Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
Mehmetcik kutul amare/ Mehmetcik kutul zafer, Zarb E Mehmet episode 73 turkish drama urdu/hindi dubbed by green Tv

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00سمجھ نہیں آرہا محمد اور زینب کو دیکھ کر خوش ہوں
01:07یا پھر محمد کی حالت پر افسوس کروں
01:09ہو سکتا ہے محمد کی یاداش نہ گئی ہو
01:15ہاں
01:17یا زینب بہن کو غلط فہمی ہوئی ہو
01:19تم نے سہرہ میں جو خوش دیکھا اس پر تمہیں یقین ہے
01:26لیکن محمد کی یاداش جانے پر تمہیں یقین نہیں ہے ہاں
01:29نہیں بھائی وہ ہم سب سے زیادہ سمجھ دار ہے
01:31یقین ان وہ کوئی چال چل رہا ہوگا
01:33کچھ تو چل رہا ہے اس کے ذہن میں میں اپنے بھائی کو جانتا ہوں
01:36سمجھ گیا میرے بھائی
01:37اگر ایسا ہوتا تو
01:39محمد نے کم از کم زینب بہن کو بتا دیا ہوتا
01:41اس سے نہ شبا تھا
01:42اس کی یاداش جا چکی ہے
01:59تو آپ کا مطلب ہے کہ
02:03محمد
02:06مجھے بھی نہیں پہچانے گا
02:08اپنے بھائی کو بھی نہیں
02:11کہیے نا
02:13بابا شہید ہو چکے
02:23مجھے لگا تھا کہ بھائی بھی شہید ہو گیا
02:28وہ میرا سگا بھائی نہیں ہے
02:31لیکن سگے سے بڑھ کر ہے
02:35میرا سہارہ تھا وہ بھائی
02:39اختلاف کے باوجود
02:42ہر مشکل گھڑی میں
02:45وہ میرا ساتھ دیتا تھا بھائی
02:58آپ کے لئے یہ کہنا بہت آسان ہے
03:00کہ اس کی یاداش کھو چکی ہے
03:03مگر
03:05میری برداش سے باہر ہے
03:08کہاں جا رہے ہو
03:15اپنے بھائی کے پاس جا رہا ہوں
03:17محمد کو لے کر آؤں گا بھائی
03:19آرام سے یہاں بیٹھ جاؤ سہید
03:21پہلے سے انب بہن کو آنے دو
03:23تاکہ معلوم تو ہو کہ ماملہ کیا ہے
03:24ایک بھائی کو کھونا کیسا ہوتا ہے
03:36اب جانتے بھی ہیں
03:36ہاں
03:38آپ تو
03:45کیا میرا کوئی بھائی نہیں تھا
03:48ریاضی کون تھا
03:51ہاں
03:52کون تھا ریاضی
03:54کاشکس کی یاداش چلی جاتی
03:59اور وہ آج زندہ ہوتا
04:01اب شرافت سے یہاں بیٹھ جاؤ
04:05اور میرا دماغ خرار مت کرو
04:08ورنہ کچھ ہلٹا سیدھا کر جاؤں گا میں
04:11چی گا بھائی
04:20موسیقی
04:22موسیقی
04:25موسیقی
04:27موسیقی
04:28موسیقی
04:30موسیقی
04:36موسیقی
04:38موسیقی
04:41زینہ باپا
04:52فورم گلی کے کونے میں آجائیے
05:11سینہ بیٹا
05:41زیر زمین سے سلام لائی ہوں
05:48جلدی میرے ساتھ ہو
06:00جلدی ہو
06:01کوئی تو بھارا پیسے کر رہا ہے
06:02بھائی بھائیو
06:08ایسے تو آپ لوگ مجھے دیکھتے نہیں ہو
06:10آج لے کر جاؤں گا
06:11ہٹ جاؤ سامنے سے
06:12یہ ڈپلی دو سنتے جاؤ
06:14ہٹ جاؤ سامنے سے پاگل کہیں کہ
06:16سبج نہیں آرہی تمہیں ہٹو
06:18میں تو پاگل ہوں
06:19سبج نہیں آرہا تمہیں
06:21تم تو پاگل ہو
06:22پاگل ہو
06:23میں بھی پاگل ہوں
06:24تم بھی پاگل ہو
06:25جاؤ فرما
06:41محس پہ اتنا مزیدار شربہ کہاں سے ملا فاطمہ صاحبہ
07:03یہ میں نے خود اپنے ہاتھوں سے تمہارے لئے بنایا ہے
07:07بہت شکریہ
07:11بہت کمال کا ذائقہ ہے
07:13شفا ملے تمہیں
07:17آپ تو جلدی اٹھ گئے علی صاحب
07:35آپ کو ابھی آرام کی ضرورت ہے
07:38جس جذبے سے آپ اٹھ کھڑے ہوئے
07:41مجھ میں بھی وہی جذبہ ہے
07:42مجھے اب چلنا چاہیے
07:47ہر چیز کے لئے آپ کا شکریہ فاطمہ
07:51تمہیں کیا لگتا ہے؟
08:03کیا ہم نیند سے جا گئے ہیں؟
08:09تمہیں کیا لگتا ہے؟
08:15کیا ہم نیند سے جا گئے ہیں؟
08:19ہم ایسی گہری نیند سوئے
08:26کہ دشمن کیا کر رہا ہے ہمیں پتہ ہی نہ چل سکا
08:30جب ہمیں اپنے ہی وطن میں اجنبی بنا دیا گیا
08:36تو ہمیں ہوش آیا
08:38صرف جاگ جانا کافی نہیں ہے
08:40جن قوموں پر ہم نے عدل سے حکومت کی
08:44اب انگریز انہیں غلام بنا رہے ہیں
08:47اپنے ساتھ ساتھ اب اپنی قوم کو بیچہ کانا ہوگا
08:50چنگاری لگا دی
08:52اب ہوا چاہیے جو اسے دیکھائیں
08:54اور پھر اس آگ سے دشمن راک ہو جائے گا
09:00جس تیل کے لئے برطانوی اور اس کے ہواری ہماری دنیا کو جہانم بنا رہے ہیں
09:04انہیں اسی تیل میں ٹوب ہو دیں گے
09:14برطانیوں نے اس حملے کے لئے ایک دن میں تیاری نہیں کی
09:17ہم اسی بحث میں پڑے رہے کہ مرگی کیسے زبا کرنی ہے
09:20اور برطانوی وہاں سنتین قلاب لا چکے تھے
09:24اور جب بازنتینی فلسفوں میں کھوئے ہوئے تھے
09:26تب ہم نے سلطان فاتح کے ساتھ ایک نئے دور کا آغاز کیا
09:32صرف دو صدیوں بعد ہی ان کی حالت کو پہنچ چکے ہیں
09:35ہم نے اپنے اجتاد کی ورثے کی قدر نہ کی
09:38اندر سے کھوک لے ہو گئے
09:40قابلیت کی جگہ چاپلوسی نے لے لی
09:42انسا فلم اور سائنس ہماری سرزمین سے ہجرت کر گیا
09:49میں نے بلکان میں دیکھا تھا کمانڈر
09:52دل دہل کیا تھا
09:54جب ان شہروں اور عمارتوں کو دیکھا جو ہمارے آباؤ اجتاد نے بنائی
09:58تو دل خون کے ہنسوں روح پڑا
10:01ہم انہیں نہیں بچا سکے
10:04ہم نے بلکان کھو دیا
10:07عثمانی سلطنت کی بنیاد بلکان کو کھو دیا ہم نے
10:11اور افریقہ اور عرب کے علاقوں کو بچانے کی جنگ لڑھے ہیں ہم لوگ
10:19کیا یہ افسوسناک نہیں ہے؟
10:21بھیڑیے بڑھے ہونے سے نہیں
10:23صرف اور صرف سونے کی عادت ڈالنے سے گیدروں کے مزاق کا نشانہ بنے وہ لوگ
10:28ہم سے بہت گہتائیاں ہوئیں کمانڈر
10:33ان کی تلافی ممکن نہیں ہے
10:35ہم صدیوں سوتے رہے
10:39اور ایک عرصے سے ہم نے خواب دیکھنا چھوڑ دی ہے
10:43تتلی اب اڑھنے کے لیے تیار ہے
10:45جو کبھی تاریخ کا ہیرو تھا اب جاگ اٹھا ہے
10:49اب شکست کی جگہ فتح نے لے لی ہے
10:51تاریخ ایک بوجھ ہوتی ہے
10:53قومیں اپنی ماضی کی مقروض اور جواب دے ہوتی ہیں
10:57تاریخ پھر سے خود کو دھورا رہی ہے
10:59اور وطن کی ذمہتاری ہمارے کندوں پر ہے
11:01قومیں اپنی ماضی کی مقروض اور جواب دے ہوتی ہیں
11:03تاریخ پھر سے خود کو دھورا رہی ہے
11:07اور وطن کی ذمہتاری ہمارے کندوں پر ہے
11:11اس لیے ہمیں یہ جنگ جیتنی ہوگی
11:15ٹھیک ہے
11:17کیا ہم یہ جنگ جیت پائیں گے کمانڈر؟
11:21ضرور جیتیں گے
11:23جو جنگاری آزادی کیلئے لگائی ہے ہم نے
11:27اسے آگ بنا کر برطانویوں کو اس میں راک کر دیں گے
11:29اور ایسے شکست دیں گے
11:31جو تاریخ میں انہوں نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی
11:53سہید اور میولود سارجنٹ کہاں ہیں
11:55وہ دوسری دنیا میں ہے
11:57دوسری دنیا میں ہے
11:59دوسری دنیا میں؟
12:03ہم ہم
12:15جو بھی سوالیں خود پوچھ لینا
12:17فلال میری مدد کرو یہ پکڑو
12:37آجو بیٹا
12:39موسیقی
12:49موسیقی
12:51موسیقی
12:53موسیقی
12:55موسیقی
13:05موسیقی
13:07موسیقی
13:09موسیقی
13:11موسیقی
13:13موسیقی
13:15موسیقی
13:17موسیقی
13:19موسیقی
13:21موسیقی
13:23موسیقی
13:25موسیقی
13:27ٹھیک تو ہو نا بیٹا
13:30ٹھیک ہو شکر ہے
13:31آجو شاہباش
13:48کیپٹن ہم نے آپ کے حکوم کے مطابق زینب کے پیچھے اپنے جاسوس بھیجے دے
13:53لیکن کچھ بھی مشکوک نہیں
13:55تو کیا ہوا
13:57اتنی جلدی فیصلہ مت کرو
13:59کڑی نظر رکھو اس پہ
14:00سمجھ گیا کیپٹن
14:02یہ سب بہت سست ہیں
14:08جنرل کے آنے تک سب کچھ تیار ہونا چاہیے
14:10کیپٹن
14:12ہم جنگ ہار چکے ہیں
14:14جنرل جب یہاں پہنچیں گے
14:16اور انہیں یہ پتا چلے گا تو پھر کیا ہوگا
14:19ایک جنگ ہار جانے سے
14:21بڑا مسئلہ اور کیا ہو سکتا ہے الفریٹ
14:22اس خوب پلو فرار ہو چکا ہے
14:25یہ بات ہم انہیں کیسے بتائیں گے
14:26ایک سپاہی کی سب سے بڑی خوبی
14:31اس کا تحمل ہوتا ہے الفریٹ
14:32جنگ اور بہران تو روز کا معمول ہے
14:36اگر خبر آ جاؤگے
14:38تو ایسی غلطیاں کروگے جن کا ازالہ ممکن نہیں
14:40لیڈر وہ ہوتا ہے جو
14:42موت کے موں میں بھی تحمل کا دامن
14:44کبھی نہیں چھوڑتا
14:45تو بتاؤ الفریٹ کیا تم کمانڈر بننا چاہتے ہو
14:52جی بلکل کیپٹن بہت خوب
14:54تو اپنے اندر کی اس گھپرات کو ختم کرتا
14:57موت کے سامنے بھی سر اٹھا کے کھڑے رہو
15:00مشکلات ہی اصل جنگجو کو نکھارتی ہیں الفریٹ
15:04عادت ٹال لے
15:05جو آپ کا حکم کیپٹن
15:07نہ ہی میرے اندر اتنا سبر بچا ہے اور نہ ہی محمد کی ایسی حالت ہے
15:25آج رات فیصلہ ہو کر رہے گا
15:30محمد کو ہسپتال سے لے کر آؤں گا میں
15:31تم خاموش رہو سعید
15:33تمہاری جلبازی سے ہمیں پہلے بھی بہت نقصان پہنچا ہے
15:35فیلحال یہ کافی ہے کہ محمد زندہ ہے
15:38علی کمانڈر کے آنے تک ہم یہی انتظار کریں گے
15:40مجھ میں بھی اب مزید ہمت نہیں بچے میولود سارجنٹ
15:43جو میں نے دیکھا وہ موت سے پتل تھا
15:48محمد جیسے کہیں کھو گیا ہو اور کسی اور نے اس کی جگہ لے لی ہے
15:55اگر ہم لوگوں نے مزید دیر کی
15:57تو محمد کے دماغ
15:58محمد کے دماغ کے ساتھ اس کا جسم بھی کسی کام کا نہیں رہے گا
16:02اور میں یہ ہونے نہیں دوں گا
16:04ہمیں پہلے سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا پڑے گا میرے بچوں
16:09تاکہ زیادہ نقصان نہ اٹھانا پڑے
16:12میں فیصلہ کر چکا ہوں بابا حیدر
16:15محمد کے بغیر واپس نہیں آؤں گا
16:18تمہیں میری بات سمجھ نہیں آرہی
16:23محمد کو دعفہ دینے گئے تھے نا تم
16:25اور پکڑے جانے والے سے یاد نہیں کیا
16:27بہت ہو گیا آپ پتہ ہیں میرے ساتھ
16:30میں اکیلا ہی محمد کو واپس لے کر آؤں گا
16:34محمد کو ہسپتال سے بار نہیں نکال سکتے ہیں
16:49تمہیں میرے عوضے کی بھی کوئی عزت نہیں ہے
16:55کان کھل کر سن لو
16:57جب تک صورتحال واضح نہیں ہو جاتی
16:59محمد کو ہسپتال سے بار نہیں نکال سکتے ہیں
17:01محمد پھائی
17:01آز اوقات دماغ سے نہیں
17:03دل سے سوچنا پڑتا ہے سرجنٹ
17:06مجنو آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
17:10محمد پھائی
17:11محمد پھائی
17:12محمد پھائی
17:13محمد پھائی
17:14علی کامانڈر کب تک واپس آئیں گی یہ واضح نہیں ہے
17:16مان جاؤ اس کی بات
17:19اور کوشش کرتے ہیں
17:22مان جاؤ سرجنٹ
17:26میرے بھائی
17:44ٹھیک ہے مرانزی
17:45لیکن اگر
17:50ہم سے ایک بھی غلطی ہوئی تو
17:53ہم محمد کو مہار نہیں نکال پائیں گے
17:55اور خود بھی پکڑے جائیں گے
17:56فید
17:58تم صرف اور صرف میرے حکم پر چلو گے
18:00اور اپنی مرضی سے کوئی بھی فصلہ نہیں کرو گے سمجھائیں
18:03جو آپ کا حکم کمانڈر
18:06مزیرد
18:09مجھے بتاؤ ہسپتال کے بارے میں کیا کچھ جانتی ہو
18:12محمد کا کمرہ پہلی منزل پر ہے
18:16اس منزل میں داخل ہونے کے دو راستے ہیں جہاں سپاہی تائنات
18:19تم ٹھیک ہو نا
18:45تم اتنے ناہل کیسے ہو سکتے ہو میری سمجھ سے باہر ہے
18:56مجھے تار مزہ نہیں ہے کیپٹن
18:59خاموش ہو جاؤ
19:00بے شرم کہیں کہ کیپٹن کو آگے سے جواب دے رہے ہو
19:02اگر پھر رکھ جاؤ
19:03شکریہ کیپٹن
19:15گٹنوں کے پال
19:22کیپٹن ماف کر دیں اسے
19:37بخواس بن کرے ڈاکٹر
19:40کیپٹن نیسا موت کریں
19:44بے شکریہ کیپٹن
20:02بے شکریہ کیپٹن
20:03کیپٹن
20:13کیپٹن میں ایک تار بھی نہیں دیکھ سکتا
20:16اسے آنکھے رکھنے کا کوئی حق نہیں
20:17سب اپنے کام پر واپس جاؤ
20:37سلو
20:37سلو
21:02سلو
21:04سلو
21:07موسیقی
21:37میرے بھائیو ایک خوشخبری ہے بغداد سے ڈاگ آگئی ہے تم سب کے خط آگئے ہیں شکر ہے اللہ کا لیکن آئے کس کے ہیں ان کے نام تو بتاؤ جن کے نام لو وہ اپنے ہاتھ اوپر کریں
21:58ریمزی کا بیٹا اسمائل توکات
22:05شہید ہو چکا
22:13ریمزی کا بیٹا سالے آنتیو شہید ہو چکا
22:19ولی کا بیٹا یاسین منتشے شہید ہو گیا
22:23احمد کا بیٹا حسن علی ایس کی شہید ہو گیا
22:31دوران کا بیٹا کمال کارہ ہسار شہید ہو گیا
22:42شہید ہو گیا
22:44شہید ہو گیا
22:48محمد کا بیٹا حسین بوزگ سے شہید ہو گیا
22:57دوران کا بیٹا ہائیری بیازت سے شہید ہو گیا
23:09سولیمان کا بیٹا داؤ شمار دی
23:12سہید کا بیٹا ترگت چار شم بار
23:16کیا آپ لوگوں نے انہیں دیکھا یہ سننے نہیں ان کے بارے میں
23:31احمد بھائی
23:33سب جنت میں ہے
23:37احمد بھائی
23:45سب جنت میں ہے
23:51یہ سب کیپٹن ایلیاز کے سپاہی تھے
24:09ان میں سے کوئی زندہ نہیں بچا
24:13کوئی زندہ نہیں بچا
24:19تو پھر میں ان خطوط کا کیا کروں
24:26ان خطوط کی ذمہ داری میرا دل چیر رہی ہے
24:30مجھے دے دو
24:34میں حلیم صاحب کو دے دوں گا یہ جا کر
24:37وہ ان کے خاندانوں کو پیغام بھیجوا دیں گے
24:40ہر جگہ جا کر دیکھتا ہوں میں
24:48ہو سکتا ہے ان میں سے کوئی زندہ ہو اور موجود ہو
24:50رک جاؤ
24:57ایسا مت کرو بھائی
25:01ہم پہلے ہی ٹوٹ چکے ہیں
25:03لہے بھیک
25:25موسیقی
25:55تم ٹھیک ہو جاؤ گے
25:59مگر زیادہ حرکت کی تو ٹاکے کھل جائیں گے
26:02دوبارہ لگا لوں گا میں
26:03فاطمہ خاتون
26:05سوچنے کا وقت نہیں ہے
26:06تم شہر واپس جاؤ گی
26:10اور جا کر کہو گی
26:12کہ اغوا ہو گئی تھی
26:13بھاگ کے آئی ہو یہاں
26:14نہیں علی کمانڈر
26:17تمہیں چھوڑ کر کہیں نہیں جاؤ گی میں
26:19میری بات سنو
26:20شہر پہنچ کے مجنوں کو ڈھونڈنا
26:23چہرائے پہ ملے گا تمہیں وہ
26:24اس کے ہاتھ میں ایک ڈفلی ہوگی
26:26اسے بتاؤ کہ میں دریہ کے ذریعے شہر میں داخل ہوں گا
26:29حیدر بابا
26:30میں ولوت اور سعید میرا وہیں انتظار کریں
26:32اگر تم شہر جانے کے لیے
26:35اتنا ہی بزد ہو
26:35تو میں بھی تمہارے ساتھ ہی چلوں گی
26:37اس حالت میں تمہیں اکیلہ نہیں چھوڑ سکتی میں
26:40تمہیں چانہ ہوگا
26:41دیکھو اگر تم نے یہ سب نہ کیا
26:43تو ہماری ساری ملنس ضائع ہو جائے گی
26:46پھر سے بتا رہا ہوں تمہیں
26:47میں ساتھ دسمبر کی رات آؤں گا
26:49جب چاند اپنے اروج پر ہوگا
26:52اس حال میں تم اکیلے آخر کس طرح کامیاب ہوگے
26:56فاطمہ خاتون تم یہ کروگی یا نہیں یہ بتاؤ
26:58ٹھیک ہے
27:09منظور ہے
27:10کمنڈر
27:33ابھی آپ کھڑے نہیں ہو سکتے
27:34ہم شہدہ کے سامنے کھڑے ہیں سولے
27:37مجھے میرے شیروں کے ساتھ اکیلہ چھوڑ دو
27:40جو آپ کا حکم کمنڈر
27:43موسیقی
27:45موسیقی
28:13موسیقی
28:43موسیقی
29:13میرے جوانوں جنہوں نے ظلمت مٹانے کے لیے جانیں قربان کی
29:20موسیقی
29:25میرے وطن کی سرحدوں کے محافظ میرے شیرو
29:28موسیقی
29:33کاش ظالم بھی دیکھ پاتے کہ تمہاری خاموشی اس کائنات کو لرزا دیتی ہے
29:38کاش وہ دیکھ سکتے کہ تمہاری یادیں مستقبل کو کیسے روشن کرتی ہیں
29:45کاش وہ جان پاتے کہ ہم ایک کا بدلہ لینے کے لیے ایک ہزار جانے لیں گے
29:50موسیقی
29:55ان کی پسدل روحیں کام چھائیں گی
29:59بندوقیں ہاتھوں میں پگھل جائیں گی
30:01اور پیٹ دکھا کر بھاگتے پھریں گے
30:03وہ جان جائیں گے میرے شیرو
30:15جان لیں گے کہ ہم ہار ماننے والے نہیں
30:18ہم ختم ہونے والے نہیں ہیں
30:28ہم مردہ کہتے نے سے مر نہیں جاتے
30:34ہم اس دنیا میں توحید کی شما روشن کرنے آئے ہیں
30:41کافر کی آگ ہمیں چھو بھی نہیں سکتی
30:45ہم اس دنیا میں عزت
30:52وطن اور پرچن کے لیے قربان ہونے آئے ہیں
30:56ان کی گولیاں ہمیں ختم نہیں کر سکتی
31:01اللہ کی قسم تمہارا انتقام ضرور لیا جائے گا
31:19تمہارے خون کا ہر قطرہ
31:23تمہارے پیاروں کا بہنے والا ہر آسو
31:26دشمن کو سیلات کی طرح باہ دے گا
31:28یال کہار
31:31ہمارے شہدہ کے ست کے دشمن کو نیستو نابود فرما
31:36جب تک ان کا بطلہ نہ لیلو مجھے شہدت نہ آتا فرمانا
31:42یہ بطن تمہارا احسان مند ہے
31:56تمہاری روحوں کو سکون ملے
32:00موسیقی
32:12موسیقی
32:18موسیقی
32:30موسیقی
32:34موسیقی
32:38موسیقی
32:42موسیقی
33:04موسیقی
33:12شہر کا محاصرہ کر لیا؟
33:17تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں جنرل
33:19آپ بے فکر رہیں
33:20ترکوں کو ان وقتی فتوحات سے خوش ہونے دیں
33:24بڑی فتح ہماری ہوگی جنرل
33:27کسی کو تاہی کی گنجائش نہیں ہی ملٹن
33:30سب کچھ کنٹرول میں ہے جنرل
33:32جنرل
33:35جنرل
33:39جنرل
33:40آپ کے یہاں آنے کی توقع نہیں تھی مجھے
33:43ہم تو بغداد میں ملاقات کی امید کر رہے تھے
33:47خیر ہوگی انشاءاللہ
33:49سپاہیوں اور سیاستدانوں میں
33:51سب سے بڑا فرق یہی ہے گورنر ساتھ
33:53آپ سیاستدان بہت جلد رائے قائم کر لیتے ہیں
33:56لیکن ایک بات یاد رکھنا
33:58سیاستدان ہمیشہ آج کو سمارتے ہیں اور
34:01ہم ہر آنے والے کل کو
34:04مجھے پورا یقین ہے کہ
34:08ان اقتامات سے ہمارا مستقبل روشن ہوگا جنرل
34:12آپ کا مستقبل تو اسے دن
34:21روشن ہو گیا تھا جس دن بیٹش ایمپائر نے آزادی کا اعلان کیا تھا شریف نچار
34:27اجازت چاہتا ہوں میں
34:34مہس چند ترک سپاہیوں نے پوری برطانی فوس کو آخر کیسے بکھر دیا بتاؤ مجھے
35:02میں لندن میں اس کی کیا وضاحت دوں گا
35:08مجھے لگتا ہے کہ ایمدادی فوج کے پہنچتے ہی ہم نقصان کی تلافی کافی حد تک کر پائیں گے
35:13میری تو سمجھ سے باہر ہے
35:14وہ ہمارے منصوبوں کو ایسے سمجھتے ہیں
35:17جیسے وہ ہمارے منصوبوں کو پہلے سے جانتے ہیں
35:21یہ ہونا ناممکن ہے جنرل
35:22اگر آج ہم جنگ آر گئے
35:28تو اس کا مطلب ہے کہ یہ بات صحیح ہے
35:31موسیقی
35:42موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended