- 6 weeks ago
Hamari Kahani
This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.
Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.
Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar
This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.
Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.
Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar
Category
📺
TVTranscript
00:11موسیقی
00:21کس نے کہا تھے یہ سب کچھ کرنے کا دیکھ لو اب
00:23مجھے کیوں کہہ رہا ہے یہ تو تم لوگوں کو ویسے ہی مار رہا تھا
00:26ہاں اب تو ترپا ترپا کے مارے گا ہے نا
00:29اب کیا ہوگا
00:34ادھر ہو جاؤ تم
00:36میں لیکن کیوں
00:37زیادہ سوال جواب مت کرو چلو ادھر
00:39کہہ رہا ہے تو چلے جا
00:40کیوں بھی رواجہ غصہ کر رہے ہو سکے ٹھیک ہے
00:45میں تمہیں نہیں ماروں گا
00:47اچھا فاکہ ہی
00:49میں تمہیں اتنی عذیت دوں گا کہ
00:50تم مجھ سے موت کی بھیگ مانگو گے
00:53میری بیوی کے ساتھ کیوں کیا یہ سب
00:55آپ چاہے تو مار دے مجھے
00:56میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا آپ کی بیوی کے ساتھ
00:59بلکہ کسی کے ساتھ بھی نہیں کیا
01:00ہاں بالکل ٹھیک ہے
01:04تم لوگ نے نہیں دیکھئے وہاں کیا کر رہے تھے
01:07وہ تو بس اس کا گلہ خراب تھا وہاں چیک کر رہا تھا
01:10یہ کیا فضول کی پاتھ کر رہی ہے
01:12میرا دماغ خراب کرنے کی کوشش مت کرو
01:14مرتضہ تم نے یہ سوچ بھی کیسے لیا
01:16کہ میں تمہیں دھوکہ دوں گی
01:17یہ تو حد ہی ہو گئی
01:20تو پھر تم کیا کر رہی تھی وہاں اس کے ساتھ
01:22وجہ وجہ میں بتاتی ہوں
01:25مرنا تو ہم سب کو ہے ہی
01:26لیکن بس وہ ہمارے ساتھ ایک آخر تصویر لینا چاہ رہی تھی
01:29ہاں ہاں ہاں ہاں
01:31بالکل ایسے ہی ہے
01:32ہم تو اپنے آخری لمحات کو یادگار بنا رہے تھے
01:35ایسے ہی ہے ایسے ہی ہے
01:36آپ ایک پورے گھرانے کا موت کا گھاڑ اتار رہے تھے
01:38اس سے پہلے تصویر تو بنتی تھی
01:39سیلفی لے رہے تھے
01:39تو پاگل ہو گئے ہو کیا
01:41کیسی باتیں کر رہے ہو یار
01:42اس کرتے چپ کریں یار
01:43میں بے وقوف نے ذرا آتا ہوں تمہیں
01:45یہ یقین نہیں کرے گا یار
01:46یہ کس طرح کی بکواس کر رہے ہو
01:47اچھا دیکھو میں تمہیں ابھی ثابت کر کے دکھاتی ہوں
01:50ہاں ہاں ضرور
01:51پاگل مت مناو مجھے
01:52خام آر سراؤ
01:54اور
01:55اس آدمی کو تم کیسے جانتی ہو بتاؤ مجھے
01:57نہیں تو میں تو بالکل نہیں جانتی اسے
01:59ذرا دیکھنے تو مجھے
02:02نہیں تو میں نہیں جانتی اس کو
02:04جھوٹ بول رہی ہوں مجھ سے
02:05ڈراما کر رہی ہوں میرے ساتھ
02:07خبردار جو تم لوگوں نے مجھ سے جھوٹ بولا
02:08کیا میں
02:09بتاؤ کیا جانتی ہو اسے
02:11ویسے تمہاری شکل سے لگ رہا ہے
02:12کہ تمہیں اسے اچھی طرح جانتی
02:13نہیں
02:14سچ سچ بتاؤ
02:15ارنہ تم بھی اس کے ساتھ مار ہوگی
02:17ہاں جانتا ہوں اسے
02:18یہ میری سامکار لوگی ہے
02:19اس کے حصے سننا تھا تمہیں
02:21کیا کرے گا مارے گا نا مارنے دو
02:23دیکھ کیا رہے ہو
02:24بابا
02:25ابھی ان لوگوں کو چھوڑ دیں
02:26وہ لوگ بس یہاں پہنچنے ہی والے ہیں
02:28ان کا کام کر دیں پھر دیکھتے ہیں
02:30کیا ہو گیا ہے تمہیں
02:31صحیح کر جاؤ
02:33ان لوگوں کے ہوتے ہوئے میرا کام
02:34ٹھیک سے چل ہی نہیں سکتا
02:35اس لئے پہلے میں ان کو ٹھکانے لگا دوں
02:37مگر
02:39شروعات تم سے کروں گا
02:40کتنا پیار کیا تھا تم
02:41نہیں مرتضیٰ ایسا مت کرنا
02:47بابا
02:47حملہ ہو گیا ہے
02:51یہ کیا ہو گیا
02:54وہ کو بھی
02:56بابا
02:56Vä郁
03:06میرا ہوتا
03:08کرزا ہوتا ہوتا ہوتا ہے جلدی اکد зачن趣
03:23حت现在 ہوتا ہوتا ہے
03:38میرے ہاتھ کھل گے
03:39ہاتھ کھول گے
03:40سب ٹھیک ہو جائے گا
03:40پریشانی ہونا ٹھیک ہے
03:42آہ
03:42آہ
03:43آہ
03:44تم اپنی آنکھیں پڑھلو
03:45چھوڑ دو
03:47میں تکتا ہوں
03:47چہنے دو سے پیچھڑ چاپ
03:49چھوڑ دو سے
03:50ہاں پس
03:50میں تکتا ہوں
03:53ہم دیکھ لیں گے سبھالے گے
03:55اس مو دل کے ساتھ ہے
03:56میں لے آنکھوں میں لے آنکھوں
03:56ٹھیک پریشانی ہو
03:57مریدہ زرہ اٹھ کے دیکھو
03:58مر گیا کیا
03:59کیا بیوکوفو مالی بات دیکھ رہو
04:00کون دیکھے گا
04:04شاید سب لوگ مر چکے ہیں
04:06کیا واقعی میں
04:07لگ تو یہی رہا ہے
04:10آجا آجا آجا
04:11آ رہی ہوں
04:12تم کا جا رہی ہوں
04:13بچوں کو لے گا آرہو میں
04:15آرہام سے جانا
04:16تم لوگ دہان سے جاؤ
04:18باسک بھائی ہم لوگ یہاں ہیں
04:19یہاں
04:21پریشانی
04:21باسک بھائی کیا ہوا ہے
04:22کیا ہوا ہے آپا بتائیں
04:24دارونی
04:24کچھ نہیں ہوا میں
04:25اب کو کچھ یہاں
04:26خابش
04:30آجا
04:31discl loose
04:32کچھ și شکر
04:32آجا آجا آجا
04:34آجا آجا آجا
04:34جب مری ریزو
04:37اسمو
04:38آجا آجا ص원�ے
04:40کgueی نیترawia
04:41نایین
04:41آجا
04:42آجا آجا خیال cái
04:44خیالудь کہا
04:45آجا
04:46آجا نکھتا
04:47چل T
04:48آجا
04:49آجا
04:50آجا اللہ
04:51آجا میکیcher
04:54میرے ساتھ چلتے رہو
04:55برائی کا انجام برائی ہوتا ہے
04:58ہم لوگ تمامنے چلے تھے بے وکوف
05:00اب خود ہی مر گئے
05:03مجھ سے ٹکرانے کا انجام دیکھ لیا
05:04خدا کا واقعہ ہے بابا چکی مجھے
05:06آپ کی وجہ سے یہ سب کچھ ہو رہا ہے
05:08یار وہ لوگ تو آپس میں لڑتے ہوئے مرے
05:10میرا ہاتھ مجھے چھوڑنا دوران
05:11ٹھیک ہے فریدہ چپ چپ چلو
05:18سنا ہے جمیل و دوران کی مافی آلوں سے لڑائی ہو گئی ہے
05:21صرف اتنا ہی نہیں ان کا تو اپنا گینگ بھی بن گیا ہے
05:24کیا واقعی میں
05:27اور صرف اتنا ہی نہیں ہے
05:29سنا ہے کہ ان کا ایک گینگ بھی بن گیا ہے
05:31اور یہی وجہ دھی کہ ان کا گھر بھی چل گیا
05:33میں نے سنا ہے کہ جمیل کو پولیس سے نکال دیا ہے
05:36اور وہ بھی ان کے ساتھ ہے
05:38اے فکری ایسا کوئی کام نہیں کر سکتا
05:40میں جانتا ہوں اسے
05:41ہوش میں تو ہو
05:42تو انشورنس کافی بانی سے پیسے کیوں لیے اسے
05:44سنا ہے کافی امیر ہو گیا ہے
05:45ہاں پیسے ضرور لے لیے ہوں دوستے
05:47ہاں ایسا ہے
05:49لگتا ہے آگا ہے وہ
06:17ایسے کیا دیکھ رہو جاؤ جا کر اپنا کام کرو
06:19کیا تم نے اپنا گینگ بنا لیا ہے فخری
06:20ہاں اب میں نے اپنا گینگ بنا لیا
06:22اب میں تم لوگوں پر بدماشی کروں گا
06:24اور تم میرا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے دیکھنا
06:26یہاں میرا بہت بڑا نام ہوگا
06:27بابا اگر آپ نے ہماری مدد نہیں کی گھر بنانے میں
06:29تو اندر داخل ہی ہونے دیں گے
06:31حد کرتی ہو یار
06:33میں جانتا ہوں تم لوگ تو اس کام کے ماہر ہو
06:35میری مدد کرو گے نا
06:36میری طویت بالکل ٹھیک نہیں ہے فخری
06:39ڈاکٹر نے مجھے وزنی کاموں سے منع کیا ہے
06:41اچھا چلتا ہوں
06:42کام چور کہیں گا
06:43یار تم تو ہٹے کٹے ہو
06:45تم تو میری مدد کر سکتے ہو نا
06:46اگر تم مشکل میں ہوتے اور تمہارا گھر ٹوٹا ہوا ہوتا
06:49تو میں اسے ضرور بنواتا
06:50میں ضرور تمہاری مدد کرتا
06:52پر مجھے بڑا کام سے جانے بعد میں ملتے ہیں
06:54ارے یہ بابا کا وخی ہے فخری
06:57جو جو تم بھی نا
06:58فخری یا تم نے کوئی گینک شنگ بنا لیا ہے
07:01بھائے پڑے پیسے ویسے آ گئے تمہارے پاس
07:04ہاں ہاں بہت بڑا خزانہ لگائے میرے ہاتھ
07:06لیکن اگر تم میری مدد کرو گے
07:08تو تمہیں ساری کہانی بتاؤں گا چلو آجو
07:10اے بات میں ملنے پر بتا دے نا
07:12ابھی تم حرام کرو کہ
07:14ارے بھائے بھائے
07:15ارے یار کہاں چل دیئے تم
07:16کہاں جا رہے ہو جو جو
07:18تم سے یہ امید نہیں تھی جو جو
07:21اس کے کتنے گام آیا ہوں میں لیکن
07:22اب اگر تم میرے پاس آئے تو دیکھنا
07:25میں بھی اسی طرح تمہیں لفٹ نہیں کرو گا
07:27چھوڑے بابا جانے دے انہیں
07:29لوگ سب اپنے مطلب کے لیے ہی ساتھ دیتے ہیں دوسرے کا
07:31کیا
07:32اہ اہ
07:34کیا کہا تم نے
07:35ایسا تو کچھ نہیں کہا
07:36زین انکل اس طرح بولتے تھے
07:37باسد بھائے آپ کو تو پتہ ہے نا
07:39ٹھیک ٹھیک ٹھیک بات میں بات کریں گے
07:40ٹھیک ہے چلو چلو چلدی کرو
07:42شکر ہے کہ ہم گھر آ گئے
08:14ٹھیک ہے چلو چلو چلو چلو چلو پتہ ہے
08:42ٹھیک ہے چلو چلو چلو چلو پتہ ہے
09:16ٹھیک ہے چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو
09:22چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو
09:24چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو
09:28چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو چلو
10:01موسیقی
10:31موسیقی
10:34موسیقی
10:43موسیقی
10:50موسیقی
10:54موسیقی
10:55موسیقی
10:57موسیقی
11:06موسیقی
11:14موسیقی
11:44موسیقی
11:54موسیقی
12:04موسیقی
12:07موسیقی
12:12موسیقی
12:20موسیقی
12:34موسیقی
12:35موسیقی
13:04موسیقی
13:09موسیقی
13:17موسیقی
13:21موسیقی
13:50موسیقی
13:51موسیقی
13:56موسیقی
14:04موسیقی
14:16موسیقی
14:18موسیقی
14:18موسیقی
14:26موسیقی
14:27موسیقی
14:30موسیقی
14:31موسیقی
14:31موسیقی
14:32موسیقی
14:34موسیقی
14:36سفر کیسا رہا ہماری تو بات ہی نہیں ہو پائی پھر
14:38کیا کر رہا تم یہاں پر
14:40میں تو یہاں آپ لوگوں سے ملنے کے لیے آئے ہوں فیضا آپا
14:43یہ کیا حال ہے گھر کا آپ لوگ تو واقعی بہت بری ہوئے ہیں
14:45خوزر باتیں مت کرو رڑکے
14:46یہ تو ہم سادگی سے زندگی گزار رہے ہیں کیوں فیضا
14:50تم بتاؤ
14:52کیا تمہیں بھی نکال دیا اس شخص نے گھر سے
14:55حد کرتے ہیں آپ بھی انکل
14:56مجھے آپ لوگوں کی بہت یاد آ رہی تھی
14:58اس لیے ملنے چلا آیا ایسی ویسی کوئی بات نہیں ہے
15:00اچھے بہت اچھے
15:01بہنوی صاحب کیسے ہیں کافی خوش لگ رہے ہیں
15:04کچھ خاص نہیں
15:05میں کیک لے کر آیا ہوں آپ لوگوں کیلئے
15:06ہمیں اپنے کاموں سے باہر جانا ہے لیکن ارسلان بات سنو
15:09اگر تم نے بابا کو بہکانے کی کوشش کی تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
15:12میری بردارس ختم ہو چکی ہے کہ اب میں تمہیں بھی جھیلوں
15:15فیزا آپ پا کیسی باتیں کر رہی ہیں میں ایسا ویسا کچھ نہیں کروں گا
15:17کروں گے تو
15:20آپ لوگوں کو مجھ پر بلکل بھی بھروسہ نہیں ہے
15:22سن کر مجھے بہت دکھ ہو رہا ہے
15:24انتہائی افسوس کی بات ہے یہ تو
15:26شروع میں ہمارے تعلقات کچھ اچھے نہیں رہے مانتا ہوں میں
15:28لیکن ایک موقع تو دے مجھے
15:30میں تو یہاں سب کچھ ٹھیک کرنے کے لیے آیا ہوں واقعی میں
15:32تھوڑا وقت چاہیے مجھے
15:33تو اس کا مطلب رہنے آئے ہو تم یہاں پر
15:35ہاں جب تک بابا کا غصہ تھنڈا نہیں ہو جاتا
15:37آپ لوگ تو اچھی طرح سے واقعی ہو ہی گئے ہیں ان کی غصے سے
15:40بس ان کا غصہ تھنڈا ہو جائے پھر میں چلا جاؤں گا
15:45ارے یار کہاں رہ گئے تھے کب سے انتظار کر رہا ہوں میں تمہارا
15:48بس بھی کر دو یار کب سے انتظار کر رہے ہو میرا
15:50تم تو ایسی باتیں کر رہے ہو کہ تمہیں پولیس ٹیشن جانے کیفے جا رہے ہو میرے
15:53حد ہے یار
15:54پانچ پنے لیٹ ہو جائیں گے تو کچھ ہو جائے گا کیا
15:58پریشان مت ہو ہم سب زمال لیں گے
15:59کیا تم چاہتے ہو کہ میں تمہارے ساتھ کام کرنا چھوڑتوں
16:02ملکل بھی نہیں جمیل میں تو بس یہ چاہتا ہوں کہ
16:05تمہیں کیفے کا سارا کام سمجھا دوں تاکہ کوئی پریشانی نہ ہو
16:08اور دیکھنا بہت جلدی سمجھ جاؤ گے تم اس کام کو
16:10چلو
16:12توران
16:13ارے یار
16:16یہ کہاں سے آگئی ہے
16:18صرف تمہاری ہی کمیتی فریدہ
16:20کیا بات ہے کیوں آئی ہو تم
16:21تم تو حد کرتے ہو توران
16:23بھول گئے تم نے تو کہا تم مجھے کہ تم مجھے بہت یاد کرتے ہو
16:26وہ سب جھوٹ تھا کیا
16:27ہاں جھوٹ تھا میں
16:29یالے سے پیار کرتا ہوں
16:30دیکھو جو کچھ بھی میں نے تم سے کہا تھا بس وہ وہاں سے نکلنے کے لیے تھا
16:34اسی وجہ سے وہ سب میں نے تم سے جھوٹ بولا تھا اور کچھ نہیں
16:36تم جا سکتی
16:37اچھا تو یہ بات ہے توران صاحب
16:39تم لوگوں کی وجہ سے سڑک پہ آ گئی ہوں میں
16:41اب تمہیں میرا ساتھ دینا ہوگا ورنہ اچھا نہیں
16:43ہاں دے یار جو تمہارے ساتھ ہوا ہوں میری وجہ سے وہ
16:45فریدہ صاحبہ
16:46تو کیا ہم نے آپ سے کہا تھا کہ آپ آئے اور ہماری مدد کریں
16:48آپ اس وقت خود آئے دیا ہماری مدد کرنے کے لیے اور وہ بھی اپنی مرضی سے
16:51ہاں تو کیا ہوگیا میں تو توران کی خاطر آئی تھی
16:54خوشی سے رہ رہی تھی وہاں پر
16:56کسی چیز کی کامی نہیں ہوتی تھی مجھے
16:58لیکن اگر تم نے میرا ساتھ نہیں دیا
16:59تو یاد رکھنا توران
17:02تمہارے یہ پیاری تھی تصویر
17:05یالے کو بھیج دوں
17:07یہ تم کیا کری ہو
17:08لاؤ ایر دو میجے
17:09فریدہ مجھے لے لو یہ
17:10توران دیکھو
17:11لاؤ ایر دے دو میجے مرنہ دل بھی چھلی ہوگا
17:14لاؤ ایر دے دو میجے
17:15چل دی سندر چلو
17:16چلو میرے ساتھ
17:17چلو چلو چلو چلو چلو
17:19چلو چلو چلو
17:21خاموش ہو
17:21خاموش
17:22خواست کرو اور
17:23جب تک جاؤ انر
17:24توران
17:26گوڑ مورننگ
17:27گوڑ مورننگ جمیل
17:28یار بہت شکریہ
17:30تمہارا بچوں کو
17:31سکول چھوڑنے کے لیے
17:33آرے اس میں شکریہ کی کیا بات ہے
17:35میرے پاس بس وہ گاڑی تھی
17:36تو میں نے چھوڑ دیا
17:36سکول بچوں کو
17:37اور اتنا تو
17:38میں کھری سکتا ہوں
17:39تم لگوں کے لیے
17:41سمرا کیسی ہو تم
17:42میں ٹھیک ہوں جمیل
17:43تم کیا کیفے جا رہے تھے
17:45بلکل کیفے لے کے جا رہا ہوں
17:55خدا حافظ
17:57کیا ہوا ہے
17:58یار کیا پتا ہوں
17:59فریدہ
18:00فریدہ آگئی ہے
18:02مطلب کے وہ اندر ہے
18:04دراصل باست
18:05یار توران کی کوئی اس کے پاس تصویر ہے
18:07جس کی ویسے وہ بلیک میل کر رہی ہے
18:08بلکل قریب سے لی بھی ہے
18:09شکلیں وازے ہو رہی ہے
18:10بلکل وازے ہو رہی ہے
18:11سوچنا دو
18:13اہم
18:13اب ہم کچھ نہیں کر سکتے
18:14بہت اچھا کیا ہوسے اندر بلا لیا
18:15اگر اسے گھو سکتا گیا
18:25کیوں نہیں ہو سکتا یار
18:26کچھ سوچو
18:26ہلکا لو اس کا
18:27تو چاو یار
18:28اہم
18:28سوچنا دو مجھے
18:30ایک آڈیا ہے میرے پاس
18:31کسی بھی طرح ہمیں اس کا فون چاہیے ہوگا
18:32ٹھیک ہے
18:32اور جیسے ہی اس کا فون مل جائے
18:34ڈیلیٹ کر دیں گے تصویر
18:35نہ کوئی تصویر ہوگی
18:36نہ وہ کسی کو بلیک میل کر بائے
18:37کی سنا
18:37اچھا ایک بات سنو
18:37ابھی نہیں ابھی نہیں
18:38ابھی میں جا رہا ہوں بہت جلدی میں
18:39اسے نگلنے مت دینا
18:40اس پر نظر رکھنا ٹھیک ہے
18:41ہمیں جو بھی کرنا ہے
18:41بہت احتیاط سے کرنا ہے
18:42سمجھ گئے
18:43کیا اس وقت اس کا جاننا ضروری تھا
18:45اب کیا کریں
18:46ان لوگوں کی وجہ سے
18:47تمہاری نوکری گئی
18:48اور میری شادی خطرے میں پڑ گئی
18:50اب تمہیں باتاؤ
18:51کیا کروں میں
18:52آگ لگا دوں گھر کو اپنے
18:55ہاں
18:55ہم
18:55انکل
18:57یہ رہا آپ کا کیک
18:59بہت ہی مزیدار ہے
19:03کھائیے
19:03نہیں
19:04میں یہ والا کھاؤں گا
19:07رکو رکو رکو
19:08یہ والا بڑا لگ رہا ہے
19:09مجھے یہ والا چاہیے
19:10یہ تم رکھ لو
19:14نہیں
19:15یہ واپس لے دو
19:16وہ مجھے دے دولاؤں
19:19جیسی ہے آپ کی مرسی
19:22ہم
19:22بہت مزیدار ہے
19:28مجھے نہیں کھا
19:30کیوں نہیں کھا رہے
19:31بہت مزیدار ہے
19:32یہ ایک ہے
19:35واقعی
19:37ہاں
19:37یہ تو وہی جیکٹ ہے نا
19:39جو آپ وہاں پہنتے تھے
19:41ہاں
19:41انکل
19:42میں پہن لیتا ہوں اسے
19:44ارے ارے کیا کرے ہو
19:45اتارو
19:46اتارو
19:46کیا ہو گیا
19:47اتارو
19:48ہاں دے
19:48انکلی جیکٹ بہت اچھی ہے
19:50بہت گرم ہے
19:50میری بلکل بیکار ہے
19:51یہ دے دے مجھے
19:52اچھی لگے گی مجھ پہ
19:53بات سنو میری
19:55تمہارے بابا نے
19:56تمہیں یہاں بھیجائے نا
19:57تاکہ وہ تمہارے ذریعہ
19:58اپنا بدلہ پورا کر سکے
19:59حد ہو گئی ہے انکل
20:01حد ہو گئی ہے
20:01میرے بابا
20:02اتنے ذہین لگتے ہیں
20:03کیا آپ کو
20:05جو آپ کو بھسانے
20:06مجھے بھیجیں گے
20:08کیا ہوا
20:11کتنی پیاری جگہ ہے یہ
20:12ہاں
20:13ہے نا
20:14انشاءاللہ
20:15جوپ مل جائے گی تمہیں یہاں
20:16پسند آئی نا
20:17تمہیں بھی یہ جگہ
20:18یہاں فیلحال
20:19کوئی اور نہیں
20:19صرف ایک ہی
20:20فیمل ڈاکٹر ہے
20:20گائنی میں
20:21اور اگر جاب ہو گئی
20:22تو مجھے یہی پر کام کرنا ہوگا
20:23چھوٹا سا ہسپیٹل
20:24لے
20:24لیٹس سی کیا ہوتا ہے
20:25کچھ نہیں ہوتا
20:27مجھے پورا یقین ہے
20:28تمہیں یہاں جاب مل جائے گی
20:29جس ڈاکٹر کے ساتھ
20:30تم نے کام کرنا ہے
20:31اس کا نام
20:32نرمین بتایا تھا
20:32نا
20:33نہیں
20:34یعنی
20:34کچھ زیادہ نہیں جانتا میں
20:35اسے
20:36بس سکول میں ہوں دونوں ایک ساتھ تھے
20:37اگر وہ سامنے آ بھی جائے
20:39تو پہشان میں بھی نہیں آئے گی
20:40ویسے تمہارے چیک اپ بھی وہی کرے گی
20:41ہاں
20:42اچھا ٹھیک ہے
20:44اچھا بات یہ کہ
20:45مجھے اب انٹریو کے لیے جانا ہوگا
20:46یہاں کھڑے ہو کر باتیں کرتے رہے
20:47تو بہت دیر ہو جائے گی
20:48تمہیں کام کرو
20:48یہاں کہیں بیٹھ جاؤ
20:49انتظار کرو
20:50میں واپس آؤں گا
20:50تو چیک اپ کروالے گی
20:51نہیں یہاں بیٹھنے سے بہتر ہے
20:52کہ میں جا کر چیک اپ کروالوں اتنا
20:54جب تک تم آؤ کے
20:55تو ریپورٹس پھی مل جائیں گی
20:56ٹھیک ہے ٹھیک ہے
20:57اچھا بات ہے
20:58وہ لیپ تمہیں دکھائی دے رہی
20:59بہت سجا کے ٹیسٹ کروالو
21:00میں انٹریو دے کے پھر وہیں آ جاتا
21:02کیا آپ لوگوں کو کوئی بورڈ کیم دے دوں
21:03دے دو ہمیں
21:05جمیل
21:05یہ بات اب بہت سیریس ہو گئی ہے
21:08اگر
21:08وہ تصویر اگر یالے تک پہنچ گئی
21:10تو وہ مار ڈالے گی مجھے
21:11میں بتا رہا ہوں تمہیں سب برباد ہو جائے گا
21:13میری بدت کرو مجھے کچھ سمجھ بھی نہیں آ رہا
21:15کچھ سوچتا
21:16ہاں میں سن بھی رہا ہوں
21:17اور سمجھنے کی کوشش بھی کر رہا ہوں توران
21:19اس پروپلم کا صرف ایک ہی حال ہے
21:21اگر وہ فون ہم حاصل کر لیں کسی طرح
21:22جمیل مجھے کچھ نہیں معلوم
21:24بس تم مجھے اس عورت سے بچاؤ
21:25کیا کرنا ہے کیسے کرنا ہے
21:26تم سوچو مجھے نہیں پتا
21:27ایسی حرکتی کرتے کیوں ہوں
21:29اور میں نے تم سے کہا تھا
21:30اس طرح کی تصویر لو تم
21:31مانتا ہوں تم نے نہیں کہا مجھے
21:32لیکن تم لوگوں کے بھیکاوے میں تو آ گیا تھا نا
21:34میں تو بس بھے وکوف بن گیا تم لوگوں کی باتوں میں
21:36تم اتنے معصوم کیوں ہوں
21:37بتاؤ نا مجھے
21:38باتوں میں آ گئے تھے تم ہماری
21:40میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں تمہیں
21:41باتوں میں آ گیا تھا تم لوگوں کی
21:42اب کیا کروں میں
21:43رکو رکو یار کہاں میرے پیچھے چلے آ رہے ہو
21:45دفع ہو جاؤ یہاں سے
21:58بے گھر ہو گئے
21:59بات سنو شرافت سے گمبل واپس کر دو
22:01وانا اچھا نہیں ہوگا فقری
22:02تم یہ دھمکی کسے دیروں تمہی سے بات کرو مجھ سے
22:04کیا ہوگا کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
22:05کیا زمین پر سوتے میرے انکل
22:07اب تم کون ہو ہاں
22:08جانتے ہو تم سے
22:08میں ان کا بھتی جاؤں
22:09ارسلان نام ہے میرا
22:10اچھا اچھا
22:12یہ میرے پیارے انکل ہیں
22:14بہت پیارے
22:15میں ان سے بہت پیار کرتا ہوں
22:16بہت پیار کرتا ہوں
22:18اتنا کہ بتا نہیں سکتا
22:19دور نہیں رہ سکتا ان سے بلکل
22:22ارے دور رہو مجھ سے
22:24تم ہوتے کون ہو
22:25ہمارے معاملے میں بولنے والے ہیں
22:27ارسلان
22:28انکل
22:30میرا بھتی
22:31انکل
22:34ارے میرا امیر بھتی جا یہاں آیا ہے
22:36میرے پاس چھپکے سے
22:37مجھے پیسے دینے کے لیے
22:38مجھے پتا ہے تم لوٹری جیت چکے
22:40اور مجھے بتا نہیں رہے
22:41دیکھو نکال
22:41سمجھ نہیں آرہا
22:42یہ تو ناممکن ہے
22:43کہ تم بلا وجہ
22:44میرے گھر میں
22:44مو اٹھا کر آ گیا ہو
22:46میرے جیت کی تلاشی لی
22:48ہر جگہ
22:48تم نے ڈھونڈنے کی کوشش کی
22:50کیک بھی لائے میرے لیے
22:51سچ بتا نا
22:53کہیں کیک کے اندر
22:54زہر تو نہیں ملایا تھا
22:55کہ چچا کو مار دو
22:56اور اس کی لوٹری کے سارے پیسے
22:58لے کر تم بھاگ جاؤ
22:59کیا میں
23:00بے وکوف لگتا ہوں
23:01سچ
23:02سچ
23:02سچ بتاؤ
23:03کیا لوٹری لگ گئی ہے
23:04اور تمہارا چچا
23:05بہت امیر ہو گیا
23:06جسے تم مجھ سے
23:07چھپانے کی کوشش کر رہا ہو
23:09بولو بولو بولو
23:10بولو بولو بولو
23:11تمہارے مو سے سننا چاہتے
23:12آپ نہیں
23:12میں امیر ہوا ہوں
23:13میری لٹری تھی وہ
23:18تُو رہو
23:18دُو رہو
23:19مجھ سے
23:19تُو رہو
23:20ارے نہیں کرو
23:21جمیل جمیل جمیل
23:22آپ کو ملا وجہ
23:23خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
23:24وہ لٹری نہیں ملے گی
23:25آپ کو بتایا تھا نا میں نے
23:26یاد ہے میں نے کہا تھا
23:27لٹری کا نمبر یاد کر رہا ہوں میں
23:28یہ دیکھیں یہ آگے
23:29اس لٹری کا نمبر
23:30واپس کریں مجھے
23:39مجھے تو کچھ
23:40کچھ سمجھ نہیں آرہا
23:41جمیل تم تو پڑھے لکھے
23:42بتاو اس میں کتنے زیرو لکھے
23:43میں کتنے زیرو لکھے
23:44ایک ملین یعنی دس لاکھ فکری صاحب
23:48دیکھا میں امیر ہو گیا
23:49امیر ہو گیا میں
23:51اب ہر چیز میرے قدموں میں ہو گئی
23:53جو چاہوں خرید سکتا ہوں میں
23:55میں آگے اور دنیا میرے پیچھے ہو گیا
23:58اگر بھائی
23:59توڑا
24:00جو یہ کہہ رہا تھا وہ سچ ہے
24:01کیا واقعی میں امیر ہو گیا فکری
24:03مجھے نہیں پتا
24:04بھائی آپ خود ہی پوچھ لو اس سے
24:05مجھے تو ایسے لگ رہا ہے
24:06کہ شاید واقعی میں امیر ہو گیا یہ
24:08ہاں بدا تو یہی رہا تھے
24:09کہ یہ رقم جی تھی
24:10انہوں نے پتا نہیں
24:11واہ یار
24:12چھوڑو مجھے چھوڑو
24:13ٹکٹ میں نے خریدا تھا
24:14تم نے نہیں
24:15اوہ اچھا
24:15بھولے نہیں کہ وہ لٹری
24:17اپنے میرے سونے کے پیسو سے لی تھی
24:18وہ سونا تو تم نے اسے دے دیا تھا
24:20میں نے تو اپنی چالاکی سے
24:21اس سونے کو حاصل کیا
24:22لیکن لٹری تو میرے خواب میں کھولی تھی
24:23ٹھیک ہے لیکن لٹری خریدنے کا آئیڈیا
24:25تو میرا تھانا بے وکوف
24:26ارے انکل رک جائیں
24:31ارے میں یہاں دیکھ چکا ہوں
24:33یہاں نہیں ہے وہ لٹری
24:35کہاں چلی گئی
24:36یہاں بھی دیکھ لیا ہے
24:40وہاں مت دیکھیں دیکھ چکا ہوں میں
24:42بے وکوف کہی کہ میرا پورا گھر چھان مارا
24:44اور ایک لٹری کی ٹکٹ نہیں ڈھونڈ پائے تمہا
24:46تو اور کیا کرتا میں
24:47اب یاد کریں جلدی کی
24:48وہ لٹری کہاں رکھیے آپ نے
24:49رکو رکو رکو
24:50یاد کرنے دو مجھے یاد کریں
24:53پینٹ
24:53پینٹ میں
24:54پینٹ کی جیب میں کہیں نہ رکھ دیو
24:55جا کر تلاش کر
24:56اسے دیکھو اندر ہی رکھی ہوگی
24:57کہاں ہیں وہ
24:58بتائیں مجھے
24:59ارے پاگل آپ بھی براؤن کر رہے
25:01اس کا وہی رکھی ہوگا
25:02اچھا براؤن کا لگی
25:02براؤن کا لگی
25:03یہاں تو کچھ بھی نہیں
25:04یار
25:09وہ ایسے
25:09بہت مزہ آیا
25:11اچھی باتیں کر لیتے ہو
25:12آپ کی محبت ہے سر
25:13سانکیو
25:14وہ ایسے تم
25:16ایک بہت ہی قابل ڈاکٹر ہو
25:18اور تم یہاں کام کرو گے
25:20تو اس سے اچھی کیا بات ہوگی
25:21بہت شکریہ سر آپ کا
25:22آپ کی اجازت ہو تو چلتا ہوں
25:24پھر انشاءاللہ
25:25پیر کو ملاقات ہوگی
25:26ہاں بلکل
25:26تم پیر کو آ جانا
25:27باقی باتیں باد میں ہو جائیں گی
25:29ٹھیک ہے ٹھیک ہے
25:30بہت شکریہ
25:30چلتا ہوں میں
25:31اچھا
25:32نرمین سے ملاقات ہوگی
25:33تمہاری
25:33ملیں گے ملیں گے
25:34لیکن ابھی
25:35وائف میرے ساتھ ہے
25:36تو
25:36لیب میں اس کا ٹیسٹ ہو رہا ہے
25:38ہاں اچھا ٹھیک ہے
25:39ٹھیک ہے
25:40کھال رکھیں سر آپ
25:41بہت شکریہ
25:47نرمین
25:48شیراز
25:51ڈاکٹر آکیف نے اب کہا
25:52کہ شیراز ملنے آ رہا ہے
25:53تو یقین ہی نہیں آ رہا تھا
25:54مجھے
25:54ہو گئی ملاقات
25:55ملاقات ہو گئی
25:56ہو گئی
25:56آئندر سے ایک ساتھ کام کریں گے
25:58اچھا کیا واقعی
25:58یہ سن کر اچھا لگا بہت
26:00آو بیٹھ جاؤ
26:01تھانکیو سو مچ
26:05ہاں
26:05ویسے کہاں تھے اتنے دن
26:07میں نے تو سنا تھا
26:08تم مر گئے ہو
26:09آرے چھوڑو یار
26:10بہت لمبی کہانی ہیں
26:11دراصل ایک غلط فہمی ہو گئی
26:12تھی
26:12اب میں ٹھیک ہوں
26:13زندہ سلامت ہوں
26:13تمہارے سامنے بیٹھا ہوں
26:14تمہاری حرکتیں
26:15بلکل ویسی کی ویسی ہیں
26:16جیسے ہمیشہ ہوا کرتی تھی
26:18اور تمہارے ساتھ
26:19ہی ایسی کہانیاں ہوتی ہیں
26:22ہاں
26:22تو کیا ہو رہا تھا زندگی میں
26:24کچھ خاص نہیں ہے یار
26:25شادی کر لی تھی میں نے
26:27یہاں تک کہ ہمارا بیبی بھی
26:28آنے والا ہے
26:29اور اسی سلسلے میں
26:30ہم لوگ آئے ہوئے ہیں
26:30ہاں پر
26:31واہ
26:32شادی کر ہی لی
26:33ایسے کافی مشکل فیصلہ ہوتا ہے
26:35چلو اچھا ہے
26:36میں تو یہ فیصلہ
26:37ابھی تک نہیں کر پائی
26:40ہاں
26:41نیہا کیسی ہے یہ بتا
26:42یار وہ
26:43نہیں ہے
26:44میرا اس کا رشتہ
26:45بہت تھوڑے عرصے کے لیے تھا
26:46بس طلاق ہو گئی تھی
26:47ہماری کچھ عرصے بعد ہی
26:48تو مزاک کر رہے ہو کیا
26:49بلکل
26:56ہاں بات سنیے کا میری
26:57ڈاکٹر نرمین کا کمرہ
26:59اس کوریڈور میں آخری روم ہے
27:00اہاں اچھا ٹھیک ہے
27:03ایسا کیوں کہہ رہی ہو
27:04میں تم سے مزاک کیوں کروں گا
27:05شادی کرنا تو اچھی بات ہے نا
27:08ویسے بھی تمہیں کون مانا کر سکتا ہے
27:09میرے پاس بھی اگر تم جسا آپشن ہوتا
27:11تو شادی کر لی ہوتی میں نے
27:12میرا مطلب ہے کہ
27:14یعنی دوسری شادی سے بہت خوش ہوں
27:15سوچ لو تم بھی اپنے بارے میں
27:16وقت نہیں ہے
27:18ایک بات ابھی تک سمجھ نہیں آئی مجھے
27:20شیراس تم نے
27:21مجھے چھوڑنے کے بعد
27:22فوراں نہا سے شادی کر لی
27:23آخر کیا راستہ اس کے پیچھے
27:26ویسے وہ بہت چلاک تھی
27:27اس نے تمہیں مجھ سے چھین لیا
27:29ارے اس کو کوئی تعلق نہیں تھا
27:30اس چیز
27:30اس نے مجھ سے میرے خوابوں کا شہزادہ چھین لیا
27:32یار تم بھی نا
27:34چھوڑو نا وہ ماضی تھا جو کچھ بھی تھا
27:36مجھے تو اب یاد بھی کچھ نہیں
27:38جی بولے
27:41فیزہ
27:41فیزہ میری وائف
27:43ان سے ملو
27:44یہ ہے ڈاکٹر نرمین
27:52ٹھیک ہے نا شیراز
27:53پیسے زیادہ ٹائم نہیں لگے گا اس میں
27:54نہیں اس وقت کسی ضروری کام سے جانا ہے میں نے
27:57تو میں
27:58باد میں آکر چیک اپ کر والوں گے
28:00سوری آپ کو ڈسٹرپ کیا
28:01میں بھی آتا ہوں
28:02ٹھیک ہے
28:04فیزہ
28:05فیزہ
28:06فیزہ رک جاؤ
28:07کیا ہوا ہے
28:09کیا کر رہی ہو
28:09کچھ بتا تو
28:10اس کا مطلب
28:11نہا سے پہلے تمہارے زندگی میں یہ تھی
28:13تو یہ تھا تمہارا انٹرویو
28:15کیا فضول قسم کی باتیں کر رہے تو مچھے یار
