Skip to playerSkip to main content
Aik bhool drama ||Upcoming episode review ||pakistani drama ||pak drama review

your searches:

Aik bhool drama
Aik bhool
aik bhool promo review
drama review
pak drama review
pakistani drama today
pakistani drama review
aik bhool episode teaser

#pakdramareviews
#trendingdrama
#aikbhool


Disclaimer:
This video is created only for review, commentary, and educational purposes under Section 107 of the Copyright Act 1976.
All images, drama titles, and references belong to their respective owners.
I do not claim ownership of any copyrighted material used in this video.
This content is transformative and includes my original voice, opinions, and analysis only.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ڈراما سیرر ایک بھول کی ٹوڈ اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے
00:04فائنلی ہادیہ اور بطول کی مہندی کا فنکشن ہو رہا ہے
00:07یہاں پر ہادیہ تو تیار ہو جاتی ہے شادی کے لیے
00:10لیکن اسے کیا پتا کہ اس کی شادی ہونے والی نہیں ہے
00:13کیونکہ یہ آ جاتی ہے کاشان کے بہکاوے میں
00:16بطول خوش اور گھر والے بھی خوش ہیں
00:18کہ فائنلی ہادیہ شادی کے لیے تیار ہو رہی ہے
00:21لیکن کاشان جو سے بار بار فون کر کے تنگ کر رہا ہوتا ہے
00:24بگلا دن جو کہ نکاح کا دن ہوتا ہے
00:27وہی بارات آتی ہے اپنی دلہن کو لینے
00:30لیکن ہاشر کو کیا پتا تھا کہ آج اس کی دلہن ہی کوئی اور ہوگی
00:34اب دوسری طرف ماں جو خوش ہوتی ہے
00:36کہ آج بیٹیوں کی نصیب کی دعائیں مانگتی ہے
00:39کہ میری بیٹیوں کا نصیب چمکتا رہے
00:41لیکن یہ ہادیہ تو باز آنے والی نہیں
00:44کاشان کی باتوں میں ایسے آتی ہے
00:46کہ اپنی ہی زندگی خراب کر دیتی ہے
00:49کاشان جو کس سے کہتا ہے
00:51کہ تم مجھ سے وعدہ کرو
00:52کہ تم جب دلہن بنی تو تم مجھے ضرور ملنے آوگی
00:55میں تمہیں ایک بار دیکھنا چاہتا ہوں
00:57تاکہ یہ اس کو واپس جانے نہ دے
00:59اور اس کی بھرات لوڑ جائے
01:00اس کی شادی نہ ہو
01:01کیونکہ یہ اس کے باپ سے بدلہ تو لینا چاہتا ہے
01:03وہ کیسے چاہتا ہے کہ اس کی شادی ہادیہ سے ہو جائے
01:07اب دوسری طرف سارے فنکشن میں بیٹھے ہوتے ہیں
01:10میندی کے فنکشن میں تو کاشان اپنی ماں کے ساتھ شرکت کرتا ہے
01:13لیکن بھرات میں وہ ایسی چال چلتا ہے
01:15جس پر ہادیہ مجبور ہو جاتی ہے
01:17دولہن کے کپڑے پین کر
01:19موپر چادر اوڑے وہاں سے نکل جاتی ہے
01:21کاشان سے ملنے
01:22جیسے ہی کاشان سے ملنے جائے گی
01:25کاشان نے اس کو واپس آنے نہیں دینا
01:27اب چونکہ ہادیہ کا باپ کو پتا چلے گا
01:30کہ ہادیہ گھر سے بھاگ چکی ہے
01:32تو وہ فائنلی
01:34اب ہاشر کی ماں سے کہے گا
01:36کہ آپ بھرات واپس مت لے کر جائیے
01:38ان کے آگے ہاتھ جڑے گا
01:40اور انہیں کہے گا
01:41کہ آپ بطول کو اپنے ساتھ لے جائے
01:43یعنی کہ ہاشر کی شادی بطول سے ہو جائے گی
01:46اور ساحل بچائرہ چپ چاپ کھڑا روتا رہے گا
01:50کیونکہ ساحل اور بطول کے ساتھ
01:53بہت زیادہ برا ہوا ہے
01:54ہادیہ کے کیے کی سزا بطول بچائری کو مل جائے گی
01:57اور ڈراما سیڈر ایک بھور اور بھی زیادہ انٹرسٹنگ ہونے والا ہے
02:01کون کون نے اس ڈرامے کی اپیسوٹ کا بے سبری سے انتظار کر رہا ہے
02:04کمرس میں اپنی رائے ضرور دیجئے گا
02:06ویڈیو اچھی لگی ویڈیو کو لائک کرنا چینل پر نیو ہے
02:08تو پاک ڈراما ریویو کو سبسکرائب کرنا ملتے ہیں
02:11اگلے ڈرامے میں
02:12تو اب تک کے لیے تنا ہی
02:14اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended