- 2 days ago
Zarb e Mehmet Episode 103 on Green TV in high quality 26th September 2025, Green TV drama Zarb e Mehmet Episode 103 telecast on 26th September 2025. Watch latest episodes of Zarb e Mehmet
Category
📺
TVTranscript
00:00ترکوں نے ہماری رسدگاہ پہ حملہ کر کے ہمارے سارے منصوب خاک میں ملا دیئے
00:16ہمارے محاصرے کی سب سے بڑی طاقت یہی رسد کا سامان تھا جنرل
00:22اس کا کیا مطلب ہے کیپٹن؟ راشن ختم ہوگئے تو ہار مان لیں
00:27ہر کس نہیں جنرل ہندوستان سے جمداد متوقع ہے اس کے یہاں آنے تک ہمیں انتظار کرنا ہوگا
00:33ریپورٹ کہہ رہی ہے کہ ہمارے پاس ایک ہفتے کا راشن بچا ہے
00:39راشن کا انتظام ہو سکتا ہے
00:42اگر مال ثبت کرنے کی اجازت مل جائے
00:45اس طرح ہم عوام اور فوج دونوں کو بھوک سے بچانے کے قابل ہو جائیں گے جنرل
00:50اگر ہم نے ایسا کیا تو لوگ ہمارے خلاف ہو جائیں گے اور ترک ایسا ہی چاہتے ہیں
00:54یہ خودکشی کے مترادف ہوگا
01:00اگر ہم انہیں ایک دوسرے کے خلاف کرتے تو کوئی روٹی پانی کے بارے میں نہیں سوچے گا
01:05ایک دوسرے کے خلاف کرتے
01:06کیا مطلب ہے تمہارا کیپٹن میں سن رہا ہوں
01:21جنرل
01:27عثمانی سلطنت کی کامیابی کا سب سے بڑا راز یہ ہے کہ وہ دوسروں کے ساتھ اتحاد کرتی ہے
01:32پھر چاہے اس قوم کا کوئی بھی مذہب یا زبان ہو
01:35کسی فرقہ واریت سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا
01:37تم کہہ رہو کہ ایک چنگاری سے مسلمانوں کے اتحاد کو توڑ سکتے ہیں
01:43اور علاقے کو افراد افری میں مبتلا کر سکتے ہیں
01:45جی بلکل عثمانی سارے مسلمانوں کو ایک جھنڈے تلی جمع کر کے ہم سے لڑ رہے ہیں
01:50اگر ہم فرقہ واریت کی آگ بھڑکا دیں تو وہ لوگ ایک دوسرے کے دشمن ہو جائیں گے
02:01انگریز ایسی مچھلی کی طرح ہیں جو پانی سے باہر ہو
02:03اب ان کا انجام قریب ہے
02:06ان تمام مظلوموں کا بدلہ ضرور لیا جائے گا
02:10اللہ نے سچ ہی کہا ہے
02:12فتح ہم مومنوں کی ہی ہوگی انشاءاللہ
02:17انشاءاللہ
02:17اب جب ہم اپنے گھوڑوں پر سوار مستقبل کی طرف پڑھ رہے ہیں
02:22تو دشمن مزید جارہانہ ہوتا جا رہا ہے
02:25فکر مت کریں گا مانٹر
02:27ہم اپنی آنکھیں کھلی رکھیں گے
02:29ہم پوری طرح سے احتیاط بڑھ دیں گے
02:32اور ہوشیار رہیں گے
02:33دشمن کو کوئی موقع نہیں دیں گے
02:35ٹھیک ہے ہم لوگ احتیاط کریں گے لیکن
02:37یاکوب تو شہید ہو گیا
02:39یاکوب کی شہادت کا ہماری ہوشیاری سے کیا تعلق ہو سکتا ہے سعید
02:45وہ ہمارے لئے برطانویوں سے معلومات لائے کرتا تھا
02:50وہ ہی اندر کی خبریں دیتا تھا ہمیں
02:51مجھے سمجھ نہیں ہے رہا اب یہ کام کون کرے گا
02:54ٹھیک کہہ رہے ہو
02:55اگر ہمیں نہیں پتا چلا کہ وہاں پر کیا ہو رہا ہے
02:58تو جو ایک دامات ہم اٹھا رہے ہیں وہ بیکار ہیں
03:00یاکوب کی جگہ کسی کو ذمہ داری دینی ہوگی لیکن
03:03انہیں شک نہ ہو
03:05فکر مت کرو میرے شیروں
03:07وہ شخص اپنا کام شروع کر چکا ہے
03:10وہ کون ہے کمانڈر
03:14شریف نچار
03:20وہ ہماری آنکھیں بھی بنا ہوا ہے
03:27اور ہمارے کان بھی
03:29کیا نچار یہ کر سکتا ہے کمانڈر
03:32آپ نے کہا تھا کہ شریف نچار سے بات کی ہے
03:36اور وہ ہماری مدد کرے گا
03:38لیکن کیا اس پر بھروسہ کر سکتے ہیں ہم
03:41نچار اسے اپنی عزت کا مسئلہ ہی کیوں نہ بنا لیں
03:43لیکن اس کا ذہن اور دل ہماری طرف ہے
03:46ہم میں سے ہی ہے وہ
03:49ہوش یار
03:57ہم سب اپنے گھروں سے دور ایک انجان مقام پر اس لیے لڑ رہے ہیں
04:10تاکہ ہماری آنے والی نسلیں سکون سے زندگی گزار سکیں
04:13اور چونکہ ہم یہاں کے لوگوں کے لیے لڑ رہے ہیں
04:18اس لیے ان کا فرض بنتا ہے کہ یہ ہماری ضرورت پوری کریں
04:20یہاں کے ہر ایک گھر کو
04:25اپنے راشن کا دو تہائی حصہ برطانوی فوج کو دینا ہوگا
04:28سب لوگ جانتے ہیں ہمیں راشن کی ضرورت ہے
04:32اگر کوئی انکار کرتا ہے تو اسے زبردستی لیا جائے گا
04:35اس میں تمام تفصیلاتیں
04:40سب اپری ذمہ داریت سمال لیں
04:45کسی پہ کوئی رحم نہیں کیا جائے گا
04:47دائیں مڑ مارچ
04:52اپنے کاموں پر لوٹ جائیے مارچ
04:58ہمیلٹن سے حکم ملنے کے بعد برطانوی سپائیوں کی نظر لوگوں کے سمان پر تھی
05:21بس یہی ہے
05:23جی
05:23چلو
05:24کفار کے ظلم سے خوف زدہ ہو کر
05:28لوگوں نے اپنا سب کچھ
05:32دروازوں پہ لاکر رکھ دیا
05:34چلو
05:38باہر چلو
05:39چلو
05:40میں تجھے مار بیدو تب ہی نہیں دے گا
05:43چانتا ہے کس نے چھپا رہا ہے
05:45جن لوگ نے راشن دینے سے انکار کیا انہیں ظلم کا نشانہ بنایا گیا
05:48کت کے باعزت لوگ
05:50برطانیوں کے جوتوں تلے کچل دیئے گئے
05:54یہ جنگ کا تاریخ ترین پہلو تھا
05:57ظلم کے اس اندھیرے میں بھی سورج ضرور نکلے گا
06:01لیکن
06:02کب
06:04جن لوگوں کا سمان چھین لیا گیا تھا
06:18ان کی لیے ایک امید باقی تھی
06:21فلاہی دارہ
06:22ہمیں کھانا چاہیے ہمارے بچے بھوکے ہیں
06:25انگریز سب کو چھین کے لے گئے ہم بھوکے ہیں
06:27ہم بہت مصیبت میں ہیں مہربانی کر کے ہماری مدد کریں
06:30ہٹو یہ راشن فوج کا ہے
06:32نکل جاؤ یہاں سے جلی
06:33رک جاؤ
06:34رکو
06:35فاطمہ خاتون
06:36ان مشکل حالات میں لوگوں کی مدد کرنے کی کوشش کر رہی تھی
06:40لیکن برطانوی سپائے ان کے اس فلاہی کام کے آڑے آ گئے
06:45انہوں نے ان سب واقعات کلزام
06:47تشکیلاتی مقصود پر لگایا اور
06:49لوگوں کو سکوپرو اور اس کے ساتھیوں کے خلاف بڑھکانا شروع کر دیا
07:06پاشا نے کٹھا کرتے وقت جو ظلم وہ لوگوں پر کر رہے
07:09وہ ان کی گھبرات کو واضح کر رہے
07:11مجھے لگتا تھا کہ وہ یہی کریں گے لیکن
07:13اب کچھ اور محسوس ہو رہا ہے
07:16کیا آپ کو لگتا ہے وہ کچھ اور منصوبہ بنا رہے ہیں کمانڈر
07:19بداہر تو مسئلہ راشن کا لگتا ہے
07:22لیکن اس کے پیچھے کوئی بہت بڑا کھیل چپائے
07:24کیونکہ اگر وہ یہ کہہ رہے ہیں
07:26کہ وہ تشکیلات مقصودہ کی وجہ سے راشن زب کر رہے ہیں
07:29تو وہ ہمیں بدنام کر رہے ہیں
07:31اور عوام کو ہمارے مخالف کھڑا کر رہے ہیں
07:34کیا ہم بیٹھ کر تماشاں دیکھیں گے
07:36یا کچھ کریں گے بھی کمانڈر
07:39ان کا کھیل بکار دیں گے
07:41پر کیسے کمانڈر
07:42ہم ان سے لیا گیا راشن تشکیلات مقصودہ کے نام پر عوام میں تقسیم کریں گے
07:47فاطمہ خاتون ہماری مدد کریں گے
07:49ہم راشن کے اندر تنظیم کے نام پر لوگوں کی
07:51اوصلہ افضائی کرنے کے لیے پیغام رکھیں گے
07:54اس طرح ہم برطانویوں کو انہیں کے چالوں میں علچہ دیں گے
07:58انگریزوں کے چالوں کا ہم ترک دانائی سے جواب دیں گے
08:02انشاءاللہ میرے شروع
08:05انشاءاللہ
08:06آجاؤ
08:18آپ نے مجھے بلائیا کیپٹن کیا بات ہے
08:27اس بار کون سا راز بتانے والے ہیں آپ مجھے
08:30یہ ایسا راز نہیں جو تم سے چھبا سکو انتلہ
08:32بیٹھو یہاں
08:34میں جان بوجھ کر اپنے دوست کو موت کے موں میں نہیں تکل سکتا
08:48کیا مطلب
08:51میں کچھ سمجھا نہیں کون مارے گا مجھے
08:55تشکیلات مخصوصہ کے علاوہ کون ہوگا جو تمہاری جان لینا چاہے گا
08:59لیکن اس بار وہ یہ کام خود نہیں کریں گے
09:01شہر کے سنیوں کے ہاتھو یہ کام کروائیں گے
09:05سمجھ نہیں آرہا مجھے مگر سنیوں سے کوئی جھگڑا نہیں میرا تو
09:11نہ کبھی ایسی کوئی بات ہوئی ہے
09:13تو پھر وہ ایسا کیوں کریں گے
09:15ترک فوج میں موجود میرے خفیہ جاسوس نے اطلاع دی ہے
09:17شہر میں سنی اور شیعہ فساد سے ہم بھی بری طرح متاثر ہوں گے
09:21کرنر خلیل اس آق کو مزید بھڑکا کر فائدہ اٹھانا چاہتا ہے
09:27میں نے یہاں رہنے والے سنیوں کے درمیان کبھی ایسی بات نہیں سنی
09:31وہ آخر ایسا کیوں چاہیں گے
09:33تو پھر تمہیں ایک بات بتاتا ہوں عبداللہ جو تمہیں نہیں معلوم
09:37تشکیلات مخصوصہ کے لوگ شہر میں افائیں پھلا رہے ہیں کہ تم سنیوں کے ساتھ اچھا برتاؤں نہیں کر رہے ہیں
09:43ان کا منصوبہ ہے کہ تمہیں عوضے سے اٹھا دیا جائے اور پھر قتل غارت کا ایک سلسلہ شروع ہوگا
09:49ان کا پہلا حدف امام حسین ہے وہ انہیں آج رات قتل کر کے اس کھیل کا آغاز کریں
09:55تو اب ہم کیا کریں
10:01فوراں شیعہ رہنماؤں سے جا کر ملاقات کرو انہیں معتاد کر دو اور امام حسین کو خبردار کر دو
10:07فکر مت کرو ہم یہ باملہ سمحال لیں گے
10:11میرے بھائیو اسلام تو صرف اللہ کی وحدانیت اور اتحاد پر مبنی ہے
10:28وہ کبھی تفریق اور نفرت کا پیغام نہیں دیتا
10:32ہمارے پیارے نبی فرماتے ہیں کہ فضیلت صرف اور صرف تقویٰ میں ہے
10:38اپنے دین کے اس حکم پر عمل کرنے کے بجائے ہم برطانویوں کے وسوسے میں آ جاتے ہیں
10:44برطانوی ہمیں فرقہ واریت کے ذریعے سے ایک دوسرے کے خلاف کر سکتے ہیں اور دلوں میں زہر گھول سکتے ہیں
10:53اگر تم نے قابلیت فرقہ واریت اور شیعہ سنی لڑائی شروع کی تو
10:58اس زمین پر ایک اور کربلا برپا ہوگا
11:02جو بھی فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کرے گا
11:06وہ مسلمان کا دشمن ہے
11:09اگر تم نے خون بہایا
11:12تو تم امت کا مستقبل خطرے میں ڈال دوگے
11:15اگر تم اس لڑائی میں شامل ہوئے
11:18تو امت محمدی کبھی ٹھیک نہیں ہو پائے گی
11:21شیعہ اور سنی آپس میں بھائی بھائی ہیں
11:24برطانیوں کے باتوں میں مت آنا
11:27شیعہوں کو ہمیشہ بھائی سمجھائے
11:29مگر یہ بات صافے کہ انہوں نے ہمیشہ اپنا دشمن سمجھا
11:32وہ جو کہتے ہیں کہ آپ نے کبھی نہیں سنا
11:34وہ ہمیں قتل کرنا چاہتے ہیں
11:36میرے بھائیوں
11:46پرسکور ہو جاؤ
11:48یہ سب الزام ہے ایک فتنہ ہے
11:52تو یہ بات ہمیں سمجھنی ہوگی کہ شیعہ اور سنی پہلے بھی بھائی بھائی تھے اور آج بھی ہیں
11:58لیکن اگر تم ایسا برطاؤ کروگے تو جھگڑا ضرور ہوگا
12:03اور جو زیلہ گورنر شیعہوں کے اتنی سہولیات دیتے ہیں اس کا کیا امام صاحب
12:07کیوں حقیقت کو چھپا رہے ہیں ہم سے سنی بھوکے مر رہے ہیں اور شیعہوں کو زیادہ خوراک فرام کی جاری ہے
12:13یہ سچ کہہ رہا ہے شیعہوں کو ہم سے زیادہ خوراک دیتے ہیں
12:19ہمارے بچے بھوکے ہیں بتائیے کیا یہ صحیح ہے یہ وہ ناصب ہے بھائیو
12:26میرے بھائیو اپنے آپ کو پرسکون رکھو
12:31کیا یہ بھائی چاہ رہا ہے کیا یہ انصاف ہے بھائیو
12:33ہم ادھر بھوک سے تڑپ رہے ہیں اور انہیں زیادہ کھانا دیا جا رہا ہے
12:37یہ برابری نہیں ہم سالوں سے ایک ساتھ بھائی بہنوں کی طرح رہتے ہیں
12:41میرے بھائیو کہامل سے میری بات سنو پرسکون ہو جاؤں میرے بھائیو
12:45میری بات سمجھنے کی کوشش کرو
12:49اپنے آپ کو پرسکون رکھو اور توجہ سے میری بات سنو
12:54آپ اس میں مدل جھو
12:57پرسکون ہو جاؤ میرے بھائیو
13:00میری بات سنو
13:02بہربانی کر کے پرسکون ہو جاؤ
13:04دیکھو میں اپنے بیٹے کا غم بھی ٹھیک سے نہیں منا سکا
13:07اور مجھے یہ خبر مل گئی
13:08میرے کت کے لوگوں میری بات سنو
13:10اسمانی جو ہمیشہ ہمیں آپس میں لڑوانے کی کوشش کرتے آئے ہیں
13:16اب فرقہ واریت کا فتنہ بھو کر ہمیں ایک دوسرے کے سامنے لانا چاہتے ہیں
13:20یہ کیسے ممکن ہیں زیلا گورنر
13:23سنیوں سے کیا مسئلہ ہو سکتا ہے ہمیں
13:25ہمیں ان سے کوئی مسئلہ نہیں
13:27بلکہ انہیں ہم سے مسئلہ ہے امام صاحب
13:29سنی ہمیشہ سے
13:31مجھ سے بیزار رہے ہیں کیونکہ میں ایک شیعہ گورنر ہوں
13:34مجھے ملنے والی خبر کے مطابق
13:37وہ لوگ اس کہت کا بہانہ بنا کر
13:39اپنی حد سے آگے بڑھ چکے ہیں
13:41انہیں لگتا ہے
13:42کہ ہم چوہ کی طرح چھپ کر ان کا راشن کھا رہے ہیں
13:45اور اب وہ جنگ کے اندھیروں میں
13:48پناہ لے کر اپنے اندر کی نفرت اگل دیں گے
13:51اتنی جررت ان کی
13:52ہم نے ہمیشہ ان کا خیال رکھا ہے
13:53آخر انہیں ہم سے کیا تکلیف ہے
13:55حضرات تحمل رکھئے
13:57گورنر کیا کہتے ہیں پہلے ان کی بات کو سمجھتے ہیں
14:00کس نے دیا آپ کو یہ خبر عبداللہ
14:03ایسا کیوں کہہ رہے ہیں آپ
14:05کیا آپ کو مجھ پہ بھروسہ نہیں
14:06یقینا نہیں
14:08ہے مگر
14:10اس سے کافی قتل عام ہوگا
14:14حسین صاحب صحیح کہہ رہے ہیں عبداللہ
14:17ہمیں تحقیق کرنی چاہیے
14:19کہ یہ سچ ہے یا نہیں
14:20نجار
14:21تحقیق کرنے کا وقت نہیں ہے میرے پاس
14:24میں کہہ رہا ہوں کہ سننی حملہ کریں گے
14:27آج رات
14:29وہ امام صاحب کا قتل کریں گے
14:31پھر وہ تمام
14:34پھر وہ تمام شیعہ گھرانوں پر دھاوا بولیں گے
14:37اور انہیں جلا دیں گے
14:39وہ یہ سب کیسے کریں گے عبداللہ
14:40نہ ان کے پاس اتیار ہیں
14:42اور نہ ہی اتنے آدمی کہ وہ یہ حمد کر سکیں
14:44یقیناً یہ تشکیلات مقصوصہ کی سازش ہو سکتی ہے
14:48یہ ان کا انتقام ہے کیونکہ ہم شروع سے ہی ان کے خلاف رہے ہیں
14:53کچھ بزدل لوگوں نے سنیوں کو شیعوں کے خلاف بھڑکا دیا ہے
14:57انہیں ہتھیار دیے گئے ہیں
14:59تو بتائیے کیا کرے ہم
15:02یہاں بیٹھ کر مرنے کا انتظار کریں
15:04بلکل نہیں
15:05ہم لوگ انہیں قتل کریں گے
15:07اس سے پہلے کہ وہ کوئی قدم اٹھائیں
15:09غیب کا علم صرف اللہ کو ہے
15:13ہمیں پرسکون رہ کر
15:15معاملے کی تحقیقات کرنی ہوگی
15:17یقیناً
15:19کوئی نہ کوئی راستہ تو ضرور ہوگا
15:21جن لوگوں کو ہم مارنے چاہ رہے ہیں
15:24وہ ہمارے اپنے ہی ہیں
15:25نجار
15:25وہ ایسا نہیں سوچتے
15:28ان کو بس خون نظر آ رہا ہے
15:30برطانویوں کا کیا
15:32وہ کیا کریں گے
15:33برطانوی ہمارے ساتھ ہیں
15:35فکر مت کرو
15:37ہم ان سب کو ان کی جگہ دکھائیں گے
15:41ان سب کو
15:42کمانڈر
15:52برطانوی مسجد کے آس پاس گھوم رہے ہیں
15:54آپ کا یہاں ہونا خطرناک ہو سکتا ہے
15:57یہاں ایک بہت بڑا کھیل کھیل جا رہا ہے
15:59وہ
16:00شیاؤں کے لیے زہر اگلنے والا شخص انگریزوں کے لیے کام کرتا ہے
16:04اس کا مقصد فرقہ واریت کو ہوا دے کے لوگوں کو آپس میں لڑوانا ہے
16:08مگر اللہ کے حکم سے وہ کامیاب نہیں ہوگا
16:11ہم جیسے آج تک امن کے
16:13ساتھ رہتے آئے ہیں
16:14ویسے ہی ساتھ رہتے رہیں گے
16:16لیکن اس امن کو برقرار رکھنے کے لیے
16:19اب ہم سب پر اور زیادہ ذمہ داری ہیں
16:21ہم ان کے اس بچھائے ہوئے جال کو تباہ کر دیں گے
16:24آپ مسجد کے اندر سے لڑیں گے اور ہم باہر سے
16:26میں آپ کے ساتھ ہوں کمانڈر
16:28آپ خطبوں کے سلسلے بڑھائیں
16:30اور لوگوں کو بتائیں کہ یہ جگڑا انگریزوں کا رچائے ہوا کھیل ہے
16:33وہ چاہتے ہیں کہ ہم آپس میں لڑکے ختم ہو جائیں
16:36کیونکہ وہ ہمارے محاصرے میں پھس چکے ہیں
16:38کسی پہ شک ہو تو فوراں مجھے بتائیے
16:41جیسا آپ کہیں کمانڈر
16:42اللہ آپ کا حمیہ ناصر ہو
16:45بہت شکریہ
16:46سارجنٹ
16:58وزن گھٹنے کی وجہ سے ان کی وردیاں ڈھیلی ہو رہی ہیں
17:00یہ سے احتیاب ہو جائیں گے میرے بھائی
17:03ضرور ہو جائیں گے
17:05یہ سب بھی اسلامی لشکر کے سپاہی ہیں
17:12ضرورت پڑی تو ہم اپنے خوراک کم کر دیں گے
17:15تاکہ یہ لوگ پیٹ بھر کے کھائیں
17:17اور سے احتیاب ہو جائیں
17:18کیا غلط کہا آسن
17:25ہاں
17:26آپ نے کیا کہا میں نے سنا نہیں
17:28اہو
17:30خریتو ہے نا بھائی
17:32آج کل بڑے چپ چپ رہتے ہو
17:34میں ہمیشہ محمد کے بارے میں ہی سوچتا رہتا ہوں
17:41تو بتاؤ کیا سوچ رہے ہو تم بھائی
17:45ہمارے کافی بھائی شہید ہو گئے
17:48تار کٹنے والے اور عربوں کی وہ جھڑپ
17:51یہ چیزیں مجھے اندر سے کھا رہی ہیں سارجنٹ
17:54میرے بھائی
17:55تمہیں کیا لگتا ہے ہمیں اس بات کا دھوک نہیں ہے
17:58مگر محمد کی آداش واپس آ چکی ہے
18:01تو کیا ہوا سارجنٹ اس نے ہمیں دھوکہ تو دیا تھا نا
18:05حسن
18:07اس بارے میں مزید سوچنا ہمارے لئے نقصان دیا ہوگا ناکہ فائدے مند
18:12علی کمانڈر اور خلیل کمانڈر اس معاملے کو سمحل لیں گے
18:15ہمیں بس حکم کی تعمیل کرنی ہیں اور کچھ نہیں
18:21دیکھو میری طرف
18:22اگر وہ کچھ بھی غلط کرتا ہے تو اپنے ہاتھوں سے مار دوں گا اسے
18:27بھروسہ رکھو مجھ پر
18:31بہت شکریہ سارجنٹ بہت شکریہ
18:37سارجنٹ آ گیا ہوں میں
18:40ہاں تم عاملہ سمحل لیا تم نے
18:42جی سمحل لیا
18:42خلیل کمانڈر کے پاس پیغام رسا آیا ہے
18:45خیر تو ہے وہ یہاں کیا خبر لائے ہوگا
18:49اللہ ہی جانتا ہے میرے بھائی
18:50امید ہے اچھی خبر ہوگی
18:52انشاءاللہ
18:54چلو
19:08کمانڈر میں آپ کی داڑی بنانے کے لئے تیار ہو
19:10کمانڈر ہمارے پاس ایک خاص خبر ہے آپ کے لئے
19:26کمانڈر ہمارے پاس ایک خاص خبر ہے آپ کے لئے
19:38کیسی خبر حضرات
19:40اللہ کے حکم سے کمانڈر ہم نے گیلی پولی میں داستان رقم کر دی
19:44ہماری فوج نے برطانوی فرانسیسی سبائیوں کو آٹھ مہینوں سے زیادہ دبوش کر رکھا ہوا تھا
19:49برطانویوں نے وہاں سے اپنی کابیس فوج کو واپس بلوا لیا ہے
19:53وہ گیلی پولی پار نہیں کر سکے
19:57شکر ہے اللہ کا
20:00میرے اللہ شکر ہے تیرا
20:03کب
20:06کب ہو یہ سب
20:08ہمیں آج ہی ٹیلی گرام ملا ہے کمانڈر
20:10کہ دشمنوں کو کل گیلی پولی سے نکال دیا گیا ہے
20:13اس حد سے کے بعد
20:14مزدل برطانویوں نے مزید مورچوں سے بھی
20:16کل اپنے تمام فوجی دستوں کو واپس آنے کا حکم دیا ہے کمانڈر
20:19شکر ہے اللہ کا
20:23گیلی پولی میں فتح ہماری ہے
20:26آخرکار
20:28ہمارے بطن پر تاریخی بادل چھٹ رہے ہیں
20:31شکر ہے اللہ کا
20:32اللہ کا شکر ہے
20:33اللہ ہماری اس فتح کو دائمی بنائے کمانڈر
20:36آمین
20:37نوری
20:39اس فتح کی تمام تفصیل معلوم کرو
20:42ساری معلومت چاہیے مجھے
20:43جو حکم کمانڈر
20:44سالے
20:47یہ خوش خبری ہماری فوج تک پہنچا دو
20:52تاکہ سپاہی پرچوش ہو جائیں
20:54جو فتح ہمارے بھائیوں نے
20:57کیلی پولی میں حاصل کی ہے
20:58وہ ہماری جیت کا سبب بنے
21:00آسمان اور سمین بھی قوائی دے
21:03اتحادی قوائل کو بھی آگاہ کرو
21:07ان کا استقبال
21:09اس شان سے کرنا چاہتا ہوں جو ہماری فتح اور عزت کے لائے کو
21:12جو حکم کمانڈر
21:14سالے
21:16سب شکرانے کی نماز عطا کرو
21:18کہو کہ قربانیا کریں
21:20سپاہیوں کو فتح کا جشن بنانے دو
21:23بلکل ایسا ہی ہوگا کمانڈر
21:24تم بھی جاؤ
21:32شکرانے کی نماز عطا کرو
21:34واپس آ کر میری تاڑی بنا دینا
21:37جیسا آپ کا ہے کمانڈر
21:38اے اللہ تُو نے ہماری زمین کو کافروں سے بچایا