28:16وہ جو کچھ بھی کہہ رہی تھی
28:17اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے
28:19وہ کلاس سالو تھی میری
28:20ہاں
28:20تو یہ صرف تمہاری کلاس فیلو تھی
28:22تو جو کچھ میں نے سونا
28:23کیا وہ سب کچھ مزاگ تھا
28:24یہ کہنا چاہتے ہو تو مچھے
28:27یار تھوڑے سا عرصے کے لیے
28:28ہم لوگ ایک ساتھ تھی
28:29بس سمجھ کے
28:29اور اس سے زیادہ ہم دونوں کے بیچ
28:31ایسا کچھ بھی نہیں تھا یار
28:32میرے دل میں ویسے بھی ان سب چیزوں کے
28:33کوئی اہمیت نہیں ہے فیزا
28:34پاست ایک منٹ یار
28:35تمہاری نظر میں
28:36تھوڑے عرصے کا رشتہ
28:38کوئی رشتہ نہیں ہوتا
28:39اس کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی ہے
28:40تو ایسے تو ہماری شادی کو بھی
28:41زیادہ عرصہ نہیں گز رہا ہے
28:42تو تمہاری نظر میں
28:43اس کی بھی کوئی اہمیت نہیں ہے کیا
28:44اور ستنبول کے سارے ہسپتالوں میں
28:46کوئی نہ کوئی تمہاری جاننے والی
28:47نکل ہی آتی ہے
28:48کہیں نہ کہیں سے
28:49جاؤ انتظار کر رہی ہوگی وہ
28:50یار فیزا سب دیکھ رہے ہیں
28:51تچیخو تو مات یار
28:52کیوں نہیں چیخو میں ہاں
28:54بہت مشکلوں سے اس نیہا نے پیچھا چھوڑا ہے ہمارا
28:56اور اب یہ آگئی ہے
28:57پتہ نہیں اس کی ساتھ کیا کہانی ہوگی تمہاری
28:59کیونکہ میں ایسا کچھ نہیں چاہتا
29:00جو تم ابھی کر رہی ہو
29:01آئی بات سمجھ میں
29:02اگر ایسا کچھ ہوتا
29:03تو تمہارے چیک اپ کروانے کے لیے
29:04میں تمہیں کبھی یہاں پر لے کر رہا تھا
29:05ہاں دماغ سے سوچو
29:06کچھ نہیں کہنا مجھے اس بارے میں
29:08مجھے تمہارے اس دوست سے چیک اپ کروانے کی ضرورت نہیں ہے
29:10ہاتھ ہوتی ہے یار
29:11کیا ہاتھ ہے یار
29:12کس بات کی ہاتھ ہے
29:13ہاتھ تو تم نے کر دی ہے
29:14جاؤ چلے جاؤ یہاں سے
29:15انتظار کر رہی ہے نا
29:16وہ تمہارا جاؤ اپنی دوست کے پاس
29:16کیا ہوگی ایفیزا
29:17تم اس سے کیا کہتے چلی جا رہی ہو
29:19تو کیا کہوں
29:20اور ہاں تم لوگ تو ویسے بھی
29:21ماہر و جھوٹ بولنے میں
29:22اس لیے کوئی بھی کہانی بنا سکتے ہو
29:24ہم لوگ مطلب
29:25تم
29:25اور تو ران بھے بھی بلکل ایسے ہی ہے
29:27یاد نہیں ہے کیا
29:28کیا کہا تھا تم نے ان سے
29:29فریدہ سے اظہار محبت کر دو
29:31وہ تمہاری باتوں میں آ جائے گی
29:32اور تمہارا کام نکل جائے گا
29:33اور انہوں نے بلکل ویسے ہی کیا
29:35اور لگتا ہے فریدہ نے ان کی باتوں پر
29:36یقین بھی کر لیا
29:36اور اب تم بھی جا کر ٹرائے کر لو
29:38یار کیا ہو گیا
29:39ہم لوگ چیک اپ کروانے کے لیے آئے تھے
29:40کیا تو ران بھران بیش میں
29:41چپ ہو جاؤ
29:42اب کچھ بھی نہیں سننا چاہتی ہوں
29:43اور اب میرے پیچھے آنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
29:45سمجھے
29:46ہزا
29:47ہزا
29:47ہزا
29:47ہزا
29:48ہزا
29:49ہزا
29:50ہزا
29:51ہزا
29:54ہزا
29:56ہزا
30:01ہزا
30:02ہزا
30:03انکل آپ اگر مجھے بے وکوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
30:05تو بھول جائیں یہ سب
30:06کیونکہ میں یہاں سے کہیں نہیں جانے والا
30:08دس لاکھ کا سوال ہے آخر
30:10تمہیں کیا لگتا ہے
30:11کہ میں یہاں پر
30:11تمہارے لیے اتنی محنت کر رہا ہوں
30:13کہ تمہیں وہ ڈھون کر
30:14دس لاکھ روپے دے دوں گا
30:15کیا سمجھے ہاں
30:16اچھا تو ایسی بات ہے ہاں
30:18تو ٹھیک ہے پھر
30:19ٹھیک ہے
30:20تو پھر دیکھتے ہیں
30:21ایسا کیوں کر رہے ہیں آپ
30:22کچھ تو خیال کیجئے
30:23بھتی جاؤں میں آپ کا
30:25خون کا رشتہ ہے ہمارا
30:26یاد ہے نا
30:27جاؤ یہاں سے
30:27مجھے کوئی برواہ نہیں
30:28انکل کیوں بلا وجہ
30:29کہ آپ صد کرے جا رہے ہیں
30:30میں بتا رہا ہوں
30:31کہیں کچھ برا نہ ہو جائے
30:32تمہیں جو کرنا ہے کر لو
30:33میں تو جا رہا ہوں یہاں سے
30:34ارے بات تو سنے میری
30:36دس لاکھ کی رقم ہے
30:37ہم لوگ آپس میں آدھے آدھے بات سکتے ہیں
30:39کیوں کیوں کیوں
30:40آخر کیوں دوں میں
30:40تمہیں اس میں سے حصہ
30:41مجھے کوئی ضرورت نہیں ہے
30:42تمہاری میں خود ڈھونڈ لوں گا
30:43اسے ہاں
30:44اور تم جاؤ یہاں سے
30:45پیچھا مت کرو
30:46واہ بھائی
30:47بہت اچھے
30:48جس دن آپ کو
30:49میری ضرورت پڑے گی
30:50نا تب پوچھوں گا آپ سے
30:51یہ سچ ہے
30:54وہ واقعی میں
30:55امیر ہو گیا ہے بھائی
30:56ارے فخری آ گیا
30:57فخری آ گیا
31:01ارے بس کرو
31:02بہت ہو گیا
31:03اللہ اللہ
31:04ہت کرتے ہو
31:04یہ تم سب میرے دروازے کے
31:06باہر کھڑے ہو کر
31:07کس چیز کا انتظار کر رہا
31:08ارے فخری
31:09سنا ہے
31:09لوٹری نکلی ہے
31:10پیسہ آ گیا
31:11تمہارے پاس
31:12لوٹری میری نکلی ہے
31:13تمہارا کیا لینا دینا
31:14جاؤ یہاں سے
31:15حد ہوتی ہے
31:15ہم تو تمہیں مبارک بات
31:16دینے آئے تھے فخری
31:17اب تم ہم پہ کیوں
31:18غصہ ہو رہے ہو یار
31:19اس سے زیادہ فری ہونے
31:20کی کوشش مت کرو سبجے
31:21میں نے ایک بار
31:22تمہارا کمبل کیا لیا تھا
31:23تم نے کتی باتیں سنائی تھی
31:24مجھے اب دفع ہو جاؤ
31:25یہاں سے کوئی ضرورت نہیں ہے
31:26تمہارا
31:26یہاں مجھے بتا رہا ہے
31:38شکریہ
31:39اوہ خوش آمدید
31:41سمرہ کیسی ہو تم
31:42میں ٹھیک ہوں تم بتاؤ
31:43یار فخری ساب آئے تھے
31:45توران کے کیفے
31:45بہت ہی خوشتے اور
31:46چلا چلا کر کہہ رہے تھے
31:48لوٹری نکلی ہے میری
31:49تمہیں کچھ بتا ہے
31:50کیا یہ بات سچ ہے
31:50نہیں بلکل بھی نہیں
31:51یقینا پھر سے
31:52کوئی کارناوان جام دینے والے ہوں گے
31:54وہ جو لڑکا ہے
31:55ان کے ساتھ
31:55جو اپنے آپ کو
31:56بھتیجہ کہتا ہے ان کا
31:57ٹکٹ کو لے کر
31:58آپس میں خوب بہے سو رہی تھی
31:59ان کی
31:59سچ میں
32:00ہاں
32:01فضا آج صبح ہی
32:02تو ان سے بول رہی تھی
32:02کہ آپ کو
32:03اٹی سیدھی حرکت نہ ہو یار
32:04تو کیا واقعی
32:05وہ اس کا بھتیجہ ہے
32:06ہاں
32:07ارسلان
32:08واقعی
32:08ہاں بھائی
32:09بلکل سگا بھتیجہ ہے
32:10بلکہ یہ کہنے
32:11کہ جونیر فخری ہے
32:12وہ بلکل
32:12اللہ بچائے اس سے
32:14میں بتا رہی ہوں
32:15تم لوگوں کو
32:15اپنے اپنے پیسوں کے
32:16حفاظت خود کرنا
32:17صحیح کیا رہی
32:17اس کے آنکھوں سے
32:18اندازہ لگا لیا تھا
32:19میں نے
32:20یہ لو آگئے
32:21لو بھائی
32:21یہاں بھی آگئے
32:23فضا کہاں پر ہے
32:24وہ یہاں نہیں ہے
32:25فخری بابا بتائے
32:26کیا کام ہے
32:27کچھ خاص نہیں
32:27اچھا سنو
32:28تمہیں پتا ہے
32:29وہ میری پینٹ
32:29وہ براؤن والی پینٹ
32:31جو میں نے
32:31دو دن پہلے پینی تھی
32:43سوچو
32:43دیکھو تم نے
32:44وہ پینٹ کہاں دیکھی
32:45اگر تمہیں یاد آ جائے
32:45تو فوراں بتاؤ
32:46لوٹری کا ٹکٹ ہے
32:47اس پینٹ میں
32:52کونسی پینٹ
32:52وہ براؤن والی
32:53وہ پینٹ
32:56وہ پینٹ
32:56تو بہت گندی ہو گئی تھی
32:57مرتضیٰ کے گھری
32:58چھوڑ دیا تھا
32:59اسے جگہ جگہ سے
33:00پھڑ گئی تھی
33:00اسی لیے
33:01وہ کسی کام کی ہی
33:01نہیں تھی
33:04وہیں پھینک دیا تھا
33:05اسے
33:06کیا
33:06کیا مطلب
33:07اس پینٹ پھینک دی
33:09جس میں لوٹری کا ٹکٹ تھا
33:11آرے ہاتھ چرتی ہو
33:12تم نے اسے
33:15تم نے میری لوٹری زیادہ کر دی
33:21آپ نے وہ پینٹ کیوں پھینک دی
33:23اس میں دس لاکھ ہی لوٹری کا ٹکٹ تھا
33:25بتائیں کہاں پھینکی وہ
33:26آپ اپنا بڑا سا مو کھولو
33:27میں نے وہی پھینکی دی
33:29جہاں سارا وہ کبار پڑا ہوتا تھا
33:31کارٹ کبارڈ میں پھینکی
33:32کارٹ کبارڈ
33:33چلو چلو دھونٹے ہو اسے
33:34آجو
33:36دوران دیکھا تم نے انہیں
33:38فخری بھائی تو بلکل پاگل ہی ہو گئے
33:40تم تو ٹھیک ہو نا سمرہ
33:41ہاں میں ٹھیک ہوں جمیل
33:44ویسے
33:45کیا پتا یہ دونوں سج بولو
33:47ایسا ہو بھی تو سکتا ہے نا
33:48نکلی ہو ان کی لوٹری
33:49نہیں نہیں یہ کیسے ہو سکتا
33:50ان کو تو اپنا ہوش نہیں
33:52ان کو کیسے پتا
33:52کیوں ان کی لوٹری نکل آئی ہے
33:56ہو سکتا ہے
33:57تو اب ہم چلتے ہیں جمیل
33:59کام ہے نا ہمیں
34:01چلو نا چلتے ہیں ہم
34:03کہاں
34:04کام سے جانا ہے
34:04بھول گئے کیا تمہیں پتایا تو تھا
34:06تم یہی رکو سمرہ
34:09تمہیں کام ہو گئے یہاں
34:11سمجھ گئی نا تم
34:11ہاں میں ابھی یہی ہوں
34:13بہت کام کرنے فضا آنے والی ہوگی
34:15ٹھیک ہے
34:16سمرہ کام ختم کر کے
34:17تو گھری جاؤگی نا تم
34:20ہاں مگر رات میں جاؤں گی جمیل
34:21ہاں رات میں جاؤں گی نا تم
34:23بہت اچھی بات ہے یہ
34:24تمہیں پتا ہے جو لوگ کام کرتے ہیں نا
34:25وہ رات میں ہی گھر جاتے ہیں
34:26تو ہمیں بھی رات میں ہی گھر جانا چاہیے
34:29سمجھ رہے ہو نا تم
34:30آجو
34:30چلو تم اپنا کام کرو
34:32ہم لوگ بھی جا کر اپنا کام کرتے ہیں
34:34ہاں ٹھیک ہے
34:35بات میں ملیں گے
34:37پتہ نہیں اتنی عجیب حرکتیں کیوں کر رہے ہیں یہ لوگ ہاں
Comments