Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Welcome to Classic Urdu Folktales! Dive into the magical world of Urdu folktales and fairy tales specially curated for children. Our channel brings you enchanting stories filled with timeless lessons, captivating characters, and unforgettable adventures. Perfect for bedtime stories, educational entertainment, and family bonding. Subscribe now and let the storytelling begin!

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Let me know先生 about this.
00:01These are both the new ones because the cause of Islam.
00:05This is the New Testament which means theOR lord world.
00:07The New Testament, which means theX and the or Salvator.
00:12Those who know the dead are always thearlos of theoraee.
00:15These are the divine characters for Joao Y libro who wrote the cult.
00:19Rede, people can see in his timeless праздant of Islam that.
00:22I would like to know which百 There are also a lot of more rich and profitable books about the Sumater.
00:28We'll see you next time.
00:58He said to him,
01:28He spoke to him.
01:29He said,
01:30I Christ said,
01:32guy always loves him.
01:34He said,
01:37He listened to a rapper and said,
01:43He told him that he died in jail.
01:46He told him to kill each other,
01:49and he justified hisores of him.
01:50And then he said to him,
01:52that he did not control me,
01:54and the SDK gave to peace.
01:56We have all loved ones that we have had missed.
01:57Have to take a fall.
01:58I don't know.
02:28God bless you.
02:58प्रेख रखें प्रेख नहीं नहीं कहें कि अलाह के
03:02हुकम से आ जाओ, एक दूसरे से जावि ले और हर परिंदे के पर आपस
03:06में मिल कर आपस में जूड़ गई इस तरहा हर परिंदे का
03:10तमाम बदन, तमाम अज़ए के साथ वैसे ही बन गया, जैसे
03:13وہ زباہ ہونے سے پہلے تھا
03:16آپ نے اللہ کی قدرت کا
03:17یہ سارا منظر اپنے آنکھوں سے
03:19ملاحظہ فرمایا
03:20بلانے میں وہ پرندے بھاگ کر آپ کے پاس آگئے
03:23تاکہ اڑ کر آنے کی نسبت
03:25زیادہ بہتر انداز سے مشاہدہ فرما سکیں
03:27آپ کو حکم دیا گیا تھا
03:29کہ پرندوں کے سر اپنے ہاتھ میں پکڑے رکھیں
03:31چنانچہ ہر پرندہ
03:33اپنے سر کی طرف آتا تھا
03:35اور وہ جسم سے اس طرح جڑ جاتا تھا
03:36جیسا پہلے تھا
03:38واقعی اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں
03:40حضرت ابراہیم علیہ السلام پہ
03:42اس بات کا یقین تھا کہ اللہ
03:44مردوں کو زندہ کرنے پر قادر ہے
03:46انہیں اس میں کچھ شک نہیں تھا
03:48لیکن انہوں نے چاہا کہ اس چیز
03:50کو آنکھوں سے دیکھ لیں تاکہ
03:52انہیں علم و یقین سے بلند تر درجہ
03:54یعنی این و یقین حاصل ہو جائے
03:56چنانچہ اللہ تعالیٰ نے
03:58آپ کی درخواست قبول فرما کر
04:00ان کو مطلوبہ مشاہدہ کرا دیا
04:02ممرود سے مناظرے کے بعد
04:04اس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو
04:06شہر سے نکل جانے کا حکم دیا
04:07ابراہیم علیہ السلام عراق کو چھوڑ کر
04:10شام کی طرف چل دیئے
04:12اس شہر کے لوگ
04:14بتوں کی پوجہ نہیں کرتے تھے
04:15بلکہ ستاروں کو پوچھتے تھے
04:17یہ لوگ رات کو عبادت کرتے تھے
04:19کیونکہ ستارے رات کو دیکھتے ہیں
04:21ایک رات ابراہیم علیہ السلام ان لوگوں کے ساتھ
04:24نکلے اور ایک چمکتے ہوئے تارے
04:26کو دیکھ کر مزاق میں بولے
04:27کہ یہ میرا رب ہے
04:28جب وہ تارہ چھپ گیا
04:30تو بولے کہ یہ میرا رب کیسے ہو سکتا ہے
04:32جو چھپ جائے
04:34اگلی رات انہوں نے چاند کو دیکھ کر بولا
04:36یہ میرا رب ہے
04:37پھر جب دن ہوا اور چاند چھپ گیا
04:39تو بولے یہ رب کیسے ہو سکتا ہے
04:41اگر دن کے وقت کسی کو اپنے رب کی حاجت ہوگی
04:44تو وہ کیا کرے گا
04:45ان باتوں سے ابراہیم علیہ السلام
04:47ان لوگوں کو غور و فکر کی دعوت دے رہے تھے