21:57ہماری کوششوں کو فتح سے نوازا
22:01تیرا شکر ہے یارب
22:03علی
22:27اگر یہ جنگ کبھی ختم نہ ہوئی
22:30تو پھر کیا ہوگا
22:31جس آزادی کا ہم نے خواب دیکھا ہے
22:34اگر وہ پورا نہ ہوا تو پھر
22:35اگر ہر چیز تباہو برباد ہو گئی
22:39تو پھر کیا ہوگا
22:40کیا ہم نے پہلے یہ سب نہیں پا لیا
22:43کہ ہم ایک ہی خواب میں
22:46ایک ہی مقصد میں
22:48اور ایک ہی مورچے پر اکٹے نہیں ہوگئے
22:57تم سے ملے سے پہلے میرا دل بکھرا ہوا تھا
22:59بہت ڈر رہی ہوں میں علی
23:03کسی اس کا ڈر ہے تمہیں
23:05کہ میں اپنے آپ کو کھو دوں گی
23:08اور تمہیں کھو دینے سے بھی ڈر لگتا ہے مجھے
23:12محمد نے جیسے یہ سب کچھ برداشت کیا ہے
23:16اتنی حمد نہیں ہے مجھ میں
23:17جاؤ جا کر محمد سے پوچھو
23:21اس کی روح سر سے پاؤں تک چخمی ہے
23:24محمد
23:30تم ٹھیک ہو
23:32ٹھیک ہو
23:36اس کے علاوہ میرے پاس اور چارہ ہی کیا ہے
23:40سب سے اہم چیز
23:46جو میں اپنی زینب کے لیے اور اپنی محبت کے لیے کر سکتا ہوں
23:49وہ انگریزوں کو زیادہ سے زیادہ نقصان پہنچانا ہے
23:54شاید اسی طرح اسے سکون ملے
23:57ہم اس دنیا میں نہیں مل سکے
24:02لیکن دوسری دنیا میں ہم یقیناً ساتھ ہوں گے
24:05محمد
24:17زینب ہوتی تو اسے بہت فخر ہوتا بہت زیادہ
24:21لگتا ہے راشن تیار ہو گیا
24:32ہم نے اپنا کام کر لیا
24:34اب ان راشن کے تھیلوں کو ایک ایک کر کے
24:36لوگوں کے دروازوں پر چھوڑ دیں گے اور اندھیرہ ہوتے ہی غائب ہو جائیں گے
24:40اور اس طرح لوگوں کو راشن کی تنگی نہیں ہوگی
24:43باہر گشت کرنے والے سپاہیوں کا کیا کریں گے کمانڈر
24:46ہم یہاں کیا کر رہے ہیں سعید
24:48ہم سایہ بن کر رہیں گے ہوا بن کر چلیں گے برطانویوں کو نظر آئے بغیر یہ سب کریں گے
25:05کمانڈر علی کا پہلا مقصد لوگوں کی زخم بڑھنا تھا
25:10ان کے پاس جو کچھ تھا رات کے اندھیرے میں ضرورت منتوں تک پہنچایا
25:15اور انہوں نے غریبوں کی دعائیں لیں
25:27تمام مشکلات کے بعد بھی عثمانیوں نے اپنے لوگوں کو بھوکا نہیں رہنے دیا
25:32کمانڈر علی اور اس کے ساتھی مظلوموں کے اہامی بن کر اپنا فرض ادا کرتے رہے
25:38اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے میرا بچہ بھوکا نہیں رہ گا
25:44چلو وہاں دیکھتے ہیں
25:46اتحاد اور یکچے تھی برطان بھی زن کو شکست دے گی
25:50چلو وہاں دیکھتے ہیں
26:04اتحاد اور یکچے تھی برطان بھی زن کو شکست دے گی
26:14راستہ مشکل تھا لیکن انجام اچھا تھا
26:20علی یہ راشن زیادہر سے نہیں چلے گا جب ختم ہو جائے گا تو کیا کریں گے
26:30فکر مت کرو فاطمہ یہ گہراؤت زیادہ دیر نہیں چلے گا
26:35ہم جلت اپنا شہر واپس لے لیں گے اور پھر ساری پریشانیوں سے نجات مل جائے گی انشاءاللہ
26:44انشاءاللہ ہم وہ دن ضرور دیکھیں گے
26:47کون ہو تم
27:00اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ ہم کون ہیں ہم اللہ کے بندے ہیں اور یہ
27:04راشن آپ کے لئے
27:06اگر تم مجھے نہیں بتاؤ کہ کہ تم کون ہو تو میں یہ راشن اندر نہیں لے جاؤں گی
27:10میں نے آج تک کبھی حرام کا ایک نوالہ تک نہیں کھایا
27:13ماں کے دودھ کی طرح حلال ہے یہ
27:16ہم اسمانیوں کی اولادوں میں سے ہیں
27:18جب دشمن چین کی نیند سو رہا ہے تو تم غریبوں کی مدد کر رہے ہو
27:25اللہ تم سے راسی ہو اور اس حزین چہرے والی لڑکی سے بھی
27:29جب تک آزاد ہی نہیں لے لیتے ہمارے لئے گرم بستر زمین کے نیچے ہے
27:35اگر آپ کے گھر میں کھانا نہیں پکا تو ہم سو نہیں سکیں گے
27:39آپ اجازت دے تو اندر رکھ دیتا ہوں
27:41ضرور اندر آجاو چلو آجاو
27:44اگر آپ کو کچھ اور چاہیے ہو تو آپ میرے پاس ادارے پر آجائے گا ٹھیک ہے
27:48میں آجاتی لیکن چلنا مشکل ہو گیا ہے
27:52تو کوئی بات نہیں میں لے آؤں گی آپ کے پاس
27:54آپ فکر مت کریں
27:56جب میں نے تمہیں شام کو راشن تقسیم کرتے دیکھا
28:00تو مجھے حضرت مریات آگے
28:01چلو اندر آجاو
28:03آجاو آجاو چائے گرم ہے پیلو
28:12چلو بیٹھ جاؤ
28:14بہت شکریہ آپ کا خالہ
28:17بیٹھ جاؤ بیٹی
28:22میں مدد کرتے ہوں
28:31شکریہ بیٹی
28:32شکریہ فاطمہ
28:37شکریہ
28:38تم یہ لو
28:39یہ آپ کا پوتا ہے
28:42آہاں
28:43اللہ نصیب اچھے کرے
28:45شکریہ بیٹا
28:46حضرت عمر
28:51رات کے وقت
28:52مکہ کی گلیوں میں گشت کیا کرتے تھے
28:55وہ ایک ایک گھر کے دروازے پر جاتے
28:57اور دروازے پر کان لگا کر سنتے تھے
29:00کہ کہیں کوئی شکس اپنی پریشانیوں کی وجہ سے
29:04بے خواب تو نہیں
29:05اگر انہیں کسی بے بس شکس کی آواز سنائی دیتی تو
29:09وہ فوراں دروازہ کھٹ کھٹ آتے
29:11اور اس کی مدد کرتے
29:13ایسے ہی ایک تاریخ کی رات میں
29:15وہ ایک بڑھی عورت کے گھر گئے
29:18اس عورت کا بیٹا شہید ہو چکا تھا
29:21وہ بے سہارا عورت اپنے یتیم پوتوں کی دیکھ بھال کر رہی تھی
29:27وہ اتنی غریب تھی کہ
29:29پتھر اُبال کر بچوں کو بہلا رہی تھی
29:33حضرت عمر جنہوں نے اپنے عہدے کی پرواہ کیے بغیر اس گھر کا دورہ کیا
29:37جب یہ صورتحال دیکھی تو خود اپنی کمر پر کھانے کا سمان لات کر لائے
29:41بلکل تمہاری طرح
29:43استغفر اللہ
29:45اللہ راضی ہو تم سے
29:47ہم سب سے راضی ہو
29:49اللہ ہمیں حضرت عمر جیسا عدل و انصاف نصیب کرے
29:55آمین
29:57تمہاری وجہ سے میرا پوداش دعوت کرے گا
29:59اللہ راضی ہو تم سے
30:01آپ سے بھی راضی ہو
30:03آپ سے بھی خالہ
30:05آپ سے بھی
30:07بزر کروں
30:19یہ تمہارے لئے شکریہ
30:21ہاں ہاں لے لو بھائی
30:25پیارے بھائیو
30:29پیڑ بھر کے کھاؤ
30:31یہ ہلوہ گیلی پولی کی فتح کی خوشی میں بٹھ رہا ہے ہاں
30:35چلو آپ کھاؤ
30:37حسن
30:43میرے بھائی
30:45نہیں احمد بھائی دل نہیں کر رہا ہم گیلی پولی کی فتح کی خوشی منا رہے اور تم ایسے مزے ہم روز کہا کرتے ہیں میرے بھائی؟
30:51صحیح کی تو ہم اس کے مستحق ہیں
30:53ملکل ہم مستحق ہیں
30:55ملکل ہم مستحق ہیں
30:57کیا؟
30:59چلو اٹھو
31:01رہنے دے بھائی
31:03احمد بھائی
31:05ارے رہنے دو میرا دل نہیں چاہ رہا ہاں
31:07بھائی احمد بھائی
31:09ارے رہنے دو میرا دل نہیں چاہ رہا ہاں
31:15ہاں
31:17és ایسے
31:31نیسے
31:33ملکل ہاں
31:35ملکل ہاں
31:39ملکل ہاں
31:41ملکل ہاں
31:43ملکل ہاں
31:45عثمانیوں کے قدیمی دوست
31:55قیمتی اتحادی اور
31:57سہرہ کے مالک
32:00آپ سب کو خوش آمدید
32:03بہت شکریہ
32:04جنگ کے وقت میں
32:08اتنی شاندار دعوت
32:10ہم نے ایسا کیا کیا ہے کمانڈر
32:12آپ کی وفاداری کافی ہے شکو جیمی
32:15آپ کی دوستی ہی کافی ہے
32:17میری خواہش ہے کہ
32:18ہم آپ کی مہمان نوازی اپنے گاؤں میں کریں
32:21آپ کو اور آپ کے سپاہیوں کو دعوت پر بلائیں
32:23لیکن
32:24اس پیشکش کو میں دے بھی نہیں سکتا
32:26کیونکہ اس مشکل دور میں
32:28یہ ممکن نہیں ہوگا
32:30اس کے لئے شکریہ
32:32آج ہمارے لئے تہوار کا دن ہے
32:34ہمارے سپاہی بھی اس خوشی میں ہمارے ساتھ شامل ہیں
32:37فکر مت کیجئے
32:38اس تہوار کے پیچھے وجہ کیا ہے خلیل صاحب
32:40ہمیں بھی بتائیے
32:42تاکہ ہم بھی شریک ہو سکیں
32:43حقیقتا ہم بھی تجسس میں ہیں
32:46ہماری فوج جو
32:48گیلی پولی میں دشمن سے لڑ رہی تھی
32:50اللہ کی مدد سے
32:51اس خونی جنگ سے فتح میں نکلی
32:54برطانوی
32:56اور ان کے بعد فرانسیسی
32:58ہمارے دارالحکومت
33:00استمبول پر قبضہ کرنے آئے تھے
33:02حالانکہ وہ کامیاب نہیں ہوئے
33:05انہوں نے اپنے
33:07بحری جہازوں
33:08تیاروں سے اور اپنے ہتھیاروں سے
33:11تمام وسائل سے حملہ کیا
33:14سلطنت عثمانیہ کی سپاہیوں نے
33:18انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا
33:20وہ گیلی پولی پار نہیں کر سکے
33:23اللہ اکبر
33:24اللہ اکبر
33:26اللہ کا شکر ہے کمانڈر
33:28اللہ اس فوج کی فتح کو
33:30اور اس ریاست کو ہمیشہ قائم رکھے
33:32انشاءاللہ
33:33تو پھر یہ خبر پورے سہرہ میں پھیلنی چاہیے
33:36ہر کسی کو معلوم ہو جائے
33:38تاکہ یہ داستان میں لکھی جائے
33:40بسرہ سے کت تک
33:42اس زمین پر رہنے والے
33:43ہر غدار اور بدزاد تک یہ خبر پہنچے
33:46وہ بھی جان جائے ہمیں
33:47ہم یہ بات پھیلائیں گے
33:48آج ہماری باری ہے
33:51جس طرح گیلی پولی پار نہیں ہو سکا
33:53اسی طرح بغداد بھی پار نہیں ہو سکے گا
33:55جس طرح وہ مورچہ نہیں ٹوٹا
33:58یہ مورچہ بھی نہیں ٹوٹے گا
33:59جنگ کا انجام قریب ہے
34:00ہم فتح کے اگڑار ہیں
34:02الحمدللہ
34:04اب ہم
34:07فتح حاصل کرنے کے لئے
34:09تیار ہیں کمانڈر
34:10اللہ اس سلطنت کو قائم رکھے
34:12جس نے ان زمینوں پر
34:14حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے انصاف سے حکومت کی
34:17فتح پر یقین رکھو
34:21اس ریاست پر یقین رکھو
34:23جیسی داستان ہم نے پہلے لکھی ہے
34:26کتلہ مالبی ایک ایسی ہی داستان ہوگی
34:28ایک داستان جو
34:30صدیوں تک
34:31بیان کی جائے گی اور یاد رکھی جائے گی
34:34ہمیں صورتحال بھانپ لینی چاہیے تھی
34:44شہر میں ہمارے چند ہی عرب دوس رہ چکے ہیں
34:47زیادت تر عثمانیوں کے ساتھ ہیں
34:49ان کے آخر اتنی جرت
34:51سمجھ سے بالتر ہے
34:54جن علاقوں میں ہمارا پرچم لہر آ رہا ہوں
34:57وہاں امام عثمانیوں کی تعریف کیسے کر سکتا ہے آخر
35:01امام حمزہ ہی سب کچھ کافی عرصے سے کر رہے ہیں جنرل
35:04شہر کے بگڑتے ہوئے حالات اور اتنے لمبے معاصلے نے اسے خوصلہ دیا ہے
35:08کہ وہ کھلے عام کر سکے
35:10وہ اپنے خدبوں کے ذریعے عوام کو ہم سے متنفر کر رہا ہے جنرل
35:14ہم اتنے مسائل میں علچے ہوئے ہیں
35:18کہ سب سے عام مقام کو نظر انداز کر بیٹھے
35:21مسجد
35:23مسجد مسلمانوں کا مرکز ہے
35:32وہ مسجد سے نکل کر ایک ریاست قائم کر سکتے ہیں
35:40بغاوت کا آغاز کر سکتے ہیں
35:43ہمیں اس کا حل نکالنا ہوگا
35:45منصوبہ کام کر رہا ہے جنرل
35:47ان کو ہم نہیں بلکہ وہ خود روکیں گے
35:49اب صرف ایک ہی راستہ بچا ہے ہیملٹن
35:51قتل و غارت
35:54ہاں بالکل
36:01مگر ہم
36:02ہم ایسا نہیں کریں گے جنرل
36:03بندو بس ہو چکا
36:05میرا آدمی امام حمزہ کو مار ڈالے گا
36:08اور ظاہر ایک الزام شیعوں پر ہی جائے گا
36:11اور پھر سنی غصے میں آکر ان کے امام حسین کو مار ڈالیں گے
36:14اور شہر میں خون بہانے کیلئے ان دو رہنماؤں کی لاشیں کافی ہوں گی جنرل
36:19میں اب بھی مطمئن نہیں ہوں ہیملٹن
36:28شہر میں قتل عام ہونے سے
36:31ہم بری طرح متاثر ہوں گے
36:34معذرہ چاہتا ہوں جنرل لیکن ہمارے پاس صرف چند دنوں کا سمان باقی ہے
36:38اگر ہم خوراک کی گمی کا معاملہ حل نہ کر سکے
36:41تو شیعہ اور سنی مل کر جو کریں گے ہم اس بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے
36:44موسیقی
Recommended
36:12
38:23
36:13
35:47
34:58
0:32
35:58
36:06
0:30
35:47
34:58
43:11
36:12
35:10
1:17
36:14
36:20
Be the first to comment