Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
3/3. Ghous-e-Azam (RA) ki Azmat aur Shan | Monthly Dars-e-Quran | Allama Shahid Babar | Hillview Islamic Centre | 02 Oct 2025
Sufi 92
Follow
10 hours ago
#ghouseazam
#allamashahidbabar
#darsequran
#auliyaallah
#islamiclecture
#islamicreminder
#quranandsunnah
#spirituality
#islamicknowledge
#loveforawliya
#peacethroughislam
#sufiteachings
#islamicwisdom
#quranicguidance
#islamiccenter
3/3. Ghous-e-Azam (RA) ki Azmat aur Shan | Monthly Dars-e-Quran | Allama Shahid Babar | Hillview Islamic Centre | 02 Oct 2025
#GhousEAzam
#AllamaShahidBabar
#DarsEQuran
#AuliyaAllah
#IslamicLecture
#IslamicReminder
#QuranAndSunnah
#Spirituality
#IslamicKnowledge
#LoveForAwliya
#PeaceThroughIslam
#SufiTeachings
#IslamicWisdom
#QuranicGuidance
#IslamicCenter
#IslamicEvent
#IslamicVideo
#MuslimCommunity
#BlessedGathering
#islamicmotivation
#غوث_اعظم
#اولیاء_اللہ
#درس_قرآن
#علماء_اہل_سنت
#اسلامی_بیان
#روحانی_اجتماع
#محبت_اولیاء
#فیضان_اولیاء
#قرآن_اور_سنت
#اسلامی_پیغام
#اسلامی_سنٹر
#اللہ_کے_دوست
#فیضان_غوث_اعظم
#عشق_رسول
#نوری_محفل
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
اب اللہ تعالی کو تو دیکھا نہیں جا سکتا نہ
00:04
اللہ تعالی کو ہم ان آنکھوں سے نہیں دیکھ سکتے
00:11
قیامت میں دیکھیں گے
00:14
اللہ تعالی جنتی اہل جنت جنت میں داخل ہو سکے ہوگے
00:18
تو اللہ تعالی یک اچانک آواز آئے گی
00:24
السلام علیکم ورحمت
00:26
جنتی دیکھیں یہ آواز کہاں سے آئی
00:31
اتنی پرکیف پرلطف
00:34
دیکھیں گے
00:36
اوپر دیکھیں گے
00:37
نور چمکے گا
00:39
اس سے آواز آئے گی
00:42
انا رب بکر
00:42
میں تمہارا رب
00:44
جی بھر کے دیکھو
00:46
قیامت میں دیکھا جائے گا
00:50
تو
00:52
پھر کہ قرآن پاک میں یہ بھی سورہ واقعہ نہیں
00:56
يَنْزُرُوا إِلَيْهِوَا يَنْزُرُوا إِلَيْهِوَا يَنْزُرُوا إِلَيْهِوَا
00:59
اللہ تعالی ہم کے تکتہ رہے گا
01:02
اور وہ جنتی
01:04
وَا يَنْزُرُوا إِلَيْهِوَا
01:06
وہ اس کو تکنے میں
01:07
پتہ نہیں کتنے برس
01:10
اور کتنی صدیاں گلر جائیں گے
01:12
جنتی جنت کی نعمتوں کو بھول جائیں گے
01:15
اس کے حسن میں مست ہو جائیں گے
01:17
ان کو کوئی اور چیز ہے
01:19
آپ دیکھیں کہ راب کو تو دیکھنا ہی جا سکتا
01:22
اللہ تبارک و تعالی نے
01:25
اس دنیا میں اپنی شان کی مطابق
01:28
وہاں پہ دیکھیں گے انشاءاللہ
01:31
اس دنیا میں
01:32
تو
01:33
اس دنیا میں اللہ تعالی نے ایک سبیل بنا دیئے
01:36
اگر تم رب کے حسن کا اندازہ لگانا چاہتے ہو
01:41
اور رب کی ملاقات میں
01:45
کیسے تم بھول جاؤ گے ہر چیز
01:47
اپنی تکلیف کو بھول جاؤ گے
01:50
اپنے تن مندن کو جو بھی ہے
01:52
ہر چیز بھول جاؤ گے
01:54
تو اس طرح ہے کہ تم
01:55
مجھے تو نہیں دیکھ سکتے
01:56
چونکہ میں ہر وقت
01:58
اپنے نیک بندوں کے دل میں بستا ہوں
02:00
اس وقت میں
02:02
ان کے دلوں پر میری تجلیات ہوتی ہیں
02:05
میرا نور وارد ہوتا ہے
02:06
تو اگر تم
02:08
مجھے دیکھنا چاہتے ہو
02:09
تو میرے ولیوں کو دیکھو
02:10
عالم ربانی کے چہرے کو دیکھو
02:14
ازار او زکر اللہ
02:16
جب بھی ان کو دیکھو گے تو رب یاد آئے
02:19
کہ اللہ کے بندے کے حسن کا یہ عالم ہے
02:23
یہ ستر ستر اسیسی سال کے ہو گئے
02:27
مگر ان کی تابناکیوں میں کوئی کمی نہیں آتی
02:31
ان کے حسن میں کوئی کمی بندہ بڑا ہوتا ہے نا
02:35
عمر کے ساتھ ساتھ
02:37
تو حسن کم ہوتا ہے
02:39
انسان کی جلالت کم ہوتی ہے
02:41
انسان کا
02:42
مطلب ایک وہ روپ رنگ نہیں رہتا
02:45
مگر اللہ کا ولی وہ ہوتا ہے
02:47
جس کا ہر روز حسن بڑھتا ہے
02:50
اس کا اندرونی حسن بھی بڑھتا ہے
02:54
بیرونی حسن بھی بڑھتا ہے
02:55
اس کے اندر کشش اور بڑھ جاتی ہے
02:59
لوگ کھچے کھچے اس کی طرف جلے آتے ہیں
03:02
یہ اللہ کے ولی کی علامات ہیں
03:04
اب آخری بات
03:05
اللہ تعالیٰ نے فرمہ وَسْبِرْ نَفْسَكَ مَعَلَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ
03:10
سورہ کحب نے
03:11
یہ ساری تمہیں بتا دی ہے
03:13
اب تم یہ کرو
03:15
کہ اپنے آپ کو
03:16
الگ نہ رکھو
03:17
سورہ کحب نے
03:19
سورہ کحب بھی
03:21
اللہ کے ولیوں کا ذکر ہے
03:22
سورہ کحب
03:24
اصحاب کحب تھے
03:25
اللہ کے ولی تھے
03:26
پھر حضرت خضر کا واقعہ
03:28
وہ بھی اللہ کے
03:30
مجلیل قدر ولی تھے
03:32
ان کا ذکر
03:33
اس میں فرمایا
03:36
جب
03:37
اصحاب کحب کا ذکر ختم کیا ہے
03:39
اس کا این یہاں پر گیا
03:42
وَسْبِرْ نَفْسَكَ مَعَلَّذِينَ يَدْعُونَ رَبَّهُمْ
03:46
بِالْغَدَاتِ وَنَشْرِ
03:47
اپنے آپ کو جوڑ کر رکھو
03:50
ان لوگوں کے ساتھ
03:53
جو صبح و شام
03:55
اس کے ذکر میں
03:58
اس کی یاد میں مست رہتے ہیں
04:01
اور ان کی کوئی اور غرض و غائط نہیں ہوتی
04:03
يُرِيدُونَ وَجْحَهُمْ
04:06
وہ بھی اس کے چہرے کے طلبگار ہوتی ہیں
04:08
اس کی رضا کے
04:10
اس کی خوشنودی کے طلبگار ہوتے ہیں
04:12
جی
04:13
پھر فرمایا
04:15
یُرِيدُونَ وَجْحَهُمْ
04:17
وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكُ
04:19
جب ایسا عالمِ ربانی تمہیں مل جائے نا
04:22
نیک صالح بندہ
04:24
جس کے علم میں کوئی شک نہ ہو
04:27
جس کے تقوی اتحارت میں کوئی شک نہ ہو
04:30
جس کی صلاحیتوں میں کوئی شک نہ ہو
04:32
جب ایسا بندہ مل جائے
04:33
تو پھر
04:35
فَلَا تَعْدُ عَيْنَاكُ
04:36
انہم
04:37
پھر ایسے لوگوں سے کبھی نظر نہ ہٹانا
04:40
قرآن پاک ہے
04:42
پھر نظریں
04:44
جب پہلی نظر دیکھو
04:46
تو بس پھر وہیں کے ہونا
04:47
ادھر ادھر
04:50
