Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:04اور حکمت کیا ہو رہا ہے میرے بھائی
00:06کچھ خاص نہیں تم سنا
00:08مجھے ابھی اتنا کام کرنا ہے اور تم مزے اڑا رہا ہوں
00:10اسی لئے تو تمہارے پاس آئے ہوں
00:12سمجھا نہیں
00:12ماریا اور میں گھومنے جارے
00:14تم بھی ہمارے ساتھ چلو
00:15مجھے کوئی شوق نہیں ہے تم دونوں کے بیچ کباب میں ہڈی بننے کا
00:19حکمت میرے اور ماریا کے درمیان ایسا کچھ بھی نہیں
00:22صرف گھومنے جارے
00:23اگر تم بھی ہمارے ساتھ چلو گے تو ہم میں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
00:26ارے یار میں واقعی بہت بزیوں میں نہیں آ پاؤں گا
00:29اتنا کام کر کے تھکتے نہیں ہو کبھی کبھی اپنے لئے وقت نکالا کروں
00:32ہیلو رحمت کیسے ہو تم
00:34میں ٹھیک آپ کیسے ہیں
00:36میں ٹھیک ہوں شکریہ تمہارا
00:38یار حکمت میں بہت لیٹ ہو گئی ہوں
00:40ڈاکٹر کے پاس نو بجے کا اپوائنٹمنٹ ہے میرا
00:42مجھے جلدی پہنچنا ہوگا
00:44تمہیں واپس آنے کی ضرورت نہیں ہے
00:45جا کر گھر پہ آرام کر لینا
00:46نہیں نہیں بس تمہیں یہ سامان اندر پہنچا دو
00:48باقی کام ہم دونوں ساتھ میں مل کر کر لیں گے
00:50میں کہہ رہا ہوں نا میں کر لوں گا یہ سب
00:52تم فکر مت کرو میں ہوں یہاں پہ
00:55حکمت بہت شکریہ تمہارا
00:56تم نہ ہوتے تم نہ جانے میں کیا کرتی
00:58چلو مجھے دیر ہو رہی ہے
01:00بعد میں ملاقات کرتے ہیں
01:01بائے
01:12کیا ہو یہ
01:13میں سامان بھی اندر ہوں گا
01:15میں دکان بھی بڑھا
01:16یہاں پر سو کیوں نہیں جاتے
01:17اس عورت کے شوہر کہاں ہے
01:19وہ تو دو دن سے غائب ہے
01:20مجھے کیسے بتاؤں گا
01:21کیونکہ تم بے وقوف ہیں
01:22تمہارے ہوتے ہوئے وہ دکان پر کیوں آئے گا
01:24یار تم کچھ زیادہ ہی بولنے لگے
01:26مجھے بہت کام ہے بعد میں ملتے ہیں
01:28ہاں ہاں جاؤ جاؤ
01:29جیسے تمہارے باپ کی دکان ہے
01:32بے وقوف آشک
01:38مجھے اپنے بھائی کو اس عورت سے بچانا ہو
01:45آگئی ہوں میں
01:46آج کے دن کیسا گزرا
01:47نوٹ بیڈ
01:49تمہارے لئے ایک سرپرائز ہے
01:51آہ
01:52کیا ہے بتاؤ
01:54یہ لکھرن یہ باتھروم میں لے جا کے رکھ دو
01:57اور یہ تمہارے لئے
01:58لینکیو فیزا
02:00مجھے دو ملے تھے میں نے تب ہی سوچا
02:02ایک خود رکھ لوں گی
02:02ایک تمہیں دے دوری
02:03تمہیں پتہ ہے یہ بہت کام کے چیزیں
02:05اس سے چائے کافی یا جو بھی سٹینزوں
02:08سب ساف ہو جاتے ہیں
02:08کیا واقعی
02:10یہ دہ ہماری زندگی کے بہت بڑے مسائل ہیں
02:13اوہ
02:14مجھے دیر ہو رہی اب میں جا رہی ہوں
02:16کہاں جا رہی ہوں
02:17تو ران سے ملنے
02:18آہ
02:19یالے
02:19آج رات جانا ہے مجھے
02:21پارٹی میں جمیل کے ساتھ
02:23تو بچوں کا خیال رکھ لوگی تم
02:25فیضہ تو کیا اس کا مطلب ہے
02:26تم نے فیصلہ کر لیا
02:27ہاں میں نے ہاں کر دی ہے
02:28اس کے ساتھ جانے کے لیے
02:29آخر ایسا کیوں کر رہی ہو تم اپنے ساتھ
02:32کیا مطلب
02:34یار مجھ سے اس نے گھما پھرا کے بات
02:36مت کیا کرو
02:36مجھے سمجھ نہیں آرہا
02:37تم پیار کسی اور سے کرتی ہو
02:39ملنے کسی اور سے جا رہی ہو
02:43میں تیار ہونے جا رہی ہوں
02:45آہاں جاؤ پھر
02:50آہاں
02:50آہاں
02:51ٹھہر رو تم اپنے بچے کو
02:52اکیلا چھوڑ کر جا رہی ہے
02:53وہ ابھی ابھی تو پیدا ہوا ہے
02:57آہاں
02:58کتنا مزے کا گوشت ہوگا اس کا
03:03مسٹر فکری
03:04چائے پورے
03:05دس منٹ میں تیار ہو جائے گی
03:07آرے بہت شکریہ آپ کا
03:09آرے کوئی بات نہیں
03:10میرا پڑ سہید
03:10چائے چائے چائے
03:12میں تو بیمار ہو جاؤں
03:12اچھا ہے
03:13مجھے سائمہ
03:15جی کہیے
03:17کیا یہ ہو سکتا ہے
03:18آپ فریج میں ملے لے کچھ
03:19رنگ سکتے ہیں
03:20وہ تمہیں پہلی ہی رکھ چکی
03:22بہت شکریہ آپ کا
03:36مسٹر فکری
03:37آپ پلیس دروازہ مت کھولیے
03:38آپ کو نہیں پتا کیا ہو جائے گا
03:39دروازہ مت کھولیے گا پلیس
03:42اس وقت گھر میں کون آ سکتا ہے
03:56رحمت
03:57بابا
03:57یہاں کیا کام ہے تمہارا
03:59ماریا سے ملنے آیا ہوں
04:00لیکن آپ کا یہاں کیا کام
04:06کون ہے
04:07اوہ رحمت
04:08بیلکم
04:08آپ کا بہت شکریہ آنٹی
04:11میں نے اور ماریا نے باہر گھومنے کا پلان منائے تھے
04:15اس وقت
04:16کوئی بھی لڑکی اس وقت گھر سے باہر جا کر کیا کرے گی
04:19اچھی دیر میں اندھیرہ ہونے والا ہے
04:21بلکل
04:22یہ ٹھیک کہہ رہے ہیں اندھیرہ ہونے والا ہے
04:24تم اندر ہی آ جاؤ نا
04:26میں نے ویسے سموسے اور جلے بھی بنائی ہے
04:29سب ساتھ مل کر کے کھائیں گے
04:31تم لوگ باہر کسی اور دن چلے جانا ٹھیک ہے
04:33اچھا
04:34آجو اندر آجو
04:35اب باہر مت کھڑے رہو
04:36آجو
04:37ماریا
04:37ماریا
04:38تمہارے ٹیچر آگئے ہیں
04:40آپ ان کے گھر میں کیا کر رہے ہیں بابا
04:42مجھے گھر میں سکون نہیں مل رہا تھا
04:43تم ہمیشہ سے بہت زیادہ بولتے ہو
04:45ایک چپ ہوتا ہے تو دوسرا شروع ہو جاتا ہے
04:47یہاں سکون ہے
04:48گھر صاف سترہ ہے
04:49اور کھانا وہ تو بہت ہی مزیدار ہے
04:52بس کھاؤ اور اونلیاں چاڑتے جاؤ
04:53ہاں وہ بھی مفت کا کھانا
04:55بلکل مفت
04:56ہیلو
04:57ہائے ماریا
04:59ماریا کہاں جا رہے ہو
05:01باہر
05:03لیکن ماریا تم جانتی ہو یہ سہی نہیں ہے
05:06رحمت چلو
05:09سنو بیٹا
05:10اسے رات ساڑھے دس بجے سے پہلے گھر میں ہونا چاہیے
05:13کسی قسم کی کوئی بے وکوفی برداشت نہیں کروں گا
05:18چلو ماری
05:26لیکن تم اس وقت میری پہلی ترجی ہو
05:28اسے پاہے تکمیل تک پہنچانا ہے میں نے
05:30ہاں واقعی
05:31اور یہ ہمارے گھر کے مطالق ہے
05:33ہمارا گھر
05:35ہاں میرا تمہارا اور ہم دونوں کی بیٹی کا
05:38چھوٹا مگر پیارا سا
05:49آپ آج امیل بھائی آ گئے
06:05ہلو جمیل
06:06ہلو افیزہ
06:07بہت خوبصورت لگ رہی ہو
06:09تھانکیو سو مچ
06:10کیا ہم چلے
06:11ہاں بالکل
06:12میں جلدی آنے کی کوشش کروں گی ہاں
06:14کوشش نہیں جلدی آجانا
06:17جاو جاو
06:23ہمیں بس ہوتا ہے
06:24ہمیں بند ہی ہوتا
06:24نہیں
06:39ہمیں ٹائس بھیجنا ہوں گے
06:41خریدار انتظار کرتے ہیں
06:44ہلو جمیل
06:45آج شاہ
06:46ٹھیک ہے آ کر پک کر لینا مجھے
06:52اوکے خدا حافظ
06:55اور کچھ کہنا باقی ہے
07:00باست
07:03کیا ہوا
07:04کچھ بھی نہیں
07:06ٹھیک ہے
07:07مجھا رہا ہوں
07:10یہ
07:11کام صبح تک نہ چھوڑنا
07:12ابھی نپٹا دینا
07:13ٹھیک ہے
07:15چلو خدا حافظ
07:17تمہاری موم گھر سے باہر
07:18تو نہیں نکلتی
07:19کیا مسئلہ ہے ان کے ساتھ
07:20ویسے تمہارے ڈیٹ کے ساتھ
07:22کیا پرابلم ہے
07:22تم بہت ہی اقل مندر کی
07:25لیکن تمہارے جتنی نہیں
07:31کیا تم
07:33جان کو جانتی ہو
07:34کام جان
07:36سکول والا
07:37اوہ ہاں وہ جو بہت
07:39ہنسم ہے
07:41ہاں
07:41جو ہینسن ہے
07:43ہاں تھوڑا بہت جانتی ہوں کیوں
07:47وہ دراصل
07:48میں نے دیکھا تھا
07:49کہ اس نے تمہاری پکچے کو
07:50لائک کیا تھا
07:51اسی نہیں پوچھو
07:53اور کوئی مطلب نہیں
07:55کتنا جانتی ہو
07:56ویسے اسے
07:56بس تھوڑا بہت
08:04اوکی
08:33کیا میں بھی کچھ پوچھ سکتی ہوں تم سے
08:34رہو کے پکڑے نا چاہو
08:36نہیں مجھے ڈر دو نہیں لگ رہا
08:38تو مطلب تم کرو گی
08:41ٹھیک ہے
08:42لیکن مجھے ایک بات اور پوچھنی ہے تم سے
08:44وہ جو لڑکی تمہاری کلاس سے پڑتی ہے
08:46عردو جس کا نام ہے
08:48حکمت اسے بہت پسند کرتا ہے
08:50کیا تم ان دونوں کو ملوا سکتی
08:51کیا تم نے فیصلہ بدل لیا
08:52نہیں
08:53بلکل نہیں
08:53میں بس یہ چاہتا ہوں
08:55کہ تم ان دونوں کو ملوا دو
08:56ٹھیک ہے
08:56اوکی
08:57نو پرابلم
09:00دراصل
09:01حکمت بہت ہی شائع ہے
09:02تو
09:03اس کو کچھ بتانا مات
09:04ٹھیک ہے
09:10دوران میری جان میری بات سنو
09:12فضا کے گھر آتے ہی آتی ہوں
09:14میں تمہارے پاس
09:15ایسا کرو تم یہاں آجاؤ
09:18ہاں
09:18سمجھ گئی
09:19سمجھ گئی
09:19تم تیار ہو جاؤ بس
09:21میں پہنچ جاؤں گی
09:22پریشان مت ہو
09:22اچھا ٹھیک ہے نا
09:23سن لیا میں نے
09:24آتی ہوں
09:25فون تو رکھو
09:26اپنا خیال رکھنا
09:27اوکے جیئر باب آئے
09:33تم ایسے کیوں دیکھ رہی ہو
09:36یالے آپا
09:36کسی سے
09:37پیار ہو جانا
09:39کیا مطلب ہوتا ہے
09:42تمہارے ذہن میں
09:43ایسی بات کیسے آئی
09:44بتاؤ
09:45اچھا ٹھیک ہے
09:48اب تمہیں کیسے سمجھاؤ
09:50جیسے میں اور
09:50توران ایک دوسری کا
09:51خیال رکھتے ہیں
09:52اسی کو پیار کہتے ہیں
09:53اور کچھ نہیں
09:55ٹھیک ہے لیکن
09:56ہوتا کیا ہے
09:57اگر کسی سے پیار ہو
09:58تو کیا ہوتا ہے
09:59دیکھو کرن
10:00جب انسان کو
10:00کسی سے پیار ہوتا ہے نا
10:02تو وہ
10:03بس اسی کے بارے میں
10:04سوچتا ہے
10:04کہاں ہوگا
10:06کیا کر رہا ہوگا
10:07کیا وہ میرے بارے میں
10:08سوچ رہا ہوگا
10:08یا نہیں
10:09اور اس کے ساتھ
10:10اٹھنا
10:11بیٹھنا
10:11کھانا
10:12ہر چیز
10:13اچھی لگتی ہے
10:14یعنی
10:14دنیا بدل سے جاتی ہے
10:16آپ ایک لبھے کے لیے
10:17بھی اسے بھول نہیں پاتے
10:18بس اسی کا ہی خیال رہتا ہے
10:21کیا سوچ رہی ہو
10:25کچھ نہیں
10:30کہیں
10:30تم بور تو نہیں ہو رہی
10:32نہیں تو
10:42کیا تم گھر پہ ہو
10:47نہیں
10:52میں گھر پہ نہیں ہوں
10:53کوئی مسلا ہے کیا
11:05میرے ساتھ چلنے کے لیے
11:06بہت شکریہ
11:07ایسا پہلی دفعہ ہوئا ہے
11:08کہ میں اسی بینٹ میں
11:09اکیلہ نہیں گیا
11:10سوری
11:11کیا کہا
11:12تھانکس کہہ رہا تھا
11:13میرے ساتھ چلنے کے لیے
11:14کیونکہ میں اسی بینٹ میں
11:14پہلی دفعہ
11:15اکیلہ نہیں گیا
11:15ہاں
11:18کچھ نہیں
11:19بس یوں پوچھ رہا تھا
11:19تم کہا
11:27آہ
11:27ایم ریلی سوری
11:29تمہیں میری وجہ سے
11:29وہاں سے جلدی آنا پڑا
11:30میں بچوں کی وجہ سے
11:32پریشان ہو رہی تھی
11:33کوئی بات نہیں
11:35میرے لیے اتنا کیا
11:36یہی کافی ہے
11:47میرے لیے پریشان ہونے کی
11:48بلکل ضرورت نہیں
12:03بلکل ضرورت نہیں
12:07بلکل ضرورت نہیں
12:10بلکل ضرورت نہیں
12:11بلکل ضرورت نہیں
12:12بلکل ضرورت نہیں
12:13بلکل ضرورت نہیں
12:15بلکل ضرورت نہیں
12:16بلکل ضرورت نہیں
12:18بلکل ضرورت نہیں
12:18بلکل ضرورت نہیں
12:18بلکل ضرورت نہیں
12:25ہر چیز کے لئے تمہارا شکریہ جمیل
12:29فضا
12:32مجھے کچھ کہنا ہے تم سے
12:39میں بہت پسند کرتا ہوں تمہیں
12:47جو میں نے کہا وہ بھول جو بلیس
12:55مجھے کچھ کہا
13:26یا میرے خدا پانی کیوں نہیں آرہا
13:39اوہ گوڈ بس یہ ہی ہونا باقی رہ گیا تھا
13:42ایسا ہو سکتا ہے کہ میں بینا کسی مسئلے کے نہ سکوں
13:44اب پانی آنا بناوں گیا ہے
13:47آپا پانی نہیں آرہا
13:49کیونکہ پانی کی لائن کٹ گئی ہے
13:50اب ہم کیا کریں
13:51اب سکول جا کر وہی موہات دھولے نا تم لوگ
13:53ان لوگوں کو بھی اٹھاؤ اور بولو سکول میں ہی موہات دھولے
14:00گوڈ ماننگ
14:01تم کہاں جا رہی ہو
14:02باترم جا رہی ہوں
14:03پانی نہیں آرہا ہے گھر میں
14:04سکول جا کر موہات دھولا
14:05ارے نہیں نا
14:07رکو بل نہیں بھرا ہے اس لئے پانی کٹ گیا ہے گھر کا
14:09اب جو کرنا ہے سکول جا کر ہی کرنا تم لوگ
14:11چلو جلدی سے ریڈی ہو جاؤ
14:13فورن
14:14تم کہاں جا رہے ہو ہاں
14:15میٹر کی سیل توڑنے
14:16کوئی بیوکوفی کرنے کی ضرورت نہیں ہے آرام سے بیٹھو
14:19پھر آپ بتا ہیم کیا کریں
14:21بابا سے جا کے پوچھو کیا کرنا ہے انہوں نے نہیں بھرا بل
14:26فروک کھڑے ہو جلدی
14:28چلو جاؤ شاہب آش
14:34تم اس طرف دیکھو
14:42اس مشین کو بنانے والے کا جتنا بھی شکری آدھا کرو وہ کم ہے
14:45اب مجھے صبح ہی صبح بینک کے اس لمبے چہرے والے کلرک کی شکل نہیں دیکھنی پڑتی
14:49بس اس مشین میں کارڈ ڈالو اپنے پیسے نکالو اور جو چاہے وہ کرو
14:56کیا ہوا تمہیں
14:59شھ
14:59کیا پریشانی ہے اس کے ساتھ
15:01پیسے کیوں نہیں نکلے
15:04ہلو
15:04پیسے نہیں دیتے تو کارڈ تو واپس کرو میرا
15:07بیسا اب اس طرح چیتنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا
15:09آپ اندر جا کر کمپلین کر دیسے
15:11کیا واقعی
15:12ہاں یہ وہ ہی نکال سکتے
15:15کتنی بیکار مشین ہے میں پہلا وجہ تعریف کر رہا تھا
15:17اور اس نے میرا کارڈ ہی گھلا گیا
15:20چلیے جلدی سے مشین میں سے میرا کارڈ نکال کر دیتی
15:22سر جو آپ کارڈ مانگ رہے ہو آپ کا نہیں ہے
15:24اور ویسے بھی وہ کارڈ ایکسپائر ہو چکا ہے
15:26ہاں جانتا ہوں یہ میری آنٹی کا کارڈ ہے
15:27وہ بہت بیمار ہے مجھے ان کے پاس جانا ہے
15:29تاکہ انہیں ڈاکٹر کے پاس لے جا کر ان کا علاج کروا سکو
15:32سوری پر کارڈ لینے انہوں خود آنا ہوگا
15:34وہ بیمار ہے شدید بیمار
15:35تمہیں سمجھ کیوں نہیں آرہی اگر میں ان کے پاس نہیں پہنچا
15:37تو وہ مر جائیں گی
15:38تمہارے لیے انہیں یہاں پر کیسے لے کر آؤں میں
15:41سوری سر یہ کارڈ اب اکاؤنٹ ہولڈر کو ہی واپس مر سکتا ہے
15:44میں تم سے کہہ رہا ہوں وہ تقریباً مرنے والی ہیں
15:46کارڈ واپس کرو مجھے
15:47دیکھیں اس معاملے میں کوئی مدد نہیں کر سکتی میں آپ کی
15:49تم نے اس کارڈ کے ایکسپائر ہونے سے پہلے نیا کارڈ کیوں نہیں بجھوایا
15:52اب ایک گزر خاتون کو پریشان کر رہے ہو
15:54یہ تم لوگوں کی لاپ بھروائی ہے میں تم سب کی کمپلین کر دوں گا
15:58انسانیت تو نام کی نہیں ہے
15:59یہ گزر خاتون کو بینک بنا کر
16:00اس سے دستخط کروانے کی باتیں کر رہے ہو مجھ سے
16:02چھوڑو مجھے میں خود چلا گا ہوں باہر
16:05اس پرچے پر اس کا نام اور رول نمبر ہے
16:07تم اس کی جگہ پیپر میں بیٹھ ہوگے
16:19آمیر
16:19کلاس میں سکسٹی سٹوڈنٹس ہوں گے
16:21اور تم سب سے دور بیٹھنا تاکہ تو میں کوئی پہچان نہ سکے
16:25رحمت
16:26ہاں
16:27ڈرڈ لگ رہا ہے تو کینسل کر دیتے ہیں
16:30کوئی ڈرڈ نہیں لگ رہا مجھے
16:31لاؤ دو مجھے پیس
16:34یہ لو
16:39اوہ واؤ سو لیڈاز
16:40ایک سو پچاس تھے
16:41میں نے اپنے حصے کے پہلے ہی الگ کر دی
16:44اچھا اپنا حصہ پہلے ہی رکھ لیا
16:46ہمیں اس رڑکی سے بھی ملنے جانا ہے ایکزیم کے بعد
16:48ٹھیک ہے چھیک ہے کوئی مسئلہ
16:50کیا آرز اسے بات ہو ہی تمہیں
16:51دیکھو تھوڑی دیر بعد میں اس کے ساتھ مارکٹ جاؤں گی
16:54تم اس کی فکر مت کرو میں ہنڈل کر لوں گی
16:57چلو اب میں چلتا ہوں
16:58گوٹ لیک
16:58تھنکس
17:18اوہ یہ بہت بھاری ہے
17:20اوہ اس مطلب آپ یہاں کیا کر رہے ہو
17:22اتنے قریب سے ٹی وی نہیں دیکھتے
17:23ادھار آو
17:26یہاں بیٹھ کر آپ اپنی گاڑی سے کھلیں
17:29تھانکیو سو مچ یالے
17:30تم نہ ہوتی تو پتہ نہیں کیا ہوتا میرا
17:32تھانکیو کی کوئی بات نہیں فضا
17:34جب بھی پانی چاہیے ہو
17:35بتا دینا
17:36میں ہیلپ کر دوں گی
17:38بس توران کو اس کے بارے میں مت بتانا
17:40اچھا ہاں تمہارا پانی کا بیلہ ہے تو ضرور بتانا
17:42ہم دونوں مل کر ادا کریں گے وہ
17:44فضول کی باتیں مت کرو
17:45تم مجھے بس جمیل کے بارے میں بتا
17:46کیا بتاؤں اس کے بارے میں
17:47سب تو بتا چکی ہوں تمہیں
17:49ہاں
17:50میں نے تمہیں کہا تھا
17:51کہ وہ تمہیں بہت پسند کرتا ہے
17:52وہ تم سے یہ بات ضرور کہے گا
17:54اچھا ہوگا تمہارے دل میں
17:55اب باسد کے بجائے جمیل کے انٹری ہو جائے گی
17:57بس بھی کرو یار
17:59دیکھو فضا
17:59یہ بات میں اچھی طرح جانتی ہوں
18:01کہ تم باسد کو پسند کرتی ہوں
18:02تمہیں یاد نہیں
18:03باسد نے میرے بابا کے ساتھ کیا تھا
18:05کہاں چھوڑ کر آیا تھا
18:05ایک بات بتاؤں
18:06تمہارے بابا کے ساتھ
18:07اس نے جو بھی کیا نا
18:08وہ بلکل چھیک تھا
18:09اور اس نے وہ سب تمہارے لیے کیا تھا
18:11ذرا سوچو اس بارے میں
18:12یار کیا یہ ٹاپک چینج نہیں کر سکتے ہم
18:14میں بھی کسے سمجھا رہی ہوں
18:16اوکی میں جاری ہوں
18:17چلو ٹھیک ہے اپنا خیال رکھنا
18:19کیا یہ گاڑی چاہیے آپ کو
18:21اگر یہ گاڑی چاہیے
18:22تو لے لے مجھ سے جلدی سے
18:25لو لو
18:25ارے آپ دے تو لے لی
18:28او میرا بی بی
18:37جی کہیے
18:38بینک سے زولیخہ صاحبہ کے لیے
18:39ایٹی ایم کارڈ آیا ہے
18:40کیا وہ گھر پر ہیں
18:42لیکن بہتو یہاں نہیں رہتی ہیں آپ
18:44لیکن بینک نے تو یہی ایڈریز دیا
18:45زولیخہ آنٹی تو کئی سال پہلے
18:47یہاں سے جا چکی ہے
18:50تو یہ کارڈ میں واپس بھجوا دیتا ہوں
18:51آپ کی آنٹی بینک جا کر
18:53اسے ریسیف کر سکتی ہے
18:54ٹھیک ہے تھانک یو
18:59ایٹی ایم کارڈ یہ کیا ماملہ ہے
19:07اب یہ کون آگے دروازے پر
19:12باست
19:12اسلام علیکم
19:14والیکم اسلام
19:15تم یہی پاس میں ہوگے
19:17تو سوچا ہیلو ہائی کرتا چلوں
19:18ہے نا
19:18ہاں کچھ ایسا ہی
19:19یہی سے گزر رہا تھا
19:20اس لیے سوچا پتا کرتے ہیں
19:22سب خیریت تو ہے
19:23اچھا لگا تمہیں دیکھ کے
19:26ویسے
19:28کل رات کیسی گزری
19:30تمہاری
19:30اوکی تھی
19:34کیا
19:34مطلب
19:37اوکی تھی
19:38مطلب
19:39میں
19:39وہاں لوگوں میں زیادہ
19:40گھل مل نہیں سکی
19:41اور بچوں کی ٹینشن تھی
19:43اس لیے جلدی گھر آگئی
19:44جلدی آگئی تھی
19:46یہ تو اچھی بات ہے
19:47اچھا کیا تم نے
19:52چلو
19:54اب چلنا چاہیے مجھے
19:55تم بھی مسروف ہوں گے
19:57پھر ملتے ہیں
19:57ٹھیک ہے
19:57اوکی بائی
19:58ویسے
20:00واقع دل نہیں لگا
20:01وہاں تمہارا
20:03چلو ٹھیک ہے
20:04میں جا رہا ہوں
20:05اوکی
20:05ٹھیک ہے
20:06اندر جاؤ تاکی میں جاؤں
20:13ہم
20:13آپا
20:17ہاں آ رہی ہوں میری جان
20:18تو تم کہنا چاہ رہی
20:19وہ مجھ سے محبت کرتا ہے
20:21ہاں اور وہ بھی
20:21پورے ایک سال سے
20:22اچھا کیا واقعی
20:25میری قسمت ہے
20:26ہاں یہ تو ہے
20:28یار ماریا
20:29اگر وہ مجھ سے
20:30محبت کرتا ہے
20:30تو اس نے ابھی تک
20:31بتایا کیوں نہیں
20:32یار
20:33میری اس کے بھائی سے
20:34بات ہوئی تھی
20:34اس نے بتایا
20:35وہ بہت شرمیلہ
20:36کبھی اظہار نہیں کرے گا
20:37یار یہ کیا بات ہوئی
20:38چلو آچاؤ
20:43ہیلو
20:44ہیلو
20:45ہیلو
20:45تم کیسے ہو ہکمت
20:46میں ٹھیک ہوں
20:47تم کیسے ہو ماریا
20:48بلکل ٹھیک
20:49یہ میری دوست ہے آرزو
20:50جانتا ہوں اسے
20:51تمہارا سکول بھی وہی ہے نا
20:53دیکھا ہے میں نے
20:53اوپ اس لئے تم جانتے ہوگے
20:54میں بھی کتنی بھی وکوف ہوں
20:56ہیلو ہکمت
21:03ہیلو
21:03اچھا ہکمت
21:05کام سے فری ہو جانے کے بعد
21:06تمہارا کیا پروگرام ہے
21:08میں گھر جاؤں گا
21:09آج شام ہم لوگوں نے
21:10پلان بنایا
21:11ٹرین کی پٹریوں پر
21:12وک کرنے کا
21:12تم چلو گے ہمارے ساتھ
21:14ٹرین کی پٹریوں کے پاس
21:16وہاں کیا کام ہے ہمارا
21:17یار
21:18کیسی باتیں کر رہے ہو
21:19ہم انوائٹ کر رہے ہیں تمہیں
21:20تاکہ تم بھی
21:21ہم لوگوں میں ایڈجسٹ ہو جاؤں
21:22اوکے
21:23آ جاؤں گا
21:24زبردست
21:25تو پھر ہم شام کو بلتے ہیں
21:37چائے مکھنٹ
21:38ٹیمارٹر کا پیسٹ
21:39پاسٹا
21:39مطر
21:40چاوال
21:40آلو
21:41پیاس
21:41ہم نے اپنی شاپنگ لسٹ میں
21:42میری ٹرینکز تو لکھی ہے نا سائما
21:44یہ دیکھے لکھا ہے
21:45میں پہلے ہی لکھ چوکی تھی
21:47اچھا
21:48مسٹر فخری
21:49آپ کو لگتا ہے میں یہ کر پاؤں گی
21:51میرا مطلب
21:52مارکٹ جا سکھوں گی میں
21:54یقیناً مارکٹ سامنے ہی تو ہے
21:57انشاءاللہ
22:00جلدی سے دوائیاں کھاؤں
22:02اور مارکٹ جاؤں
22:04امی
22:05ہاں
22:06چلو اچھا ہوا میرے جانے سے پہلے آگئی
22:09کہاں جا رہی ہیں
22:10یہیں مارکٹ تک
22:12آپ
22:13ہم
22:14آپ مارکٹ جا رہے ہیں
22:18ہم
22:19آپ سچ کہہ رہے ہیں
22:20ہاں
22:21مسٹر فخری کی وجہ سے
22:22اس بار میں کر دیکھاؤں گی
22:23تم دیکھنا
22:24اب مام ہرگز یہ مت کہیے گا
22:26کہ اس سب کا کریڈٹ فخری صاحب کو جاتا ہے
22:29میں اس کا کریڈٹ تو نہیں لینا چاہتا
22:31پر میں ان معاملات میں بہت اچھا ہوں
22:32میں نے اسے سمجھایا
22:33اکسایا
22:34اسے
22:35اتنا متاثر کر دیا کہ
22:37یہ باہر نکلنے پر راضی ہو گئی
22:40زبردست
22:41تو یعنی
22:42آخر کار فخر صاحب اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئے ہیں
22:45تو ابھی اس گھر سے جا سکتے ہیں
22:48دیکھو سائمہ شاید ہم جلد بازی کر رہے ہو سکتے ہیں
22:51تم ابھی پوری طرح تیار نہ ہو گھر سے باہر جانے کے لیے
22:53نہیں
22:54میں جا سکتی ہوں
22:56لیکن باہر بے اتحاشی ٹریفک اور لوگوں کا حجوم ہوگا
22:59کیا تم یہ سب سنبھال پاؤگی
23:01بلکل
23:02سڑکیں مجھے ہارا نہیں سکتی ہیں
23:05یقین انکل یہی سڑکیں مجھے کاٹنے کو داریں گے
23:09میں کر سکتی ہوں
23:11میں جا رہی ہوں
23:18وہ رہا تر واسا
23:27مجھے کھول لیا در واسا میں نے
23:35اللہ
23:36ماتت کرنا میری اللہ تعالی
23:38مجھے
23:45مجھے
23:49مجھے
23:51ایوی
23:53ایوی
23:55آپ می کھول داؤں کچھ نہیں وہا سب ہی کھتر آئیں آپ
23:57کھول داؤں
23:59کھول داؤں امی کھول داؤں
24:01اندھر آئیے
24:02ٹھیک ہے
24:03مٹ سپون ہو جائے
24:05اندھر میں
24:05منٹر فقری
24:06میں نہیں کر پائی جیسا آپ نے کہا تھا
24:08اللہ کا شکر ہے ڈیر سائما یہ اتنا اہم نہیں تھا میں آپ کی دوائیاں لے کر رہا ہوں امی
24:16کوئی بات نہیں جو تم سے آج یہ نہ ہو سکا ہو سکتا ہے تم سے یہ کل یا پرسو
24:20ہو جائے
24:20یا ہو سکتا ہے یہ تم بلکل ہی نہ کر سکو یہ اتنا اہم ہے بھی نہیں ہے
24:26آپ ارام کیچے مارکٹ میں چلی جاتی ہوں نہیں نہیں نہیں میں چلا جاتا ہوں مارکٹ
24:31تم اپنی ماں کو اکیلا بلکل مت چھوکا
24:38اور یا شاپنگ لیسٹ
24:40میں بہت جلدی میں ہوں مجھے تو یہ تک یاد نہیں کہ میں کیا کر رہا ہوں
24:43چا چلتا ہوں جل میں لگے
24:48شکر ہے مسٹر فقری ہمارے ساتھ ہے ان کی مدد سے میں ایک دن ضرور کامیاب ہو جاؤں گی
24:53دیکھنا تم
24:55اسے کھول دو پلیز کھول دو سرا
25:08کیا ہو رہے یہ سب کچھ
25:09کیا ہو گیا تمہیں
25:10اس میں آپ بیٹ جائے لگ جائے
25:11آپا میں نے انٹرنیٹ پہ پڑھا تھا کہ
25:13گورنمنٹ جینی ماریزوں کو اللاؤنس دیتی ہے
25:16کیوں نہ ہم فاروق کا نام اس میں لکھوا دیں
25:18کم سے کم پیسے ہی مل جائیں گے
25:19فضول باتیں مت کیا کرو
25:21بیٹ جو فاروق پر نہ گر جاؤ گے
25:22سنا نہیں تم نے
25:23فاروق
25:24بیٹ جاؤ
25:28کیا ہو گیا تمہیں
25:29آپ نے باپ کا اس طرح استقبال کرتے ہیں
25:31سوالات پوچھ کر
25:32میں جب چاہوں یہاں آ سکتا ہوں
25:33میرا بھی گھر ہے
25:35آہ شاوش آ جاؤ یہاں مارو پانچ
25:40ہمارے گھر کا پانی کٹا ہوا ہے
25:41بل جامہ کھرانا ہے فورا
25:42ہاں ہاں سن لیا
25:43یہ کیا کھر رہے ہیں آپ
25:48میں پوچھ رہی ہوں کچھ
25:50ہم ہم ہم ہم ہم ہم
25:57ارے
25:58رکھیں اسے کہاں لے کر جائے ہیں
25:59یہ میرے پیسوں سے آیا ہے
26:00میں جو چاہوں لے جا سکتا ہوں
26:02صرف آپ کے نہیں ہم سب کے پیسے شامل ہے اس میں
26:03میں نے تو تم لوگوں کا ایسے کوئی چیز نہیں سکھائی
26:05پھر اس گھر میں میرا پیسہ
26:06تمہارا پیسہ جیسی باتیں کیوں ہو رہی ہیں
26:09آخر آپ کرنا کیا چاہ رہے ہیں
26:15آپ کے دوست کی مدد کرنے ہی کوئش کر رہا ہوں
26:17جس نے مجھے گھر میں جگہ دیئے ہیں
26:19یہ بھی لے کر جائیں گے کیا
26:20رکھیں اسے واپس
26:21میں کہنے ہوں رکھیں اسے واپس
26:23یہ سب ہماری ضرورت کی چیزیں ہیں
26:26بابا یہ کیا کرنا ہے آپ
26:27ادھر دیں گے
26:29بابا میں وہ گھوپو والی حرکت
26:30مک کیجئے
26:31یہ سب ہماری ضرورت کی چیزیں ہیں
26:32ادھر دیجئے
26:33رکھیں
26:34واپس کریں یہ ساری چیزیں
26:36واپس دیں گے
26:38کھچو ماں تیجے
26:39کیا کہریو چھوڑے
26:47برباد کر دیا سب
26:48دیکھا یہ کیا کر دیا تم نے
26:49کہا تھا نہ پھٹ جائے گی
26:50مت کھچو
26:51آخر آپ کرنا کیا چاہ رہے ہیں ہمارے ساتھ
26:53پہلے تو آپ نے پانی کا بل نہیں بھرا
26:54پانی کٹوا دیا
26:55اب ضرورت کی چیزیں گھر سے لے کر جا رہے ہیں
26:58کیا ہمیں بھوکا ماریں گے
26:59فیسا
27:00بینک والے گھر پر ایک ایٹی ایم کارڈ بھیجوائیں گے
27:02جیسے ہی وہ مل جائے
27:03مجھے خبر کر دینا میں فوراں لینے پہنچ جاؤں گا
27:05کیا زلیخہ آپ کا کارڈ
27:08اس کا مطلب کارڈ آ چکا
27:09ہاں آیا تھا
27:12تم نے مجھے بتایا کیوں نہیں
27:13چلو بندر جا کر کارڈ لیاؤ
27:15تھا کہ میں اس آنٹی کو واپس کر دوں
27:17زلیخہ آپ کا کارڈ ہمارے ایڈریس پر کیوں آیا تھا
27:19یہ تمہارا مسئلہ نہیں ہے
27:20چلو وہ کارڈ لا کر دو
27:21وہ کب سے انتظار کر رہی ہے
27:26آپ اس عورت کے ساتھ بھی کھیل کھیل رہے ہیں نا
27:28یہی میں سوچ رہی تھی
27:30کہ آپ کی ضرورت ہے پوری کہاں سے ہو رہی ہے
27:31ہاں تم نے صحیح کہا کیوں کہ
27:33میں ہی ان کا واحد زندہ رشتدار بچا ہوں
27:34میرے علاوہ اور کوئی نہیں
27:35اس لئے انہوں نے ایٹی ایم کارڈ مجھے دے دیا
27:37تاکہ میں ہر تین مہینے بعد
27:38ان کی پینشن نکال کر انہیں دے سکو
27:40اور یاد رکھو میں ایک ایک پائی ان کے ہاتھ پر رکھتا ہوں
27:43اب اگر تمہارے سوال جواب ختم ہو گئے
27:45تو جاؤ اندروں جا کر ان کا کارڈ واپس لے آؤ
27:47اچھا تو آپ ان کی ایک ایک پائی انہیں دے دیتا ہوں
27:48ہاں ایک ایک پائی ان کے ہاتھ پر رکھ دیتا ہوں
27:50وقت نہیں ہے چلو اندروں جا کر کارڈ لے کر آؤ
27:52ان کا انہیں واپس کرنا ہے
27:53وہ میں نے واپس بھیجوا دیا
27:55کیا
27:58واپس بھیجوا دیا میں نے
28:01تم جانتی ہو
28:02تم انتہائی بیوکوف لڑکی ہو
28:04تم نے میرے دونوں ہاتھ کارڈ دیئے
28:06تم نے وہ کارڈ واپس کیوں کیا
28:07وہ ہمارا کارڈ نہیں تھا
28:09چاہ کر بھی ہم وہ کارڈ نہیں لے سکتے تھے
28:11اور اگر زلائخہ آپ کو کارڈ چاہیے
28:12تو وہ بینک چاہ کر لے سکتی ہیں
28:31ہلو
28:32جی بولے
28:35جی پہنچ جاؤں گی میں
28:37جی جی بس گھر سے نکل رہی ہوں
28:39اوکے
28:40سیو
28:41کون تا کیا ہوا
28:43مجھے
28:43ٹیلر کی مدد کیلئے جانا ہے
28:45اور دکان پر بھی بوس کے آنے سے پہلے پہنچنا ہے
28:47کیا اسمت کو یالے کے پاس چھوڑ دوگی
28:48یالے آپا تو گھر پہ نہیں ہے
28:50ہاں اسے تو پیشنٹ کو دیکھنے جانا تھا
28:52اب اسمت کا کیا کروں میں
28:54میں خیال رکھوں گی
28:56فارق
28:56تم بھی کرن کے ساتھ اسمت کا خیال رکھنا ٹھیک ہے
28:58میں بس اپنا خیال رکھوں گا اور کچھ نہیں کروں گا
29:00تم بتمیز ہوتے جا رہے ہو
29:03میں اپنا فون چھوڑ کر جا رہی ہوں
29:05اور وہاں ٹیلر کا نمبر لکھ دیا ہے میں نے
29:07اگر کوئی بات ہو
29:08تو فوراں کال کرنا مجھے
29:09ٹھیک ہے
29:10میری پیاری بہن
29:12اور آپ بہن کو پریشان مت کرنا
29:14ٹھیک ہے
29:15میرا پیارا بیبی
29:17اور تم بھی
29:19اچھی بچے بن کے رہنا
29:24تم پھر شروع ہوگا سنانے آپا کیا کہکے گئی ہیں
29:27تمہیں کیا مسئلہ ہے ہاں
29:30یہ تو پاگل ہو گیا
29:33سر آپ کیوں نہیں سمجھ رہے
29:34میں آپ کو یہ کارٹ نہیں دے سکتی
29:35میں کارٹ لیے بغیر یہاں سے کہیں نہیں جاؤں گا
29:39وہ بزرگ خاتون شدید بیمار ہیں
29:41اور صبح سے اپنی پینشن کے انتظار کری ہیں
29:43جو مجھے لے کر وہاں پہنچنا تھا
29:44دیکھئے
29:45مجھے مجبور نہ کریں کہ میں سیکیورٹی کو بلاؤں
29:48مرضی ہے
29:49بلوالو
29:52ہم نے کارٹ گھر بجوایا تھا
29:54لیکن وہاں کسی نے ریسیو نہیں کیا
29:55انتہائی بے وکوف لڑکی ہے وہ
29:58آپ برا مت مانیے گا
29:59میں اپنی بیٹی کی بات کر رہا ہوں
30:02اسے کارٹ کے بارے میں پتہ ہی نہیں تھا
30:05شاید اسی لیے اس نے کارٹ واپس کر دیا
30:07دراصل آنٹی اندر سو رہی تھی
30:10اگر آنٹی کو
30:12معلوم ہوتا کہ کوئی بینک سے کارٹ لے کر آیا ہے
30:14تو وہ ضرور آ کر ریسیو کر لیتی
30:15اگر آپ کی آنٹی یہاں کیوں نہیں آ سکتی
30:18دیکھئے میڈم
30:21میری آنٹی کی
30:23hip bone fracture ہو گئی
30:24اور وہ بستر سے نہیں اٹھ سکتی
30:26آپ یہ بات سمجھ کیوں نہیں رہی
30:27وہ کارٹ آپ کو مجھے ہی دینا ہوگا
30:29وہ آ کر نہیں لے سکتی
30:30پلیز وہ کارٹ مجھے دے دیجئے
30:32میں ہی لے جاؤں گا
30:32ٹھیک ہے تو پھر ہم ایسا کرتے ہیں
30:34آپ نے کسی نمائندے کو جلد آپ کے گھر بچھاتے ہیں
30:36تاکہ وہ آپ کے آنٹی سے کچھ information حاصل کرے
30:38اور نیو کارڈ ان کے حوالے کرتے ہیں
30:40آپ کے گھر سے کیا مطلب میرا گھر یا ان کا
30:42یقین ہے ان انہی کا گھر
30:44آپ کی آنٹی ہے
30:45خدا کا شکر ہے
30:46میں جانتا تھا تم بہت اچھی لڑکی ہو
30:48تم نے میری مدد کی
30:49تمہیں بہت اچھا لڑکا ملے
30:50بہت شکریہ
30:52کارڈ انہیں مل جائے گا
30:53بس انہیں کچھ فرمالٹیز پوری کرنے ہوگے
30:54ٹھیک ہے میں چلتا ہوں بہت شکریہ
30:58ارے بھائی تم یہاں کیا کر رہے ہو
31:01تو پھر پیسے کیوں نہیں جمع کرواتے جاؤ
31:05خدا کا شکر ہے
31:06یہ معاملہ تو کسی نہ کسی طرح نمٹ گیا
31:12لیکن میں آنٹی زلیخہ کو کہاں سے لاؤں گا
31:35بہت ہوگیا فون کرنا چاہیے
31:37جو ہوگا دیکھا جائے گا
31:41اہم
31:42اہم
31:43ایلو آپا
31:46کرن
31:47باسد بات کر رہا ہوں میں
31:48کون ہے
31:50باسد بات کر رہا ہوں
31:51فیضہ ہے کا گھر پہ
31:52نہیں آپا
31:55کرن ٹھیک ہونا تو
32:01کیا ہوا ہوگا اسے
32:05فیضہ
32:06آپا تو نہیں ہے
32:10کرن
32:11تم ٹھیک تو ہوں بیٹا
32:13ہاں میں ٹھیک ہوں
32:23یہ کیوں رو رہا ہے کیا ہوا ہے
32:27میں انڈے بنا لی تھی
32:28پر مجھ سے ٹوٹ گئے
32:30میں اسے دیکھتی ہوں
32:31آہاں رکو رکو ایک منٹ
32:31پہلے بیٹھو اور بتاؤ مجھے کیا ہوا کیا ہے
32:33بولو
32:33فریج میں کچھ انڈے رکھے ہوئے تھے
32:35آپا ابھی کام پر گئی ہوئے ہیں
32:37اس میں تکا بھوک لگ رہی تھی
32:39تو میں نے انڈے بنا لے کی کوشش کی
32:41لیکن مجھ سے ٹوٹ گئے
32:42تو کیا ہو گیا کچھ اور بنا لو بیٹا
32:44تم چھوڑ دو اسے اور یہاں آؤ
32:45فریج میں کچھ بھی نہیں ہے بنانے کو
32:50چلو جا کے تم مو دھو شابش
32:51نہیں دھو سکتی
32:52کیوں
32:53پانی نہیں ہے
32:58تمہیں معلوم ہے
32:59میں بھی لنچ کرنے کے لیے جا رہا تھا
33:01اس لیے فیزہ سے ملنے کے لیے آ گیا
33:02اب وہ یہاں پر نہیں ہے
33:03اس لیے تم لوگ چلو میرے ساتھ لنچ پر
33:04ہم نہیں جائیں گے
33:06بجا
33:06آپا ناراض ہو جائیں گی
33:08تمہاری آپا کچھ نہیں کہیں گی
33:09میں ہونا میں بات کرلوں گا اس سے
33:10چلو
33:11اور کھانے کے پیسے بھی لے لوں گا اس سے
33:13چلو اب جلدی سے ریڈی ہو جاؤ
33:15ٹھیک ہے
33:15ٹھیک ہے
33:16جلدی
33:17چلو چلو
33:18زیادہ دیر مت لگا نا
33:26یہ تو بہت مزیکہ ہے
33:27ہم پیٹ بھڑ کے کھاؤ
33:30بہت مزیکہ ہے
33:33اسمت کو کباب پیسند آئے
33:35اچھے رگے ہیں سے
33:37thank you so much باسد بھائی
33:38آپ اسے کہوں گی میں
33:40کہ وہ آپ کو اس کھانے کے
33:42پیسے دے دیں
33:43اللہ اللہ
33:44کیسی باتیں کرے تمہیں
33:46تم چھوڑا ان بادا کو
33:47میں جانو تمہاری بہن جانے
33:48تم کھا
34:05کرن ایک بات بتاؤ
34:07ویسے کتنے دن ہو گئے ہیں
34:08میں گھر میں پانی نہیں آرہا
34:10آج ہی سے نہیں آرہا
34:12بابا کو بل دے دیا تھا
34:14لیکن بھرا نہیں
34:19سمجھ گیا
34:28ہاں تو بھر چھوٹے بھی ہیں
34:29کچھ اور لینے چاہو گے تم
34:33میں جانتا ہوں کہ تم لوگ
34:42ایک بار پھر سے آپ کو شکریہ باسد بھائی
34:44آرے کوئی بات نہیں
34:45تم یہاں ہو
34:47میں تمہیں گود میں اٹھا لیتا ہوں
34:53کرن
34:54تم لوگ یہاں کیا کر رہے ہو
34:56فیزا ریلیکس ہو جاؤ
34:57میں لوگوں کو لائے تھا لنچ کرنے کے لیے
35:01آپا باسد بھائی ہمیں یہاں کھانک لانے لائے تھے
35:04کیا
35:05ہاں میں اسمت کے لیے انڈے بنا رہی تھی
35:06جو مجھ سے گر کا ٹوٹ گئے
35:09اور دودھ بھی گر گیا تھا
35:11پھر اچانک سے باسد بھائی آگئے
35:13اور بھوک کی وجہ سے اسمت بہت رو رہا تھا
35:16چپ ہی نہیں ہو رہا تھا
35:17میں نے کیا سمجھایا تھا
35:18کہ کسی اجنبی کے ساتھ گھر سے بہار نہیں جاتے
35:21صرف ایک گھنٹے کے لیے گھر سے بہار گئی تھی میں
35:23تم لوگوں سے اتنا انتظار بھی نہیں ہوا
35:26کیوں نکلے گھر سے بہار ہاں
35:28آپا
35:29چلو اب
35:29اسمت کو بھی لے کر جاؤ گھر
35:31آپا باسد بھائی سے ناراض مت ہوئی گا
35:33یہ ہماری مدد کر رہے گا
35:34ایک لفظ اور مت کہنا کرن
35:35سمجھی تم
35:35جاؤ گھر
35:37چلو بیٹا اب تمہیں گھر جانا ہوگا
35:39پھر ملیں گے
35:41بائی بائی
35:44بتا سکتے ہو میرے بھائی بہنوں کے لیے کھانا کیوں خریدہ تم نے
35:46ایسا کہ کر دیا
35:47میں انہوں نے ٹریٹ دے رہا تھا
35:48وہ میرے بھائی بہن ہے
35:50صرف اور صرف میری ذمہ داری ہے وہ
35:52فیضہ تم فضول میں بات کو طول دے رہی ہو
35:54کتنا بل بنا تھا بتاؤ مجھے
35:56فیضہ کیا کہہ رہی ہے تم یہ
35:57بل پوچھا ہے میں نے تم سے
35:58فیضہ پلیز میں ان کے بڑے بھائیوں کی طرح ہوں
36:00یہ سب باتیں مت کرو
36:02یہ پکڑو
36:03فیضہ فیضہ فیضہ
36:07اچھا تم ریلیکس ہو جاؤ
36:08ریلیکس
36:09ہم صرف لنچ کرنے کے لیے آئے تھے
36:11سمجھ گئے
36:12صرف ایک گھنٹے کے لیے کام سے گئی تھی میں
36:17تمہیں لگا میں نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا ہے
36:29موسیقی
Comments

Recommended