00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:05جب سے میں نے روزانہ استغفار پڑھنا شروع کیا ہے
00:09میری زندگی میں حیرت انگیز تبدیلیاں آنے لگی ہیں
00:12پہلے لوگ میرے ساتھ سخت رویہ رکھتے تھے
00:15اور میرا احترام نہیں کرتے تھے
00:18لیکن اب وہی لوگ مجھ سے محبت اور عزت کے ساتھ پیش آتے ہیں
00:22میری وہ مشکلات جو سالوں سے حل نہیں ہو رہی تھی
00:26وہ آسان ہونے لگیں
00:28ذہنی سکون پہلے سے بڑھ گیا ہے
00:30اور مالی معاملات بھی بہتر ہو گئے ہیں
00:33یہ سب کو صرف دن میں سات ہزار مرتبہ استغفار پڑھنے کا اثر ہے
00:38واقعی استغفار انسان کی زندگی کو روشن اور پرسکون بنا دیتا ہے
00:44آپ سے درخواستہ ہے کہ آپ لوگ بھی استغفار پڑھنا شروع کر دیں
00:48آپ کو خود پتہ چل جائے گا استغفار کے بعد
00:51اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا
00:53اللہ پاک ہم سب کو استغفار زدہ سے زدہ پڑھنے کی توفیق اطاف فرمائے
00:58آمین
00:59اللہمہ صلح علیہ محمد عقمات حب و تردہ لہو
Comments