00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01عن عقبت بن الحارث رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05صلی ابو بکر العصر
00:07ثم خرج يمشی فرح الحسن يلعب معصبیان
00:10فحمله على عاتقه وقال
00:13بیبی شبیہم بالنبی لا شبیہم بعلی وعلی یضحکو
00:18رواح البخاری
00:20عقبت بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
00:23حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ نے عصر کی نماز پڑھی
00:26پھر وہ نکلے بازار میں چل رہے تھے
00:29دیکھا کہ حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ
00:31بچوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں
00:33تو حضرت ابو بکر نے ان کو اپنے کندوں پہ اٹھا لیا
00:36اور فرمایا میرے والد قربان ہو جائیں
00:39یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ ہیں
00:43علی کے مشابہ نہیں ہیں
00:44اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
00:47حضرت ابو بکر کی اس محبت کے منظر کو دیکھ کے مسکرا رہے تھے
00:51دوستو یہ صحابہ اور احل بیعت کی محبت کا ایک خوبصورت منظر ہے
00:57کہ حضرت ابو بکر حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ
01:01کو اپنے کندوں پہ اٹھایا ہوئے ہیں
01:03چونکہ انہوں نے دیکھا تھا نا
01:04کہ حضرت حسن کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
01:07اپنے کندوں پہ اٹھاتے تھے
01:08تو حضرت ابو بکر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق
01:12حضرت حسن کو اپنے کندوں پہ اٹھایا ہوئے ہیں
01:14اور فرما رہے ہیں کہ یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے زیادہ مشابہ ہیں
01:18Ali کے زیادہ مشابہ نہیں ہیں
01:20اور یہ منظر دیکھ کے
01:21حضرت Ali رضی اللہ تعالیٰ نو
01:23مسکر آ رہے ہیں
01:24یہ ایک منظر ہے
01:26کہ جس میں حضرت ابو بکر
01:28اہلِ بیعت سے محبت کر رہے ہیں
01:30اور محبت کا اظہار کر رہے ہیں
01:31اور حضرت Ali اس منظر کو دیکھ کے
01:33خوش ہو رہے ہیں
01:34ایک دوسرا منظر بھی دیکھئے
01:36محمد بن حنفیہ
01:37جو حضرت Ali رضی اللہ تعالیٰ نو
01:39کے بیٹے ہیں
01:40وہ کہتے ہیں
01:41قلت لی ابی
01:41میں نے اپنے والد سے پوچھا ہے
01:43حضرت Ali رضی اللہ تعالیٰ نو سے
01:45ایو الناس خیر بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
01:51سب سے زیادہ بہتر شخص کون ہے
01:53تو حضرت Ali رضی اللہ تعالیٰ نو نے فرمایا
01:56ابو بکر
01:57ان کے بعد سب سے اعلی افضل مرتبے کے اعتبار سے
02:01وہ ابو بکر ہیں
02:02پھر میں نے کہا ثم من پھر کون
02:04انہوں نے کہا ثم عمر پھر عمر ہیں
02:06یہ حضرت Ali کی محبت کا منظر ہے
02:10تو یہ جانبین سے
02:12محبت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
02:15کے زمانے میں ان کے بعد
02:16یہ محبتیں قائم رہیں
02:18یہ چند فتنہ پرور اور بدبخت
02:20لوگوں نے لوگوں کے درمیان
02:22یہ باتیں پھیلانا شروع کر دیں
02:24کہ جی وہ تو بڑے مسائل تھے
02:26اگر خدا نہ خواستہ سیدہ فاطمہ تزہرہ
02:28رضی اللہ تعالیٰ کے ساتھ
02:29کسی قسم کی بھی کوئی زیادتی ہوئی ہوتی
02:32حضرت ابو بکر کی طرف سے
02:33تو حضرت Ali کیسے کہہ سکتے تھے
02:35کہ حضور کے بعد
02:36سب سے افضل ابو بکر ہیں
02:37رضی اللہ تعالیٰ
02:38یہ کچھ لوگوں نے غلط فہمیاں
02:40پیدا کرنے کی کوشش کی ہے
02:42ہمیں ہمیشہ ان سے بچنا چاہیے
02:43اور صحابہ اور حال بیعت سے
02:45ہمیشہ محبت رکھنے چاہیے
02:46والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments