Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/3/2025
Welcome to Classic Urdu Folktales!
In this video, we present the detailed and inspiring story of Prophet Adam (A.S.), the first human created by Allah, and his journey from Jannah (Heaven) to Earth along with Hazrat Hawwa (Eve A.S.).
This classic Islamic story, told in simple Urdu, reflects deep wisdom, divine mercy, and the beginning of humanity.
Learn how Iblis (Shaitan) refused to bow, how Adam (A.S.) was tested, and how Allah forgave him after repentance.
Perfect for viewers of all ages, this story is crafted for educational purposes with references from Surah Al-Baqarah and authentic Islamic sources.
👉 Don’t forget to Like, Comment, and Subscribe for more timeless Islamic tales in Urdu.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00آج ہم کلاسیک اردو فوک ٹیر میں سورہ بقرہ میں سے حضرت آدم علیہ السلام کی کہانی سنیں گے
00:09سورہ بقرہ میں اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کا ذکر کیا ہے
00:14جب اللہ نے انسان کی مخلوق کو پیدا کرنے کا ارادہ کیا
00:17تو سب سے پہلے فرشتوں کو اس فیصلے سے آگاہ کیا
00:20کہ میں زمین میں اپنے خلیفہ بنانے والا ہوں
00:23فرشتوں کو لگا کہ شاید ان کی عبادت میں کوئی کمی رہ گئی ہے
00:27اس لئے اللہ نے نئی مخلوق بنانے کا ارادہ کیا ہے
00:30فرشتوں نے جن جیسی دوسری مخلوقات بھی دیکھ رکھی تھی
00:33جو زیادہ عقل نہیں رکھتے تھے اور خون ریزی کرتے تھے
00:37فرشتوں نے اللہ سے کہا
00:38اے اللہ ہم تیری تصمیح حمد اور پاکی بیان کرتے ہیں
00:43کیا تو ایسی مخلوق پیدا کرے گا
00:46جو زمین میں فساد کرے گی اور خون خرابہ کرے گی
00:49اس کے جواب میں اللہ نے فرمایا
00:51جو میں جانتا ہوں وہ تم نہیں جانتے
00:54یہ اشارہ تھا کہ انسان کے اندر ایسی صلاحیتیں اور حکمت کوشیدہ ہے
00:58جو اس کے ظاہری کمزور پہلوں کے باوجود
01:01اسے خلافت کے قابل بناتی ہے
01:03اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو تمام اشیاء کے نام سکھائے
01:08اس علم کا مقصد انسان کی برطری کو ثابت کرنا تھا
01:12پھر انہیں فرشتوں کے سامنے پیش کیا اور فرمایا
01:15اگر تم سچے ہو تو مجھے ان کے نام بتاؤ
01:18فرشتے اپنے آدزی کا اظہار کرتے ہوئے بولے
01:21انہوں نے کہا
01:22تو پاک ہے ہمیں کوئی عم نہیں سوائے اس کے جو تُو نے ہمیں سکھایا
01:27بے شک تُو ہی علم والا حکمت والا ہے
01:31پھر اللہ نے حضرت آدم علیہ السلام کو حکم دیا
01:34کہ ان اشیاء کے نام فرشتوں کو بتائیں
01:36جب آدم علیہ السلام نے بتا دیا
01:39تو اللہ نے فرشتوں سے فرمایا
01:41کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا
01:43کہ میں آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں جانتا ہوں
01:46اب جبکہ آدم علیہ السلام کی برطری ثابت ہو چکی
01:49اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو سجدہ کرنے کا حکم دیا
01:52اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا
01:55کہ آدم کو سجدہ کرو
01:56تو سب نے سجدہ کیا
01:58سوائے ابلیس کے
01:59اس نے انکار کیا
02:01تکبر کیا
02:02اور کافروں میں سے ہو گیا
02:04ابلیس کے انکار کی بنیاد
02:06حسد
02:07تکبر
02:08اور غرور تھا
02:10وہ خود کو آگ سے پیدا کیا گیا
02:12سمجھ کر مٹی سے بنے انسان کو کم تر سمجھتا تھا
02:15اللہ نے فرمایا
02:17اے ابلیس
02:18جب میں نے تجھ کو بھی حکم دیا تھا
02:21تو کس چیز نے تجھے سجدہ کرنے سے باز رکھا
02:23اس نے کہا
02:25میں انسان سے افضل ہوں
02:27مجھے تُو نے آگ سے پیدا کیا ہے
02:29اور اسے مٹی سے بنایا ہے
02:31اللہ نے شیطان سے فرمایا
02:34یہاں سے نکل جا
02:35تُو مردود ہے
02:36اور تجھ پر قیامت کے دن تک لانت برسے گی
02:39شیطان نے کہا
02:40مجھے اس دن تک محلت عطا فرما
02:43جس دن لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں گے
02:45فرمایا
02:46اچھا تجھ کو محلت دی جاتی ہے
02:48بولا
02:49کہ مجھے تو تُو نے گمراہ کیا ہی ہے
02:52میں بھی تیرے سیدھے راستے پر
02:54ان کو گمراہ کرنے کے لئے بیٹھوں گا
02:56پھر ان کے آگے سے
02:58اور پیچھے سے
02:59دائیں سے
03:00اور بائیں سے
03:02غرض ہر طرف سے آؤں گا
03:04اور تُو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا
03:07اللہ نے فرمایا
03:09تُو یہاں سے نکل جا
03:11ظلیل و خوار
03:12جو ان میں سے تیرہ کہنا مانے گا
03:15تو میں ضرور تم سب سے جہنم کو بھر دوں گا
03:18بے شک
03:18میرے خاص بندوں پر
03:20تیرا ذرا قابو نہیں چلے گا
03:23جنت کی تمام ترنیمتوں کے باوجود
03:25حضرت آدم علیہ السلام
03:27جنت میں اکیرہ محسوس کرتے تھے
03:30پھر اللہ نے
03:30امہ ہوا علیہ السلام کو بنایا
03:33تاکہ حضرت آدم علیہ السلام
03:35ان سے سکون پاسکیں
03:36اللہ نے فرمایا
03:38اے آدم
03:39تم اور تمہاری بیوی
03:41جنت میں رہو
03:43پھر جس جگہ سے چاہو
03:45تم دونوں کھاؤ
03:46لیکن
03:47اس درخت کے پاس
03:48مت جانا
03:49ورنہ تم ظالموں میں سے ہو جاؤ گے
03:51پھر شیطان نے
03:53ان دونوں کے دلوں میں
03:54وسوسہ ڈالا
03:55اور کہنے لگا
03:56تمہارے رب نے تم دونوں کو
03:58اس درخت سے
03:59اس لیے منع کیا تھا
04:00کہ تم کہیں فرشتے نہ بن جاؤ
04:02یا
04:03کہیں ہمیشہ زندہ رہنے والوں میں
04:05نہ ہو جاؤ
04:06اور شیطان نے
04:07قسمے تک کھا لی
04:08کہ وہ ان کا خیر خواہ ہے
04:10پس مردود نے دھوکا دے کر
04:12ان کو درخت کی طرف
04:13کھینچی لیا
04:14جب حضرت آدم اور
04:17ہوا علیہ السلام نے
04:18درخت کے پھل کو کھا لیا
04:19تو ان کے ستر کی چیزیں کھل گئیں
04:22اور وہ درختوں کے پتوں کو
04:23توڑ توڑ کر
04:24اپنے اوپر چپکانے لگے
04:26اور ستر چپانے لگے
04:27پھر اللہ نے ان کو پکارا
04:29اور فرمایا
04:30کیا میں تم دونوں کو
04:31اس طرح سے منانا کر چکا تھا
04:33اور یہ نہ کہہ چکا تھا
04:35کہ شیطان تمہارا
04:35کھلا دشمن ہے
04:36حضرت آدم اور
04:38ہوا علیہ السلام نے کہا
04:39اے ہمارے رب
04:40ہم نے اپنے اوپر
04:42ظلم کیا
04:42اور اگر آپ
04:44ہمیں نہ بخشیں گے
04:45اور ہم پر رحم
04:46نہ فرمائیں گے
04:47تو پھر ہم تو
04:48ضرور تباہ ہو جائیں گے
04:50اللہ نے فرمایا
04:51کہ تم سب
04:52جنت سے نیچے
04:53اتر جاؤ
04:53اب سے تم ایک دوسرے
04:55کے دشمن ہو
04:55اور تمہارے لیے
04:57زمین پر رہنے کی جگہ ہے
04:59اور ایک مدت تک
05:00نفع حاصل کرنا ہے
05:02اب تم کو
05:03وہیں زندگی گزارنی ہے
05:04اور وہیں
05:05جینا مرنا ہے
05:06اور وہیں
05:07پھر سے پیدا ہونا ہے
05:08دنیا میں آنے کے بعد
05:10حضرت آدم علیہ السلام نے
05:12اللہ سے چالیس سال تک
05:13معافی مانگی
05:14پھر اللہ نے
05:15حضرت آدم علیہ السلام پر
05:16رحم کھا کے
05:17انہیں معاف کر دیا
05:18اور فرمایا
05:19کہ تم اور تمہاری اولاد
05:21دنیا میں رہو
05:22اور یہ بات یاد رکھو
05:23کہ پھر اگر میری طرف سے
05:25تمہارے پاس ہدایت آئی
05:26تو جو شخص
05:27میری ہدایت کی پیروی کرے گا
05:29وہ نہ گمراہ ہوگا
05:31اور نہ تکلیف میں پڑے گا
05:33اور جو میری نصیحت سے
05:34مو پھیرے گا
05:35اس کی زندگی تنگ ہو جائے گی
05:36اور قیامت کو
05:38ہم اسے اندھا کر کے اٹھائیں گے
05:39اور وہ کہے گا
05:41کہ میرے پروردگار
05:42تو نے مجھے اندھا کر کے
05:43کیوں اٹھایا
05:44میں تو دیکھتا بھالتا تھا
05:46اللہ فرمائے گا
05:48ایسا ہی چاہیے تھا
05:49تیرے پاس ہماری آیتیں آئیں
05:51تو تو نے ان کو بھولا دیا
05:53اسی طرح آج ہم تم کو بھولا دیں گے
05:55پھر حضرت آدم اور حووہ علیہ السلام
05:58دنیا میں رہنے لگے
05:59انہی سے انسانوں کے نصر شروع ہوئی
06:02آدم علیہ السلام تقریبا
06:04نو سو سال زندہ رہ کر وفات پا گئے
06:06قرآن کے اس واقعے سے
06:07ہمیں یہ ہدایت ملتی ہے
06:09کہ جب شیطان نے غلطی کی
06:10تو اس نے معافی مانگنے کے بجائے تکبر کیا
06:13اور اللہ کو ہی اپنی گمراہی کا الزام دیا
06:16اور جب آدم علیہ السلام سے غلطی ہوئی
06:19تو انہوں نے اپنی غلطی مانی
06:21اور فوراں توبہ کر لی
06:22اور تب تک معافی مانگتے رہے
06:24جب تک اللہ کو راضی نہ کیا
06:26حضرت آدم علیہ السلام کی سنت یہ ہے
06:29کہ جب انسان سے غلطی ہو جائے
06:31تو وہ اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگی
06:33اور اپنے رب کو منا لی
06:35بے شک
06:36اللہ بہت معاف کرنے والا
06:38بڑا ہی مہروان ہے
06:39امید ہے آپ کو آج کی کہانی پسند آئی ہوگی
06:42سورہ بقرہ سے متعلقہ
06:44اگلی کہانی بنی اسرائیل
06:46اور گائے کے واقعے کے متعلق ہے
06:48کہانی کو سننا نہ بھولئے گا
06:50ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
06:52اور لائک کا بٹن دبائیں

Recommended