- 2 days ago
Hamari Kahani
This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.
Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.
Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar
This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.
Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.
Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar
Category
📺
TVTranscript
00:00یہ سب کچھ آج ایک دن ہونا تھا
00:03تم دونوں کہیں پاگل تو نہیں ہو گئے
00:05فیضہ
00:06اب سب ٹھیک ہے پریشانی کی کوئی بات نہیں
00:08فخری بھائی کو گھر لے چلتے ہو
00:09اور ٹریکر بریسلٹ باند دیتے ہیں
00:10تمہیں کیا لگتا ہے میں اتنی آسانی سے بندوا لوں گا اسے
00:13نہیں بلکل نہیں ہم پہلے پولسٹریشن جا رہے ہیں
00:15اس کے بعد فیصلہ کریں گے کیا کرنا ہے
00:17پھر وہی تم اور تمہارے اصول
00:18کچھ پتا بتا تو ہوتا ہی نہیں
00:19اور بولنا شروع کر دیتی ہو
00:21تم لوگوں کی مدد کرنے کے لئے تو یہ سب کچھ کیا ہے میں نے
00:24بابا ہم لوگوں کے لئے پریشانیے کھڑی کرتے کرتے
00:26آپ بہر نہیں ہوتے کیا
00:27بہت جلد آپ نانا بھی بننے والے ہیں
00:29لیکن الڈی سیدھی حرکتوں سے باز نہیں آ رہے ہیں
00:31آپ کی حرکتوں کو برداشت کرتی رہی
00:32کہ شاید اکل آ جائے کبھی
00:33آپ نے ہمیشہ ہم لوگوں کو صرف اپنے فائدے کے لئے ہی استعمال کیا ہے
00:37آپ دیکھنا میں بچوں کو آپ سے بہت دور لے کر چلی جاؤں گی
00:40کیونکہ میں تھک گئی ہوں آپ کی حرکتوں سے
00:41اب مزید برداشت نہیں ہوتا ہے مجھ سے
00:43اچھا بس کرو فیضہ اتنا مت چیخ ہون گئی ہے
00:46بس کرو
00:46انہوں نے بچوں کے سکول کے فیسٹیول کے پیسے تک چرالیا
00:49انہیں ذرا شرم نہیں آئی
00:52کیا ہو رہا
00:54کیا ہو رہا ہے بابا آپ کو
00:56کیا ہو رہا ہے
00:57باسٹ
00:58hiss
00:58بابا
01:04فاخری بابا
01:05ولی
01:06فاخری بابا
01:08کیا ہو گیا
01:09فخری بھائی
01:10کیا ہوا
01:11کیا ہوا
01:13بابا
01:18فخری ساپ
01:22بابا
01:24بابا
01:28بابا اٹھے
01:30امیلنس کار کرا جلدی کرا
01:31اچھے اچھے کر رہا ہوں
01:33بابا
01:33فغیر صاحب آنے کو
01:34بابا کو
02:07کیا ہو گیا
02:10میں کہاں ہوں
02:15اوہ
02:16جمیل
02:19یہ کیا ہو رہا ہے
02:20عدالت میں ہے
02:21ہر چیز کا چواب دینا ہے آپ کو
02:24یہ کیسی عدالت ہے
02:31تم لوگ
02:33ہاں بابا
02:35ہم ہی ہیں
02:37وہ بچے جن کے لیے
02:38اب ایک دن بھی اچھا باب نہیں بن سکے
02:39وہ ہی بچے
02:43یہ سب کیا ہو رہا ہے
02:46جرسہ بھاری
02:48فغیر کھڑے ہو جاؤ
02:50جو جو
02:55اگر یہ جج ہے تو پھر
02:57میری عمر خید تو پکی سمجھو
03:00فخری ایلی بول
03:02اب آپ کو اپنے کیے کا حساب دینا ہوگا مجھے
03:04میں سب کی شکایتوں کو سنوں گی پہلے
03:07اس کے بعد آپ کی زندگی کا فیصلہ کیا جائے گا
03:09کہ آپ کے ساتھ کیا کرنا ہے
03:12زندگی کا فیصلہ
03:19جی جی جی
03:20پچپن سالوں مر رہے ان کی
03:23زہنی دباو میں
03:25بس ہم لوگ آ رہے ہیں
03:25ایمبلنس میں
03:26ہاں ٹھیک ہے ٹھیک ہے
03:27ہم پہنچ رہے ہیں پہنچ رہے ہیں
03:30بس پانچ منٹ میں
03:56ہرچے ہرچے ہرچے پچھے
03:58لیا خیال سے خیال سے خیال سے
03:59اللہٹم بابا
04:00حریم بابا
04:01آرہم سی
04:02فاروق
04:02کچھ نہیں ہو
04:03کچھ نہیں ہو
04:04آرہم سی
04:04ہرچے نہیں
04:05چل دی
04:07بابا
04:08hi boom
04:11بابا
04:14بابا آنکھیں کھولیں بابا
04:15کیا ہو گیا
04:18آنکھیں کھولیں بابا
04:19کچھ نہیں ہوگا انہیں
04:21بابا آپ دیکھیں گے
04:23کھڑے کھڑے بے خوش ہوگا آپ کو
04:24ساتھ چلیے لیکن آپ نے خوش پر نہیں ہے
04:26ان کی میڈیکل ریپورٹس لائیں ہیں
04:27لائیے وہ ریپورٹس ہی ہے
04:28ہرچے ہرچے راستے سے ہرچے
04:30ساری ہسٹیو چیکٹر نہیں ہوگی ہمیں
04:32آپ لوگ جلی سے انہیں آپلی سے انہیں اپلیشن
04:34سمجھ گئے
04:35آج ہرچے آجے اندر آجے
04:37بابا آپ لوگ پچھڑ جائیں پچھڑ جائیں
04:39میرے بابا کو بچھا لیکم
04:41یہ بیل کھولے بیل
04:43آرام سے Programm سے
04:45بیل کھولے
04:46باسد بھائی
04:47اٹھائیں خیال سے خیال سے اٹھائیں
04:48آرام سے آرام سے
04:50دیکھ رہے ہیں
04:51باسد بھائی کی ہو رہے ہیں
04:53بتائیں
04:53خدا کے لئے کچھ
04:57بھیجابԻوک بھاہر
04:58باہر جائیں
04:58بتاؤ بابا کو کیا ہوا ہے
05:00دل نے کام کرنا بند کر دیا ہے
05:01جلدی سے ڈیفی بینے لوگ
05:31سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
05:36سب رڈی ہے
05:41بابا سے شکایت ہے مجھے
05:43انہوں نے کبھی ہمارے بارے میں نہیں سوچا
05:46ہمیشہ اپنا ہی سوچا
05:47کبھی ہمارے ضرورت پوری نہیں کی
05:50کبھی کام نہیں کیا
05:51محنت کر کے کبھی پیسہ نہیں کام آیا
05:53کبھی خیال نہیں رکھا ہمارا
05:56پیسہ صرف اپنی ذات پر اڑایا
05:58ان کے خلاف شکایت لکھی
06:00لیکن میں نے تو تم لوگ کو اچھی زدگی دینے کی کوشش
06:03کتنے بڑے گھر میں رکھا تم لوگ کو
06:05جہاں سویمنگ پول میں تم لوگ دن بھر نہاتے تھے
06:08لاؤڈ میوزک لگا کر
06:09کتنا ناچا کرتے تھے تم لوگ
06:11ہمارے مستقبل کے لیے جو پیسے تھے وہ بھی جلا دیئے
06:14صرف یہ ہی نہیں
06:15سکول میں ہماری بیزت ہی کر آئی
06:17ان کی وجہ سے ہمیں سکول سے نکالنے والے تھے
06:19میرے دوستوں نے مجھے ان کی وجہ سے چھوڑ تک کہا
06:23چھوڑیے گا نہیں انہیں
06:27یہ کیا کہہ رہے ہو تو
06:30ہارٹ بیٹ کچھ بہتر ہوئی ان کی
06:32ہاں انہیں ایک دفعہ اور شاک دینا پڑے گا
06:33تاکہ ہارٹ بیٹ اور بہتر ہو جائے
06:38بابا
06:38ابھی ہم اس بارے میں کچھ نہیں بتا سکتے
06:40ایک منٹ ایک منٹ
06:41خیال سے
06:45باس تنو باس تنو
06:46شوائے دعا کرنے کے ہم کچھ نہیں کر سکتے
06:47صرف یہ ذہن میں رکھو
06:48دیکھو تم خود کو سنبھال پاؤگی
06:50تو ہی بچوں کو سنبھال پاؤگی سمجھے
06:52کیسے سنبھالوں میں خود کو بہتر
06:54اچھے میری بات سنو ادھر آؤ
06:56سب کچھ ٹھیک ہو جائے کہ پریشانی کی بات نہیں ہے
06:58ٹھیک ہے
06:58فیزا
06:59ایسا تو مجھے
07:00تم جاؤ جا کر اندر پتا کرو
07:05میں بھی جار ہوں اندر جا کر دیکھتا
07:07کہا جار
07:10فیزا
07:11کیسے تم گئتے بوسکی
07:21وہ کہتے ہیں نا
07:23زندگی اور موت کا کوئی بھروسہ نہیں
07:25توپا ہے انکل
07:25کسی بات ہو کر رہا ہے
07:27رونے اور پریشان ان سے کچھ نہیں ہو
07:28ہم لوگ ہیں نا
07:33مجھے میری شخص کی شکایت کرنی ہے جس صاحب
07:36یہ میری گونے والی بھی گونے کے باگے تھا
07:38اس شخص نے میری پوری زندگی برباد کر دی
07:41اور بچوں کو بھی یتیم خانے جانا پڑا تھا
07:43صرف اور صرف آپ کی وجہ سے
07:45جواب دیں
07:46کبھی آپ نے کوئی جواب نہیں دی
07:47آپ تو دے دیں
07:47انہوں نے میری انشورنس کے پانچ لاکھ روپے بھی ہتھیا لیے
07:50اور غائب ہو گئے
07:50آپ نے ایک دن بھی ہمارا باپ بن کے نہیں سوچا
07:52بلکہ ہمارے انہوں نے اُلٹی
07:54مصیبتیں کھڑی کی
07:55انہوں نے ہمارے بوتیک سے کپڑے چھرا کر
07:57ہماری زندگی برباد کر دی
07:58شکایت لکھیں ان کے خلاف میری
08:00شکایت لکھیں میری
08:01آج انہیں حساب دینا
08:09نہیں یار
08:13یہ بات سے تب ہی تک باہر کیوں نہیں آیا
08:15اور یہ لوگ ہمیں کچھ بتا کیوں نہیں رہے
08:17کہ کیا ہوا ہے انہیں
08:20آبا
08:21خود کو سمالیں
08:23انہیں کچھ نہیں ہوگا
08:24وہ بچ جائیں گے
08:26ہمیں حکمت کو بابا سے ملوانا چاہیے
08:30ہاں
08:43ہلو
08:44میں
08:46رحمت علی بول بول رہا ہوں
08:47حکمت علی بول ہے
