Skip to playerSkip to main content
  • 9 months ago
Episode 5
Title: Protection from Dajjal – Teachings of the Prophet ﷺ
Description: Discover how to protect yourself from the fitnah (trials) of Dajjal through prayer, supplication, and following the Sunnah. This episode provides practical guidance for believers.
Tags: Dajjal protection, Islamic guidance, prayers against Dajjal, Prophet teachings, fitnah of Dajjal, faith in Islam

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:02Dajjal series کی episode number 5 میں
00:04ہم آپ کو لے کر چلتے ہیں
00:05اور آج کے ورے میں ہم بات کریں کہ
00:07Dajjal کا خروج اور اس کے بعد کیا ہونے والا ہے
00:10آج ہم Dajjal series کی پینتوی قسمیں
00:19داخل ہو چکے ہیں اور اس اہم
00:21کس کا موضوع ہے Dajjal کا خروج
00:23یعنی Dajjal کا دنیا میں ظاہر ہونا
00:25یہ وہ لمحہ ہوگا جس کی پیشین
00:27گوئی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:29نے چودہ سو سال پہلے فرمائی تھی
00:31جو قیامت کی سب سے بڑی
00:33نشانیوں میں سے ایک ہے
00:34Dajjal کا خروج ایک ایسے
00:37وقت میں ہوگا جب دنیا شدید
00:39معاشی بدھالی میں مبتلا ہوگی
00:40زمین قہد کا شکار ہوگی
00:42نبالش ہوگی نفصل ہوگی
00:44دنیا میں جنگیں قتل و غارت اور افرہ
00:47تفریح ہوگی لوگ مایوس ہوں گے
00:49اور ہر طرف خوف و حراس
00:51چھا چکا ہوگا
00:52اسی محول میں ایک فتنہ اٹھے گا
00:54جو بظاہر نجات دیندہ بن کر آئے گا
00:56لیکن حقیقت میں انسانیت کا
00:58سب سے بڑا دوکھا ہوگا
00:59نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:02وہ مشرق کی طرف سے نکلے گا
01:04خورہ سان کے علاقے سے
01:05اس کے ساتھ ستر ہزار یہودی ہوں گے
01:07جو اس کے پیروکار ہوں گے
01:09ان کے سروں پر خاص قسم کی چادریں ہوں گی
01:13جب دجال نکلے گا
01:14تو اس کے پاس ایک جنت اور دوزق ہوگی
01:16مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:19جو اس کی جنت میں جائے گا
01:20وہ در حقیقت دوزق میں جائے گا
01:22وہ ایک لفظ کہے گا
01:24اور زمین سے خزانے نکل آئیں گے
01:26وہ بادل کو حکم دے گا
01:27اور وہ بارش برسائے گا
01:29مردہ کو زندہ کرنے کا دعویٰ کرے گا
01:31یہ سب دھوکہ اور جادو ہوگا
01:33تاکہ لوگ اسے خدا سمجھ لیں
01:34کچھ لوگ دجال پر ایمان لے آئیں گے
01:37اس کے جھوٹی خدائی کو مانیں گے
01:38کچھ ایمان والے اسے پہچان لیں گے
01:41اور اس کے خلاف ڈٹ جائیں گے
01:43دجال انکار کرنے والے لوگوں کو قتل کر دے گا
01:45قید کرے گا
01:46یا بھوکہ رکھے گا
01:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:50دجال کو مکہ اور مدینہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی
01:54فرشتے ان دونوں شہروں کی حفاظ کریں گے
01:56اور دجال وہاں داخل ہونے کی کوشش کرے گا
01:59مگر نکام ہوگا
02:07مذہب سے دونی گناہوں کا عام ہو جائے گا
02:09علماء کا دنیا سے اٹھ جڑنا
02:11خوف اور بھوک کی شدد
02:13نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:15جب تم دجال کے بارے میں سنو تو اس سے دون رہو
02:18کیونکہ وہ بہت بڑا فتنہ ہے
02:20ایک اور حدیث مبارکہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:24جو شخص سورہ کاف کی ابتدائی دیس آیات یاد کر لے
02:27وہ دجال کی فتنے سے محفوظ لے گا
02:29مہتم سامین
02:31دجال کا خروج یقینی ہے
02:33اس کا فتنہ اتنا بڑا ہوگا
02:34کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
02:36ہمیں بار بار اس سے بچنے کی تلقین کی ہے
02:38ہمیں چاہیے کہ ہم قرآن سے جڑ جائیں
02:41سورہ کاف کی تلاوت کریں
02:43دین پر مدودی سے قائم رہیں
02:45حق اور باطل میں فرق کرنے کی صلاحیت پیدا کریں
02:47مہتم سامین
02:50اگر آپ کو ایک اس پسند آئی ہو
02:51تو اس ویڈیو کو لائک کیجئے گا
02:53شیئر کیجئے گا
02:54اور ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
02:56تاکہ آپ کو ہر وقت اسلامی معلومات ملتی رہیں
02:59تب تک کے لئے اجازت دیجئے
03:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended