Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago

غزہ کا رباط اور پاکستان کے علماٗء

Category

🗞
News
Transcript
00:00A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
00:02Bismillahir Rahmanir Raheem
00:03Allahu Akbar, Allahu Akbar
00:06La ilaha illa Allah
00:07Wallahu Akbar, Wallahu Akbar
00:09Wallillahilhamd
00:10Innahu wahdah
00:12Sadaq wa'adah
00:13Nassar abdah
00:14Azam al-Ahzabah wahdah
00:16La ilaha illa Allah
00:18Innallaha wa malaykatuhu yusalluna ala nabih
00:21Ya ayyuhu al-lazine amanu sallu alayhi wa sallimu taslima
00:25Allahumma salli wa sallam
00:27وَبَارِكَ لَا سِيَدَنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَعَالِهِ وَصَحَابِهِ وَازْوَاجِهِ
00:31وَزُرِّيَتِ اَجْمَئِن بِقَدْرِ حُسْنِهِ وَنُورِهِ وَجَمَالِهِ وَكَمَالِهِ
00:36رَبِّ شْرَحْ لِي صَدْرِهِ وَيَسِّرْ لِي عَمْرِ وَحْلُ الْاقْدُتُمِ اللَّسَانِ يَفْقَهُ قُولِ
00:40رَبِّ اَدْخِلْنَا مُدْخِلَا صِدْقٍ وَأَخْرِجْنَا مُخْرَجَا صِدْقٍ
00:44وَجَعَلْ لَنَا مِلَّا دُنْكَ سُلْطَانَ النَّسِيرَ وَجَاءَ الْحَقَّ وَزَحَقَ الْبَاطِلِ
00:49اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقَهُ
00:50آج ہم ان لوگوں سے بات کریں گے جو پاکستان میں اپنے آپ کو علماء اور مشایخ کہتے ہیں
00:57جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ ممبر رسول پر بیٹھے ہیں
01:00جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ نائب الرسول ہیں خلیفت الرسول ہیں
01:04جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ وہ سعیدی رسول اللہ کے ممبر پر بیٹھ کر
01:08اس امت کی رہنمائی کرنے کے لیے
01:11لیکن اس سے پہلے کہ ہم ان سے خطاب کریں ہم آپ کو کچھ واقعات سنانا چاہتے ہیں
01:16ایک شخص تھا جو سعیدی رسول اللہ کے پاس مسجد نبوی میں ہر وقت بیٹھا رہتا تھا
01:21سعیدی کے صحبت میں بیٹھتا ان کی محفل میں بیٹھتا
01:24ساری خیر جو سعیدی تقسیم فرما رہے تھے
01:28اس میں سے اپنا حصہ لیتا
01:29مگر وہ بہت تنگدست تھا
01:32بہت غریب تھا
01:33بہت مسکین تھا
01:35بار بار وہ سعیدی رسول اللہ سے کہتا
01:37کہ سعیدی دعا فرما دیجئے کہ اللہ میرے معاملات کو ٹھیک کر دے
01:40میرے پاس دولت آ جائے
01:42سعیدی اس سے فرماتے کہ جو تمہارا ابھی حال ہے وہ بہتر ہے
01:46ابھی تم جس حال میں ہو وہ تمہارے لیے بہتر ہے
01:49اگر تم سمجھو
01:50وہ زد کرتا
01:51کہ سعیدی میں بہت تنگدست ہوں
01:53بڑی تکلیخ ہے
01:54دعا کریں کہ اللہ مجھے مال عطا کر دے
01:57ایک دن اس نے بہت زد کی
01:58بہت سعیدی کو تنگ کیا
02:00تو سعیدی نے فرمایا
02:01دعا دے دی کہ جا اب تنگدست ہوں
02:03مال کی کسرت ہو جائے گی
02:05اس شخص کے پاس
02:06اچانک دولت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا
02:09اس نے بکریاں رکھ لیں
02:11کہاں پہلے یہ معاملہ تھا
02:13کہ چوبیس گھنٹے سعیدی کی مسجد میں بیٹھتا تھا
02:15سعیدی کی محفل میں بیٹھتا تھا
02:17اب آہستہ آہستہ بکریاں اتنی بڑھنے لگیں
02:19کہ اس کو بکریوں کی دیکھ بھال میں
02:21اتنا وقت گزر جاتا
02:22کہ بمشکل نماز کے لیے حاضر ہو پاتا
02:24اور پھر آہستہ آہستہ بکریوں کی تعداد
02:27اتنی بڑھ گئی اس کی
02:28کہ اب اس کے پاس اتنا وقت بھی نہیں تھا
02:30کہ مدینے میں کوئی جگہ لے لیتا
02:32تو اس نے مدینے سے باہر ایک جگہ لے لی
02:35اپنی بکریاں رکھنے کے لیے
02:36اور اب سعیدی کی محفل میں بھی آنا بند ہو گیا
02:39اور اس کے مال میں اضافہ ہی ہوتا چلا گیا
02:42کہ اس کو دعا لگ چکی تھی
02:43جب بہت عرصہ ہو گیا
02:45تو سعیدی نے ایک صحابی کو بھیجا
02:47اس کی جانب اور فرمایا
02:49کہ جاؤ اس سے زکاة لے کر آؤ
02:51جب وہ صحابی اس شخص کے پاس پہنچے
02:53کسی وادی میں
02:54اور اس سے کہا
02:55کہ سعیدی رسول اللہ نے مجھے بھیجا ہے
02:57کہ تم زکاة ادا کرو
02:59تو وہ شخص جس کی بکریاں تھی
03:02اس نے ایک بہت ہی گستاخانہ جملہ کہہ دی
03:05اس نے سعیدی کی شان میں گستاخی کر دی
03:08یہ کہہ کر
03:08کہ یہ تو ظلم کا ٹیکس ہے
03:10جو میرے اوپر لگایا جا رہا ہے
03:12یہ تو کوئی اللہ کا حکم نہیں ہے
03:13یہ تو زکاة یہ تو مسئیبت یہ
03:15ٹیکس مجھ میں کیوں لگا دیا
03:16ایک کلمہ اس نے مو سے ایسا نکالا
03:20جو کفریہ تھا
03:22وہ صحابی واپس سعیدی کے پاس تشریف لائے
03:24اور فرمایا کہ
03:25سعیدی میں اس کے پاس زکاة لینے کیلئے گیا
03:27آپ نے مجھے بھیجا
03:28اس نے آگے سے یہ کلمہ کہا ہے
03:31کہ یہ تو بڑا ظلم کا ٹیکس ہے میرے اوپر
03:33سعیدی جلال میں آگئے
03:36آپ نے فرمایا کچھ نہیں
03:37آپ خاموش ہو گئے
03:38کچھ عرصے کے بعد
03:40اس شخص کو خود خیال آیا
03:41کہ مجھے کچھ زکاة دے دینی چاہیے
03:43تو وہ اپنی زکاة لے کر
03:44سعیدی کے دربار پر حاضر ہوا ہے
03:46سوچیں اپنی زکاة لے کر آیا ہے
03:49زکاة جو فرض ہے
03:50وہ سعیدی کے دربار پر حاضر ہوا
03:52اور پیش کرتا ہے
03:53کہ سعیدی یا رسول اللہ
03:54یہ میری زکاة بنتی ہے
03:55میں لے کر آیا ہوں
03:56آپ سوچ سکتے ہیں
03:57کہ سعیدی نے کیا فرمایا
03:59سعیدی نے اس سے کہا
04:00کہ اب میں تیری زکاة قبول نہیں کروں گا
04:03تو اس کو واپس لے جا
04:04اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْكِ رَاجِهُ
04:07یہ سعیدی نے اس کی زکاة ریفیوز نہیں کی
04:10اس کی زکاة کا انکار نہیں کیا
04:12اس کے ساری زندگی پر ایک مہر لگا دی
04:15اس کے نیک عمال ضائع ہو گئے
04:17اس کی نمازیں
04:19اس کے روزیں
04:19اس کے حج
04:20اس کے سارے فرائض ضائع ہو گئے اس کے بعد
04:23کہ اس نے جو گستاخی کر دی تھی
04:25اب اس کی زکاة قبول نہیں کی جا رہی دربار نبوی میں
04:28وہ شخص اس کے بعد کئی سال زندہ رہا
04:32آتا رہا سیدی کے پاس
04:33ہر سال زکاة لے کر آتا
04:35سیدی انکار فرما دیتے
04:37کہ اب تیری قبول نہیں ہوگی
04:39سوچیں استغفراللہ رب العالمین
04:42سارے صحابہ پورا مدینہ دیکھتا تھا اس کو
04:44سیدی نے پردہ فرما لیا
04:46سیدنا ابو بکر کا دور آ گیا
04:48اور آپ کو معلوم ہے
04:49سیدنا ابو بکر وہ ہیں
04:50جنہوں نے زکاة نہ دینے والوں کے خلاف جنگ فرمائی تھی
04:54سیدنا ابو بکر کے دور میں
04:56وہ شخص واپس لوٹ کر آتا ہے
04:57سیدنا ابو بکر کے پاس آگے کہتا ہے
04:59کہ میری پچھلے کئی سالوں کی زکاة بنی ہوئی ہے
05:02میں ساری زکاة لے کر
05:03بیت المال میں جمع کرانے آیا ہوں
05:05آپ قبول فرما لیں
05:06سیدنا ابو بکر فرماتے ہیں
05:08کہ جس کی زکاة سیدی رسول اللہ نے قبول نہیں فرمائی
05:11اس کی زکاة میں بھی قبول نہیں کروں گا
05:14اندللہ و اندلہ راتی
05:15وہ شخص واپس لوٹ گیا
05:17سیدنا عمر کا دور آیا
05:18سیدنا عمر کے دور میں وہ واپس آیا
05:21اپنے کئی سالوں کی زکاة لے کر
05:23سیدنا عمر کے پاس جو دین کے معاملے میں
05:25اتنی شدت کرنے والے ہیں
05:27شریعت کے معاملے میں اتنے پابند ہیں
05:29وہ اپنا فرض
05:31اپنی زکاة لے کر سیدنا عمر کے پاس آیا
05:33سیدنا عمر نے اس کی زکاة لینے سے انکار کر دیا
05:36فرمایا
05:37کہ جس کی زکاة سیدی رسول اللہ نے قبول نہیں فرمائی
05:40erinah Abubakr نے قبول نہیں فرمائی اس کی زکاة عمر بھی قبول نہیں کرے گا تو واپس لوٹ جا وہ شخص ترڑپتا مر گیا اس کی زکاة کسی خلیفہ راشد نے بھی قبول نہیں فرمائی یہاں تک کہ وہ ہلاک ہو گیا
05:54یہ ایک لمحے کی گستاخی ہوتی ہے
05:57یہ ایک لمحے کی بیعدبی ہوتی ہے
06:00جو انسان کو ساری زندگی کے لئے ہلاک کر دیتی ہے
06:03جس لمحے تم نے
06:05سیدی رسول اللہ کی پکار پر
06:07لبیت کہنا تھا
06:08وہاں تم نے تمسکر اڑا دیا
06:10مزاق اڑا دیا
06:11حضرت موسیٰ علیہ السلام نے جب قارون سے کہا
06:14وحسن کمعسن اللہ علیک
06:16تو ایک لمحہ تھا قارون کے پاس
06:18ایک نبی پہنچا
06:19ایک اذان دینے والا ایک معزن پہنچا
06:22That God has answered that
06:24He comes from allah who comfort him
06:25He managed to get us
06:27He has given us to allah who need us
06:29With God has answered that
06:30Me God has given us
06:31He made us to do that
06:32I have to go to his own
06:34A guy who led us to get us
06:36If he is Allah who's��
06:38come to us
06:39He goes with us
06:41A guy who has given us
06:42A guy who has given us
06:44A guy who has given us
06:45His Porsche has given us
06:46His wife
06:47His dad has given us
06:49He has given us
06:50نہیں آئے کوئی اور نصیحت اس کو
06:52مزید نہیں کی گئی اللہ نے
06:54اس کو اس کی دولت سمیت زمین میں
06:56گسر دیا اللہ قرآن میں
06:58جگہ جگہ لکھتا ہے یہ
06:59جلال کا اظہار فرماتا ہے
07:02کہ جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے
07:04کہ مسکینوں کو کھانا کھلاو
07:06اللہ کی راہ میں خرچ کرو
07:07تو یہ آگے سے تنس کرتے ہیں جواب دیتے ہیں
07:10کہ اگر اللہ چاہتا تو اللہ خود ہی انہیں کھانا
07:12کھلا دیتا ہم کیوں کھانا کھلایں
07:13استغفراللہ یہ الفاظ پران میں لکھنے ہوئے
07:16ان کافروں ان منافقوں کے
07:18ان یہودیوں کے ان خنزیروں کے
07:20جن کے پاس یہ دعوت پہنچائی گئے
07:22کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو
07:23آگے سے وہ جواب دیتے ہیں کہ ہم کیوں خرچ کرے
07:26اللہ کو ضرورت ہوتی تو اللہ خود کھلا دیتا
07:28جب یہ آیتیں نازل ہوئیں
07:30کہ کون منزل لذی اقرد اللہ
07:32قردن حسنہ کون ہے جو اللہ کو اچھا قرض دیتا ہے
07:34ان یہودیوں نے ان خبیصوں نے
07:36مذاق اڑانا شروع کر دیا منافقوں نے
07:38جو اپنے آپ کو مسلمان کہتے تھے
07:39مذاق اڑانا شروع کر دیا
07:41کہ اللہ مسکین ہے اللہ فقیر ہے
07:43اللہ کو خرچ کی ضرورت پڑ گئی
07:44اللہ جلال میں قرآن میں فرماتا ہے
07:46قتل کرے اللہ تم کو تباہ برباد کرے تم لوگوں کو
07:49اللہ کا ہاتھ وسیع ہے
07:51اللہ رسط دینے والا
07:52اللہ تقسیم کرنے والا ہے
07:53تم فقیر اور تم مسکین ہو
07:55اللہ فقیر نہیں ہے
07:57تو یاد رکھو یہ ایک موقع تمہارے پاس ہوتا ہے
08:06وہی الفاظ جو اللہ نے قرآن میں
08:08منافقوں اور کافروں اور مرتدوں کے لکھے ہوئے
08:10ہمیں وہی الفاظ پاکستان میں لوگوں سے سننے کو ملتے ہیں
08:14جب ہم ان سے کہتے ہیں کہ
08:15سعیدی رسول اللہ نے فرمایا ہے
08:17کہ غزہ کا رباد بہترین رباد ہے
08:19اور وہاں کے مسلمانوں کی تم خدمت کرو اور مدد کرو
08:23تو آگے سے جواب دیتے ہیں
08:24کہ کیا ضرورت پڑی تھی ان کو اسرائیل کو چھیڑ دے کی
08:26کس نے کہا تھا اسرائیل سے جنگ شروع کرے
08:29یہ ان کی اپنی حرکتیں ہیں
08:31یہ خود سنبھالیں
08:31کوئی جواب دیتے ہیں کہ
08:33کیا پاکستان میں غریب ختم ہو گئے ہیں
08:35ہم پہلے پاکستان کے غریبوں کو کیوں نہ دیں
08:38غزہ اور فلسطین کیوں بھیجیں
08:39ہمارا ان سے کیا تعلق
08:41کوئی یہ جواب دیتا ہے کہ
08:42ہمارے پاس تو اتنے پیسے ہی نہیں ہے
08:44اپنا ہی گزارہ مشکل سے ہوتا ہے
08:46ہم ان کو کیسے دیں
08:47ان کو اللہ خود سنبھال لے گا
08:48وہی الفاظ جو قرآن میں اللہ نے لکھے ہیں
08:50جب ان سے کہا جاتا ہے
08:51کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرو
08:53کہتے ہیں اللہ خود کھانا کھلا دے ان کو
08:54ہم ذمہ دار نہیں ہم کیوں کھلائیں
08:56اللہ چاہتا تو خود ہی کھلا دیتا
08:58اللہ اگر نہیں کھلا رہا
08:59تو اس کا مطلب ہے
08:59اللہ نہیں چاہتا کہ ان کو کھانا کھلا جائے
09:01لہٰذا ان کو بھوکا مرنے دو
09:03وہی الفاظ جو قرآن میں
09:05اللہ نے مرتدوں منافقوں کافروں کے لکھے
09:07ہم غزہ کے بارے میں لوگوں سے بات کرتے
09:09تو ہمیں یہی جواب سننے کو ملتا ہے
09:11انسان کے فطرت تبدیل نہیں ہوئی
09:13اللہ نے پہلے سے وہ الفاظ قرآن میں لکھ دیئے تھے
09:16جو یہ منافق اور یہ مرتد بولیں گے
09:17جب ان کو کہا جائے گا
09:19کہ اللہ کی راہ میں خرچ کرو
09:20جو راز اور جو حقیقت آپ کو بتائی
09:22کہ ایک لمحہ ہوتا ہے
09:23فرمایا گیا قرآن میں
09:25کہ نبی کے آگے
09:26آواز بلند نہ کرو
09:28کہ کہیں تمہارے عمال ضائع ہو جائیں
09:30اور تمہیں پتہ بھی نہ چلیں
09:32آواز بلند کرنے کا مطلب یہ نہیں
09:34کہ تم چیخیں مارو
09:35وہ جو پہلا والا شخص تھا
09:36جس نے سیدی رسول اللہ کی
09:38زکاة طلب کرنے پر انکار کر کے
09:40گستاخی کا جملہ بول دیا تھا
09:41اس نے کوئی آواز ہنچی نہیں کی تھی
09:43لیکن اس کے عمال ضائع ہو گئے
09:46کیونکہ اس نے سیدی رسول اللہ کے
09:48حکم پر عمل کرنے کے بجائے
09:50گستاخی اور بیعدبی کا معاملہ کر دیا
09:52اور ایسا بدنصیب ہوا
09:54کہ اس کے بعد ساری زندگی کے عمال ضائع ہو گئے
09:57ساری زندگی کی عبادتیں
09:58ضائع ہو گئی
09:59ساری زندگی اس کی زکاة قبول نہیں ہوئی
10:01کو جس کی زکاة قبول نہیں ہو رہی
10:03ظاہر ہے کہ اس کا حج بھی قبول نہیں ہو رہا
10:05اس کی نماز بھی قبول نہیں ہو رہی
10:07اس کے روزے بھی قبول نہیں ہو رہے
10:09وہ صرف ایک منافق کی طرح
10:10زندہ رہا اور منافق کی طرح مر گیا
10:13سیدی رسول اللہ اور خلفہ راشدین
10:15نے دنیا کے سامنے دکھا دیا
10:16کہ جس نے ایک مرتبہ
10:18وقت آنے پر ضرورت پڑھنے پر
10:20سیدی کے طلب کرنے پر
10:22جس نے اکڑ دکھائی اور گستاخی کی
10:24تو اللہ بے نیاز ہے
10:26تم فقیر اور مسکین ہو
10:27اللہ محتاج نہیں ہے
10:29تم ہلاک ہو جاؤ گے
10:30اللہ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
10:32تمہاری جگہ وہ کوئی دوسری قوم لے آئے
10:34اب ہم آتے ہیں پاکستان کے علماء اور مشایخ کے جانب
10:37آپ لوگ تو دعویٰ کرتے ہیں
10:39کہ آپ علماء اور مشایخ ہیں
10:40کیا آپ کو بھی سمجھانا پڑے گا
10:42کہ سیدی رسول اللہ کی امت تکلیف میں ہے
10:44اور غزہ کا جہاد فرض این ہے
10:47پاکستان کے اتنے بڑے ایک مفتی ہیں
10:49پوری دنیا میں ان کی عزت ہے
10:51ان کا فتوہ آتا ہے
10:53بیان آتا ہے کہ
10:54نفلی عبادت کرنے سے بہتر ہے
10:56کہ آپ غزہ پیسے بھیجوا دیں
10:58کیا غزہ کوئی
11:02غزہ کی مدد کرنا کوئی نفلی عبادت ہے
11:04یا فرض این ہے
11:06نماز روز حج سے زیادہ فرض ہے غزہ
11:09اور آپ اس کو نفلی عبادت میں شامل کر رہے ہیں
11:12کوئی کرے کرے نہ کرنا چاہتا نہ کرے
11:13یہ دفاع ہے یہ رباد
11:15جس کو سیدی رسول اللہ نے بہترین رباد فرمایا
11:18آج سیدی رسول اللہ کی بہترین امت
11:21جس طرح بھوکی اور پیاسی مر رہی ہے وہاں پہ
11:23آپ اس کو یہ کہہ رہے ہیں
11:24کہ نفلی عمرہ اور نفلی
11:25نمازیں پڑھنے سے بہتر ہے
11:26کہ تم غزہ کی مدد کر دو
11:28انہ لیلہ و انہ لی راجع
11:30آپ اپنے آپ کو خلیفت و رسول کہتے ہیں
11:33یہ مشایف جن کی میں ویڈیوز روز
11:35ٹک ٹاک پہ دیکھ رہا ہوتا ہوں
11:36اپنے لاکھوں مریدوں کے سامنے
11:38متقبر فیرونوں کی طرح چل رہے ہوتے
11:40بیس بیس کروڑ کی لینڈ کروزروں کے
11:43قافلوں میں جا رہے ہوتے
11:44تم لوگوں نے کس طرح دین کی عبرو فروخت کی ہے
11:47ظالم ہو
11:48تم دعویٰ کرتے ہیں کہ تم خلیفت و رسول ہو
11:51اور سیدی رسول اللہ کی امت
11:53کٹ رہی ہے تم نے کیا کیا آج غزہ کے رباد کے لیے
11:56بھوک اور پیاس سے سیدی کی بہترین امت مر رہی ہے
11:59تم ایک ایک الیکشن میں
12:01اربو روپیہ خرج کر دیتے ہو
12:02اپنی پارٹی کے ٹکٹ فروخت کرنے کے لیے
12:05تم اربو روپیہ فروخت کر کے کماتے ہو
12:07تم اپنے مریدوں کو حکم کرو
12:09پچاس پچاس ہزار اکڑ زمینیں تمہارے پاس ہیں
12:11لاکھوں تو مرید
12:13تم نے دنیا میں رکھے ہوئے
12:14ہر سال یورپ کا دورہ کرتے ہو
12:16چندہ اکٹہ کرنے کے لیے
12:17بدبختہ ہو
12:18یہاں سیدی رسول اللہ کی امت تباہ ہو رہی ہے
12:21تم نے کیا کیا اس کے لیے
12:23تم نے کتنے پیسے بجوائے
12:25کتنے مسکینوں کو کھانا کھلایا
12:26یہ تو بدترین منافق کی نشانی ہے
12:29والا یہ حد دولتام المسکین
12:31وہ مسکینوں کو کھانا کھلانے کی ترقیب نہیں دیتا
12:34وہ مسکین کو کھانا نہیں کھلاتا
12:36کرتا بھی ہے اگر تو
12:37اللہ دینہم جراؤن
12:39مکاری اور دھوکے بازی میں
12:41فراڈ میں مکاری ریاکاری کرنے کے لیے
12:43ایک دیکھ لگاؤ گے بھی تو پوسٹر لگاؤ گے
12:45اس پہ پچاس کنجروں کی تصویریں لگاؤ گے
12:48کہ انہوں نے پیسے بھیجے
12:49فلسطین کے مسلمانوں کو ضلیل کرنے کے لیے
12:51کیا ہو گیا آپ لوگوں کو
12:53جو اپنے آپ کو علماء قرام کہتے ہیں
12:56شیوخ کہتے ہیں مشایخ کہتے ہیں
12:58سعیدی رسول اللہ نے فرمایا تھا
13:00کہ آخری زمانے میں
13:02یہ سعیدی کے حدیث شریف ہے
13:03آپ کی کے بارے میں کہی گئی تھی
13:05یہ عوام الناس
13:06اور عام مسلمانوں کے بارے میں نہیں کہی گئی تھی
13:08سعیدی نے فرمایا تھا
13:10کہ آخری زمانے میں فتنے علماء میں سے اٹھیں گے
13:13زمین کے اوپر اور آسمان کے نیچے
13:15بدترین مخلوق وہ ہوں گے
13:17جو اپنے آپ کو علماء اور مشایخ کہتے ہیں
13:19فتنے انہی میں سے اٹھیں گے
13:21انہی میں داخل ہو جائیں گے
13:22اللہ ما شاء اللہ
13:24ایک دو چند علماء حق کا ہی نظر آتے ہیں
13:26باقی ساری اکثریت علماء حسو کی ہے
13:29مشایخ حسو کی ہے
13:30اپنے دعوے کرنا بند کرو
13:32کہ تم بہت نیک ہو
13:33بہت بڑے ولی ہو
13:34بڑے پیر کی اولادیں ہو
13:35غزہ کے مسلمانوں نے
13:37تمہارے خلاف مقدمہ کیا ہے
13:38تمہارے خلاف مقدمہ جو دربار نبوی میں درج ہوا ہے
13:41اب ابو عبیدہ کی تقریر
13:43قیمت کے روز تمہارے گلے میں بہت بڑا بوجھ ہوگی
13:46اس نے امت مسلمہ کے قائدین
13:48امت مسلمہ کے علماء کے خلاف مقدمہ کیا ہے
13:51اور اس نے پورے اہل فلسطین کی جانب سے مقدمہ کیا ہے
13:54کہ ہم قیمت کے روز
13:56تمہارے خلاف کھڑے ہوں گے
13:58جو مرضی صفائی تم اپنی دیتے رہو
14:00واللہ ہے تمہارے خلاف
14:02بہت بڑا مقدمہ دائر ہو چکا ہے
14:04کہاں یہ پاکستان کے علماء جو کہتے ہیں
14:07ہمارے پا لاکھوں مرید ہیں
14:08لاکھوں فالور ہیں
14:09کہاں یہ بڑی بڑی سیاسی جماعتیں
14:11یہ چابی والے کھلونے
14:13یہ ڈرامے باز سیاستدان
14:15مذہبی پارٹیاں
14:17یہ منافق کدھر ہیں سارے
14:18غزہ کے مسلمان
14:20ایک لاکھ بچے اگلے ہفتے تک فوت ہو جائیں گے وہاں بوک سے
14:23اگلے دو تین ہفتے میں دس لاکھ بچے مارے جائیں گے
14:27تمہاری عربوں کھربوں کی جائدات
14:29تمہاری بیس کروڑ کی بی ایم ڈبلیو
14:30تمہاری بیس کروڑ کی لینڈ کروزر
14:33جس میں تم بیٹھتے ہو جانمی
14:34تم یہ غزہ کی مسلمانوں کے لیے نہیں بیٹھ سکتے کیا
14:37تمہاری سو نسلوں کی دولت
14:39تمہارے پاس رکھی ہوئی ہے
14:40تم ڈالروں میں عرب پتی ہو
14:43وہ ایک کراچی کا مولوی خبیص مرا تھا
14:45اس کے اکاؤنٹ سے دو عرب روپیاں نکلا تھا
14:48یہ اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے
14:49اللہ زین یکنزون الزہب والفدہ
14:52وہی قرآن کی آئیت جو
14:53منافقین کے بارے میں چاہے کسی
14:55سیاسی جماعت کا ٹھیکے دار ہو یا کسی
14:57مذہبی جماعت کا دین کا ٹھیکے دار
14:59ان سب کا ایک ہی حال ہے
15:01یہ لوگ جو جمع کر کے رکھتے ہیں
15:04سونے اور چاندی کو
15:05اور اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے
15:06آپ تو عائمہ اکرام تھے اس امت کے
15:09آپ کا تو کام تھا
15:10آپ کو ایک واقعہ یاد کراتے ہیں
15:12آپ تو مجھ سے بہترین واقعات کو جانتے ہیں
15:14امام احمد بن حنبل
15:16اپنے وقت کے خلیفہ کے خلاف
15:18آپ نے فتوہ دیا
15:19خلیفہ نے دین کے خلاف کوئی بات کر دی
15:22امام احمد بن حنبل نے کہا
15:24میں تمہارے اس حکم کے خلاف فتوہ دیتا ہوں
15:27بادشاہ نے زنجیروں میں لپیٹ کر
15:29امام احمد بن حنبل کو اپنے دربار میں بلایا
15:31یہ وہ وقت تھا کہ جب پوری سلطنت میں
15:33مسلمان علماء جو تھے
15:35یا قتل کر دیئے گئے
15:36یا ان کو اتنے کوڑے مارے گئے
15:37کہ سب نے اپنا فتوہ بادشاہ کے حق میں کر دی
15:40اب صرف امام احمد بن حنبل
15:42ایک اکیلے رہ گئے تھے
15:43ان کو گھسیٹ کے بادشاہ کے دربار میں لے جا رہا تھا
15:46تو سامنے سے ایک ڈاکو آ رہا تھا
15:48جب اس ڈاکو کو
15:49اس سے کروس ہوا
15:50ان کا آپ سامنے سے گزرے
15:52تو ڈاکو نے امام احمد بن حنبل کو دیکھ کر کہا
15:54کہ امام
15:55میں ڈاکو ہوں
15:57انہوں نے مجھے اتنے کوڑے مارے
15:59لیکن میں نے ڈاکے ڈالنا نہیں چھوڑا
16:00آج وقت کا امام جا رہا ہے
16:03میں دیکھتا ہوں یہ کوڑے کھا کر
16:05اپنے فتوے بدلتا ہے کہ نہیں
16:06امام
16:07دھیان رکھنا
16:08امام احمد بن حنبل کو جب کوڑے پڑھتے تھے
16:11تو وہ اس ڈاکو کو دعا دیتے تھے
16:13کہتے تھے کہ اس کی وجہ سے مجھے استقامت ملی
16:15اس کی وجہ سے مجھے حوصلہ ملا
16:17امام کی خال اتار دی گئی
16:19آپ شہید ہو گئے لیکن آپ نے بادشاہ کے حق میں فتوہ نہیں جاری کیا
16:22یہ ہوتے ہیں علماء حق
16:24امام ابو حنیفہ
16:26چلتے ہوئے جا رہے تھے
16:28دیکھ بارش کا وقت تھا بچے بہت سارے کھیل رہے تھے
16:30آپ نے ایک بچے سے کہا بیڑا دھیان سے پسلنا نہیں
16:32وہ بچہ مر کر امام سے کہتا
16:35امام میری فکر نہ کرے میں بچہ ہوں
16:36آپ نہ پسلئے گا آپ پسل گئے امت پسل جائے گی
16:38امام سکتے میں آگئے کہتے
16:40یہ بچہ نہیں ہے یہ اللہ کی ازان ہے مجھے
16:42جو بزرگ علماء ہماری تاریخ میں علماء کرام تھے
16:45بادشاہ ان کو اپنے محل میں بلاتا تھا
16:48تین تین چار چار دن مہمان رکھتا تھا
16:50وہ چار دن بھوکے اور پیاسے رہتے تھے
16:52بھوکے رہتے تھے
16:54اس کا کھانا نہیں کہاتے تھے
16:56کہ تیرا کھانا حرام ہوگا
16:57تو نے لوگوں پر ٹیکس لگا کے حرام مال جمع کیا ہوا ہے
17:00پھر وہ بابے بنتے تھے
17:01کہ جو وقت کے بڑے بڑے سلطان
17:03بڑے بڑے بادشاہ ان سے خوف کھاتے تھے
17:06یہ تھا فقیر کا جلال
17:07یہ تھا مسلمان علماء کا کردار
17:10یہ تھا ان کے اندر پھر وہ روحانی جلال
17:12کہ اللہ تعالیٰ کی طاقتیں
17:14ان کے وجود میں سے کام کرتی تھی
17:15حضرت شیخ عبدالقادر جلانی کے پاس
17:17خلیفہ وقت آتا ہے
17:19اچرفیوں کی تھیلی لا کر سامنے رکھتا ہے
17:21شیخ عبدالقادر جلانی
17:23اس سونے کی تھیلی کو اٹھاتے اور ہاتھوں سے نچوڑ دیتے
17:26خون کے قطرے ٹپک میں لگتے
17:27اس سے کہتے کہ لوگوں کا خون چوس کر
17:29میرے پاس یہ لے کر آیا
17:30خلیفہ وقت بے ہوش ہو جاتا ہے خوف سے
17:33یہ تھا مسلمان علماء کا جلال
17:36حضرت نظام الدین اولیاء دیلی میں
17:38سلطان طغلق ان کو دھمکی دیتا ہے
17:40اتنا بڑا بادشاہ خوفزدہ ہے
17:42ایک بابے سے کیوں
17:43بادشاہ ان کو دھمکی دیتا ہے
17:45کہ میرے دیلی میں آنے سے پہلے
17:46آپ دیلی خالی کر جائے
17:47سارے مرید خوفزدہ ہو جاتے ہیں
17:49تو نظام الدین اولیاء فرماتے ہیں
17:51ہنوز دلی دور ہے
17:52ابھی دلی بہت دور ہے
17:53وہ بادشاہ دیلی میں داخل نہیں ہو سکتا
17:55کہ اللہ اس کو ہلاک کر دیتا ہے
17:57اس کا محل اس کے سر پہ گر جاتا ہے
17:59وہ ہلاک ہو جاتا ہے
18:00پوری دنیا میں
18:01اسلام کی حفاظت کرنے والے بابے
18:03اس طرح وقت کے فیرونوں کے خلاف
18:05کھڑے ہوتے تھے
18:06حضرت مجدد الفیثانی اکبر نے
18:08دینِ الٰہی شروع کیا
18:09حضرت مجدد الفیثانی چٹان بن کر
18:12کھڑے ہو گئے اس کا
18:12اس لئے آپ مجدد الفیثانی ہیں
18:14دوسرے ہزار سال کے مجدد
18:16پورا ہندوستان کافر ہو جاتا
18:19اگر حضرت مجدد الفیثانی اکبر کے سامنے
18:21کھڑے نہ ہوتے تھے
18:22یہ ہوتے علماء کرام
18:24یہ ہوتے علماء حق
18:26یہ ہوتے مشایخ
18:27یہ ہوتے اولیاء اللہ
18:30اور یہ آج کے جو اپنے آپ کو
18:32مولوی اور علماء اور مشایخ کہہ رہے ہیں
18:34ان کا طرز زندگی کیا ہے
18:36انہوں نے کیوں نہیں
18:37وقت کے فیرونوں کے خلاف سٹینڈ لیا
18:39انہوں نے کیوں نہیں
18:40اپنے مریدوں اور
18:41اپنے معتقدین سے کہا
18:43کہ تم سارے عربوں روپیائے کٹھا کرو
18:45حکومت کرے یا نہ کرے
18:46ہم نے فلسطین کی امداد کرنی ہے
18:48ہم نے اہل فلسطین کو کھانا کھلانا ہے
18:50ان کی مہمان نوازی کرنی ہے
18:52آپ لوگوں کے تو
18:53بڑے بڑے طاقت اور بڑے اختیار ہیں
18:55بڑی مراعات لیتے ہیں آپ حکومتوں سے
18:57اور ریاست سے
18:58آپ نے کیوں نہیں حکومت اور ریاست کو مجبور کیا
19:01کہ یہ اہل فلسطین کی امداد کے لیے
19:04راستے بنائے راستے کھولے
19:05آپ کے تو بڑے تعلقات ہیں دنیا میں
19:08آپ دولت بھی جمع کر سکتے ہیں
19:10فلسطینیوں نے
19:10تو کام ہی یہی کیا ہے
19:12بچارے فلسطینیوں نے تو
19:13رابطہ ہی پاکستان کی اسلامی جماعتوں سے کیا
19:15کہ آپ ہمارے لیے کچھ کریں
19:17کون سی پاکستان کی اسلامی جماعت نے کچھ کیا ہے
19:20بدترین منافق
19:21استغفراللہ نظیم
19:24واللہی آپ سب کے خلاف
19:26بہت بڑا مقدمہ درج ہو چکا ہے
19:28اگر یہ اہل فلسطین ختم ہو گئے
19:30اب اسرائیل نے اعلان کیا ہے
19:32کہ مغزہ پر پورا قبضہ کر لے گا
19:34مزید خوفناک جنگ شروع ہونے والی ہے وہاں
19:37اہل فلسطین ویسے ہی بھوکے اور پیاسے ہیں
19:40ہڈیوں کے ڈھانچے بن چکے
19:41اور اگر یہ باقی پندرہ بیس لاکھ ختم ہو گئے
19:45ان کو تو صرف بھوک مار دے گی
19:47یہ اگر ختم ہو گئے
19:49یاد رکھنا اس کے بعد پوری امت کی
19:51نہ تو نمازیں قبول ہوں گی
19:52نہ عبادتیں نہ حج نہ زکاة نہ عمریں
19:54تم جو مرضی کرتے رہے
19:55اور خاص طور پر علماء اور مشایخ کی
19:57جو اپنے آپ کو علماء اور مشایخ کہتے ہیں
19:59آپ کے پلے تو کچھ بھی نہیں بچے گا
20:02آپ کے پلے پھر آپ فتوے دیتے رہے
20:04کہ فلسطین کی مدد کرنی ہے
20:05پھر آپ پیسے اکٹھے کرتے رہے
20:07اسی شخص کی طرح جو بعد میں زکاة لے کر آتا رہا
20:10لیکن پھر اس کی زکاة قبول نہیں ہوئی
20:12اگر وقت پر آپ نے پیسے اکٹھے کر کے نہیں بھیجے
20:14وقت پر آپ نے فتوے نہیں دیئے
20:16وقت پر آپ نے اپنی تحریک نہیں چلائی
20:18وقت پر آپ نے حکومتیں وقت تو مجبور نہ کیا
20:21تو بعد میں ساری زندگی سجدے میں پڑے رہے
20:23فتوے دیتے رہے ماتم کرتے رہے
20:25آپ کی زکاة قبول نہیں ہوگی
20:27اچھی طرح سمجھ لیں
20:28آپ کی زکاة قبول نہیں ہوگی
20:31آپ کے خلاف بہت بڑا مقدمہ دائر ہو چکا ہے
20:34مجاہدین نے بھی دو سال انتظار کیا
20:36اس بات کا
20:37کہ شاید کسی کو غیرت آ جائے
20:39شاید کہیں سے کوئی علماء حق میں سوٹ جائے
20:41پوری مسلم دنیا کہہ رہی ہے
20:43کہ ہم کو ہمارے علماء نے دھوکہ دیا
20:51حضر النظام الدین علیاء کی طرح
20:52شیخ عبدالقادر جیلانی کی طرح
20:55امام ابو حنیفہ کی طرح
20:56سٹینڈ لیتے اور کھڑے ہوتے
20:58اور حقمرانوں کو مجبور کرتے
21:00پوری قوم کو کہتے
21:01کہ نکلو پیسے نکالو
21:03فلسطین کی مدد کرنی ہے ہم نے
21:05کیوں نہیں کیا آپ لوگوں نے
21:07مجھے پتا ہے کہ میرے اس کلام سے
21:09آپ کو دھیلہ فرق نہیں پڑنے والا
21:10کیونکہ جس نے دو سال کچھ نہیں کیا
21:12اب اس فقیر کی ازان سے کیا کرے گا
21:14فلسطین کے مسلمانوں نے بھی
21:16مجبور ہو کر آپ کے خلاف مقدمہ کیا ہے
21:19آپ کے خلاف گواہ بن کر
21:20کھڑے ہوں گے یہ ستر ہزار شہید
21:23جو سعیدی نے فرمایا تھا
21:24کہ غزہ سے نکل کر میرے پاس پہنچیں گے
21:26ستر ہزار ایک فگر ہے
21:28ہزاروں لاکھوں شہدہ کے بارے میں
21:30سعیدی نے پہلے فرما دیا تھا
21:31کہ یہ رباط غزہ کے رباط میں
21:33سیاس کلان کی مقبرے سے نکل کر
21:34میرے پاس پہنچیں گے
21:35یہ سب پاکستان کے علماء اور مشایخ کے خلاف گواہی دیں گے
21:39ہمارے مولویوں کا اور پیروں کا تو اب کوئی چانس نہیں
21:42بیڑا غرق ہے ان کا
21:44چاہے کتنے لاکھوں مرید بنا لیں
21:46تو بڑی بڑی گاڑیاں
21:46تو مزارے
21:47تو زمینے
21:48تو مربے
21:48تو گھر
21:49تو پلوٹ
21:49تو جاگیریں
21:50بیڑا غرق ہے آپ لوگوں کا
21:52جس نے فلسطین کی مدد نہیں کی
21:54جس طرح مدد کرنے کا حق ہے
21:57ٹوٹل نہیں پورا کرنا تھا
21:59اور اللہ اس کے رسول اور ملائکہ اور مومنین گواہی دیتے ہیں
22:02کہ پاکستان کے علماء اور مشایخ نے خیانت کی
22:04امت کے ساتھ
22:05سیدی رسول اللہ کے ساتھ
22:07جس طرح باقی مسلمان دنیا کے علماء اور مشایخ نے خیانت کی
22:10آج کوئی احمد بن حنبل نہیں ہے
22:12آج کوئی مجدد الفیسانی نہیں ہے
22:14آج کوئی امام ابو حنیفہ نظر نہیں آرہا
22:17کیا زوال ہے امت کا
22:18استغفر اللہ رب العالمین
22:20کیا زوال ہے اس امت کا
22:22جب سیدی رسول اللہ پکارے اور زکاة طلب کرے
22:24اس وقت تم زکاة نہ دو
22:26بعد میں ساری زندگی زکاة لے کر پھرتے رو
22:28اللہ تمہاری زکاة قبول نہیں کرے
22:30وقت یہی ہے
22:32وقت یہی ہے
22:33میرے مالک گواہ رہنا
22:34کہ ہمیں ان ظالموں میں شامل نہ کرنا
22:36اہل غزہ نے تو الحمدللہ گواہی بھیجیے
22:38کہ جو ہمارے ساتھ وابستہ ہے
22:40ہماری ٹیم کے ساتھ وابستہ ہے
22:42جو ہمارے ذریعہ اہل غزہ کی خدمت کر رہا ہے
22:44اس کے لئے تو لکھ کر اہل غزہ نے قسم کھائی
22:46اور گواہی بھیجیے
22:47تحریر بھیجیے
22:49کہ ہم اللہ اس کے دربار میں
22:50اللہ اس کے رسول کے دربار میں گواہی دیتے ہیں
22:52کہ آپ نے ہمارا ساتھ نہیں چھوڑا تھا
22:54آپ ہمارے ساتھ کھڑے رہے تھے
22:56یہ بات میں نے پہلے بھی کہی تھی
22:58کہ اگر یہ شریعت کے خلاف نہ ہوتا
22:59تو ہم اس سرٹیفیکٹ کو کہتے
23:01کہ قبر میں ہمارے ساتھ رکھو
23:02کہ جب ملائکہ آئیں تو ہم ان کو دکھائیں گے
23:04اور کہیں گے کہ ہمارا حلقہ حساب لینا
23:06کہ ہمارے حق میں اہل غزہ نے قواہی دی ہوئی ہے
23:09میرے مالک ہمارا شمار ان ظالموں میں نہ کرنا
23:12ہمارا شمار اس جماعت میں کرنا
23:14جو اسقلان کی ربات کے شہدہ اور مجاہدین کے ساتھ
23:18سیدی رسول اللہ کے دربار میں حاضر ہوگی
23:20ہم پاکستان میں ہیں لیکن
23:22اہل غزہ اور اس کے مرابطین اور مجاہدین کے ساتھ ہیں
23:25ایک چھوٹی سی جماعت ہے پاکستان سے جو ان کی خدمت کر رہی ہے
23:28مالک ہماری یہ خدمت کو قبول فرمانا
23:31ہمارے حق میں ان کی گواہی قبول کرنا
23:33ہمارے خلاف نہیں
23:34ہمیں غزوت الہن کے مجاہدین میں شامل فرمانا
23:37ہمیں اس جماعت میں شامل فرمانا
23:39جو خلافت اللہ من حاج النبوہ قائم فرمائے گی
23:41ہمیں اسود اللہ و اسود الرسول میں شامل کرنا
23:45سیوف اللہ و سیوف الرسول میں شامل کرنا
23:48حیاتِ طیبہ رزقِ کریم اور حسنِ خاتمہ نصیب فرمانا
23:51مر مالک لا تواخذنا انسینا واحصانا
23:55ولا تحمل علینا اسرا كما حملته
23:57وللزین من قبلنا
23:58ربنا ولا تحمل لما لتاقت لنا به
24:01وافعنا واقفر لنا وانحمنا
24:03انت مولانا فانسرنا على القوم الكافرين
24:07اللہم سلی و سلیم مبارک
24:09لسیدنا محمدی والا آلی و سابی وسلم
24:11آمینی رب العالمين
24:12آمینی رب العالمين
Be the first to comment
Add your comment

Recommended