Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillah al-Rahman al-Rahim
00:02Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:04मुत्यuses ottमık
00:05نبی کریم ﷺ
00:07نے اپنے صحابہ کو
00:09ہمیشہ دین اسلام کی تبلیغ کی
00:11اور آپ ﷺ
00:13نے اپنے صحابہ کی تبلیغ بھی
00:15ایسے کی کہ وہ آپ ﷺ
00:17پر جان نسان کرنے کو
00:18ہر وقت کیا رہا کرتے تھے
00:20آپ ﷺ نے
00:22اپنے صحابہ کرام کو بہترین
00:24اصول بتایا
00:25جن میں سے کچھ اصول
00:26ہم آپ کے سامنے بیان کیا جاتی ہیں
00:28No, 1
00:29warfare अुमार रिही मुये कि हाज �好像 ने फिर्माया
00:33शुमाया कि है
00:34फजर और असर, मघरिब और लुशाwritten, सौने
00:39से बाजराक करो
00:41इस फिर्मान में बेशिमार अप्ा भी Ch कर्षिदा है
00:49मसलना
00:49हमले देखते हैं कि कुछ लीजिवा अशुमार पर
00:55If we can see it, we can see it as oxygen as we can get
00:59and we can see it as we can see it
01:01and we can see it as we can see it
01:04and we can see it as we can see it as we can see it
01:08that we can see it as we can see it as we can see it
01:11Number two,
01:12Nabi Kareem ﷺ has said that
01:14بدبودار اور گند لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھا کرو
01:16بدبودار انسان کو پریشان کرتا ہے
01:20جبکہ جو خوشبو ہوتی ہے
01:22وہ ہماری توانائی میں اضافے کا باعث بنتی ہے
01:24یہی تو وجہ ہے کہ Nabi Kareem ﷺ نے کہا
01:27کہ صفائی نصف ایمان ہے
01:29Number three,
01:31آپ ﷺ نے فرمایا کہ ان لوگوں کے درمیان نہ سوئیں
01:34جو سونے سے پہلے بری باتیں کرتی ہیں
01:36نین سے پہلے ہماری آخری گفتگو
01:39ہمارے خوابوں کا موضوع ہوتی ہے
01:41ہم اگر برا سن کر سوئیں گے
01:44تو ہمارے خواب بھی بری آئیں گے
01:45اور ہمارے بری خواب ہمارے آنے والے دن کا موٹ بن جائیں گے
01:48جناتے نین سے پہلے ہماری آخری محفل جو ہے
01:52وہ اچھی ہونی چاہیے تاکہ ہمارا اگلہ دن بھی اچھا گزرے
01:55اور روایات میں تو یہ بھی آتا ہے
01:58کہ سونے سے پہلے اللہ تعالیٰ کو یاد کر کے سویا کریں
02:01تاکہ اللہ تعالیٰ انسان سے راضی ہو جائے
02:03اور بدلے میں اس کو وہ ساری نعمتیں ملیں
02:05جو کہ اللہ تعالیٰ نے اس کے حصے میں لکھی ہیں
02:08Number four,
02:10فرمایا کہ تم بائیں ہاں سے کھانا نہ کھاؤ
02:13دائیں حصہ جب وہ مصبت ہوتا ہے
02:15اور بائیں جب وہ منفی ہوتا ہے
02:17ہم جب اپنے جسم کو دائیں ہاتھ سے فیڈ کرتے ہیں
02:19تو ہماری مصبت سوچ مضبوط ہوتی ہے
02:21اور جب ہم اپنے بدل کو بائیں ہاتھ سے کھلاتے ہیں
02:24تو ہماری منفی سوچ زیادہ طاقتور ہو جاتی ہے
02:27Number five,
02:29فرمایا کہ موں سے کھانا نکال کر بھی نہ کھاؤ
02:31Number six,
02:33نبی کریم صلی اللہ نے فرمایا کہ ہاتھ کے
02:35کڑاکے بھی نہ نکالا کرو
02:37کیونکہ سائنس کا کہنا ہے کہ ہم میں سے جو لوگ
02:39ہنگلیوں کی جائے وہ کھڑاکے نکالتے رہتی ہیں
02:41یہ جل آرثرز کا شکار ہو جاتی ہیں
02:44اور یہ جوڑوں کے درد کی شکایات کا بھی سبب من سکتی ہیں
02:48تو یہ کام بھی نہیں کرنا چاہیے
02:50آخر میں آپ کو ریفرنس بھی دے دوں گا
02:52کہ یہ کہاں سے ہم نے باتیں ہی نکل کی ہیں
02:53Number seven,
02:56فرمایا کہ جوتا پہنے سے پہلے
02:57اسے جھاڑ لیا کرو
02:59اور یہاں تک کہ جب تم سونے لگو
03:01تو اپنے بستر کو بھی جھاڑ لیا کرو
03:02کیونکہ ہماری زندگی کے عام واقعات میں
03:05ہم دیکھتے ہیں کہ کیڑے مکوڑے
03:06بچھو چھپکلیاں چھوٹے بوڑے
03:08ساہم جائے وہ ہمارے جوتوں میں پناہ لے سکتی ہیں
03:10ہمارے بستروں میں چلے جا سکتی ہیں
03:12لہٰذا جوتا پہنے سے پہلے
03:14اور سونے سے پہلے اپنے بستروں کو جھاڑ لینا
03:16فیدہ مند ہوتا ہے
03:17Number eight,
03:19فرمایا کہ نماز کے دوران آسمان کی طرف نہ دیکھو
03:21آسمان کی طرف دیکھنے سے توجہ ہٹ جاتی ہے
03:24Number nine,
03:26آپ سنوے نے فرمایا کہ رفعہ حاجت کی جگہ مت تھوکو
03:29یہ حکم اپنے اندر دو حکمتیں رکھتا ہے
03:31ایک تو یہ کہ تھوکنے کے بعد میں آنے والوں کو بھی تکلیف ہوتی ہے
03:35اور دوسرے لوگ بھی جرسیب میں ملوث ہو سکتی ہیں
03:38تو اس لیے یہ بھی ہے کہ دب ہم تھوکنے کے لیے موں کھولتے ہیں
03:41تو وہاں کے جو جرسیب میں وہ ہمارے موں میں بھی چلے جا سکتے ہیں
03:44جو کہ ہمارے میدے اور ہمارے پھیپڑوں میں چلے جاتے ہیں
03:48اور ہمیں بیمار کر سکتے ہیں
03:49پھر آپ سنوے نے فرمایا
03:51کہ لکڑی کے کوئلے سے دانت صاف نہ کرو
03:54کوئلے سے ہمارے دانت واقعی طور پر
03:57یا وقتی طور پر جہاں وہ چمکدار بن جاتی ہیں
03:59لیکن بعد میں یہ مسورے بھی زخمی کر دیتے ہیں
04:02اسی طرح آپ نے فرمایا کہ
04:04ہمیشہ بیٹھ کر کپڑے تبدیل کیا کرو
04:07ہم میں سے اکثر لوگ جائے وہ
04:08شلوار یا باقی چیزیں جو پہنتی ہیں
04:10وہ کھڑے ہو کر کرتی ہیں اور گر پڑتی ہیں
04:12بڑھاپے میں شلوار یا پدلون بدرتے وقت
04:15وہ اکثر گر جاتی ہیں
04:16تو اس قسم کے حادثہ سے بچنے کے لئے
04:18یہ حکم جاری کیا
04:20لیکن برحال اگر انسان کھڑے ہو کے بھی
04:23کپڑے تبدیل کر لے تو اس میں اتنا حرج نہیں ہے
04:25لیکن یہ انسان کو
04:27نقصان سے بچنے کے لئے کہا گیا
04:29اور فرمایا کہ اپنے دانتوں سے سخت چیز
04:31مت توڑا کرو کیونکہ دانت
04:33جہاں وہ ہمارے زندگی کا بہترین اور قیمتی
04:35احساسہ ہوتے ہیں اسی لئے
04:37شاید دانتوں کو سخت چیزوں سے
04:39بچانے کا حکم دیا کیونکہ یہ ایک بار چلے گئے
04:41تو پھر یہ دوبانہ واپس بھی نہیں آتے
04:43فرمایا کہ گرم کھانے
04:45کو پھونک سے تھنڈا بھی نہ کرو
04:47پنکھا استعمال کر لو یا کوئی ایسی چیز
04:49استعمال کر لو کیونکہ ہمارے موں میں جہاں وہ
04:51اکثر بکٹیریا یا بہت ساری
04:53چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو کہ ہماری ان
04:55چیزوں کو کھانے والی چیزوں کو خراب
04:57کر سکتی ہیں تو یہ بھی نہیں کرنا
04:59چاہیے اسی طرح کھاتے
05:01ہوئے کھانے کو سونگا نہ کرو
05:03کھانے کو سونگنا بھی بتتمیزی
05:05یا ہوزی ہے یا یوں سمجھنے
05:07کے آداب کے خلاف ہوتا ہے
05:09اور فرمایا کہ اپنے کھانے پر اداس
05:11نہ ہوا کرو جو بھی مل جائے بس
05:19چھوٹا لکمہ لیا کرتے تھے
05:21دیر تک چباتے تھے اور
05:23آدھا کھانا کھانے کے بعد آپ
05:25ہاتھ جو ہے وہ کھانے سے کھینچ لیا کرتے
05:27تھے اسی رئیے نبی کریم
05:29صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ نے یہی
05:31طریقہ اور عادت اپنائی اور آپ کبھی
05:33بیمار نہیں ہوئے اور
05:35فرمایا کہ خجوروں کو جو ہے وہ
05:37عادت بنا لیا کرو کھانے میں
05:39اور یہ بھی فرمایا کہ اندھیرے میں کھانا
05:41مک کھاؤ کیونکہ اندھیرے میں کھانا
05:43کھانے سے کیڑے مکوڑے ملنے کا خشہ
05:45بھی ہو سکتا ہے اور دوسرا ہمیں
05:47روشری میں کھایا ہوا جو کھانا ہے وہ زیادہ
05:49انرجی بھی دیتا ہے تو
05:51اندھیرے میں کچھ اور بھی چیز
05:53کھانے میں جا سکتی ہے جیسا کہ فرمایا گیا
05:55کہ پانی کو جو ہے وہ دیکھ کر
05:57پیا کرو تو اس کی وجہ کیا ہے
05:59اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ پانی میں
06:01کوئی ایسا
06:03کوئی وہ نہ آجائے
06:05کہ جس سے آپ کو نقصان ہو جائے
06:07کوئی تنگ کا نہ آجائے
06:09یا کوئی اور چیز نہ آجائے جو انسان
06:11کے اندر چل جائے اور انسان کی نقصان ہو
06:13اسے نے فرمایا کہ دوسروں کے
06:15عیب نہ تلاش کرو جب ہم
06:17دوسروں میں عیب ڈھونتی ہیں تو ہم
06:19چگلی غیبت اور منافقہ جیسی روحانی
06:21بیماریوں کا شکار ہو جاتی ہیں اور یہ
06:23بہت بڑے گناہ ہیں اور اسے نے فرمایا
06:25کہ اقامت اور ازان کے
06:27درمیان بھی باتیں نہ کیا کرو کیونکہ
06:29اللہ کا جو ہے وہ وقت
06:31ہو چکا ہے نماز پڑھنے کا
06:32اور بیعت الخلا میں بھی باتیں نہ کیا کرو
06:35کہ اس کی وجہ سے انسان جو جرسیم
06:37بھی پیدا ہوتی ہیں اور بھی
06:38نقصانات ہوتی ہیں اور فرمایا
06:41کہ دوستوں کو بڑی اہمیت دیا کرو
06:43اور فرمایا کہ دوست کو دشمن نہ
06:45بناو یہ فرمان جو ہے وہ
06:47نفسیات اور معاشر دونوں کے لیے
06:49ہماری زندگی میں بے حد ضروری ہیں
06:51ہمارے دوست ہماری تمام
06:53کمزوریوں سے واقف ہوتی ہیں اور جب یہ
06:55دشمن بن جاتے ہیں تو یہ دنیا کے
06:57خوفناک اور بدترین دشمن بن جاتے ہیں
06:59اور یہ بھی فرمایا
07:01کہ ایڑیاں مار کرنا چلا کرو
07:03کیونکہ یہ تکبر کی نشانی ہے اور
07:05مسلمانوں کو یہ زیبا نہیں دیتا
07:07اور فرمایا کہ ایڑیاں ماننے سے
07:09ہمارے دماغ کی چولیں بھی ہل جاتی ہیں
07:11اور ہمارا دماغ جہاں وہ
07:12انسانی لحاظ سے کمزور بھی ہو جاتے ہیں
07:16اور فرمایا
07:16کہ کسی کے بارے میں جھوٹ نہ بولو
07:18ہم اگر صرف جھوٹ بند کر دیں تو یقین
07:21کہنے کہ معاشرہ ہزاروں برائیوں سے پاک
07:23ہو سکتے ہیں معاشرے کے اندر انسان
07:25یا وہ اپنے آپ کو خوش کرنے کے لئے دوسروں
07:27کو خوش کرنے کے لئے بے شمار جھوٹ
07:29کا سہارہ لیتا ہے اور یہ سرسر نقصان کا
07:31باعث ہے فرمایا کہ
07:33ٹھہر کر صاف صاف بولا کرو
07:35تاکہ دوسرے آپ کی بات پوری طرح سمجھیں
07:37اور اکیلے سفر نہ کیا کرو
07:39اور فرمایا کہ
07:41جو ہے وہ تکبر نہ کیا کرو
07:43اور یہ بھی فرمایا کہ عزت
07:45بڑھانے کے لئے لوگوں کے سامنے
07:47اپنی باتیں مت منوایا کرو
07:49گداغروں کا پیچھا نہ کیا کرو
07:51اور مہمان کی کھلے دلے سے خدمت کیا کرو
07:54یہ عادت ہمارے
07:55شخصیت میں کشش پیدا کرتی ہے
07:57اور فرمایا کہ
07:59رغبت میں جو ہے وہ
08:01صبر کیا کرو کیونکہ یہ بہت بڑی دولت ہے
08:03اور یہ دولت کبھی انسان کو غریب
08:05نہیں رہنے دیتی اگر آپ
08:07صبر کرنے والے ہو جائیں تو آپ کے حالات
08:09دنوں میں بدل جائیں گے کیونکہ اللہ تبارک
08:15بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
08:17اور فرمایا کہ
08:19ہم اپنی خامیوں پر بھی غور کیا کریں اور
08:21توبہ کیا کریں اگر ہم
08:22اپنی کسی ایک خامی پر قابو پا لیں
08:24تو ہم میں دس خوبیاں پیدا ہو سکتی ہیں
08:26آپ چاہیں تو یہ عزمہ کر دیکھ بھی سکتے ہیں
08:28انسان کے اندر بے شمار خوبیاں
08:31اور خامیاں ہوتی ہیں تو انسان کو
08:32اپنی خامیوں پر توجہ دینے کی
08:34ضرورت ہوتی ہے چونکہ یہ
08:36عادات ایسی ہیں کہ انسان جب تک
08:38اس کو نہیں چھوڑے گا
08:39تو اللہ تبارک و تعالیٰ کہ وہ قریب نہیں ہو سکتا
08:42اور اللہ نے فرمایا
08:43اللہ کے ربی سانو فرمایا کہ
08:44اللہ نے جو دیا بس اس پر خوش رہو
08:48ہم دوسرے پرندے کی کوشش میں
08:50ہاتھ کا پرندہ بھی اڑا بیٹھتے ہیں
08:52ہمیں جو مل جائے نا بس اسے
08:54آپ یوں سمجھیں کہ یہ آپ کا آخری کھانے
08:57اور اسے کھائیں
08:58بس جو نہیں ملا اس کی فکر نہ کریں
09:00جو آپ کے حصے میں لکھ دیا گیا
09:02آپ کو وہ ضرور ملے گا
09:03چاہے آپ کچھ بھی کریں یا نہ کریں
09:05فرمایا کہ زیادہ نہ سویا کرو
09:07زیادہ نیم جو ہے وہ یاداشت کو
09:09بڑی کمزور کر دیتی ہے
09:11اور فرمایا کہ کم از کم استغفار
09:13ضرور کیا کرو
09:14یہ عادت بھی عبادت ہے
09:16اور یہ آپ کر کے دیکھیں
09:17تو آپ کو بے شمار نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
09:19بے شمار کام آپ کے حل ہو جائیں گے
09:21اور بے شمار فیصلے آپ کے ٹھیک ہو جائیں گے
09:24اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:32یہ وہ حکامات تھے
09:34جو چھوٹے چھوٹی ہیں لیکن اگر ہمیں
09:36اپنی عملی زندگیاں بہتر بنانی ہیں
09:38کامیاب بنانی ہیں
09:39ہمیں اپنے معاشرے میں دوسرے لوگوں کی نظر میں
09:43اپنے دوستوں کی نظر میں کامیاب ہونے
09:45اور بہتر بننا ہے
09:45تو ان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پر
09:49یا ان چیزوں پر عمل کرنا ضروری ہے
09:50سنوان بن ماجہ میں یہ
09:52اور سنوان بن ماجہ رد المختار میں
09:54یہ ساری روایات ساری باتیں موجود ہیں
09:56اپنا بہت سالا خیار رکھے گا
09:58اللہ حافظ
Comments

Recommended