00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:01Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:03Dajjal series میں آج ہم بات کریں گے
00:05امام مہدی علیہ السلام کا ظہور
00:07اور Dajjal کے خلاف تیاری
00:08امام مہدی علیہ السلام
00:10کہاں سے نکلیں گے اور Dajjal کا خاتمہ
00:13کیسے کریں گے آج کی ویڈیو میں ہم
00:14اسی کے بارے ہم بات کریں گے
00:16امام مہدی کا نام محمد بن عبداللہ
00:19ہوگا اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:21کی نصر سے ہوں گے
00:22نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:25اگر دنیا کا صرف ایک دن بھی باقی ہو
00:27تو اللہ تبارک وطلہ
00:29اس دن کو لمبا کرے گا
00:30یہاں تک کہ میری اولاد سے ایک شخص مہدی ظاہر ہوگا
00:33جو دنیا کو عدل سے بھر دے گا
00:35جیسے کہ وہ ظلم سے بھری ہوگی
00:37بہوالہ مسند احمد
00:39امام مہدی کا ظہور مکہ مکرمہ میں ہوگا
00:42وہ شروع میں عام انسانوں کی طرح زندگی گزاریں گے
00:44لوگ ان کو پہچانیں گے نہیں
00:46ایک رات میں اللہ تبارک وطلہ
00:48ان کے دل کو حق کی طرف ہدایت دیں گے
00:51اہل مکہ اور کچھ نیک لوگ
00:52انہیں زبردرسی بیعت کے لئے لے آئیں گے
00:54خاص طور پر کعبہ میں حجر اصوت کے قریب
00:57وہ حکومت کو سبھالیں گے
00:58اور انصاف قائم کریں گے
01:00ان کے زمانے میں اسلام قبول بالا ہوگا
01:02اور دنیا عدل و امن سے بھر جائے گی
01:05جب دجال کا فتنہ اپنے عروج پر ہوگا
01:07تب امام مہدی علی حصرات و السلام
01:09دجال سے مقابلے کی قیادت کریں گے
01:11ان کے ساتھ ایک لشکر ہوگا
01:12جو ایمان حمد اور قربانی سے لبریز ہوگا
01:15امام مہدی اور ان کے ساتھ
01:17شام کی طرف حجت کریں گے
01:19چونکہ دجال کا مقابلہ وہاں کے میدان میں ہوگا
01:21دجال کے مانے والے
01:23بہت بڑی تعداد میں ہوگے
01:24مگر امام مہدی کا کافلہ حق پر ہوگا
01:27دجال اپنی چلاکیوں جادو
01:29اور جھوٹے موجزہ سے
01:30امام مہدی کے ماننے والوں کو
01:32بھیکانے کی کوشش کرے گا
01:33کچھ لوگ امام پر قائم رہیں گے
01:35کچھ فتنہ کا شکار ہو جائیں گے
01:37جیسے یہ دجال کا فتنہ حد سے بڑھ جائے گا
01:40اس وقت اللہ تبارک و تعالی
01:41عیسیٰ علی حصرات و السلام کو
01:43آسمان سے نازل فرمائیں گے
01:44آسمان سے
01:46دمشقی سفید مسجد کے
01:47مشریقی منار کی ترک
01:49وہ دو فرشتوں کے پروں پر اتریں گے
01:51ان کے جسم سے پانی کے قطر ٹپک رہے ہوں گے
01:53جیسے ابھی غسل کیا ہو
01:55حد عیسیٰ علی حصرات و السلام
01:57نماز کے وقت
01:57امام مہدی کے پیچھے کھڑے ہوں گے
01:59یہ اس بات کی علامت ہے
02:01کہ شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کو
02:03حد عیسیٰ علی حصرات و السلام بھی فالو کریں گے
02:05نماز کے بعد
02:06حد عیسیٰ علی حصرات و السلام
02:08قیادت سنبھالیں گے
02:09اور دجال کی تلا شروع ہوگی
02:11دجال فلسطین کے علاقے
02:13بابِ لدھ کے قریب ہوگا
02:15حد عیسیٰ علی حصرات و السلام
02:16اس کا پیچھا کریں گے
02:17جیسے ہی دجال ان کو دیکھے گا
02:19پکھلنا شروع ہو جائے گا
02:21حد عیسیٰ علی حصرات و السلام
02:22اس کو نیزر یا تلوار سے قتل کریں گے
02:24یہ واقعہ فتنہ دجال کا خاتمہ ہوگا
02:27دنیا میں عدل امن قائم ہو جائے گا
02:29حد عیسیٰ علی حصرات و السلام
02:31اور امام مہدی کی قیادت میں
02:32اسلام کا بول بالا ہوگا
02:34سلیب کو توڑا جائے گا
02:36خنزیر کو قتل کیا جائے گا
02:38اور جزیہ کو ختم کر دیا جائے گا
02:40زمین نمتو سے بھر دی جائے گی
02:41اور ہر طرف خوشحالی آ جائے گی
02:43پیارے سامین
02:44یہ وقت ہے
02:45کہ ہم اپنے دلوں کو ایمان سے مضبوط کریں
02:48قرآن سے جوڑیں
02:49اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت کو اپنائیں
02:52کیونکہ وہ وقت دور نہیں
02:53جب یہ واقعات حقیقت بن جائیں گے
02:55مطمئن سامین
02:56اگر آپ کو یہ کس پسند آئی ہو
02:58تو اسے ضرور لائک کیجئے گا
02:59شیئر کریں
03:00اور ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائر کریں
03:02تب تک کے لئے جا دیجئے گا
03:03السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments