Skip to playerSkip to main content
Surah Al-Mulk | سورة الملك — A powerful and soul-touching recitation with Urdu and English translation, presented by Classic Urdu Folktales. This surah is known to protect from the punishment of the grave and holds deep wisdom about the creation and power of Allah ﷻ.

🎧 Listen daily before sleeping to bring peace to your heart and blessings to your life.

🕋 Surah Al-Mulk reminds us of Allah’s control over all things — the heavens, the earth, and our lives. This recitation is accompanied by beautiful visuals and line-by-line translation to help you understand its divine message.

🔊 Includes:

Heartfelt Qur'an recitation (Tilawat)

Clear Urdu & English subtitles (Tarjuma)

Peaceful, spiritual visuals

📌 Benefits of Surah Al-Mulk:

Protection in the grave

Intercession for forgiveness

Encourages reflection on the signs of creation

💬 "This is a Surah that will continue to intercede for its companion until he is forgiven." — Prophet Muhammad ﷺ (Hadith – Tirmidhi)

📚 Don't forget to Like, Share, and Subscribe to Classic Urdu Folktales for more spiritual and educational Islamic content.

#SurahAlMulk #Tilawat #UrduTranslation #EnglishTranslation #QuranRecitation #IslamicVideo #ClassicUrduFolktales #سورة_الملك #QuranWithTranslation #PeacefulQuran #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:05شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:11تبارک الذی بیده الملک وہو علا کل شیئ قدیر
00:23وہ جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے
00:27اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
00:29اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا
00:48تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے کام کرتا ہے
00:52اور وہ زبردست ہے بخشنے والا ہے
00:54اسی نے ساتھ آسمان اوپر تلے بنائے
01:20اے دیکھنے والے کیا تو رحمان کی تخلیق میں کچھ نقص دیکھتا ہے
01:24ذرا آنکھ اٹھا کر دے
01:26بھلا تجھ کو آسمان میں کوئی شگاف نظر آتا ہے
01:29پھر بار بار نظر کر تو نظر ہر بار تیرے پاس ناکام اور تھک کر لوٹ آئے گی
01:50اور ہم نے قریب کے آسمان کو تاروں کے چراغوں سے زیند دی
02:13اور ان کو شیطانوں کے مارنے کا آلہ بنایا
02:16اور ان کے لیے دہتی آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے
02:21اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے کفر کیا ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے
02:35اور وہ برا ٹھکانہ ہے
02:37جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے
02:52اور وہ جوش مادہی ہوگی
02:54کوئی امارے جوش کے پھٹ پڑے گی
03:15جب اس میں ان کی کوئی جماعت ڈالی جائے گی
03:17تو دوزر کے داروغہ ان سے پوچھیں گے
03:19کیا تمہارے پاس کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا تھا
03:22وہ کہیں گے کیوں نہیں
03:46ضرور خبردار کرنے والا آیا تھا
03:48بس ہم نے اس کو جھٹلا دیا
03:50اور کہا کہ اللہ نے تو کوئی چیز نازل ہی نہیں کی
03:53تم تو بڑی غلطی میں پڑے ہوئے ہو
03:55وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِي أَصْحَابِ السَّعِيرِ
04:08اور کہیں گے اگر ہم سنتے یا سمجھتے ہوتے تو دوزخیوں میں نہ ہوتے
04:14فَعْتَرَفُوا بِذَنْدِهِمْ
04:19فَسْحْقًا لِأَصْحَابِ السَّعِيرِ
04:24بس وہ اپنے گناہوں کا اطراف کر لیں گے
04:27سو دوزخیوں کے لیے رحمت سے دوری ہے
04:30اور جو لوگ بندے کے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں
04:49ان کے لیے بخشش اور عجر عظیم ہے
04:52وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِجْهَرُوا بِهِ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ
05:06اور تم لوگ بات پوشیدہ کہو یا ظاہر
05:08وہ تو دلوں کے بھیدوں تک سے واقع ہے
05:11أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خُلَقَ وَهُوَا الَّطِیفُ الْخُبِيرِ
05:18کیا جس نے پیدا کیا وہ علم نہیں رکھتا
05:21وہ تو پوشیدہ باتوں تک کا جاننے والا ہے
05:24ہر چیز سے آگاہ ہے
05:26وَالَّذِي جَعْلَ لَكُمُ الْأَرْضَ ذَلُولًا
05:31فَمْشُوا فِي مَنَاكِبِهَا وَقُلُومِ الرِّسْقِهِ
05:38وَإِلَيْهِ النِّشُورِ
05:42وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو ہموار و پست بنایا
05:46تو اس کے رستوں میں چلو پھرو
05:48اور اللہ کا دیا ہوا رزق کھاؤ
05:50اور تم کو اسی کے پاس قبروں سے اٹھ کر جانا ہے
05:54اَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ
06:01اَنْ يَخْسِفَ بِكُمُ الْأَرْضَ فَإِذَا هِيَ تَمُورًا
06:08کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے بے خوف ہو
06:11کہ تم کو زمین میں دھسا دے
06:13اور تبھی وہ تھر تھرانے لگے
06:15اَمْ اَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ
06:22اَنْ يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا
06:28فَسَتَعْلَمُونَ كَيْفَ نَذِيرً
06:34کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے
06:37نیڈر ہو کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے
06:40سو تم انقریب جان لوگے
06:42کہ میرا دھرانا کیسا رہا ہے
06:44وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرً
06:53اور جو لوگ ان سے پہلے تھے
06:56انہوں نے بھی جھٹلایا تھا
06:57سو دیکھ لو کہ میرا کیسا عذاب ہوا
07:00اَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الْطَيْرِ فَوْقَهُمْ صَافَّاتٍ وَيَقِبِرٌ
07:10مَا يُمْسِفُهُنَّ إِلَّا الرَّحْمَانُ
07:17إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ بَصِيرٍ
07:24کیا انہوں نے اپنے اوپر پرندوں کو نہیں دیکھا
07:27جو پروں کو پھیلائے رہتے ہیں اور ان کو سکیڑ بھی لیتے ہیں
07:30رحمان کے سوا انہیں کوئی تھام نہیں سکتا
07:34بے شک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے
07:36بھلا ایسا کون ہے جو تمہاری فوج بن کر رحمان کے مقابلے میں تمہاری مدد کر سکے
08:01کافر تو دھوکے ہی میں ہیں
08:03بھلا اگر وہ اپنا رزق بند کر لے تو کون ہے جو تم کو رزق دے سکے
08:24لیکن یہ سرکشی اور نفرت میں فسے ہوئے ہیں
08:27اَفَ مَنْ يَمْشِ مُقِبًّا عَلَى وَجْهِهِ اَهْدَاءً مَنْ يَمْشِ سَوِيًّا
08:41اَفَ مَنْ يَمْشِ سَوِيًّا عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ
08:53بھلا جو شخص چلتا ہو مو کے بل اوندھا وہ زیادہ راہ راست پر ہے
08:59یا وہ جو سیدھے راستے پر سیدھا چل رہا ہو
09:03قُلْ هُوَ الَّذِي أَنشَأَكُمْ وَجْعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبِصَارَ وَالْأَفْئِدَةً
09:14قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ
09:20کہہ دو وہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا
09:24اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے
09:26مگر تم کم ہی احسان مانتے ہو
09:29قُلْ هُوَ الَّذِي ذَرَأَكُمْ فِي الْأَرْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُونَ
09:37کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا
09:40اور اسی کے روبرو تم جمع کیا جاؤگے
09:43وَيَقُولُونَ مَتَا هَذَا الْوَعْضُ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
09:53اور کافر کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو
09:57تو بتاؤ یہ وعدہ قیامت کا
09:58کب پورا ہوگا
10:00قُلْ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللَّهُ
10:06وَإِنَّمَا أَنَنَذِيرٌ مُبِينٌ
10:17کہہ دو کہ اس کا علم اللہ ہی کو ہے
10:19اور میں تو کھول کھول کر
10:21در سنا دینے والا ہوں
10:22فَلَمَّا أَرَأَوْمُ زُلْفَةً
10:26سِيئَتْ وُجُوهُ
10:30الَّذِينَ كَفَرُوا
10:32وَقِيلَ هَذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تَدْدْعُونَ
10:38سو جب وہ دیکھ لیں گے
10:39کہ وہ عذاب قریب آ گیا
10:41تو کافروں کے مو بھی گڑ جائیں گے
10:44اور ان سے کہا جائے گا
10:45کہ یہ وہی ہے جس کے تم طلبگار تھے
10:47قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَهْلَكَنِيَ
10:50اللَّهُ وَمَمْ مَعْيَأُوْ رَحِمَنَا
10:54فَمَنْ يُجِیرُ الْكَافِرِينَ
10:58مِنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ
11:02کہو کہ بھلا دیکھو تو
11:03اگر اللہ مجھ کو اور میرے ساتھیوں کو حلاق کر دے
11:07یا ہم پر مہربانی کرے
11:08تو کون ہے جو کافروں کو
11:10دکھ دینے والے عذاب سے پناہ دے
11:12قُلْ هُوَ الرَّحْمَنُ آمَنَّا بِهِ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا
11:20فَسَتَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ
11:27کہہ دو کہ وہ جو رحمان ہے
11:31ہم اسی پر ایمان لائے
11:33اور اسی پر بھروسہ رکھتے ہیں
11:34تم کو جذب معلوم ہو جائے گا
11:36کہ کھلی گمراہی میں کون پڑا ہے
11:38قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا
11:46فَمَنْ يَأْتِكُمْ بِمَائِمْ مَعِينٍ
11:58کہو کہ بھلا دیکھو تو
11:59اگر تمہارا پانی جو تم پیتے ہو اور برتے ہو خوشک ہو جائے
12:03تو اللہ کے سوا کون ہے
12:05جو تمہارے لیے شفاف پانی کا چشمہ بہا لائے
12:08موسیقا
12:10موسیقا
12:12موسیقا
Comments

Recommended