Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Shan e Auliya - Shaikh Abdul Qadir Jilani - 30 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
Follow
2 days ago
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillah
00:30
Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabb
01:00
القرآن
01:06
معزز و معتشم ناظرین اکرام
01:09
ہماری آج کی اس مختصر گفتہو کا عنوان
01:12
بہت خوبصورت بڑا پاکیزہ ایمان افروز ہے
01:16
اولیاء اکرام کی صیرت اور کردار
01:20
ناظرین اکرام
01:22
سب سے پہلے
01:24
تو ہم قرآن کا مطالعہ کرتے ہیں
01:27
قرآن پاک میں جا وجا مختلف مقامات پر
01:32
اللہ تعالیٰ نے جہاں اپنے ولیوں کی شان بیان کی ہے
01:38
ان کا مقام بیان کیا ہے ان کا مرتبہ بیان کیا ہے
01:43
ان کی عزت بیان کیا ہے عظمت بیان کیا ہے
01:47
ان کی کرامات کا تذکرہ کیا ہے
01:50
وہیں اولیاء اکرام کی جو سیرت ہے
01:54
ان کا جو کردار ہے اولیاء اکرام کے جو اصاف ہیں
01:59
ان کا بھی بیان کیا ہے بڑا کھول کھول کر بیان کیا گیا
02:03
وہاں جانے سے پہلے ایک بات بنیادی یہ سمجھ لیجئے
02:09
کہ چونکہ ولی اللہ کا دوست ہوتا ہے
02:13
ولی کہتے ہی اس کو ہیں ولی اللہ
02:15
اللہ کا دوست ہوتا ہے
02:18
اللہ کا محبوب ہوتا ہے
02:20
اس کا مقرب ہوتا ہے
02:22
اس کا مساحب ہوتا ہے
02:23
اس کا پیارہ ہوتا ہے
02:25
اپنی عبادت ریاضت کے ذریعے
02:29
شب بیداری کے ذریعے
02:31
زہد کے ذریعے
02:33
نوافل کے ذریعے
02:34
خواہشات کی قربانی کے ذریعے
02:37
خلقِ خدا
02:38
مخلوقِ خدا کی خدمت کے ذریعے
02:41
وہ اللہ کو اتنا راضی کرتا ہے
02:43
اتنا راضی کرتا ہے
02:44
کہ اللہ اسے اپنا محبوب بنا لیتا ہے
02:47
اپنی مقربیت عطا کرتا ہے
02:50
محبوبیت عطا کرتا ہے
02:51
So, when we see it, it is the other way.
02:55
We see it in its parts of the world.
02:57
You see it in our children,
03:00
there is a element of a state
03:03
that we see in the same way the other way
03:07
is that we see in the same way
03:10
Where Allah Almighty is.
03:12
There is a element of the are,
03:16
which is going to be done.
03:18
Its shouts are coming from the other way
03:20
Allah T.W.T. کی
03:22
ان صفات کا
03:24
مظہر بن جاتا ہے
03:26
Allah T.W.T.
03:29
رحمان ہے
03:30
رحیم ہے
03:31
Allah T.W.T. رعوف ہے
03:35
Allah T.W.T. ستار ہے
03:37
Allah T.W.T. غفار ہے
03:39
تو
03:40
اللہ کا جو ولی ہوتا ہے
03:42
اس کے اندر بھی یہ صفات
03:45
اس طرح
03:46
جلوہ گر ہو جاتی ہیں
03:47
کہ پھر وہ
03:48
اللہ کی مخلوق کے لئے سرابہ
03:51
رحم بن جاتا ہے
03:52
سرابہ شفقت بن جاتا ہے
03:55
وہ Allah T.W.T. کی
03:57
مخلوق سے پیار کرنے لگتا ہے
03:59
وہ اللہ کے بندوں
04:01
کے عہبوں پر پردہ ڈالنے لگتا ہے
04:03
وہ ان کی خطاوں اور غلطیوں کو
04:05
معاف کرنا شروع کر دیتا ہے
04:07
عام بندے کے
04:09
مزاج سے اس کا مزاج
04:11
وہ بلند ہو جاتا ہے
04:14
وہ اپنی ذات
04:15
کی نفی کر دیتا ہے
04:17
انتقام
04:18
اور دوسروں کے عیب
04:20
تلاش کرنا
04:21
ان چیزوں سے وہ
04:22
بے نیاز ہو جاتا ہے
04:23
اب قرآن پاک میں
04:25
جو
04:26
اولیاء اکرام کی
04:27
سیرت کے حوالے سے
04:28
جو کردار کے حوالے سے
04:30
سب سے پہلی بات
04:32
سامنے آتی ہے
04:33
جہاں شانِ ولایت
04:34
مقامِ ولایت
04:35
مرتبہِ ولایت
04:36
کی بات ہوئی نا
04:37
اَلَا اِنَّا عُلِيَا اللَّهِ
04:39
لَا خَوْفُونَ
04:40
عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُ
04:42
تو اس کے فوراً
04:44
بعد ارشاد ہوا
04:45
اللَّذِينَ آمَنُوا
04:46
وَقَانُوا
04:47
يَتَّقُونَ
04:48
سب سے پہلی بات تو یہ ہے
04:49
بنیادی بات تو یہ ہے
04:51
گویا کہ یہ ولی کی
04:52
ڈیفینیشن بیان کی گئی ہے
04:54
گویا کہ یہ ولی کی
04:55
پہچان کروائی گئی ہے
04:57
گویا کہ یہ
05:00
ولایت کا
05:01
ایک سکیچ بیان کیا گیا ہے
05:03
فرمایا پہلی بات یہ ہے
05:05
اللَّذِينَ آمَنُوا
05:06
وَقَانُوا
05:07
يَتَّقُونَ
05:08
ولی وہ ہوگا جو کامل ایمان والا ہوگا اور کامل تقوی والا ہوگا
05:13
ولی وہ جو صاحب ایمان ہو اور صاحب تقوی ہو
05:17
لہذا ولایت کے لیے سب سے جو پہلی qualification ہے
05:23
وہ لا الہ الا اللہ و محمد الرسول اللہ سے شروع ہوتی ہے
05:26
صاحب ایمان ہو
05:28
اگر وہ مسلمان نہیں ہے کلمہ گو نہیں ہے
05:31
تو وہ شبد آباز ہو سکتا ہے
05:34
وہ کچھ بھی ہو سکتا ہے
05:36
آپ اس کو اس کی کوئی بھی خرق عادت چیز دیکھ کر
05:40
اس کا حواب میں روڑنا دیکھ کر
05:41
پانی میں اس کا چلنا دیکھ کر
05:45
آپ اس کو ولی نہیں کہہ سکتے
05:48
ولی وہ ہوتا ہے جو صاحب ایمان ہو
05:50
اور ایمان اللہ اور اس کے رسول کو ماننے کا نام
05:55
اللہ کو وعدہو لا شریک ماننا
05:58
اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
06:01
اللہ کا آخری نبی مانے
06:03
دوسرا یہ ہے
06:04
وَقَانُوا يَتَّقُوا
06:05
کہا صاحب ایمان بھی ہو
06:08
اور پھر اس کے بعد وہ متقی ہو
06:11
پرہیزگار ہو
06:12
اب پرہیزگار کیا ہے
06:15
تقویٰ کیا ہے
06:17
نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
06:19
یہ ارشاد فرمایا
06:21
اپنے سینہ مبارکہ کی طرف اشارہ کرتی
06:24
وَتَّقْوَا هُنَا
06:25
تقویٰ یہاں ہے
06:26
آپ نے تین مرتبہ اپنے دل کی طرف اشارہ کیا
06:29
تو مطلب یہ ہے
06:31
خوفِ خدا
06:32
خشیتِ الٰہی
06:34
اللہ کا ڈر
06:36
اللہ کی بارگاہ میں جواب دہی کا تصور
06:39
اللہ کی بارگاہ میں
06:41
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ
06:43
فرمایا وہ شخص جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈر گیا
06:51
وَنْحَنْ نَفْسَ عَنِ الْحَوَا
06:54
اور اس نے اپنے دل کو
06:57
اس نے اپنے نفس کو خواہش کی تکمیل سے روک لیا
07:01
فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَعْوَا
07:04
تو فرمایا پھر جنت اس کا ٹھیکان ہے
07:06
دوسرے مقام پر ہے
07:08
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَان
07:11
جو اللہ کی بارگاہ میں
07:14
اللہ کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈھر گیا
07:17
کام گیا
07:18
اس کے لیے دو جنتیں
07:20
تو یاد رکھئے
07:22
ولایت کے لیے یہ دو بنیادی
07:26
کولیفکیشنز ہیں
07:27
دو بنیادی کولیٹیز ہیں
07:30
یہ دو بنیادی اصاف ہیں
07:33
پہلا ایمان اور پھر تقوی
07:35
مومن نہیں ہے
07:37
تب بھی ولی نہیں ہے
07:39
اور اگر متقی نہیں ہے
07:41
تب بھی ولی نہیں ہے
07:43
ولایت کا میعار
07:46
کسی قسم کی شوبدہ بازی نہیں ہے
07:49
ولایت کا میعار
07:52
کرامت بھی نہیں ہے
07:53
ہمارے ہاں عرف عام میں
07:56
کرامت کو
07:58
ولایت کے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے
08:00
کہتے ہیں جی فلاں بندے کی
08:02
کوئی کرامت ہم نے نہیں دیکھی
08:04
تو وہ ولی نہیں ہے
08:06
کرامت میعارِ ولایت نہیں ہے
08:08
استقامت میعارِ ولایت ہے
08:11
دین پر
08:12
شریعت پر
08:14
اللہ رسول کے حکام پر
08:16
یہ ہیں میعارِ ولایت
08:18
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے
08:20
اِنَّ الَّذِينَ کَالُوا رَبُّنَ اللَّهِ
08:24
سُمَّ اسْتَقَامُوهُ
08:26
تَتَنَزَّلُوا عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةَ
08:29
أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا
08:32
وَعَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتِي كُنْتُمْ تُوعَدُونَ
08:36
نَحْنُ اَوْلِيَاؤُكُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنِيَا وَفِي الْآخِرَةَ
08:41
وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَحِيَا
08:44
انفُسُكُمْ
08:44
وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدْدَعُونَ
08:47
نُزُلًا مِّن غَفُورِ الرَّحِيمِ
08:49
اللہ فرماتا ہے
08:51
بے شک وہ لوگ جنہوں نے
08:53
رَبُّنَ اللَّهِ
08:54
کہہ دیا
08:55
وہ جو بات تھی
08:56
ایمان
08:57
اللَّذِينَ آمَنُوا
08:58
رَبُّنَ اللَّهِ کہہ دیا
09:00
سُمْ مَسْتَقَامُونَ
09:02
پھر اس پر استقامت اختیار کی
09:04
ثابت قدم رہے
09:07
اس پر ڈٹ گئے
09:09
کوئی چیز
09:11
ان کے پائے استقلال میں
09:13
لگزش بپا نہیں کر سکی
09:16
اپنے مزاج سے
09:18
رویے سے
09:19
اس راستے سے
09:21
کوئی دھونس
09:22
دھاندلی خوف
09:23
لالچ
09:24
انہیں ہٹا نہیں سکا
09:26
استقامت اختیار کی
09:29
استقامت
09:31
ایک شخص حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں
09:34
آذر ہوا تھا
09:36
اور عرض کیا کیا کا
09:38
مجھے کچھ ایسی وسیعت فرمائیے
09:40
کہ مجھے آپ کے بعد
09:42
کسی سے کچھ پوچھنے کی ضرورت نہ رہے
09:45
تو نبی رحمت
09:47
نور مجسم شفی معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
09:51
ارشاد فرمایا
09:53
کل آمنت باللہ سم مستقم
09:56
تو کہے آمنت باللہ میں اللہ پر ایمان لے آیا
10:02
اور پھر اس پر استقامت اختیار کر لے
10:05
ڈٹ گیا اس پر قائم ہو جا
10:08
بس یہی سب کچھ ہے
10:11
اب وہ جو آیہ کریمہ جس کا ترجمہ
10:15
عرض کر رہا تھا
10:16
واللہ نے ارشاد فرمایا
10:18
بے شک وہ لوگ جنہوں نے رب ان اللہ کہا
10:20
سم مستقامو پھر اس پر
10:22
استقامت اختیار کر لی
10:24
سم مستقامو
10:26
تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةَ
10:28
پھر ان پر فرشتے آتے ہیں
10:31
فرشتوں کا نزول ہوتا ہے
10:33
کیوں آتے ہیں
10:34
فرشتے آ کے کہتے
10:36
اللہ تخافو وَلَا تَحْزَنُو
10:37
کہ آپ تمہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
10:40
حزن کرنے کی ضرورت نہیں ہے
10:43
وہ جو آیہ کریمہ
10:44
اللہ کے ولیوں کو کوئی خوف نہیں ہوتا
10:49
کوئی غم نہیں ہوتا
10:51
وہ کیوں نہیں ہوتا
10:52
اس آیہ کریمہ نے ڈسکلوز کیا ہے
10:53
وہ راز کھول ہے
10:55
کہ وہ آمنتو باللہ کہہ دیتے ہیں
10:58
اور پھر استقامت اختیار کر لیتے ہیں
11:00
یعنی اللہ کی ذات پر
11:01
ان کا ایمان یقین اعتماد
11:04
اتنا کامل
11:06
اور اتنا پختہ ہو جاتا ہے
11:08
کہ پھر ہر قسم کے
11:09
ڈر اور خوف سے وہ ازاد ہو جاتے ہیں
11:11
کیونکہ ملائکہ پھر آ کے
11:13
ان کے پاس کھڑے ہوتے ہیں
11:14
اور کہتے ہیں
11:15
تمہیں اب ڈرنے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
11:17
وَابِ شُرُوا بِالْجَنَّةِ اللَّتِ كُنْتُمْ تُوْعَدُونَ
11:21
کہا تمہیں بشارت
11:22
اس جنت کی جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا
11:25
پرشتے کہتے ہیں
11:29
آپ تمہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
11:31
دنیا و آخرت میں ہم تمہارے مددگار ہیں
11:33
وَالَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَحِيَا
11:39
اور فرمایا دنیا و آخرت کی زندگی میں
11:44
اب تمہارے لیے ہر وہ شے ہوگی
11:47
جس کی تم خواہش کرو گے
11:49
تم نے چوکے
11:50
اپنے آپ کو اپنے خدا کے سپرد کر دیا
11:53
اللہ کے سپرد کر دیا
11:56
اس پر کامل ایمان
11:57
اور تقویٰ اختیار کر لیا
12:00
جہازہ اب جو تم مانگو گے
12:02
وہ تمہیں ملے گا
12:03
نُو ظُلَمْ مِنْ غَفُورِ الرَّحِيمِ
12:05
کہا یہ اللہ کی طرف سے
12:07
تمہاری مہمان نوازی ہے
12:10
تو یہ آیات بتا رہی ہیں
12:13
کہ اولیاء اکرام
12:14
کی اصل صیرت کیا ہے
12:16
اصل کردار کیا ہے
12:18
کہ وہ
12:19
صاحبِ کرامت ہوں یا نہ ہوں
12:23
صاحبِ کرامت بھی ہوتے ہیں
12:24
کراماتِ اولیاء برحق ہیں
12:26
کراماتِ اولیاء کا تذکرہ
12:29
قرآن میں ہیں
12:30
صاحبِ کحاف کے واقعہ میں
12:32
ان کی کرامت کا ذکر ہے
12:34
حضرتِ سلمان علیہ السلام کی
12:36
امتِ عاصب بن برخیہ کا تخت
12:38
بلکی اسلانہ یہ کرامت ہے
12:40
حضرتِ مریم
12:41
کے پاس
12:43
جو ہے وہ
12:45
بے موسمِ پھلوں کا آنا
12:46
یہ ان کی کرامت ہے
12:48
تو یہ قرآن سے ثابت ہے
12:50
اعلال اطلاق
12:52
انکنڈیشنل
12:54
اگر کوئی کرامت کا انکار کرتا ہے
12:56
تو وہ تو قرآن کا منکر ہے
12:58
لیکن چونکہ میرا موضوع ہے
13:00
اولیاء اکرام کی سیرت اور کردار
13:02
تو اس لئے ارز کر رہا ہوں
13:04
کہ کرامت میں
13:07
یارِ ولایت نہیں ہے
13:08
استقامت
13:09
سیرت
13:10
کردار
13:11
وہ کردار جس کو
13:13
قرآن نے بیان کیا
13:14
وَعِبَادُ الرَّحْمَانِ الَّذِينَ يَمْشُونَ
13:17
فرمائے اللہ کے بندے وہ ہیں
13:21
جو زمین پر قدم رکھتے ہیں
13:23
تو نرمی سے قدم رکھتے ہیں
13:25
وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِرُنَا قَالُوا سَلَامًا
13:28
جب وہ جھگڑالو اور جاہل لوگوں سے مخاطب ہوں
13:32
تو سلام کہہ کے گزر جاتے ہیں
13:34
جھگڑا نہیں کرتے
13:36
وہ ہٹ دھرم نہیں ہوتے
13:39
جھگڑالو نہیں ہوتے
13:39
فوش گو نہیں ہوتے
13:41
وَالَّذِينَ يَبِیْتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا
13:45
یہ ہے صفات
13:47
یہ ہے سیرت
13:49
یہ ہے کردار اللہ کے ولیوں کا
13:51
وَالَّذِينَ يَبِیْتُونَ لِرَبِّهِمْ
13:53
وہ راتیں کیسے گزارتے ہیں
13:55
اپنے رب کو سجدہ کرتے ہوئے
13:57
قیام کرتے ہوئے ان کی راتیں گزر جاتے ہیں
14:00
تَتَجَافَا جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَدَاجِعِ
14:03
يَدْعُونَ رَبَّهُمْ خَوْفَمْ وَطَمَعَا وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُوْا
14:09
فرمایا ان کے پہلو بستروں سے الگ رہتے ہیں
14:12
ساری ساری رات
14:13
وہ اللہ کی بارگاہ میں گرگڑاتے ہیں
14:16
گریہ کرتے ہیں
14:17
قیام کرتے ہیں
14:19
رکو سجود کرتے ہیں
14:20
آنسو بہاتے ہیں
14:22
رات گزر جاتی ہے
14:24
ان کی عبادت ختم نہیں ہوتی
14:27
سجدے ختم نہیں ہوتے
14:28
حضرت سیدہ کائنات کے بارے میں
14:31
ہمارے ناظرین جانتے ہیں نا مخدومہ کونین
14:33
ملکہ فردوس برین
14:35
سیدہ تو نساء العالمین
14:37
میرے مصطفیٰ کی نور نظر لختے جگر
14:40
حضرت سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ
14:44
فاطمہ تو ظہرہ سلام اللہ علیہ
14:46
وہ ایک سجدے میں رات گزار دیتی تھی
14:50
اور پھر رب کی بارگاہ میں عرض کرتی تھی
14:53
کہ اللہ کتنا چھوٹا چھوٹی رات بنائی ہے
14:57
کتنی مختصر رات بنائی ہے
14:58
کہ تیری فاطمہ کا
15:01
ایک سجدہ بھی ختم نہیں ہوا
15:03
اور تیری رات ختم ہو گئی ہے
15:05
یہ ہے اولیاء اکرام
15:07
کی سیرت اور کردار
15:09
جو پہلے آیت پڑھی
15:17
اس کے آخر میں لفظ بھی یہی تھا
15:19
جو ہم نے انہیں دیا
15:23
اس میں سے وہ رائے خدا میں خرچ کرتے ہیں
15:25
لٹاتے ہیں لٹاتے رہتے ہیں دونوں ہاتھوں سے لٹاتے ہیں
15:30
ولی سورج کی طرح سخی ہوتا ہے
15:33
سمندر کی طرح اس کا حوصلہ ہوتا ہے
15:37
زمین کی طرح اس کی گود ہوتی ہے
15:39
وہ ہر ایک کو جگہ دیتا ہے
15:42
وہ ہر ایک پر خیرات کرتا ہے
15:44
وہ ہر ایک کو روشنی دیتا ہے
15:46
وہ یہ نہیں دیکھتا کہ میرے پاس آنے والا
15:48
کون ہے کس قبیلے سے کس لسانیت سے کس علاقے سے کس کاس سے تعلق رکھتا ہے
15:56
وہ اللہ کی ان صفات کا مذہر بن جاتا ہے
16:00
اور پھر
16:01
وہ کھانا کھلاتا رہتا ہے
16:10
وہ لنگر چلاتا رہتا ہے
16:13
وہ لوگوں کا بھلا کرتا رہتا ہے
16:16
وہ ہر وقت لوگوں کے کام آتا رہتا ہے
16:19
تو ناظرین اکرام عرض یہ کر رہا ہوں
16:22
کہ جو استقامت ہے اور کردار ہے
16:27
جو تقوی ہے
16:28
اللہ کا خوف ہے
16:30
اللہ کی خشیت ہے
16:32
شریعت کی پابندی ہے
16:34
اطاعتِ خدا اور اتباعِ مصطفیٰ ہے
16:37
اطاعتِ خدا اور اتباعِ مصطفیٰ
16:41
یہ بڑا لفظ خاص ہے
16:43
اطاعتِ خدا اور اتباعِ مصطفیٰ
16:46
یہ ہے ولی کی پہچان
16:48
یہ ہے
16:50
سیرت
16:51
یہ ہے اس کا کردار
16:53
کرامت
16:55
ولایت کا میجار نہیں
16:57
استقامت
16:58
ولایت کا میجار ہے
17:00
کسی بزرگ کے پاس
17:01
کوئی شخص گیا تھا
17:03
کرامات کا شہرہ سن کے
17:05
بیعت انے کے لیے گیا تھا
17:08
اور وہاں پہنچا
17:09
تو کچھ عرصہ رہا
17:11
اور
17:12
رہنے کے بعد ایک دن چھپکے سے وہاں سے
17:15
جا رہا تھا
17:16
تو اس بزرگ نے دیکھ لیا اور بھلا لیا
17:19
کہا کدھر جا رہے ہو
17:20
کہا جی جا رہا ہوں
17:21
کہا آپ تو بیعت ہونے کے لیے آئے تھے
17:23
تو کہا جی بس میں نے نہیں ہونا
17:25
انہوں نے پوچھا کیوں نہیں ہونا
17:27
کہا بڑا شہرہ سنا تھا
17:29
آپ کی کرامات کا
17:31
لیکن میں اتنا عرصہ یہاں رہا ہوں
17:33
اور میں نے اس عرصے میں آپ کی کوئی کرامت نہیں دیکھی
17:36
تو آپ مسکرائے
17:38
اور فرمایا
17:40
یہ بتا جتنا عرصہ رہا ہے
17:43
جتنے عرصے میں
17:44
میرا کوئی کام مصطفیٰ کی شریعت کے خلاف دیکھا ہے
17:48
آقا کی سنت کے خلاف دیکھا ہے
17:51
تو اس نے کہا جی نہیں
17:53
تو فرمایا پھر اس سے بڑی اور کرامت کیا ہوگی
17:57
تیرے نزدیک ہوا میں
17:58
اڑنے کا نام کرامت ہے
18:00
یا پانی میں تہرنے کا نام کرامت ہے
18:02
اگر ہوا میں اڑنے کا نام کرامت ہے
18:05
تو پھر کبھوں کو مرشد بنا لے
18:07
پانی میں تہرنے کا نام کرامت ہے
18:10
تو مچھلیوں کی بیعت کر لے
18:12
اور اگر یہ نہیں ہے
18:14
تو پھر سب سے بڑی کرامت
18:16
شریعت کی پابندی ہے
18:18
سنت کی پابندی
18:19
تباہ مصطفیٰ ہے
18:21
حضرت اللہ میں اکبال رحمت اللہ علیہ نے حضرت باعزید بستامی کے بارے میں کہا
18:26
کامل بستام در تقلید فرد اجتناب از خردن خربوزہ کرامت ہے
18:32
کہ بستام کا کامل تقلید یعنی اتباہ مصطفیٰ میں اتنا فرد کامل اور اتنا یکتہ روزگار ہے
18:42
کہ خربوزہ کھانے سے بھی اجتناب کیا
18:46
واقعہ یوں ہے
18:47
آپ جانتے ہیں
18:48
کہ حضرت باعزید بستامی
18:50
اللہ علیہ رحمہ کے پاس ایک شخص خربوزہ لائے تھا
18:53
کہا حضور یہ لیجئے قبول فرمائیے
18:55
آپ نے وہ لیا اور اس کو سونگا
18:57
اور سبحان اللہ کہہ کے رکھ دیا
18:59
تو اس نے عرض کی حضور میں آپ کے
19:01
کھانے کے لیے لائے ہوں
19:02
آپ سبحان اللہ کہہ جا رہے ہیں
19:04
تو آپ نے فرمایا میں جانتا ہوں میرے کھانے کے لیے لائے ہو
19:07
میرا دل بھی چاہ رہا ہے
19:09
یہ بھی جانتا ہوں یہ نذیذ پھال ہے
19:11
حازمدار ہے خوشبودار ہے
19:13
کھانے کو دل بھی چاہ رہا ہے
19:15
لیکن کھا اس لیے نہیں رہا
19:18
کہ میں نہیں جانتا
19:21
کہ جان عالم
19:23
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
19:25
خربوزہ کھایا ہے
19:27
یا نہیں کھایا
19:28
اور اگر کھایا ہے
19:30
تو کس طرح کٹا ہے
19:32
تو میں ڈرتا ہوں کہ میرا یہ عمل کہیں
19:35
سنتِ مصطفیٰ کے خلاف نہ ہو جائے
19:39
شریعتِ مصطفیٰ کے خلاف نہ ہو جائے
19:41
ہم ایسے لوگوں کو
19:43
اللہ کا ولی
19:44
اللہ کا محبوب
19:45
اور اللہ کا بندہ
19:47
مانتے ہیں
19:48
اللہ تبارک و تعالی ہمیں
19:50
اپنے محبوبوں اور اپنے
19:52
مقربین کی سچی
19:53
محبت اتا فرمائے
19:55
وآخر دعوائیہ
19:56
ان الحمدللہ رب العالمین
19:59
شاہِ جیلا
20:03
بمنے
20:06
داروں پر شاہ
20:11
مددے
20:14
نورِ اینِ نبی
20:20
سید و سلطا
20:23
شاہِ جیلا
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
15:39
|
Up next
Shan e Auliya - Shaikh Abdul Qadir Jilani - 25 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
1 week ago
21:14
Shan e Auliya - Shaikh Abdul Qadir Jilani - 28 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 days ago
15:03
Shan e Auliya - Shaikh Abdul Qadir Jilani - 26 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 days ago
26:42
Deen e Fitrat - Shaykh Mufti Tauqeer - 23 Feb 2025 - Part 2 - ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
15:39
Shan e Auliya | Episode - 1 | H.Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 8 Oct 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
29:30
Shan e Lailatul Qadar 29th Shab - Rehmat e Sehr | 30 March 2025 - Part 3 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
17:45
Shan e Auliya | Episode - 4 | H.Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 11 Oct 2024 | ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
24:09
Shan e Lailatul Qadar 29th Shab - Rehmat e Sehr | 30 March 2025 - Part 2 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
29:28
Shan e Lailatul Qadar 29th Shab - Rehmat e Sehr | 30 March 2025 - Part 6 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
22:28
Shan e Lailatul Qadar 29th Shab - Rehmat e Sehr | 30 March 2025 - Part 1 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
21:00
Mehfil Bari Giyahrven Shareef (Baraye Khawateen) - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA - 15 Oct 2024 - Part 3 - ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
22:28
Shan e Lailatul Qadar 21st Shab - Rehmat e Sehr | 22 March 2025 - Part 3 | ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
32:53
Shan e Lailatul Qadar 21st Shab - Rehmat e Sehr | 22 March 2025 - Part 1 | ARY Qtv
ARY QTV
7 months ago
39:34
Jashan e Ghousia - Urs Mubarak - Mehfil e Sama - Sheikh Abdul Qadir Jilani RA - ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
37:04
Jashan e Ghousia - Urs Mubarak - Mehfil e Sama - Sheikh Abdul Qadir Jilani RA - ARY Qtv 11 Oct
ARY QTV
1 year ago
52:21
Shan e Lailatul Qadar 29th Shab - Rehmat e Sehr | 30 March 2025 - Part 7 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
17:09
Mehfil Bari Giyahrven Shareef (Baraye Khawateen) - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA - 15 Oct 2024 - Part 5 - ARY Qtv
ARY QTV
1 year ago
26:52
Mehfil e Naat o Manqabat Dur Shan e Khuwaja Ghareeb Nawaz RA - 5 Jan 2025 - Ep - 3 - ARY Qtv
ARY QTV
9 months ago
41:58
Mehfil e Manqabat | Dar Shan e Ghous e Azam RA | 2 October 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
1 hour ago
18:25
Chand Aur Tare - Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani - 2 Oct 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
1 hour ago
33:04
Tableegh-e-Islam aur Buzurgan-e-Deen - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA - 2 October 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
2 hours ago
36:37
Dars e Quran - Ba-Mutaliq Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA - 2 October 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 hours ago
35:52
Seerat o Talimaat - Shaikh Abdul Qadir Jilani RA | 2 October 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 hours ago
35:11
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 77) - Para #15 - 2 October 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 hours ago
34:37
Mehfil e Sama | Jashan e Ghousia | Shaikh Abdul Qadir Jilani | Urs Mubarak | ARY Qtv
ARY QTV
8 hours ago
Be the first to comment