Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I'm going to be with you.
00:30One book of forgiveness tells us
00:32He always loses and chats
00:36ries which fell down
00:37they asked us for the use,
00:39we spoke to them
00:41I use a full good
00:46god
00:52I am a big boy
00:57My will be a person. My body is airy. I am asked myself. But my Lord King will be good at the beginning of my choking.
01:11He said that I can't tell my Lord. He wasn't going to be good at all.
01:19I can't tell my Lord. I'm going to walk through the night of my day.
01:24and he is very happy and very happy and we all would have to see
01:27and sleep through the eye of Allah and Allah креп esteem
01:32When the parents finished, he started to see the areas of the sea
01:36but he was busy thinking about it
01:38the second thing is that he was worried about it
01:41He is a disaster from any kind of day
01:43He went to this front of the area
01:45and the Андreth of the night arrived
01:49The fourth time he went out to see the dead
01:51when all the people said to you
01:54اور میرے اتنا خیال کیوں کر رہے ہو
01:56ہم غلاموں سے نہ کسی کو کوئی ڈر ہوتا ہے
01:58اور نہ کوئی فائدہ
01:59تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ سب کس کیلئے کر رہے ہیں
02:02آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا
02:05میں یہ سب انسانی ہمدردی کے تحت کر رہا ہوں
02:08اس کے علاوہ مجھے تم سے کوئی غرض نہیں
02:10اس علام نے کہا کہ آپ کون ہو
02:12نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:15کیا تم علم ہے کہ مکہ میں ایک شخص نے نبوت کا دعویٰ کیا ہے
02:19اس علام نے کہا ہاں میں نے سنا ہے کہ ایک شخص
02:22جس کا نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے
02:24اپنے آپ کو نبی کہتا ہے
02:26آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:29کہ میں وہی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں
02:33یہ سن کر اس علام نے کہا
02:35کہ اگر آپ ہی وہ نبی ہیں
02:36تو مجھے اپنا کلمہ پڑھائیے
02:37کیونکہ اتنا شفیق اور مہربان
02:40کوئی نبی ہو سکتا ہے
02:41جو غلاموں کا بھی اس قدر خیار رکھتا ہے
02:43عام صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کلمہ پڑھا کر مسلمان کر دیا
02:46پھر دنیا نے دیکھا کہ اس غلام نے تکلیفیں اور مشکتیں برداشت کی
02:50لیکن دامن مصطفیٰ نہ چھوڑا
02:52انہیں جان دینا تو گوارہ تھا
02:55لیکن اتنے شفیق اور مہربان نبی کا ساتھ چھوڑنا بالکل گوارہ نہیں تھا
02:59آج دنیا انہیں بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام سے جانتی ہے
03:04نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہمدردی اور محبت
03:07نے انہیں عام صلی اللہ علیہ وسلم کا بلوس غلام بنا کر رہتی دنیا تک کے لیے مثال بنا دیئے
03:12مطمس آمین حرات بلال رضی اللہ تعالی عنہ کون تھے
03:16حرات بلال رضی اللہ تعالی عنہ کی مکمل بائیوگرافی ہسٹری اور تاریخ جاننے کے لیے
03:20آپ ہمارے چینل پر ایک پلیلسٹ بنی بڑی ہے حرات بلال رضی اللہ تعالی عنہ کی صیرت کے حوالے سے
03:25آپ چاہیں تو اسے دیکھ سکتے ہیں باقاعدہ ہم نے پچاس اپیسوڈ کی ایک
03:30حرات بلال رضی اللہ تعالی عنہ کی ایک ویڈیو سیریز بنائی ہے
03:33آپ دیکھئے گا اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کیجئے گا
03:37اللہ تعالی عنہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended