🔔 In this video, we review the Sharakat Episode 88 promo highlighting Shafaq’s life in danger! Dive into our full promo review where we break down the suspense, plot twists, and tense moments starring Sumaiyya Bukhsh & Danial Afzal.

What you’ll find inside:

Scene-by-scene promo analysis 🎯

How Shafaq’s life is threatened and what this might mean

Predictions for Episode 88’s turning points

Character dynamics, motivations, and what to watch for


Don’t forget to like, comment, and share your thoughts — I’d love to hear your theories!
👉 Subscribe / Follow for more Sharakat drama reviews, promo breakdowns & predictions.


---

🔖 Hashtags

#Sharakat #SharakatEpisode88 #ShafaqLifeInDanger #PromoReview #SumaiyyaBukhsh #DanialAfzal #GreenTVDrama #PakistaniDrama #DramaReview #PromoAnalysis


---

🏷️ Tags

Sharakat, Sharakat Episode 88, Sharakat Promo Review, Shafaq Ki Zindagi Khatre Mein, Sumaiyya Bukhsh, Danial Afzal, Pakistani TV Drama, Green TV Sharakat, Drama Review, Promo Breakdown, Drama Prediction, Urdu Drama, Green TV Serial, Sharakat 2025, Shafaq danger, tension teaser, promo analysis






#reviewqueen #pakistanidrama #sharakat #sumaiyyabukhs #danialafzal #bestdrama #GreenTVEntertainment

#SumaiyyaBukhsh #GreenTV #Sharakat #MominaIqbal #JunaidKhan #review #Youtube #foryoupagereels

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00Assalamualaikum nاظرین
00:02آپ دیکھ رہے ہیں
00:04drama series شراکت
00:06جس کی آنے والی اپیسوڈ
00:07بہت آنے والی ہے
00:09آپ دیکھیں گے
00:10جو مہم نے کیا
00:12اس گھر کے والوں کے ساتھ
00:14کیا مہم کو سب یہ
00:16معاف کر پائیں گے
00:18یا نہیں یہ سب کو جاننے سے پہلے
00:20اگر آپ میرے چینل پر نہیں ہیں
00:22تو پلیس میرے چینل کو
00:24لائک شیئر اور سبسکرائب کرنے
00:26آپ دیکھیں گے
00:27کہ جب مہم کی حقیقت سب کے سامنے
00:30آتی ہے
00:31تو سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی
00:33رہ جاتی ہیں
00:34کہ یہ لڑکی نے کیا کر دیا
00:36سب تو یہی سمجھتے تھے
00:38کہ یہ صرف غصے کی تیز ہے
00:40اس حد تک تو یہ کبھی جا ہی نہیں سکتی
00:43لیکن جب اس نے یہ حد پار کر دی
00:46تو اب اس پر کوئی بھی
00:47اعتبار نہیں کرتا
00:49ادھر آپ دیکھیں گے
00:50کہ جب مہم کی ساری اصلیت
00:53اس نوکریانی نہیں کھول دی
00:54تو
00:55زارہ کے سامنے
00:57اور زارہ تو حیران رہ گئی
00:59کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے
01:01وہاں پر رمیز اور اس کی
01:02ماں بھی موجود ہوتے ہیں
01:04وہ کہتے ہیں
01:05کہ کبھی بھی یہ ایسا نہیں ہو سکتا
01:07رمیز جب اپنی ماں کو کہتا ہے
01:09کہ میں یہ ضرور سمجھتا تھا
01:11کہ باجی خود غرض ہیں
01:13اور خود سرسی بھی ہیں
01:14ان کو غصہ بہت آتا ہے
01:16لیکن میں کبھی بھی نہیں تصور کر سکتا تھا
01:19کہ وہ میری آنے والی اولاد کی
01:21قاتل ہو سکتی ہیں
01:23اسی لئے ہمیں میں تو کبھی بھی
01:25انہیں معاف نہیں کر پاؤں گا
01:26کیونکہ جب بھی میں ان کی
01:27شکل دیکھتا ہوں
01:29تو مجھے اپنے بچے کی یاد آ جاتی
01:31اور یہی لگتا ہے
01:32کہ یہی میرے بچے کی قاتل ہے
01:34اس پر اس کی ماں کہتی ہے
01:35کہ اچھا بیٹا
01:36بس کرو جو ہونا تھا
01:38وہ ہو گیا
01:38لیکن میں اس رڑکی کا کیا کرو
01:40ادھر آپ دیکھیں گے
01:41کہ ماہام کو تو ٹس سے مس نہیں
01:43جیسے کہ کچھ ہوا ہی نہیں
01:45ادھر جب
01:47زارون آفیس سے واپس آئے گا
01:50شام کو گھر
01:51اور وہ بیٹھی ہوئی شپک
01:52بیٹھی ہوئی ہوتی ہے
01:53ٹی وی لانچ میں
01:54تو وہ شپک کے پاس جاتا ہے
01:55اور کہتا ہے
01:56کہ شپک
01:56تم جانتی ہو
01:57کہ آج میں نے
01:58اسی لڑکے کو
01:59اپنے آفیس کی پارکنگ میں دیکھا تھا
02:01میری کوشش تھی
02:02کہ میں اسے پکڑنوں
02:04اور اسے سارا کچھ پوچھ
02:05لیکن میں
02:06جب اترا گاڑی سے
02:07تو وہ وہاں سے جا چکا تھا
02:09ادھر جیسے یہ بات کرتا ہے
02:11تو وہاں پر شپک بھی موجود ہوتی ہے
02:13شپک کہتی ہے
02:14کہ آپ کی چھوڑے نہ
02:16ایسی باتیں
02:16آپ کی اوپرانی دکھی باتیں کر کے
02:18شپک کے دل کو دکھی کرتی ہے
02:21جو گزر گیا
02:21وہ گزر گیا
02:22جب یہ لفظ یہ کہتی ہے
02:24زانون اسے شپک کو کہتا ہے
02:26کہ شپک تمہیں کسی نے کہا ہے
02:28کہ بیچ میں بولو
02:28تمہیں کیا مطلب ہے
02:29جو مرضی کرو
02:30پیڑی بیوی کے ساتھ
02:31یہاں سے تم چلی جاؤ
02:32اس پر آگے سے
02:33مہم کہتی ہے
02:34کہ یہ میرا تو مطلب نہیں تھا
02:36بس میں یہی کہہ رہی تھے
02:37آپ کی اوپرانی باتوں کو
02:38یاد کر کے
02:39دل کو دکھی کرتی ہیں
02:40لیکن وہ کہتا ہے
02:40کہ آپ تم یہاں سے جاؤ گی
02:42یا میں
02:43اور شپک کو لیکن
02:44یہاں سے چلا جاؤ
02:45ادھر آپ دیکھیں گے
02:46کہ جب وہ وہاں سے چلی جاتی ہے
02:48تو
02:48زارون شپک کے سامنے
02:50کہتا ہے کہ
02:50مجھے کچھ گھر بڑھ لگ رہی
02:52کیونکہ آئی تک
02:53اس نے تمہاری ہمدردی میں
02:54کوئی بات نہیں کی
02:55اور آئی یہ وہی لڑکی ہے
02:56جو تمہاری ہمدردی میں
02:57بات کر رہی ہے
02:58مجھے تو کچھ کالا لگ رہا ہے
03:00دال میں
03:00مجھے اس کی تحقیق کرنی پڑے گی
03:02ادھر جب جاتی ہے
03:03مہم اپنے کمرے میں
03:05اور وہ پرشان ہو جاتی
03:06اور کہتی ہے
03:06کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے
03:08اگر یہ سب کچھ
03:09اس لڑکی نے اگل دیا
03:10تو یہ ضرور
03:11تو مجھے گھر سے ہی لکال دے گا
03:12اور یہ تو مجھے کبھی بھی
03:14اپنے گھر میں نہیں رہنے دے گا
03:15اس لیے اس لڑکے کو
03:17اس کے ہتھے نہیں چڑنا چاہیے
03:19اور ایک اور بات
03:20جب ضرور اپنے کمرے میں جاتا ہے
03:22اور وہ شفاق اور وہ
03:23دونوں بہت خوشی والی باتیں
03:25کہہ رہی ہوتے ہیں
03:25وہ ایک دوسرے کے ساتھ
03:26بہت خوش ہوتے ہیں
03:27شفاق کہتی ہے
03:27کہ جب سے میں آپ کے
03:28گھر واپس آئی ہوں
03:30مجھے دنیا جہاں
03:30کہ خوشی مل گیا
03:31اور ضرور نے ایک بھائی
03:32یاد رکھے کہ
03:33صرف اور صرف آپ ہی
03:34میری خوشی ہیں
03:34میں آپ سے بہت محبت کرتی ہوں
03:36میں آپ کے بغیر
03:37نہیں رہ سکتی
03:38اس پر آگے سے ضرور کہتا ہے
03:39کہ میں بھی تو تم سے
03:40بہت محبت کرتا ہوں
03:41یہی تو میں تمہیں سمجھاتا ہوں
03:42لیکن تمہوں کے
03:43اس چیز کا اعتبار ہی نہیں کرتی
03:45اس پر شفاق کہتی ہے
03:46کہ بس کریں ضرور
03:47میں تو آپ سے بہت ہی
03:48محبت کرتی ہوں
03:49میں تو اپنی جان دے کر
03:50بھی آپ سے محبت کرتی رہوں گی
03:52یہ کہہ کر وہ اپنے
03:53اسے گلے لگا رہا
03:54تو باتیں کہا رہے ہوتے ہیں
03:55تو وہاں سے اچانک سے
03:56یہ شفاق کا گزرنا ہوتا ہے
03:57جب یہ چیز دیکھتی ہے
03:58تو وہ احران ہو جاتی
04:00اور کہتی ہے
04:00کہ شفاق مجھے تم
04:01آرے ساتھ
04:02تو وہ کچھ ایسی
04:03ہم دردی جیسی باتیں
04:04کرنی پڑیں گی
04:04کیونکہ آج کل
04:05زارون میرا زارون
04:07تمہارے ہاتھ میں ہے
04:08اگر میں نے کچھ ایسی
04:09ویسی حرکت کر دی
04:10تو یہ زارون
04:11تو میرے ہاتھوں سے
04:11بلکل ہی نکل جائے گا
04:12دوسری طرف
04:13اب یہ بھی دیکھیں گے
04:14کہ ابھی بھی
04:15راشد شفاق کو نہیں
04:17بھول پائے
04:17اور بس یہی وہ
04:18پلان کرتا رہا تھا
04:19کہ کسی طریقے سے
04:19شفاق کی زندگی میں سے
04:21زارون نکل جائے
04:22تو وہ خود ہی میری
04:23ہو جائے گی
04:23لیکن اسے یہ چیز نہیں پتا
04:25کہ وہ کبھی بھی
04:25اب شفاق اس کی نہیں
04:26ہو سکتی
04:27شفاق تو بنی ہے
04:28صرف اور صرف
04:28زارون کے لئے
04:30ادھر یہی بات ہے
04:31یہ سوچ رہا ہوتا
04:31اور گاڑی ڈرائیو کرنا
04:32شروع کر جاتا ہے
04:33جس کی وجہ سے
04:33اس کا اتنا
04:34سیریس ایکسیڈنٹ
04:35ہو جاتا ہے
04:36کہ سب حیران ہو جاتے
04:37کیونکہ جو
04:38اب وہ اپاج ہو جائے گا
04:39اور دونوں ٹھانگے
04:40اس کی ٹوٹ جائیں گے
04:41جس کے وجہ سے
04:42وہ ویلچیر پہ آ جائے گا
04:55چاہتا ہوں
04:55کیونکہ
04:56میں جانتا ہوں
04:57یہ سب کوئی شفاقی
04:58کی وجہ سے
04:58اس کی ماں کہتی ہے
04:59کہ اچھا بیٹا
05:00تم پریشان ہو
05:01جب تمہیں
05:02ڈاکٹر چھوٹی دیں گے
05:03تو میں تمہیں لے جاؤں گی
05:04شفاق کے گھر
05:05ادھر آپ دیکھیں گے
05:06کہ شفاق بھی
05:07بہت خوش اپنے گھر میں
05:08اپنے شور کے ساتھ
05:09اور اس سے تو
05:09بلکل بھی خبر نہیں ہے
05:10کہ ماہم ایک اور نہیں
05:12اب چال چلنے والی ہے
05:13اس کے خلاف
05:14کیونکہ اس کے جان
05:15کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے
05:16یا اس کے بچوں کو
05:17بھی خطرہ ہو سکتا ہے
05:18کیونکہ ماہم کسی بھی
05:19چال سے درائز نہیں کرے
05:20کہ وہ تو چاہے گی
05:21نہیں کہ یہ دو
05:22یہ اور اس کے بچے
05:23زندر ہیں
05:23کیونکہ وہ صرف
05:24صرف زارون کو چاہتی ہے
05:25اور زارون کے بغیر
05:26وہ بلکل بھی
05:26نہیں رہ سکتی
05:28لیکن ادھر زارون ہے
05:29کہ وہ اب
05:30ماہم کا پورا پیچھا کرے گا
05:31کیونکہ اس کو
05:32بلکل بھی
05:33اعتبار نہیں ہے
05:34ماہم پر وہ
05:34صرف سے ماہم پر
05:35افشا کی کہتا ہے
05:36وہ مجبور کہتا ہے
05:37کہ اس نے یہاں پر
05:38رکھا ہے نہیں
05:38تو وہ ایک دم
05:39اسے یہاں سے
05:40نکال بھی سکتا تھا
05:42لیکن ادھر دیکھیں گے
05:43کہ شفق کہتی ہے
05:44کہ بس کریں
05:44ضرورن ہے
05:45ایسا اب نہیں ہو سکتا
05:46شاید واقعی وہ دل سے
05:47بدل چکی ہے
05:48اور آپ کو لگ رہو
05:49تو ضرورن کہتا ہے
05:49کہ نہیں شفق
05:50تم بھولی مت بھرو
05:51تم جانتی نہیں ہو
05:52کہ ماں کیسی لڑکی ہے
05:53وہ کبھی بھی
05:54بدل نہیں سکتی
05:55اس کے دل میں
05:56کچھ نہ کچھ
05:56تو ایسی بات چاہ رہی ہے
05:57جو میں جان کر ہی رہوں گا
05:59اس پر شفق بھی
06:00پریشان ہو جائے گی
06:01اور شفق کہتی ہے
06:02کہ ایسی کیا بات ہے
06:02کہ جو شاید میرے بچوں کے لئے
06:04میری لئے خطرہ ہی
06:05نہ ثابت ہو
06:06ادھر ماہم اندر
06:07کمرے میں آتی ہے
06:08اور پاگلوں مالی
06:08حرکتہ کرتی ہے
06:09اور بولتی رہتی ہے
06:10کہتی ہے کہ شفق
06:11میں تمہیں زندہ نہیں
06:11چھوڑوں گی
06:12کیونکہ تمہاری وجہ سے
06:13اب میرا شرمج سے دور آ رہا
06:15تم نے نہیں دیکھا نہیں
06:16کہ میں نے زارہ کا بچہ
06:17کس نہ اسے چھینے
06:17وہ بہت خوش ہو رہی تھی
06:18نا کہ بچہ
06:19کہ وہ ماں بننے والی ہے
06:20کیسے میں نے اسے یہ خوشی چھینی
06:22اسی طرح آمین دیکھنا
06:23تم سے بھی یہ ساری خوشیاں
06:24چھین کر اپنے
06:25اپنے دامن میں
06:26اپنے دامن میں
06:27ڈال لوں گی
06:28کیونکہ تم لوگوں نے
06:29میری خوشیاں چھین کر
06:30اپنے اپنے
06:30اسے میں لے لی ہیں
06:31لیکن وہ خوشیاں میں
06:32واپس لوں گی

Recommended