Skip to playerSkip to main content
  • 11 months ago
Zarb e Mehmet Episode 96 on Green TV in high quality 19th September 2025, Green TV drama Zarb e Mehmet Episode 96 telecast on 19th September 2025. Watch latest episodes of Zarb e Mehmet.

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30ساری اہم معلومات اور دساویزات اس میں ہیں
00:40سمجھ گیا کمانڈر
00:46تم نے پہلے بھی اس طرح کے کام بخوبی نبھائے ہیں میں جانتا ہوں
00:50اور جب وہ قائل ہو جائیں کہ تم ہی لارنس ہو تو پھر
00:57علی کمانڈر سے ملنا
00:58آگے کیا کرنا ہے وہ بتائے گا
01:01آپ فکر نہ کریں گے کمانڈر
01:03اب جب وہ تمہیں لارنس مان ہی چکے ہیں
01:07تو ہم کاروائی کر سکتے ہیں
01:10آپ نے کیا سوچا ہے کمانڈر
01:12ہم نے شریف نجار کو ان سے آلک کر دیا ہے
01:15لیکن اتنا کافی نہیں ہوگا
01:18ہمیں عبداللہ کو بھی ان سے آلک کرنا ہوگا
01:21تاکہ وہ لوگ اس چہر میں اکیلے رہ جائیں
01:23اور اس چہر میں جو ہنگامہ ہم کرنے والے ہیں
01:26اس کی راہ ہمبار ہو جائیں
01:27عبداللہ کو اپنے ساتھ ملانا
01:28اتنا اثار نہیں جتنا نجار کو ملانا تھا کمانڈر
01:31سارجن ٹھیک کہہ رہا ہے کمانڈر
01:35کیپٹن ہمیلٹن کی یہ اپنے الفاظ ہیں
01:37کیوں سے عبداللہ پر بہت اعتماد ہے
01:40ہم عبداللہ کو برطانویوں کے خلاف کر کے
01:44اپنا کام نکالیں گے
01:45ہم انہیں ایک دوسرے کے خلاف کر دیں گے
01:49جانی دشمن بنا دیں گے
01:50لیکن ابھی نہیں
01:52تم برطانویوں کے مرکز پہنچو
01:55اور اپنی ذمہ داریاں نباؤ
01:56ہمیلٹن کو معمولی ماس سمجھنا
01:59محتاط رہنا
02:00سمجھ گیا کمانڈر
02:02چل
02:05موسیقی
02:17موسیقی
02:29موسیقی
02:30موسیقی
02:37می ہمت
02:38می ہمت
02:44می ہمت
02:57می ہمت
02:58فاطمہ
03:11فاطمہ
03:14جی کہیے بابا
03:17اس کوپلو کو جو معلومات چاہیے تھے وہ مجھے مل گئی ہیں
03:21اور وہ کیا ہے
03:22مجھے اس کے پاس لے چلو
03:24یہ نہیں ہو سکتا بابا
03:27کیا مطلب نہیں ہو سکتا
03:31بابا اس کی اجازت کے بغیر آپ کو ملنے کے لیے اسے نہیں لے کر جا سکتی ہوں وہاں پر
03:36مجھ سے ایسی توقع مت کریں
03:37تمہیں
03:38تمہیں اب وہ اس کوپلو اپنے باپ سے کہیں زیادہ عزیز ہو گیا ہے فاطمہ جواب تو مجھے
03:43دھامل سکاملے کیا ہو گیا ہے
03:45ہم دونوں میں ایک بات تیپ آئی تھی یہ بھولے مت
03:47زفیر سے شادی کرنے کی ہم ہی بھری میں نے
03:50اور اس کے بدلے آپ نے تشکیلات مخصوصہ کے لیے کام کرنے کا وعدہ کیا تھا بابا
03:54اب چاہے اچھا لگے یا نہ لگے لیکن ہمیں اسے نبھانا پڑے گا کچھ بھی کر کے
03:58چاہے میں جتنا بھی غصہ کر لوں
04:09لیکن تم جیسی بہادر بیٹی کو دیکھ کر فخر محسوس کرتا ہوں
04:15اور اگر ایک طرف فخر محسوس کرتا ہوں تو
04:18دوسری طرف میرا دل ٹھوٹ جاتا ہے
04:21بابا آپ کو دکھی نہیں کرنا چاہتی ہوں میں
04:29تمہیں کوئی اندازہ نہیں فاطمہ
04:31جس طرح جان کی بازی لگا کر اس کی حفاظت کی تم نے
04:35یہ بات میرا دل چیر دیتی ہے
04:38کاش تم جانتی میں اسے جان سے مارنا چاہتا ہوں
04:44بابا آپ کی انہی باتوں کی وجہ سے
04:47میں آپ کو اس کے پاس لے کر جانا مناسب نہیں سمجھتی
04:49اب بتائیے آپ کے پاس کیا معلومات ہیں
04:54ورنہ دوبارہ میرا چہرہ مت دیکھئے گا
04:57یہ سہرہ
05:02بہت جلد ہم سب کے لیے جہنم بننے والا ہے
05:06میں نے تمہیں یہاں سے نکالنے کی بہت کوشش کی
05:09مگر تم نے آگ میں رہنا چنا
05:11آگ میں جھوک رہی ہے خود کو
05:14اور اگر تمہارا یہی فیصلہ ہے
05:16تو اس آگ میں ہم دونوں چلیں گے
05:19اس کوپلو نے مجھ سے کہا تھا کہ میں مت کا پتہ لگاؤں میں
05:28وہ کہاں ہے
05:32اسے کیپٹن ہیملٹن نے جاسوس بنا کر
05:41اسمانی فوج میں بھیجا ہے
05:43ایسا نہیں ہو سکتا
05:46اور
05:47اسے کمانڈر خلیل کو
05:50قتل کرنے کا حکم ملا ہے
05:53جناب
06:06اب تورک ہمارے پیچھے آئیں گے
06:08آنے دونے
06:10ابھی تو بچ شروعات ہے
06:13سکوپلو نے انگریزوں کے ساتھ جو کچھ بھی کیا تھا
06:17اس سے بھی بڑھ کر ہم لوگ اسمانیوں کے ساتھ کریں گے
06:21چلو سبی کٹھے ہو جاؤ
06:22چلو جلدی چلو
06:24چلو چلو
06:24بھوڑو پر
06:25مجھے معاف کرنا
06:42تمہیں ڈرہ دیا
06:43کوئی بات نہیں
06:46خوشان تیر
06:47کوئی خوشی کی بات لے کر نہیں آئی
06:50تم نے میرے بابا سے محمد کے بارے میں پتہ لگانے کے لئے کہا تھا
07:00کہ وہ کہاں ہے
07:00ہاں کہا تھا
07:02پتہ لگا لیا ہے
07:03کہاں ہے وہ فاطمہ
07:05محمد کی یاد داشت کمزور ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
07:09انگریزوں نے اسے عثمانی چھاؤنی میں بھیج دیا ہے
07:11تاکہ وہ
07:15کمانڈر خلیل کا قتل کر سکے
07:17کیا
07:20یہ کیا کہہ رہی ہو فاطمہ
07:29تمہیں یقین ہے
07:32یعنی
07:33تمہارے بابا گمراہ تو نہیں کر رہے
07:35نہیں
07:36کاش کہ میرے بابا پر لگائے گئے الزامات سچ ہوتے
07:39کاش وہ ہمیں واقعی گمراہ کرنا چاہتے
07:41لیکن جو میں کہہ رہی ہوں وہ سچ ہے
07:43سہید
07:45سہید
07:46خوش میں آؤ میری شیر
07:48سمالو خود کو
07:50پر سکون رو تھوڑا پانی پیرو سہید
07:56یہ لو پیو اسے
08:03اب ہم کیا کریں گے کمانڈر
08:16اگر اسے کمانڈر خلیل کو
08:21قتل کا موقع ملا
08:23تو کیا ہوگا پھر
08:25وہاں تو پوری فوج موجود ہے
08:28سہید
08:29ہمت سے کام لو میری شیر
08:31ڈروں نہیں
08:32ہم محمد کو اور کمانڈر خلیل کو کچھ بھی نہیں ہونے دیں گے
08:36کمانڈر
08:39اب ہم کیا کریں گے
08:41مجھے محمد کو روکنے کے لیے چھاؤنی جانا پڑے گا
08:47شہر سے نکلنے کے لیے تمہارے بابا کی ضرورت ہوگی مجھے
08:52کیا تم ان سے کہہ سکتی ہو کہ مجھے ان سے ضروری بات کرنی ہے
08:55ملکل کہہ دوں گی
08:57کمانڈر
09:07سہید
09:08ہم کوئی نہ کوئی حل نکال لیں گے
09:11جلدی کرو بھائیو
09:25کام بہت ہے کرنے کو
09:28یہ سب خندقوں تک پہنچاؤ
09:30جلدی کریں
09:32بھائیو ہم یہ گولہ بارود خندقوں میں کیوں لے جا رہے ہیں
09:43دوبارہ حملہ کرنے والے ہیں
09:44یہ ہم پہلی بار تھوڑی کر رہے ہیں
09:48خندقوں میں ہمیشہ گولہ بارود اور بندوقیں ہوتی ہیں
09:50ہم خالی جگہوں کو بھر رہے ہیں
09:52محمد
09:53ہمیں ٹھیک سے بات کرنے کی ضرورت ہے
09:56ٹھیک ہے تمہاری یہ آداش چلی گئی ہے
09:59لیکن تم ان چیزوں کو بھی کیسے بھول گئے بڑے افسوس کی بات ہے
10:02یہ کیا ہے
10:20حسن
10:26ذرا دیکھو اسے کھول گھر
10:28اٹھاؤ اسے
10:33احمد
10:47کیا ہے یہ
10:50معلوم نہیں سرجانٹ میں نے بھی ابھی دیکھا
10:53کیا ہے یہ سرجانٹ
10:58کسی نے اسے بموں کے درمیان نکھا ہے
11:01ظاہر ہے غلطی سے ہوا ہوگا سرجانٹ
11:03محمد
11:04یہ غلطی ہرگز نہیں ہو سکتی
11:08لیکن کوئی جان بوچ کر ایسا کیوں کرے گا سرجانٹ
11:14یہ تو مجھے نہیں معلوم محمد
11:16لیکن چھاؤنی میں اب یہ جان بوچ کر ہونے والے کام بڑھنے لگے ہیں
11:20یونس
11:24ادھر آو ذرا
11:26جی کہیے سرجانٹ
11:28یہ صندوق
11:29کوارڈر ماسٹر کے پاس لے جاؤ
11:31کہو کہ بموں کی جانچ کر لے کہیں کوئی مسئلہ نہ ہو
11:34جیسا آپ کا حکم سرجانٹ
11:36احتیاط ضروری ہے
11:38سرجانٹ
11:49آپ کو کیا لگ رہے ہیں ان میں کیا مسئلہ ہے
11:52شاید کوئی خرابی ہو محمد
11:54محمد کے علاوہ یہاں کسی چیز میں خرابی ہو سکتی ہے
11:57اصل میں تمہیں کبھی کچھ یاد رہتا ہے اور کبھی نہیں
12:05اس لیے معاف کرنا مزاق میں کہہ دیا محمد
12:08کوئی مسئلہ نہیں بھائی میں سمجھتا ہوں
12:11سب ٹھیک تو ہے مگر تمہاری باتوں سے لگتا ہے کہ جیسے تم نئے آئے ہو
12:15احمد صحیح کہہ رہا ہے
12:16یہ اچھی بات نہیں ہے احسن
12:20میں نے ایسا کیا کہہ دیا میں تو اس کے فائدے کیلئے کہہ رہا ہوں بھائی
12:22کاش کہ سب اسے یاد ہوتا
12:24مجھے بھی ایک بات یاد آئی ہے
12:29میرے پاس ایک تحفہ ہے محمد جو تمہارے علاج کے لیے دوائی کا کام کرے گا
12:35احمد پھر تم کیا کرنے والے ہو
12:37اب جلد دیکھ لیں گے سرجانٹ
12:39ہر کوئی دیکھ لے گا
12:41کاش کہ زینب بہن بھی یہاں موجود ہوتی
12:48جب آپ کی چاہنے والے آپ کے ساتھ ہوتے ہیں
12:51تو مشکل چیزیں بھی آسان ہو جاتی ہیں
12:53زینب
12:57سرجانٹ
13:02میں کچھ پرانی چیزیں دیکھنے جا رہا ہوں
13:04مجھے کچھ وقت دیجئے
13:06ٹھیک ہے پھر
13:09زیادہ وقت نہ لگانا
13:10شکریہ سرجانٹ
13:11تم بھی جاؤ محمد
13:17جا کر اپنا کام سنبھالو
13:19ضرور سرجانٹ
13:21موسیقی
13:32موسیقی
13:33موسیقی
13:34موسیقی
13:42موسیقی
13:44موسیقی
13:45موسیقی
13:46بات سنیے گا
14:01کیا آپ نے اوپر مریض کو دیکھا ہے
14:04میں تو اپنا کام کر رہی تھی
14:05مجھے نہیں معلوم
14:06زینب کہا ہے
14:15کیا کیا تم نے اس کے ساتھ
14:16کیا مطلب زینب کہا ہے
14:18اپنے کمرے میں نہیں ہے وہ
14:19کیا کیا ہے تم نے
14:21آخر کارٹوم اپنے مقصد میں کامیاب ہو گئی
14:24زینب کو کبھی ہاتھ نہیں لگایا میں نے
14:25میں نے تو کل سے دیکھا ہی نہیں اسے
14:27زیادہ پریشان ہو رہی ہو تو ڈاکٹر سلمان سے پوچھو
14:29کیاپٹن ہیملٹن نے اسے زینب کا خیال اکنی کی ذمہ داری دی تھی
14:33اور آئندہ
14:34زینب کا پوچھنے میرے پاس مت آنا
14:36سمجھ گئی
14:45موسیقی
14:57موسیقی
15:01موسیقی
15:19موسیقی
15:25موسیقی
15:26مجھے کیوں باندھا ہوا ہے کھولیے مجھے مجھے کیوں باندھا ہوا ہے
15:40کوئی ہے یہاں میری مدد کرو
15:47تم جتنا مرضی چے لالو کوئی نہیں سنے گا سینب
15:50اس لیے زیادہ زور لگانے کی ضرورت نہیں
15:54میں رات میں واپس آؤں گا
16:06پھر مجھے میامد کے بارے میں تم سے بہت سی باتیں کرنی ہیں
16:24موسیقی
16:26موسیقی
16:28موسیقی
16:34موسیقی
16:36ہمیں کچھ بات کرنی ہے
17:02دوٹر میں آپ ہی کو ڈھونڈ رہی تھی
17:03زینب اپنے کمرے میں نہیں ہے کسی کو اس کے بارے میں نہیں پتا
17:06کہ آپ میری مدد کر سکتے ہیں
17:07میرے ساتھ چلو
17:08زینب کو کیپٹن ہیملٹن اپنے ساتھ لے گئے ہیں
17:14کیا؟ یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟
17:16کہاں لے گئے وہ اسے؟
17:17کیپٹن کو لگتا ہے کہ زینب کو زہر دینے والی
17:19ڈاکٹر علیسہ ہے
17:20وہ زینب کو خفیہ طریقے سے اسپتال سے باہر لے کر گئے ہیں
17:23تاکہ اس کے ہوش میں آنے تک اسے بچا سکیں
17:27ان کا کہنا تھا کہ اس کی دیکھ بھال کے لیے
17:30وہ کبھی کبھار مجھے اس کے پاس لے جائیں گے
17:32وہ اکیلا ایسا فیصلہ کرنے والا آخر ہوتا کون ہے؟
17:35پتہ نہیں کیا سمجھتا ہے خود کو
17:36ہم زینب کو گھر کیوں نہیں لے کے جا سکتے؟
17:40آپ جانتی ہیں
17:41میں کیپٹن سے سوال نہیں کر سکتا
17:43میرے پاس ان کو حکم ماننے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے
17:45مجھے بس یہ تسلیہ ہے کہ میں جلد زینب کو دیکھ پاؤں گا
17:49اس کے بعد ہی معلومات دے سکوں گا آپ کو
17:51اس پر بھروسہ کیسے کر سکتے ہیں؟
17:53اگر زینب کو کچھ ہو گیا تو پھر کیا کریں گے؟
17:55بلکل بھروسہ نہیں ہے اس پر
17:56مگر علی کمانڈر سے بات کیے بغیر کچھ نہیں کر سکتے
17:59ہرگز مت کرنا
18:00علی کمانڈر سے بات بلکل مت کرنا
18:02کم از کم آج تو بلکل نہیں
18:03فیلحال وہ ایک اہم مسئلے کو حل کرنے میں لگے ہوئے ہیں
18:06انشاءاللہ دعا ہے کہ تب تک زینب کو کچھ نہیں ہوگا
18:10جس رات کیپٹن ہیمیلٹن
18:15جس رات زینب کو ہسپتال لے کر آئے تھے
18:18انہیں ڈر تک کہیں وہ مر نہ جائے
18:19اگر وہ اس کی جان لینا چاہتے
18:21تب تک اسے مار چکے ہوتے
18:22مجھے لگتا ہے انہیں زینب کی واقعی بہت فکر ہیں
18:26خدا غارت کرے ظالموں کو
18:28ڈاکٹر صاحب
18:31خدا کے لئے مجھ سے کچھ مچ چپائیے گا
18:33وعدہ کرتی ہوں کہ کل صبح کمانڈر علی کو سب کچھ بتا دوں گی
18:36زینب کو ہیمیلٹن سے شڑکارہ دلوا کر گھر لے آؤں گی میں
18:39آپ جیسے بہدر جو ہمارے لیے
18:53جانے قربان کرتے ہوں نے کیا ہی حدیعہ دیا جائے
18:55برہ کرم قبول کیجئے
18:57بہت بہت شکریہ جنب
19:04آپ ایک
19:09پہاڑ کی طرح ہیں جس پر ہم ریت کی ٹیلوں سے بھارے سہرہ میں سہارہ لے سکتے ہیں
19:14منتفق قبیلہ
19:18جنگ کے آغاز سے ہمارے ساتھ رہا ہے
19:20آپ نے اپنی بہادری
19:22اور اپنی دعاوں کے ساتھ
19:24ہمیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑا
19:26اللہ آپ کو سلامت رکھے شکریہ
19:28ہم جسم کے حصوں کی طرح ہیں
19:33کیا انسان کی زبان کبھی خود کے دل کی دشمن ہو سکتی ہے
19:37سلطنت عثمانی عربوں کے دل کی طرح ہے
19:41میں یہ تو نہیں جانتا کہ اب تک ہونے والی
19:45غداریوں کے بارے میں کیا کہوں
19:47شیخ سادن
19:50ایک دل دوست اور
19:52غدار میں فرق کر سکتا ہے
19:54مطمئن رہیے
19:57ہم اچھے اور پرے میں فرق کر سکتے ہیں
20:00مجھے افسوس ہے کیونکہ
20:03کچھ شرب آزادی اور غلامی میں فرق نہیں کر سکتے
20:06نہ میرے باپ دادا
20:07نہ میں
20:08اور نہ ہی میرے قبیلے کے بزرگ
20:11کبھی شرمندہ ہوئے کہ ہم سلطنت عثمانیہ کے زیر اثر ہیں
20:15آپ نے ہمارے مقدس اولیہ کی
20:19اچھی طرح حفاظت کی ہے
20:21آپ نے کبھی خلافت سے غداری نہیں کی
20:24حضرت عمر ہم میں سے ہیں
20:27آپ نے ان کے انصاف کو اپنا مقصد بنایا
20:31جیسے ہمارے پیارے پیغمبر نے
20:34اپنے چاچا ابو طالب سے فرمایا کہ
20:37میرے ایک ہاتھ میں سورج
20:40اور دوسرے ہاتھ میں چاند بھی رکھ دیں
20:42تب بھی میں اپنا مقصد نہیں چھوڑوں گا
20:44اور ہم بھی توحید کا جھنڈا اٹھانے والے عثمانیوں کی مدد کرنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
20:50نہ ہی آج
20:51نہ قیامت کے دن تک
20:53اس فتح کی خوشخبری اللہ نے دی ہے
20:57چاہے ہم کتنی ہی جنگیں جیت لیں
21:00کتنی ہی قوموں پر غالب آ جائیں
21:03اس اتحاد سے بڑھ کر کوئی فتح نہیں ہو سکتی
21:06کاش دوسرے قبائل بھی یہ سمجھ پاتے کہ توحید کا صرف ایک ہی جھنڈا ہے
21:14لیکن انہوں نے اللہ کے جھنڈے کے بجائے اپنے قبیلے کا جھنڈا چنا
21:20مدخلت کے لئے معافی چاہتا ہوں
21:26بات بہت ضروری ہے
21:29سعید
21:33رستم بن سعید
21:37میرے شیر کیا ہوا تمہیں
21:41کمانڈر میں جنوبی محاصل پر امدادی فوج کے ساتھ ہوں
21:44ہمارے دستے پر حملہ ہوا ہے
21:46کیا
21:47کس نے کیا
21:50دشمن قبیلوں نے کمانڈر ہم پر اچانک حملہ کیا
21:52ان کی تعداد بہت زیادہ تھی
21:55اور دوسرے ساتھی
21:57وہ شہید ہو گئے کمانڈر
22:00ان کی شہدت قبول ہو
22:10آمین
22:11وہ اس دھوکے کی بڑی قیمت چکائیں گے کمانڈر
22:17تو بتائیے وہ آپ کا کیا حکم ہے کمانڈر
22:19حملہ کرنے والوں کو حساب دینا ہوگا
22:22ہمیں بھی اپنے ساتھ چلنے کی اجازت دے کمانڈر خلیل
22:25شکریہ لیکن
22:27میرے سپاہی میرے لیے کافی ہیں
22:30جب تک شہر کا محاصرہ کیا ہوا ہے
22:34ہم دشمن کو موت اور جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں
22:38ہمیں اس اعزاز سے محروم نہ کریں
22:40ہمیں بھی اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والی لشکر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیں
22:44تاکہ ان میں رہ کر برطانیوں کو سبق سکھا سکے
22:47شکریہ
22:50ان کے ان فریبی حملوں کا جواب
22:54بہتوری اور دلیری سے دیا جائے گا
22:58ہمارے شیروں کو تیار کرو
23:01صبح ہی غدداروں کو شکار کریں گے
23:04جو حکم آپ کا کمانڈر
23:05میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ
23:15مجھے چھاؤنی جا کے محمد کو روک نہ ہوگا
23:18اور اس کے لیے مجھے تمہاری کشتی چاہیے
23:20پہلے یہ کام آسان تھا لیکن اب یہ بہت مشکل ہے
23:22برطانوی مسلسل دریا کی نگرانی کر رہے ہیں
23:25تمہاری کشتی ہی شہر سے نکلنے کا واحد راستہ ہے
23:27ہاں
23:28لیکن مجھے کشتیاں نکالنے کے لیے کوئی وجہ چاہیے ہوگی
23:32کیونکہ تجارت اس کے لیے اب کوئی ٹھوس وجہ نہیں ہے
23:35پھر کوئی وجہ ڈھونڈو نجار
23:36جانا ضروری ہے
23:37اگر تم مجھے مارنا چاہتے ہو تو گولی مار دو
23:39کیونکہ تمہیں اگر مجھے شہر سے نکالتے ہوئے پکڑ لیا
23:43تو وہ مجھے اور میری بیٹی کو مار دیں گے
23:46اگر میں چھاؤنی جا کر محمد کو نہیں روک پایا
23:49تو ہم سب ہار جائیں گے
23:50علی کمانڈر بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں بابا
23:52ہمارے پاس وقت نہیں ہے
23:53بازہ کرتا ہوں میں
23:55تو میں شہر سے نکالنے کا راستہ میں ڈھونڈ لوں گا
23:58لیکن
24:00مجھے تھوڑا وقت چاہیے
24:01ہمارے پاس وقت ہی تو نہیں ہے نجار
24:04مجھے جانا ہوگا
24:05میں تمہیں بتا چکا ہوں اس گپلو
24:10اس کے علاوہ میں کچھ نہیں کر سکتا
24:16اچھا تو پھر ٹھیک ہے
24:21دعاوں میں یاد رکھنا
24:23شہر سے نکلنے کے لیے کوئی اور راستہ ڈھونڈتا
24:26علی تم باہر کیسے نکلوگے
24:28اور کون سا راستہ ہے
24:30اگر مجھے ضرورت پڑی تو تیر کی دریا پار کرلوں گا فاطمہ
24:34لیکن جانا ضروری ہے
24:36میں التجاہ کرتی ہوں پرسکون ہو جاؤ
24:38بابا نے وعدہ کیا ہے نا تم سے
24:40وہ تمہیں اس شہر سے باہر نکالنے کا راستہ ڈھونڈ لیں گے
24:43اور اگر تم ابھی پکڑے گئے تو ہم ہار جائیں گے
24:45سمجھو علی خدا کے لیے
24:47ہم نے کیا کچھ نہیں سا
24:49مان جاؤ نا
24:51ٹھیک ہے
24:52میں کل جاؤں گا فاطمہ
24:54تمہارے بابا کوئی راستہ ڈھونڈے یا نہ ڈھونڈے
25:01میں کل جاؤں گا
25:13آپ لوگوں نے دیکھا تھا نا
25:27میں نے خلیل کو صاف صاف کہا تھا
25:30یہ زمین ہماری ہے
25:32اب وہ جان جائے گا کہ ہم اسے مزاکتہ ہی نہیں کر رہے
25:35یہ حملہ ہمیں برطانیوں کے
25:37مزید قریب کر دے گا اور ان کا اعتماد ہم پر مضبوط کر دے گا
25:41بلکل ٹھیک ہے
25:43اب سے ترک کے لیے
25:45بہت بڑا خطرہ پیدا ہوگا
25:47ترک یہ حملہ کبھی نہیں بھولیں گے
25:49وہ اس کا انتقام ہم سے ضرور لیں گے
25:51ہاتھوں آنے دیجئے انہیں
25:52ہم سب تیار ہیں
25:54جو چاہیے اسے حاصل کرنا
25:57انتظار سے بہتر ہوتا ہے
25:59یاد رکھیے گا
26:00ہم آخری دم تک ڈڑیں گے
26:04واپس جانے کا کوئی راستہ نہیں ہمارے پاس
26:11وہ آگے ہیں کمانڈر
26:21مگر کوئی بھاری آتی آن نہیں
26:23نہ پیچھے ہٹنا
26:25نہ رحم کرنا
26:27پیچھے سے وار کرنے والوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مارنا
26:30ہم انہیں گھیر لیں گے
26:33میرے اشارے کا انتظار کرنا
26:34ٹھیک ہے کمانڈر
26:35ٹھیک ہے کمانڈر
27:05ٹھیک ہے کمانڈر
27:35موسیقی
28:05موسیقی
28:35موسیقی
29:05موسیقی
29:35موسیقی
29:37موسیقی
29:39موسیقی
29:41موسیقی
29:43موسیقی
29:45موسیقی
29:47موسیقی
29:49موسیقی
29:51موسیقی
29:53موسیقی
29:55موسیقی
29:57موسیقی
29:59موسیقی
30:01موسیقی
30:03آٹین آٹین
30:17میں تمہیں بچھا لوں گا فکر مت کروں
30:19کیا کر رہے ہو یہ
30:21میمار میمار
30:22چھوڑو اسے میمار چھوڑو اسے
30:25کیا کر رہے ہو مانڈر لوگے کیا
30:26کمانڈر کو یہ زندہ چاہیے
30:33عبداللہ کے بیٹے زفیر
30:42اللہ غارت کرے تجھے
30:45تم اور تمہارا لالچی باپ
30:47مسلمانوں کے لئے شرمندی کی ہو
30:48لانت تم پر ہونی چاہیے
30:50تم نے اپنی قوم کو بیش دیا
30:51شیخ سادن
30:52پرسکون ہو جائے
30:55یہ اب ختم ہو جائے گا
30:57سوچ ہے تمہاری
30:58تم مجھے ہاتھ بھی نہیں لگا سکتے
31:00تمہارا وہ حال کروں گا کہ
31:02تمہاری نسلیں بھی یاد رکھیں گی
31:04شامل اب سے یہ ہمارا قیدی ہے
31:10جو آپ کا حکم کمانڈر
31:12کمانڈر
31:20کمانڈر کوئی زندہ نہیں بچا
31:23سب مر چکے ہیں
31:25ہمارے شہیدوں کا بدلہ لے لیا گیا ہے
31:28اس کے مالکوں کو احساس ہو جائے
31:30کہ ہم پر حملہ نہیں کیا جا سکتا
31:32تم سب تاریف کے مستحق ہو
31:37شکریہ
31:37اسے لے جاؤ یہاں سے
31:42شیخ ساتھوں آپ کے تابون کا شکریہ
31:58اللہ آپ سے راضی ہو
32:00اللہ
32:01ریاستِ آلیہ کو کبھی ختم نہ ہونے دے
32:03آمین
32:04ضرورت پڑھنے پر ہم آپ کے ساتھ ہوں گے
32:06موسیقی
32:36کپٹین
32:45میں آپ کی منت کرتے ہوں
32:51مجھے کھول دیجئے
32:52میں
32:53میں آپ کو سب بتاؤں گی
32:55منت کرتے ہوں
32:57علیزہ شروع سے سچ کہہ رہی تھی
33:13لیکن میں اسے کچھ نہیں بتاؤں گا
33:18اسے خوش کرنا نہیں چاہتا
33:20اور اسی لئے تم یہاں ہوں سینب
33:22کیپٹین
33:24میں نے اس پہ یقین نہیں کیا
33:30مجھے لگا تم نے میرا اس لئے علاج کیا
33:34کیونکہ تم ایسا کرنا چاہتی تھی
33:35میری آنکھیں کیوں سچائی نہ دیکھ سکیں
33:40میری بات سن لیجئے
33:43مہربانی کریں
33:44تو تم ہمیشہ سے محمد کے ہی پیچھے دی
33:46کیا فاطمہ اور شریف نجار بھی اس سب میں شامل ہے
33:52نہیں نہیں
33:54وہ اس بارے میں کچھ بھی نہیں جانتے
33:56میں تمہیں جینے کا ایک آخری موقع دیتا ہوں سینب
34:16مجھے یہ بتا دو کہ ان کا ٹھکانہ کہا ہے
34:21کیپٹین میں نہیں بتا سکتی
34:25تمہیں کرنا پڑے گا
34:31اگر تم نے مجھے ان کی ٹھکانے کا نہیں بتایا سینب
34:38تو محمد کو تمہاری آنکھوں کے سامنے مار دوں گا
34:41نہیں
34:42میں مندت کرتی ہوں
34:44محمد کا کچھ نہیں
34:45میں نے تم سے محبت کی
34:47لیکن سب قتم ہو چکا
34:56جنگ کی اقیقت یہ ہے اور وہ ہے موت
35:13تم یہاں سے کہیں نہیں جا سکو کی جینب
35:16نہ ہی محمد اور نہ ہی کسی اور کو دوبارہ دیکھ پاؤ کی تو
35:20موسیقی
35:48موسیقی
Comments

Recommended