00:00یہ سب کچھ اس لیے ہوگا کہ اللہ نے حق پر مشتمل کتاب اتاری ہے
00:05اور جن لوگ انہیں ایسی کتاب کے بارے میں مخالفت کا رویہ اختیار کیا ہے
00:10وہ زدہ زدی میں بہت دور نکل گئے ہیں
00:13نیکی بس یہی تو نہیں ہے کہ اپنے چہرے مشرق یا مغرب کی طرف کر لو
00:19بلکہ نیکی یہ ہے کہ لوگ اللہ پر آخرت کے دن پر فرشتوں پر
00:25اور اللہ کی کتابوں اور اس کے نبیوں پر ایمان لائیں
00:29اور اللہ کی محبت میں اپنا مال رشتہ داروں یتیموں مسکینوں مسافروں اور سائلوں کو دیں
00:37اور غلاموں کو آزاد کرانے میں خرج کریں اور نماز قائم کریں اور زکاة ادا کریں
00:44اور جب کوئی اہد کر لیں تو اسے پورا کرنے کے عادی ہوں
00:48اور تنگی اور تکلیف میں نیز جنگ کے وقت صبر و استقلال کے خوگر ہوں
00:55ایسے لوگ ہیں جو سچے کہلانے کے مستحق ہیں
00:59اور یہی لوگ ہیں جو متقی ہیں
Comments