Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
کولگام : ضلع کولگام کے گھنے اور دشوار گزار جنگلات، اکہال، میں چھپے ملی ٹنٹس کے خلاف جاری آپریشن بدھ کو تیرہویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ فوج، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کا یہ مشترکہ آپریشن یکم اگست 2025 کو شروع ہوا تھا۔ سیکورٹی فورسز کو اکہال جنگلات میں ملی ٹنٹس کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد علاقے میں آپریشن شروع کیا گیا۔گرچہ گزشتہ دو روز کے دوران علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ تھم چکا ہے، جس سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ آپریشن آخری مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ تاہم حفاظتی اہلکاروں کی جانب سے ایس او پیز کے عین مطابق تلاشی کارروائی اور سینیٹائزیشن کا سلسلہ جاری ہے۔یاد رہے کہ انکاؤنٹر میں اب تک ایک ملی ٹنٹ کو ہلاک کیا گیا ہے جبکہ آپریشن کے دوران دو فوجی اہلکار بھی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے جن کا سرینگر اسپتال میں علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈالی کلگام اکھال تسادم آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے میں آپ
00:13کو بتا دوں کہ گجستہ دو روز سے علاقے میں جو ہے بلکل شانتی ہے
00:18علاقے علاقہ جو ہے بلکل خاموش ہے کہیں سے کوئی گولی چلنے کی آواز
00:23نہیں سنائی دی گئی اور بلکل اس وقت جو ہے بلکل اکھال کا یہ
00:29ایڈیا جو ہے بلکل یہاں سے فوج کو ہٹا دیا گیا ہے لیکن جو جنگلات
00:34ہے ان میں ابھی بھی سلوچ آپریشن جاری ہے میں آپ کو بتا دوں کہ اب
00:39تک اس تسادم میں دو فوجی شہید ہو چکے ہیں جبکہ دیگر چھے فوجی جو
00:44ہے زخمی ہو چکے ہیں جن کا الاجیو مالجہ سرنگر کے دو بیس ہاسپٹل
00:50میں جاری ہے اور یہ بتایا جا رہا ہے کہ فوجی اہلکار جو ہے خطرے
00:54سے باہر ہے بلکل سوٹیبل ہے وہی میں آپ کو بتا دوں کہ اس انکاؤنٹر
00:59میں ابھی تک ایک ملٹنٹ مارا گیا ہے لیکن خلال جو ہمارے پاس اس وقت
01:05کی تازہ تفصیل ہے اس کے مطابق آپریشن کو کلوز کر دیا گیا ہے لیکن
01:10سورج آپریشن ابھی بھی جاری ہے حالانکہ کلگام پلیس کی یا کلگام
01:16انتظامیہ کی اگر ہم بات کریں گے ایڈوزری جاری کی ہے جس میں یہ
01:19بتایا گیا ہے کہ مقامی لوگ جو ہے ان اوقات میں جنگلات کا
01:23رخ نہ کرے کیونکہ جنگلات میں ابھی بھی سورج آپریشن جاری ہے
01:28ایڈوزری بھارت کے لیے کلگام سے میں فیاض دولو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended