Skip to playerSkip to main content
  • 11 months ago
Episode 2
Title: Characteristics of Dajjal – What You Must Know
Description: Discover the key characteristics of Dajjal as mentioned in the Hadiths. Learn how to identify his deception, his powers, and the warnings given by the Prophet ﷺ to protect the believers.
Tags: Dajjal characteristics, false messiah traits, Dajjal Hadith, Islamic teachings, signs of Dajjal, deception, Islamic end times

Category

📚
Learning
Transcript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:02دجال شریف کی دوسری اپیسوڈ میں ہم چلتے ہیں
00:05آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے
00:07دجال کے بارے میں کہ دجال کہاں سے ظاہر آئے گا
00:10دجال کہاں سے نکلے گا اور دجال کون ہے
00:13اسلام کی تاریخ میں سب سے بڑا فتنہ
00:18سب سے خطرناک اور سب سے زبردہ فتنہ
00:20نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:23دجال کی فتنے سے بڑھ کر کوئی فتنہ قیامت تک نہیں آئے گا
00:26مسلم شریف اور آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے دجال کون ہے
00:30دجال ایک انسان ہے لیکن وہ خارق کی عادت طاقتوں کا حامل ہوگا
00:35اللہ تبارک وطالعہ اس کو ایسی آزماشیں اور ایسی طاقتیں دے گا
00:39جو لوگوں کو گمراہ کر سکتی ہیں
00:41وہ خود کو خدا کہے گا اور یہی اس کا سب سے بڑا فتنہ ہوگا
00:45نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دجال کی کچھ علامات بھی بیان فرمائی ہیں
00:49جو ہم نے پہلی ویڈیو میں بیان کی ہیں
00:52اس کی کانک کانک کی طرح ہوگی یعنی خراب ہوگی
00:56صحیح بخاری اور مسلم
00:57اس کے ماتے پر کافل لکھا ہوگا جو ہر مومن پڑھ لے گا
01:01چاہے وہ پڑھنا جانتا ہو یا نہیں
01:03اس کا جسم موٹا ہوگا رنگ گدمیں گے اور بال گھنگریالے ہوں گے
01:07وہ تیز رفتار ہوگا زمین کے کونے کونے میں چلا جائے گا
01:11مکہ اور مدینہ میں داخل نہیں ہو سکے گا
01:14وہ اسمان سے بارش برسا سکے گا
01:17بنجر زمین کو ہرا بھرا کر دے گا
01:19مردہ کو زندہ کرنے جیسا دھوکہ دے گا
01:21جنت اور دوزق دکھانے کا دعویٰ کرے گا
01:24لیکن در حقیقت اس کی جنت دوزق ہوگی
01:26جس پر وہ خوش ہوگا اسے مال اور دولت دے گا
01:29اور جس سے نراز ہوگا اسے بوکھا ننگا چھوڑ دے گا
01:32نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:35وہ چالی سن زمین پر رہے گا
01:38پہلا دن ایک سال کے برابر
01:39دوسرہ دن ایک مہینے کے برابر
01:41تیسرہ دن ایک ہفتے کے برابر
01:43اور باقی دن عام دینوں جیسے ہوں گے
01:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
01:48دجال سے بچنے کی خصوصی دعا بھی بھی ہمیں بیان فرمائی ہے
01:51ترجمہ
01:52اے اللہ میں تیری پناہ چاہتا ہوں
01:55قبر کے عذاب سے
01:56جہنم کے عذاب سے
01:57زندگی اور موت کے فتنوں سے
01:59اور مسیح دجال کے شرط سے
02:01مہتم صامین
02:02دجال کا فتنہ کوئی معمولی چیز نہیں
02:05یہ آخری زمانے کی سب سے بڑی آزمائش ہوگی
02:07ہمیں چاہیے کہ ہم علم حاصل کریں
02:10نواز کی پبندی پڑھیں
02:11اور قرآن سے جڑیں
02:13اور دجال کے فتنے سے بچنے کے لئے
02:15روزانہ دعائے کریں
02:16مہتم صامین
02:17اگلی قسم میں ہم بات کریں گے
02:18دجال کہاں سے آئے گا
02:20اور کون کون اس کا ساتھ دے گا
Comments

Recommended

Islam
10 years ago