Skip to playerSkip to main content
  • 7 minutes ago
لاڈی یار ترال، (شبیر بھٹ)جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں مسلسل بارشوں کے بعد ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ تیز ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے لاڈی یار نامی گاؤں میں موجود ایک اہم پل ناقابل آمدو رفت بن گیا ہے۔ جس کی وجہ سے ایک وسیع آبادی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حالانکہ آر اینڈ بی محکمے نے احتیاطی طور پر اس پل پر گاڑیوں کی آمدو رفت کو روک دیا ہے تاکہ کوئی حادثہ پیش نہ آسکے۔ اس دوران مقامی لوگوں نے بتایا کہ ترال علاقے میی موجود اس اہم پل کے ذریعے اننت ناگ ضلع کے ساتھ ایک کم مسافت کا راستہ ہے۔لیکن دوسری جانب اس پل کے مرمتی کاموں میں غفلت اور کوتاہی یا عدم موجودگی کی وجہ سے ایک وسیع آبادی کو اب لمبی مسافت طے کرنا پڑے گی۔ جو کہ غریب عوام کے لیے درد سر والا معاملہ بن گیا ہے۔ مقامی لوگوں نے کہا ہے کہ علاقے میں موجود یہ پل لائف لائن کے طور پر کام کر رہا تھا مگر بدقسمتی سے اب اس علاقے میں اب رابطہ سہولیات نہ ہونے سے وسیع آبادی کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اس دوران معلوم ہوا ہے کہ ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائک نے آج سہ پہر علاقے کا دورہ کیا اور محکمۂ تعمیرات عامہ سے جلد از جلد ایک رابطہ پل کی تعمیر کے لیے احکامات صادر کرنے کے لیے کہا ہے۔ علاقے کے مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ لاڈی یار ترال میں ایک نئے پل کو جلد از جلد تعمیر کرایا جائے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00If you look into the eyes, you can see that.
00:00The Orochka Manazora is a very low-favorite,
00:09but in the second phase,
00:11you can see that in the Urochka Manazora.
00:13But if you see, you need to do the Orochka Manazora.
00:18You can see the Orochka Manazora's features,
00:23you can see the Orochka Manazora's features,
00:28we are going to get rid of the R&B and the R&B and the R&B and the
00:33R&B and the R&B.
00:58If you don't have a son, you can't do it.
01:02You can't do it.
01:04You can't do it.
01:07You can't do it.
01:08I don't know, sir.
01:10What else do you think?
01:12What do you think?
01:14What do you think?
01:15What do you think?
01:17It's not easy.
01:19You don't know how to say that.
01:24If I say something,
01:25it can be an awesome one of my friends,
01:29about 40 years ago.
01:32And the people who work with a design of the school,
01:37people and the students become the same people.
01:37But in order to do this,
01:39there were some small hires,
01:41some cheaters, drivers,
01:46tippers, dumpers,
01:48with highway loads.
01:49Therefore, the tracking forces came in.
02:00foreign
02:08foreign
02:17foreign
02:23foreign
02:39but what can you complete as hash shakti trafik shun kyan shun trafik shun jam
02:47it's shun nakshan ashi ashen ka saath dhashun khod me li gaudiyas kudul shun demesh
Comments

Recommended