04:49تاکہ وہ لوگ غور کریں
04:50پھر جب دن ہوا اور سورج نکلا
04:52تو کہنے لگے
04:53یہ میرا رب ہے
04:57یہ تو سب سے بڑا ہے
04:58لیکن جب وہ بھی حروب ہو گیا
05:00تو کہنے لگے
05:00یہ بھی رب کہلانے کے لائک نہیں
05:03یہ سب تو مخلوق ہیں
05:04اور ان کا خالق کوئی اور ہے
05:06اور میں تو اس کی عبادت کرتا ہوں
05:08جس نے آسمان اور زمین کو پیدا کیا
05:10ان لوگوں نے پھر بھی کفری کیا
05:12اور کوئی بھی ایمان نہیں لیا
05:14چنانچہ ابراہیم علیہ السلام نے
05:16پھر حجت کرنے کا فیصلہ کیا
05:18آپ سفر میں تھے کہ ایک ظالم بادشاہ کے شہر سے گزر ہوا
05:22مصر کے بادشاہ کو خبر ملے
05:24کہ ایک شخص حجرت کر کے آیا ہے
05:26اور اس کے ساتھ ایک عورت ہے
05:28جو بہت حسین اور جمیل ہے
05:30اس بادشاہ نے اپنے لوگوں کو بھیجا
05:32کہ اس عورت کو میرے پاس لے آؤ
05:34اور پتا کرنا کہ اس کے ساتھ جو آدمی ہے وہ کون ہے
05:37اگر وہ اس کا شوہر ہو تو اسے قتل کر دینا
05:39ادھر بادشاہ نے اپنے لوگوں کو بھیجا
05:41ادھر اللہ نے ابراہیم علیہ السلام کو وہی بھیج دی
05:44آپ نے سارا علیہ السلام کے پاس جا کے فرمایا
05:48سارا روح زمین پر میرے اور تیرے سوا کوئی مومن موجود نہیں
05:52بادشاہ نے مجھ سے پوچھا تھا
05:54تو میں نے اسے بتایا ہے
05:55کہ تو میری بہن ہے
05:57اب میری بات نہ جھٹنا نہ دینا
05:58اس ظالم بادشاہ نے سارا علیہ السلام کو
06:01اپنے محل میں بھلا لیا
06:02جب اس نے سارا علیہ السلام کو ساتھ بدکاری کرنے کے لیے
06:05اپنے ہاتھ آگے بڑھائے
06:06تو سارا علیہ السلام نے اللہ سے دعا کی
06:08اور دعا کی برکت سے اس بادشاہ کا ہاتھ جم گیا
06:11وہ بری طرح چکھنے لگا
06:13اس کے سارے ملازم آگئے
06:15یہ دیکھ کے سارا علیہ السلام ڈر گئی
06:16اور سوچا کہ اگر یہ مر گیا
06:18تو لوگ سوچیں گے کہ میں نے اسے قتل کیا ہے
06:20پھر انہوں نے اسے نجات دینے کے لیے
06:22اللہ سے دعا کی
06:23اور اس بادشاہ کا ہاتھ ٹھیک ہو گیا
06:25پر اس نے پھر سے وہی حرکت کی
06:27اس کا ہاتھ پھر جم گیا
06:28ایسا تین بار ہوا
06:30اور آخری بار اس نے سارا علیہ السلام سے وعدہ کیا
06:32کہ اب کی بار اگر تم مجھے اس مصیبت سے نجات دلائے گی
06:35تو میں تجھے چھوڑ دوں گا
06:37پھر سارا علیہ السلام نے اللہ سے دعا کی
06:39اور وہ ٹھیک ہو گیا
06:40اور اس نے سارا علیہ السلام کو عزت سے رہا کر دیا
06:43اور ان کے خدمت کے لیے
06:44اپنی بیٹی حاجرہ کو ان کے ساتھ کر دیا
06:46سارا علیہ السلام جب واپس آئیں
06:48تو حضرت ابراہیم علیہ السلام
06:50مصر سے برکت والی زمین
06:52یعنی عرض مقدس کی طرف لوٹ آئے
06:54تب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے
06:56اپنے ملک گھر بار کو چھوڑا
06:58تو اس وقت بڑی شدت سے یہ کمی محسوس ہوئی
07:01کہ اے اللہ
07:02اگر یہ قوم تیرے دین کو نہیں مانتی
07:05تو کم از کم نیک اولاد
07:06انایت کر دی
07:07تو میرا سہارا اور ہم خوار بننے کے ساتھ
07:10ساتھ میرے بعد تیرے دین کا پرچار کرتی رہے
07:12پھر یہ بات بھی قابل غور ہے
07:14کہ اولاد مانگی تو نیک اولاد
07:16حضرت ابراہیم علیہ السلام کی یہ دعا
07:18اس وقت قبول نہیں ہوئی
07:20بلکہ قرآن حکیم میں یہ بات
07:22انہیں کی زبان سے بیان کی گئی ہے
07:24کہ دعا بہت مدت کے بعد
07:26بلکہ عمر کے آخرے حصے میں مستجاب ہوئی
07:29سجرہ ابراہیم میں اشاد ہے
07:30کہ اس اللہ کے لئے سب تعریف اور شکر ہے
07:33جس نے مجھے بڑھاپے میں
07:35اسماعیل اور اسحاق عطا فرمائے
07:37بے شک میرا رب دعا سنتا ہے
07:39اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام
07:41کو 86 سال کی عمر میں
07:42حضرت اسماعیل علیہ السلام عطا کی ہے
07:45کہانی اچھی لگی ہو تو لائک کر دیجئے گا
07:49چینل پر سبسکرائب کیجئے گا
07:50اپنا اور اپنے پیاروں کا بہت خیال رکھئے
07:52اللہ حافظ
07:53حضرت ابراہیم کی یہ کہانی ابھی یہاں مکمل نہیں ہوئی
07:56اس سے اگلی کہانی سننے کے لئے
07:58ہمارے چینل پر ضرور ہمارے ساتھ رہیے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended