00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن عمران بن حسین رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:09من انعم اللہ علیہ نعمتا فإن اللہ يحب أن يرى اثر نعمته على خلقه
00:16رواہ احمد
00:17نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:21جس شخص پر اللہ تعالی نے اپنا انعام کیا
00:24تو اللہ اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اس کی نعمت کا اثر اس کی مخلوق پر نظر بھی آئے
00:30دوستو یہ مضمون کہ نعمت کا اثر مخلوق پر بندے پر نظر آنا چاہیے
00:38یہ بہت ساری احادیث میں وارد ہوا ہے
00:41ایک روایت میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی کو دیکھا
00:46جنہوں نے پرانے کپڑے پہنے ہوئے تھے
00:49میلے کپڑے پہنے ہوئے تھے
00:51تو حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا
00:53کیا تمہارے پاس کوئی مال ہے
00:56تو صحابی کہتے ہیں میں نے ارز کیا
00:58یا رسول اللہ جی ہاں من کل المال
01:00ہر طرح کا مال ہے میرے پاس
01:01تو حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:03تو اس مال کا کچھ اثر بھی تو نظر آنا چاہیے
01:06کہ مال ہے لیکن کپڑے دیکھو اپنے کیسے پہنے ہوئے ہیں
01:09تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:12اس بات کی ترغیب دی ہے
01:13کہ اگر اللہ نے وسعت دی ہے مالی وسعت
01:16تو کھانے میں پینے میں پہننے میں
01:23یہاں دو باتوں کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے
01:25اور اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:27دوسری روایت میں بیان فرمایا
01:29حضور نے فرمایا
01:30کلو وشربو وتصدقو کھاؤ پیو اور صدقہ کرو
01:34والبسو مالم یخالت اسرافن ولا مخیلہ
01:37اور پہنو جب تک کہ اسراف اور تکبر نہ ہو
01:41یعنی فضول خرچی نہ ہو
01:43اور تکبر کے لیے کہ دوسروں سے اچھا لگنا
01:46اور مجلس میں سب سے نمائع معلوم ہونا
01:49کہ جی میں بڑا ہوں میرے کپڑے بھی
01:51علا اور علی شان ہونے چاہیے
01:52یہ مقصود نہ ہو
01:53بلکہ بس اپنی نفاست
01:55اپنی اللہ کی دی ہوئی نعمت کا اظہار
01:59بس یہ مقصود ہو
02:00اگر اسراف نہیں ہے تکبر نہیں ہے
02:02تو پھر اگر اللہ نے مال دیا ہے
02:05تو اس مال کا اظہار کرنا
02:07کھانے میں پینے میں پہننے میں
02:08شریعت نے اس کی اجازت دی ہے
02:10و سلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
Comments