Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
پلوامہ، جموں وکشمیر (سید عادل مشتاق شاہ)ضلع پولیس پلوامہ کی جانب سے لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے ایک باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا. جس کا مقصد ضلع بھر میں کھیلوں کے جذبے، نوجوانوں کی شمولیت اور صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح اسپورٹس اسٹیڈیم پلوامہ میں ایس ایس پی پلوامہ تنوشری نے کیا۔ اس موقع پر اے ایس پی ہیڈکوارٹرز، ڈی ایس پی ڈی اے آر، ڈی ایس پی آپریشنز اور دیگر اعلیٰ پولیس افسران بھی موجود تھے۔ افتتاحی دن کھلاڑیوں نے بھرپور جوش و جذبے اور شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، جس سے تماشائیوں اور تقریب میں شریک افسران خوب محظوظ ہوئے۔ اسپورٹس اسٹیڈیم میں موجود پرجوش ماحول نے عوامی شرکت اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی بھرپور عکاسی کی۔

یہ ٹورنامنٹ آئندہ کچھ دنوں تک جاری رہے گا، جس کے ذریعے ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے ایک صحت مند اور مثبت پلیٹ فارم فراہم کیا جائے گا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افسران نے نوجوانوں کی زندگی میں کھیلوں کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ کھیل نظم و ضبط، ٹیم ورک اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ دیتے ہیں جب کہ نوجوانوں کو سماجی برائیوں سے دور رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00.
00:30.
01:00.
01:00.
01:00.
01:00.
01:10.
01:12.
01:23So first I would like to thank the police of JNK
01:27for giving us the opportunity
01:29for not letting us down.
01:30Like, there are many people who think
01:33that girls are not that much sufficient
01:35to play the games that are played by boys.
01:39People think that girls and girls
01:41don't have gender equality.
01:43But we also have the opportunity.
01:45We have played our best.
01:46And we have also won.
01:48So we have a lot of courage and encouragement.
01:52We have women empowered
01:53and also
01:54so we are very enthusiastic
01:56when we are here.
01:57And we have the whole hope.
02:00Everyone knows that today
02:02there is a lot of abuse in drug abuse.
02:04Boys and girls also.
02:05So it is better to participate in sports.
02:09We also have to participate.
02:11We also have to participate.
02:11We also have to play.
02:12.
02:13.
02:14.
02:14.
02:14.
02:14.
02:14.
02:14.
02:15.
02:15.
02:15.
02:15.
02:15.
02:15.
02:15.
02:16.
Comments

Recommended