در بدر کی ٹھوکریں کھانا کا کوئی فائدہ
04:53
نہیں بس
04:54
وَلَا تَعْدُ عَيْنَاكَ
04:56
انہم
04:56
ان سے آنکھیں نہ ہٹاؤ
04:58
ان کے چہرے کے
05:00
عاشق بن جاؤ
05:02
ان کی مجلس میں بیٹھو
05:04
تاکہ تمہارے علم میں اضافہ ہو
05:06
ان کی عامال کو دیکھو
05:08
تاکہ تمہاری آخرت بہتر ہو
05:10
تورید و زینت الحیات الدنیا
05:13
کیا اگر تم ان کے چہروں سے نظریں ہٹاؤ گے
05:18
مقصد ہے کہ پھر
05:20
تورید و اس کا مطلب ہے
05:22
فرمایا اللہ تعالیٰ لے
05:23
تم دنیا کی زندگی کو
05:25
دنیا کی خوبصورتیاں چاہتے ہو
05:27
دنیا کی خوبصورتیاں
05:32
دونوں کو مقابل رکھا
05:33
یعنی اگر دنیا کی دل
05:35
دادا ہو
05:36
دنیا کی خوبصورتیاں چاہتے ہو
05:38
تو پھر تمہیں
05:39
ایک عالم ربانی نہیں مل سکتا
05:41
اگر مل جائے
05:44
تو پھر تمہیں
05:45
دنیا کی محبتیں
05:46
اپنے دل میں نہیں رکھ سکتے
05:47
یا اس کی صحبت سے
05:49
فائدہ اٹھاؤ گے
05:49
یا دنیا کی صحبت سے
05:51
فائدہ اٹھاؤ گے
05:52
دنیا کیا ہے
05:54
جو شئے بھی
05:55
اللہ سے دور کرے
05:57
وہ دنیا
05:57
حتیٰ کہ
06:00
نماز بندے کی
06:02
نماز جو ہم پڑھتے ہیں
06:03
بندے کا دھیان
06:05
اتر ہے
06:05
میں بڑا نمازی پرہیزگار
06:07
تو یہ نماز
06:08
ایسی نمازیں بھی
06:09
اللہ سے دور کرنے والی ہوتی ہیں
06:11
اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتی
06:13
فر فرمایا کہ
06:16
ایسے لوگوں کی صحبت
06:21
نہ اشتیار کرو
06:22
یا ان کی
06:23
ان کی باتوں میں نہ آؤ
06:25
ان کی اطاعت
06:26
یا اپنی صحبت کا ایسا
06:29
دوستوں سے بندہ رنگ پکڑتا
06:31
دوست صبح و شام
06:32
آپ ایک سرکل میں رہتے ہیں
06:34
سب سارا دن
06:37
ایک ہی بات چلی
06:38
بزنس کی
06:39
بزنس کی
06:39
کاروبار
06:40
کیسے کمانا
06:41
کیسے زیادہ
06:42
کیا لینا ہے
06:43
سارا دن
06:44
اسی صحبت میں
06:45
اس کا
06:47
اثر بھی دل میں لاتا ہے
06:49
اس سے کیا ہوتا ہے
06:51
دل غافل ہوتا ہے
06:52
اللہ تعالیٰ
06:53
وَلَا تُتِئْ مَنْ
06:54
اَغْفَلْنَا قَلْبَهُ
06:55
اس کی صحبت میں
06:58
نہ بیٹھو
06:59
اس کی اطاعت نہ کرو
07:00
اس کی بات نہ سنو
07:02
جس کے دل کو
07:03
ہم نے غافل کر دیا
07:05
اَغْفَلْنَا قَلْبَهُ
07:08
ہم نے غافل کر دیا
07:09
اس کا دل اس قابل ہی نہیں
07:10
کہ ہمارے نیک بندوں کی صحبت بھی آئے
07:15
وَتَّبَعْ حَوَاهُ
07:17
وَكَانَ عَمْرُوْ خُوْدَا
07:18
اور بس وہ اپنی خواہش نفس کے پیچھے جانتا ہے
07:20
اور اس کا عمر جو ہے وہ
07:22
بہت زیادہ
07:23
حد سے بڑا ہوگا ہے
07:24
اب دیکھئے
07:27
حضرتِ
07:30
بس آخری یہ
07:31
یہ بڑی
07:32
محبت والی بات ہے
07:34
حضرتِ بشر الحافی
07:37
سیدنا
07:39
یہ حضور سیدنا
07:41
غوثی آزم کے
07:42
مشایخ میں ہے
07:43
اوپر
07:45
یہ حضرتِ امام موسیٰ قازم کے دور میں
07:49
سید امام
07:51
سید بشر الحافی
07:52
یہ بھی دنیا دار تھے
07:55
ان کا اپنا شراب خانہ تھا
07:58
بغداد میں
07:59
مگر
08:03
کسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے ان کو ہدایت دی
08:07
اگلے دن
08:10
مرشد ان کے در پہ پہنچ گیا
08:13
ہدایت دینے والا
08:16
اس میں جا کر
08:18
اس وقت یہ
08:20
نشہ بھی تھے
08:21
وہ کیا ہے
08:24
بشر
08:24
بشر سے حارس
08:25
ان کا نام
08:26
بشر بن حارس
08:29
حارس بن نشہ
08:30
کیا آپ کے لئے پیغام لائے ہوں
08:34
کیا پیغام
08:36
پیغام آپ کے رب کا ہے
08:38
تمہیں مبارک ہو
08:41
کہ اللہ نے تمہیں ہدایت لکھ دی
08:43
کہ میں اور ہدایت
08:48
میں کہاں
08:51
اور میرے رب کی طرف سے
08:52
مجھے بلایا گیا
08:54
ہدایت دی
08:55
اللہ اس میں شخص نے فرمایا گیا
08:58
اس لیے کہ کل تم نے
09:00
اللہ کے نام کی تعظیم کی
09:02
اللہ کا نام
09:04
بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:05
لکھا ہوا تھا
09:06
کسی کعواز کے ٹکڑے میں
09:08
اور وہ کسی گدی جگہ پر پڑھا تھا
09:10
تم وہاں سے گزرے
09:13
تم نے دیکھا
09:15
کہ یہ رب کا نام
09:16
اس کو تو
09:17
بڑی آلہ جگہ پر ہونے چاہیے
09:19
آپ نے اس کو پیار سے اٹھایا
09:21
اس کو ساف کیا
09:22
اس کو
09:23
کسی اچھی جگہ پر آئی
09:25
اچھی جگہ
09:26
اس محبت کے ساتھ
09:28
کہ رب کا نام
09:31
آلہ جگہ پر ہونے چاہیے
09:33
اس تعظیم کے ساتھ
09:34
معلوم نہیں
09:36
وہ کیا خلوس ہوگا
09:37
حضرت بشر الحافی کا
09:38
کتنی محبت کے ساتھ
09:42
وہ دل
09:42
ایک گناہگار کا دل
09:44
معمور ہو کے
09:45
اس نے یہ کام کیا
09:47
تو اللہ تعالیٰ
09:48
تبارک و تعالیٰ
09:49
نے ان کو پیخان دی
09:50
تم نے
09:53
ہمارے نام کی تعظیم کی
09:54
اب ہم تمہارے نام کی
09:55
کرنے ہیں
09:56
ہاں
09:58
اور تعظیم ایسی کی
10:00
کہ پھر وہ
10:00
اللہ کی راہ پر جب
10:02
چلے
10:03
اسی حال میں
10:04
توبہ کی
10:05
ننگے پاؤں تھے
10:06
ہافی
10:06
ننگے پاؤں والا
10:07
توبہ کی
10:08
اور ساری زندگی
10:10
جوتا نہیں پہنا
10:11
بغداد شہر میں
10:13
رہتے تھے
10:14
تاریخ کی
10:16
کتب میں آتا ہے
10:17
کہ زندگی
10:18
جتنی حضرت بشران
10:19
حافی کی تھی
10:20
اس عرصے کے دران
10:22
بغداد کے شہر میں
10:23
جانور گوبر
10:24
نہیں کرتے تھے
10:25
اس لیے
10:27
کہ حضرت بشر
10:28
ننگے پاؤں
10:29
چلتے تھے
10:30
اور ان کو
10:31
ننگے پاؤں چلنا
10:32
اس لیے پسند تھا
10:33
کہ ان کی
10:33
توبہ
10:33
اسی حال میں ہوتی
10:34
اللہ تعالیٰ
10:37
ہم آیا کہ
10:38
اگر میرا
10:38
بشر ننگے پاؤں
10:39
چلتا ہے
10:40
جانوروں
10:40
تم خیار رکھو
10:41
اس کی تعظیم کرو
10:42
کہ بغداد کے
10:47
ان کی بہن
10:50
فتوہ پوچھنے آئی
10:51
حضرت امام احمد بن
10:54
یہ بات میں نے
10:56
یہ پچھلا
10:56
حضرت بشر الحافی کا
10:57
ذکر اس لیے کیا
10:59
کہ ان کی بہن
10:59
کی بات سنانا چاہتے ہیں
11:01
ان کی بہن
11:03
حضرت امام احمد بن
11:04
حنبل کے پاس آئی
11:05
فتوہ
11:05
اور حضرت امام
11:06
احمد بن حنبل
11:07
جیسے
11:08
عظیم القدر امام
11:10
جا کر ان کی
11:11
مجلس میں بیٹھتے تھے
11:12
یہ عالم ربانی تھے
11:14
ان کی مجلس میں بیٹھتے
11:16
ان سے لوگوں نے پوچھا
11:17
بھئی آپ ان کے پاس
11:18
کیا لینا چاہتے ہیں
11:19
آپ کے پاس شریعت
11:20
علم احمام ہے
11:21
انہوں نے
11:22
ہاں میں
11:23
شریعت کو میں جانتا ہوں
11:25
اور شریعت والے کو
11:26
وہ مجھ سے بہتر جانتا ہے
11:28
وہ شریعت والے کو
11:31
مجھ سے بہتر جانتا ہے
11:33
تو ایک خاتون آئی
11:34
حضرت امام احمد بن حنبل
11:36
کہنے لگی
11:37
کہ میں یہ فتوہ چاہیے
11:38
کہ میں سوت کاتتی ہوں
11:40
سوت کاتتی ہوں
11:43
تو چھت پہ بیٹھتی ہوں
11:44
اپنے گھر کی چھت پہ
11:46
تو سرکاری کافلے گزرتے ہیں
11:48
وہ لال ٹین ان کے پاس ہوتی ہے
11:50
جی ٹارچز ہوتی ہے
11:52
تو وہ لے کر چلتے ہیں
11:53
جب وہ گزر رہے ہوتے ہیں
11:55
لمبے لمبے کافلے ہوتے ہیں
11:56
کئی کئی سو اوٹ ہوتے ہیں
11:58
تو ان کے پاس
11:59
ہر ایک کے پاس لال ٹین ہوتی ہے
12:01
روشنی ہو رہی ہے
12:02
تو اس روشنی میں
12:03
میں اپنی چھت پر بیٹھ کر
12:04
سوت کات رہی ہوتی ہے
12:06
فتوہ یہ پوچھنے آئی ہوں
12:08
کہ یہ سوت جو کاتتی ہوں
12:10
اور وہ سیل کرتی ہوں
12:12
اس سے جو آنے والی انکم ہے
12:14
میرے لئے حلال ہے یا حرام
12:15
میرے لئے حلال ہے یا
12:20
امام محمد بن حمبل نے فرمایا
12:22
یہ تو بات میں بات میں بتاتا ہوں
12:24
حلال ہے یا حرام
12:25
تم بتاؤ کہ تم کون ہو خادم
12:27
انہوں نے ارز کیا
12:30
حضرت میں بشر الحافی کی بہن
12:32
آپ انہوں نے فرمایا
12:34
پھر فتوہ یہ ہے کہ
12:35
ہر ایک کے لئے وہ سوت کاتا ہوا ہے
12:38
اس طرح کی روشنے میں حلال ہے
12:40
مگر تمہارے لئے حرام ہے
12:41
کیونکہ تم تقوی کے اس میں یار پر ہو
12:45
تقوی کے اس مقام پر ہو
12:48
یہ بشر الحافی کے بہن ہو
12:50
تو تمہارے لئے ہو جائے
12:52
ان لوگوں کو اللہ تعالی نے
12:56
کافی ساری حادث ہے
12:57
ان کو مسابیح الحدا فرمایا ہے
13:00
یہ ٹورچ بے رہے رہے ہیں
13:03
یہ ان کے ذریعے ہدایت پوری دنیا میں تقسیم کی جائے
13:06
اس لئے ہم ہر وقت
13:09
اہدی نصرات المستقیم
13:11
یا اللہ ہدایت کی راہ دکھا
13:13
سیدھی راہ دکھا
13:14
اللہ تعالی نے سرات اللذین ان امتا لئے ہیں
13:17
ان لوگوں کی راہ ہدایت والی ہے
13:19
جن پر اللہ نے انا فرمایا
13:22
پھر ان کے اندر دنیا
13:24
وہ رہتے دنیا میں ہیں
13:25
مگر ان کے اندر دنیا نہیں رہتے
13:27
وہ ہماری طرح ہی کھاتے پیتے ہیں
13:30
وہ ہماری طرح ہی اٹھتے بیٹھتے ہیں
13:32
مگر ان کا دل
13:33
ہر وقت دنیا سے
13:35
اور دنیا کی شہوتوں سے پاک ثابت ہے
13:38
رضو سینہ خوص العظم رضی اللہ تعالی
13:41
میں شیخ عبدالقادر جلانی
13:42
ان تمام اولیاء کے سردار ہیں
13:45
اگرچہ بعد میں آئے
13:48
مگر پہلے اولین و آخرین
13:50
قیامت تک آنے والے
13:51
تمام اولیاء کے
13:52
یہ سردار ہیں
13:54
اللہ تبارک و تعالی ہمیں عمل کی توفیق دے
13:59
اور ان کی راہ پر چلنے کی توفیق دے
14:02
اور ہمیں بھی
14:03
کسی عالم ربانی
14:05
کسی ایک ایسی شخصیت کی صحبت عطا فرمائے
14:09
کہ ہم بھی اپنی ذریعی کو بدل سکیں
14:11
اور اس کی راہ پر چل کر
14:13
ہم بھی اپنی آخر قسمان سکیں
14:15
وما علیہ اللہ
14:17
اللہم سلم
14:21
اللہ علیہ وسلم
14:24
مبارک وسلم
14:25
ببنا آتینا فی الدنیا حسنتا وفی الاخرت
14:29
حسنتا وکلا لاب اللہ
14:31
ببنا فاقفر للا ضووبنا
14:34
وقفر عنا سیئی اتینا
14:35
اتفاقنا ما اللہ برا ریاع صلی اللہ غفا
14:37
یا اللہ ہماری آج کی مجلس کو قبول و منظور فرما
14:41
یا اللہ اس میں کمی بیشی کو خلطی
14:43
کو تاہیوں کو معاف فرما
14:44
اور اپنے کرم سے
14:47
ملی اللہ ہر ایک کی حاضری کو قبول فرما
14:49
اور ہم اس مجلس میں
14:51
جو جو بیمار ہیں ملی اللہ
14:52
سیحت و شفا عطا فرما
14:53
جو پریشان حالم کی پریشانی عطا فرما
14:56
اور
14:57
ہمارے مرہومین والدین
15:00
رشتہ دارائی زوکارے جو اس نمیہ سے چلے گئے
15:03
ان سب کی بخشش مخطط فرما
15:04
یا اللہ سب کے درجات بلن فرما
15:06
ہمارا خاتمہ پہ ایمان پر فرما
15:09
ہمیں اپنے نیک بندوں کی صحبت
15:11
سنگت و رفاقت اتا فرما
15:12
ہمیشہ ان کے نقوشے قدم پر چلنے کی
15:15
توفیق پاک فرما
15:16
صل اللہ تعالی
15:17
و نور ارشیہی محمد و علیہ وسلم
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
17:07
|
Up next
2/3. Ghous-e-Azam (RA) ki Azmat aur Shan | Monthly Dars-e-Quran | Allama Shahid Babar | Hillview Islamic Centre | 02 Oct 2025
Sufi 92
10 hours ago
17:07
1/3. Ghous-e-Azam (RA) ki Azmat aur Shan | Monthly Dars-e-Quran | Allama Shahid Babar | Hillview Islamic Centre | 02 Oct 2025
Sufi 92
12 hours ago
14:52
Lindbergh sobre MP do IOF: “Sempre que tem tributações dos mais ricos, há resistência aqui”
Jovem Pan - 3 em 1
10 hours ago
0:59
Bitcoin, Ethereum, XRP, Dogecoin Reverse Gains, Plummet Over 3%
Benzinga
10 hours ago
21:36
34. 2/2, Series: Weekly Dars-e-Quran Surah: Aal-e-Imran Para: 4, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Verses: Ayah 130 & onwards Date: Thursday, 11 September 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom
Sufi 92
3 weeks ago
1:21:22
Move Aside! I'm The Ex Beyond Your Reach! full movie
CineVision
10 hours ago
1:24
Tráiler "La sospecha de Sofía" con Álex González y Aura Garrido.
El Blog de Cine Español
10 hours ago
46:35
Twins-Ep-10-Eng-Sub - Full HD Movie Uncut
Reels Rating
10 hours ago
1:31
Jochen Hägele (DE)
BetaSeries
10 hours ago
19:48
36. 2/2, Series: Weekly Dars-e-Quran Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran Para: 4 Verses: Ayah 144 & onwards Date: Thursday, 25 September 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join u
Sufi 92
5 days ago
20:00
36. 1/2, Series: Weekly Dars-e-Quran Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali Surah: Aal-e-Imran Para: 4 Verses: Ayah 144 & onwards Date: Thursday, 25 September 2025 Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom Join u
Sufi 92
5 days ago
12:37
یہ گنبدِ خضرا ہے، اِسے جان میں سمو لے 💚 دلوں کو مدینہ کی خوشبو سے مہکانے والی نعتِ رسول ﷺ پیشِ خدمت ہے، سید سلمان کونین شاہ کی پرنور آواز میں۔ 🕌 MQI Glasgow | Hillview Islamic Education Centre
Sufi 92
1 week ago
3:56
15. Special Dua | Syed Hamid Saeed Shah Sahib Kazmi | Milad e Mustafa Conference | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland
Sufi 92
1 week ago
4:57
14. Salam & Qaseeda Burda | Hafiz Ahmad Siddiquee | Milad e Mustafa Conference | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland . . . #DuroodSharif #QaseedENoor #MiladEMustafa #Conference #YaqoobHayat #HillviewIslamicCentre
Sufi 92
1 week ago
17:43
13. 3/3, Topic: Milad u Nabi | Syed Hamid Saeed Shah Sahib Kazmi | Milad e Mustafa Conference | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland
Sufi 92
1 week ago
18:00
13. 2/3, Topic: Milad u Nabi | Syed Hamid Saeed Shah Sahib Kazmi | Milad e Mustafa Conference | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland . . . #DuroodSharif #QaseedENoor #MiladEMustafa #Conference #YaqoobHayat #HillviewI
Sufi 92
1 week ago
18:00
13. 1/3, Topic: Milad u Nabi | Syed Hamid Saeed Shah Sahib Kazmi | Milad e Mustafa Conference | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland
Sufi 92
1 week ago
15:09
11. Why to celebrate Mowlid | Muhammad Umair Rizvi | Milad e Mustafa Conference | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland
Sufi 92
2 weeks ago
3:42
11. Adhan for Isha Prayer | Yaqoob Hayat | Milad e Mustafa Conference | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland .
Sufi 92
2 weeks ago
17:21
10. Full Mehfil e Naat | Milad e Mustafa Conference | Allama Adeel Qasmi | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland #DuroodSharif #QaseedENoor #MiladEMustafa #Conference #YaqoobHayat #HillviewIslamicCentre #IslamicEvent #Gl
Sufi 92
2 weeks ago
3:42
09. Qurban Main Unki Bakhshish K | Naat Sharif | Milad e Mustafa Conference | Allama Adeel Qasmi | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland #DuroodSharif #QaseedENoor #MiladEMustafa #Conference #YaqoobHayat #HillviewIslami
Sufi 92
2 weeks ago
3:51
08. Ya Muhammad Noor e Mujassam | Naat Sharif | Milad e Mustafa Conference | Allama Adeel Qasmi | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland
Sufi 92
2 weeks ago
4:24
07. Falak K Nazaro Zamee Ki Baharo | Naat Sharif | Milad e Mustafa Conference | Allama Adeel Qasmi | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland #DuroodSharif #QaseedENoor #MiladEMustafa #Conference #YaqoobHayat #HillviewIslam
Sufi 92
2 weeks ago
3:46
05. Allama Adeel Qasmi | Durood Sharif | Milad e Mustafa Conference | Allama Adeel Qasmi | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland
Sufi 92
2 weeks ago
3:47
04. Durood Sharif | Milad e Mustafa Conference | Sufyan Fareed | Hillview Islamic & Education Centre | Sat 20 Sep 2025 | Glasgow Scotland
Sufi 92
2 weeks ago
Be the first to comment