- 4 months ago
Zarb e Mehmet Episode 106 on Green TV in high quality 29th September 2025, Green TV drama Zarb e Mehmet Episode 106 telecast on 29th September 2025. Watch latest episodes of Zarb e Mehmet.
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:30ہمیں کسی بھی صورت میں ہتیار چاہیے ہیں
00:31جنرل ہم رائیفلز کے لیے اس لیے خانے سے بچائے ہوئے دھات کا استعمال کر سکتے ہیں
00:36لیکن میکینیکل پارٹس کا کیا
00:43چونکہ وہ لوہے کے ہیں اس لیے زیادہ نقصہ نہیں ہوا
00:46ہم اسے مرکز میں دوبارہ تیار کر سکتے ہیں
00:48اور ہمارے بار یہ ہتیار بھی سلامت ہے
00:51تو پرگولا باروت بھی استعمال کر سکتے ہیں
00:54تو ہمیں ہتیار سازی کا مرکز تیار کرنا اور کام شروع کرنا ہے نا
00:57مجھے افسوس ہے ایسا بلکل نہیں ہے جنرل
01:00کاسٹنگ بنانے کے لیے لگتار چوبیس گھنٹے بھٹیوں کو جلنا ہوگا
01:04ہمیں لکڑیوں کی ضرورت پڑے گی
01:05اور ساتھ ہی رائیفلز کے دھانچوں کے لیے بھی لکڑی درکار ہے
01:10تو کولوں کا کیا
01:12سب ختموں کے جنرل
01:14تھند ہماری سوچ سے بھی زیادہ تھی
01:16ہمیں اسے جلانا پڑا
01:18ٹھیک ہے
01:21لیکن اس شہر میں
01:28اتنی ساری لکڑیاں کہاں سے لائیں
01:31شہر میں بہت سے خالی مکانات ہیں
01:33ہم ان میں سے لکڑی نکال کر استعمال کر سکتے ہیں
01:36کیا وہ کافی ہوگی
01:38نہیں جنرل
01:39مزید درکار ہوں گی
01:40شہر کے سب ہی گھروں کے دروازے
01:47اور غیر استعمال شدہ علاقوں سے لکڑیاں کھٹی کر لو
01:50مگر جنرل
01:51لوگوں نے ہماری ناک میں دم کر رکھائے
01:53جب سے ہم نے ان کا سارا سامان لیا ہے
01:55کرنا تو ہوگا
01:56اگر ہم اپنا ہاتھ آگ میں ڈال رہے ہیں
01:58تو وہ بھی ذمہ داری اٹھائیں
01:59یہ قبول نہیں کہ ہم ہتیار کے بغیر ہوں
02:02فوری طور پر کام شروع کرو
02:04اور ہتیار تیار کرو
02:05ٹھیک ہے جنرل
02:17سرجنٹ
02:18آپ نے ان نئی جرمن سپائیوں کو دیکھا
02:19ہاں دیکھا میں نے
02:20میں نے آج سے پہلے اتنا بڑا کمانڈر
02:23تبھی نہیں دیکھا
02:24اچھے زندگی گزاری ہوگی
02:26بندوق لے کے دوڑا تو نہیں ہوگا
02:28کیا تم نے ان فوجیوں کو دیکھا جو ان کے ساتھ آئے ہیں
02:31اس بارے میں گفتگو مت کرو
02:34ہاں
02:35مگر سرجنٹ
02:37شیطان کا نام لیا اور حاضر ہو گیا
02:46شام بخیر
02:47جوانو
02:51یہ فیلڈ مارچل کے دستے کے سپائی ہیں
02:54یہ ان کے ساتھ بغداد سے آئے ہیں
02:56سارجنٹ
02:57کوئی بستر خالی ہے خیمے میں
02:59جی کمانڈر
03:00ہمارے پاس دو بستر ہے
03:01ٹھیک ہے
03:02یہ دو یہیں پر رہیں گے
03:04خوش آمدید
03:07میں ہوں سارجنٹ شامل
03:09دیکھا جائے گا کتنی خوشی ہوئی
03:12شامل
03:17یہ سپاہی تمہاری نگرانی میں ہیں
03:20فکر مت کیجئے کمانڈر
03:23سپاہیوں
03:24آپ سب کی شام اچھی گزرے
03:26شکریہ
03:27تم نونو میرے ساچھلو
03:57ہم یہاں سوئنگے
04:26اٹھو یہاں سے
04:26تمہارا بستر وہے سنا نہیں
04:39میرا جہاں دل چاہے گا
04:41میں ساؤں گا
04:42پہلے ہی تمہاری بدبو برداشت کر رہا ہوں میں
04:47سونے کے لئے جگہ میں خود چونوں گا
04:55شک
04:56بستر پر واپس جاؤ اپنے
04:57ایک اچھے انسان کی طرح چپ چاپ سو جاؤ
04:59شاباش
04:59اگر تم سارجنٹ ہو
05:07تب بھی اپنی حد میں رہو
05:08میں فلڈ مارشل کا سپاہی ہوں
05:13تم سے بہتر ہوں
05:16مہمان کو اپنی حد معلوم ہونی چاہیے
05:19میری شرافت کا فائدہ مت اٹھا
05:20اس کے قلٹکہ نہیں لگائے سارجنٹ
05:22یا ہمیں اجازت دیں
05:23جو نصیحت نہ سمجھے اسے داٹنا چاہیے
05:43اور جو ڈانٹ نہ سمجھے اسے پیٹنا چاہیے
05:47میں دوبارہ تنبی نہیں کروں گا
05:49آپ نے آرام کیا پاشا
06:01میرا خیمہ بہت سرد اور بے ترتیب تھا
06:07بالکل اس کھانے کی طرح
06:08حالانکہ یہ بات میں بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں
06:13کہ ایک سپاہی کا کبھی گرم جوشی سے استقبال نہیں ہوتا
06:17آپ کو اپنی تدریس کی دن یاد آ رہے ہوں گے
06:20بلکل نہیں ہرگز نہیں ہرگز نہیں
06:22ویسے میں نے زیادہ وقت فوجی تعلیمی داروں میں گزارا ہے
06:26سچ کہوں
06:29تو ایسے بگڑے نوجوانوں سے نمٹنے کے بجائے
06:34چہراؤں میں مرتے ہوئے لڑنا ہی پسند کروں گا میں
06:37وہ بگڑے ہوئے لڑکے ابھی محاص پر ہیں
06:41یعنی آپ کا ان سے بچنا مشکل ہے
06:44بے وقوف تو ہر جگہ موجود ہیں کرنل
06:49مگر آپ کو بغداد میں ہونا چاہیے تھا
06:54خلیل
07:04میں وانڈر گولز ہوں چھٹی فوج کا سپہ سالار
07:11میں نے وہ کچھ دیکھا ہے جس کا تم تصور بھی نہیں کر سکتے
07:15ایسے کارنامے کلم بند کی ہیں جو تمہارے رتبے سے بہت بڑے ہیں
07:18اور تم جیسے سینکڑوں افسروں کی تربیت کی ہے
07:22جانتا ہوں تم سے کمی ہی سہی لیکن میرے بھی بے شمار جنگی تجربے ہیں
07:27اور مجھے کہاں ہونے ہیں؟ کب ہونے ہیں؟
07:30یہ سب کچھ تیہ کرنے کا اختیار میرے پاس ہی ہے
07:34یعنی میرے عزیز کرنل
07:38میں یہاں تمہارے شانہ بشانہ جنگ لڑوں گا
07:43امید ہے تم مجھے اس احزاز سے محروم نہیں کرو گے ہاں؟
07:48آپ مجھ سے نہیں
07:49بلکہ میرے سپاہیوں سے پوچھیں
07:52کیونکہ وہ وہی ہیں جو مہینوں سے اس شہر میں اپنی جانے قربان کر رہے ہیں
07:58اور جب وہ شہید ہو رہے تھے
07:59تو نہ آپ کا تجربہ
08:01نہ آپ کے کام سے کوئی فائدہ ہوا
08:03اگر تم نے میری تحریریں پڑی ہوتیں تو ضرور فائدہ ہوتا
08:06نور الدین صاحب نے اپنے بے تکے
08:10اور غیر دانش مندانہ فیصلوں سے
08:12کتنے ہی سپائیوں کو موت کے موں میں ڈھکل دیا
08:14اور اسی کو تجربہ کہا جاتا ہے
08:16سمجھائی خلیل صاحب
08:18ان باتوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
08:21اگر یہ جنگیں صرف کتابیں پڑھ کر جیتی جاتی
08:26تو آج سلطنت عثمانیہ نہ ہوتی
08:28اگر فیصلہ ساز
08:30عقل مندی سے کام نہ لیں تو
08:33جنگوں سے جیتی گئی سلطنت عثمانیہ
08:35صرف اور صرف تحریروں میں ہی رہ جائے گی
08:38خلیل صاحب
08:39اگر نور الدین کی کی گئی غلطیاں تم نے بھی دورائیں
08:44تو تمہارے بارے میں میرا خیال بدل جائے گا
08:49میں نور الدین صاحب کی طرح نہیں ہوں
08:55اگر ایسا ہے تو حوصلہ رکھو اور اپنے بھتیجے انبر پاشا کی طرح
09:06اقل مند بنو تاکہ مزید سپاہی جان سے نہ جائیں
09:09کرنل خلیل
09:11آپ ٹھیک تو ہیں
09:17ٹھیک ہوں ٹھیک ہوں
09:19پانی پیچھئے یہ لہا
09:22شکریہ ہم بہت شکریہ
09:24شاید مجھے ٹھنڈ لگ گئی ہے
09:35یہاں ویسے بھی کچھ زیادہ ہی ٹھنڈ ہے
09:39یہاں تو سردی نہیں ہے مارشل
09:41شاید آپ کو بخار ہو گیا ہے
09:44اور اسے سنجیدہ لیں یہ خطرناک بھی ہو سکتا ہے
09:46ہمارے طبیب آپ کا معاینہ کریں گے
09:48نہیں نہیں اس کی کوئی ضرورت نہیں
09:50بہت داد سے آنے سے پہلے میں نے اپنا معاینہ کروایا تھا
09:53کچھ نہیں ہوا ہے مجھے
09:55شاید ٹھنڈ بڑھ گئی ہے اس وجہ سے ہوا ہے مجھے
09:57تم فکر مت کرو
09:58میرے شیروں
10:13ہماری انتھاک مینت اور قربانیوں نے
10:16برطانیوں کی کمر توڑ دی ہے
10:17اور ان کا غرور خاک میں ملا دیا ہے
10:19یہی ان کا انجام ہونا تھا
10:21ان کے پاس ہتھیار ڈالنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں
10:24لیکن وہ آسانی سے ہر نہیں مانیں گے
10:26ان کے پاس نہ کھانا ہے نہ ہتھیار
10:27اب وہ کیا کریں گے کمانڈر
10:28ایسا نہیں ہے میولوت
10:31ابھی بھی ان کے پاس ہتھیار اور
10:33کافی زخیرہ موجود ہے
10:34وہ چاہیں تو ہتھیار تیار کر سکتے ہیں
10:37بوم بھی بنا سکتے ہیں
10:38کہا اور کیسے کریں گے وہ یہ
10:40سلام علیکم
10:45والیکم السلام
10:47خیریت تو ہے بابا
10:49خیریت نہیں ہے کمانڈر
10:54برطانوی نئے ہتھیار بنانے کے لیے
10:57ایک نئی فیکٹری بنا رہے ہیں کمانڈر
11:00اور صرف یہی نہیں
11:01نہ جانے وہ ایسا کیوں کر رہے ہیں لیکن
11:04لوگوں کے گھروں کے دروازے ہوکار رہے ہیں
11:07اب یہ ظالم لوگ
11:10ماسوم لوگوں کے گھر بھی
11:11اجاڑ رہے ہیں
11:12نہیں میولوت
11:15لوہے کا پگھلانے کے لیے آگ کی
11:18اور آگ جلانے کے لیے
11:20لکڑی کی ضرورت ہوتی ہے
11:21اب کیا کریں گے کمانڈر
11:24جب وہ لوگ ہار نہیں مان رہے
11:27اور ہم سے لڑنے کے لیے
11:28فیکٹری بنا رہے ہیں
11:29تو ہم وہی فیکٹری
11:31ان کے سروں پر گرا دیں گے
11:33ہم دن دہارے وہاں داخل کیسے ہوں گے کمانڈر
11:39ضرورت پڑی تو خود لکڑی بن کر جائیں گے سعید
11:42اللہ کے لیے جل جائیں گے نا
11:45سمجھ گیا
12:01دشمن نے لوگوں کی خوراک کے بعد
12:04ان کی زخیرہ شدہ لکڑیاں بھی ان سے چھینے شروع کر دیں
12:08سرد راتوں کا آغاز ہونے کو تھا
12:11اور عوام خالی حال بے بسی سے بس
12:14انہیں دیکھ رہے تھے
12:16خودار ایسا مت کریں
12:20کچھ تو چھوڑ دیجئے ہمارے لیے
12:22کچھ تو رحم کریں ہم پر
12:23سب کچھ لے جا چکے ہیں آپ لوگ
12:26کم از کم درواز ور کھڑیا تو چھوڑ دیں
12:27مدھا مت کرنے والے کو گھولی مارنے کا حکم ہے
12:29دوبارہ خبردار نہیں کروں گا میں
12:31جب لکڑیاں ختم ہو گئیں
12:34تو ظالموں نے گھرکیاں و دروازے بھی نہ چھوڑے لوگوں کے
12:37ایسی ظلم کی مثال کبھی پہلے کسی نے نہیں دیکھی
12:41جلو جلو جلدی کرو جلدی
12:53علی کمانڈر انہوں کے سپاہی
12:57برطانیوں کے مزدوروں کا
12:59بیس بدل کر ان کی فیکٹری میں داخل ہو گئے
13:02ان کا مقصد تھا کہ اس فیکٹری میں جا کر
13:05وہاں سے ہاتھیار حاصل کریں
13:07جلدی کرو جلدی
13:18جلدی کرو جلدی
13:19برطانیوں نے بندوکیں بنانا شروع کر دی تھی
13:43لوہا پگھلانے کیلئے انہوں نے بے رحمی سے توڑے گئے دروازے اور کھڑکیاں جلان ڈالیں
13:48جب ظالم سرگرم تھے
13:51تو بہدر بھی غافل نہیں تھے
13:54برطانیوں کے اس فیکٹری کو اڑانا ان بہدروں کے لیے کوئی مشکل کام نہ تھا
14:15مگر اس بار وہ برطانیوں کو انہی کے ہاتھیاروں سے مارنے والے تھے
14:20وہ سارے ناکارہ ہاتھیار برطانیوں کے لیے محصد پر بھائیانہ خواب بن جائیں گے
14:25رو بھائیانہ خواب بن جائیں گے
14:55کیا اس خاکیوں میں کوئی گڑبر ہے
15:06وہ ہم سے ایسا کرنے کا کیسے کہہ سکتے ہیں
15:11مجھے لگتا ہے اس میں کچھ گڑبر ہے
15:12مجھے نہیں لگتا
15:17کمانڈر چاہتا ہے کہ کام جلد ختم ہو
15:18جلو
15:19مجھے لگتا ہے
15:31مجھے لگتا ہے
16:01کیا ہو رہا یہاں
16:06اسے دورہ پڑھا ہے
16:08ہمیں اس کی ماں کے پاس لے جانا ہوگا
16:10وہ ایک حکیمہ ہے
16:11علاج کر سکتی ہے اس کا
16:13ٹھیک ہے لے جاؤ اسے
16:15ہم نے کچھ گولہ بارود یہاں منتقل کیا ہے
16:36ہمارے پاس سات خیموں میں الگ الگ درجہ بندی کے ساتھ گولہ بارود رکھا ہے
16:40ہرگیز نہیں
16:41یہ کس قسم کا فیصلہ ہے آخر
16:43کس نے دیا یہ حکم
16:45کرنل خلیل صاحب کا حکم ہے
16:47اگر آپ کہیں تو میں جا کر انہیں بلا لاتا ہوں
16:49میں نے تم سے یہ پوچھا کہ کس کا فیصلہ تھا
16:51نہ کہ یہ کہ انہیں بلا کر لو
16:52اگر میں چاہوں گا تو خود انہیں بلا سکتا ہوں
16:57سمجھ آگئی ہے تمہیں
16:58سمجھ گیا کمانڈر
16:59بہت اچھے
17:00دیکھو گل بڑ
17:03کرنل خلیل صاحب کے حکم پر گولہ بارود غلط طریقے سے رکھا گیا ہے
17:10اتنے زیادہ بارود کو کھلی ہوا میں رکھنے سے
17:15موسم کے اثر سے سارا بارود ناکارہ ہو سکتا ہے
17:19اور مناسب حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے
17:22کیا ہو رہا یہاں نوری
17:26خلیل
17:30مجھے یاد نہیں کہ میں نے تمہیں یہاں آنے کی اجازت دی ہو
17:34اپنے اسلحہ خانے میں داخل ہونے کے لیے مجھے اجازت کی ضرورت نہیں
17:38تمہارا اسلحہ خانہ ایسا ہے کیا
17:47ذرا بتائیے اس میں کیا لکھا ہے خلیل صاحب
17:49میں نے پوچھا کہ آپ یہاں کیوں آئیں
17:51کیسا عجیب اتفاق ہے
17:53کہ یہ ہتھیار جرمنی میں تیار کیا گیا
17:57مطلب تمہارے جرمن دوست ہاں
18:02ہمارے دیئے گئے اسلحے کو آپ نے حفاظت سے نہیں رکھا
18:07کرنل خلیل
18:08اور جس وجہ سے وقت کے ساتھ ساتھ سارا بارود ناکارہ ہو سکتا ہے
18:12مثال کے طور پر مجھے یقین نہیں کہ یہ بم کام کرے گا
18:16جب یہ بم بن رہے تھے تو اس وقت میں اس ویکٹری کے اندر موجود تھا
18:20اور مجھے اپنے ان دوستوں کی باتیں اچھی طرح سے یاد ہیں
18:24خیم ہو کے سائے میں زمین دلدل جیسی ہو جاتی ہے
18:30اور اس سے سارا گولہ بارود تباہ و برباد ہو سکتا ہے
18:34اور پھر یہ ہتھیار محس سجانے کے لیے کام آئیں گے
18:36ہمیں فوراں سارے بارود کو یہاں سے اٹھانا ہوگا
18:40کیا آپ کے وہ انجینئر دوست کبھی اصل جنگ میں بھی گئے ہیں مارشل؟
18:44مجھے نہیں رکھتا کیونکہ وہ لوگ انجینئر سے ہیں
18:48اس لیے انہیں یہاں کی سردیال مجھ سے بہتر پتا نہیں ہو سکتی
18:51اسلحہ گاہ کو خندقوں میں منتقل کرنے کا حکم میرا تھا
18:54کیونکہ ہمارے جرمن دوستوں نے ہمیں قلیل فاصلے کی توپیں دی تھی
19:00لیکن دشمن کے پاس بہت طویل فاصلے کی توپیں تھی
19:04اگر میں نے یہ خطرہ نہ لیا ہوتا تو ابھی تک ہماری اسلحہ گاہ تباہ ہو چکی ہوتی
19:08کسی بھی فوج ہی اسلحہ گاہ کو اس طرح اڑانا آسان نہیں کرنے
19:17آسان ہے مارشل
19:19اگر ہمارے پاس عقل مند اور بہدر جوان ہو تو ممکن ہے
19:23ہم نے شہر کے اندر برطانویوں کی اسلحہ گاہ اڑا دی تھی
19:27یہ کب ہوا؟
19:30مجھے اس کی خبر کیوں نہیں دی گئی؟
19:32مجھے تو بس اتنا ہی بتائے گیا تھا کہ ان کے رسط خانے اڑائے گئے ہیں
19:35کیونکہ یہ حال ہی میں ہوا اس لیے
19:37سچ کہوں تو بہت متاثر ہوا شاباش
19:41لیکن ایک بات یاد رکھنا کرنا تھا
19:44ہر فوج کے پاس انجینئرز اور اضافی زخیرہ ضرور ہوتا ہے
19:49مجھے یقین ہے
19:53کہ برطانوی سپاہی نئے ہتھیار بنانے کی تیاریوں میں لگ چکے ہوں گے
20:00انہیں جو کرنا ہے کرنے تھے
20:03میرے شیر انہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے
20:06تم یقین سے یہ بات کیسے کہہ سکتے ہو
20:10کیونکہ مارشل آپ کے برعکس
20:15مجھے اپنے سپاہیوں پر پورا بھروسہ ہے
20:18کیا کر رہے ہو یہاں اب یہ اور لکڑیاں اٹھانی ہے جلدی کرو
20:41ہمارے بھائی کی حالت بہت خراب ہے ہم نے اندر افسر سے بات کر لی ہے
20:44اسے اس کی ماں کے پاس لے جا رہے ہیں
20:46ابھی اور بھی بہت اہم کام ہے اسے یہیں چھوڑ دو
20:48کام مکمل ہو جائے تو لے جانا اسے
20:50چلو اٹھو جلدی کرو
20:56کمانڈر
21:09یہ تیارے یہاں پر کیا کر رہے ہیں
21:12معلوم نہیں
21:13لگتا ہے کہ یہ نگرانی کے لیے آئے ہیں
21:16خیر بعد میں پتا چل جائے گا
21:19چلو آجاو
21:20اتنے سے دلیے سے میں اپنے بچوں کا پیٹ کیسے بھروں گی فاطمہ صاحبہ
21:37کیا انہوں نے بس اتنا ہی دیا ہے
21:40آپ رکیے
21:45ڈاکٹر الیسا
21:50آپ ہمارے لوگوں کو اتنا کم دلیاں کیوں دے رہی ہیں
21:54ان کا گزارہ کیسے ہو کا آخر
21:56تو اب ان لوگوں نے شکایتیں کرنا بھی شروع کر دی
21:59کیا ہو رہا ہے یہاں
22:02یہ ہمارے لوگوں کو بھوکا مارنے کی کوشش کر رہے ہیں
22:07نہیں گورنر صاحب
22:08جنگی حالات کی وجہ سے سب کے ساتھ ہی
22:10یکسہ سلوک کیا جا رہا ہے
22:12یہ لیجی
22:17اللہ آپ سے راسی ہو
22:18آپ یہاں کیوں آئے ہیں گورنر صاحب
22:23فاطمہ
22:27بیٹا یہاں ہوں میرے ساتھ
22:31فاطمہ
22:37تم میرے زفیر کی آمانت ہو
22:39یہ کہنا میرے لیے بہت مشکل ہے
22:42لیکن
22:43تمہیں یہ بات معلوم ہونی چاہیے
22:45بیٹا
22:46آج تمہارے بابا آئے تھے
22:48ہماری بحث ہوئی
22:49اور اس نے اعتراف کیا
22:52کہ وہ غداروں کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے
22:55کیا؟
23:02آپ کو ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
23:05بابا تو برطانیوں کے اتحادی ہے
23:07نہیں بیٹا
23:08اس نے خود اعتراف کیا ہے
23:10دیکھو
23:12میں نے شریف نجار کو
23:14صرف تمہاری خاطر نہیں پکڑوایا
23:16جا کر انہیں سمجھاؤ
23:17انہیں یہ سب کو چھوڑنا ہوگا
23:18ورنہ وہ جانت سے جائیں گے
23:19یہ بات آپ کسی اور سے بلکل مت کہیے گا
23:22آپ فکر مت کریں
23:23معلوم کرتی ہوں کہ آم آج رہا ہے
23:24بابا سے خود بات کروں گی میں
23:25وعدہ کرتی ہوں آپ سے
23:27ٹھیک ہے
23:28فاطمہ
23:30دیکھو
23:31میری بات سنو
23:32مجھے تم پہ پورا بھروسہ ہے
23:34میرے دروازے ہمیشہ تمہارے لئے کھلے ہوئے ہیں
23:37بھولنا مت
23:38جب بھی ضرورت ہو آجانا
23:39یہ آپ نے کیا کیا بابا
23:44آخر اب کیا کروں گی میں
23:47علی
23:57مجھے علی کے پاس جانا ہوگا
24:00جاؤ اپنے عاشق کے پاس
24:05تاکہ مجھ اس کے ٹھکانے کا پتہ لگ سکے
24:08موسیقی
24:38موسیقی
24:40موسیقی
24:42موسیقی
25:12موسیقی
25:42موسیقی
25:50موسیقی
25:52موسیقی
25:54موسیقی
25:55موسیقی
25:56موسیقی
25:57موسیقی
25:58موسیقی
26:18موسیقی
26:19موسیقی
26:20موسیقی
26:21موسیقی
26:37موسیقی
26:38موسیقی
26:39موسیقی
26:40موسیقی
26:49گورنر عبداللہ مجھ سے ملنے کے لیے آئے تھے
26:51ان کی بابا سے بحث ہوئی ہے
26:52انہوں نے تشکیلات مخصوصہ کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں بتا دیا ہے انہیں
26:55یہ کیا کیا؟
26:58خدا جانے کیا کہا ہوگا؟
27:01وہ بچانا چاہ رہے ہیں مجھے
27:02مگر دیکھو اگر بابا پکڑے گئے تو وہ انہیں ہر کس بھی زندہ نہیں چھوڑیں گے
27:06لیکن اگر انہوں نے ہمارے ساتھ کام کرنے کا اطراف کیا ہوتا
27:10تو وہ انہیں پکڑوا چکا ہوتا
27:12دیکھتے ہیں اب
27:13انہوں نے کہا کہ وہ میری خاطر خاموش ہے
27:15مگر مجھے ان پر بھروسہ نہیں ہے
27:17اس لیے بابا سے جل تزجل بات کر کے انہیں اس بات پر کائل کرنا ہوگا
27:21انہیں اس شہر کو خیر بات کہنا پڑے گا
27:23وہ اس شہر سے کہیں نہیں جائیں گے
27:24اگر گئے بھی تو تمہیں ساتھ لے کر جائیں گے
27:27لیکن میں کہیں نہیں جاؤں گی علی
27:28تم ان سے بات کر کے دیکھو نا شاید وہ تمہاری باتوں سے کائل ہو جائے
27:32اور یہ شہر چھوڑ کر چلے جائیں
27:34ٹھیک ہے
27:37اب تم گھر جاؤں
27:39میں اندھیرہ ہو جانے کے بعد باباس آؤں گا
27:41کوئی حل نکل آئے گا پریشان مت ہو
27:44ٹھیک ہے
28:04جنرل کیپٹین ہیملٹن اور ڈاکٹر علیس آئی ہیں
28:29آنے دو
28:30ہاں ہیملٹن
28:39تم مجھ سے فوری ملاقات چاہتے تھے
28:42تمہارے درخواست قبول کر کے یہ مت سمجھنے کہ میں درم پڑ گیا ہوں
28:46نہیں جنرل
28:46اسکوپلو اور اس کے ساتھیوں کا ٹھکانہ مل گیا یہ بتانے آیا ہوں
28:50تم کہہ رو کہ قید میں رہتے ہوئے تم نے اسکوپلو کا ٹھکانہ ڈھونڈ لیا
28:53جبکہ باہر رہتے ہوئے ڈھونڈ نہیں پائے
28:55کیپٹین ٹھیک کہہ رہے ہیں جنرل
28:57اور صرف اسکوپلو کا ٹھکانہ ہی نہیں
28:59بلکہ اس کے سارے ساتھی اس کے سارے حمایتی اور شہر کی تنظیمیں سب ڈھونڈ نکالا ہے
29:04کیسے کیا ہے تم نے
29:07شریف نجار کی بیٹی فاطمہ کب پیچھا گر کے
29:10کیا
29:12شریف نجار کی بیٹی تشکیلات مخصوصہ کے لیے کام کر رہے تھے یہ کہنا چاہ رہا تم
29:17جبلکل جنرل ہے سہی ہے
29:19اور وہ شریف نجار
29:20شریف نجار بھی اسی سازش کا حصہ ہے جنرل
29:22یہ بھی پتہ لگا لیا ہے کہ فاطمہ اور اسکوپلو ایک دوسرے کے عاشق ہیں
29:26یقین نہیں آرہا
29:28اور کیپٹن ہیملٹن کے بینا یہ ناممکن تھا جنرل
29:31ان کی منصوبہ بندی پر چلتے ہوئے
29:34ہم نے فاطمہ کا پیچھا کیا اور ان کے چھکانے تک پہنچ گئے
29:36شریف نجار کو اس کی خبر ہے کیا
29:38ابھی تک تو کوئی خبر نہیں
29:40لیکن اگر ہم نے مزید وقت سائے کیا تو اسکوپلو ہمارے ہاتھ سے نکل جائے گا
29:43مجھے اسے گریفتار کرنے دیں
29:44اسکوپلو کا سراغ لگا کر تم نے کمال کر دیا ہمیلٹن
29:52لیکن اگر میں تمہیں آزاد کر دوں
29:54تو قبائلی سردار اور عبداللہ کو کیا جواب دوں گا میں
29:57جنرل
29:59ٹیپٹن ہمیلٹن کے بغیر اسکوپلو کو پکڑنا ناممکن ہے
30:02جنرل اسکوپلو کو گریفتار کرنے کے بعد آپ مجھے دوبارہ اندر کر سکتے ہیں
30:06مگر مجھے اسے گریفتار کرنے دیجئے
30:08میں تمہیں آزاد کر دوں ہمیلٹن
30:13لیکن تمہارے عہدے کو نہیں
30:16اسکوپلو پر چھاپے کی منصوبہ بندی میں خود کروں گا
30:20تم اس معاملے سے دور ہی رہو گے
30:22لیکن جنرل یوں تو میری آزادی کا کوئی مطلب نہیں رہے گا
30:25یہ میرا آخری فیصلہ ہے ہمیلٹن
30:27تم اس مسئلے سے دور رہو گے
30:29جو آپ کا حکم
30:38جنرل ٹاؤنشن
30:48اس کوشش میں بھی ناکام ہی رہا
30:51بسرہ سے اڑنے والے جہاز
30:53ترک فوج کی فائرنگ کی وجہ سے
30:55اونچہ اڑنے پر مجبور ہو گئے
30:58چلدی کرو بھائی چلدی کرو
31:00بگزایا مت کرو
31:01اب یہ اور بھی بہت سی بوریوں اٹھانی ہے
31:03بس یہ خیال رہے کہ یہ ہماری بوریوں سے نہ مل جائے
31:06سمجھ گئے سارجنٹ
31:07اونچائی سے گرنے والا زیادہ تر سمان
31:10کچھ شہر میں نہیں
31:12عثمانی مورچوں پہ گرہ
31:14جنٹلمن
31:22یہ آنے والا سمان خلیل کے منصوبوں کو برباد کر دے گا
31:25اور بسرہ کی کمک یہاں پہنچنے تک
31:28ہمارے لئے ایک آسرا ہوگا
31:30مگر پھر بھی اس کا استعمال اہدیات سے کرنا ہوگا
31:32کچھ سمان اپنے سپاہیوں میں پانٹیں گے
31:34اور کچھ عوام کو دیں گے
31:35اور عوام میں انصاف سے تقسیم کریں گے سمجھ آگئی
31:38جنرل
31:39بسرہ سے آنے والے جہاز پہنچ چکے ہیں
31:42لیکن وہ نیچی پرواز نہیں کر پا رہے
31:43سارا سامان ترکوں کے مرکز پر گر چکا ہے
31:47برطانیوں کی آخری امید بھی ٹوٹ چکی تھی
31:53اسمانیوں نے شہر کو زمین، فضاء اور دریا تینوں طرف سے گہ لیا تھا
31:59جنرل ٹانشن جانتا تھا کہ اب انجام قریب ہے
32:07اتنے عرصے سے تو یہ مارشل بغداد میں بیٹھا صرف آیاشیاں کر رہا تھا
32:25جیسے ہی فتح کی بوسونگیت سے جرمنیوں سے جوڑنے آ گیا
32:29برطانوی جلد ہتیار ڈالنے والے ہیں کمانڈر
32:31اگر مارشل واپس نہ گئے
32:33تو مجھے ڈر ہے وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائیں گے
32:36میں یہ نہیں ہونے دوں گا
32:38اس بار جرمنی برطانویوں کی کمزوری کا فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے
32:41لیکن کمانڈر
32:42انور پاشا نے مارشل پر اپنے اعتمال ظاہر کیا ہے
32:46انور پاشا کو اللہ کے سوا کسی پر بھروسہ نہیں
32:49سیاست میں ناگزیر اور غیر رسمی نتائج بھی سامنے آتے ہیں
32:53جرمنیوں سے ہمارا اتحاد بھی انہی نتائج میں سے ایک ہے
32:57لیکن اس کا
32:59یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم اپنی جیتی ہوئی فتح ان کے ہاتھ میں تھما دیں گے
33:07لیکن ایک بات ہے جو مجھے مسلسل پریشان کر رہی ہے
33:09مجھے توقع تھی کہ مارشل یہ فتح اپنے نام کرنے آئے گا
33:12لیکن اتنی جلدی آئے گا یہ امید نہیں تھی
33:16مجھے اس کا سبب جاننا ہوگا
33:21اگر ان کے نیت واقعی صرف فتح ہے تو
33:23وہ اسے باقی بھی چھپا رہے ہیں کرنر
33:40کیا آپ ٹھیک ہیں
33:41ٹھیک ہو ٹھیک ہو
33:42مارشل مرنے والے ہیں سولے
33:45یہی وہ سچے جو چھپا رہے ہیں
33:49گہری ساس لیچے جناب
33:59اب ساس چھوڑے
34:02اب مو سے ساس لے اور چھوڑے
34:05کیا صورتحال ہے
34:15بتاؤ مجھے
34:17انتالیس دگری جناب
34:19میری رائے ہے کہ آپ برلین واپس چلے جائے
34:22کم از کم آپ
34:24کم از کم اپنے بستر پر مروں گا
34:25نہیں گل بیٹ
34:28اسی لیے تو میں نے تمہیں اپنے ساتھ رکھا ہے
34:33مجھے
34:35جتنا عرصہ ہو سکے زندہ رکھنے کی کوشش کروگے
34:38کسی کو میری اس بیماری کے بارے میں ہرگز مت بتانا
34:42آپ بلکل فکر مت کیچے جناب
34:45میں کسی کو کچھ نہیں بتاؤں گا
34:46آپ کے پیٹ کا درد کیسا ہے
34:54اگر تم خلیل کی بات کر رہے ہو تو
34:58معاملہ بگڑتا جا رہا ہے
35:00انبر پاشا نے
35:02کم از کم ہمارے ساتھ سیاسی تعاون کیا تھا
35:04کیونکہ ان کے پاس کوئی اور راستہ نہیں تھا
35:07لیکن خلیل ایسا نہیں ہے
35:09وہ بہت اقل مند اور زدی ہے
35:12اور میں یہاں کیوں آئے ہوں اچھی طرح جانتا ہے
35:14ایک بات کہوں گلبرٹ
35:16میں بھی ان سپائیوں کی بہت عزت کرتا ہوں
35:19کیونکہ آج تک
35:21ان جیسے بہدر سپائی نہیں دیکھے
35:23اس سے درد میں آرام ملے گا جناب
35:35لگتا ہے تم تو مجھے وقت سے پہلے ہی مارنا چاہتے ہو
35:37یہ دواب کے علاج کے لیے بہت ضروری ہے جناب
35:40آپ کے آزا کی حالت بہت خراب ہے
35:42اور بیماری بھی آخری مرحلے پر ہے
35:44آپ ابھی بھی کھڑے ہیں یہ تو ایک معجزہ ہے
35:46یہ معجزہ نہیں ہے گلبرٹ
35:47ایمان ہے ایمان
35:49اور میری پوری زندگی میں یہ
35:52فتح میرے لیے سب سے بڑا اور اہم برسا ہوگی
35:56مجھے اس بات کا یقین ہے
35:58آپ کا کیا ہوا کام آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہوگا
36:03بلکل جانتا ہوں
36:05لیکن اگر میری سوانے حیات میں
36:09یہ نہ لکھا ہو کہ میں جنگی محس پر ایک فاتح کی طرح لڑا اور ملک کے لیے جان دے دی
36:17تو پھر کیا فائدہ
36:19میرے پاس اب زیادہ وقت نہیں ہے گلبرٹ
36:22جانتا ہوں
36:22اگر میں برلن واپس گیا
36:25تو ایک بہت تکلیف دے موت میری منتظر ہوگی
36:28لیکن کم از کم یہاں
36:30محس پہ دشمن سے لڑتے ہوئے
36:33اپنی جان قربان کر سکتا ہوں
36:35اور یہ فتح
36:37ہمارے حصے میں آئے گی گلبرٹ
36:41جرمنی کی فتح ہوگی
36:52موسیقی
37:05موسیقی
37:09موسیقی
Comments