دوسری پار
11:02بیس لاکھ مسلمان پتے اور گھاس کھانے پر مجبور
11:05بچے وہاں قہد سے مرے
11:07ان کی جانے چلی گئیں بھوک اور پیاس سے
11:09غزہ میں رہنے والے ہر شخص کا
11:11ہر بچے کا وزن
11:12کلو کے حساب سے کم ہوا
11:14بھوک اور پیاس میں مجبور وہ معصوم بچے
11:17عورتیں چیختے چلاتے رہ گئے
11:20کہ میرے مالک
11:21ہمارا کوئی مددگار بھیج
11:23کوئی بھیج جو ہماری مدد کرے
11:25کوئی بھیج جو ہمیں ان ظالموں سے بچائے
11:28اور اللہ پوچھتا رہ گیا
11:29اس پوری امت سے
11:30تمہیں کیا بددعا لگ گئی ہے
11:35کہ تم اللہ کی راہ میں جہاد نہیں کرتے
11:37اب تم نے دیکھا کہ
11:38اللہ نے کیا پکڑ کی ہے پاکستان والوں
11:40کہ دوسری دنیا کو تو چھوڑو پاکستان کی بات کرو
11:43اللہ نے تمہاری بارشیں روک لی
11:44اللہ نے تمہارا پانی روک لیا
11:46آج تمہارے دونوں بڑے ڈیم خالی ہو چکے ہیں
11:49تمہاری نہروں میں پانی نہیں ہے
11:50تمہارے دریا خوشک ہو چکے ہیں
11:52تمہاری فصلیں خراب ہو گئی ہیں
11:53وہ جو تمہیں تکبر تھا
11:55کہ ہم اتنی بڑی بڑی فصلیں پیدا کر رہے ہیں
11:57اور ہم ان کو ایکسپورٹ کریں گے
11:58لیکن ہم فلسطینی مسلمانوں کو نہیں بھیجیں گے
12:01اب تمہاری اپنی ضرورت کے لیے پوری نہیں پڑیں گی
12:03تم کو دنیا سے بھی ایک مانگنی پڑے گی
12:05کوئی ہم کو غلہ دے دے
12:06اللہ نے تمہارے اندر خانہ جنگی شروع کروا دی ہے
12:08تم پر بھوک اور خوف کا عذاب مسلط کر دیا ہے
12:11اللہ تعالیٰ جب کسی قوم پر رحم فرماتا ہے
12:13تو کہتا ہے
12:14فَلْيَعْبُدُ رَبَّ حَاظِ الْبَيْتَ اللَّذِيَتْ عَمَا هُمْ مِن جُوْئِ وَعَامَنَهُمْ مِنْ خَوْفِ
12:19تو شکر ادا کرو اس رب کا
12:20جس نے تمہاری معیشت ٹھیک کی
12:22تمہیں بھوک سے نجات دلائی
12:24تمہیں غربت اور افلاس اور مسکینی سے نکالا
12:27اور تم پر جو دہشتگردی اور خوف کے عذاب تھے
12:30اور تم پر جو دہشتگردی اور خوف کے عذاب تھے
12:33اللہ نے وہ عذاب تم سے دور کر دی ہے
12:35تو جب اللہ جلال میں ہوتا ہے
12:36تو وہ یہی کرتا ہے
12:38کہ تم پر پہلے بھوک اور خوف کا عذاب مسلط کرتا ہے
12:41پھر تم پر دہشتگردی کا عذاب مسلط کرتا ہے
12:44آج یہ سب عذاب اس پاکستانی قوم پر مسلط ہے
12:47کیونکہ اس نے اپنا صدقہ نہیں نکالا
12:50اس قوم کو اپنا صدقہ نکالنا تھا
12:52اگر حکومت وقت نے نہیں کیا تو
12:54پاکستانی قوم کرتی
12:55ہر کام کے لیے تو تم سڑک پر نکال آتے ہو
12:58ہر کام کے لیے تو تم جلسہ اور جلوس کرتے ہو
13:00ہر کام کے لیے تو تم سڑک بلوک کرتے ہو
13:02پورا ملک نعرے لگاتا بھرتا ہے
13:04لبیک یا رسول اللہ
13:05سیدی رسول اللہ تم کو غزہ میں بولا رہے ہیں
13:09سیدی رسول اللہ تم کو پکار رہے ہیں غزہ کے لیے
13:13تو تم سڑکیں بلوک کر کے نعرے مار رہے ہو
13:15یا رسول اللہ
13:16تمہیں احساس ہے
13:18کہ تم کتنی بڑی گستاخی کر رہے ہو
13:25ڈھیک کر کسی پاکستانی
13:27سیاسی جماعت نے غزہ
13:29میں ہونے والی یہ جو نئی جنگ شروع ہوئی ہے
13:31ابھی اس کے خلاف ایک بیان
13:33کسی سیاسی جماعت کا کسی مذہبی
13:35عالم کا کسی سیاسی جماعت
13:37نے جلوس نکالا کسی نے پروٹیسٹ
13:39کیا حکومت وقت کو تو چھوڑے
13:41ان سے تو کوئی امید ہی نہیں ہے
13:43پاکستان کے مسلمانوں کو کیا ہوگیا
13:45اتنی اسلامی جماعتیں بنائی
13:47بھی ہیں تم نے لیکن تم دیکھتے نہیں
13:49ہو کہ اللہ نے تم کو فرقوں فرقوں میں
13:51تقسیم کر کے ایک دوسرے کی خانہ
13:53جنگی میں مبتلا کر دیا ہے
13:54تم پر دہشتگردی کا عذاب ہے
13:56تم پر بھوک کا عذاب ہے
13:58مہنگائی مہنگائی چیختے ہو
14:00اس بات پر تم روتے پٹتے اور ماتم کرتے ہو
14:03ایک دوسرے سے سوبے ایک دوسرے سے لڑنے
14:05پر تیار ہے پانی کے لیے پانی کے
14:07قطرے کے لیے کاش کہ تم اگر
14:09اہل غزہ کے لیے پانی کا انتظام کرتے
14:11تو اللہ تمہیں کبھی پانی کی تکلیف نہ دیتا
14:13تم آج ایک دوسرے کے گلے کاٹنے پر
14:15تیار ہو کہ اس کی نہر ہو میری نہر
14:17اس نے میرا پانی لے لیا اور میں نے تیرا پانی
14:18اگر تم تھوڑا سے اہل غزہ کے لیے پانی کا
14:21انتظام کر دیتے تو تمہیں زلط سے نہ گزرنا
14:23پڑتا اللہ تمہیں اتنی برف دیتا
14:25اتنی بارشے دیتا کہ تمہارے ڈیم بھرے ہوتے
14:27آج تمہارے ڈیم خالی ہیں
14:29تم پر بارشے روک دی گئی ہیں
14:41پاگل کتوں کی طرح ایک دوسرے کو الزام دیتے
14:43رہتے ہو یہ فوج کا قصور ہے یہ دہشتگردی
14:45ہے یہ فوج سے آئی ہے تو یہ اس سے آئی ہے اس سے آئی ہے
14:47بغیر تو بشرمو
14:49تم پر اتنی لانت پڑ چکی ہے کہ
14:51اپنے آمال کی طرف نہیں دیکھتے کہ یہ تمہاری
14:53بدعمالیاں ہیں جس کی سزا تمہیں اللہ دے رہا
14:55کیا تم قرآن تم نے نہیں
14:57پڑھا جس میں اللہ کہتا ہے جس کا مفہوم ہے
14:59کہ جو عذاب تم پر مسلط ہوتا ہے
15:01تمہارے ہی اپنے ہاتھوں کی وجہ سے ہوتا ہے
15:03اور بہت سے تو اللہ معاف کر دیتا ہے
15:05اپنے آمال درست کرنے کے بجائے
15:07یہی لانتی آدمی کی نشانی ہوتی ہے
15:09کہ وہ اللہ کے رازوں اور اللہ کے اشاروں
15:11کو سمجھنے کے بجائے ایک دوسرے کے گریبان
15:13پکڑتا رہتا ہے یہ سمجھتا نہیں
15:15کہ میری بدعمالیاں ہیں جن کی وجہ سے
15:17مجھے اللہ نے اس عذاب میں مبتلا کیا
15:18پاکستانی قوم نے بہت بڑا ظلم کر دیا
15:21اپنے اوپر حکومتوں کو الزام مت دو
15:22تم خود ظالم ہو
15:23تم نے بھی کچھ نہیں کیا اہل فلسطین کے لیے
15:26ایک شخص کھانے کی ایک دیکھ دیتا ہے
15:28فلسطین میں میں دیکھ رہا ہوں ان کے ویڈیوز آتی ہیں
15:30اور ایک بڑا سا پوسٹر لگاتے ہیں
15:32اس میں بیس خنزیروں کی تصفیریں لگاتے ہیں
15:35استغفراللہ
15:36ایک دیکھ تم دے رہا ہو
15:38پوسٹر اتنا بڑا تم نے وہاں لگایا ہے
15:40بینر لگایا ہے
15:40جس پہ بیس کی تصفیریں لگائی ہوئی ہیں
15:42یہ اللہ قرآن میں کہتا ہے نا
15:44یہ لوگ ریاکاری کرتے ہیں
15:46مکاری کرتے ہیں
15:47اللہ کو دھوکہ دیتے ہیں
15:48تم نے اگر اللہ کے لیے کیا
15:49تو بینر پہ اپنی تصفیریں کس لیے لگائی ہیں
15:51تم نے دنیا میں عجر چاہیے تھا تمہیں
15:54تمہیں مل گیا
15:54اور وہ بھی ایک دیکھ دے
15:56کہ تم اللہ پہ احسان کر رہے ہو
15:58بے شرم لوگ ہیں
15:59استغفراللہ
16:00اللہ پہ احسان جتانے کی کوشش کرتے ہیں
16:03ناؤزو باللہ
16:04ناؤزو باللہ
16:05سمجھتے ہیں کہ یہ اللہ کو اور ملائکہ کو دھوکہ دے سکیں گے
16:08پوری قوم غافل ہے
16:09پوری قوم ہماری سزا کے قابل ہے
16:11کوئی اب ایکسچیوز
16:12کوئی امدلیل پیش نہیں کر سکتے
16:13یہ ایک دن کی بات نہیں ہے
16:14ڈیڑھ سال ہو چکا ہے
16:16اہل غزہ کی چیخیں
16:17پوری دنیا کو ہلا رہی ہیں
16:19اللہ کے عرش تک جا رہی ہیں
16:20لیکن پاکستانیوں کے کان پر جو نہیں رہی رہی
16:23کسی ایک جماعت نے بھی اہل غزہ کے لیے
16:25نہ کلیکشن کی
16:26نہ ڈوریشن کی
16:27نہ فنڈنگ کی
16:28حالانکہ اپنے الیکشن کی ایک ایک سیٹ کے لیے
16:30یہ ایک ایک عرب روپیہ خرچ کر دیتے ہیں
16:32ایک سینیٹر کی سیٹ اور ام این اے کی سیٹ جیتنے کے لیے
16:35لیکن اہل غزہ کے لیے سو روپے نہیں نکال سکے
16:37پھر کہتے ہیں ملک میں دہشتگردی ہو گئی
16:40پھر کہتے ہیں ملک میں خانہ جنگی ہو گئی
16:42پھر کہتے ہیں ملک میں معیشت تباہ ہو گئی
16:45یہ تو بہت چھوٹے عزام ہیں جو بھی تمہارے اوپر آئیں
16:47ابھی انتظار کرو
16:48ابھی اللہ تمہارے اوپر ہلاکو خان بھی بیجے گا
16:50ابھی تمہارا تسلی سے صفایہ کیا جائے گا
16:52یہ بہت بری طرح سے تمہاری فصل کاٹی جائے گی
16:55کیونکہ اس فصل کو تیمک لگ گئی ہے
16:57اس فصل کو فنگس لگ گئی ہے
16:59یہ فصل اب انسانوں کے قابل نہیں ہے
17:01سعیدی رسول اللہ کے دین کی حفاظت کرنے والی فصل نہیں ہے
17:04اب اس فصل کو کٹ دیا جائے گا
17:06اللہ کی پارٹی چھوٹی ہوتی ہے
17:08تم نے دیکھ نہیں لیا
17:08چھوٹے لوگوں سے اللہ کس طرح کام لے رہا
17:11اہلِ یمن کو دیکھو
17:11کیا طاقت ہے
17:13یمن کی کیا طاقت ہے
17:14امریکہ کی کیا طاقت ہے
17:15اہلِ یمن کا کیا بگاڑ لیا امریکہ نے
17:17امریکہ اپنی پوری فوجی طاقت
17:19اور بحری بیڑوں کے ساتھ آیا ہوا ہے
17:20کتے کی طرح ظلیل ہو رہا
17:22کسی دن آپ سنیں گے
17:23انشاءاللہ
17:23اس کا ائرکرافٹ کیریئر بھی غرق ہو جائے گا
17:26بڑی مشکل سے بچے ہیں
17:27پچھلے دنوں ائرکرافٹ کیریئر ان کے
17:28بلکل ان کے سر پر آکے انہوں نے روکا ہے
17:30ان مزائلوں کو جو یمن والوں نے فائر کیے تھے
17:33اللہ نے چاہا
17:33جب اللہ چاہے گا
17:35انشاءاللہ ائرکرافٹ کیریئر بھی غرق ہوتے
17:36تم دیکھو گے ان کا
17:37مگر جب اہلِ یمن
17:39امریکہ کی طاقت کے خلاف کھڑے ہو سکتے ہیں
17:41تو باقی پچاس ملکوں کو کیا بددول لگی ہوئی ہے
17:43کہ یہ کٹھے کھڑے نہیں ہوتے
17:44نہ امریکہ میں اتنی طاقت ہے
17:46نہ اسرائیل میں اتنی طاقت ہے
17:48کہ مسلمانوں کا مقابلہ کر سکتے
17:49کہ صرف پاکستان کھڑا ہو جائے
17:51ترکی کو ساتھ ملا لیں
17:52اردوگان نے بھی یہی غلطی کی
17:53ڈیڑھ سال تماشا دیکھتا رہا
17:55اس بات میں کہ اسرائیل کے ساتھ میں شیڑ چھاڑ کروں
17:57تو مجھے مسیوت ہو جائے گی
17:58اللہ نے اس کے اپنی کرسی ہلا دی
18:00کسی بھی وقردوگان کی حکومت جا سکتی ہے
18:02اس کے خلاف جو بغاوت کھڑی ہو گئی
18:04جس حکومت کو بچانے کے لیے
18:06اس نے اہل فلسطین کو تنہا چھوڑ دیا
18:07اب شاید وہ حکومت اس کے پاس نہ رہے
18:09بشار الاسد نہیں ہے یہی کیا
18:11ڈیڑھ سال اس نے صرف اسرائیل کو
18:13ایک گولی نہیں چلا یہ ایک راکٹ فائر نہیں کیا
18:16کہ کہیں اسرائیل میری جانب نہ آ جائے
18:18جب اسرائیل ذرا فارغ ہوا
18:19اس نے پلٹ کے ایسا مارا کہ
18:21ایک ہفتے کے اندر اس کی حکومت ہی گئی
18:22جڑتی ہو گیڑ دی
18:23کیا تم کو پتہ نہیں ہے
18:25کہ گریٹر اسرائیل کے نقشے میں
18:26کون کون سے ممالک آ رہے ہیں
18:27کیا مسلمان ممالک اور ان کے حکمران
18:29اور ان کے علماء جانتے نہیں ہیں
18:31کہ باری باری ایک ایک مسلمان ملک کی باری آئے گی
18:34یہ کسی مسلمان ملک کو نہیں چھوڑیں گے
18:36جب تک یہ کفر جو کہ ملتن واحدہ ہے
18:39جو ایک یونائٹڈ فورس ہے
18:41مسلمانوں کے خلاف
18:42یہ صرف یہودی تو نہیں لڑا ہے ہمارے خلاف
18:44پورا کفر ہے جو ہمارے خلاف
18:46پورا امریکہ کی طاقت ہے جو ہمارے خلاف
18:49لیکن اس طاقت کو تباہ کیا جا سکتا ہے
18:51اس کو روکا جا سکتا ہے
18:52غزہ میں مسلمانوں نے ثابت کیا
18:54یمن کے مسلمان ثابت کر رہے
18:56افغانستان میں پاکستان نے مدد کی
18:58ان کی تو امریکہ کو وہاں سے نکالا گیا
19:00اس طاقت کو
19:01یہی ویٹنام لوگوں نے دکھایا
19:09قربانی دینی پڑتی ہے
19:10گھر میں بیٹھے بٹھائیں تو کوئی آپ کو آزادی اور عزت نہیں دے گا
19:13آپ کو جان و مال اور عزت کی اور جگہ کی اور مال کی
19:16اور زمین کی قربانی دینی ہوگی
19:17جہاد کرنا ہوگا قتال کرنا ہوگا
19:20آپ پر قتال اللہ نے اسی لئے فرض قرار دیا ہے
19:22سب مسلمان ملکوں کو اچھی طرح معلوم ہے گے
19:24کہ کر کے ہماری باری آئے گی
19:26تو پھر جب مجاہدین مضامت کر رہے ہیں
19:28یہودیوں کی تو ان کو وہیں پر کیوں نہیں روکتے
19:31حتیٰ کہ وہ جنگ تمہارے گھر میں نہ لے آئے
19:33ہمارے گھروں میں جنگ داخل ہو چکی ہے
19:35یہ جو ہمارے خلاف جنگ ہو رہی ہے
19:37تمہارے خیال میں بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کر رہے ہیں
19:39ان کے پیچھے طاقتیں تمہیں نظر نہیں آ رہے ہیں
19:41کہ کون کون لوگ شامل ہیں
19:42کیا بریٹش انٹیلیجنس تو کیا سی آئی اے
19:44تو کیا موساد تو کیا انڈین انٹیلیجنس
19:46یہ ساری بڑی بڑی طاقتیں تم کو نظر نہیں آ رہی ہیں
19:49کہ یہ پاکستان کو توڑنے کے لیے
19:51پاکستان کے خلاف جنگ مستند کر رہے ہیں
19:53تو تم دشمن کو ان کے گھر میں جا کر کیوں نہیں روکتے
19:55تم بھارت پر تباہی کیوں نہیں برسا دیتے
19:58تم اسرائیل کو کیوں نہیں تباہ و برباد کرتے
20:01کیوں نہیں تم فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کرتے
20:03کیوں نہیں تم اہل یمن کی مدد کرتے
20:05کہ وہ تمہاری جنگیں لڑ رہے ہیں
20:07اگر وہ جنگ لڑنا بن کر دیں
20:09یا ختم کر دیے جائیں
20:10پھر وہ جنگ تمہارے گھروں میں ہوگی
20:11تمہیں خود لڑ دی پڑے گی
20:13اس لئے اللہ بار بار تم سے سوال کر رہا ہے
20:15کیا تم کو بددعا لگی ہے
20:16کہ تم اللہ کی راہ میں جہاد نہیں کرتے
20:19جب زمین میں مستضفین کمزور مرد
20:21اور بچے چیخ چیخ کر پکار رہے ہیں
20:23سعیدی رسول اللہ کے آگے
20:25درخواستیں دے رہے ہیں استغاثہ کر رہے ہیں
20:27اللہ سے مدد طلب کر رہے ہیں
20:29کہ مالک کوئی مسلمان فوج بھیج
20:31جو ہماری مدد کرے
20:32تم لوگ نکلتے کیوں نہیں
20:34وہ زمین سے کیوں چپک کے بیٹھ گئے
20:36اپنے جواب تیار رکھنا
20:37جس کا جتنا اختیار ہے
20:39اتنی بڑا حساب اور سوال ہے اس سے
20:41فوجیں کیوں نہیں گئیں
20:42اس کا سوال پاکستان کے وزیر آزم سے کیا جائے گا
20:44پاکستان کے حکمرانوں سے کیا جائے گا
20:46اور فلسطین کے مسلمانوں کی کفالت کیوں نہیں کی
20:49اس کا سوال پاکستان کے مسلمانوں سے کیا جائے گا
20:51ایک چھوٹی سی جماعت ہے پاکستان میں
20:53جو مسلسل پچھلے ڈیڑھ سال سے
20:55ربات غزہ کے ربات میں شامل ہے
20:57لیکن باقی پاکستانی قوم کو
20:59توفیق کیوں نہیں ہو رہی
21:00اللہ نے کیوں ان کے دلوں پہ آنکھوں ناکھ کان پہ مہرے لگا دی
21:03کیوں ان کے دل پتر کے ہو گئے
21:05کیوں وہ اہل غزہ کو فراموش کر بیٹھے
21:07غزہ کا ربات تو بہترین ربات ہے
21:09سعیدی رسول اللہ نے فرمایا
21:11کہ بہترین جہاد بہترین ربات
21:13ربات کہتے ہیں
21:14بہترین دفاعی جنگ کائنات میں اگر کوئی ہے
21:18تو وہ غزہ کرے بات
21:19اور بہترین قوم جو اس وقت
21:21اس وقت دنیا میں موجود ہیں
21:23سعیدی نے فرمایا وہ تمہیں بیت المقدس کے اطراف میں ملیں گے
21:26اتنی فضیلت جاننے کے بجائے
21:28سعیدی نے فرمایا مسلمانوں کو
21:30کہ مسجد اقصہ کی
21:31مسجد اقصہ کے لئے توفے بھیجوایا کرو
21:33کچھ نہ کر سکو تو
21:35مسجد اقصہ کے چراغوں کے لئے تیل بھیجوا دیا کرو
21:38یہ تو کم سے کم ہے
21:39یہ تو کم سے کم ہے
21:41کہ وہاں کے چراغوں کے لئے تیل بھیج دو
21:42آج مسجد اقصہ کے اطراف والے مجاہدین
21:46ربات کرنے والے مجاہدین
21:48تمہاری مدد کے منتظر ہیں
21:49چیخ چیخ کر تم کو پکار رہے ہیں
21:51تو تمہاری زندگیوں میں کوئی فرق ہی نہیں پڑتا
21:54اسی طرح تم عید کی شاپنگ کر رہے ہو
21:56ایسی شادیاں منا رہے ہو
21:57ایسی سیلیبریشنز کر رہے ہو
21:59ایسی تم سالگیرہ منا رہے ہو
22:01تمہیں ذرا سی شرم نہیں آتی
22:03ایک لمحے کے لئے رکھے
22:04کہ تمہاری اس زندگی میں
22:06اہلِ غزہ کا حصہ کہاں ہے
22:08تمہارے دسترخان پر
22:09کوئی اہلِ غزہ کا یتیم بیٹا ہے
22:11کہ نہیں
22:11اس کے لئے افتاری بھیجوائی
22:13کہ نہیں
22:13اس کے لئے عید کی کپڑے بھیجے
22:15کہ نہیں
22:16تمہیں شرم نہیں آئی
22:17اپنے بچوں کے لئے کپڑے خریدتے
22:18اور اپنے ٹیبل بھری بھی
22:19افتاریاں کرتے
22:20جب تم اچھی طرح جانتے
22:22اہلِ غزہ گھاس کھا کے
22:23افتاری کر رہے
22:24اور پھر اسی رات مار بھی دیے جاتے
22:26بھوکے اور پیاسے
22:27حالانکہ تمہارے پاس رستہ ہے
22:29تم یہ نہیں کہہ سکتے
22:30کہ مجھے نہیں پتا تھا
22:31میں وہاں امداد کیسے پہنچاؤں
22:32رستہ کیسے پہنچاؤں
22:33تمہارے پاس رستہ ہے
22:35اس قوم پر بہت بری
22:36بہت سخت سزا آنے
22:38اب آزمائش نہیں آئے گی
22:39اس قوم کی
22:39اب سزا آئے گی
22:41آزمائش کا وقت گزر گیا
22:42اب سزا کا وقت شروع ہے
22:43تمہارے اوپر بھوک اور خوف
22:45کا عذاب بھی مسلط ہے
22:46اور اللہ تمہارے اوپر
22:47ہلاکو خان بھی مسلط کرے گا
22:49اور بری طرح سے
22:49تمہاری فصل کاٹے گا
22:50اب شکایت نہ کرنا
22:51تم پر حجت پوری ہو چکی ہے
22:53ایک دن کی بات نہیں ہے
22:55ڈیڑھ سال ہو چکے ہیں
22:56اب حجت پوری ہے تمہارے اوپر
22:58اب صرف وہ چھوٹی سی جماعت
23:00جس نے اس مشکل وقت میں
23:02اہل غزہ کا ساتھ دیا
23:03وہ اگر مارے گئے
23:04تو وہ شہادت کی موت مریں گے
23:06اگر بچ گئے
23:07تو وہ غازی ہوں گے
23:08اور اللہ انہی سے کام لے گا
23:09اور بچیں گے انشاءاللہ
23:09اللہ انہی سے پھر غزوہ ہند کا کام لے گا
23:11اللہ انہی سے پھر آگے
23:12مسجد اقصہ کی آزادی کی ڈیوٹی لے گا
23:15اللہ اسی سے وہ تمام بشارتیں ہیں
23:16خوشخبریاں پوری کروائے گا
23:18جن کا سعیدی رسول اللہ نے
23:19ہم سے وعدہ کیا ہے
23:20میرے مالک گواہ رہنا
23:21کہ ہم سعیدی رسول اللہ کے ساتھ ہیں
23:23میرے مالک گواہ رہنا
23:24کہ ہم اہل غزہ کے ساتھ ہیں
23:26میرے مالک گواہ رہنا
23:27کہ ہم نے اس ربات میں
23:28ان کو تنہا نہیں چھوڑا
23:29میرے مالک گواہ رہنا
23:30کہ ہم غزہ کے ربات میں شامل ہیں
23:32میرے مالک گواہ رہنا
23:33کہ ہم نے مسجد اقصہ کے
23:34چراغوں کے لیے تیل بھیجوایا
23:36میرے اللہ گواہ رہنا
23:37اس بات کا
23:38کہ ہم اس جماعت کے ساتھ ہیں
23:39جن کو آپ نے فرمایا کہ بہترین جماعت
23:41ہے جو بیت المقدس کے اطراف میں
23:43میرے مالک ہمیں ظالموں میں شامل نہ فرمانا
23:45جو استطاع طاقت آپ نے
23:47ہمیں دیئے ہم نے اہل غزہ کے ساتھ
23:49ان کی حمایت کی ان کی مدد کی
23:51ان کے ساتھ اس جہاد میں شامل ہوئے
23:53یا سیدی یا رسول اللہ ہمیں اپنی
23:55شفاعت سے محروم نہ فرمائیے گا
23:57اہل غزہ کی شکایت ہمارے حق میں قبول
23:59نہ فرمائیے گا میرے مالک
24:01اللہ اس کے رسول و ملائکہ اور
24:03مومنین اور اہل غزہ گواہ ہیں
24:05اس بات کے کہ ہم نے اہل غزہ کو
24:07تنہا نہیں چھوڑا میرے مالک آپ
24:09بھی ہمیں تنہا نہیں چھوڑنا سیدی
24:11رسول اللہ کے دربار میں ہماری شفاعت قبول
24:13فرمائیے گا اللہم صلی اللہ وسلم
24:15مبارک اللہ سیدنا محمد
24:16والعالی و صحابی وسلم
Be the first to comment