00:00اسلام علیکم فرنگز
00:02ویلکم بیک تو ٹاپ سمارٹیز
00:04ڈراما سیریل پتھر دل
00:05زین اور منحل کی شادی ہو گئی
00:08مگر زین منحل سے شادی کے بعد بہت زیادہ خوش ہے
00:12اسے تو کبھی لگا ہی نہیں تھا
00:15کہ منحل اتنی زیادہ حسین ہے
00:17اسی لئے تو شادی کے دن اس کو دیکھا تو دیکھتا ہی رہا
00:21جب منحل نے کہا کہ آپ مجھے پہلی بار تھوڑا دیکھ رہے ہیں
00:24تو زین نے کہہ دیا
00:26کہ اس نظر سے تو تمہیں پہلی بار دیکھ رہا ہوں نا
00:29آگ مجھے یقین نہیں آرہا
00:31کہ میری ماں نے مجھے اتنا حسین تحفہ تمہاری صورت میں دیا
00:34اب دوسری طرف زین کی شادی پر زارہ نے حنان اور اس کی فیملی کو بھی انوائٹ کیا تھا
00:40مگر زارہ کی ماں نے تو بالکل سیدھے مو ان لوگوں سے بات نہیں کی
00:44زارہ کو اس بات کا برا بھی لگا
00:46مگر حنان اس بات پر پکا ہے کہ شادی کرے گا تو زارہ سے ہی کرے گا
00:51اب حنان کی ماں نے کہہ دیا کہ اس نے تو سیدھے مو بات بھی نہیں کی اس کی ماں نے
00:55تو تمہیں کیا لگتا ہے وہ تمہیں اپنی بیٹی دینے کے لیے تیار ہو جائے گی
00:59تو حنان کا کہنا تھا کہ بیٹی تو وہ اپنی مجھے ہی دے گی
01:03اور ساتھ ہی ساتھ اس کی جائداد بھی
01:06یہ دونوں چیزیں تو میں لے کر ہی رہوں گا
01:08اور آپ دیکھئے گا ہماری قسمت بھی بہت جلد بدلنے والی ہے
01:12اور واقعی ہنان سے شادی زارہ کی ہو ہی جائے گی
01:16کیونکہ زارہ نے اپنی ماں کو کہہ دیا ہے
01:18کہ اگر ہنان کے قدم اس گھر میں نہیں پڑھیں گے
01:21تو میرے قدم اس گھر سے باہر نکل جائیں گے
01:24زین تو منحل کو دیکھتا اور دیکھتا ہی رہتا ہے
01:27بس ہر وقت منحل کی تعریفوں میں ہی رہتا ہے
01:30منحل کی خوبصورتی کے کسیدے ہی پڑھتا رہتا ہے
01:34اور منحل نے زین کو کہہ دیا کہ میں نے جب سے محبت کا مطلب سمجھا ہے
01:38تب سے میں نے صرف اور صرف آپ سے محبت کی ہے
01:41اور میری زندگی میں نہ کبھی کوئی تھا اور نہ ہی کبھی کوئی آئے گا
01:46تو ولید کے بارے میں منحل کا کیا خیال ہے
01:48ویسے اس میں منحل کا تو کوئی قصور نہیں
01:51کہ اگر ولید منحل سے محبت کرنے لگ
01:53منحل کی زین سے شادی کے بعد ولید تو بلکل ٹوٹ کیا
01:57اور بلکل چپ ہو گیا
01:59اب ماں اپنے بیٹے کی ایسی حالت نہیں دیکھ سکتی
02:02ماں جانتی ہے کہ اس نے بیٹے نے پہلی بار
02:04کسی لڑکی کو اس نظر سے دیکھا
02:06اور وہ بھی اسے نہ مل سکی
02:08مگر اب کیا ہو سکتا ہے
02:10قسمت پر تو کسی کا زور نہیں چل سکتا
02:13مگر یہاں پر منحل اور زین کافی خوش نظر آ رہے ہیں
02:17زین جو کہ واپس جانے والا ہے
02:19اور کچھ ٹائم منحل کے ساتھ ہی سپین کرنا چاہتا ہے
02:22اسی لئے منحل کو باہر لنچ پر لے آتا ہے
02:25باہر آ کر بھی زین کی نظریں تو منحل سے ہٹ ہی نہیں رہی
02:29زین کی نظریں ہمیشہ منحل پر ہوتی ہیں
02:32اور اسی کی خوبصورتی کی باتیں کرتا رہتا ہے
02:35اب جب یہ دونوں آپس میں باتیں کر رہی ہوتے ہیں
02:38تو ساتھ ہی ساتھ زارہ اور ہنان بھی اسی ہٹل میں انٹر ہو جاتے ہیں
02:42جہاں یہ دونوں ہوتے ہیں
02:44وہ دونوں تو بالکل نارمل وے میں آ رہے ہوتے ہیں
02:47سامنے سے زین اپنی بہن کو آتے ہوئے دیکھ لیتا ہے
02:50اور اچانک زارہ اور ہنان کی نظر بھی زین پر پڑ جاتی ہے
02:54آپ دونوں ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں
02:57تو دیکھتے ہی رہتے ہیں چلو جی
02:58کبھی تو یہ راز فاش ہونا تھا
03:00کہ زارہ ہنان سے محبت کرتی ہے
03:02اور اس سے شادی کرنا چاہتی ہے
03:04تو کل نہیں آج سہی آج ہو گیا
03:06اب زارہ اپنی بھائی سے بات کر کر
03:09ہنان سے شادی کر ہی لے گی
03:10تب تک کیلئی چینل کو سبسکرائب کیجئے گا
03:12اللہ حافظ
Comments