00:00اس بات سے کیا مطلب ہے تمہارا؟
00:01وہی جو تم سمجھے؟
00:02اور تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے؟
00:04کیونکہ تم جیسے لوگ پیسو کی اہمیت نہیں سمجھتے
00:06نہ ہی کسی چیز کے لیے ایفورٹ کی ہوتی ہے کبھی
00:09اس لیے آسانی سے تم لوگ کوئی بھی چیز چھوڑ سکتے ہو
00:12ایسا ہے کیا؟
00:13لوگوں کو اچھا جج کر لیتی ہو
00:15ہاں بالکل
00:18تم مجھے جانتی ہے تمہیں لگتا ہے؟
00:20نہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے
00:22بس تھوڑا بہت اندازہ لگا سکتی ہوں
00:24زیادہ تر امیرزادے ایسی ہی ہوتے ہیں
00:26دو چار دن فلرٹ کرتے ہیں اور پھر غائب ہو جاتے ہیں
00:31واقعی میں؟
00:32ہاں
00:33چلو تو پھر ہمارے درمیانے گیم ہو جائے
00:35کیسا گیم؟
00:38وہ گیم جس میں جھوٹ نہ ہو
00:39ہم
00:41میں تم سے کچھ سوالات پوچھوں گے جس کا جواب صرف ہاں یا نہ ہونا چاہیے
00:44سمجھ گئے؟
00:46ہم
00:49چلو شروع کرتے ہیں
00:52میں صرف ایک بگڑا ہوا امیرزادہ ہوں تمہاری نظروں میں؟
00:55بلکل
00:57تو میں نے تمہیں جو گفٹ بھیجوائے تھا اس کی وجہ سے کہہ رہی ہو نا؟
01:02جی بلکل
01:03اچھا تو کیا ایک بگڑا ہوا لڑکہ ایسی حرکت کرتا کبھی؟
01:11تو کیا ایک لڑکی کو گفٹ اور فلارز بھیجوا کر غائب ہو جاتا وہ؟
01:16فضول بات ہے
01:17رکھ رکھو کہاں جا رہی ہو؟
01:18جواب تو دو
01:19سوال تھا میرا یہ؟
01:22ہاں
01:22نہیں
01:23تم جیسے شخص کے پیچھے میں اپنا ٹائم برباد نہیں کرنا چاہتی ہوں
01:27اچھا
01:28تم سمجھتی ہو مجھ جیسے لوگوں کی زندگی بہت آسان ہوتی ہے
01:31میرے پاس پیسہ ہے مزے کی زندگی ہے میری ہاں؟
01:33خود کو بلکل صحیح جج کیا ہے
01:35تمہارے خیال میں جو شخص پریشان ہو مجبور ہو وہ ہی تمہیں پسند آئے گا ایسا ہی ہے نا؟
01:38ہاں ایسا ہی ہے
01:40دیکھو فیزا
01:41کوئی بھی شخص ہو اس کے لیے اپنا رہن سہن خاندان بدلنا ایمپوسیبل ہے
01:45بے شک
01:47تو تم یہ بھی جانتے ہوگے کہ ہم دونوں کی دنیا ایک دوسرے سے بلکل آلک ہے
01:50اس لیے تم اپنی دنیا میں رہو اور مجھے اپنی دنیا میں رہنے دو
01:53ٹھیک ہے
01:55ٹھیک ہے
01:59ٹھیک ہے
01:59ٹھیک ہے
02:00ٹھیک ہے
02:00ٹھیک ہے
02:14ہم باہر آ رہے ہیں ریڈی رہنا
02:26ٹھیک ہے
02:27ہسن ہسن تم چھوڑ دو میں دیکھ لیتا ہوں
02:29ٹھیک ہے
02:30تم یہ کیا کر رہے ہو ہاں
02:35بتانا چاہتا ہوں تمہیں
02:36کہ تمہاری ججمنٹ میرے بارے میں غلط ہے
02:38ٹھیک ہے
02:39وَلْكُم سَر
02:41ٹھیک ہے
02:42تو تم یہاں کانگ کرتے ہو
02:44ہاں
02:45ویالے میں
02:48ہاں
02:48اور وہ گاڑی تمہاری
02:51ہاں وہ کسی اور کی تھی
02:52کبھی کبھار ہم کسٹمر کی گاڑی میں گھوم آتے ہیں
02:54چلاؤ
02:54میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں
02:58مگر
02:59گاڑی کا اونر باہر آ گیا پھر
03:01وہ اتنی جلدی نہیں آئیں گے
03:02تم آ جاؤ چلیں
03:17ڈینر بس ٹھیک تھا
03:20اور میں تمہیں اس لیے یہاں لے کر آیا تھا
03:24کہ یہ لوگ اپنے پرائی سے اتنا بل نہیں لیں گے لیکن میں غلط تھا
03:27کہیں تم پاگل تو نہیں ہو یہ جگہ کتنی مہنگی ہے باسد
03:31کاش پہلے معلوم ہوتا
03:32تو کیا کرتی نہیں آتی
03:35میں آتی مگر مہنگی جگہ پر نہیں
03:38کہیں اور
03:43اس کا مطلب کہ ہم دونوں کے حالات ایک جیسے ہیں بلکل
03:46ہاں صحیح کہا تم نے اور صبح سے تمہیں یہی بتانے کوشش کر رہا تھا میں
03:53وہ واشنگ ماشین کہاں سے آئے
03:57بس خرید لی کچھ پیسے تھے میرے پاس
03:59خیر چھوڑو کوئی اور بات کرتے ہیں
04:01دیکھو اسے مزید اپنے گھر میں نہیں رکھ سکتی ہوں
04:03آکر لے جاؤسے پلیس
Comments