00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن بریدہ رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهُ مِنْ اَيِّ شَيْءٍ اَتَّخِذُهُ
00:10قَالَ اِتَّخِذُهُ مِنْ وَرَقِهُ وَلَا تُتِمَّهُ مِثْقَالَ
00:15رواہ بودعوت
00:16حضرت بریدہ رضی اللہ تعالی نے بیان فرماتے ہیں
00:20کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
00:23اس صحابی نے جن کو حضور نے
00:25پیتل اور لوہی کی انگوٹی پہننے سے منع کیا تھا
00:28پوچھا
00:29یا رسول اللہ
00:30میں پھر کس چیز کی کس دھات کی انگوٹی بنواؤں
00:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:36چاندی کی انگوٹی بنوالو
00:39اور یاد رکھنا وزن کے اعتبار سے
00:41ایک مسقال سے زائد نہیں ہونی چاہیے
00:44دوستو
00:46سابقہ درس میں ہم یہ بات پڑھ آئے ہیں
00:48کہ صحابی حضور کی خدمت میں حاضر ہوئے
00:51ایک مرتبہ پیتل اور ایک مرتبہ
00:53لوہی کی انگوٹی پہنے ہوئے
00:54حضور علیہ وسلم نے نہ صرف ان سے منع کیا
00:57بلکہ پیتل کی انگوٹی کو
00:59پتوں کی بو
01:00اور لوہی کی انگوٹی کو
01:02جہنمیوں کا زیور قرار دیا
01:04تو صحابی نے پوچھا
01:06یا رسول اللہ
01:06پھر میں کون سی دھات کی انگوٹی بنوالو
01:09من ایشی ان اتخیدو
01:11حضور نے فرمایا
01:13اتخید ہو میں ورق
01:14و لی تتمہو مثقالا
01:17چاندی کی انگوٹی بنوالو
01:19اور وزن کے اعتبار سے
01:21وہ ساڑھے چار ماشا سے زیادہ
01:23نہیں ہونی چاہیے
01:24یعنی ایک مثقال پورا نہیں ہونا چاہیے
01:26ساڑھے چار ماشا سے زائد نہیں ہونی چاہیے
01:29دوستو
01:31نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:34نے بہت واضح احکام دیئے
01:35اس طرح کی چیزوں کے متعلق
01:37انگوٹی ایک سے زائد
01:39پہننا جائز نہیں ہے
01:41چاندی کی بھی ہو
01:42نمبر دو
01:43اور چاندی کی جو انگوٹی پہننی ہے
01:45اس کا وزن بھی مقرر و متعین ہے
01:48کہ وہ ساڑھے چار ماشا سے زائد نہیں ہونی چاہیے
01:51دیکھا یہ گیا ہے
01:53کہ بہت سارے لوگ
01:54دونوں ہاتھوں میں انگوٹیاں پہنے پھر رہے ہوتے ہیں
01:56دو دو تین دن انگلیوں میں انگوٹیاں پہنے پھر رہے ہوتے ہیں
02:00دیکھا یہ گیا ہے
02:01کہ بہت سارے لوگ بس اوقات ایک ہی انگوٹی پہنے ہوئے ہوتے ہیں
02:04لیکن اس کا وزن ساڑھے چار ماشا سے کہیں زیادہ ہوتا ہے
02:08یاد رکھئے یہ دونوں صورتیں درست نہیں ہیں
02:11نہ تو ایک سے زائد انگوٹھیاں پہننا جائز
02:14اور اگر ایک انگوٹھی چاندی کی پہنی ہوئی ہے
02:16تو وہ بھی اس کا وزن وہی ہونا چاہیے
02:19جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:20متعین و مقرر فرمایا ہے
02:22اور وہ ہے ساڑھے چار ماشا چاندی
02:24بس اس سے زیادہ نہیں
02:25بہت سارے لوگ جو اپنے آپ کو شیخ و مرشد کہتے ہیں
02:29وہ بھی اپنے آتوں میں دو دو تین تین
02:32چار چار انگوٹھیاں پہنے ہوئے ہیں
02:35یاد رکھئے
02:36میں ایسے شخص کو شیخ و مرشد ماننے کے لیے تیار نہیں ہوں
02:40جو محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہری احکام میں سے
02:44کسی حکم کی اعلانیاں خلاف ورزی کر رہا ہوں
02:48اب مثال کے طور پر کوئی آدمی
02:49وہ ڈاڑی مکمل نہیں کر رہا
02:51چھوٹی چھوٹی ڈاڑی رکھے ہوئے ہیں
02:53اور وہ اپنے آپ کو شیخ و مرشد کہہ لارہا ہے
02:55میں اس کو شیخ و مرشد ماننے کے لیے تیار نہیں
02:58چونکہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ظاہری حکم یہ ہے
03:01ڈاڑی بڑھاؤ
03:02یہ ڈاڑی کٹھوارا ہے
03:04اور اپنے آپ کو شیخ و مرشد کہہ رہا ہے
03:06نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہری حکم کی
03:09اعلانیاں خلاف ورزی کر کے
03:10اسی طرح حضور فرما رہے ہیں
03:13ایک انگوٹھی سے زائد نہیں
03:14اور ایک چاندی کی انگوٹھی بھی
03:16ساڑھے چار ماشا سے زائد نہیں
03:18یہ کئی کئی انگوٹھیاں پہن رہا ہے
03:20یا چار ساڑھے چار ماشا سے زائد پہن رہا ہے
03:22تو حضور کے ظاہری حکم کی خلاف ورزی کر رہا ہے
03:25تو ہم سب کو چاہیے
03:27ہم ان باتوں کا خیال کریں
03:29اور زندگی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے
03:31احکام کے مطابق گزاریں
03:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments