00:00یہ مجھے کسی صورت کا بول نہیں ہے
00:05یہ میری زندگی کا فیصلہ ہے اور مجھے اسی وقت اس سے طلاق چاہیے
00:12تمہیں نازوں نے
00:14تم نے میری غیرت کا مزاق اڑایا
00:16تمہیں کیوں تردی
00:19تمہیں تمہارا گھر مبارک
00:22میری خداری کو خریدنے کی کوشش کیے
00:30نازوں آج تک سب لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتی آئی تھی
00:33یہاں تک کہ اس نے اپنے تینوں بھائیوں کو ایک دن بھی خوش نہیں رہنے دیا
00:36لیکن اب جب بات اس کی اپنی خوشیوں کی آئے گی
00:38تو شادی کے پہلے دینی روحان اس کو طلاق دینے کی بات کر لے گا
00:42کیونکہ اس کی وجہ سے روحان کی عزت نفس کافی مجروح ہوئی ہے
00:45نازوں کے گھر والوں نے شادی میں سب لوگوں کے سامنے روحان کی عزت کا تماشا بنایا ہے
00:50جس پر روحان گھر آتے ہی نازوں پر بھرس پڑے گا
00:52کہ تم لوگوں کو کیا ضرورت تھی یہ سب شادی میں سب لوگوں کے سامنے کرنے کی
00:56جس پر نازوں کو غصہ آجائے گا
00:58اور وہ روحان کو اسی وقت بولے گی کہ وہ اس کو طلاق دے
01:00اب وہ اس کے ساتھ ایک منٹ بھی نہیں رہے گی
Comments