00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:05بندش نظر بعد
00:07تونہ جادو جنات اور روحانی اور جسمانی گریلو الجنوں کا آخری حل
00:14یعنی اگر آپ کے گھر میں ان میں سے کوئی بھی مسئلہ ہے
00:17آپ کے بچوں کو نظر لگ جاتی ہے
00:19بندش ہے جادو جنات کا مسئلہ ہے
00:22یا روحانی یا جسمانی کوئی مسئلہ ہے
00:24یا گھر میں لڑائی جگڑے ہیں
00:26تو یہ عمل کریں
00:27اللہ پاک خاص کرم فرمائے گا
00:29یہ جو چھوٹی سی دعا ہے
00:31تین سو تیرہ مرتبہ صبح و شام پڑھیں
00:49اول آخر سات مرتبہ دروشتی پڑھیں
00:51اور آپ پھر اللہ سے اپنا مسائل بیان کریں
00:55یعنی اللہ کے سامنے گھر گھڑا کر مانگیں
00:57کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس مصیبت
00:59اس پریشانی سے نکالے
01:01تو آپ یقین مانیے کہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہوگا
01:04اکیس سے اکتالیس دن آپ یہ عمل کریں
01:06لیکن روٹین کے ساتھ کریں
01:08اور کوشش کریں کہ ہر نماز کے بعد کر دیں
01:10اگر ہر نماز کے بعد نہیں کر سکتے
01:12تو صوبہ تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لیں
01:14شام کو تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لیں
01:16اول آخر دروشتیم کے ساتھ
01:18اور اللہ سے مانگیں
01:19اللہ تعالیٰ ضرور عطا کرنے والا ہے
01:22اللہ تعالیٰ آپ کی مصیبت پریشانی دور فرمائے گا
01:24آپ نے میرے لئے بھی دعا کرنی ہے
01:26اللہ تعالیٰ ہم سب کی
01:27الجنہ مصیبت پریشانیاں دور فرمائے
01:30آمین
Comments