00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06یا ایوہ المسمل
00:14اے کپڑے میں لپٹنے والے
00:17قم اللیل الا قلیل
00:20رات کے وقت نماز میں کھڑے ہو جاؤ مگر کم
00:25آدھی رار یا اس سے بھی کچھ کم کر لے
00:38اس پر بڑھا دے اور قرآن کو
00:47ٹھہر ٹھہر کر صاف پڑھا کر
00:50اِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا فَقِيلًا
00:58یقیناً ہم تجھ پر بہت بھاری بات
01:02انکریم نازل کریں گے
01:04بے شک رات کا اٹھنا
01:17دل جمعی کے لیے انتہائی مناسب ہے
01:20اور بات کو بہت درست کر دینے والا ہے
01:23اِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيلًا
01:31یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے
01:35وَاذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَتَبَتَّلْ إِلَيْهِ تَبْتِيلًا
01:43تو اپنے رب کے نام کا ذکر کیا کر
01:45اور تمام خلائق سے کٹ کر
01:47اس کی طرف متوجہ ہو جا
01:49رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَا
01:56إِلَاهَ إِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيلًا
02:02مشرق و مغرب کا پروردگار
02:04جس کے سوا کوئی معبود نہیں
02:06تو اسی کو اپنا کارساز بنا لے
02:09وَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ وَهْجُرُهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا
02:19اور جو کچھ وہ کہیں
02:20تو سہتا رہ
02:22اور واضح داری کے ساتھ
02:24ان سے الگ تھلگ رہ
02:26وَذَعْنِي وَالْمُكَذِّبِينَ
02:30أُولِ النِّعْمَةِ وَمَهِّلْهُمْ قَلِيلًا
02:37اور مجھے اور ان جھٹلانے والے آسودہال
02:40لوگوں کو چھوڑ دے
02:41اور انہیں ذرا سی مولت دے
02:44اِنَّ لَدَيْنَا أَنْكَالًا وَجْحِيمًا
02:55یقیناً ہمارے یہاں سخت بیڑیاں ہیں
02:58اور سلکتی ہوئے جہنم ہے
03:00وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمًا
03:09اور حلق میں اٹکنے والا کھانا
03:11اور درد دینے والا عذاب ہے
03:14يَوْمَ طَعْجُفُ الْأَرْضُ وَالْجِبَالُ
03:18وَكَانَتِ الْجِبَالُ كَثِيبًا مَهِيلًا
03:25جز دن زمین اور پہاڑ تھر تھرہ جائیں گے
03:28اور پہاڑ مثل بھر بری ریت کے ٹیلوں کے ہو جائیں گے
03:32بے شک
03:59ہم نے تمہاری طرف بھی تم پر گواہی دینے والا رسول بھیج دیا ہے
04:05جیسے کہ ہم نے فیرون کے پاس رسول بھیجا تھا
04:09فَعَصَا فِرْعَونُ الرَّسُولَ فَأَخَذْنَاهُ أَخْذَا وَبِيلًا
04:19تو فیرون نے اس رسول کی ناخرمانی کی
04:22تو ہم نے انہیں سخت وَبَال کی پکڑ میں پکڑ لیا
04:26فَكَيْفَ تَتَّقُونَ إِن كَفَرْتُمْ يَوْمَنِ
04:34تم اگر کافر رہے تو اس دن کیسے پناہ پاؤگے جو دن بچوں کو بوڑھا کر دے گا
04:45جس دن آسمان پھٹ جائے گا
04:59اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ہو کر ہی رہنے والا ہے
05:02اِنَّ هَذِهِ تَذْكِرُ فَمَنْ شَاءَتْ تَخْذَ إِلَى رَبِّهِ سَبِيلًا
05:17بے شک یہ نصیحت ہے
05:19پس جو چاہے اپنے رب کی طرف رہ اختیار کرے
05:23اِنَّ رَبَّكَ يَعْلَمُ أَنَّكَ تَقُومُ أَدْنَى مِنْ ثُلُفَي اللَّيْلِ
05:36وَنِصْفَهُ وَثُلُفَهُ وَطَائِفَةٌ مِنَ الَّذِينَ مَعَكَ
05:48وَاللَّهُ يُقَدِّرُ الْلَيْلَ وَالنَّهَارُ
05:56آپ کا رب بخوبی جانتا ہے کہ
05:59آپ اور آپ کے ساتھ کے لوگوں کی ایک جماعت
06:02قریب دو تہائی رات کے
06:04اور آدھی رات کے
06:06اور ایک تہائی رات کی
06:08تحجد پڑتی ہے
06:09اور رات دن کا پورا اندازہ
06:12اللہ تعالیٰ کو
06:13علم ان لن تحسوه فتاب عليكم
06:20فقرؤوا ما تیسر من القرآن
06:26علم ان سيكون منكم مرضى
06:34وآخرون يضربون في الارض
06:38يبتغون من فضل اللہ
06:44وآخرون يقاتلون في سبیل اللہ
06:51فقرؤوا ما تیسر منه
06:56وآقیموا الصلاة وآتوا الزکاة
07:00وآقرضوا اللہ قرضا حسنا
07:05وہ خوب جانتا ہے کہ
07:08تم اسے ہرگز نانبھا سکو گے
07:10پس اس نے تم پر مہربانی کی
07:13لہٰذا جتنا قرآن پڑھنا
07:15تمہارے لئے آسان ہو
07:17اتنا ہی پڑھو
07:18وہ جانتا ہے کہ تم میں
07:20بعض بیمار بھی ہوں گے
07:22بعض دوسرے
07:23زمین میں چل پھر کر
07:25اللہ تعالیٰ کا فضل
07:27یعنی روزی بھی تلاش کریں گے
07:29اور کچھ لوگ
07:30اللہ تعالیٰ کی راہ میں
07:32جہاد بھی کریں گے
07:33سو تم بہ آسانی جتنا قرآن پڑھ سکو
07:36پڑھو
07:37اور نماز کی پابندی رکھو
07:39اور زکاة دیتے رہا کرو
07:42اور اللہ تعالیٰ کو اچھا قرض دو
07:44وَمَا تُقَدِّمُوا لِأَنفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ
07:53تَجِدُوهُ عِنْدَ اللَّهِ
07:58هُوَ خَيْرًا وَأَعْضَمَ أَجْرًا
08:03وَاسْتَغْفِرُ اللَّهَ
08:06اِنَّ اللَّهَ
08:10غَفُورُ الرَّحِيمُ
08:13اور جو نیکی تم اپنے لئے آگے بھیجوگے
08:18اسے اللہ تعالیٰ کے ہاں
08:19بہتر سے بہتر اور سواب میں بہت زیادہ پاؤگی
08:22اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتے رہو
08:25یقیناً اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے
08:33اللہ تعالیٰ
Comments