Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:00ہلو
00:30تو یہ اسے مار ہی دے ہو شاید
00:31کیا فائدہ پہ بہت دیر ہو چکی
00:32فرو
00:34تم کھیلنے تو جا رہے ہو لیکن کپڑے گندے مت کرنا
00:36ٹھیک ہے
00:37اسمت میری جان
00:46کیا نہائی نہائی کرنے چلے ہم
00:48پانی سے کھیلنے پسند لیلا
00:50چلو
00:52آج
00:53آب باس ہے
01:02کال نہیں آئی تو ہماری سوچا خود ہی جل کے بتا کر لوں
01:05سب ٹھیک تو ہے
01:05کیسے ہو اسمت
01:08ٹھیک ہوں میں
01:09اندر آجا
01:12ہاں کیوں نہیں
01:12ہمارا گیسر خراب ہو گیا تھا
01:19اس لیے بچوں کے نہانے کے لیے پانی گرم کرنے میں مصروف تھی
01:21ٹھیک ہے اس لیے
01:22ریلاکس ہو جاؤ
01:23چلو باہر چلیں
01:24آج بہت مشکل ہے
01:27اسمت کا خیال رکھنے کے لیے
01:28کوئی نہیں ہے
01:29یالے کے پاس بھی نہیں چھوڑ سکتی میں
01:30کسی اور دن چلیں ہم
01:32بلکل نہیں
01:34کیا مطلب
01:35ایسا کرتے ہیں کہ اسمت کو بھی ساتھ لے چلتے ہیں
01:38اسے ساتھ لے کر چلیں ہم
01:40ہاں نا
01:41ہم لوگ چل کے کچھ اچھا سکھائیں گے
01:43ٹھیک ہے نا اسمت
01:45اوکے
01:45اوکے
01:46آر یا شور کہ اس میں ساتھ چل رہا ہے
01:50ہاں نا ہم سب ساتھ جائیں گے
01:52یہ آواز کیسی ہاں
01:55ہو سکتا ہے بچے واپس آ گیاں
01:59گھر میں میرے اور اسمت کے علاوہ
02:00کوئی بھی نہیں ہے
02:01رکھو
02:04پکڑو اسے
02:06یالہ
02:07تُم پیچھے ہی رہنا
02:13رکو رکو
02:15تُم اسے پکڑو میں دیکھتا ہوں اندر کون ہے
02:16تُم پیچھے ہڑ جو
02:17آہاں
02:18یہ لوگ
02:22سمبھل کروا ساتھ
02:24کرن
02:30تُم یہاں کیا کر رہی ہو اور گھر کب واپس آئی
02:34جب آپ فروق کو نحلا رہی تھے تب آئی تھی
02:36ٹھیک ہے
02:39چلو تیار ہو جاؤ ہم باہر جا رہے ہیں
02:41باسد کے ساتھ کچھ کھانے کے لیے
02:43ٹھیک ہے
02:44تُم ٹھیک تو ہو نا
02:45ٹھیک ہوں میں
02:46ٹھیک ہے
02:50تیار ہو جاؤ
02:52میں تم سے کاتا خاموش ہے نا دیکھو ان لوگوں نے سن لیا
03:01آہ
03:03آہ
03:04آرے اسمت تُم کا
03:05یہ کون ہے
03:10آہاں
03:27مسٹر فخری
03:27بس کافی تیار ہونے والی ہے
03:29بہت شکریہ سائیما آپ کتنی اچھی ہیں
03:31ناشتے کے بعد کافی پینے کا اپنا ہی الگ مزا ہے
03:34کیا ہو رہا ہے
03:40کیا ہو رہا ہے وہاں پر
03:43اسے سائیما وہاں کیا ہو رہا ہے
03:44مجھے نہیں معلوم
03:45لیکن کچھ کرپڑ ضرور ہے
03:47آئی آئی آئی اندر آجائی
03:49ہمیں اسے اب نہیں دیکھنا چاہیے اندر آجائی آپ
03:50ہر طرف پولیس ہی پولیس ہے
03:55میری جان پولیس آگے
04:01میں آپ لوگوں کے سامنے ہاتھ چھوڑتی ہوں
04:04پلیس میری بیٹی کو ڈھولتے
04:05وہ کہیں نہیں مل رہی ہے
04:06بچی کا نام کیا ہے اور کتنے سال کی ہے
04:09سیدھا
04:10سیدھا نام ہوں اس کا
04:11سارے تین سال کی ہے وہ
04:12لاس ٹائنڈ کہا دیکھا تو اسے
04:14کچھ دیر پہلے تو وہ یہی پہ کھیل رہی تھی
04:16اس کی سالگرہ منا رہے تھے ہم لوگ
04:18وہ اپنی دوستوں کے ساتھ نہیں روٹ پر کھیل رہی تھی
04:21اس کے بعد میں اپنے کاموں میں مصروف ہو گیا
04:22پھر نہ جانے اچانک سے وہ کہاں غائب ہو گئی معلوم نہیں
04:25ٹھیک ہے میں سمجھ گیا
04:26اس نے کیسے کپڑے پہنے رہے
04:27اس نے پینک کر رہی کہ پرنسس والی فروگ پہنے ہوئی تھی
04:30اٹینشن آل اسٹیشنز ایک بچی غائب ہو گئی ہے
04:32وہ اپنی بیٹی کے بارے میں بات کری ہے شاید اقواہ ہو گئی ہے
04:35شکر خدا شکر خدا
04:36میں سمجھا پولیس یہاں ہماری لیے آئی ہے
04:38کیا
04:39دراصل میں کہنا یہ چاہ رہا تھا
04:42کہ تم جانتی ہونا اس ملک پہ بچے اقواہ ہوتے ہی رہتے ہیں
04:45آخر پولیس بھی کرے تو کیا کرے
04:47دراصل والدین کو زیادہ احتیاط کرنی چاہیے
04:49یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ اسے تاوان کے لیے اقواہ کیا ہو
04:52تاوان کے لیے
04:54کیا تم نہیں جانتی اس علاقے میں کتنے غریب لوگ رہتے ہیں
04:57یا بچوں کو کوئی تاوان کے لیے کیوں اقواہ کرے
04:59اگر وہ آتمی دین منصلا امارت کا مالک ہے
05:02بہت امیر ہے وہ
05:03یہ بات تو مجھے پہلے نہیں بتا سکتی تھی
05:05آخر اب ان کے پڑوسیں ہمیں ان کی مدد کرنی چاہیے
05:08ابھی دیکھ کر آم
05:08لیکن مستر فقدی زرہ دھیان سے
05:10ہائے کتنا احساس ہے انہیں سب کا
05:13کرن
05:14تم اسے یہاں کیوں لے کر آئی ہو
05:16میں بس ایسے ہی لے آئی
05:19ایسے ہی سے کیا مطلب ہاں
05:20اگر تمہیں کھیلنا ہی تھا تو گھر میں اسمت موجود ہے
05:22تم پاگل تو نہیں اس بچے کو گھر اٹھا لائیں
05:25فضا
05:25کرن بیٹھا ایسے کیوں کیا تم نے
05:55موسیقی
06:25کیونکہ اپنے بابا کے ساتھ کھیل رہی تھی
06:32جیلوک انجوائے کر رہے تھے
06:34اس کے بابا اس کو گلے سے لگا رہے تھا
06:36اور گودھ موٹھا رہے تھے
06:37یہ اپنے بابا کے ساتھ بہت خوش تھی کھیل رہی تھی
06:40ہاں تو
06:40یہ نائنسافی ہے آپا
06:43کیا مطلب ہے نائنسافی ہے
06:45سب کچھ
06:46سب کچھ نائنسافی ہے
06:48فضا
06:54ہمیں اس بچے کو فوراں واپس پہنچانا ہوگا
06:57اس کے والے دین بہت پریشان ہو رہے ہوں گے
07:00ہاں
07:00کیسے اسمت کے کپڑے بہن آ دیاں تم نے
07:03جی ہاں
07:05اس کے اپنے کپڑے کہاں ہیں
07:06سب ٹھیک ہو جائے گا
07:13آئی یہ کیا ہے
07:18کھر کیسے اندر آتے ہوئے
07:20اس کے کپڑے پھڑ گئے
07:21اور پھر اڑٹی بھی گار دی اس پہ
07:23اب کیا کروں میں
07:29اگر اس کو دھاؤں گی پہ تو
07:30اتنی جلدی سوکنے والا نہیں
07:32اور اوپر سے یہ پھڑ بھی گئے ہیں
07:34ہمیں انہی کپڑوں میں سے لے جانا ہوگا واپس
07:37اس سے ایسے لے کر جانا کوئی اچھی بات نہیں ہے
07:39ہمیں اس کے ہی کپڑوں میں لے جانا ہوگا
07:40اسے
07:40نہیں تو شک ہو سکتے ہوگا
07:42اب کیا کروں میں
07:44کیا کریں گے یہ تو دیکھتے ہیں
07:45ہمیں
07:49سلطان روڈ ہے نا مہاں سے ایسے ڈریس مل سکتے ہیں مجھے پتہ ہے
07:56وہیں سے جا کے خرید لیتے ہیں اب تو یہ ہو سکتے ہیں
07:59ہمیں
08:00صحیح ہے
08:01چلو پھر چلتے ہیں
08:02وقت زیادہ نہیں کرنا چاہے
08:03میرے خیال میں ہم اسے
08:05اپنے ساتھ لے کر چلتے ہیں
08:07آ جاؤ
08:08میری بات سنو کرن
08:11تم
08:12کھڑکی سے باہر بلکل نہیں جھاکنا
08:14اور نہ ہی کسی کے لیے دروازہ کھولنا
08:16جلدی آ جائیں گے ہم
08:17دیکھو
08:23آپ کی آپ آپ سے ناراض ہیں
08:26اور وہ صحیح ہے
08:28خیر سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
08:30اس مسئلے کا حل نکال لیں گے
08:31پریشان مت ہوں
08:32سمجھ گئے
08:33ہم بس سبھی واپس آ رہے ہیں
08:35آئی
08:51ایک منٹ
08:52یالے
08:59اس کو ایک گھنڈے کے لیے اپنے پاس رکھ لو
09:01مگر یہ ہے کو
09:02یہ دو میں واپس آ کر بتاتی ہوں یالے
09:03یار میں بہت بزی ہوں
09:04امی آنے والی ہیں
09:05یہ گھنٹے کی تو بات ہے یار
09:06بلیز
09:07بلیز ایٹنشن ے بریوان
09:10ہم ایک بچھے کھوڑ رہے ہیں
09:11جس کی اوبر ساڑھے تین سال ہے
09:13اور پھن کھلڈ کا پھنی ہو ہی ہے
09:15اگر اس بچھے کسی نے دیکھا ہے
09:17تو بوری تار پھنی پھلا دی جیے
09:19بیضا
09:20مارک کرنا میں ایک منہ آئے پیس
09:25ہلو
09:30ہائے چمیل
09:32کوئی ٹینچن ہے کیا
09:35ہاں کچھ سنا تم نے
09:36شاک شاک سٹریٹ سے ایک بچھی کو اگوا کر لیا کیا ہے
09:39ہم اسی کو تلاش کر رہے ہیں
09:40ہاں واقعی
09:42جلد ہی مل جائے گی انشاءاللہ
09:45ہاں میں ڈھون لوں گا
09:46ویسے بھی یہ میرا مولا ہے
09:48کسی کی حمد نہیں ہے کہ یہاں سے کسی کو اگوا کرے
09:50چلو بیسٹ آف لاکھ
09:55فیزا ایک منٹ
09:56پوچھ سکتا ہوں کہ اس دن تم ڈینر پہ کیوں نہیں آئی
10:00امی بہت اپسٹ ہو گئی تھی
10:04سر آپ کا ویٹ ہو رہا ہے
10:06ٹھیک ہے بس آ رو ایک منٹ رکھ جاؤ
10:08اس کے بارے میں ہم بادنے بات کریں گے
10:10ابھی تم جاؤ
10:11ہاں ٹھیک ہے سی یو
10:12اوکی سی یو
10:20یہ وہی لڑکی تھی نا
10:31جس کو تم اس دن پولیس پروگرام میں لے کر آئے تھے
10:34ہاں میرے بھائی
10:34یہ وہی تھی
10:36اور گاڑی میں اس کے ساتھ کون تھا
10:39رشتدار تھا اس کا
10:41اگر گاڑی کا مالک باہر آ گیا اور اسے گاڑی چاہیے ہوئی تو پھر
10:58اگر تو گاڑی چاہیے ہوگی تو لڑکے مجھے کال کر دیں گے
11:01میں لے جاؤں گا
11:02مسئلہ نہیں کوئی
11:03اوکی
11:04یہ بتاؤ کہ
11:07کیا نام ہے اس کا
11:09اس پولیس والے کا
11:10جمیل
11:11کیا کہہ رہا تھا وہ
11:12یہی کہہ رہا تھا کہ شاک شاک سٹریٹ سے ایک بچے غائب ہو گیا
11:15اور اسے ہی تلاش کر رہا تھا وہ
11:17کیا کہا پھر تم نے اس سے
11:18کیا کہتی جھوٹ بولنا پڑا مجھے اسے
11:20کہ رن کیا کر دیا تم نے
11:23تمہیں کیا لگتا ہے ہمیں ویسا سیم ڈریس مل جائے گا
11:29بلکل مل جائے گا یہ کوئی پریشانی کی بات نہیں
11:30ای ہوپ سو
11:32مٹ کرو ایسے ہم کچھ نہ کچھ کر کے اس مسئلے کو حل کر لیں گے
11:38ٹھیک ہے تمہارے ساتھ میں ہوں تو پریشانی کیا
11:40اوکی
11:42ہم
11:58مزس آئیما
12:00آپ بہت اچھی ہیں آج کے لوگ اتنے برے ہو گئے ہیں کہ کیا بتاؤں میں آپ کو
12:06انہوں نے بچی کو تلاش کرنے والے کے لیے
12:09انعام کا اعلان کیا ہے
12:11میں باہر جاؤں گا اور اسے تلاش کروں گا
12:14احتیاطاً میں اس شخص کا نمبر اپنے ساتھ لیتا آیا ہوں
12:18یہ دیکھو
12:19اندر چلو اندر چلو کمین انسان
12:21آج میں تمہاری جان لے لوں گا
12:23تم اب اس کی سزا بھگ دو گے
12:24تم نے میری خیرت کو للکا رہا ہے
12:26جھوڑوں گا نہیں میں تم کو فقری
12:27آجی میرے بھائی کوئی ایسی بات نہیں غلط سمجھ رہے ہو تو
12:30میں تو صرف سودا سنگ لانے میں ان کی مدد کر رہا تھا اور بس
12:33تمہیں کہ لگتا ہوں کہ تمہاری باتوں میں آ چکا
12:35رکے رکے رکے
12:37بھائی جو چپ چاو اپنی جگہ پہ
12:38خموش رہنا
12:39سمجھتا کیا ہو خود کو
12:40تم آخر میرے گھر میں کر کے رہے ہو
12:42بتاؤں مجھے
12:43خدا کے واسطے
12:44خدا کے واسطے
12:44ڈھنڈے ہو جاؤ
12:45تمہیں کوئی غلط پیمی ہو گئی ہے
12:47میں تو بس سامان گھر لانے میں ان کی تھوڑی مدد کر رہا تھا
12:50اور پدلے میں یہ مجھے تھوڑا سکھانا دے دیتی تھی
12:53اور تو کوئی بات نہیں ہے
12:54سنو فقری
12:55تمہیں جو دعا مانگ نہیں ہے
12:56مانگ لو خدا سے
12:57آجی واقعی تمہیں کوئی غلط پیمی ہو گئی ہے
13:00اس کے علاوہ تو کوئی بات نہیں ہے
13:01مجھے تمہاری باتوں پر بلکل شکین نہیں ہے
13:03یا میرے خدا
13:05یہ کون آگیا اب
13:08ہاں
13:09کون ہے
13:11چاہو دیکھو کون ہے
13:12اور جو بھی ہو
13:13اسے ہرگز اندر مت آنے دینا
13:15اسلام علیکم
13:21کیا آپ کے امی اور بابا اس وقت دھر پہ موجود ہیں
13:23جی امی بابا اندر نہیں آئی ہے نا آفیسر
13:26دور ہٹو
13:32ہٹو
13:32میں کیوں ہٹو یہاں سے
13:33تم جاؤ یہاں سے
13:34تمہیں تو
13:34خوش آمدید آفیسر
13:37خیریت ہے
13:38گوڈ مارنگ
13:39گوڈ مارنگ
13:39میں یہاں ایک بچی کو تلاش کرنے آیا ہوں
13:41جو اسی علاقے سے اغوا ہوئی ہے
13:42ہاں
13:43وہ برابر والے گھر میں رہتی ہے
13:44صدا نام ہے اس کا
13:45کیا آپ میں سے آج
13:46اسے کسی نے دیکھا ہے
13:48وہ
13:48ہم نے تو کچھے کو نہیں دیکھا
13:50ہم تو پہلے ہی
13:51اپنے گھر کے مسائل میں
13:52علجے ہوئے
13:52ہم نے کسی بچی کو نہیں دیکھا
13:54ہمیں کچھ نہیں معلوم آفیسر
13:56اسکیوز می
13:57مجھے معلوم ہے
13:59کہ یہ موقع ٹھیک نہیں ہے
14:00لیکن مجھے بھی ایک کمپلین کرنی ہے
14:01کیا آپ میری مدد کریں گے آفیسر
14:03جی ضرور
14:04مجھے ایک عدالتی فیصلے کے بارے میں بات کرنی ہے
14:12آفیسر
14:12اگر آپ کو مجھ سے کوئی اور سوال نہیں کرنا تو
14:15میں یہاں سے جانا چاہوں گا
14:16دراصل کیا ہے کہ مجھے کام کے لیے دیر ہو رہی ہے
14:19آپ جا سکتے ہیں
14:20تو میں خدا آفیس
14:23خدا آفیس
14:23بعد میں ملتا ہوں
14:25انشاءاللہ
14:27جی تو بولیے آپ کی کیا شکارت ہے
14:30وہ
14:30ہاں
14:32ہماری سکول میں ایک ٹیچر ہے جو بچوں کو بہت مارتی ہیں
14:34چھوڑیں
14:35برہنے دیجئے
14:37اس سلسلے میں آپ کو کیا پریشان کرنا
14:39ٹھیک ہے
14:41اگر آپ کو اس بچی کے بارے میں کچھ بھی معلوم پڑے
14:43تو مجھے ضرور انفارم کیجئے گا
14:45بھولیے گلت
14:46جی بالکل
14:46آپ فکر مت کیجئے
14:47شکریہ
14:48یہ کیا ہے
14:57بہت شکریہ
14:59خدا آپ کا بہت
15:00بھائی یہ تو اللہ کی رحمت بن کر آئے تھے ہمارے گھر
15:04یہ تو مزے سے تین سو میں بک جائے گا
15:11یہ تو سمارٹ فول لگ رہا ہے
15:14اگر مجھ سے زیادہ سمارٹ نہیں ہے
15:16اب کوئی نہیں بچا سکتا ہمیں
15:18کتنا ڈھونڈا اب اگر ڈریس نہیں ملا
15:20تم تو کہہ رہے تھے ہمیں ویسا ڈریس آسانی سے مل جائے گا
15:23اور اب ہمیں کوئی بھی نہیں بچا سکتا ہے
15:24دیکھنا ہونے جلد معلوم ہو جائے گا
15:27کہ کرن نے اس بچی کو اگواہ کیا ہے
15:28یار کچھ نہیں ہوگا کسی کو پتہ نہیں چلے گا
15:30دیکھ لیں گے کسی اور دکان سے دیکھ لیں
15:32جتنی دکانیں دیکھنی تھی دیکھ چکے ہیں ہم
15:34کوئی فائدہ نہیں
15:35دیکھ لیں نا اس بچی کی وجہ سے
15:38کرن کو پولیس اٹھا کے لے جائے گی
15:40ایسا میں کبھی نہیں ہونے دوں گا
15:42کوئی تو ملے گا
15:45وہ کیڈز شاپ ہے نا
15:49موسیقی
16:01موسیقی
16:05یار لے
16:20دیکھو فخر کے بچوں نے کیا کیا
16:23واشروم کی ساری چیزیں استعمال کر ڈالی
16:25میرا شاور جیل تک ختم کر دیا
16:27آخری بار کہہ رہا ہوں تم سے
16:28آئندہ وہ لوگ یہاں نہیں آنے چاہیے
16:29سمجھ گئی
16:30مانا ہمارے پڑوسی ہیں
16:32لیکن حد نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے
16:34یہ کون ہے
16:39بچی ہے
16:44پتہ ہے مجھے
16:45یہ کہاں سے ملی تمہیں
16:47فضا نے یہاں چھوڑا
16:48فضا نے
16:49کیا یہ بھی فخر کی بیٹی ہے
16:51ہاں
16:53اب یہ مت کہہ دینا کہ یہ اس کی خیر کانونی بیٹی ہے
16:55اس کے اور کتنے بچے
16:58ارے مجھے کیا بالوں
17:00اچھا تو ایک بات بتاؤ مجھے
17:02تم اس بچی کا خیال ہی کیوں رکھ رہی ہو
17:03جسے تم جاندی تک نہیں ہو یالے
17:05امی آگئی
17:08امی آگئی
17:10ابھی تک میں نے اپنے کام بھی نہیں ختم کی
17:12لالا ایسے مجھے دو
17:13ریلیکس ہو جاؤ یالے
17:14امی جان
17:19خوش آم دیئے
17:20شکریہ
17:23میں خوش ہوں یا نہیں
17:24اس کا بات میں بتا چلے گا
17:26یہ کون ہے
17:41اللہ کرے یہ اسے آ جائے بس
17:43مجھے ان چیزوں کا کچھ خاص نہیں پتا
17:46ویسے سائز اسی کا ہے
17:47ہاں ہاں آ جائے گا
17:48ایک منٹ گاڑی روپنا
17:53ہاں مجھے تو یہ صحیح لگتا
17:55رحمت حکمت
17:57ہاں
17:59کیا کر رہے ہو تم لوگ
18:01آپ کہاں جا رہی ہیں
18:02گھر جا رہے ہیں ہم لوگ
18:03دیکھیں آپا
18:04یہ گیزر ہمیں کتنا سستا مل گیا
18:05اسے میں بعد میں دیکھ لوں گی
18:07اسے پیچھے رکھو اور آ جاؤ اندر
18:08آخر معاملہ کیا ہے
18:10بس سمجھ لو ایک امرجنسی ہے
18:11کیسی امرجنسی
18:12وہ کرن نے ایک بچی کو اکوا کر لیا
18:14کیا بچی کو اکوا کر لیا ہے
18:16چلاؤ مات
18:17چل دی بیٹھو گاڑی میں
18:18وقت نہیں ہے ہمار پاس
18:19چلو اس کو اندر لگ
18:20امی پانی پی لیجئے
18:26آپ ٹھیک ہیں نا
18:28شرم آنے چاہیے تم لوگوں کو
18:31شادی ہوئی نہیں اور بچی بھی ہو گئی
18:33تو دوب مرنا چاہیے
18:35بچی کو اٹھانا تک نہیں آتا
18:37لیکن امی میں
18:38امی مت کہنا مجھے
18:40یہ بچی ہماری نہیں ہے
18:42کیا کہا تم نے
18:44تو یہ بچی کس کی ہے
18:46فخری ہمارے پڑو سے کی ہے
18:47لڑکی تم پاگل ہو گئی ہو
18:49ہاں
18:49اکل نہیں ہے تم میں
18:50کیا اب تم دوسروں کے بچوں کا خیال رکھو گی
18:53ارے امی اس کا خیال رکھنے کے لیے
18:55فیضا نے کہا
18:55چلو پیچھے ہٹو
18:56ایسی امید نہیں تھی تم سے
18:57اچھا تو پھر میں چلتا ہوں
19:00اوہ
19:01توران صاحب
19:02میں آگئی ہوں
19:03اس لیے جا رہے ہوں یہاں سے
19:04ایسی کوئی بات نہیں ہے
19:05امی
19:06امی مت کہو مجھے
19:07اور ایندہ ہرگز
19:08امی مت کہنا
19:09جب تک تم میری بیٹی کی ساتھ
19:14شادی نہیں کر لیتے
19:15تب تک تمہیں
19:16مجھے امی کہنے کی
19:17اجازت نہیں ہے
19:18بلکل
19:19اچھا تو پھر میں چلتا ہوں
19:21خدا حافظ
19:23میں نے تمہیں پوری کہانی سنا دی
19:29کہ کیا کیا ہے کرنے
19:30کیا وہ پاگل ہو گئی ہے
19:31اس نے اغوا کیوں کیا ہے بچی کو
19:32مجھے کیا معلوم
19:33تم خود پوچھ لیا نا
19:34اس سے گھر جا کے
19:35تو اب ہم کیا کریں گے
19:36باست کی مہربانی سے
19:37کتنی مشکل سے ایڈریس ملا ہے
19:39اب اسے اسے پہنا کر
19:40گھر پیش دیں گے
19:40میرے خیال سے شکریہ کہنے کی
19:42ضرورت نہیں ہے
19:43سب کچھ خود سے ہی ٹھیک ہو چکا ہے
19:45ارے حاشم تم تو انتہائی بیوقوف انسان ہو
19:51اس میں تو پاسورڈ ہی نہیں لگایا
19:52یہ تو مزید سے
19:57اچھے دام دی جائے گا مجھے
19:58کہنے کو تو یہ
20:00سمارٹ فون ہے
20:01لیکن فخری سے زیادہ
20:03کوئی سمارٹ نہیں ہے
20:05تم کسی مشکل نہ پڑنا چاہتی ہے
20:07تم کہیں نہیں جاؤگی ماریا
20:09امی راستہ چھوڑیے پلیز
20:11میرے دوست میرا انتظار کر رہے ہیں
20:13مجھے وہاں پہنچنا ہے
20:14آپ بھٹی ہے سامنے سے
20:15ہائے ماریا
20:15باہر نکلنا خطرے سے خالی نہیں ہے
20:17آج کل بچے دن دھاڑے اقوہ رہے
20:19چھوڑو نہیں جاؤگی
20:20چھوڑو
20:21تمہاری موم بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں بیٹا
20:24یہ تمہارے لئے فکر مندے
20:25وہ نہیں چاہتی کہ تم
20:26باہر جاؤ اور کوئی گینگسٹر
20:28تمہیں بھی اقوہ کر کے
20:29اپنے ساتھ لے جائے
20:30یہ آپ کا معاملہ نہیں ہے
20:32اس لئے اپنا مو بند رکھئے
20:34چھوڑو
20:34جو تم نے کہا
20:35وہ میں نے سنا ہی نہیں
20:36میں تمہارے باپ کی طرح ہوں
20:38بیٹا
20:39دروازہ کھولو
20:42لو تو آپ سامنا کرو میرے بابا کا
20:45لو آگیا میرے
20:46میں نے کہا دروازہ کھولو
20:47میں اپنا فون بھول گیا ہوں
20:48لیکن واپس سال جاؤں گا
20:50میں نے کہا دروازہ کھولو
20:55لیکن فون تو یہاں نہیں دکھا
20:57دروازہ کھولو
20:58مجھے ویسی کام کے لیے دیر ہو رہی ہے
20:59میں چلے جاؤں گا یہاں سے
21:00چاروں طرف پولیس موجود ہے
21:02اگر آپ نے زد کی
21:03تو میں گھلا لوں گی چلا کر
21:04انہیں فورا
21:04ارے میں کہتا ہوں دروازہ کھولو جلدی
21:07تمہیں عدالت کا فیصلہ یاد نہیں
21:08تم اس گھر کے آس پاس بھی نہیں آسکتے
21:10اور تم اس گھر تک پہنچ گئے
21:12شش
21:12تمہیں قانون کا احترام کرنا چاہیے
21:15قانون کا احترام کرو
21:17اور یہاں سے فورا چلے جاؤ
21:18تمہیں کیا لگتا ہے فخری
21:20اس گھر سے بھار نہیں نکلو گے تم
21:21مانا میں اس گھر کے قریب نہیں آسکتا
21:24مگر تمہاری قریب تو آسکتا ہوں
21:25کوئی بات نہیں
21:26چھپے رہو جب تک چھپ سکتے ہو
21:27یاد رکھنا جس دن تم میرے ہاتھ لگ گئے
21:29جان سے مار جوں گا تمہیں
21:31تم کیا سمجھتے ہو میں تم سے ڈرتا ہوں
21:36ابھی مزا چکھاتا ہوں تمہیں
21:37گھڑو گھڑو سائن پیڑو
21:39میری یہ جان خدا کی امانت ہے
21:41اور یہ اس کے سبا کوئی نہیں لے سکتا مجھ سے
21:50پارک کیسا پارک ابھی تم ذرا بھار نکلو
21:51یہیں گاڑ دوں گا تمہیں
21:52حاشم میں نہیں چاہتا کہ تم اپنی بیٹی کے سامنے
21:56شرمندہ ہونا پڑے
21:56میں تم سے ایک گھنٹے بعد پارک میں ہی ملوں گا
21:59چلے جاؤ اب ہمارا فیصلہ وہی ہوگا
22:00چھیک ہے فخری چھیک ہے
22:02میں تمہارا وہاں پارک میں انتظار کر رہا ہوں
22:03ایک گھنٹے میں پہنچ جاؤ سمجھے
22:05آجاو
22:06اگر تمہاری جاننا لی تو میرا نام حاشم نہیں
22:08صفحہ ہو جاؤ
22:20ویسے آپ کو میرے بابا سپنگا بہت مہنگا پڑنے والا ہے
22:23مار ڈالیں کے وہ آپ کو
22:25وہ بھی کوشش کر کے دیکھ لے آپ
22:28جہاں تک میں انہیں جانتی ہوں
22:30آپ تو گئے
22:31ایسا ہے تو پھر آخری بار مجھے
22:33نہا لینا چاہیے
22:36کہاں جھا رہے یہ
22:37کہاں جھا رہے
22:38آپ بتاؤ
22:39آپ کو گولیاں دوں
22:41میری گولیاں
22:43آئے
22:50میاں حاشم
22:54مجھے نہیں لگتا
22:55کہ تم
22:56مجھے کبھی بھی حراب آؤ گے
22:58اس کی سزا ملے گی تمہیں
23:20میری بات سنو
23:23تمہاری بیٹی میرے پاس ہے
23:25اب تک تو وہ ٹھیک ہے
23:28ایڈرس لکھو
23:29ایک گھنٹے کے اندر دس لاکھ لے کر پہنچ جاؤ
23:32اگر تمہیں پیسے پیارے ہیں
23:33اور تم پیسے لے کر نہیں پہنچے
23:35تو اپنی بیٹی کو ہمیشہ کے لیے بھول جاؤں
23:36اپنی بیٹی کے ساتھ کچھ بد کر دوں
23:38تم جہاں بھی کہو گے جیسا کہو گے
23:40میں پیسے لے کر پہنچ جاؤں
23:41ٹھیک ہے
23:41ٹھیک ہے
23:42تو پھر اپنی بیٹی کو بچانے کے لیے
23:45اسکول کے پاس والے
23:46بڑے پارک میں آ کر مجھ سے فوراں ملو
23:49اور ہاں اپنے ساتھ پیسے لے کر ضرور آنا
23:52بھولنا مت
23:53اور ہاں بات سنو
23:54میں تمہیں اپنی نشانی بتا رہا ہوں
23:57میں نے سفید رنگ کے کمیز
23:59اور اس پر بڑے چیبو والی گریب ویسٹ پہنی ہوگی
24:02میں بالکل ایک گین کی مانند گول
24:05اور موٹا آدمی ہوں
24:06میرے سنہری بال
24:08اور آنکھیں نیلی نیلی ہیں
24:11تمہیں وہاں پہنچنے پر
24:12مجھے پہچاننے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی
24:15چلدی کرو
24:15اب دیکھو فخری سے ٹکرانے کا
24:21انجام کیا ہوتا ہے ہاشمیہ
24:23اب کون آ گیا
24:36فیضا تم ہو
24:37یلگی آلے بہت شکریہ
24:39کوئی بات نہیں میری پیاری دوست
24:41فیضا میں امی کے ساتھ
24:42توران کے ریسٹرونٹ جا رہا
24:43ٹھیک ہے
24:44ارے فیضا رکھو
24:45تم نے تو یہ بتایا نہیں کی
24:47بچی کس کی ہے
24:48یار شام میں بتاتی ہوں
24:49بہت لمبی کہانی ہے
24:50بھولنا مت آج حزمہ کی منگنی ہے
24:52اور اس کی فنکشن کیلئے
24:53توران کا ریسٹرونٹ سے جانا ہے
24:54اور تم بھی اس میں میری ہیلپ کر رہی ہو
24:55اللہ انہیں خوش رکھے یار
24:57کیا مطلب اللہ انہیں خوش رکھے
24:58میں اس فنکشن کی میزبان ہوں
25:00اور تم بھی میرے ساتھ وہاں رہوگی
25:01سمجھی
25:01یار لے
25:02میری گود میں ایک بچی ہے
25:04جس کے بارے میں میں کچھ نہیں جانتی
25:05اور اسی لئے پریشان بھی ہوں میں
25:06تو پہلے یہ مسئلہ حل کر لینے
25:07دوست کے بات بتاتی ہوں
25:09چلو میں لے آئی اسے
25:13یہ کون ہے
25:20آج تو ہر کو یہی سوال پوچھ رہا
25:22گھر میں کرن کو لوگ کم لگ رہے تھے
25:25تو اس لئے وہ ہمارے لیے
25:26ایک اور بہن لے آئی
25:27اللہ ہی حافظ ہے اب تو
25:28اس سے واپس چھوڑ کر آئی ہیں
25:30یہاں نہیں رہ سکتی
25:31کرن کیا ہوا
25:34پریشانی کس بات کی ہے
25:35سب ٹھیک ہو جائے گا
25:37اس کے کپڑے بدل دیتی
25:39فیزا چھوڑ دو اسے
25:40اور آ کر یہاں بیٹھو پہلے
25:41نہیں پہلے اس کے کپڑے بدل کر
25:42واپس چھوڑ دیتے ہیں
25:42تم اسے یوں نہیں لے جا سکتی
25:44پولیس بہت سے سوالات کریں
25:45بہت سے ٹھیک کہہ رہا ہے آپ
25:46پولیس آپ سے دس ہزار سوالات کریں
25:47یہ کہاں تھی
25:48آپ کو کہاں سے ملی
25:49تو پھر تو ہم بھز گئے
25:54کرن کو جیل جانا پڑے گا
25:56اور ساتھ میں اسمت بھی
25:57ہم بری طرح بھز چکے ہیں
25:59مجھے پورا یقین ہے
26:00وہ فیملی ہمیں ماف نہیں کرنے والی
26:01اس معاملے میں
26:02فیزا کیا کہہ رہی ہو تم یہ
26:04بس ریلیکس ہو جاؤ
26:06ہم کچھ نہ کچھ کر لیں گے
26:07کرن
26:10چلو بتاو مجھے
26:11تم کیسے لے کر آئی سے یہاں
26:13نہیں نہیں
26:15پلیس مات چاہیے
26:16مسٹر فخری
26:17مات چاہیے
26:18اب یہ میری عزت کا معاملہ ہے
26:20میسے سائمہ
26:21پلیس مجھے روکنے کی کوشش مت کیجئے
26:22مجھے مقابلے کے لیے جانا ہی ہوگا
26:24لیکن وہ مار ڈالیں گے آپ کو
26:26اگر یہی میری قسمت میں لکھا ہے
26:28تو پھر میں کیا کر سکتا ہوں
26:30نصیب سے کون لڑا ہے
26:31کتنے بہادر انسان ہیں آپ
26:34پلیس مجھے جانے دیجئے
26:37میسے سائمہ
26:37آپ تو یہ مقابلہ ہو کر رہے گا
26:39فخری
26:40فخری صاحب
26:42کہاں جا رہے ہیں
26:44مقابلہ کرنے
26:44آہ
26:45اللہ خیر
26:47پلین بنانا پڑے گا
26:49مجھے ایک پین چاہیے اور ایک پیپر
26:51فروق جلدی سے پین اور پیپر لے کے آؤ
26:53ٹھیک ہے
27:01ہاں تو
27:03اوکے بتاؤ
27:06کرن نے بچی کو جہاں سے لیا
27:09اسٹریٹ کا نام کیا ہے
27:10شک شک سٹریٹ
27:11شک شک سٹریٹ
27:13آہ
27:14اس سڑک کے قریب قریب کون سا ایونیو ہے
27:16اس کے نزدیک ترین
27:18اس تیسیو ایونیو ہے
27:19آہ
27:20اس تیسیو ایونیو
27:21ٹھیک ہے
27:22آہ
27:23کوئی ایسی سڑک بھی تو ہوگی
27:24جو ان کے درمیان میں سے گزر
27:25ہاں
27:25زرین سٹریٹ گزرتی ہے
27:27اچھا تو یہ زرین سٹریٹ ہے
27:30اور گھر کہاں ہے
27:31یہاں
27:32ٹھیک ہے
27:35اب یہ بچی یہاں تک کیسے پہنچی
27:38پہلے گزری یہاں سے
27:41اور اس سڑک سے ہوتے ہوئے
27:43یہاں سے
27:43تمہارے گھر پہنچ گئی
27:45آہ
27:45ای تنگ یہی صحیح ہے
27:46ہم
27:47ہاں
27:48تو اس سے کیا ہوگا
27:49اب تم سب میری بات
27:51غور سے سنو
27:53فروغ
27:55تم شک شک سٹریٹ جا کر
27:58پولیس کو فون کر کے
27:59یہ کہو گے
28:00کہ تم نے تقریباً
28:01بارہ بجے کے آس پاس
28:02اس بچی کو سڑک کے قریب دیکھا
28:04جی یقین ہے مجھے
28:07شک شک سٹریٹ سے
28:08گزرتے ہوئے دیکھا تھا
28:08میں نے اس بچی کو
28:09میں نے
28:11میں نے
28:12بارہ بجے دیکھا تھا
28:13اس بچے کو
28:13اچھے سے خبر پینی ہوئی تھی
28:15پرنسس جیسے
28:16تم میں سکوئی ہے
28:16سرین سویٹ جا کر
28:18پولیس کو فون کر کے کہہ گا
28:19کہ میں نے تقریباً
28:20سوا بارہ بجے کے قریب
28:21تین سال کی بچی کو
28:22یہاں سے گزرتے ہوئے دیکھا
28:23ٹھیک ہے یہ میں کر دوں گی
28:24نہیں
28:25یہ میں ماریا سے کروا دوں
28:26وہ خسائی کی دکان سے
28:27اسے فون کر دوں
28:28سنان اکرل
28:30کیا میں آپ کے فون سے
28:31کال کر سکتی ہوں
28:32بیٹا یہ کوئی پی سیو نہیں ہے
28:34ٹھیک ہے پھر میں
28:34اپنی امی سے کہہ دوں گی
28:35کہ وہ نیکس ٹائم
28:36گوش بھی کسی اور دکان سے
28:37گھری دیں
28:38اڈے بیٹا تو تم ہو
28:39میں نے دیکھا نہیں تھا
28:40آ آ اندھر آ
28:41ہیلو پولیس آفیسر
28:51مجھے آپ کو کچھ بتانا ہے
28:52میں نے تین سال کی بچی کو
28:53زنین سٹریٹ سے گزرتے ہوئے دیکھا ہے
28:55ساوہ بارہ بجے
28:56اور تم رحمت
28:57تم بھی ایسا ہی کروگی
28:58بلکل
28:59پولیس کو فون کرو
29:00ہاں ہاں بچی کے بات
29:01سنے رہے ہیں
29:02اس کی عمر
29:03تین سے پانچ سال کی درمیان ہو
29:05ہاں کیا لیت
29:06پھر اس کے بعد
29:10پھر کچھ بھی نہیں کریں گا
29:11کرن وہاں اس بچی کو لے کر جائے گی
29:14اور چھوڑ آئے گی
29:14اور یہ ظاہر کرے گی
29:15اسے رستے سے ملی
29:16تو پھر تم نے یہ سب کچھ کیوں بنایا
29:18تھاکہ اچھی طرح سمجھ تو آئے
29:22تو کیا آپ کرن چھوڑنے نہیں جائے گی
29:24بس ایسے ہی بنایا تھا ایسے
29:25اس کے کپلے چینج کرانے ہیں
29:27چلو اٹھو
29:27ہیلو کیسی ہیں آپ
29:35ارے
29:35حکمت آپ سے تمہاری چھوٹی تھی
29:37تم کیوں آگئے
29:38ایکچلی مجھے اپنے کام سے بہت پیار ہے
29:39دراصل یہاں سے گزر رہا تھا
29:41تو سوچا آپ سے ملتا چلو میں
29:42تم بینا حکمت
29:44تمہاری چھوٹی ہے آج
29:45گھومو پھر و انجوائے کرو
29:46یہاں کیا کر رہے ہو
29:47میں ایسے ہوں
29:48یہ کارٹن آج ہی آئے گیا
29:53آج صبح ہی آئے ہیں
29:55تو میں انہیں سیٹ کر دیتا ہوں
29:56نہیں نہیں حکمت رہنے دو
29:57کوئی بات نہیں
29:59بس دوئی منٹ تو لگیں گے اس میں
30:00دیکھو انہیں واپس رکھو
30:01آج تمہاری چھوٹی ہے
30:02آرے کوئی بات نہیں دیکھیں
30:03اتنا سا کام ہے بس
30:04ہکمت میں منہ کر رہی ہوں
30:05رہنے سے سکتا
30:06آپ کو پریشان ہونے کی
30:07بلکل ضرور نہیں ہے
30:08ہکمت میری بات منہ
30:10چھوڑے یہ سب
30:10آپ کے ہاتھ پہ کیا ہوا ہے
30:15کچھ نہیں ہوا
30:16ایک منٹ دکھائیے مجھے
30:20نیل پڑے ہیں میں جگہ جگہ
30:23وہ میں گر گئی تھی
30:25آسم بھائی نے کیا ہے نہیں ہے
30:28کیا کر لوگے تم
30:32نہیں جاؤں گا میں یہاں سے
30:33فاروق
30:33ابھی بتاتا ہوں میں
30:35نوشتے کیوں خود کو
30:36فاروق
30:37رنگے نہیں تم لوگ کو
30:38ایک ایک کر کے ماروکا
30:39سمجھے
30:40ہوا کیا
30:40کچھ نہیں بھائی
30:41بس بات کر رہا تھا
30:42ان لوگوں سے
30:43یہ طریقہ ہے بات کرنے کا
30:44سب دیکھ رہا تھا
30:44رکھو پاکل ہو کیوں
30:46تم لوگوں بھی تک یہ کھڑو
30:47جاؤ یہاں سے
30:48فاروق
30:50تمہیں کتنی بارکا ہے
30:51اپنے ہاتھوں کو
30:52قابو برکھو
30:53یہ لوگ مجھے ہاتھ جانے کا
30:54کہہ رہے تھے
30:54تو میں کیا کرتا بھائی
30:55فاروق
30:57جی بولنے بھائی
30:58خصے پہ قابو رکھنا سکھو
30:59اتنی سی بات پہ
31:00لڑائی کرنے کی کیا
31:01ضرورت تھی
31:01حکمت
31:04ایسا کرو تم اپنے بھائی
31:05کو لے کی گھر جاؤ
31:06ویسی بھی تمہاری چھوٹی ہے
31:07آج
31:07ٹھیک ہے
31:08ٹھیک ہے
31:09چلو اب
31:10چھوٹے پدماش
31:12آگے دیکھیں
31:14پیچھے گا
31:15میں نے سیدہ کو
31:16اکیلے سڑک پر جاتے ہوئے دیکھا تھا
31:18نو
31:18اس کا نام نہیں جانتی ہو تم
31:20اچھا ٹھیک ہے
31:20میں نے اسے اکیلے جاتے ہوئے دیکھا تھا
31:22ہاں
31:26اکیلی تھی وہ
31:26میں نے دیکھا کہ
31:28بچے اکیلی تھی
31:29اور بہت زور زور سے رو رہی تھی
31:30پھر میں نے اسے
31:32چاکٹر دے کر چپ کر آیا
31:34شاہ باش
31:35تم بالکل صحیح بول رہی ہو
31:36آگے
31:36اور کیا تم نے کسی سے کچھ پوچھا تھا
31:38یا مدد مانگی تھی
31:38ہاں
31:39کچھ لوگوں سے مدد مانگی تھی میں نے
31:41پولیس کو کال کرنے کے لئے
31:43فون بھی مانگا تھا
31:44مگر کسی نے مدد نہیں کی میری
31:46میں نے
31:47سب لوگوں سے کہا مگر
31:49مگر
31:50ان لوگوں نے میری بات ہی نہیں سنی
31:53شاید
31:54وہ لوگ مجھے مانگنے والی سمجھ رہے تھے
31:56اور سب نے مدد کرنے سے انکار کر دیا مجھے
32:00میں نے
32:02کئی بار اس وچے سے ایڈریس پوچھا
32:04مگر
32:05اس نے
32:07شک شک
32:08اس نے پھر مجھے صرف شک شک کہا
32:11مجھے لگا کہ یہ شک شک سٹریٹ کی بات کری ہے
32:13تو میں اسے وہاں لے گئی
32:15سب اردست
32:16کام ہو گیا سمجھو
32:17کام ہو گیا سمجھو
32:19ہاں ہاں کیوں نہیں
32:20بالکل ہو گیا
32:21یا اللہ
32:34اگر
32:35بچی کے باپ نے پولیس کو انفارم نہیں کیا
32:38تو پھر مجھے کون بچائے گا
32:40یہ لوگ کون ہے
32:57اس آدمی کا در آئی دی کارڈ چیک کرو
33:00سر کیا آپ ہمیں اپنا آئی دی کارڈ دکھا سکتے ہیں
33:02کیوں دکھاؤں کارڈ اور آپ لوگ ہیں کون
33:04پولیس
33:05ہم لوگ پولیس ہیں
33:06تم سے جتنا کہا جا رہا ہے
33:07اتنا کرو
33:08ٹھیک ہے ایک منٹ
33:09ارے باہ
33:10مجھے پولیس سے بہت پیار ہے
33:15چالم
33:16اب تمہارے جیل جانے کا وقت آ گیا ہے آشمیا
33:19تمہارے خلاف کمپلین ہیں
33:21تو میں ہمارے ساتھ چلنا ہوگا
33:23کیسی کمپلین آفیسر
33:24کس نے کی میرے خلاف کمپلین
33:26یا میرے اندہ
33:27یہ ضرور سوخری نہیں کیا ہوگا
33:28آفیسر بے قصور ہوں میں
33:30تمہارے خلاف ایک بچیوں کی ٹنیپ کر لیے کمپلین ہے
33:32اور تم نے اس کی فیملی یہ تاوان بھی مانگا ہے
33:34ارے بھائی کیسی بچی
33:35آپ لوگ کس تاوان کی بات کر رہے ہیں مجھ سے
33:37آپ لوگوں کو غلط تاہمی ہوئی ہے
33:38میں نے کس اس تاوان کی بات کر رہے ہیں
33:38تو پو جاؤ خاموشی سے چلتے رو ہمارے ساتھ
33:40آپ تو پولیس سے نہیں بن سکتے آشمیا
33:44آزاد انسان کی طرح گھوں گا میں
33:46کچھ دینوں تک تا جیل کی ہوا گھانی ہی پڑے گی تمہیں
33:50مادہ آ جائے کا جیل کی نوٹیاں تو بھا کے سکتے ہیں
33:53کیسے ہیں آپ لوگ
33:56کیا آپ لوگ
33:57ایک سستار اچھا پون خریدنا چاہیں گے
33:59یہ
34:01ایک دم ساپ پون ہے
34:03مشبوری کی بجا سے اسے
34:05بیچ رہا ہوں میں
34:07کتنے میں بیچ ہوگی
34:08تم کتنے لگاؤ گے اس کے
34:09یہ کچھ زیادہ بڑا نہیں ہے اس کے لیے
34:15کوئی بات نہیں لاؤ دو
34:17لپیٹ لو اسے
34:18لیکن ایک مرٹ باسط
34:19اگر ہم اس کو اس طرح لپیٹ کر باہر نکلیں گے
34:22تو لوگوں کو شک نہیں ہوگا
34:23اور پولیس بھی ڈھونڈ رہی ہے ایسے
34:24ویسے بھی
34:25وہ علاقے کے چاروں طرف گھوم رہے ہیں
34:27ایسا نہ ہو کہ ہم باہر جائیں اور پکڑے جائیں
34:29اسے رحمت سنبھال لے گا
34:36ہاں
34:37مجھے نہیں معلوم تھا کہ تو اتنے بھالی ہو
34:46اسوال تم ٹھیک تا ہو
34:49مجھے پاک جانا ہے
34:52ہاں ہاں تمہیں لے کے چلو
34:53چلو
34:54چلو بندر ہو جو شاپش
34:55چلو
34:56دروازہ ٹھیک سے بند کرو گھرے
35:02میں حاشم کا کس طرح شکریہ آدھا کروں
35:12وہ جاتے جاتے بھی میرا بھلا کر گیا
35:15بخری
35:16بات سنو
35:20میں تمہیں ڈونڈ رہا تھا آخر
35:21تم میرے پیسے کب واپس کرو گے
35:22تم نے مجھے بلکل کنگال کر دیا ہے
35:24میرے پاس ایک پیسہ بھی نہیں ہے
35:27دیکھا تم نے
35:29میں تو بلکل کنگال ہو گیا ہوں بھائی
35:32اسے جھوڑ بولو میں نے بھی تمہیں پیسے گنتے ہوئے دیکھا ہے
35:34میں پیسے ہی کہاں ہے
35:36تھوڑی دیر پہلے
35:37وہ کیا ہے
35:39رکھو
35:41آرام سے بھائی آرام سے
35:47توڑ ہوگی کیا کمر
35:48دن دھاڑے لٹ رہے ہو انسانوں کو
35:50چھوڑو میرے پیسے رکھو
35:52واپس کرو میری پیسے
35:53پولیس
35:56پولیس
35:57پولیس
35:58اللہ کا شکر ہے کوئی پولیس آس پاس نہیں
36:01وانہ میں آئی پھس جاتا
36:02تم لوگ تو بس دوسروں کی شادیاں کرواتے رہنا
36:08یالے
36:11آخر کب تک کرتی رہو گی تم یہ سب کچھ
36:13امی جان یہ ہمارا کام ہے
36:15اور اتنی مہنت اس لیے کریں
36:16کہ کچھ ایکسرا پیسے مل جائیں گے ہمیں
36:18بیٹا میں اس سب کے بارے میں بات نہیں کر رہی
36:20بہت اچھا ہے تم لوگ کام کر رہے ہو
36:22اللہ اور کامیابی دے
36:23لیکن میں یہ نہیں چھاہتی کہ تم ہمیشہ کماری رہو
36:26امی
36:27دیکھو میرے جانے سے پہلے میں تمہاری شادی یہاں کروا کے رہوں گی
36:32جاؤ جاؤ جاؤ جا کے مناؤ اپنے شہزادے کو
36:38توران
36:42سوری برا لگا ہوگا
36:44نہیں نہیں ایسا کچھ نہیں ہے
36:45یار میں جانتی ہوں کہ تم ناراض ہو مگر
36:47جب تک ہماری شادی نہیں ہو جائے گی
36:49ہم میں یوں ہی بولتی رہیں گی
36:51وہ بس مجھے شادی کے جوڑے میں دیکھنا چاہتی ہیں
36:53اور کوئی خواہش نہیں ہے ان کے
36:54یار
36:55تم خود سوچو میں ان کے ایک لوتی بیٹی ہوں
36:58تو فکر تو رہے گی نا ان کو میرے بارے میں
37:00یہ بات بات میں کریں گے
37:03مجھے سپلائر کو کال کرنی ہے
37:04بہت سارے آرڈرز لکھو آنے ہوں سے
37:06کرن گوڑ سے میری بات سنو
37:11شک شک سٹریٹ میں داخل ہوتے ہی
37:13جو بھی پہلا شخص تمہیں ملے گا
37:14تمہیں بچی ملی ہے
37:15ہاں لیکن آپا
37:16آپ کو تو مالوں میں مجھ سے جھوٹ نہیں بولے جاتا
37:19وہ لوگ سمجھ جائیں گے کہ میں جھوٹ بول رہی ہوں
37:21میرا چہرہ لال ہو جاتا
37:22وہ لوگ سمجھ جائیں گے
37:23اچھا پہلے تو تم ریلاکس ہو جاؤ
37:25تمہیں میں نے بتایا تھا
37:29نا کہ ڈاکٹرز بھی پیشنٹ سے جھوٹ بولتے ہیں
37:30نہیں
37:31اچھا میں
37:33اب تمہیں بتا رہی ہوں
37:36کہ ڈاکٹرز بھی پیشنٹ سے جھوٹ بولتے ہیں
37:37وہ کبھی بھی اپنے پیشنٹ کو یہ نہیں بتاتے ہیں
37:40کہ وہ مرنے والے ہیں
37:41اور ہمیشہ ان سے کہتے ہیں
37:43کہ وہ ٹھیک ہو جائیں گے
37:44اچھا
37:45یعنی
37:46وہ مریض سے جھوٹ اس لیے بولتے ہیں
37:48تاکہ وہ ہمت نہ ہارے
37:49اور جلد ٹھیک ہونے کی کوشش پر قرار رکھیں
37:52آئی سمجھ
37:53ہاں سمجھ گئی
37:54تو اس لیے آج ہمیں ایک چھوٹا سا کیم کھیلیں گے
37:56لیکن آپ
37:57آپ تو ہمیشہ کہتے ہیں کہ جھوٹ نہیں بولنا چاہیے
37:59ہاں مگر یہ جھوٹ تم اپنے فائدے کے لیے نہیں
38:01بلکہ اس کی فائملی کے لیے بولو گی
38:04اور تمہارے جھوٹ بولنے سے اگر
38:06انہیں خوشی ملتی ہے تو یہ اچھی بات ہے
38:07ٹھیک ہے
38:09کیا میں ڈاکٹرز بڑھنے کے وجہے نرس بن سکتی ہوں
38:11ٹھیک ہے
38:12بہادر نرس
38:13میری بہادر نرس کے رن
38:15ٹھیک ہے
38:16شاہ باش کے رن
38:19تیار ہو تم
38:22ٹھیک ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended