Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Sharakat drama highlight ||Sharakat drama ||short drama review
Pak drama review
Follow
4 months ago
Sharakat drama highlight ||Sharakat drama ||short drama review
Category
😹
Fun
Transcript
Display full video transcript
00:00
السلام علیکم ڈراما سے شراکت میں آپ نے دیکھا
00:02
مہم جو کہ اپنے کمرے میں بیٹھی ہوتی ہے
00:03
اور بھوک سے اس کا برا حال ہوتا ہے
00:05
اور سوچتی ہے کہ میری ماں کو تو میرا بلکل بھی خیال نہیں ہے
00:09
بس ایک ہی مرتبہ پوچھا اور جھوٹے مو دوسری مرتبہ پوچھا بھی نہیں
00:12
اب مہم سے برداشت نہیں ہو رہا
00:14
اور اٹھ کھڑی ہوتی ہے اور کہتی ہے میں خود ہی جاتی ہوں
00:16
اور کھانا لے کر آتی ہوں
00:18
بھوک سے بہت برا حال ہے
00:19
اور اب بھوک برداشت کرنا بہت زیادہ مشکل ہے
00:22
اب مہم اٹھتی ہے
00:23
اور سب سے پہلے دیکھتی ہے
00:25
کہ باہر تو کوئی نہیں ہے
00:26
ہمیں یہ سمجھے کہ یہ بھوکی ہے
00:28
اور اس نے ابھی تک کچھ نہیں کھایا
00:30
جب تک زارون نہیں آئے گا یہ کچھ بھی نہیں کھائے گی
00:32
آپ فوراں سے سوچتی ہے اور باہر چلی جاتی ہے
00:35
باہر جانے کے بعد تھوڑی ہی دیر بعد
00:37
اپنی پلیٹ میں فروٹس وغیرہ لے کر کمرے میں آتی ہے
00:40
اور آتے ہوئی کمرے کو کنڈی لگا دیتی ہے
00:43
تاکہ کوئی آنا جائے
00:44
اور یہ آسانی سے کھا پی سکے
00:46
اب مہم کی حرکتوں سے تو پہلے ایسا لگ رہا تھا
00:49
کہ یہ شاید نیم پاگل ہو چکی ہے
00:51
لیکن یہ سب یہ ایکٹنگ ہی کر رہی تھی
00:54
اور یہ ناٹک تھا اس کا
00:55
تاکہ اپنی ماں کو ایموشنل کر سکے
00:58
اور اس کی ماں زارون اور زارہ پر پریشر ڈال سکے
01:02
کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے اس مہم کو آ کر واپس لے کر جائیں
01:10
کہ ماں کھانا کھا لو
01:12
لیکن میں کہوں گی کہ نہیں مجھے کھانا نہیں کھانا
01:15
جب تک زارون مجھے لینے نہیں آئے گا
01:17
میں کھانا نہیں کھاؤں گی
01:18
بھوکی رہوں گی
01:20
اور ساتھ ہی ساتھ خوش ہوتی ہے
01:22
کہ میں تو بہت بڑی ایکٹریس ہوں
01:24
کاش اگر میں ایکٹریس ہوتی تو
01:25
مجھے تو آسکر آوارڈ ہی ملنا تھا
01:28
ماں فوراں سے فروٹ کاٹنے لگ جاتی ہے
01:30
اور کھانے لگتی ہے
01:31
تاکہ کسی کو پتا نہ چلے
01:33
کہ وہ اس نے کچھ کھایا ہے کہ نہیں
01:35
اور یہ ماں بچائری کب سے بھوکی بیٹھی ہے
01:38
اور فوراں ہی ہسنے لگتی ہے
01:39
بیٹھ کر کھانا شروع کرتی ہے
01:41
جیسے ہی کھانا کھا کر رہتی ہے
01:43
تو فوراں سے موبائل چلانے لگ جاتی ہے
01:46
موبائل میں مصروف ہوتی ہے
01:47
دروازے کو کنڈی لگائی ہوتی ہے
01:49
جیسے ہی ماں آتی ہے
01:50
دروازہ کھٹ کھٹ آتی ہے
01:51
تو فوراں سے کھانا پہلے
01:53
اپنے روڑ میں چھپا لیتی ہے
01:55
اپنا فروٹ چھپا کر لگتی ہے
01:56
کہ امی کو یہ نہ پتا چلے
01:58
کہ اس نے کچھ کھایا ہے یا نہیں
01:59
اب فوراں سے ماں کی دروازے کی آواز سن کر
02:02
اٹھ کھڑی ہوتی ہے
02:03
اور کہتی ہے کہ ابھی پرفارمس کا ٹائم تو ہو گیا ہے
02:06
تو اس کی میں تیاری کر لوں
02:08
اگدام سے کھڑی ہوتی ہے
02:09
اور اپنے بالوں کو ادھر سے ادھر گڑتی ہے
02:11
تاکہ اس کا ہلیا اچھا نہ دیکھ سکے
02:13
کہ یہ کس طریقے سے میں پریشان ہوں
02:16
ماں یہی سمجھ سکے
02:17
اب جاتی ہے اور دروازہ کھولتی ہے
02:19
ماں اس کی بچیری دیکھتی ہے
02:21
ماں جو کہ اس کے لئے بہت زیادہ پریشان ہے
02:23
کہ اس کی بیٹی زارون کے پیچھے
02:25
کس حد تک پاگل ہو چکی ہے
02:27
یہاں تک کہ اس نے کھانا پینہ ہی چھوڑ دیا
02:29
لیکن اس کی ماں کو اس کی حرکتوں کا ابھی تک نہیں پتا چلا
02:32
کہ یہ کس طریقے کی ناڑک باز ہے
02:34
اور کس طریقے سے حرکتیں کرتی ہے
02:37
اور جھوٹ بولتی ہے
02:38
اب ماں کے سامنے تو یہ ایسی بن جاتی ہے
02:40
کہ جیسے یہ بھوک سے مر ہی جائے گی
02:42
تیاری جس کا اپنی بیٹی کے بارے میں
02:44
سوچ کر ہی برا حال ہوتا ہے
02:46
کہ اس کی بیٹی کب سے بھوکی ہے
02:47
اب دروازہ جیسے ہی کھلتی ہے
02:49
تو ماں کہتی ہے کہ ماں ہم کچھ کھالو
02:51
بیٹا تم ٹھیک تو ہو نا
02:52
جس پر کہتی ہے کہ ہاں میں ٹھیک ہو
02:54
ماں دروازہ پیچھے کر کے اندر آتی ہے
02:56
تو اسے کہتی ہے تم کھانا کھالو
02:58
میں تمہاری لیے کھانا لے کر آتی ہوں
02:59
یا ہمارے ساتھ نیچے چل کر کھاؤ
03:01
جس پر ماں ہم کہتی ہے کہ مجھے کچھ نہیں کھانا
03:03
اگر کہ میں بھوک سے مر ہی کیوں نہ جاؤں
03:06
میں کھانا نہیں کھاؤں گی
03:07
جب تک زارون مجھے لینے نہیں آئے گا
03:09
اب ماں اس کی پیار سے سمجھاتی ہے
03:11
اسے کہتی ہے کہ بیٹا زد نہیں کرتے
03:13
کھانا کھانا ضروری ہے کھانا کھاؤ
03:14
لیکن ماں ہم اپنی ماں پر بھی غصہ کرتی ہے
03:17
اور اسے کہتی ہے کہ میں نے آپ سے کہا ہے
03:19
کہ جب تک زارون مجھے لینے نہیں آئے گا
03:21
میں کھانا نہیں کھاؤں گی
03:23
آپ کو میری بات کی سمجھ کیوں نہیں آتی
03:25
جب تک زارون آئے گا تو ہی میں کھاؤں گی
03:27
نہیں تو میں پانی بھی نہیں پیوں گی
03:29
اب ماں بچاری یہ سن کر اور بھی زیادہ پریشان ہو جاتی ہے
03:32
کیونکہ ماں ہم اپنی ماں کے سامنے رونا دھونا شروع کر دیتی ہے
03:35
ماں تو اپنی بیٹی کے لیے بہت زیادہ فکر مند ہے
03:39
کہ آخر اس کی ماں ہم کے ساتھ یہ کیا ہو گیا
03:41
لیکن ماں ہم کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا ہے
03:43
ماں ہم کی اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہوا ہے
03:46
ابھی تک تو زارون کے سامنے اس کی فل سچائی نہیں آئی
03:48
کہ اس نے کس طریقے سے راشت کے ساتھ مل کر شفق کے ساتھ برا کیا ہے
03:52
ماں کے سامنے شور کرنا شروع کر دیتی ہے
03:55
اور ماں کو کہتی ہے میں نے آپ سے کہا ہے کہ آپ جائیے یہاں سے
03:58
اور ماں کو پکر کر دروازے سے باہر کر دیتی ہے
04:00
اسے کہتی ہے کہ یہاں پر مت آئیے گا
04:03
ماں کہتی ہے ٹھیک ہے میں جاتی ہوں میں زارون کو لے کر آتی ہوں
04:06
کہتی ہے تب بھی میرے کمرے میں آئیے کہ جب زارون آئے گا
04:09
نہیں تو میں اسی کمرے میں رہوں گی
04:10
نہ کچھ کھاؤں گی نہ کچھ پیوں گی
04:12
ماں بچائری رونے لگتی ہے
04:14
ماں خود اس کو سمجھ نہیں آرہا
04:16
وہ کس طریقے سے زارون کو بنا کر لے آئے
04:18
یہ ماں ہم جان بز کر اپنی ماں کے ساتھ اس طریقے کی حرکتیں کرتی ہے
04:22
کہ اس کی ماں اس پر ترس کھائی
04:23
اور اپنی بیٹی کے ساتھ کچھ بھی برا نہ ہونے
04:26
تو فوراں سے دروازہ بند کرتی ہے
04:28
اور اندر کمرے میں ہسنے لگتی ہے
04:29
اور اسے کہتی ہے کہ واہ میں نے کیا پروفارمنس کی ہے
04:33
ماں بچائری جو باہر کھڑی دروازہ کھٹ کھٹا رہی ہوتی ہے
04:35
کہ ماں ہم دروازہ کھول دو
04:37
ماں ہم نے تو اپنی ماں کو صاف کہہ دیا ہے
04:39
کہ اگر آپ زبردستی کریں گی
04:41
تو میں اپنے ساتھ کچھ کر لوں گی
04:42
خود کو مات دوں گی
04:44
خود کو نقصان پہنچا دوں گی
04:45
ماں سے کہتی ہے کہ تم کچھ بھی نہیں کرو گی
04:47
میں زارون کو واپس لے کر آنگی
04:49
اب کیا ہونے والے آنے والی اپیسوڈ میں
04:51
کیا یہ ماں ہم صدر جائے گی
04:53
یہ تو آنے والی اپیسوڈ میں آپ کے ساتھ
04:55
ضرور شیئر کریں گی
04:57
کیونکہ یہ ماں ہم کو ابھی پتا نہیں ہے
04:59
کہ شفق کے بارے میں
05:00
کہ شفق کہاں ہے
05:02
اور یہ تو یہی سمجھ رہی تھی
05:03
کہ شفق گھر پر ہے لیکن ماں بتاتی ہے
05:05
کہ شفق وہاں پر نہیں ہے
05:07
اس کے بعد تھوڑا ریلیکس ہو جاتی ہے
05:08
تو آنے والی اپیسوڈ میں آپ کے ساتھ
05:10
باقی اپیسوڈ شیئر کریں گے
05:11
تو چینل کو پر نیو ہے
05:12
چینل کو سبسکرائب کر دینا
05:13
ویڈیو اچھی لگے ویڈیو کو
05:14
ایک لائک ضرور کرنا
05:15
ڈھانک فور واشنگ
05:16
اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
0:17
|
Up next
Drama Name |Terebin | yumnazaidi | wahaj.| Trending drama | بیوی کی جلسی شوہر سے | nice video
Daily videostecok
3 years ago
32:17
An Arrogant Billionaire buys an entire apartment just to live with Her Girl | Drama summary | Romcom | Kdrama Recape | Cdrama
Drama Heals
4 months ago
1:42:18
[ENG SUB] Forgotten in Your Shadow | FULL #cdrama #Minidrama - HerSceneDaily
HerSceneDaily
5 months ago
35:34
Jaan Nisar Ep 12 - [Eng Sub] - Digitally Presented by Happilac Paints - - Har Pal Geo
Drama's World
2 years ago
0:58
kaffara drama short #drama #short video #new drama #kaffara drama #clips #funny
Pakistani dramas 2222
1 year ago
0:15
Tere Bin Drama || Satus Video
Salma khan Chatti
3 years ago
1:39
Visaal-e-Ishq – Episode 35 Teaser”||pak drama review
Pak drama review
2 months ago
1:49
Mohra ||Episode 63 teaser ||pak drama review ||mohra drama
Pak drama review
2 months ago
1:47
Jinki shadi unki shadi ||Episode 21 promo ||pak drama review
Pak drama review
2 months ago
1:41
Mere sath munafaqat na kro ||Aik bhool ||pak drama review
Pak drama review
3 months ago
1:45
Fabiha ko aya gussa ||Mere bahuain||Pak drama review
Pak drama review
3 months ago
2:59
Neeli ne kia apne muhabbat ka izhar ||masoom drama ||pak drama review
Pak drama review
3 months ago
1:35
Jinn Ki Shadi Unki Shadi Ep 16 Teaser - 27 Oct 25 [Wahaj Ali & Sehar Khan] pak drama review
Pak drama review
3 months ago
1:36
Case no 9 ||Episode 9 teaser ||pak drama review ||pakistanidrama
Pak drama review
3 months ago
1:39
Tumen na dekhon to mar jaun ||Aik bhool drama ||pak drama review
Pak drama review
3 months ago
1:50
Jinki shadi unki shadi episode 13 teaser ||pakistani drama ||pak drama review
Pak drama review
3 months ago
2:56
Jama Taqseem Ep 11 – Qais & Laila’s Big Decision Changes Everything
Pak drama review
3 months ago
2:32
Aik bhool ||Episode 14 teaser review ||pak drama review ||Pakistani drama
Pak drama review
3 months ago
2:19
Aik bhool drama ||Upcoming episode review ||pakistani drama ||pak drama review
Pak drama review
3 months ago
2:39
Piya lae sanwal k liye mithae ||sanwal yaar piya ||short drama review
Pak drama review
4 months ago
1:35
Sher drama last episode review||sher drama review ||short drama review
Pak drama review
4 months ago
1:44
Masoom ||Episode 9 promo ||short drama review ||imran ashraf drama masoom
Pak drama review
4 months ago
2:08
Do kinare || Episode 63 promo ||Do kinare drama || short drama reviewreview
Pak drama review
4 months ago
1:56
Mohra 36 promo review ||mohra drama ||short drama reviews
Pak drama review
4 months ago
1:13
Shafaq ne mann li zaroon ki bat||Sharakat drama review ||short drama review
Pak drama review
4 months ago
Be the first to comment