00:01تم نے کہا تھا تم کسی کی اتران نہیں پہنتی
00:04اترانی کیا باتیں کر رہی ہوں گی وہ وہاں پہ
00:09تمہیں یاد ہے ایرم
00:11ایک دفعہ نور نے تمہیں اپنے کپڑے پہننے کو کہا تھا
00:15میری اتنے منع کرنے کے باوجود بھی منت سے ملنے چلی گئی
00:19مجھے وجل بتاؤ تم انکار کیوں کر رہی ہو شاہدہ سای
00:22شازل پڑا تخل جواب دیا تھا تم نے اسے
00:27مجھے تو لگتا ہم کی بیٹی ہی نہیں ہو
00:29میں کسی سے بھی شادی نہیں کرنا جاتی
00:32ایرم کی ماں اس کا سارا پلین فلاپ کر چکی ہے
00:35اور وہ کبھی بھی اس کی شادی اسامہ سے نہیں ہونے دے گی
00:38کیونکہ وہ نور کا گھر کبھی بھی برباد نہیں کر سکتی
00:41اس لیے وہ اسامہ کے گھر چلی جائے گی
00:43اور کچھ ایسی باتیں کرے گی
00:44جس کے بعد ایرم اور اسامہ کی شادی کبھی نہیں ہو سکے گی
00:47اور اب ایرم یہ سوچ رہی ہے
00:48کہ وہ تو اس کی ماں کی سگی اولاد ہے ہی نہیں
00:50جو اس نے اس کی زندگی خراب کر دی ہے
00:52اور عرم کی ساری محنت پر پانی پھیر دیا ہے
00:55جبکہ دوسری جانب علشوہ فی الحال تو رشتے سے انکار کر رہی ہے
00:58لیکن جلدی اس لڑکے سے شادی پر مان جائے گی
01:01اور عسامہ کو عرم کی حقیقت بھی بتا دے گی
Comments