Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 weeks ago
شوپیاں: جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مسلسل بارشوں سے نالہ رنبی آرہ میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک اچانک بڑھ گیا۔ اس دوران گجر بکروال طبقے سے تعلق رکھنے والے تقریباً 30 افراد اپنے مال مویشیوں کے ساتھ نالے کے درمیان پھنس گئے۔اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (SDRF) کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ انہوں نے تمام افراد اور مال مویشیوں کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ دریں اثناء انتظامیہ نے عوام کو ندی نالوں سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00This is a production of the U.S. Department of State.
00:30The chicken was cooked in the oven.
00:38The chicken is cooked in the oven.
00:45The chicken is cooked in the oven.
00:52The chicken is cooked until it's cooked.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended