Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Zarb e Mehmet Episode 110 on Green TV in high quality 3rd October 2025, Green TV drama Zarb e Mehmet Episode 110 telecast on 3rd October 2025. Watch latest episodes of Zarb e Mehmet

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:02موسیقی
00:04موسیقی
00:06موسیقی
00:08موسیقی
00:12موسیقی
00:14موسیقی
00:16فاطمہ یہ تم نے کیا کیا؟
00:22اگر تم مجھے مارنا چاہتی ہو تو مار دو
00:26مار دو
00:28ویسے بھی میں اس گناہ کے ساتھ نہیں جی سکتا
00:34وہ سب کرتے ہوئے شرم نہیں آئے
00:36کیسے دھوکہ دیا میرے بابا کو آپ نے
00:38آپ کے سامنے بڑی ہوئی ہوں میں
00:41اگر میں تمہیں سمجھا سکتا
00:43شاید میرا درد ہلکا ہو جاتا لیکن
00:45اس کی کوئی وضاحت نہیں
00:47اندر سے مر رہا ہوں میں
00:49انہیں بھروسہ تھا آپ پر
00:51اور آپ نے انہیں کی پیٹھ میں چھنا گھوپ دیا
00:54آخر ایسا کیوں کیا؟ بتائی ایسا کیوں کیا؟
01:00میں اپنے ہوش میں نہیں تھا فاطمہ
01:02جب مجھے یہ پتا چلا
01:04کہ تم اس کو پلو سے محبت کرتی ہو
01:06تو مجھے لگا کہ تم میرے بیٹے کی یادوں کو
01:09حیث پہنچا رہی ہو
01:10اور نجار میرے سب سے قریبی دوست
01:12نے دشمنوں کے ساتھ مل کر سازش کی
01:14لیکن اب
01:16یہ سب معنی نہیں رکھتے
01:18یہ سب معنی نہیں رکھتے؟
01:20ہاں بالکل ایسا ہی ہے
01:22میں نے کتنی دفعہ آپ کو بتایا تھا
01:25کہ مجھے زفیر سے شادی نہیں کرنی بتایا تھا نہ میں نے
01:28لیکن آپ نے میری ایک نہیں سنی
01:30آپ لوگوں کا ساتھ دینے کی خاطر اپنی محبت کو قربان کر دیا میں نے
01:34یہاں تک کہ علی کو خود سے دور کرنے کی کوشش بھی کی
01:36آپ لوگوں کا ساتھ دینے کی ہر ممکن کوشش کی میں نے
01:39لیکن وہ سب کی سب بیکار گئی
01:41آخر مسئلہ کہے آپ کے ساتھ تھا؟
01:44فاطمہ
01:45میرا درد میرے لیے کافی ہے
01:48میں نے اپنا بیٹا کھو دیا
01:50میں نے اپنے دوست کھو دیئے
01:52اور اب برطانوی بھاگ رہے ہیں
01:55میں ویسے ہی ایک ٹوٹا ہوا انسان ہوں
01:58عثمانی مجھے زندہ نہیں چھوڑیں گے
02:01مجھے مار دو اور اس عذاب کو ختم کرو
02:04آپ کے ہاتھ میں کیا ہے آپ کو معلوم ہے نا؟
02:15زہر تھامے ہوئے ہیں
02:17یہ وہی زہر ہے جو زینب کو دیا گیا تھا
02:23برطانیوں کے لیے آپ کی ضرورت ختم ہو چکی ہے
02:30یہ کیا کہہ رہی ہو فاطمہ؟
02:32جناب جناب کیا آپ ٹھیک ہیں؟
02:39ٹھیک ہوں میں ٹھیک ہوں
02:41آپ کو مارنا آپ کے لیے احسان ہوگا
02:43پر یہ احسان میں آپ پر کرنا نہیں چاہتے ہوں
02:47یہ درد ہی آپ کے لیے کافی ہے
02:50موسیقی
03:09جلدی کرو جلدی کرو
03:25صبح سے پہلے کام ختم ہو جانا چاہیے
03:39وہ وقت آ گیا ہے جو ہم نے تیہ کیا تھا
03:55جتنا ہوجہ پھیک سکتے ہو پھیک دو
03:57اللہ ہمارے ہاتھوں میں طاقت دے
04:09دشمن کی تواہی کے لیے
04:18بسم اللہ یا منتقی
04:24بسم اللہ
04:29سعید
04:36ذرا سیدھے ہاتھ پہ
04:37چیگا ہو رہے
04:51سمجھ نہیں آرہا
04:52چیگے
04:54ندرے دوڑاو دیکھو کون ہے آس پاس
04:56سمجھلکہ یہ بہت خطرناک رکھتا ہے
05:09سمجھلکہ یہ بہت خطرناک رکھتا ہے
05:22یہاں کہاں سے رہے ہیں
05:25جاؤ اور انہیں لے کر آ فاران
05:27چلو چلو چلو جلدی چلو جلدی چلو
05:30چلو ہم لوگ اس طرف دیکھتے ہیں
05:34سمجھلکہ
05:45سمجھلکہ
05:46سمجھلکہ
05:46سمجھلکہ
05:47سمجھلکہ
06:16مٹھی کا تیل ہے کیاپٹر
06:19مٹھی کا تیل
06:22شاک
06:30یہ کیا
06:34وہاں اگلگ گی
06:36وہ جل رہے
06:38وہ جل رہے
06:38اسے کوئی بچاؤ
06:39بچاؤ اسے کوئی
06:40بچاؤ
06:40سمجھلکہ
06:41سمجھلکہ
06:41سمجھلکہ
06:42سمجھلکہ
06:43سمجھلکہ
07:12اگر کوئی بھی ہماری زمین
07:15ہم سے چھینے گا
07:16اسے جہنم کی آگ ملے گی
07:17جو پل ہم نے
07:28باپسی کے لئے بنایا تھا
07:29اسے علیس کوپلو نے
07:30تباہ کر دیا
07:30کیا ہو رہا ہے جنٹلمن
07:38کیا ہم قید ہونے جا رہے ہیں
07:41ہمارے پاس
07:46ابھی بھی شہر سے
07:46نکلنے کا موقع ہے
07:47اور وہ ہے لڑ کر
07:50وہ پلی آخری راستہ
07:52تھا اس شہر سے
07:53نکلنے کا ہیملٹن
07:54جو تمہاری
07:56نا اہلی اور لا پروہی
07:57کی وجہ سے
07:58ہم کھو بیٹھے ہیں
07:59میں نے اپنی پوری
08:00کوشش کی تھی جنٹل
08:01کہ کوئی پرندہ
08:03بھی نہ پر مارے
08:03بس کرو
08:04میں ہر بار
08:05تمہاری غلطیوں پر
08:06بہانہ بنانے کی عادت
08:07سے تنگ آ گیا ہوں
08:08اس فوج کا سربراہ
08:12میں نہیں
08:13آپ ہیں جنٹل
08:14میں صرف آپ کا
08:15حکم بجالاتا ہوں
08:16میں نے جو کیا
08:18اپنی فوج کی فتح
08:18کے لیے کیا
08:19اب کسی فتح کا
08:20سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
08:21یہ ایک کھولی شکست ہے
08:23اور اس کا صرف
08:28ایک ہی انجام ہے
08:29ہم ہتیار نہیں
08:35ڈاریں گے
08:36لڑتے ہوا مریں گے
08:37تم کن ہتیاروں
08:38سے لڑو گے
08:39تم سپاہیوں کو
08:40سامنے کیسے بھیجو گے
08:41جبکہ وہ
08:41بھوک سے نہیں ڈھالیں
08:42قرآن کی کیا
08:48صورتحال ہے
08:48ہمیں اپنے آخری
08:49دو گھوڑے بھی
08:50کٹنے پڑے جنرل
08:51ان آج بلکل
08:52ختم ہو چکا ہے
08:53اور ہم بھوک کی وجہ سے
08:56ہر روز
08:56اپنا ایک سپاہی
08:57کھو رہے ہیں
08:59تو یہ ہمارا حال ہے
09:01کیپٹن ہیملٹن کی بات سے
09:02میں متفق ہوں
09:03ان سے لڑنے کے لیے
09:04ہمیں جان کی باز ہی
09:04لگانی ہوگی
09:16اس بارے میں سوچوں گا میں
09:18اب مجھے قلعہ چھوڑ دیں
09:20جو آپ کا حکم
09:22تم بچھاؤ ہمیلٹن
09:31موسیقی
09:33موسیقی
09:59کیپٹن
10:01میں آپ ہی کو تلاش کر رہا تھا
10:02مسئلہ بہت اہام ہے
10:03ہاں کہ ہو سپاہی
10:05ڈوکٹر ایلی سیکہ کا
10:06قتل ہو گیا ہے
10:09کب ہوا
10:10کہاں ہوا
10:11زلہ گورنر کے گھر میں ہے
10:41موسیقی
10:53موسیقی
10:55موسیقی
10:57موسیقی
10:58فاطمہ بہتی
10:59موسیقی
11:00بابا
11:02فاطمہ
11:04فاطمہ
11:06فاتما
11:08زینب
11:10زینب
11:12زینب
11:18فاتما بیٹی
11:22بابا
11:32بابا
11:34بابا
11:36زینب
11:54زینب
11:56بابا
11:58بابا
12:00بابا
12:02بابا
12:04بابا
12:06بابا
12:08بابا
12:10بابا
12:12بابا
12:14وہ لوگ جو یہاں شیر بن کر آئے سے وہ چوہوں کی طرح بھاگ رہے ہیں
12:34پلس جلا دیا ہے اب ان کے باست بھاگنے کا کوئی راستہ رہے
12:37فاتما کا آئے
12:44جو ہم یہاں سے نکلے تھے وہ یہی تھی
12:46وہ جانتے ہیں سب اسے ڈھونڈ رہے ہوں گے
12:50تو پھر کہاں چلی گئی وہ
12:52وہ عبداللہ کے گھر گئی ہوگی
13:04اس نے کہا تھا مجھ سے
13:08کہا تھا کہ وہ اپنے بابا کے قتل کا بدلہ لینا چاہتی ہے
13:12میں نے کہا تھا سبر رکھے
13:15کہا تھا ہم سنبھال لیں گے
13:17لیکن جب ہم وہاں گئے تو فاتما نے اس کا فائدہ اٹھایا
13:21آہ فاتما
13:22ہر جگہ تمہاری تلاش جاری ہے
13:24تم نے اتنی بڑی غلطی کیسے کر دی
13:26کمانڈر
13:27اگر وہاں گئی ہے تو وہ انہیں زندہ نہیں چھوڑیں گے
13:29ہمیں فوراں جا کر فاتما کو بچانا ہوگا
13:36چلو آجاو شیئرہو
13:39ڈاکٹر ایلیسا
13:50مجھے انجیکشن لگانے آئی تھی
13:52پھر اچانک اس کپلو آ گیا اور اس نے اسے قتل کر دیا
13:56اس کپلو تو اس وقت ہمارا پل تباہ کرنے میں مصروف تھا
14:00عبداللہ
14:01سچ سچ بتاؤ مجھے
14:04اس کا مطلب ہے کہ ایلی نے آج رات بہت کام کیا
14:09اسی وجہ سے اس سے راہ کی بو آ رہی ہے
14:12وہ یہاں پر پل جلا کر ہی آیا ہوگا
14:16اگر اس کپلو نے علیسا کو مارا ہے تو اس نے تمہیں کیسے چھوڑ دیا
14:22اور تم نے اسے کیوں نہیں پکڑا
14:25کیپٹن
14:33کیا تم اس سے پوچھ رہے ہو کہ میں نے اس کپلو کو کیوں نہیں پکڑا
14:37جسے تم اپنی پوری فوج کے ساتھ نہیں پکڑ سکے
14:40ویسے بھی اس کے پاس مجھے دینے اور لینے کے لیے کچھ نہیں تھا
14:44اور تم تو کہتے تھے کہ تم اس شہر کو نہیں چھوڑو گے
14:49پھر وہ پول کس لیے بنایا گیا تھا
14:51کوئی دھوس وجہ ہے تمہارے پاس کیپٹن
14:55میں نے تم سے یہ بات پہلے بھی کہی تھی
14:57کہ مرتے دم تک اس شہر کو نہیں چھوڑیں گے
15:00وہ پول تو ترکوں کو صرف تھوکا دینے کیلئے تھا
15:03کیپٹن تم تو
15:05ایک سپاہی سے زیادہ
15:08باتوں کے باز لگتے ہو
15:10میں نے تمہاری چالوں پر یقین کیا
15:14اور اپنی ساری طاقت
15:16اپنے بیٹے اور اپنے دوست کو خطرے میں ڈال کر تمہاری مدد کی
15:19لیکن اب تمہارے جھوٹ پر یقین نہیں
15:23لگتا ہے اسکوپلو نے تمہیں بہت حمد دی دی ہے کورنر
15:28جو بھی تم نے کہا اسے بھولنا مت
15:31جیسے ہی جنگ ختم ہوگی
15:33ہمارے لیے تو جنگ پہلے ہی ختم ہو چکی ہے
15:35تم میں تو اتنی بھی حمد نہیں ہے
15:38کہ تم ایک ہیرو کی طرح مر سکو
15:39تم پس دلوں کی طرح بھاگ جاؤگے
15:43اور میں بس دلوں سے دوستی نہیں کرتا
15:50نکل جاؤ میرے گھر سے
15:54موسیقی
16:24کمانڈر برطانوی فوجی یہاں ہے اس کا مطلب ہے کہ
16:28اندر کچھ چل رہا ہے
16:30فاطمہ اندر ہو سکتی ہے
16:32امید ہے ویسا نہ ہو جیسا مجھے ڈر ہے
16:36کمانڈر ہمیلٹن
16:42فوراں کیپٹن لیری کو ڈھونڈو
16:52انہیں بتا دو کہ ڈاکٹر ایلیسا کا قاتل اس کو بلو نہیں ہے
16:56یہاں کچھ اور ہی چل رہا ہے
16:58اور عبداللہ پہ کڑی نظر رکھو
17:01جو آپ کا حکم کیپٹن
17:03ڈاکٹر ایلیسا کی لاش کہاں لے جائے گئی ہے
17:06انہیں اسپطال لے کر گئے ہیں کیپٹن
17:08کمانڈر کیا ہم اسے ایسی جانے دیں گے کچھ نہیں کرے گی
17:31ابھی نہیں میرے شیر
17:31پہلے ہمیں فاطمہ کو بچانا ہوگا
17:34انہوں نے علیسا کو مار دیا
17:37لیکن فاطمہ کے بارے میں انہوں نے کچھ نہیں کہا
17:40مطلب وہ یہی ہے
17:41پھر وہ کہاں ہوں گی کمانڈر
17:42مجنون
17:43جا کے سلمان کو ڈونڈو
17:46انہوں نے علیسا کو کیوں مارا
17:47اور یہاں پر کیا ہو رہا ہے
17:49ہمیں جاننا ہوگا کہ فاطمہ کو کہاں رکھا ہے
17:51ٹھیک ہے میں بھی جاتا ہوں کمانڈر
17:52دیکھو یہاں کوئی ہے
18:14کون ہو تم
18:24یہاں کیا کر رہی ہو تم
18:28یہ شریف نجار کی بیٹی ہے ان غداروں میں سے ایک
18:33لکھا بھاگو مت
18:46لکھا بھاگو مت
18:48لکھ جاو
18:52لکھا بھے میں کون ہی مار دوں ماں
18:57سپائیوں
18:59میں نے کہا رک جاؤ
19:04سننے نہیں تم نے
19:06میں کچھ نہیں جانتا
19:11فاطمہ خاتول
19:12رک جاؤ ورنہ ماری جاؤ گی
19:16کہیں ہم میں سے تو نہیں ہیں
19:18آواز تو قلیب سے آ رہی ہے
19:26رکو
19:26ہلنے کی کوشش مات کرنا
19:34آت اوپار ورنہ ماری جاؤ گی
19:49مر کس لے چلو اسے
19:59کپٹن ہیمیلٹین کے سامنے پیش کریں گے
20:01اوپار ورنہ ماری جاؤ گیا
20:08اوپار ورنہ ماری جاؤ گیا
20:10اوپار ورنہ ماری جاؤ گیا
20:12اوپار ورنہ ماری جاؤ گیا
20:20کہاں ہو تم فاطمہ کہاں ہو
20:36کمانڈر
20:39اگر وہ واقع عبداللہ کے گھر گئی ہو
20:41تو ہو سکتا ہے فاطمہ خاتون کو کرفتار کر لیا ہو
20:44کمانڈر
20:48اگر آپ کہیں تو عبداللہ کے گھر جا کر
20:50میں معلوم کروں کہ کیا ہوا ہے
20:52کیا ہوا مجلو
21:07سلمان
21:08کمانڈر جب ہم راستے میں تھے
21:13تو ہم نے دیکھا کہ بردانوی سپائیوں نے
21:15فاطمہ خاتون کو حراست میں لے لیا
21:16ان کی تعداد زیادہ تھی
21:18ہم کچھ نہیں کر سکے
21:19کہاں لے کر گئے وہ اسے
21:22میں کچھ نہیں جانتا کمانڈر
21:23یہ کیا ہو رہا ہے سلمان
21:28علیسہ مر چکی ہے
21:31علیسہ عبداللہ کے گھر میں قتل ہوئی تھی
21:34عبداللہ کا کہنا ہے کہ علی نے میرے گھر میں چھاپا مارا
21:37اور علیسہ کو جان سے مار دیا
21:39کچھ سمجھ نہیں آر
21:41آخر عبداللہ کرنا کیا چاہتا ہے
21:43اگر اس نے آپ پر الزام لگایا
21:45تو قتل بھی اسی نے کیا ہوگا
21:46ممکن ہے کہ فاطمہ نے علیسہ کو مارا ہو
21:49فاطمہ خاتون
21:51جب فاطمہ عبداللہ سے انتقام میں نے گئی تھی
21:55ہو سکتا علیسہ وہی ہو
21:57لیکن
22:00کمانڈر
22:02عبداللہ نے تو کہا تھا کہ ڈاکٹر کا قتل آپ نہیں کیا ہے
22:05تو پھر وہ فاطمہ خاتون کو بچانا کیوں چاہے گا
22:07کچھ نہ کچھ تر ضرور چل رہا ہے
22:09لگتا ہے عبداللہ سے ہی راستے پر آ گیا تھا
22:13لیکن ابھی کچھ کہنا مشکل ہے
22:16پہلے فاطمہ خاتون کو بچانا ہوگا
22:18اب آپ کا کیا حکم ہے کمانڈر
22:20سلمان
22:21پتہ لگاؤ فاطمہ کو کہا رکھا ہے انہوں نے
22:23جو حکم آپ کا کمانڈر
22:24کیپٹن
22:47جی کہیے کیپٹن
22:49نجار کی بیٹی فاطمہ خاتون نے ہمارے دو سپائیوں کو گلی میں قتل کر دیا
22:53ہم نے اسے حراست میں لے لیا
22:55اب وہ جیل میں ہے
22:56یہ تو بہت اچھی خبر ہے لیری
23:06اسے صبح تک بھوکا اور پیاسا رکھو
23:11تاکہ وہ ٹوٹ جائے
23:12جو حکم کیپٹن
23:13تم نے مجھے بھاگنے کے بجائے لڑنے کا موقع دیا ہے
23:24پہلی دفعہ کچھ اچھا کیا اس کو بلو
23:28خدا کہا ہے کہ خون کے آخری قطرے تک میں تم سے لڑتا رہوں گا
23:35گولز پاشا کی میت کو جلد اس جلد بغداد منتقل کرو
23:51اور اطلاع دو کے ایک تقریم منقعت کی جا رہی ہے
23:54جیسا اب کہیں کمانڈر
23:56فرض پہلے آتا ہے سوالے
24:01پاشا کو اب تک دفرایا نہیں گیا
24:04اس کے بعد مرتبہ آتا ہے
24:06مرشل کے لیے ہم دل سے افسردہ ہیں
24:08لیکن ان کا فرض اب آپ کے سپردھے
24:11اب آپ فوج کے چھٹے کمانڈر ہیں
24:15آپ کو یہ عدہ مبارک ہو کمانڈر
24:17آپ کی خدمت کرنا ہمارے لیے بائی سے فخر ہے
24:20تمہارا شکریہ
24:21لیکن جوان یاد رکھو
24:26میجر جنرل بننے سے میرے پاس کوئی جادوی تلوار نہیں آگئی
24:30میں صرف اس شخص کی جگہ لے رہا ہوں جس نے مجھ سے پہلے یہ آتا سنبھالا ہوا تھا
24:36اور میرے جانے کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا
24:39جب تک عالمی طاقت ہیں
24:41یہ سمجھ نہیں جاتی کہ وہ ہمیں
24:43خونی کھیلوں سے مٹا نہیں سکتے
24:46اس کے لیے
24:48ہمیں انہیں جلد سبق سکھانا ہوگا
24:50ورنہ اللہ نہ کرے
24:52ہمارے پاؤں ٹاک مگانا نہ شروع ہو جائے
24:54یہ مورچہ فتح کے سب سے قریب ہے کمانڈر
24:56آج نہیں تو کل وہ ہر حال میں ہتیار ڈال دیں گے
25:00اس لیے ہمیں فتح میں دیر نہیں کرنی چاہیے
25:02کمانڈر
25:05ہمیں دریائے دجلہ کے جنوبی حصے سے خبر ملی ہے
25:08کیا خبر ہے
25:09دست نے بتایا ہے کہ دجلہ کے کنارے آگ کے شولے دیکھے گئے ہیں
25:12سبب کیا ہے آگ کیوں لگی ہے
25:14اندھیرے کے سبب آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی
25:17اور اس سے زیادہ معلومات نہیں ہے
25:19وہ صرف
25:20اتنا ہی دیکھ پہ جتنا آگ کی روشنی نے انہیں دکھایا
25:23ان کا کہنا ہے کہ برطانویوں کی کشتیاں جلائی گئی ہیں
25:26ہم
25:27اب یہ واضح ہو گیا ہے وہ پورا دن تیاری کیوں کر رہے تھے
25:32وہ حملہ کرتا نہیں
25:35فرار ہونا چاہتے ہیں
25:37لیکن کشتیاں جل گئی جوانو
25:40وہ شولے ہماری فتح کی روشنی ہے
25:44موسیقی
26:14موسیقی
26:20موسیقی
26:25موسیقی
26:26تم لوگوں تک پہنچنے کے لیے زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ہوتی
26:56تم میں سے کسی ایک کمار تو تو سارے خود ہی سامنے آ جاتے ہیں
27:03اور تم لوگوں کے ساتھ تو الگ ہی معاملہ ہے بلکل
27:07ایک کماروں تو باقی اپنے بلوں میں چھپ جاتے ہیں
27:18نظر آ رہا ہے کہ تم ایک دربیت یافتہ ہو چکی ہو فاطمہ
27:21اور تم اب تک یہ بات نہیں سمجھ سکے ہو کہ جاسوس یہاں بنتے نہیں بلکہ پیدا ہوتے ہیں
27:24اس مٹی کا ہر بچہ خاموشی سے انتظار کرتا ہے
27:27کہ کب اس وطن کی خاطر تشکیلات مخصوصہ کا سپاہی بن سکے وہ
27:41تمہاری ایسی بہادری اور اتنا غصے میں تمہیں آج تک نہیں دیکھا
27:44لیکن صحافی کو عقل مند ہونا چاہیے جذباتی نہیں
27:49اور ایک ڈاکٹر کا کام شفاہ دینا ہوتا ہے مارنا نہیں
27:52تم نے علیسہ کا استعمال کیا عبداللہ کو مارنے کے لیے
27:55مگر افسوس کہ تمہاری وہ اتحادی تمہارا وہ کام بھی نہ کر سکی
28:00وہ ستل انسان
28:01تو وہ تم ہوں جس نے علیسہ کو قتل کیا
28:05یقین کرو بہت سکون ملا مجھے
28:08حالانکہ مارنے تو میں عبداللہ کو گئی تھی
28:10مگر جب اس سے اپنے ساتھیوں کا اصل چہرہ دکھا تو اس کی ضرورتی نہیں پڑی
28:14سچائی موت سے تلخ نکلی
28:16حتیٰ کہ علیسہ کو مارنے کے لیے وہ میرا شکر گزار تھا
28:22اب سمجھ آئے اس کو پلوک الزام کیوں دی عبداللہ نے اور تمہیں کیوں بچایا
28:25لیکن فکر مت کرو فاطمہ
28:28تمہارا دھورا کام میں کروں گا
28:31عبداللہ مارے گا
28:33تو تم مجھے بھی مار تو
28:35کیونکہ مجھے نہیں معلوم تم مجھ سے کیا امید کر رہے ہو
28:38مگر میں تمہارے سامنے ایک لفظ بھی نہیں بولوں گی
28:40میں تم سے کچھ جاننا ہی نہیں چاہتا
28:42تو میں کچھ بھی نہیں معلوم
28:44تم جو بھی جانتی تھی وہ پرباد ہو گیا
28:47سرنگ تباہ ہو چکی
28:49اور اب اس کو پلوکی محبوبہ بھی میری قید میں ہیں
28:55اس کو پلوکو پکڑنے کے لیے تمہیں استعمال کروں گا
29:01اور تمہیں اس کی آنکھوں کے سامنے ماروں گا
29:07جیٹ پر نیک ضروری خبر ہے آپ کے لیے
29:19کہو سپاہی کیا خبر ہے
29:24یہ سن بھی لے تو کوئی مسئلہ نہیں
29:27یہ تو جیتے جی مر چکی ہے
29:31جنرل ٹاؤنشن نے ایک نمائندہ بھیجا ہے
29:35تاکہ وہ خلیل صاحب کے ہتھیار ڈالنے کی شرائط پر بات کر سکے
29:38مجھے لگا آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے
29:40تمہارے آدمی نے یہ خبر سنا کر بہت بڑا احسان کیا ہے مجھ پر
30:00تم لوگوں کے ہار ماننے کی اتنی خوشی ہے
30:03کہ اب تو موت بھی آج ہے تو کوئی غم نہیں
30:04تم صرف خواب میں ہمیں ہار مانتا ہوا دیکھ سکھو گی
30:15یاد رکھو صحافی ہوں میں
30:19مجھے بے وقوف نہیں بنا سکتے ہو تم
30:21کیونکہ اس کی اور کوئی وضاحت نہیں
30:24تمہارا جنرل ہار ماننے کی تیاری کر رہا ہے
30:27سب کچھ ختم ہو گیا ہے کیپٹن
30:29سلطنت عثمانیہ زندہ بات
30:34تمہیں کوئی یاد نہیں رکھے گا فاطمہ
30:42اپنی زندگی کے آخری دن چیلو
30:46شکر ہے لکھا
31:03شکر ہے
31:06یہ پیغام عبداللہ نے امام حمزہ کو بھیجاتا کمانڈر
31:17جب وہ ہمیں نہیں ڈھونڈ پائے
31:19تو انہیں لگا کہ ہمارے درمیان کوئی رابطہ ہے
31:22اس کمینے نے کیا لکھا ہے
31:25سبر کرو سعید
31:26کیا کروں جو کل تک ہمیں مارنا چاہتا تھا
31:29آج پیغام بھیج رہا ہے
31:30کیسے کروں سبر
31:31اگر اب کوئی مرے گا تو وہ ہی مرے گا
31:34وہ ہماری مدد کی امید میں ہے
31:36وہ جن کا رہنما قوہ ہے
31:41وہ کیا چاہتا ہے کمانڈر
31:45وہ مجھ سے ملنا چاہتا ہے
31:48کیا آپ جائیں گے کمانڈر
31:51اگر اس نے ملاقات کرنی ہے
31:54تو اس کے گھر نہیں
31:55بلکہ اللہ کے گھر ملیں گے
31:57امام حمزہ کو پیغام بھیجو
31:59کہو مجھے عبداللہ سے مسجد میں ملنا ہے
32:02جو آپ کا حکم کمانڈر
32:03جو آپ کا حکم کمانڈر
32:33بیٹھ جائیں
32:36کیا گھوڑے کے گوشت کے سیوا کھانے کو کچھ نہیں
32:54مجھے ڈر ہے اب ہمیں وہ بھی میسر نہیں ہوگا
32:56یہ آخری گھوڑا تھا
32:58جو ہم پکا چکے
32:59ضروری بات کا نہیں ہے جنرل
33:05تمہیں پتا یہ بو کس چیز کی ہے ہیملٹن
33:15گھوڑے کے سڑے ہوئے گوشت کی ہے
33:17نہیں ہیملٹن
33:19یہ بو
33:21ہمارے سڑی ہوئی فتح کی بو ہے
33:24محلوم ہوں آپ نے ایک نمائندہ بھیجا
33:28یہ مت کہیں کہ ہم ہتیار ڈال رہے ہیں
33:31مجھے کچھ اور نیا بتاؤ
33:33کیا تمہیں راشن ملا؟
33:35کیا ہم ہتیار تیار کر رہے ہیں؟
33:37یا ہمارے مددگار فوجی راستے میں؟
33:41کیا ہے ہمارے پاس؟
33:42ہماری عزت جنرل
33:44برطانی فوج نے پچھلے تین سو سالوں میں
33:47کبھی شکست تسلیم نہیں کی
33:48میں نے کب شکست تسلیم کی ہے؟
33:52تو پھر آپ نے کیا فیصلہ کیا ہے؟
33:55ہر عظیم
33:56سپس الار کی طرح میرے پاس بھی ایک منصوبہ ہے
34:11یہ مت کہنا کہ ہم ہتیار ڈال رہے ہیں جنرل
34:19ہر کس نہیں
34:32تو آخر کار تم اس راستے پر لومڑی کی طرح لوٹ آئے
34:35جو خود کو مالک کے پاس واپس لے آتا ہے نا؟
34:39اس کو پلو
34:40اگر تم نے مجھے یہاں زلیل کرنے کے لیے بلایا ہے تو رہنے دو
34:44میں ان الفاظ سے تنگ آ چکا ہوں
34:47اگر میری بات نہیں سننی تو مجھے اپنی بندوق سے مار دو
34:51لیکن اگر سننا چاہتے ہو
34:53تو اپنے تمام طرف فیصلے ایک طرف رکھ کر
34:55میری بات دھیان سے سننی ہوگی
34:57تم نے اپنے ملک سے غداری کی ہے؟
35:00کیا تم یہ چاہتے ہو کہ میں سب کچھ بھول جاؤں؟
35:02اس جنگ میں ہر کسی نے وہ کیا جو وہ کر سکتا تھا
35:05بدقسمتی سے مجھے غداری کرنی پڑی
35:09تم نہیں سمجھ سکتے کہ یہ بوجھ میرے ضمیر پر کیا اثر ڈال رہا ہے
35:13میں اپنے بیٹے کو کھو چکا ہوں
35:15اپنے دوست کو بھی کھو چکا ہوں
35:17اللہ کسی باپ کو بھی اپنی اولاد کا درد نہ دکھائے
35:21تو پھر اب مجھ سے کیا چاہتے ہو؟
35:25جو تم نے کھویا وہ واپس نہیں آسکتا
35:27ہاں بالکل
35:28لیکن تم میری عزت واپس لاسکتے ہو
35:31میری صرف ایک خواہش ہے
35:33کہ میں ریاست کی نظر میں غدار نہیں بلکہ
35:36اس وطن کا بیٹا بن کر مرنا چاہتا ہوں
35:38یہ بہت بڑی نعمت ہے
35:40تم صرف توبہ کر کے یہ حاصل نہیں کر سکتے
35:43اس کو پلو
35:44تم چو کہو گے میں وہ کروں گا
35:48میں نے برطانیوں کے لیے سب کچھ قربان کر دیا
35:50اب میرے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں
35:53میری بس یہی خواہشہ کے عزت کے ساتھ مرو
35:57میں نے تمہاری عزت نہیں چھینی جو واپس کر سکو
35:59تم کیا چاہتے ہو مجھ سے؟
36:01گھٹنوں کے بل گر کر معافی مانگو
36:03تم اب بھی ان کے دوست ہو
36:08جو کچھ بھی ان سے معلوم ہے سب مجھے بتاؤ گے
36:12پھر تم مجھے
36:13ماف کر دوگے
36:15اس کا فیصلہ خلیل پاشا کریں گے
36:31موسیقی
36:39موسیقی
36:40موسیقی
36:41موسیقی
36:42موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended