00:00Assalamu alaykum nashirin
00:02episode 8
00:03we are going to watch
00:04here
00:04Waqiyah kribla
00:05حق
00:06and kribaniy
00:07ke agrarsthan
00:08geeks number 8
00:08we are going to be
00:09as aazim
00:10hashti ka zikr
00:11which is the name
00:12will be
00:13hadir
00:13and aadri
00:14and aadri
00:14and aadri
00:14and aadri
00:16this is
00:16imam hussein
00:17ke bhai
00:18nabiy
00:18ke shir
00:19aahle-bait
00:19ke ramberdar
00:20hatibbas bin aliy
00:22which is
00:22dunya
00:23babul hawais
00:23alamberdar
00:24kribla
00:25and kamer
00:25bin haashim
00:26to say
00:26is
00:27aliy
00:28aliy
00:28and imam
00:28ुم البنین کے بیٹے عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:31وفات کے بعد پیدا ہوئے لیکن آپ کی پرورش سیدہ فاطمہ کی
00:35یادوں اور حد علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے علم و حمل میں ہوئی
00:38بچپنی سے بہادری اکل حلم اور اہل بیعت سے عشق ان کی طبیعت
00:43کا حصہ تھا ان کا کردار صرف تلوار کا نہیں بلکہ وفا حیاء
00:47غیرت اور عدب کا نمونہ تھا کربلا میں حد عباس رضی اللہ
00:51تعالیٰ عنہ صرف جنگ جو نہیں تھے بلکہ امام حسین کے
00:54لمبردان سردار لشکر اور خیموں کے محافظ بھی تھے انہوں نے
00:58شب عشور سے لے کر عشور کی دپیر تک اپنے امام کا ساتھ اس
01:02وفا سے دیا جس کے مسار رہتی دنیا تک باقی رہ گی جب پانی
01:06بند ہو چکا اور بچے پیاس سے بلکنے لگے تو حد عباس نے
01:10امام حسین سے فرمایا اگر جنگ نہیں کرنا چاہتے تو کم
01:13بچوں کے لئے پانی تو لے آو حد عباس نے مشک اٹھائی تلوار
01:17سنبھالی اور دریائے کی طرف روانہ ہوئے حد عباس دشمنی کے
01:21صفوں کو چیرتے ہوئے دریائے فرات تک پہنچ گئے مشک کو پانی
01:25سے برا پھر خود ہی ہاتھوں میں پانی لیا لیکن جیسے ہی موں کے
01:29قریب کیا رک گئے اور فرمایا اے عباس تیرے مولا تیرے بچے
01:34پیاسے خیمے میں ہیں کیا تو خود پانی پیٹے گا نہیں عباس ایسا
01:39نہیں کرے گا پانی واپس جال دیا اور مشک لے کر واپس پلٹے
01:42واپسی پر دشمن نے گھیر لیا ایک نے دائیں بازو پر وار کیا بازو
01:47کٹ گیا دوسرے نے بائیں بازو پر وار کیا دوسرے بازو بھی گیا
01:51مگر عباس نے مشک کو دانتوں سے تھاما ایک ظالم نیزہ مارا
01:55مشک کا موں پھٹ گیا عباس نے گوڑے سے نیچے گر کر آواز دی
01:59یا اخوہ حسین السلام علیکم یا ابا عبداللہ
02:04امام حسین دوڑے عباس کے پاس پہنچے ان کا سر گود میں رکھا
02:09عباس نے ارز کیا میرے مولا میری ایک خواہش ہے
02:12میری آنکھوں پر خون ہے آپ کا چہرہ آخری بار دیکھنا چاہتا ہوں
02:16امام حسین نے آنکھوں سے خون ساف کیا اور عباس نے لبیک کہتے ہوئے
02:21جان جان آفرین کے سپورت کر دی
02:23حتی عباس کی اشارت کے بعد امام حسین نے فرمایا
02:26اب میرا علم گر گیا ہے اب میرا بازو چوٹ گیا
02:29خیموں میں واپسی بار امام نے کسی کو کچھ نہ کھا
02:32بس جملہ فرمایا زینب اب عباس نہیں رہا
02:36خیموں میں کوہرام مچ گیا
02:38حتی عباس ہمیں سکھاتے ہیں
02:40وفا کا مطلب صرف زبان سے ادا نہیں ہوتا
02:42عمل سے بھی ادا ہوتا ہے
02:44بہادری یہ نہیں تھی کہ تم جیتو
02:46بلکہ یہ ہے کہ تم حق کے لئے جان دے دو
02:48جب امام بلائیں تو بازو کٹا سکتی ہیں
02:51مگر وفائیں نہیں ٹوٹیں
02:53ناظرین
02:54حتی عباس کی شہادت کربلا کے سب سے رکت انگیز قربانیوں میں سے ایک ہے
02:58اگر آپ کو یہ اچھی لگی ہو
03:00تو اسے لائک شیئر اور سبسکرائب ضرور کیجئے گا
03:03اور حتی عباس کے نام پر
03:05دعا کے لئے ضرور ہاتھ اٹھیں
03:06اللہ ہمیں بھی حتی عباس رضی اللہ عنہ کی وفا کا ذرہ برابر
03:10اکس عطا فرمائے
03:11آمین
Comments