- 2 days ago
Zarb e Mehmet Episode 94 on Green TV in high quality 17th September 2025, Green TV drama Zarb e Mehmet Episode 94 telecast on 17th September 2025. Watch latest episodes of Zarb e Mehmet.
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:30تمہیں کیسے پتا کہ یہ کمانڈر علی کا کام ہے
00:32کمانڈر علی وہاں اسی کام کے لیے تو ہے محمد
00:35نہیں نہیں
00:39آواز اتنی زیادہ نہیں تھی
00:42مجھے نہیں لگتا کہ انہوں نے قرارگاہ اڑائی ہے
00:55موسیقی
00:56ہو سکتا ہے کہ انہوں نے مرکزی دفتر اڑا دیا ہو
00:58کاش ایسا ہو
01:01کہاں رہ گیا وہ ابھی تک آیا کیوں نہیں
01:09پیلچی راستے میں ہی ہے جناب
01:10بس آنے والا ہے
01:11عبداللہ
01:13عبداللہ کیا تم نے دھماک سنا
01:15ہاں سنا ہے نچار
01:16ایسا لگا کہ شہر پر آسمان ٹوٹ پڑا ہو
01:18کیا ہوا
01:19عثمانیوں نے شہر پر حملہ کیا
01:21یا اسکوپلو کا کوئی کام ہے
01:22لانا تو ان پر مجھے نہیں پتا کہ انہوں نے کیا کیا
01:25جناب دھماکی کی اصل وجہ پتا چل گئی ہے
01:27جلدی بتاؤ
01:27برطانوی فوج کی رسطگاہ دھماکے سے اڑا دی گئی ہے
01:30وہ آگ بجانے کی کوشش کر رہے ہیں
01:32لیکن سب کو جل کر راک ہو گیا
01:33برا ہوا
01:34لانا تو ان پر
01:36کیا کوئی جانی نقصان بھی ہوا ہے
01:38جی ہاں بہت سارے برطانوی فوجی مارے گئے
01:39مجھے اور کچھ معلوم نہیں
01:40تم جاؤ
01:43یہ ہمارے ساتھ کیا ہو گیا
01:49اب ہمیں اس کی قیمت چکا نہیں ہوگی
01:55ہمارا اس سے کوئی لینہ دینا نہیں ہے
02:01جس نے یہ کیا ہے وہ اس کی قیمت چکائے گا
02:04ہم نہیں
02:04نہیں وہ ہم سے ہی قیمت وصول کریں گے
02:06تم ابھی تک انہیں سمجھ نہیں پائے
02:08کس حق سے
02:09وہ ہم سے کیوں کریں گے
02:12زندہ رہنے کے لیے
02:13انہیں خوراک چاہیے گورنر صاحب
02:16باہر سے کوئی انداد آ نہیں سکتے
02:17اوپر سے ان کی رسدگاہ اڑا دی گئی ہے
02:19اب وہ لوگوں کے اناج پر کمسہ کریں گے
02:21یہ تو برا ہوگا
02:25بہت برا ہوگا نچار
02:27ایک کہہ رہے یہ
02:29ہمارے لوگ پہلے ہی محاصرے کی وجہ سے ٹوٹ چکے ہیں
02:32اب اگر ان کی روزی روٹی بھی چھین لی گئی
02:35تو انہیں کوئی روپ نہیں سکے گا
02:38لانہ تو اس پر
02:41یہی تو وہ چاہتا ہے
02:43عوام کا غصہ اور بغاوت
02:45بہن چاہتا ہے ایسا
02:46اس کو پلو
02:48گدشتہ جنگوں کے بعد برطانوی
02:55بری طرح پھنس گئے ہیں
02:57اب یہ ہماری حکمت عملی پر ہے کہ
02:59وہ کب تک مضبوط رہ سکتے ہیں
03:01آخر مجھ سے کیا چاہتے ہو تم
03:03ان کا گھیر اتم کرنے میں مدد کرنی ہوگی
03:06نجار
03:08ہمیں فوراں کوئی قدم اٹھانا ہوگا کیونکہ
03:12ہم اسے برداشت نہیں کر سکتے
03:14موسیقی
03:29کیا ہوا میرے شیر
03:44یہاں میرے پاس آو
03:49کچھ تلاش کر رہے ہو
03:53کمانڈر میں
03:56کمانڈر میں نے دیکھا کہ خیمے کے باہر کوئی سپائی نہیں ہے
04:05تو سوچا اندر آ کر دیکھ لوں
04:06شباش
04:08ایسے ہی اوشیاری دکھانا
04:11جو آپ کا حکم کمانڈر
04:12کہو سوالیں سن رہا ہوں میں
04:16ہمارے پاس سات توبوں کے لیے بڑی مقدار میں گولہ وارود موجود ہے کمانڈر
04:22میدانی توب خانے اور مورٹرز کا کیا حال ہے
04:30وہ بھی کافی ہے ہمارے پاس کمانڈر
04:32کافی ہے یہ
04:35چھوٹے ہتھیاروں کی کیا صورت کے حال ہے کوئی مسئلہ
04:38نہیں کمانڈر ہمارے پاس پندرہ ہزار بندوق ہیں اور بھرپور تعداد میں گولیاں موجود ہیں
04:43جیسے جیسے گہرہ تنگ ہو رہا ہے سوالیں
04:46میں ہتھیار اور بارود میں کسی قسم کی کمی پیشی نہیں چاہتا
04:49سمجھ گئے تو
04:50جی میں سمجھ گئے کمانڈر
04:53کمانڈر
04:56آپ کیا سمجھتے ہیں برطانوی حرمان لیں گے
05:00شہر میں ہمارے سپائیوں نے برطانوی رسطگاہ کو اڑا دیا ہے
05:05اب فتح بہت قریب ہے
05:08سلمان
05:24کمانڈر
05:25تشکیلات مقصودہ کے پہلے ہی وار سے پورا شہر گنجھ اٹھا
05:29نہیں یہ پہلا وار ہے اور نہیں یہ آخری وار ہوگا میرے شیر
05:33کمانڈر
05:35میرے پاس آپ کے لئے کوئی اچھی خبر نہیں
05:37کیا ہوا
05:38زینب بہن
05:40ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئی
05:42مگر وہ ٹھیک تو ہو جائے گی نا
05:45انشاءاللہ
05:46ہم اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں
05:49لیکن مجھے تھوڑا وقت چاہیے
05:52زینب کو اکیلہ مت چھوڑنا
05:54وہ اسے پھر سے مارنے کی کوشش کریں گے
05:58بے فکر رہے ہیں کمانڈر
05:59میں صرف یہی کم نہیں کرنا چاہتا بلکہ
06:03میں رجت کو دیا گیا وظیفہ سمالنا چاہتا ہوں
06:06اسے تو شہید کر دیا گیا
06:08اس نے مقصد کے خاطر جان قربان کر دی
06:15اگر وہ زندہ ہوتا تو
06:17تمہاری بات پر فخر کرتا
06:20اب یہ زمداری تمہاری ہے
06:25بہت شکریہ کمانڈر
06:26بس آپ حکم دے کے کرنا کیا ہے
06:28تم ہمارے ہندوستانی مسلمان بھائیوں کے درمیان
06:31آگ کی طرح پھیل جاؤ
06:32ان کی آنکھوں کا نور اور ذہنوں کی آواز بن جاؤ
06:35اس جنگ کو ان کے جذبے کی ضرورت ہے
06:38رجت کی شہادت نے ان کے دل جنجھوڑ دی ہے
06:41اگر انہیں تنہا چھوڑ دیا
06:43تو واقعی نہیں بڑھیں گے
06:45میں اپنی ہر ممکنہ کوشش کروں گا
06:48لیکن تمہیں کوئی اور آستہ بھی دیکھنا ہوگا
06:51کیونکہ ہیملٹن کی نظریں ان پر ہوں گی
06:54سب کچھ دوارہ شروع کرنے کے لیے
06:56وقت درکار ہوگا کمانڈر
06:58یہ وظیفہ بہت مشکل ہے
07:00وقت تمہارے ہاتھوں میں برف کے ٹکڑے کی مانند ہے
07:03تمہارا کام
07:05اس برف کے پگلے بغیر آگ پڑکانا ہے
07:08کام مشکل ہے
07:13لیکن فتح ہماری ہوگی
07:15جنرل
07:24آس پاس کے کچھ قبائل میں پتہ دریج بھی جینی بڑھ رہی ہے
07:29لیکن کیوں
07:30نیہیاں قبیلہ شکایت کر رہا ہے
07:32کہ وہ اپنے قافلے نہیں چلا پا رہے ہیں
07:34کیونکہ ترک اپنے زیر ارسر علاقے سے انہیں گزرنے کی اجازت نہیں دیتے
07:38کیا کسی کو گزرنے کی اجازت ملتی ہے
07:40ہاں
07:41ملتی ہے
07:42منفق شمار اور بیزون قبیلوں کو کبھی نہیں رکا جاتا
07:46کیونکہ یہ قبائل ترکوں کے سخت ہامی ہیں
07:49ہمارے قریبی قبائل میں سے تو کسی کو مسئلہ نہیں ہم سے
07:54ہاں خاص کر رمیل قبیلے کو
07:56یہ بڑا بھی ہے اور
07:58اس کا اثر و رسوخ بھی وسیع ہے
08:00لیکن وہ بھی یہ شکایت کرتے ہیں
08:02کہ شہر میں اپنے رشتہ داروں سے نہیں مل پا رہے
08:04اب یہ
08:07ذمہ داری ہم سے زیادہ آپ پر آئید ہوتی ہے
08:10آپ کو ان قبائل سے ملنا ہوگا جو ہمارے قریب رہتے ہیں
08:15اور انہیں سمجھنا ہوگا کہ مسئلہ ہمارے ساتھ نہیں ترکوں کے ساتھ ہے
08:19کیونکہ
08:20شہر کا محاصرہ ہم نے نہیں
08:23ترکوں نے کیا ہے
08:25سمجھ گیا
08:27لیکن جنرل
08:29میں کچھ پوچھنا چاہتا ہوں
08:31شریف نجار اس ملاقات میں موجود کیوں نہیں ہے
08:34اگر وہ ہوتا تو
08:35قبائل کے سرداروں کو رازی کرنا آسان ہو جاتا
08:38یہ تجارتی نہیں بلکہ ایک سیاسی مسئلہ ہے
08:41اور ہمیں امید ہے کہ ہمارے بغیر ہی آپ یہ مسئلہ حل کر سکتے ہیں
08:44کیپٹن
08:47شریف نجار ایک باثر شخصیت ہے
08:50اسے خبر نہیں ہے کہ آج یہاں کیا ہوا ہے لیکن
08:53اگر اسے پتا چلا
08:54تو ہمارے درمیان
08:56تعلقات خراب ہو سکتے ہیں
08:58شریف نجار کا حالیہ دنوں میں رویہ کافی مشکوک ہے
09:01ہم اب اس پہ پہلے کی طرح بروسہ نہیں کرتے
09:04اور آپ کا بیٹا زفیر ایک قاول نوجوان ہے
09:08شریف نجار سے کہیں زیادہ
09:11یہ آپ کے کام آسکتا ہے
09:12مجھے اس بات کا پورا یقین ہے گورنر
09:14ہم دونوں ایک دوسری کے بہت اچھے دوست
09:20اور بہت مضبوط اتحادی ہیں عبداللہ
09:22سچ کہوں تو
09:24ہمیں لگتا ہے کہ آپ کا بیٹا زفیر زیادہ کام آسکتا ہے ہمارے
09:28ٹھیک ہے
09:33تو پھر آج رات کمانڈر خلیل سے ملاقات کرتے ہیں
09:36ان تمام قبائل سرداروں کی طرف سے زفیر بات کرے گا
09:40کیا کوئی ہے اندر
10:08کیا اسلحہ کھانے میں کوئی ہے
10:10محمد
10:16تو تم تھے یہاں بھائی
10:23کیا کر رہے ہو یہاں
10:27میں اور خلیل کمانڈر گولا بارود گرنے کے لیے آئے تھے
10:33وہ چلے گا میں رکیا
10:35خلیل کمانڈر کا سختی سے حکم ہے بھائی
10:39جو ٹیو ٹیو پر نہیں اس کے لیے اسلحہ خانہ میں داخلہ ممنوع ہے
10:43میں بس جائی رہا تھا سارچنٹ
10:45موسیقی
10:57موسیقی
11:01موسیقی
11:13موسیقی
11:21موسیقی
11:51موسیقی
12:08پہلے تم نے مجھے ایک نئی زندگی دی اور اس پار میں نے تمہیں بچایا
12:12اگر میں نے تمہیں وہاں دیکھا ہی نہ ہوتا
12:16تو شاید اب تک تمہیں کھو چکا ہوتا میں
12:21مجھے نہیں معلوم تھا تمہاری لئے اتنا کچھ ہے میرے دل میں
12:27آگے کیا ہوگا میں کچھ نہیں جانتا
12:36لیکن خدا چاہتا تھا میں تم سے ملوں
12:40شاید اس نے ہم دونوں کو ایک موقع دیا ہے
12:44موسیقی
12:57تم تیکھو رہا
12:59موسیقی
13:03موسیقی
13:07موسیقی
13:09ہمیں ایک دوسری کو جاننے کا موقع ہی نہیں ملا
13:22ہو سکتا ہے کہ
13:26موسیقی
13:27جلدی سب تمہیں براہ راست پتا سکوں میں
13:33میں برطانیہ کے ایک بہت غریب قسم میں پیدا ہوا
13:39میرا باپ ایک شرابی اور بیروزکار آدمی تھا
13:45وہ میری ماں کو بہت مارتا تھا
13:51لیکن میری ماں
13:56ایک بہت مضبوط عورت تھی
14:02مجھے اور میرے بہن بھائیوں کو انہوں نے کئی سال اس ظالم آدمی سے بچا کے رکھا
14:10اور پھر ایک دن
14:17میرے باپ نے میری ماں کو اتنا مارا کہ
14:22لگا جان سے مار دیں گے
14:25میں سترہ سال کا تھا
14:30میں نے ایک چاکو اٹھایا
14:33اور اپنے بابا کو سترہ تفاق ہوں دیا
14:50اپنے باپ کو مار ڈالے میں نے
14:57پھر میری ماں کو اس نے کبھی ہاتھ نہ لگایا
15:00اتنے سالوں میں مجھے کبھی اپنے باپ سے محبت نہیں ہوئی
15:15ایک اچھا سپاہی بننے کیلئے
15:17میں اپنے وطن کی خاطر ہمیشہ پوری جان سے لڑا
15:21لیکن اب میرا دماغ خراب ہوتا جا رہا ہے
15:38رات سے پہلے مجھے یہ احساس کبھی نہیں ہوا
15:40مجھے سکون ہی نہیں مل پا رہا
15:46ایک سپاہی کو صرف اپنے مقصد کے بارے میں سوچنا چاہیے
15:55جذبات کی سپاہی کے دل میں کوئی چگہ نہیں ہوتی
15:58کیونکہ چاروں طرف آپ کے دشمن ہیں جو آپ کا شکار کر دیں گے
16:05دشمن صرف باہر سے نہیں بلکہ اندر سے بھی حملہ کر رہے ہیں
16:11اور مجھے مزید موت آتھ رہنا ہوگا
16:18شہر میں ایک جاسوس آیا ہے
16:21لارنس
16:24عرب سرزمین کا لارنس
16:26مجھے اس کا سامنا ہے
16:28جرنل جل جان جائیں گے کہ مجھے کسی کی ضرورت نہیں
16:32اس کو پلو اور اس کے ساتھیوں تک لارنس سے پہلے پہنچوں گا میں
16:34اس میں کوئی شبہ نہیں
16:36برناب تک میں نے جو کچھ بھی حاصل کیا ہے سب کچھ ایک چھٹکے میں برپات ہو جائے گا
16:43حالانکہ جرنل لارنس کے ساتھ ہیں لیکن جیتوں گا میں ہی زینب
16:49پھر یہ جنگ ختم ہو جائے گی
16:52پھر یہ ختم ہو جائے گی
17:06میں تمہیں اپنے ساتھ لے جاؤں گا سینب
17:22میں تم دونوں کوسی جگہ بھیجوں گی جہاں تمہیں ہونا چاہیے
17:29جہاں نم میں
17:31برطان کیوں میں رسدگاہ میں ہونے والے دھماکے کی بات
17:46تفصیلی رپورٹ نے بتایا کہ
17:48علی کمانڈر اور اس کے ساتھیوں نے حالی میں ہونے والا دھماکہ سننگ کے ذریعے کیا تھا
18:06سلمان علی کمانڈر کی دی ہوئے حکم کی مطابق اپنا کردار عطا کر رہا تھا
18:15وہ اپنے ہندوستانی بھائیوں میں ہمت اور عوصلہ پیدا کر رہا تھا
18:18اور ساتھ ہی زینب کو علی صاحب سے محفوظ بھی رکھ رہا تھا
18:24دوسری طرف زفین نے وظیف علیہ اور قبائلیوں سے ملکات کی
18:27اور حملہ کرنے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں
18:30سب کچھ تیار ہے تیار ہے جناب
18:32ہم وہاں سے نکلیں گے جہاں دشمن کو گمان بھی نہ ہوگا
18:38زبردست
18:42بہت عالی
18:45کیپٹن
18:58برطانوی رسدگاہ اڑانے میں ہندوستان مسلمان فوجیوں کا کوئی ہاتھ نہیں تھا
19:03اتنا یقین مت کیجئے مسٹر لارنس
19:05اور اب تک آپ کے پاس کوئی ثبوت بھی نہیں
19:08فتح انہی کو ملتی ہے جو سچ کو قبول کر لیتے ہیں کیپٹن
19:13انہیں نہیں جو سچ کو چھپاتے ہیں
19:16یہ صاف ہے اسکوپلو نے رسدگاہ تک سرنگ ہو دیا اور اسے اڑا دیا
19:20تم اسے نظر انداز کیوں کر رہے ہو
19:22جناب لارنس صحیح ہے
19:26مسئلہ صرف ہندوستانی فوجیوں کا نہیں ہے
19:35تم نے پہلے بھی بتایا تھا کہ یہ
19:38زمین کے نیچے کا نظام سرنگیں جو وہ کھود رہے ہیں
19:42یہی اصل مسئلہ ہے
19:44ہم نے سرنگ میں تاقب کیا جناب
19:46لیکن آگے وہ ہمیں بند ملی
19:48سرنگیں جس طرف جا رہی تھی
19:50ہم نے اس طرف ہر گھر کی تلاشی لی
19:52پر کچھ نہیں
19:54کیا علاقے کے قبائل ہمارے ساتھ تعاون کر رہے ہیں
19:56کیا انہیں اسکوپلو کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے
20:02جینرل اگر ترکوں نے ان سے ہم سے کچھ زیادہ وادے کر لیے ہوں تو
20:06یہ بالکل بھی ممکن نہیں
20:08اسکوپلو ہم سے زیادہ انہیں نقصان پہنچا رہا ہے
20:10خاص طور پر عبداللہ اور شریف نچا
20:12زیادہ بھروسہ نہ کرو کیپٹن
20:14قبائل نے ہمارے وادوں کی وجہ سے حمایت کی
20:16ورنہ وہ بھی اسی مذہب سے تعلق رکھتے ہیں
20:18اگر ہم نے اسکوپلو کا مسئلہ حل نہ کیا
20:20تو یہ قبائل بھی ہمیں چھوڑ دیں گے
20:22یہاں ایک اور
20:24بڑا مسئلہ ہمارے سامنے کھڑا ہے
20:26خوراک کی کمی چلت شروع ہونے والی ہے
20:28یہ بالکل چلنے
20:30یہاں ایک اور
20:32یہاں مسئلہ ہمارے سامنے کھڑا ہے
20:34خوراک کی کمی چلت شروع ہونے والی ہے
20:38جو بالکل چرنل
20:40اسکوپلو کے گدام اڑانے کی وجہ بھی یہی تھی
20:42راشن کی کمی صرف فوجیوں میں نہیں
20:46شہر کے لوگوں میں بھی فساد پیدا کرے گی
20:50مجھے بچے میں راشن کی فیرش چاہیے ہوگی
20:52جو آپ کا حکم چرنل
20:54انہیں تک راشن کا استعمال آدھا کر دو
20:56شہر کے تاجروں سے جتنا ہو سکے راشن خرید لو
21:00میں لوگوں میں گھس کر معلومات اکٹھی کروں گا
21:03لیکن
21:04کسی کو بھی معلوم نہ چلے کہ میں یہاں ہوں
21:06آپ کے دو سربوں کو بھی
21:10آپ فکر مت کیجئے
21:12کیپٹن ہیملٹن
21:14شہر کے بارے میں آپ کو ساری معلومات فراہم کر دیں گے
21:24یہ خوفناک دور کب ختم ہوگا
21:40زینب
21:46چلو ٹھیک ہو جاؤ جلدی سے خدا کے لئے زینب
21:52ابھی تو ہمیں مل کے بہت کچھ کرنا ہے
21:56تم کتنی مضبوط ہو دکھا دو سب کو یہ
22:00اٹھو زینب خدا کے لئے
22:02تمہیں اپنے محمد سے بھی تو ملنا ہے نا
22:06اس کے بعد
22:08جب ہمارے اوپر لہرانے والا دشمن کا جھنڈا نیچے گر جائے گا
22:12تو ہم دونوں مل کر اس کی خوشیاں منائیں گے
22:14اٹھ جاؤ زینب
22:16اٹھ جاؤ زینب
22:18اور اس دن ہم بھی ساتھ ہوں گے
22:24تم یہاں کیسے
22:30سلمان نے مدد کی ہے
22:32زینب کو دیکھنا چاہتا تھا
22:34اور تمہیں بھی
22:44انشاءاللہ ٹھیک ہو جائے گی زینب
22:46یہ ٹھیک ہو جائے گی نا
22:50ہو جائے گی
22:52پختہ یقین کے ساتھ دعا کرو اس کیلئے
22:58یہ ضرور ٹھیک ہو جائے گی
23:02کیا تمہیں لگتا ہے کہ زینب کا
23:04راز فاش ہو گیا ہے
23:06یا یہ لوگ اس کے ٹھیک ہونے کا انتظار کر رہے ہیں
23:08تاکہ اسے بولے پر مجبور کرنے کے لئے
23:10اذیت دیں
23:12مجھے نہیں لگتا
23:14اگر ایسا ہوتا تو یہ لوگ زینب کو ہتھکڑی لگا چکے ہوتے
23:16لیکن یہ تیہ ہے کہ کچھ نہ کچھ ضرور چل رہا ہے
23:20زلے گورنر کے دفتر میں
23:22یاکوب نے علیسہ کو زینب کے بارے میں
23:24تحقیقات کرتے دیکھا
23:26تحقیقات رہنا ہوگا
23:28ٹھیک ہے
23:30جو تم کہہ رہے ہو کاش ویسا ہی ہو
23:32اور انشاءاللہ زینب بھی جلد ٹھیک ہو جائے
23:36پہلی بار ہمیں ہیملٹن کے ہونے کا کوئی فائدہ ہوگا
23:40اس کے ہوتے ہوئے
23:42اہلیسہ زینب کو چھونے کی ہمت نہیں کرے گی
23:46تمہیں مضبوط ہونا پڑے گا فاطمہ
23:48زینب کی غیر موجودگی میں تم ادارے میں اکیلی ہوگی
23:50ادارے کے ساتھ
23:52تم اہلیسہ پر بھی نظر رکھنی ہوگی
23:54احتیاط کرنا
23:56ٹھیک ہے
23:58تم فکر مت کرو
24:00ہم پہنچنے والے ہیں فاطمہ
24:02اپنی فتح کے
24:06بہت قریب ہیں ہم
24:08تھوڑا ہی فاصلہ ہے
24:12موسیقی
24:20موسیقی
24:22موسیقی
24:26موسیقی
24:30تو آپ ہیں وہ مشہور کرنل لولنس
24:32اور یہ پوچھ کون رہا ہے
24:34اور یہ پوچھ کون رہا ہے
24:38ڈاکٹر ایلیسا
24:40اس ہسپتال کی سربراہ
24:43خوشی ہوئی آپ سے ملکے
24:45سنا اب شہر میں نئے آئے ہیں
24:50جو معلومات میرے پاس ہے
24:52شاید وہ آپ کے لئے دلچسپی کا باعث بنے
24:54شہر کی ساری معلومات
24:56کیپٹن رمیلٹر نے دی ہیں
24:57ان کا شکریہ
24:58مجھے پورا یقین ہے
25:03لیکن
25:07لیکن آپ اس پر بھروسہ نہیں کرتی
25:12جی بلکل
25:18مجھے اس پر بھروسہ نہیں
25:21جناب لارنس
25:23کیپٹن ہیملٹن ایک تورک جاسوس
25:25اس کے زیر اثر ہے
25:26اس کا نام زینب ہے
25:30وہ اچانک شہر میں آئی
25:32اور خود کو شریف نچار کی بھتی جی کہتی ہے
25:34میں نے اسے دو باغیوں سے بات کرتے دیکھا تھا
25:38جو فرار ہو گئے تھے
25:38لیکن جب میں نے یہ بات
25:39کیپٹن ہیملٹن کو بتائی
25:41تو اس نے نظر انداز کر دی
25:42کیونکہ وہ اسے محبت کر بیٹھا ہے
25:44اب اسے صرف اس لڑکی کے چھوٹ پر ہی یقین ہے
25:48تو اب وہ کہاں ہے
25:51وہ ہسپتال میں داخل ہے
25:54زہر دیا گیا ہے اسے
25:56مجھے پوچھنا تو نہیں چاہیے مگر کس نے دیا
26:00غصے سے بھری عورت کچھ بھی کر سکتی ہے
26:07اگر شروع سے شہر آپ کے ہاتھ میں ہوتا تو
26:17کب کا باغیوں سے چھٹکارہ حاصل کر چکے ہوتے
26:20اب آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں
26:23میں ہوں نہیں
26:24اور اب میرے پاس ایک خوشیار معامل بھی ہے
26:28جناب لارنس
26:29کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو مجھے بتائیے گا
26:32بس میری مدد کریں
26:34اس منہوس لڑکی اور کیپٹن ہیملٹن کو برباد کرنے میں
26:37جو کچھ جانتی ہو سب بتاؤں مجھے
26:40میں نہیں چاہتا کہ تم بار بار میرے گھر آؤ
27:03تمہاری وجہ سے میں موت کے ساتھ آنکھ میں چھولی کھیل رہا ہوں
27:06لیکن اب تم مسلمانوں کی خدمت کر رہے ہو
27:09ڈر نہیں
27:10مر بھی گئے تو شہید کہلاؤگے
27:12جاؤ اور یہ خوبصورت کھوکلی بھاتیں خانہ بدوشوں کو سناوں اس کو پلو
27:18مجھ سے کیا چاہتے ہو
27:21تم میری بات سمجھتے کیوں نہیں ہو
27:25کیا تمہیں ڈر ہے کہ جو میں کہہ رہا ہوں وہ کہیں ہونا جائے
27:30یا پھر آپ کو سچ سن کر غصہ آ جاتا ہے
27:35میری بات سنو
27:38تم چاہے کچھ بھی کر لو لیکن میرا فیصلہ نہیں مطلے گا
27:41تمہاری مدد اس لئے کر رہا ہوں کہ میری بیٹی کو کچھ نہ ہو
27:44اگر نہیں چاہتے تو مت کر رہا ہوں
27:46لیکن مجھے دوسروں میں مت ملاؤ نچار
27:52میں وعدہ کرتا ہوں تمہیں اور تمہاری بیٹی کو کچھ نہیں ہوگا
27:58لیکن ذرا سوچو
28:02کہ اگر عثمانی ہار گئے
28:06تو کیا تم صلیبیوں کو ہمارا شہر لوٹتے دیکھ پاؤگے
28:10انگریز چاہتے ہیں کہ وہ مدینے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مقدس امانتیں لے جائیں
28:18کیا تمہارا ضمیر یہ پر تحش کرے گا
28:22سلطنت عثمانیہ چھ سدیوں سے حلال کے ساتھ صلیبیوں پر وار کرتا آ رہا ہے
28:31یا تو غلام بن کر زندگی کو جارو گے
28:36یا عزت کے ساتھ چاند کے سائے میں لیٹ جاؤ گے
28:39تشکیلات عثمانیہ مسلمانوں کے آخری امید ہے
28:44آخری محاس اور آخری گولی ہے
28:47اگر ہم ترک سلطنت عثمانیہ کھو دیتے ہیں
28:54تو ہم صرف ایک ریاست کھویں گے
28:56لیکن ہم اپنی راک سے دوبارہ پیدا ہوں گے
29:01مگر تم
29:04اپنا سب کچھ کھو دو گے
29:06آخر مجھ سے کیا چاہتے ہو تم
29:16میرا ایک سپاہی برطانیوں کی قید میں ہے
29:21محمد نام ہے
29:23وہ اپنی یاداست کھو بیٹھا ہے
29:25تمہیں اسے ڈھونڈنا ہوگا
29:28میں کہاں ڈھونڈوں اسے
29:31کون جانتا ہے وہ کہاں ہے
29:32آخری دفعہ عبداللہ کے گھر میں رکھاتا اسے
29:34اس کے بعد اس کا کچھ پتہ نہیں
29:36آپ لوگوں کے آنے کا کیا مقصد ہے حضرات؟
29:57کیا کوئی رازفاش ہو گیا ہے؟
30:00یہ میرے ساتھی ہیں
30:03اور یہ سب لوگ اس علاقے کے
30:05اہم قبائل کی نمائندگی کرتے ہیں
30:07ہم سب کو محاصرے سے بہت پریشانی
30:09ہو رہی ہے خلیل صاحب
30:10کیوں؟
30:13اپنی سرزمین کا دفاع کرنے میں کیا برائی ہے؟
30:17وہ کیا ہے کہ
30:21اس علاقے کے لوگوں کو آپ کی اور
30:23انگریزوں کی دشمنی کا بوجھ اٹھانا پڑا ہے؟
30:27تو ٹھیک ہے مت اٹھاؤ
30:29اپنی سرزمین کی دفاع کے لیے
30:32اسمانی فوج میں شامل ہو جاؤ
30:33دراصل ہم لوگ اس جنگ میں
30:39کسی کا بھی ساتھ نہیں دینا چاہتے
30:41تو آخر آپ چاہتے کیا ہے؟
30:44ہم اپنے کاروان اور تجارت
30:46چلانے کی اجازت چاہتے ہیں
30:47اور کچھ
30:48ہم اپنی ہی زمین میں قیدی کی طرح ہیں
30:51یہ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
30:52ہم کچھ بھی کریں
30:53جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں
30:58شکایتیں تفصیل سے سامنے آ رہی ہیں
31:00کھل کر کہوں تو
31:02اس زمین کے مکینوں کی حیثیت سے
31:04ہم یہ محاصرہ ختم کروانا چاہتے ہیں
31:07یہ محاصرہ ختم ہونا چاہیے
31:14لوگ شکایت کر رہے ہیں خلیل صاحب
31:16تاجیر نہ شہر میں آ سکتے ہیں
31:17نہ شہر سے جا سکتے ہیں
31:18ہر کوئی آپ کے شکایت کر رہے ہیں
31:20آپ کو ہماری بار پاندی ہوگی
31:22ہم تجارت نہیں کمارے آپ灣 کے بار رہی ہیں
31:23گوز بکرہ سکتے ہیں
31:39گوز سب پہ مقوب ہو
31:40کیا انگریزوں کی کشتی میں بیٹھ کر حملہ کرو کیا ہم پر
31:52یہ زمین ہمیں
31:55اپنے باپ دادا کی ویراست میں ملی ہے
31:59تو اس لیے جناب
32:03اس پر ہمارا حق ہے
32:05یہ زمین تمہاری نہیں
32:06ریاست کی ملکیت ہے
32:10ہم نے سیاسی داؤ پیچسے سے اپنا گھر نہیں بنایا
32:13فیصلہ چاہے ریاست کا ہی کیوں نہ ہو لیکن
32:17یہ زمین اس کے باوجود ہماری ملکیت ہے
32:23جب ہمارے بزرگ یہاں آئے
32:31تو ان کے لبوں پر پھولوں کے گیت نہیں تھے
32:34ان کے سامنے دشمن کے لشکر تھے
32:37اور ان کی کمر پر خون سے بھری
32:41یداغان لٹک رہی تھی
32:42یہ زمین
32:44ان کی ہے جنہوں نے اپنے کاندھوں پر لکھا تھے
32:46ایک دن یہ سرزمین ہماری ہوگی
32:48کچھ شہر ہمارا ہے خلیل صاحب
32:50محاصرہ ختم کرو
32:53اور واپس جاؤ جہاں سے آئے ہو
32:55جنہیں ہماری سرزمین سے کنکر بھی چاہیے
32:59انہیں اس زمین سے صرف مٹی ملے گی
33:01وہ بھی قبر کی صورت میں
33:02میں تم سے بدن کی دفاع کا کہہ رہا ہوں
33:09اور تم ابھی تک کاروبار کی باتیں کر رہے ہو
33:12اناتولیہ میں اگر
33:15کوئی اجنبی شام کے وقت
33:17ہماری کلی میں تاخل ہو جائے
33:19تو ہم لوگ انہیں ایسا سبق سکھاتے ہیں
33:22کہ وہ یہاں آنا بھول جاتے ہیں
33:26لیکن تم لوگ تو خاموش ہو
33:28یہاں تو قبضہ کرنے والا دشمن گھس چکا ہے
33:31نکل جاو یہاں سے
33:43تو فہو جاو
34:01جاو جاو
34:06جاو آپ کا حکم کبان جاو
34:08موسیقا
34:14موسیقا
34:16موسیقا
34:18موسیقی
Recommended
36:17
|
Up next
36:44
36:18
36:39
36:41
35:17
Be the first to comment