08:49وہ دراصل
08:50ہمارے بابا ہسپریل میں آئے
08:51ابھی تک جو کچھ میں نے سنا ہے
08:53اس کے بعد میں یہ فیصلہ دیتی ہوں
08:55رکیے
08:56پلیس ایک نیٹ
09:01میں بھی کچھ کہنا چاہتا ہوں
09:02اب یہ کون سوالا ہے
09:05آہ
09:05وہی گھنگری آلے بالو والا
09:07آجو آجو تم بھی آجو
09:09تم بھی نکال لو اپنے دل کی بھڑا ساری
09:12بولو حکمت میں سن رہی ہوں
09:15میں ان کا سگا بیٹا نہیں ہوں
09:16سو تیلا باب ہوں اس کا
09:21لیکن اس کے باوجود انہوں نے میرا خیال رکھا
09:23اور مجھے اس بات کا کبھی احساس نہیں ہونے دیا
09:25کہ میں ان کا سگا بیٹا نہیں ہوں
09:26اور ایک دن تمہا خود خوشی کرنے والا تھا
09:28لیکن انہوں نے آکے مجھے بچا لیا
09:30اور مجھ سے کہا
09:30مت کرو ایسا
09:31میں ہوں
09:33تمہیں سمحلنے کے لیے بیٹا
09:36بابا
09:38بولتے رہو بیٹا
09:39بولتے رہو
09:43امی مجھے بھی کچھ بولنا ہے
09:46ہاں بولو میری جان
09:49میں چاہتی ہوں
09:50کہ آپ نانا جان کو ایک اور موقع دے
09:52آخر کو وہ آپ کے بابا ہے
09:55صحیح کہا نا بابا
09:59ہاں صحیح کہا
10:03ارے واہ یہ تو میری پیاری سی نواسی ہے
10:11چیک ہے پھر دیا
10:14آپ کو آپ کی نواسی کی وجہ سے ایک چانس دے رہی ہوں
10:17تو کیا اس طفح آپ خود کو اچھا ثابت کریں گے
10:19ہاں میں بہت اچھا باپ بن کر دکھاؤں گا
10:21میں سب سے اچھا باپ بن کر دکھاؤں گا
10:23تم لوگوں کو کہ باپ کیسے ہوتے
10:24بہت اچھا سا باپ
10:25آجا میری جانا
10:34نانا جان اب آپ اٹھ جائیں
10:46واپس آگے
10:47راتے گھنٹے کے بعد ان کی ہارٹ بیٹ کو چیک کرتے رہنا
10:50اور آئی سیو والوں کو بھی انفارم کر دو ان کی کنڈیشن کا
10:52فیضہ فیضہ ان کی ہارٹ بیٹ واپس آگے
10:54شکر ہے
10:59شکر لگوں کی دعاوں نے نا
11:01واقعی کمال کر دیا
11:02مجھے تو لگا تھا کہ وہ بس گئے
11:03لیکن واپس آگا ہے
11:04ہاں بالکل
11:07آبا
11:07شکر ہے
11:08رحمت بابا چھیک
11:09میں نے کہا تھا نا
11:12میں نے کہا تھا نا آپ چھیک ہو جائیں گے
11:14بات ہوئی تمہارے حقمت سے
11:16ہاں
11:17اس سے بات ہوئی میری
11:18وہ کہہ رہتا ہسپیل کے رولز کے مطابق
11:20وہ ہسپیل سے کسی صورت بھی باہر نہیں جا سکتا
11:23چاہے کوئی امرجنسی کی
11:24ایسا کیسے ہو سکتا ہے یار
11:25تم فون دو مجھے میں خود بات کرتی ہوں
11:27دیکھتی ہوں کیسے نہیں آنے دیتے ہیں وہ لگوں سے
11:28اس نے کہا کیوں پروسیجر ہے
11:30کس پروسیجر کی بات کر رہے ہیں تمہیں
11:31وہ آگے ہیں
11:32آگے وہ
11:33بابا
11:34بابا
11:35بابا
11:35شکر ہے
11:37بابا
11:37تھوڑا پیچھے رہیے آپ
11:38پریشان نہ ہو یہ ٹھیک ہو جائیں گے
11:40ہم میلے آئی سیو میلے جائیں گے
11:44جلدہ ٹھیک ہو جائیں گے
11:59بابا
12:00فروخ بابا سے دور رہنا
12:02انہیں ہاتھ مت لگانا
12:03بابا
12:04بابا کیسے ہیں
12:05بابا
12:05ٹھیک ہوں میں بلکل ٹھیک ہے
12:07پریشان نہ ہو
12:08ہم سب بہت پریشان ہو گئے تھے آپ کے لئے
12:10بابا تو تبھی ٹھیک ہے نا آپ کی
12:12ٹھیک ہوں میرا بچہ
12:14بابا
12:15بیکھیں اسمو بھی آیا آپ سے ملنے کے لئے
12:17جا اسمو
12:19واہ
12:19تم بھی آؤ یہاں
12:22تم سب جمع ہو گئے میرے لئے
12:25ہاں
12:25توران بھائی سمرہ جمیل
12:27زین انکل
12:27سب ملنے کے لئے انتظار کر رہے ہیں
12:29صرف بچوں کو اجازت ملی ہے اندر آنے کی
12:31صرف حکمت ہی نہیں آ سکا یہاں
12:34وہ خود ہسپٹلی میں ہے نا
12:36حکمت کو بلاؤ
12:39حکمت کو بلاؤ
12:40مجھے ملنا ہے اس سے
12:42اسی نے تو میری جان بچائی ہے
12:44میرا سب سے پیارا بیٹا
12:46ہم
12:47یہ
12:48یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ بابا
12:49ہم
12:51حکمت نے جان بچائی ہے
12:53اور
12:54تمہاری بیٹی نے مجھے بچائی ہے
12:56میری بیٹی نے
12:59ہاں
13:00میں آج تم لوگوں کے سامنے زندہ نہ ہوتا
13:02اگر وہ دونوں آ کر میری جان نہ بچا لیتے
13:08آپ کو کیسے پتہ چلا کہ میری بیٹی ہو کہ میں نے تو کسی کو بھی نہیں بتا رہا
13:24کیا واقعی بیٹی ہے
13:26مجھے
13:27حکمت
13:29حکمت کہا ہے
13:30ہاں
13:31جاؤ جا کر
13:31میرے بیٹے حکمت کو لے کر آؤ
13:33اس نے میری جان بچائی ہے
13:35میں اس کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
13:37بابا وہ دراصل
13:39ہسپیل کے کچھ رولز اور ریگولیشنز ہیں
13:41اور وہ نہیں آ سکتا
13:42اور اگر ہمیں
13:43اسے وہاں سے نکالنا ہے
13:45تو اس کا ایک پورا پروسیجر ہے جو ہمیں فالو کرنا پڑے گا
13:47رحمت کس بات کے پروسیجرز
13:49وہ وہاں قید میں تھوڑی ہے
13:50حد ہے
13:50ساری کاروائیوں کو ایک طرف کر کے
13:52میں خود لے کر آؤں گی بابا سے ملوانے کیلئے حکمت کو یہاں پر
13:54یہ ساری صرف فضول بات ہے
13:56میں ابھی کال کرتی ہوں
13:56ارے نی نی نی آپا
13:57ایک منٹ
13:58ایک منٹ
13:58میں آپ کو بتائی دیتا ہوں
14:01کیا بات ہے
14:03کیا ہے
14:05تین دن پہلے حکمت کی ہسپیل سے چھٹی ہو چکی ہے
14:08کیا
14:08اور اس نے ہسپیل والوں سے درخواست کی تھی
14:11کہ وہ ہمیں انفارم نہ کریں اس بارے میں
14:12تب کہاں ہے وہ اس وقت
14:20ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ
14:21آجائے گا یہ کیا ہو
14:22دیکھیں
14:22میرا حکمت لے کر آؤں
14:23یہ تو پابا کا حکمت پریس پریشان نہیں
14:25کوئی ڈاکٹر کو ملنا ہے
14:27یہ حکمت سے ملنا ہے
14:28میرے بیٹے حکمت کو لے کر آؤ یہاں پر
14:30میرے پاس لے کر آؤ
14:31چھٹی ہے
14:32چلی آپ لوگ سب باہر جائیے پیس
14:33سب کچھ ٹھیک تو ہے نہ بتائیں
14:35جی نہیں
14:35کا بلڈ پریشر ہائی ہو رہا ہے
14:36انہیں اس وقت آرام کی بہت ضرورت ہے
14:53آہاں آ گئے وہ لوگ
14:55فیضہ کیسے ہاں وہ ٹھیک ہے نا
14:57ٹھیک ہے
14:58بلکہ پہلے سے تو کافی بہتر لگ رہے تھے
15:00کیا لیکن
15:01لیکن کیا
15:02مجھے تو سمجھ نہیں آیا
15:03بہت عجیب باتیں کر رہے تھے
15:05خیر یہ سب جانے تو حکمت گم ہو گیا ہے
15:07کیا
15:07ہمیں اسے ڈھوڑنا بارکہ کسی درہا
15:09تو ہسپیلل والوں نے کہا
15:10کہ اسے تین دن پہلے چھٹی دے دی ہے
15:12لیکن ہمیں بتانے سے منع کیا ہے اس نے
15:13تم یہ سب کچھ کیسے کہہ سکتے ہو رحمت
15:15یار یہ سب میں اپنی طرف سے نہیں کہہ رہا
15:17جو انہوں نے کہا وہ میں نے تمہیں بتا دیا
15:19اچھا جو ہونا تھا ہوگیا
15:21مگر اب اسے ڈھوڑنا ضروری ہے
15:22باسط تم یہی پر ہونا
15:24ہاں میں یہی ہوں یہی ہوں
15:24تم فکر مت کرنا
15:25ہاں فیضہ تم جاؤ
15:26بچے یہی ہیں یہی رکیں گے میرے پاس
15:28ہے نا باسط
15:29کچھ بھی ہو تو مجھے فون کر کے بتا دیں
15:33انشاءاللہ انہوں نے کوئی بچہ آگواہ نہیں کیا ہوگا
15:35اب وہ ٹھیک ہوگا
15:36ایسا کچھ نہیں کریں گے
15:38باسط
15:38فخری بھائی کو گھر کب لے کی جا سکتے ہیں
15:40بتا سکتے ہو
15:40یار گھر تو نہیں
15:41کمرے میں شفٹ کیا جائے گا بھی
15:43ڈاکٹرز کا اپینی نا جا ہے
15:44اس کے بعد فیصلہ ہوگا کوئی
15:45ہاں وہ تو ٹھیک کہہ رہے ہو تم
15:46پر فخری بھائی اپنے نام سے ایڈ میٹھا
15:48پولیس کو بہت جل پتا چل جائے گا
15:49اور ٹریکنگ بریسلیٹ کی وئے سے ہم پھس سکتے ہیں
15:51ہم نے وہ جو جو کے پاؤں میں ڈال دیا تھا
15:53ہم سب کو سزا ہو سکتی ہے یار
15:54اور اس بار تو ہمیں کوئی بھی نہیں بچا سکتا
15:56ہم نے تو جو جو کو گھر پہ اکیلا ہی چھوڑ دیا
15:58گر وہ وہاں سے بھاگیا تو کیا ہوگا
16:00تو تم نے کی دروازہ لوک نہیں کیا تھا گھر کا
16:08اومار
16:09اومار
16:10فخری کو دے گئے کیا
16:12اب ادھا گھر نہیں آیا وہ
16:14چا تمہیں نہیں معلوم جو جو جو
16:15فخری کو ہارٹ اٹیک ہوئے ہاسپیٹل لے گئے ہیں اسے
16:18میرا یار
16:19ارے میرا یار کو
16:20کہیں مر تو نہیں گیا وہ
16:23اتیو ناکری سے مرے گا تو نہیں
16:25مگر پھر بھی میرا یار
16:27لیکن کیس ہاسپیٹل لے گئے گئے اسے
16:28یہ تو مجھے نہیں پتا
16:30ہاں
16:31اس کا دماز جس ہاسپیٹل میں ہوتا ہے نا وہی لے گئے گئے ہیں اسے
16:33جاؤ چلے جاؤ وہاں
16:35ہاں مرنے سے پہلے میں اس کی شکل دیکھنا چاہتا ہوں
16:37میرا یار ہے وہ
16:40فخری
16:42ارے
16:43فخری بھاگ رہا ہے
16:45تم ذرا نظر رہو اس پہ
16:47ہت کر دی تم نے فخری
16:49تم کبھی نہیں سدھر سکتے
16:54ہاں
16:54ہیلو جمیل
16:56فخری بھاگ گئے ہیں کہاں ہو تم
16:58یار کیا مطلب ہے تمہارا
16:59وہ کیسے بھاگ سکتے ہیں
17:00کیا کہہ رہا ہوں
17:01مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
17:02بھاگ گئے وہ
17:03باسد بات کرنے تو
17:04ہیلو
17:05احمد
17:06باسد بول رہا ہوں میں
17:08ایک بہت بری خبر ہے میرے پاس
17:10فخری صاحب ہسپیٹل میں ہیں
17:11اس وقت
17:12انہیں ایکچلی ہارٹ اٹیک ہوئے
17:13تو ہم سب بھی یہی ہیں
17:14ان کے ساتھ ہی ہسپیٹل
17:15کیسی باتیں کر رہے ہو تم
17:16وہ تو بھاگتے میں نظر آ رہے ہیں مجھے
17:18کیا کہہ رہے ہیں
17:19اوف پکڑے گا ہے
17:20آپ کو یہ نہیں بچا سکتا
17:21میں تم سے جھوٹ تو نہیں کہہ رہا
17:22ہم سب لوگ یہی ہیں
17:23ہسپیٹل میں
17:24تم چاہتے ہو آ جو یا
17:24یہاں کیے بلا رہے ہو اسے
17:26اچھا ٹھیک ہے
17:26باسیت میں آ رہا ہوں وہاں
17:27جس کسی نے بھی بھاگنے میں
17:29ان کی مدد کیے میں
17:29بتا رہا ہوں سب کو سزا ملے گی
17:32آ رہا ہے وہ
17:33اب تو بھرز گئے
17:33کیا ہوگیا
17:35ہم سب نے بھرز نکال لیں گے
17:36اس کا ہم جھوٹ نہیں بہت سکتے
17:37آ رہا ہمت سے
17:39پولیس والا ہے وہ
17:39بھولو نہیں
17:42رحمت ہم لوگ یہاں پر
17:43آ تو گئے ہیں لیکن
17:45پتہ نہیں
17:46وہ یہاں پر ہوگا بھی
17:47ہمیں پہلے ہسپیٹل
17:48جانا چاہیے تھا
17:49میں نے اس کے دوستوں کو
17:50فون کیا تھا
17:51آپا دو ہی تو دوست تھے
17:52اس کے
17:52اور انہوں نے مجھے یہی بتایا
17:54کہ وہ اپنے دادا کے پاس ہے
17:58تو آپ خود بتائیں
17:59کہ ہم ہسپیٹل جا کے
17:59کیا کرتے
18:02پتہ نہیں یار
18:05یہ شعب بند ہے کیا
18:07ارے یار
18:10تالہ لگاوا ہے یہاں پہ
18:11یہ بند ہے یار
18:13کیا تمہیں پتہ ہے
18:13کہ اس کے دادا کہا رہتے ہیں
18:14مجھے کیسے پتہ ہوگا آپا
18:16ہمیں ان کے گھر جانا چاہیے
18:17میں برابر میں سے کسی سے پوچھتا ہوں
18:19شاید اس سے پتہ ہو
18:25حکمت
18:25رحمت
18:31آپا
18:35تم ٹھیک تو ہونا حکمت
18:37ہاں ٹھیک ہوں
18:41یار
18:41تم کہا تھے حکمت
18:44ہاں
18:44ہم نے تمہیں بہت مس کیا
18:48ٹھیک ہو نا تم
18:49ٹھیک ہوں
18:50ٹھیک ہوں آپا
18:51آپ لوگ نے ڈھونڈا کیسے مجھے
18:52ادھر آؤ
18:56تمہیں کیسے نہیں ڈھونڈ سکتے تھے
18:58اور تم یہ بتاؤ
18:59کہ تم گھر کیوں نہیں آئے
19:01دادا کے ساتھ رہتا ہوں اب
19:03ان کی دیکھ بھال کرنے والا
19:05کوئی نہیں تھا
19:05اس لئے انہی کے پاس رک گیا ہمیں
19:08ہاں
19:09لیکن تمہیں
19:10اس بارے میں بتانا تو چاہیے تھا
19:12نہ ہمیں حکمت
19:14چل کیا رہا ہے تمہارے دماغ میں
19:16یار
19:17نہیں نہیں کچھ نہیں چل رہا
19:18بس ایسی
19:21آپا مجھے یہی اچھا لگا
19:23کہ اور تکلیف نہ دوں آپ لوگوں
19:25کیسی باتیں کر رہا ہے تمہا
19:26ہم سب ایک فیملی ہے
19:28تمہارا گھر وہی ہے جہاں ہم ہیں
19:30ایک بری خبر ہے
19:31وہ بابا کو ہارٹ اٹیک آیا ہے
19:33اور وہ تم سے ملنا چاہتے ہیں
19:35تم اب آئے ساتھ چلو
19:35کیا ہارٹ اٹیک ہے
19:36ہاں لیکن اب وہ بلکل چھیک ہے
19:39مگر
19:39جب سے خوش میں آئے ہیں تمہیں یاد کر رہے ہیں
19:43ہمارے ساتھ چلو انہیں اچھا لگے گا
19:44چلو حکمت
19:45نہیں آبا میں نہیں چلوں گا
19:47پہلے ہی آپ سب کو میری وجہ سے بہت تکلیفیں
19:50اٹھانی پڑی ہیں اب مزید اور نہیں
19:51یہ کوئی وقت نہیں ہے فزول کی باتیں کرنے کا
19:53چلو دو ہمارے ساتھ
19:59حکمت ایسا نہیں کر سکتے ہمارے ساتھ
20:00تمہیں چل نہیں ہوگا
20:01معاف کر دے میں نہیں چل سکتا آپ کے ساتھ
20:04میں بھی تب تک یہاں سے نہیں جاؤں گی
20:05جب تک تم ماں نہیں جاتے
20:08اور میں بھی نہیں جاؤں گا
20:21ہاں دیکھ کر کسی کو لگے نا
20:22ہاں چھیک ہے شکریہ آپ کا بہت
20:24یار بھیجو اسے کسی طریقے سے
20:26کیا آپ کا کام ہو گیا
20:27جی میرا کام تو ہو گیا ہے
20:28بس آپ کوشش کریں گے یہاں سے رش کم ہو جائے
20:30انہیں آرام کی بہت ضرورت ہے یہاں رش نہیں ہو جائے
20:32صحیح کریں نہیں صحیح کریں میں منز کر لیتا ہوں
20:34شکریہ بہت آپ کا
20:34چلیں بھی رش نہیں کریں آج ہے آج ہے آج ہے
20:36فکری بھائی فکری بھائی
20:38جو جو پتا نہیں کہا بھاگ گیا اور پولیس یہاں آگے چیک کریں
20:40کیوں بتا رہا ہوں نے
20:42تو پھر کس سے جا کر بتاؤں
20:43جو جو اب کہاں چلا گیا
20:45ہمیں کے معلوم آہ بتائیں گے کہاں جا سکتا ہے
20:49ہاں وہ ہمارے گھر کے آس پاس ہی کہیں چھپا ہوگا
20:53ایسی کونسی جگہ
20:55اچھا ٹھیک ہے پریشان مت ہو یہاں کھڑے ہونے سے بہتر ہے کہ ہم اس کو جا کے ڈھونڈ لیں
20:58توران یار اسے ڈھونڈنے کا وقت نہیں ہاں ہمارے پاس
21:00فیلال ہمیں یہ سوچنا ہے کہ احمد کو کس طرح مطمئن کر سکتے ہیں
21:03تم ہی بتاؤ باسیت
21:04ارے آنے دو یار اسے
21:05کم سے کم وہ دیکھ لے گا کہ یہ یہاں سے بھاڑ تو نہیں سکتا
21:07جو جو وہ ٹریکنگ بریس لٹ پہن کے ادھر سے ادھر گھوم رہا ہے
21:10اور احمد ابھی یہاں آنے والا ہے
21:11تم فکر نہیں کرو توران تمہیں تمہیں بچا ہی لوگی
21:13ٹھیک ہے بچا لینا
21:14ٹھیک ٹھیک کام کرو تمہن میں ڈھونڈ جاو ہیitime
21:16تمہیں باتوں میں لگے رکھوں گا تمہیں parenthزہ دھو undertaken
21:19ج Classic
21:20larg훈
21:20ہاں ہاں ہاں
21:23ب Node
21:26اے
21:26دونا
21:27ا Surprise
21:28qu 뛰
21:42ٹھیکا
21:42نظر رکھنا تم لوگ جاو
21:44ٹھیک ہے باسد بھائی
21:45کتنے سس تسروں اندر
21:48آرے وہاں لے جاؤ
21:52آرے جو جو چھپ کرو شور مت کرو
21:57ہاں بچوں
21:58احمد بھائی آپ یہاں
22:00کیسے ہیں آپ
22:00احمد بھائی مجھے بابا کا بہت گم ہے
22:02آپ مجھے اپنے سینے سے لگا لیں
22:04احمد بھائی ہم لوگ بہت دہرے ہوئے ہیں
22:06احمد بھائی ہم لوگ بہت دہرے ہوئے ہیں
22:07احمد بھائی ہم تو سمجھ نہیں آرہا کہ ہم کیا کریں
22:09احمد مطل millet کو تعالی
22:11مانگ خمجھے مری
22:14بات سمجھے مہ大哥
22:16یہاں بیٹھ 보�ل است
22:18پھل
22:18جلدیکل
22:18پھلا
22:19پھلا
22:21جلدیکل
22:21پھلا
22:22پھلا
22:22تم خاموش نہیں رہ سکتے
22:24خاموش نفہ
22:25احمد آہو
22:27جلدیکلو
22:28جلدیکلو
22:29وہ اندر روم میں جا رہا ہے
22:32جلدیکلو
22:33کیا مسئلہ ہوگا ہے
22:33جلدیکلو
22:34بھائی
22:35کیا ہوگا ہے تم لوگوں کو اتنا شور کیوں مشا رہو
22:37اور تم کیوں آئے ہو یہاں دیکھنے رہے اس کی تیفیر صحیح نہیں ہے
22:40شور ہے وہ
22:40زین صاحب میں یہاں کچھ چیک کرنے کے لیے آئے ہو
22:42کیا ہو گیا ہے
22:43یہ تم لیے کیا کر رہے ہو چھوڑو مجھے
22:44مجھے کچھ چک کرنے
22:45آجا اور جاتو دروازہ بند کر دینا
22:47اور شور مت کرنا دوبارہ
22:49آجا وہ روم چھوڑ دو میں کرتا ہوں
22:50تم سے نہیں ہوگا چھوڑ دو میں کرتا ہوں
23:08رکو رکو رکو رکو رکو رکو یہ کیا کر رہے ہو
23:10پس ہو گیا ہو گیا ہو گیا
23:12یار باسد اسے کاٹھیو دی
23:14اب یہ فخری بھائی کو ہم کیسے پینائیں گے
23:16آری وہ دوبارہ اندر چلا گیا
23:17اندر چلا گیا جلدی کرو جلدی
23:19چلو یار کہیں بھچنا ہے
23:20تم لوگ تو خاموش رہو
23:24آخر تم سمجھ کیوں نہیں رہے
23:26اس کی طبیلیہ ٹھیک نہیں ہے
23:27اے ہاں تو میں کونس ان کو یہاں پریشان کرنے کیلئے آیا ہوں
23:29دیکھنے دے مجھے
23:31اے کیا کر رہا ہوں
23:32احمد احمد احمد احمد
23:33تم ان کی خیریت معلوم کرنے آئے ہو
23:34ہر اٹیک ہوا ہے انہیں
23:36اور یہ اتار دیا تھا ہم نے
23:37اسے کاٹا کیوں
23:38کیا کرتے ہیں
23:39ہم نے سوچا شاید اسے کوئی مسئلہ نہ ہو جائے
23:41جمیل کے سامنے کیا ہے
23:42تم پوچھ سکتے اس سے
23:43ہاں میں یہی پر تھا اور یہی پر ہوں
23:45اگر ایسا ہے تو یہ ٹریکر موف کیوں ہو رہا تھا
23:47اے ہاں دے یار
23:48کس قسم کی باتیں کر رہے ہو
23:49گھر سے لے کر یہاں تک آئے ہیں
23:50تو موف تو کرے گا
23:50ہم روک تھوڑی سکتے تھے اسے
23:53اب یہ کوئی نئی چال تو نہیں ہے
23:54یار یہ مرنے کی قرید تھا
23:56اور تم کو اپنی ٹریکنگ ڈیوائس کی پڑی ہوئی ہے
23:59ہاتھ کرتے ہو تم بھی
24:00میں تو صرف اپنا کام کر رہا ہوں
24:01اور کیا کر سکتے ہو
24:02تم ہیس کی زندگی کی کوئی فکر نہیں
24:03تم اپنا یہ ٹریکنگ ڈیوائس لو
24:05اور جاؤ یہاں سے
24:05احمد بات سنو میری
24:06یار ان بچوں کی طرف دیکھو
24:08یہ اپنا باپ کھو دینے والے تھے
24:09اور تم ایسی باتیں کر رہے ہو یار
24:10میں سمجھ سکتا ہوں جمیل
24:12لیکن میں کیا کروں
24:12میرا کام تو اپنے ہیٹ کو ریپورٹ کرنا ہے
24:14اور سب کچھ انہی کے ہاتھ میں ہے
24:15آہا
24:16ارے میرا دو زندہ بچ گیا
24:19بھئی
24:23بہت پریشان ہو گیا تھا فکری
24:25جب میں نے سنا تم ہسپیٹل میں ہو
24:27میں نے تم جسپ
24:28بھائی
24:37باہر چلو تاکہ وہ تھوڑا آرام کرنے
24:43ہاں
24:44تو ہم کب تک انتظار کریں گے
24:46جب تک حکمت صاحب ہماری بات نہیں مان جاتے
24:52آپا تو کیا اب آپ اس طرح بات کریں گے
24:53مجھ سے
24:55کوئی غیر نہیں ہوں میں
24:57مانا کہ میں نے آپ لوگ کو بہت تکلیف پہنچائی ہے
25:00بہت دکھ دیئے ہیں
25:01آپ لوگوں کا غصہ جائز ہے
25:03لیکن اب میں نہیں چاہتا کہ آپ مجھ سے اور نفرت کریں
25:05تو مجھے نہ رکھیں
25:07حکمت کس کی ہے یار
25:08کیا وجہ ہے
25:10آخر کیوں زد کر رہے ہو تم
25:12آپا میں زد نہیں کر رہا
25:16ایک نئی زندگی شروع کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
25:19چاہتا ہوں کہ خود کی کوئی نئی پہچان بنا سکوں میں
25:24میں پہلے والا حکمت نہیں رہا آپا
25:27یہ حکمت بدل گیا ہے
25:29بہت کچھ سکھا دیا ہے زندگی نے
25:31آپ بھی بتائیں اگر میں آپ کے ساتھ واپس چلا بھی جاؤں
25:34تو کیا سب کچھ پہلے کی طرح نارمل ہو جائے گا
25:35زندگی بدل جائے گی ہماری کچھ نہیں ہوگا
25:43پری زاپا میری بات سمجھیں
25:47میں پاغل خانے میں رہ کے آئے ہوں
25:49وہ سب کچھ کیسے بھرا سکتا ہوں
25:51یہ سب جانتے ہوئے مجھے
25:52کوئی نوکری دیکھ آپ
25:55اور آپ پھر سے میرا خیال رکھنا شروع کر دیں گی
25:57میں گھر کے کسی کونے میں بیکار پڑا رہا ہوں گا
25:58جو مجھ سے برداشت نہیں ہوگا
26:00اور یہی سوچ سوچ کے میں دوبارہ پاگل ہو جاؤں گا
26:05میں دوبارہ سے ایسا نہیں چاہتا
26:09ٹھیک ہے پھر
26:13جو تمہیں ٹھیک لگے وہ ہی کرو
26:18مگر خبردار جو خود کو بیکار کہا
26:20تمہیں صرف تھوڑا وقت چاہیے خود کو ثابت کرنے کے لیے
26:29اچھے تو پھر چلتے ہیں
26:46یاد آیا تو کال کر لینا مجھے
26:54موسیقی
27:18بھائی کیا ہوا کیا انہوں نے حکمت کو ڈھونگی ہے
27:21تمہیں اس بارے میں فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
27:24تم جانتے تو وہ فیضہ اسے ڈھونڈ رہی ہے اور اس کو ڈھونڈ کر ہی لائے گی
27:29اور وہ چھوٹے نکم میں کہاں گئے
27:31وہ لوگ کیفیٹیریہ میں ہیں
27:32بھوگ لگی تھی انہیں
27:34تو وہاں پر کچھ کھا بھی رہے ہوں گے
27:36تمہارا داماد ان کے ساتھ فکر مت کرو
27:38ہاں ٹھیک ہے
27:41اچھا بھائی
27:43بھائی
27:44جی تم بولو
27:45پہلے آپ
27:46آپ بڑھے ہیں مجھ سے
27:47ارے پہلے تم بولو
27:48ارے نہیں بھائی
27:49آپ بڑھے ہیں
27:50آپ بات کریں گے پہلے آپ بولیے
27:53بولے
27:55بولے
27:55ٹھیک ہے
27:58جیسے تمہاری مرضی
28:01یار
28:01سج بات تو ہی ہے کہ
28:04یعنی
28:06جب تمہیں ہارٹ اٹیک ہوا تھا
28:08تمہیں بہت زیادہ گھبرا گیا تھا
28:09مطلب میں سمجھا کہ تم گئے ہیں
28:15بھائی
28:18مگر
28:18تم میرے چھوٹے بھائی ہو
28:21اگر تم مجھے اس طرح کیلہ چھوڑ کر چلے جاتے
28:24تو میرا کیا ہوتا
28:26ہاں
28:28بلکل اچھا نہیں ہوتا
28:32میں
28:34تم سے معافی چاہتا ہوں پخری
28:36معاف کر دا مجھے
28:42میرے پیارے بھائی
28:44آج آج گلے لگ جائیں
28:46معاف کر دیا
28:49اچھا
28:49تو پھر آج ہو گا
28:52یہ تو اچھا ہوا کہ احمد نے ہماری بات پہ یقین کر لیا
28:55ونہو سٹریکنگ بریسلیٹ کی ویسے ہم بہت بڑی مصیبت میں پھنچ جاتے
28:58ہاں یہ تو ٹھیک ہے لیکن اب یہ بتاؤ کہ میرا کیا ہوگا
29:02میں کیا کروں ہم
29:02اب آپ کس بارے میں بات کر رہے ہیں
29:04میں یالے سے محبت کرتا ہوں
29:06اور تم لوگوں نے فریدہ کو میرے گلے باندھ دیا
29:08اور میں پریشان ہو چکا ہوں
29:09میرے سمجھ میں نہیں آرہا تم لوگ ایسا کیوں کر رہے ہو
29:11ہاد ہوتی ہے یار
29:12اچھا تم ایک بات بتاؤ
29:13کیا مسئلہ ہے تمہارے ساتھ
29:14تم تو اب ٹھیک ہو نا
29:15ہاں
29:16مجھے سکون سے کیوں نہیں رہنے دیتی
29:17کہیں چلی کیوں نہیں جاتی
29:18تھک چکا ہوں میں
29:19تم میرا دل تو بڑے ہو تو ران
29:20اب ایسا روائیہ رکھو گی مجھ سے
29:22ہاد ہو گئی فریدہ
29:23میں نے ایسا کونسا روائیہ رکھا تم سے
29:25جو تم مجھ سے اس طرح پوچھ رہی ہو
29:27یہ سب کچھ تم لوگوں کی وجہ سے ہوئے ہیں
29:28جب ہو جائیں کیا کہہ رہے ہیں
29:31مسئلہ بن گئی ہے میرے لیے
29:32اب تمہیں لوگ سمجھاؤ اسے
29:39مجھے پچکتا ہوں
29:40یہاں ہے تمہیں فریدہ
29:41فریدہ
29:42یہاں روائیہ
29:43تم اپنے آپ کو سہی طرح سنبھال بھی نہیں سکتی
29:45مجھے الٹی سی آرہی ہے
29:46ارے یار شروع ہو گیا ڈراما
29:48میرا دل مطلعہ رہا ہے
29:49چکر بھی آرہی ہے
29:51تمہارے پاس کوئی
29:52کھٹی چیز ہے کھانی کو
29:53اب کھٹی چیز کیوں مانگ رہی ہے یہ
29:56اس موسم میں کہاں سلا کر دیں تمہیں یہ
29:58میرا دل بہت عجیب ہو رہا ہے
29:59الٹی آرہی ہے مجھے
30:01فریدہ سب خیریت تو ہے
30:02یہ اچانک سے تمہیں کیا ہو گیا ہے
30:03مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا
30:05باتہ نہیں کیا ہو رہا ہے
30:07عجیب حالت ہے
30:09الٹی آرہی ہے
30:15تمہاری حالت تو ایسی ہے
30:16جیسے کسی پریگرینڈ عورت کی ہوتی ہے
30:17موہ بند نہیں رکھ سکتے تم اپنا
30:19چپ
30:21میں نے تو اس بارے میں سوچا ہی نہیں بلکل
30:23جمیل سچ بتاؤ کیا
30:24اسی وجہ سے میرا تیبیت خراب ہو رہی ہے
30:27ارے نہیں
30:28یعنی ایسا بلکل ممکن نہیں ہے
30:30ایسا کچھ نہیں ہو سکتا
30:31یہ تو شاید اس گرمی کی وجہ سے ہرا ہو اسے
30:33گرمی کی وجہ سے نہیں شاید کچھ اور بات ہے
30:35سمرہ
30:36سمرہ بتاؤنا میں کیا کروں
30:37ٹیسٹ کر کے دیکھیں گیا
30:38وہ
30:39توران بھائی
30:40یہ
30:42توران
30:43کتنی خوشی کی بات ہے
30:44یہ کیا بھول رہی ہے
30:45آج میری زندگی کا سب سے اہم دن ہے
30:47میں بتاؤ نہیں سکتے تمہیں کہ میں کتنی خوش ہوں آج
30:50یار سمرہ بہت چکرہ
Comments