- 3 months ago
Zarb e Mehmet Episode 105 on Green TV in high quality 28th September 2025, Green TV drama Zarb e Mehmet Episode 105 telecast on 28th September 2025. Watch latest episodes of Zarb e Mehmet.
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:42دنیا کے اخبار آپ کے ظلم کے افسانیں لکھیں گے
01:44ہر کوئی جان جائے گا کہ
01:47وہ رہن دل عثمانی کہانیاں جو آپ دنیا کو سناتے ہیں
01:50سب کی سب جھوٹ ہیں
01:51دنیا کے اخبار تو عثمانی فتح کی کہانی سنانے میں مصروف ہیں
01:57کیسی فتح آپ کس فتح کی بات کر رہے ہیں
02:00اوہ ٹھیک ہے
02:02وہ نہیں چاہتے تھے کہ عظیم برطان بھی
02:04سلطنت کی محاصرہ شدہ
02:07فوج کو اس ہار کے بارے میں پتا چلے
02:10وہ نہیں چاہتے کہ آپ کا حوصلہ اور ٹوٹ جائے
02:13تو پھر
02:18میں آپ کو یہ خوشخبری دیتا
02:20آپ کی فوج کو
02:23کیلی پولی میں شکست کا سامنا کرنا پڑا
02:25اور وہ پیچھے ہٹ گئی
02:26پہلی جنگ عظیم ختم ہونے والی ہے جنرل
02:30برطانویوں اور اس کے اتحادیوں کو
02:33عثمانی فوج نے شکست دی دی ہے
02:35آپ ہار گئے ہو جنرل ڈانشینڈ
02:46موسیقی
02:55موسیقی
03:04موسیقی
03:08موسیقی
03:17موسیقی
03:19موسیقی
03:21موسیقی
03:30موسیقی
03:32موسیقی
03:34موسیقی
03:36موسیقی
03:53موسیقی
03:55موسیقی
03:56موسیقی
03:58موسیقی
04:00موسیقی
04:15موسیقی
04:19موسیقی
04:28موسیقی
04:29موسیقی
04:31موسیقی
04:32موسیقی
05:03بی وکوف کیا کر رہے ہو
05:10چلا حملہ کراؤ
05:12میری شیرو یہ جان ہے اپنی حفاظت کرو
05:24گولیا تلاہو
05:32گولیا تلاو
05:52بیبلوت ہمیں درمازے والا رسطہ صاف کرنا ہوگا
06:02موسیقی
06:12موسیقی
06:18موسیقی
06:22موسیقی
06:38موسیقی
06:42سعید
06:43سائید
06:43تم جاؤ سائید میں دیکھتا ہوں یا
06:47ذرا سامال کر
06:48ٹھیک ہے
06:49نفیوت
06:55ترواڑا تفاہی
07:13ترواڑا تفاہی
07:43ترواڑا تفاہی
08:13ترواڑا تفاہی
08:43ترواڑا تفاہی
09:13ترواڑا تفاہی
09:43محمد
09:48صحیح چلو یہاں سے
09:49چلو اٹھو
09:50اب ہمارے ملنے کا وقت آ گیا ہے
09:58میں آ رہا ہوں سینب
10:03نہیں محمد رک جاؤ
10:10محمد ایسا بات کرو
10:12محمد
10:14محمد
10:16محمد
10:18محمد
10:20محمد
10:22محمد
10:24محمد
10:26محمد
10:28محمد
10:30محمد
10:32محمد
10:34محمد
10:36محمد
10:38محمد
10:40اس کے پاس
10:53نہیں رکھنا
10:54محمد
10:55نہیں رکھنا
10:56محمد
10:58محمد
11:01محمد
11:04محمد
11:05محمد
11:06اشہدو ان لا الہ الا اللہ
11:18و اشہدو ان محمد ابدو فرسول
11:36موسیقا
12:06محمد
12:11محمد
12:13محمد
12:14میرا بھائی
12:15میرا بھائی
12:16میرا بھائی
12:17میرا بھائی
12:18میرا بھائی
12:19میرا بھائی
12:20میرا بھائی
12:21میرا بھائی
12:22میرا بھائی
12:23میرا بھائی
12:24محمد
12:25میرا بھائی
12:26میرا بھائی
12:27میرا بھائی
12:34میرا بھائی
12:35کبھانٹر میرا بھائی میرا بھائی محمد وہ ایسا نہیں کر سکتا
12:41ہزاروں محمد سہید ہوں گے ہزاروں محمد پیدا ہوں گے
12:46نہیں محمد
12:47ہمارا خون اس وطن کو زندگی دے گا
12:52میرا جوان چلا گیا
12:56اللہ اس کی شہدت قبول کرے
12:59میرا بھائی میرا بھائی
13:05میرا بھائی محمد
13:35میرا بھائی محمد
13:37میرا بھائی محمد
13:39میرا بھائی محمد
13:41میرا بھائی محمد
13:43میرا بھائی محمد
13:45میرا بھائی محمد
13:47میرا بھائی محمد
13:49میرا بھائی محمد
13:51میرا بھائی محمد
13:53میرا بھائی محمد
13:55میرا بھائی محمد
13:57آپ کے لئے ایک اور بری خبر ہے جنرل
14:01دماغے کی شدت سے لگتا ہے اس بار
14:05آپ کی رسدگاہ نہیں آپ کا اصلیہ خانہ نشانہ بنا ہے
14:08جنرل
14:27اتنے یقین سے نہ کہیں خلیل صاحب
14:47شہر میں باغیوں کے پاس بھی گولہ بارود ہے
14:52قاسد نے بتایا کہ دھماکے کے آواز وہاں سے آئیے جہاں ہم انہیں ڈھونڈ رہے ہیں
14:55آپ کے قاسد نے یہ نہیں بتایا کہ وہ علاقہ آپ کے اصلیہ خانہ سے قریب
15:00حقیقت کو قبول کریں اور اس کھیل کو ختم کریں
15:07آپ سمجھتے ہیں کہ یہ کوئی کھیل ہے
15:10یہی آپ کی سب سے بڑی غلطی ہے
15:13ہم نے اس سے بھی زیادہ سخت حالات میں فتح حاصل کی ہے
15:18اور یہاں بھی فتح ہماری ہوگی
15:20آپ کہتے ہیں کہ ہماری فوج گیلی پولی سے پیچھے اٹ گئی ہے
15:26مگر آپ یہ نہیں جانتے کہ وہ کہاں جا رہی ہے
15:30شاید کاروائی کے منصوبے میں تھوڑی تبدیلی ہوئی ہے
15:35ہو سکتا ہے اسی طرف آ رہی ہو
15:37اور ہو سکتا ہے کہ آپ کا انجان پریب ہو
15:42وہ اپنے گھر جا رہے ہیں جنرل
15:47وہ اینزیک فوجی جنہیں آپ اپنے مقصد کے لیے بہت دور سے لے کر آئے تھے
15:53تشکیلات مخصوصہ کے بہت سے خوابیں خلیل صاحب
15:58اگر برطانی فوج اس کاروائی میں ذرا بھی ناکام ہوتی
16:04تو آپ مجھے نہیں ایک جرمن افسر کو دیکھ رہے ہوتے
16:08جرمن ہمارے اتحادی ہیں
16:10نہیں نہیں
16:11تم ان کے سپاہی ہو
16:15اور بہت جلد تم اپنے ان دوستوں کا اصلی شہرہ دیکھو گے
16:21جن سے تم نے اتحاد کیا ہے
16:22جب یہ جنگ ختم ہوگی تو
16:25تم اپنے بچوں کو بہادری کی کہانیاں نہیں
16:28بلکہ اپنے دوستوں کی غداری کی غمگین کہانیاں سناو گے
16:34ہم اپنے بچوں کو کہانیاں نہیں داستان شجاعت سناتے ہیں
16:38اور آپ جانتے ہیں ہم نئی داستان کے آغاز پر ہیں
16:42تو میں آپ سے آخری بار کہہ رہا ہوں جنرل ٹاؤنشینڈ
16:49ہتھیار ڈالیں اور ہار قبول کریں
16:51تاکہ ہماری داستانوں میں آپ کا ذکرے کا قل مند کمانڈر کے دور پر ہوں
16:57ورنہ ہم آپ کو ایسے کمانڈر کے دور پر یاد رکھیں گے
17:03جس نے اپنے ہزاروں سپاہیوں کو موت کے موں میں دکھیل دیا
17:05یہ کیسی آواز تھی
17:29سپاہی بار کیا ہو رہا ہے
17:31پتہ نہیں کیپٹن
17:32مجھے ڈاکٹر ریلیسہ سے ملنا ہے
17:42کیا ہوا
17:44اسلیہ خانے کی طرف ایک بہت بڑا دھماکہ ہوا ہے
17:48حالات کیسے
17:50اب تک ہمارے پاس کوئی معلومات نہیں ہے مگر
17:52ہونے والا دھماکہ بہت ہی بڑا تھا
17:54ہمیں فوراں ہسپتال جانا ہوگا
18:00ٹھیک ہے میں ابھی آ رہی ہوں تم جاؤ
18:02جو حکم آپ کا ڈاکٹر
18:03کیپٹن
18:08وقت آگیا ہے کہ ان باغیوں کو ان کی عوقات دکھائیں
18:11میں جنرل کو بھی جا کر بتاؤں گی
18:13کہ فاطمہ اور اسکوپلو ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں
18:15اگر جنرل کو یہ بتانا تھا
18:18تو یہاں کیوں آئی ہو علیسہ
18:19زینب کو راستے سے ہٹانے کے لیے
18:22میں آپ کی شکر گزار رہوں گی
18:23اور اب ہماری منزل ایک ہی ہے
18:26اگر ہماری منزل ایک ہی ہے
18:31تو تم وہی کرو گی جو میں کہوں گا علیسہ
18:32تم یہ کسی کو نہیں بتاؤ گی
18:35یہ خبر مجھے یہاں سے نکال پائے گی
18:36جب وقت آئے گا تو خود جنرل کو بتا دوں گا
18:39سمجھائی تمہیں
18:40ٹھیک ہے
18:41کیا چاہتے ہیں میں کیا کروں
18:44فاطمہ کا تعاقب کرو
18:47ان کی ٹھکانے کا پتہ لگاؤ
18:49وہی ان کی قبر بنا دیں گے
18:51فکر مت کریں
18:52پتہ لگا لگی وہ کہاں چھپے ہے
18:54موسیقا
18:58موسیقا
19:01موسیقا
19:02وَقَبْ لَنَا مَثَلًا وَنَسِيَ خَلْقَهَ
19:08قَالَ مَن یُحْيِ الْعِظَامَ وَهِيَ عَمِينَ
19:14قل يحییها الذي انشأها اول مرة وهو بكل خلق علیم
19:31الَّذِي جَعْلَ لَكُمْ مِنَ الشَّجَرِ الْأَخَضَرِ نَارًا فَإِذَا أَنْتُمْ مِنْهُ تُنْقِدُونَ
19:47أَوَلَيْسَ الَّذِي خَنَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ بِقَادِرٍ عَلَىٰ أَنْ يَخْلُقَ مِسْلَهُمْ بَلَا وَهُوَ الْخَلَّاقُ الْعَلِيمُ
20:06اِنَّمَا أَمْرُهُ اِذَا أَرَادَ شَيْئًا اَنْ يَكُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونَ
20:25فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجِعُونَ
20:37صَدَقُ اللَّهُ الْعَظِيمُ الْفَاتِحَةَ
20:55اپنے سر اٹھاؤ اور میری طرف دیکھو
21:11میں بہت تکلیف میں ہوں کمانڈر
21:15میرا بھائی چلا گیا کمانڈر
21:18چلا گیا وہ مجھے چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے
21:21چلا گیا کمانڈر
21:22کیا ہم لوگ تمہارے ساتھ نہیں ہیں
21:28دیکھو سعید
21:30محمد کو وہ شہادت نصیب ہوئی جس کی ہم سب تمنہ کرتے ہیں
21:34اس نے اپنی جان وطن پر قربان کر دی
21:37اس کے لیے خوش ہونا چاہیے
21:40چاہے دل جتنا بھی اداس ہو
21:41دیکھو میں تم سے وعدہ کرتا ہوں
21:45ہم محمد کا
21:46زینب کا
21:48اور ہن صرف بابا کا انتقام ضرور لیں گے
21:51میں اللہ کے قسم کھاتا ہوں
21:57کہ ہم ہر ایک شہید کا بدلہ لیں گے
22:00اٹھو میری شیر
22:01جب تک اس شہر کو ان کے لیے جہنم نہ بنا دے
22:04ہم رکنے والے نہیں
22:05وہ ہمارے ہر وار سے پسپا ہوں گے
22:08ہم ان کے پاس چھپنے کی کوئی جگہ نہیں
22:11اور نہ ہی لڑنے کی طاقت بچی ہے
22:13وہ جدو جہد کریں گے
22:15اور جب وہ جدو جہد کریں گے
22:16ہم انہیں کچل دیں گے
22:18اب ہم اور نہیں چھپیں گے
22:19ہم شہر واپس دینے کے قریب ہیں
22:21مجنو
22:24حیدر بابا
22:25آپ لوگ بہار جائیے
22:26اور صورتحلک انداز علیں
22:28جیسے آپ کہیں کمانڈر
22:29اور تم محمد کے لیے اٹھو
22:35سنبھالو خود کو
22:37ہم نے کتنے ہی محمد قربان کیے ہیں
22:39اور بہت سے محمد ابھی راستے میں ہے انشاءاللہ
22:42سہید
22:43اپنا سر مت جھکاؤ میری شیر
22:45لوگوں کی خراب صورتحال کے باوجود خلیل محاصرہ نہیں اٹھائے گا
23:12کیونکہ اسے لگتا ہے کہ ہم لوگوں سے پہلے ہار مان جائیں گے
23:16جنرل
23:18اسلیہ خانے کے دماغے سے
23:21ہماری فوج کا حوصلہ ٹھوٹ رہا ہے
23:22ہم کیا کریں گے
23:24ہم کیا کریں گے یہ تو تیہ ہے
23:26ہم مظاہمت جاری رکھیں گے
23:29اور رسط حاصل کرنے کا طریقہ تلاش کر کے
23:32ترکوں کو شکست دیں گے
23:33جنرل ہم رسط کیسے حاصل کریں گے
23:35ترکوں نے تمام کاروانوں پر قبضہ کر لیا ہے
23:37جنرل
23:39اگر ہم احتیاط کے ساتھ دریاء پار کر لیتے ہیں
23:42تو شاید راشن مل جائے ہم
23:43ہر کس نہیں
23:44ترک کچھ بھی زمین یا دریاء کے راستے سے لانے کی اجازت نہیں دیں گے
23:48پھر ہم کیسے لیں گے جنرل
23:50ہوا کے ذریعے
23:53ہم بسرہ ایک ٹیلی گرام بھیجیں گے
23:56اور کہیں گے کہ جہاز کے ذریعے شہر میں راشن گرہ دیں
23:58اس طرح حلیل کے منصوبے کو ناکام بنا دیں گے
24:01اس کے فوجیوں کا حوصلہ توڑیں گے
24:03اور اپنے عوام کا بھروسہ دوبارہ جیتیں گے
24:06جنرل
24:07تاریخ میں کبھی کسی نے ایسا نہیں کیا
24:09کہ ہم کامیاب ہو جائیں گے
24:10کامیابی کی امید ہے
24:11برطانوی فوج بھی کبھی ایسی صورتحال سے دوچار نہیں ہوئی
24:14مگر ہم کامیاب ہوں گے
24:16اس میں کوئی شک نہیں
24:17ہم تاریخ کے پہلی ہوای رسد مہم منقل کرنے جا رہے ہیں
24:21فوراں بسرہ اطلاع کرو
24:23جوڑا ہوں کم جنرل
24:33کمانڈر
24:39گیلی پولی سے نکلنے والی برطانوی فوج
24:41بسرہ آنے کی کوشش بھی کرے تو انہیں مہینوں لگ جائیں گے
24:44ایسا نہیں ہونے والا
24:47جنرل ہمیں ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے
24:50افواج کا یہاں آنا کسی صورت ممکن نہیں
24:53اور میں بتا دوں
24:55ہمیں اس بات کو یقینی بنانا ہوگا
24:58ان کی طاقت ختم ہونے والی ہے
25:02زیادہ دیر ٹک نہیں پائیں گے
25:04مجھے لگتا ہے ان کے پاس ایک ہفتے سے زیادہ کا راشن نہیں ہے
25:09جلد ہتھیار ڈال دیں گے
25:11مجھے نہیں لگتا کہ وہ ہتھیار ڈالیں گے کمانڈر
25:14یقین ان ان کے پاس کوئی نہ کوئی پیشکش ہوگی
25:17ہم کوئی پیشکش قبول نہیں کریں گے
25:20وہ بغیر کسی شرط کے ہتھیار ڈال دیں گے
25:21یہ معاملہ مادی چیزوں کے بارے میں نہیں ہے اثرات
25:24برطانویوں کا ہتھیار ڈالنا
25:27پوری دنیا کو یہ اعلان کرنا ہے کہ عثمانی فوج ابھی بھی قائم ہے
25:31ہم اپنی گیلی پولی کی فتح کو قدل ہمارے سے سرفراس کریں گے
25:37یہ فتح عثمانی فوج کی تاریخ میں سنہرے الفاظ سے لکھی جائے گی
25:41کمانڈر آپ کے مہمان آئے ہیں
25:48موسیقی
26:18آپ نے کوئی بھوت دیکھ دیا کرنل
26:20فیلڈ مارشل گوز خوش آمدید
26:24ہمیں آپ کی آمد کی امید بالکل بھی نہیں تھی
26:39صرف اجنبی لوگیں آنے سے پہلے خبر دیا کرتے ہیں کرنل
26:46دوستو بغیر پتائی بھی آ جاتے ہیں
27:14جی ہاں بلکل دوست بھی اور دشمن بھی
27:22بیٹھ جائیے کرنل آپ کی شان و شوقت نے مجھے حیران کر دیا
27:27تاریخ کا شکریہ جناب مارشل
27:33لیکن میرا خیال ہے کہ آپ اپنے سفر کی
27:37جان کی وجہ سے حیران ہیں
27:39ایک مشورہ ہے آپ کے لیے
27:41اس عمر میں آپ کو
27:43اچانک سفر نہیں کرنا چاہیے
27:45جائیں
27:47جائیں
27:49جائیں
27:53میں برلن اپنے گرم بستر کو چھوڑ کے نہیں آیا
27:57بغداد بھی اس جگہ کی طرح ٹھنڈا اور
28:01تکلیف دے ہے
28:03لیکن آپ کی یہ کرسی تو بہت شاندار ہے
28:07کیا یہ ایک آراملے کرسی نہیں ہے
28:09افسوس کے کرنل نور الدین نے
28:16بالکل قدر نہیں کیس کی
28:18مگر جب مجھے آپ کی کامیابیوں کا علم ہوا
28:21تو مجھے احساس ہوا کہ انہیں ہٹا کر
28:24آپ کو یہاں مقرر کرنے کا میرا فیصلہ درست تھا
28:27کرنل خلیب
28:33جرنل نور الدین ایک ترک افسر ہیں
28:35جنہوں نے عثمانی فوج کے لیے جان سے بڑھ کر
28:38کام کیا اور عزت کے ساتھ اپنے وطن کی خدمت کی
28:50دراصل میں صرف وہ ذمہ داری نبھارا ہوں جو وہ چھوڑ کر گئے ہیں
28:54دیکھا تم نے مجھے دوبارہ حیران کر دیا
28:57اس بار اپنی انکساری سے
29:01مگر ایک بات آپ درست کہہ رہے ہیں
29:04کہ مجھے تھوڑا آرام کر لینا چاہیے
29:07اور اب جب میں ہوں یہاں
29:10تو ہم لمبی گفتگو کر سکتے ہیں
29:13مگر اس وقت میں فتح کی تیاری کرنا چاہتا ہوں
29:17اس کے لیے مجھے آرام کی ضرورت ہے
29:19میں تمہیں اپنے شیروں کی جیت کا شکاری بننے نہیں دوں گا
29:25میں تمہیں اپنے شیروں کی جیت کا شکاری بننے نہیں دوں گا
29:42میرا دل لاکھ کے کسی شولے کی طرح چھلس رہا ہے علی
29:48زینب اور محمد کو کھو دینے کی تکلیف برداشت نہیں کر پا رہا
29:52میرا دل لاکھ کے کسی شولے کی طرح چھلس رہا ہے علی
30:02زینب اور محمد کو کھو دینے کی تکلیف برداشت نہیں کر پا رہا
30:08ہر طلوع سورج کے ساتھ کوئی اپنا شہید ہوتا ہے ہماری تعداد کم ہو رہی ہے
30:19لیکن ہم جیت رہے ہیں فاطمہ دیکھو کسی نے سوچا تھا کہ بردانویوں کو انہی کے قابض جہر میں یوچوہوں کی طرح گھیر لیا جائے گا
30:29جب کسی کو یقین نہیں تھا تب مٹھی بھر سپاہیوں نے انہیں کچل دیا
30:34ہر چیز کی اپنی قیمت ہوتی ہے جو ہم نے اپنے پیاروں کو کھو کے ادا کی
30:42لیکن ہم نے مستقبل چیت لیا
30:49تو پھر ہمارا کیا
31:00ہمارے مستقبل کا کیا ہوگا
31:06ہم ہی تو قربانی دیتے ہیں
31:10میری محبت کی مسکراہتی میرے لئے کافی ہے
31:18شہادت سب سے بڑی خوشی ہے ہمارے لئے ایک دہوار کی طرح ہے
31:24کیا اس سے بڑی کوئی خوشی ہے
31:30پھر اگر ایک دن یہ جنگ ختم ہو گئی
31:34اور ہمارے ملک کو آزادی حاصل ہو گئی
31:38اور اگر تب بھی ہم زندہ ہوئے
31:44پھر شاید اس دن
31:50فاطمہ میں ایک دن تمہیں اس گھر سے تلہن بنا کر لے جاؤں گا
31:54اس بات کا سوچ کر ہی مجھے خوشی محسوس ہوتی
32:02اور اگر ہم دونوں شہید ہو گئے
32:08تو جنت میں ضرور ایک ساتھ ہوں گے
32:10اللہ ہمیں جنت تصیب کرے
32:12اور وہاں ہمارا ساتھ ہمیشہ رہے
32:14آمین
32:16لیکن ہمارا وظیفہ مکمل نہیں ہوا فاطمہ
32:20ہم تب تک نہیں رکیں گے
32:22جب تک دشمن کے آخری سپاہی کا
32:24صفایہ نہ ہو جائے
32:26جیسا آپ کا حکم کمانڈر ہے
32:30نجار
32:40پانی ہمارے اور برطانویوں کے
32:42سر سے اوپر جا رہا ہے
32:44اگر ہم نے اپنے لیے ضروری
32:46اقدامات نہ اٹھائیں
32:48تو یہ چڑتی لہریں ہمیں
32:50بہا کر لے جائیں گی
32:52اور ہماری لاشیں پانی میں
32:54مچھلیوں کی اور خوشکی میں
32:56جانوروں کی خوراک بن جائیں گی
32:58آہ
33:00اس سب کی وجہ اس کپلو ہے
33:02اگر وہ نہ ہوتا تو برطانویوں کو اتنی تکلیف نہ ہوتی
33:04وہ ہمیں وہ مدد اور حمایت دیتے
33:06جس کی ہمیں ضرورت تھی
33:08لیکن وہی تھا
33:10جو سنی اور شیعہ کے جھگڑے کا سچ سمجھ گیا تھا
33:12اگر اس کپلو نہ ہوتا
33:14تو یہ برطانوی جنہیں ہم دوست سمجھتے ہیں
33:16یہ ہمارے لئے نیا عذاب لے آتے ہیں
33:18نجار
33:22کیا تم اب بھی میرے سامنے اس کپلو کا دفاع کر رہے ہو
33:26کیپٹن نے تمہیں اس میں اختلاف کی ذمہ داری دی
33:28اور تم نے کیا کیا اس کپلو کا ہی ساتھ دے گیا
33:32تم جانتے ہو وہ بیماری جو اونٹوں کو لگتی ہے عبداللہ
33:36اس بیماری میں اونٹ کو بہت پیاس لگتی ہے
33:39چاہے جتنا بھی پانی پیئے پیاس نہیں بجھتی اس کی
33:43بلکل ان لوگوں کی طرح جو سمندر کا پانی پیتے ہیں
33:48وہ جتنا پانی پیئے پیاس اتنی بڑھتی ہے
33:51اور آخر میں ان کا پیٹ پانی سے پھول کر پھٹ جاتا ہے
33:56ہماری حالت بھی اس بیمار اونٹ جیسی ہو گئی
34:00جتنا برطانوی ہارتے گئے
34:03اور غلطیاں کرتے گئے
34:05اتنا ہی ہم ان کا ساتھ دیتے گئے اور ان کی حمایت کی
34:10ہم نے ان کا مزید ساتھیا تو تباہ ہو جائیں گے
34:15نجار اب جب تم بول رہے ہو تو صاف صاف بولو
34:20تم کیا کہنا چاہ رہے ہو ہاں
34:22سچ کو جتنا جلدی ہو سے کہ پہچان لو
34:25برطانویوں سے قائم کی گئی دوستی جلد ختم کر دو
34:28دیکھو ذرا کیپٹن ہیملٹن کہاں ہے
34:31اس جگہ جہاں تم اور میں ناحق بند کیے گئے تھے
34:35ایک قیدی کی طرح
34:36تم کیا چاہتے ہو کیا کروں
34:38اپنے بیٹے کے قاتلوں کے ساتھ مل جاؤں میں
34:40ماتم کرنا بند کرو اب
34:42صرف اس لیے کہ تمہارا بیٹا مر گیا ہے
34:44کیا ہماری قوم بھی مر جائے
34:46تم یہاں کے گورنہ رو
34:48یہاں کا ہر نوجوان تمہارا بیٹا ہے
34:50زفیر کو تو نہ بچا سکے
34:52کم از کم انہیں بچا لو
34:54نجار
34:56تفاو جو یانسے
34:58نکلو یانسے
35:00عبداللہ
Be the first to comment