Skip to playerSkip to main content
Aik bhool ||Episode 14 teaser review ||pak drama review ||Pakistani drama


Ek Bhool Episode 14 | Teaser Review | Pak Drama Review | Latest Pakistani Drama 2025


Welcome to Pak Drama Review! 🌸
In this video, we’re discussing Ek Bhool Episode 14, the latest trending Pakistani drama.
Watch till the end to know what happened in this episode, the upcoming twist in Episode 15, and our honest review of the story and performances.

✨ About This Drama:
“Ek Bhool” is a Pakistani drama filled with emotions, suspense, and family conflicts that will keep you hooked till the end. Episode 14 reveals some shocking secrets that change everything!

🎥 What You’ll See in This Video:

Ek Bhool Episode 14 Story Recap

Upcoming Episode 15 Predictions

Honest Review & Opinion

Character Analysis

Emotional Moments Explained


📺 Subscribe to Pak Drama Review for more:
👉 Pakistani drama reviews
👉 Upcoming episode updates
👉 Real story analysis

🔔 Don’t forget to Like, Comment & Subscribe ❤️

#trendingdrama #pakdramareviews
#aikbhool


Disclaimer:
This video is made only for informational and entertainment purposes. All images and scenes shown are used under fair use for review and commentary. We do not own any copyrights of the dramas, actors, or production houses shown. All rights belong to their respective owners.
If you have any concern about this content, please contact us for immediate review.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اللہ علیکم ڈراما سیریر ایک گونڈ کی ٹوڈے اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے کہ ہادیہ جو کہ کاشان سے ملنے گئی ہوتی ہے دلہن کے کپڑے پہن کری کاشان کے پاس پہنچ گئی
00:08ہادیہ کے باپ کو کوئی شخص آ کر بتا دیتا ہے کہ آپ کی بیٹی کو دلہن بنے کہیں جاتے دیکھا
00:13آپ دوسری طرف گھر پر سارے دلہن کا انتظار کر رہی ہوتے ہیں لیکن دلہن وہاں پر کاشان کے جوٹھی باتیں سننے میں مصروف ہے
00:21اب فوراں سے کاشان جو کہ بلکل بھی جانے نہیں دے رہا ہادیہ کو ہادیہ تو اسے جانے کا کہتی ہے کہ دیر ہو رہی ہے جس پر اسے اور باتوں میں لگاتا ہے
00:31اور اسے کہتے ہیں مجھے انگ مرتبہ دیکھنے دو میری محبت مجھ سے دور جا رہی ہے آخر جب اس نے دیکھا کہ یہ ہادیہ پھر بھی زد کر رہی ہے جانے کی
00:39تو فوراں سے دروازے سے باہر نکل جاتا ہے اور دروازے کو باہر سے کنڈا لگا دیتا ہے تا کہ یہ باہر نہ آسکے
00:46اب دوسری طرف ہاشے جو کہ بیٹھا اپنی ہی دلہن کا انتظار کر رہا ہوتا ہے کہ آخر دلہن اتنی لیٹ کیوں ہو گئی
00:52اسے کیا پتہ اس کی دلہن جا چکی ہے
00:55باپ کو جیسے ہی پتہ چلتا ہے فوراں سے آ کر بطول اور اپنی بیوی سے کہتا ہے اور ساتھ ہی روتا ہے اور کہتا ہے کہ ہم
01:00تو اس لڑکی نے ہاک میں ملا دی
01:02اب کیا ہوگا وہ بچارہ رونے لگتا ہے
01:05اب دوسری طرف کاشان جو کہ باتیں کرتے کرتے ایک دم دروازے سے باہر نکل جاتا ہے اور دروازہ بند کر دیتا ہے
01:12ہادیہ دروازہ کھٹ کھٹانے کی کوشش کرتی ہے لیکن باہر سے اونچی اونچی بات سے ہسنا شروع کر دیتا ہے
01:17آخر کار اب ہادیہ کی بھی اکل ٹھکانے آ جانی جائیے
01:20کہ اس کے گھر والوں سے کس طریقے سے منع کرتے تھے کہ یہ اچھا شخص نہیں ہے
01:24لیکن اپنے گھر والوں کی سنتی ہی کب تھی
01:26آخر اس کو بھی پتہ چل گیا
01:28اب دوسری طرف آشر کی ماں کہتی ہے کہ آپ کی کون سی قربانی اب میری اس عزت کو بچائے گی
01:34جس پہر اب اس کا باپ کہتا ہے کہ بطول
01:36اب بطول کو بیا کر لے جائیے
01:38اب جیسے یہ بات بطول سنتی ہے تو حیران رہ جاتی ہے
01:41ساحل بھی ایک دم سے اپنے مامو کی طرف دیکھتا ہے
01:45اسے یقین نہیں آرہا کہ یہ کیا ہو رہا ہے
01:47آخر بہت ہی منتے کرنے کی کوشش کرتا ہے
01:50ساحل اپنے مامو کے سامنے ہاتھ بھی جوڑتا ہے
01:52کہ ایسا مت کیجئے لیکن اس کا مامو اب سننے والا نہیں ہے
01:56کیونکہ اب اسے اپنے ساتھ ساتھ دوسری کی بھی عزت بچانی ہے
02:00ہادیہ تو چلی گئی
02:02اب بطول بچاری پھنس گئی
02:04اب بطول شادی تو نہیں کرنا چاہتی
02:07کیونکہ وہ تو ساحل کو ہی پسند کرتی ہے
02:09لیکن اپنے ماں باپ کے آگے اپنا سر جھکا ہی دیتی ہے
02:12اور ہاشر سے فائنلی اس کی شادی ہو جاتی ہے
02:15اب کون کون یہ سمجھتا ہے کہ بطول کے ساتھ بہت ہی برا ہوا ہے
02:19اپنی رائے کمٹس میں ضرور دیجئے گا
02:21ویڈیو اچھی لگی لائک کرنا چینل پر نیو ہے سبسکرائب کرنا
02:24ملتے ہیں کسی اور ڈرامے کی ریویو کے ساتھ
02:27اب تک کے لیے اتنے ہی اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended